Syedna Ali RA aur Syedna Muawiya RA ke Bahmi Talluqat kese the? - Reply by Saifullah Muhammadi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 вер 2024
  • Syedna Ali RA aur Syedna Muawiya RA ke Bahmi Talluqat kese the? - Reply by Saifullah Muhammadi
    سیدنا علی اور سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالی عنھما کا باہمی تعلق کیسا تھا۔۔۔؟
    What was the relationship between Syedna Ali and Syedna Muawiyah? Answer: Saifullah Mohammadi

КОМЕНТАРІ • 204

  • @aboobakersidiq9837
    @aboobakersidiq9837 2 роки тому +26

    کوئی شک نہیں شیخ آپ نے اپنی طرف سے حق ادا کر اگر کوئی اب بھی نہ سمجھے تو اس کی مرضی ہے اللہ تعالی آپ سے راضی ہو

  • @jibrankhan2577
    @jibrankhan2577 4 роки тому +15

    Aaj pehli baar Saifullah Bhai Ki Koi Video pori Dekhi hai ,,bht tafseel se samjhaya ,
    Or Bilkul Sahi Kaha Dajjal M.Ali Mirza Ahmedi k Bare me , Lanat Ho Qadiyanio per

  • @RizwanHassani
    @RizwanHassani Рік тому +6

    بہت خووووب ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خووووب

  • @RizwanHassani
    @RizwanHassani Рік тому +6

    صحابہؓ کے بغیر ہمارا گزارا نہیں
    #ہفتہ_مدح_صحابہؓ
    درِ صحابہؓ پر پہرہ جاری رہے گا
    رضوان حسانی عفی عنہ

  • @imranibrahim3604
    @imranibrahim3604 3 роки тому +19

    sheikh sb, I am in love with you, the WAY you addressed the issue, really great, MAY ALMIGHTY SHOWER HIS BLESSINGS UPON YOU, i have been watching your video for the sake of research and I find them worth watching, enriched with true and complete information with references, i wish i could meet you one day as i m from faisalabad, but IN SHA ALLAH i will come to see you one day, JAZAK ALLAH HU KHAIRA

    • @fahadoutlook1241
      @fahadoutlook1241 3 роки тому +1

      اصحاب کی تین قسمیں - قرآن مجید کا فیصلہ - جو ماننا چاہے :
      ====================
      رسول الله (صلى الله عليه وآله وبارك وسلم) کے اصحاب (ساتهیوں) کی تین قسمیں :
      سورة توبہ ، الآیات 100-102
      سپاہ یزید پلید کو چاہیے کہ سچ پڑه کر حق قبول کر لیجیے.
      --------------------------
      1) السابقون الاولون اور ان کے طریقے پر :
      سورة التوبة, الآية 100:
      والسابقون الأولون من المهاجرين والأنصار والذين اتبعوهم بإحسان رضي الله عنهم ورضوا عنه وأعد لهم جنات تجري تحتها الأنهار خالدين فيها أبدا ذلك الفوز العظيم
      "جن لوگوں نے سبقت کی (یعنی سب سے) پہلے (ایمان لائے) مہاجرین میں سے بھی اور انصار میں سے بھی۔
      اور جنہوں نے نیکو کاری کے ساتھ ان کی پیروی کی
      اللہ ان سے خوش ہے اور وہ اللہ سے خوش ہیں
      اور اس نے ان کے لیے باغات تیار کئے ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں اور ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ یہ بڑی کامیابی ہے."
      --------------------------
      2) پکے منافق (ظاہر مسلم، پوشیدہ کفار) :
      سورة التوبة, الآية 101:
      وممن حولكم من الأعراب منافقون ومن أهل المدينة مردوا على النفاق لا تعلمهم نحن نعلمهم سنعذبهم مرتين ثم يردون إلى عذاب عظيم
      اور تمہارے گرد و نواح کے بعض دیہاتی منافق ہیں
      اور بعض مدینے والے بھی نفاق پر اڑے ہوئے ہیں
      تم انہیں نہیں جانتے۔ ہم جانتے ہیں۔
      ہم ان کو دوہرا عذاب دیں گے پھر وہ بڑے عذاب کی طرف لوٹائے جائیں گے
      --------------------------
      3) اچهے اور برے ، ملے جلے اعمال کرنے والے:
      سورة التوبة, الآية 102:
      وآخرون اعترفوا بذنوبهم خلطوا عملا صالحا وآخر سيئا عسى الله أن يتوب عليهم إن الله غفور رحيم
      اور کچھ اور لوگ ہیں کہ اپنے گناہوں کا (صاف) اقرار کرتے ہیں انہوں نے اچھے برے عملوں کو ملا جلا دیا تھا۔ قریب ہے کہ اللہ ان پر مہربانی سے توجہ فرمائے۔ بےشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے
      --------------------------
      اللهم يا مقلب القلوب ثبت قلوبنا على دينك
      اللهم لا حول ولا قوة إلا بك
      اللهم صل وسلم وبارك على
      عبدك رسولك نبيك خليلك حبيبك
      قدوتنا سيدنا مولانا شفيعنا حياتنا
      محمد بن عبدالله بن عبدالمطلب بن هاشم آل ذبیح اللہ اسماعیل بن خليل الله إبراهيم
      وعلى سادتنا آل محمد
      وعلى سادتنا أصحاب محمد
      وعلى الذين اتبعوهم بإحسان إلى يوم الدين
      اللهم اجعلنا منهم آمين

    • @fahadoutlook1241
      @fahadoutlook1241 3 роки тому

      اصحاب میں منافق (باطنی کفار، ظاہر مومن/مسلم) :
      1 ) عبدالله بن ابی ملعون بھی صحابی تھا
      2 ) قرآن مجید میں جن منافقین کا ذکر ہے وہ ظاہرا صحابی ہی تھے
      3 ) بارہ منافقین جن میں سے 8 دبیلہ (پھوڑے) سے مرے وہ بھی ظاہرا صحابی تھے
      4 ) روز قیامت جن کو حوض کوثر سے دھتکارا جائے گا وہ بھی دنیا میں صحابی کی ڈگری لے کر پھرتے تھے
      5 ) قرآن مجید میں اصحاب کی تین اقسام بیان کی سورہ توبہ 100-102 ۔۔۔ وہ 101 والے بھی دنیا میں قانونا صحابی تھے
      6 ) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) جو دو کاتب وحی مرتد ہوئے تھے وہ بھی پہلے صحابی تھے
      7 ) سیدنا ابوبکر الصدیق (رضی اللہ عنہ) نے جن مرتدین کو قتل کروایا وہ بھی پہلے صحابی ہی تھے
      8 ) سیف اللہ سیدنا خالد بن ولید (رضی اللہ عنہ) نے جن مرتدین کو قتل کیا وہ بھی پہلے صحابی ہی تھے ۔۔۔۔
      9 ) اللہ پاک نے اصحاب محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) کی کئی اقسام و کئی درجات بیان کئے ۔۔۔ پکے مومن (رضوان اللہ علیھم ) اور پکے منافق(ملعون) اور مکس اعمال والے (رضی اللہ عنھم) ۔۔۔۔۔
      10 ) اسلام میں تو مومن اصحاب تک کے درجات ہیں ۔۔۔ مثلا سابقون الاولون ، دو ہجرت والے، ایک ہجرت والے، عشرہ مبشرہ، بدری اصحاب، حدیبیہ سے پہلے اور بعد والے ، فتح مکہ سے پہلے اور بعد والے، ۔۔۔۔
      حدیبیہ کے بعد اسلام قبول کرنے والے مومن صحابی سیف اللہ سیدنا خالد بن ولید ( رضئ اللہ عنہ) کے منہ سےغلطی سے گالی نکل گئی تھی سیدنا عبدالرحمن بن عوف (رضی اللہ عنہ) کے لئے ۔۔۔۔تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) نے سختی سے ڈانتا تھا تم میرے اصحاب کو گالی مت دو ۔۔۔ تم میں سے کوئی احد پہاڑ کے برابر بھی سونا صدقہ دے دو تو میرے اصحاب (پہلے پہل اسلام قبول کرنے والے اصحاب) کے ایک مد جو صدقہ کرنے کے برابر بھی نہیں پہنچ سکتے (مفہوما) ۔۔۔
      غور کرو ساری زندگی اللہ عزوجل، اسلام، نبی اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم) اور مومنین سے جنگیں کرنے والوں، فتح مکہ پر معافی مانگ کر اسلام قبول کرنے والوں کا کیا حال ہوگا جب انھوں نے خلافت راشدہ کو توڑا اور پکے جنتی صحابی پر ممبروں پر لعنت (اللہ کی رحمت سے دوری) کرتے اور کرواتے تھے ۔۔۔۔
      یہ یزید پلیت بن معاویہ بن ابیسفیان و ہند کے چمچے جھوٹ بولتے نہیں تھکتے ۔۔۔۔

    • @fahadoutlook1241
      @fahadoutlook1241 3 роки тому

      ناصبی نے آخری امت کے سامری کو بچانے کے لئے جھوٹا پروپاگنڈا کرتے ہیں۔ عبداللہ بن ابی سے بڑے مجرم کے جرائم کا چھپانے اور اس کا جھوٹا دفاع میں جاھل لوگوں کو جمع کے صیغے کے ساتھ ورغلاتے ہیں کہ
      فلاں شخص صحابہ کو نہیں مانتا ۔
      فلاں شخص صحابہ کی گستاخی کرتا ہے۔ وغیرہ وغیرہ۔
      جواب :
      1) جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مومن صحابہ کرام سے بغض رکھنے ۔
      ان پر عیب لگائے(گالیاں دے) یا دلوائے۔ وہ خود لعنتی ہے۔
      وہ اس ناصبی اور امت کے پہلے رافضی کا اندھا مقلد ہے جس نے سب سے امت میں سب سے پہلے صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم پر ممبروں پر لعنت شروع کی اور کروائی۔
      2) اس جھوٹے ناصبی کو بولو تو اصل میں صحابہ پر بھونکتا ہے۔
      وہ پوچھے کیسے ؟
      اس سے بولو : کیا تو عبد اللہ بن ابی کو رئیس المنافقین، منافق،جہنمی نہیں کہتا ؟
      بولا وہ تو حدیث میں آیا کہ وہ منافق تھا۔
      اس کو بولو:
      -- تم نے حدیث نہیں پڑھی کہ وہ صلح حدیبیہ کے موقع پر موجود تھا۔
      -- اس نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زیارت کی،
      -- اس نے وصیت کی کہ جب میں مروں تو میرا جنازہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پڑھائیں، میرے منہ میں اپنا لعاب مبارک ڈالیں، مجھے اپنا کرتا پہنائیں۔
      -- وہ خندق میں شریک تھا
      -- وہ احد میں شریک تھا۔
      -- رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منع کیا اس کو قتل کرنے سے کہ لوگ کہیں گیں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے اصحاب قتل کرتا ہے۔
      -- بتائو کیا یہ فضیلتیں کم ہیں ؟ کیا کوئی کافر کہہ سکتا ہے کہ میرا جنازہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم ) پڑھیں، انکا لعاب مبارک میرے منہ میں ڈالیں، مجھے اپنا کرتا پہنائیں۔
      -- حدیث میں اس کو صحابی کہا گیا۔
      -- اس نے زیارت کی رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی۔
      -- بتائو تم ناصبیوں سے تو افضل تھا وہ؟
      وغیرہ وغیرہ
      ناصبی بھی باطل تاویلات کرکے، اصل موقع محل سے بات ہٹا کر، سامری کے بدترین جرائم چھپا کر، اسیطرح کی چولیں مار کر سامری کا جھوٹا دفاع کرتے ہیں۔
      * جس طرح یہ اوپر والی ساری باتیں آوٹ آف کنٹکسٹ ہیں۔ آدھا سچ ہے۔ آدھے سچ پر پردہ ڈال دیا گیا ہے۔ اصل سیاق و سباق سے ہٹا کر خیانت ہے۔ اس کے جرائم پر پردہ ڈالا گیا ہے۔
      اسی طرح امت کے ناصبی، سامری کا جھوٹا دفاع کرنے والے اس کے کرتوت دبا جاتے ہیں۔
      اسلام، صحابہ کرام ، امت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)، اسلامی نظام عدل، خلافت راشدہ کو جتنا نقصان اس فتح مکہ کے بعد معافیاں مانگنے والے نے دیا اتنا نقصان تو رئیس المنافقین عبداللہ بن ابی تک نے نہیں کیا۔ اس سامری کے مقابلے ایک فیصد بھی نقصان نہیں کیا۔
      -- احد و خندق میں اس منافق نے جو سازشیں کیں۔ جو اس کی بری پرفورمنس تھی ۔
      جیسا کہ یزید پلیت جب قسطنطنیہ والے شاید اٹھارویں لشکر کا زبردستی کا امیر بنا کر بھیجا گیا اور وہاں اس کی حرکتیں اور آدھے راستے سے لوٹ آنا ناصبی چھپا جاتے ہیں ۔
      بس جھوٹا پروپاگنڈا کرتے ہیں کہ وہ موجود تھا اس لشکر میں ۔
      جبکہ پہلی بات بشارت پہلے کو تھی ۔
      اگر اس کو بھی ہوتی تو اس طرح تو ہر کلمہ گو کو جنت کی بشارت ہے ۔ وکلا وعد اللہ حسنا ۔
      تو کیا منافق، مرتد، قادیانی، مشرکین مکہ سے بھی بدترین شرکیہ عقیدہ والے مردہ پرست مشرک، مسیلمہ کذاب کے فالور، مرتد سبائی جن کو شرک کی وجہ سے خلیفہ راشد (رضي اللہ عنہ) نے زندہ جلا کر قتل کیا،
      وغیرہ سب جنتی ہیں؟؟؟
      کیا ان کو اپنی بداعمالیوں کا حساب نہیں دینا ؟؟
      -- اگر ناصبی کہے:
      عبداللہ بن ابی کے بارے میں تو حدیث آگئ کہ قرآن مجید کی آیات اتریں کہ اسکا جنازہ نہ پڑھنا، 70 بار بھی پڑھو گے تو اللہ عزوجل معاف نہیں کرے گا۔
      جسطرح یہ ناصبی سامری کے جھوٹے دفاع میں حق چھپاتے ہیں ۔ اس ہی انداز میں پوچھا قرآن مجید کی آیت (سورة توبہ، آیة 80) میں نام آیا ہے عبداللہ بن ابی کا ؟
      پھر تم کسطرح ایک "مومن" صحابی پر روافض کی گھڑی حدیثوں کی وجہ سے الزام لگاتے ہو۔ جبکہ وہ احد ،خندق، صلح حدیبیہ میں شریک تھا اور مرنے سے پہلے آخری تین وصتیں تو کوئی کافر نہیں کرسکتا ؟
      جسطرح ناصبی امت کے مفسد سامری کے خلاف سیکنڑوں حدیثوں کو ضعیف ، من گھڑت کہہ دیتے ہیں۔
      بخاری و مسلم کی روایات چھپا جاتے ہیں۔ بیان کرکے والے کو پروپاگنڈا کرکے نیم رافضی کہہ دیتے ہیں۔ کیونکہ ان کو کھل کر ضعیف من گھڑت نہیں کہہ سکتے۔
      اور پھر باطل تاویلات کرنے لگ جاتے ہیں۔
      حالانکہ رافضی ہونے کا تعلق سامری سے نہیں۔ اس کو ماننے یا نہ ماننے سے کوئی رافضی نہیں بنتا ۔ رافضی تو کبار صحابہ کرام، خاص کر پہلے تین خلفاء راشدین (رضوان اللہ علیھما) کو گالیاں دینے والے کو کہتے ہیں۔
      ان ناصبیوں کے فارمولے سے چلا جائے تو
      رئیس المنافقین عبداللہ بن ابی تو سب سے بڑا سابقون الاولوب مومن بن جاتا ہے۔
      اور جو اس منافق (باطنی کافر) کا رد کرے وہ رافضی ہے۔
      -- سامری کا خلیفہ راشد، صحابی رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بغض، ان پر لعنت کروانا (صحیح مسلم میں باقاعدہ لعنت کے لفظ موجود ہیں)۔
      جبکہ رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صلح حدیبیہ کے بعد کے خود سے اسلام قبول کرنے والے مومن صحابی سیدنا سیف اللہ خالد بن ولید (رضی اللہ عنہ) کو فرمایا۔ جب انھوں نے ایک بحث میں سیدنا عبدالرحمن بن عوف (راضی اللہ عنہ) کو گالی دے دی۔
      تم میرے (کبار، سابقون الاولون) اصحاب کو گالی مت دو۔ اگر تم احد پہاڑ برابر سونا بھی صدقہ کر دو تو میرے ان (کبار، سابقون الاولون) صحابہ ایک/ادھے مد جو/گندم کے صدقہ کے بھی برابر نہیں ۔ مفہوما صحیح مسلم۔
      -- رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اے علي تجھ سے محبت نہیں رکھے گا مگر مومن اور تجھ سے بغض نہیں رکھے گا مگر منافق (باطنی کافر)۔ صحیح مسلم

    • @fahadoutlook1241
      @fahadoutlook1241 3 роки тому

      -- نوٹ: رئیس المنافقین عبداللہ بن ابی کی وضاحت کردوں۔ کہیں کوئی جاھل اس منافق کو سچ مچ کا مومن صحابی نہ سمجھ لے۔
      • وہ پکا منافق (باطنی کافر) تھا۔
      • رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بغض رکھتا تھا۔ جو خود ایک کفر ہے۔
      • اللہ کی نازل کردہ شریعت سے قلبی طور پر راضی نہیں تھا۔
      • خندق و احد میں اس نے اسلام و مسلمانوں کے خلاف بہت سازشیں کیں ۔
      حتی کہ سورہ المنافقون میں اس کے کفریہ قول موجود ہیں
      • امی عائشہ صدیقہ علیھا السلام پر بھی اس نے الزامات لگا کر رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو شدید اذیت دی۔
      • اللہ عزوجل نے اس ہی کے جنازے سے منع کردیا (توبہ ، آیة ٨٠) ۔ ناصبیوں کی طرح ہم احادیث کے انکاری نہیں۔ اور نہ باطل تاویلات کرنے والے ہیں۔
      جسطرح ناصبی سامری نے باطل تاویل کرکے کہا : سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنھما کے قاتل خلیفہ راشد (رضی اللہ عنہ) کہتے تھے کہ نہ وہ ان کو میدان جنگ میں لاتے اور نہ وہ قتل ہوتے۔
      استغفر اللہ العظیم واتوب الیہ
      • ناصبی سامری کے جرائم پر پردہ ڈال، بات کو اصل موقع محل، سیاق و سباق، جھوٹی سند والی رویات سے اس کا جھوٹا دفاع کرتے ہیں۔

    • @fahadoutlook1241
      @fahadoutlook1241 3 роки тому

      ظالم ملا !!! معاویہ فتح مکہ کے بعد طلقاء میں سے تھا۔ یہ آیات انصار مدینہ کے قبائل الاوس و خزرج کی صلح و بھائی بندے کے بارے میں ہے۔
      اسیطرح کے خوراج قرآن مجید کی آیات اصل موقع محل سے ہٹاکر پڑھتے ہیں ۔ مثلا فتنوں کے گڑھ کراچی میں ایک فرقہ دیکھا جو کہتا تھا جو کہے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر مدینہ منورہ میں جادو ہوا وہ کافر ہے۔ دلیل میں اس نے آیت پڑھی
      "ظالم کہتے ہیں تم تو ایک جادو ذدہ شخص کی پیروی کرتے ہو" (اسرائیل، آیة 47)۔
      حالانکہ یہ آیات مکی دور کی ہیں۔ مشرکین مکہ توحید بیان کرنے کو جادو زدہ کہتے تھے۔ نہ کہ مدینہ منورہ میں یہودی کی طرف سے جادو کی وجہ سے۔
      خوارج نے قرآن مجید کی آیات ان الحکم الا للہ کو امام مولی المومنین سیدنا علی المرتضی علیہ السلام کے خلاف استعمال کردیں۔ حالانکہ وہ ہی تو خلیفہ راشد تھے۔ وہ ہی تو اللہ کے حکم پر مضبوطی سے عمل پیرا تھے۔
      یاد رکھنا!!! حق پر وہ جو اس طریقے پر ہے جس پر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے کبار اصحاب تھے۔ جو ان کے طریقے سے ہٹے وہ گمراہ ہے۔ چاہئے آخری امت کا سامری ہو یا خوارج ۔

  • @afaqmuhammadi3111
    @afaqmuhammadi3111 4 роки тому +9

    MashaaAllah

  • @sabirakhtar565
    @sabirakhtar565 2 місяці тому +1

    ماشااللہ الله آپکو بہتر جزا دے آمین

  • @ler4774
    @ler4774 3 роки тому +9

    لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎

  • @ishratsalam3245
    @ishratsalam3245 3 роки тому +8

    Asak maashaAllah aapne bahut achha bayan kiya h Ali RA aur mawiya R a k bare me bayan ko kiya h. Allah aap.ko.hamesha khush rakhe jazakallah khair. Bahut khun. ,,

  • @harisansari1820
    @harisansari1820 4 роки тому +7

    Allah apko khush rakhe

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  3 роки тому +2

      پیارے بھائی! بہت شکریہ
      آمین یا الہ العالمین

  • @ubaidsheikh9189
    @ubaidsheikh9189 2 роки тому +8

    ہر صحابی نبی
    جنتی جنتی

    • @Shining-Sky
      @Shining-Sky Рік тому +1

      سڑتے ہیں یہ سن کے رافضی رافضی

  • @ataurrehmanmuhammadi2450
    @ataurrehmanmuhammadi2450 4 роки тому +4

    Masha Allah

  • @harisansari1820
    @harisansari1820 4 роки тому +7

    Masha Allah bht behtreen andaz me aapne Ali or muawia r.a ke.bahmi talluqat bayan kiye

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  3 роки тому +1

      پیارے بھائی! اللہ کی دی ہوئی توفیق سے، بحیثیت طلب علم اللہ یہ سب کچھ بھائیوں کے سامنے واضح کیا ہے۔جزاك اللہ خیرا

    • @imad1907
      @imad1907 2 роки тому +1

  • @ibnehussain03
    @ibnehussain03 4 місяці тому

    مفصل explanation 👍🏻❤️

  • @raheelirfan9696
    @raheelirfan9696 5 місяців тому

    Subhan Allah ❤ Shykh Masha Allah ❤

  • @Noor-ce7rl
    @Noor-ce7rl 3 роки тому +2

    Jaza ka Allah

  • @adilbintalat
    @adilbintalat Рік тому +1

    Jazak Allah

  • @gamekid2420
    @gamekid2420 3 роки тому +3

    Wah wah wah
    Jazakallah khair
    Ahle sunnah wal jamaat haq hai

  • @awaisahmed3495
    @awaisahmed3495 5 місяців тому

    Excellent work

  • @Sulaimankhan1996
    @Sulaimankhan1996 2 місяці тому

    ❤❤ ap k pass bohat ilm ha mashaAllah

  • @funland6280
    @funland6280 3 роки тому +3

    That's great lecture..

  • @malikbhai8865
    @malikbhai8865 Рік тому

    Mashallah

  • @secretsecret8551
    @secretsecret8551 3 роки тому +4

    A true gem

  • @gahwhshhehshsbwhebbsjs4454
    @gahwhshhehshsbwhebbsjs4454 3 роки тому +2

    Wah

  • @amirrauf6545
    @amirrauf6545 Рік тому

    good

  • @sumairmemon3935
    @sumairmemon3935 2 роки тому +1

    Masha Allah ♥️

  • @mhs4479
    @mhs4479 2 роки тому +4

    Ali Muaviya R.A Bhai Bhai ...
    Ye Shia Majoosi Qaom Kahan se Aai ...

  • @kelimoon8753
    @kelimoon8753 Рік тому +1

    ماشاءالله
    شیخ صاحب 💖💖💖💖💖

  • @WithMuhammadShahbaz
    @WithMuhammadShahbaz Рік тому +1

    jazaKAllah mulana sab

  • @exofficerr
    @exofficerr 3 роки тому +1

    MashaAllah

  • @gamekid2420
    @gamekid2420 3 роки тому +1

    Aankhe khol di aap be hazrat
    Allah aap ko jaza e khair de

  • @HabeebUllahUsmani
    @HabeebUllahUsmani 4 роки тому +6

    Shaikh sab se Sawal krny ka Kia tareeqa Hy

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  4 роки тому

      Muhammadi library ke facebook page pe sawal jawab ki post pe comment me sawal karlijie

    • @noorassunnah6851
      @noorassunnah6851 4 роки тому

      Salamalaikum, Shaikh Hadees-e-tayr ke mutalliq sahi opinion kya hai? Kya wo Zaeef hai ya Hasan? Kyun ke kuch Muhadditheen ne use Hasan kaha hai jaise ke Shaikh Zubair Ali Zaee(rah). Aur jo Muhaditheen ne hasan kaha hai, unki explanation ya understanding ya mafhoom kya hai is hadees ki. JazakAllah khair.

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  4 роки тому

      Noor as sunnah, channel pe jawab mojood he. Is sawal ka.

    • @HabeebUllahUsmani
      @HabeebUllahUsmani 4 роки тому

      @@MuhammadiLibrary Noor as Sunnah ka Link dyn plz

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  4 роки тому

      Noor as Sunnah, sawal karne wale bhai ki ID ka nam he

  • @Noor-ce7rl
    @Noor-ce7rl 3 роки тому +2

    Maaviya R.A par n jhota raviyo na buhat zulam kia aur s k shikar hamara sunni b hy. Allah hame sahe rasta par rakha.

  • @zubairalisiyal7332
    @zubairalisiyal7332 Рік тому +1

    Maulana aap Zindabad ❤❤❤

  • @Majidkhan70555
    @Majidkhan70555 Рік тому +1

    Assalamu alaikum, sunan nisai ki 3006 number ki hadees par aap ka koi dars ho toh mujhe uski link chahiye.

  • @sufianwar7649
    @sufianwar7649 Рік тому

    Mashaa Allah

  • @sachapakistani8393
    @sachapakistani8393 3 роки тому

    ma sha Allah

  • @techinflux4367
    @techinflux4367 2 роки тому

    Weldon keep it up

  • @zainrizvivlogs7589
    @zainrizvivlogs7589 2 роки тому +1

    Beshak quran ne sab ki hesyat ko waze kardia hay jeae ke sorah e munafeqoon hamare samne hay

  • @KamranKohistani99
    @KamranKohistani99 2 роки тому +1

    Ap se milna hu tu kese mile bhai

  • @devilyt8897
    @devilyt8897 5 місяців тому

    Apki aur mufti Atiq sb. Ki videos SE he mujhe Mirza jehannami ki haqeeqat Ka pata chala,

  • @Moviesexplaininurdu301
    @Moviesexplaininurdu301 3 роки тому +1

    Sir u legend

  • @Barlas511
    @Barlas511 Рік тому

    Bhot aala. Lekin thori tasheeh kar lain. Ikhtalaf to bhaion main ho jatay Hain or sahaba main bhi huay lekin nafrat ya gaali galoch ka maamla Nahin tha.

  • @huzaifaehsan3101
    @huzaifaehsan3101 3 роки тому

    Zindabaad

  • @MuhammadAbdullah-es4pw
    @MuhammadAbdullah-es4pw Рік тому

    میں نے اس کلپ کے دو ریفرنسز کتب میں جاکر چیک کیا دونوں ہی روایت نمبر اور پیج نمبر پر نہیں ملے۔ اس کلپ میں (مصنف ابن ابی شیبہ), (تاریخ ابن کثیر) اور (مجالس المومنین)
    مجھے بتائیے میں کیا کروں

    • @icebeardoesnttalkmuch8919
      @icebeardoesnttalkmuch8919 Місяць тому

      Bhai in k pass arbi kutab hain jin pe page number different hain urdu version sey....
      Mge bheee intehai khapat k baad mili

  • @noorassunnah6851
    @noorassunnah6851 4 роки тому +1

    Salamalaikum, Shaikh Hadees-e-tayr ke mutalliq sahi opinion kya hai? Kya wo Zaeef hai ya Hasan? Kyun ke kuch Muhadditheen ne use Hasan kaha hai jaise ke Shaikh Zubair Ali Zaee(rah). Aur jo Muhaditheen ne hasan kaha hai, unki explanation ya understanding ya mafhoom kya hai is hadees ki. JazakAllah khair.

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  4 роки тому +2

      Walaikumussalam warehmatUllahi wabarakatohu
      ua-cam.com/video/83ivvkDvkEM/v-deo.html

  • @kamranahmed6446
    @kamranahmed6446 Рік тому

    bs bnda ni baghairat hona chahiye sheikh saifullah hafizullah ny haq kaha

  • @AliAli-pk7yh
    @AliAli-pk7yh 2 роки тому

    ناصبی مولانا قرآن کی کس آیت میں ما

  • @mohmmadshoukat3100
    @mohmmadshoukat3100 11 місяців тому

    140000 صحابه = 4 صحابه

  • @raijaved4166
    @raijaved4166 2 роки тому

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    شیخ محترم مؤطا امام مالک کا حوالہ نہیں ملا۔
    مؤطا امام مالک بروایت ابن القاسم

  • @محمدعثمان-ل2خ8ف

    صيغ العموم لا يستلزم الشمول.انت تستدل بصيغ العموم.اذا كان كل فرد من افرادمعاويه يحب كل فرد من افرادعلي فكيف يقع الحرب بينهم .يقتل فيها اكثر من سبعين الف . اكثرهم اصحاب رسول الله .وكيف تساوي من هو عند النبي من اول يوم نزل فيه الوحي الی ان ادخل النبي في قبره مع من استسلم سنةونصف قبل وفات النبي. الهم احشرك مع معاويه واحشرنا مع علي.

  • @Noor-ce7rl
    @Noor-ce7rl 3 роки тому

    Allah Jaza khair dae, bhae mirza k lia aisa alfaz istemal na karo jo bura hu waisa us na jo tariqa ikhtiyar kia hy wo qabil malamat hy. Baaz log aap k dalail k bajaye n bato ko mind karenga. Please n k kam ilm follower ko samjaye.

  • @sohaib6704
    @sohaib6704 2 роки тому

    اپنے بھی کمائی شروع کر دی۔۔۔ یوٹیوب سے

  • @niazahmad486
    @niazahmad486 2 роки тому

    Pher ye kitabe baha do

  • @محمدعثمان-ل2خ8ف

    دو نواصب كے کتابوں کے حوالے۔یہ سب الاماشاءاللہ اموی دور کے مزیف دین کے برکات ھیں۔ جس میں آپ پھلے پھولے ھیں۔85000اصحاب کےخون بہانے والوں کی وکالت کرنے سے آپکو بھی غیرت آنا چاہے۔

  • @niazahmad486
    @niazahmad486 2 роки тому

    Apne zameer man chank zameer se puchh kia bol Ra hai

    • @Bnb280
      @Bnb280 2 роки тому

      Ali aur muwiya bhai

    • @KHAN-db4vh
      @KHAN-db4vh Рік тому

      Hik hor sari na sap

  • @fahadoutlook1241
    @fahadoutlook1241 3 роки тому +1

    14:47a
    غزوة احد کے موقع پر فرمایا ۔
    تم میں سے کچھ دنیا چاہتے ہیں اور کچھ آخرت ۔ سورہ آل عمران آیة ١٥٢
    طلقاء کی حالت ان جیسی تھی کہ ہم ایمان لائے تو فرمایا کہ کہو اسلام لائے (ابھی ظاہرا سر تسلیم خم کیا ہے)۔ ابھی ایمان تو داخل نہیں ہوا۔ سورہ الحجرات ۔

    • @javaidnasir479
      @javaidnasir479 2 роки тому +1

      باقی جو آیتیں محبت والی بیان ہوئی ہیں ان کا جواب دو مفکر صاحب سیاق وسباق سے ٹکڑے کاٹ کر اپنا کفر پیش نہ کرو قرآن میں یہ بھی ہے کہ ہلاکت ہے نمازیوں کے لئے۔ یہ بھی ہے نماز کے قریب مت جاو

  • @muhammadameen2008
    @muhammadameen2008 2 роки тому

    lakhhhhhhhh di lanat

    • @Bnb280
      @Bnb280 2 роки тому

      Ajeeb admi

  • @niazahmad486
    @niazahmad486 2 роки тому

    Bhai AP bhi hasees ki katab hai AP ne pale hadees ka ankar kia ke hadees ko choro Quran ki bat karo ab surah munafqun ki kele hai

    • @Bnb280
      @Bnb280 2 роки тому

      Bhai inho ne surah munafiqeen ka bhi jawab dediye hai

  • @farazzmemon3825
    @farazzmemon3825 2 роки тому

    Kya he ghuma phira k baat ki h ans toh diya he nh h😂Quran ki kahi ki ayat kaha lagadi sharam kr

    • @Bnb280
      @Bnb280 2 роки тому

      Kya admi ho bhai

    • @farazzmemon3825
      @farazzmemon3825 2 роки тому

      @@Bnb280 sach kehne kya he admi hoty h mamu party

    • @Bnb280
      @Bnb280 2 роки тому

      @@farazzmemon3825 mere bacche ye daleel ali aur muwiya ke beech mai mohhobat bata ti hai ya nafrat.mere khayal se tum log par imam ali ka kaul hi fit hona chahiye .. aye logo muwiya ki humrani ko bura mat samjho wallahi agar tumne muwiye ki hukumrani ko bhi khodiya toh tumhare sar tumahre jismo se istarha kat kat ke giringe jis tarha hanzal ke jhad se uske phal girte hai

    • @KHAN-db4vh
      @KHAN-db4vh Рік тому

      Sar gias pichla pasi Lani na honr moth rakh na ma Siri nia kiyn phatni aa

  • @abidrehman9257
    @abidrehman9257 2 роки тому +3

    دنیا اور اخرت کی بھلائی ہو اپکی۔

  • @muhammadameen2008
    @muhammadameen2008 2 роки тому

    bkwaaaaaaaaaaaaaaas

  • @sajidtownfoods75
    @sajidtownfoods75 2 роки тому +1

    Billions of Ali Mirza chhokra engineer hon, yazeed k barabar nhi ho sakty. Qk yazeed k hath pe Azeem sahaba raziallaho anhum ne baiyet ki. JB k Mirza chhokra k hath jahil log baiyet kar rahy Hein.

    • @javaidnasir479
      @javaidnasir479 2 роки тому

      Agar tumhara ye dawa Sacha he to nahjul balagh jhooti he

    • @javaidnasir479
      @javaidnasir479 2 роки тому

      بات سچ یہ ہے کہ تمہارے دین کی بنیاد ہی غلط ہے قرآن کو سچ ماننا اور تمہارے دین کو حق سمجھنا کفر اور اسلام کی طرح دو متضادات ہیں

    • @Bnb280
      @Bnb280 2 роки тому

      @@javaidnasir479 nehjul balaga sach hai lekin yazeeb b sach hai

  • @nasemsafdar5234
    @nasemsafdar5234 2 роки тому

    Joorhyaghtomsachhotoakbsr appny video kod dekoo

  • @fahadoutlook1241
    @fahadoutlook1241 3 роки тому +1

    اصحاب میں منافق (باطنی کفار، ظاہر مومن/مسلم) :
    1 ) عبدالله بن ابی ملعون بھی صحابی تھا
    2 ) قرآن مجید میں جن منافقین کا ذکر ہے وہ ظاہرا صحابی ہی تھے
    3 ) بارہ منافقین جن میں سے 8 دبیلہ (پھوڑے) سے مرے وہ بھی ظاہرا صحابی تھے
    4 ) روز قیامت جن کو حوض کوثر سے دھتکارا جائے گا وہ بھی دنیا میں صحابی کی ڈگری لے کر پھرتے تھے
    5 ) قرآن مجید میں اصحاب کی تین اقسام بیان کی سورہ توبہ 100-102 ۔۔۔ وہ 101 والے بھی دنیا میں قانونا صحابی تھے
    6 ) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) جو دو کاتب وحی مرتد ہوئے تھے وہ بھی پہلے صحابی تھے
    7 ) سیدنا ابوبکر الصدیق (رضی اللہ عنہ) نے جن مرتدین کو قتل کروایا وہ بھی پہلے صحابی ہی تھے
    8 ) سیف اللہ سیدنا خالد بن ولید (رضی اللہ عنہ) نے جن مرتدین کو قتل کیا وہ بھی پہلے صحابی ہی تھے ۔۔۔۔
    9 ) اللہ پاک نے اصحاب محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) کی کئی اقسام و کئی درجات بیان کئے ۔۔۔ پکے مومن (رضوان اللہ علیھم ) اور پکے منافق(ملعون) اور مکس اعمال والے (رضی اللہ عنھم) ۔۔۔۔۔
    10 ) اسلام میں تو مومن اصحاب تک کے درجات ہیں ۔۔۔ مثلا سابقون الاولون ، دو ہجرت والے، ایک ہجرت والے، عشرہ مبشرہ، بدری اصحاب، حدیبیہ سے پہلے اور بعد والے ، فتح مکہ سے پہلے اور بعد والے، ۔۔۔۔
    حدیبیہ کے بعد اسلام قبول کرنے والے مومن صحابی سیف اللہ سیدنا خالد بن ولید ( رضئ اللہ عنہ) کے منہ سےغلطی سے گالی نکل گئی تھی سیدنا عبدالرحمن بن عوف (رضی اللہ عنہ) کے لئے ۔۔۔۔تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم ) نے سختی سے ڈانتا تھا تم میرے اصحاب کو گالی مت دو ۔۔۔ تم میں سے کوئی احد پہاڑ کے برابر بھی سونا صدقہ دے دو تو میرے اصحاب (پہلے پہل اسلام قبول کرنے والے اصحاب) کے ایک مد جو صدقہ کرنے کے برابر بھی نہیں پہنچ سکتے (مفہوما) ۔۔۔
    غور کرو ساری زندگی اللہ عزوجل، اسلام، نبی اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم) اور مومنین سے جنگیں کرنے والوں، فتح مکہ پر معافی مانگ کر اسلام قبول کرنے والوں کا کیا حال ہوگا جب انھوں نے خلافت راشدہ کو توڑا اور پکے جنتی صحابی پر ممبروں پر لعنت (اللہ کی رحمت سے دوری) کرتے اور کرواتے تھے ۔۔۔۔
    یہ یزید پلیت بن معاویہ بن ابیسفیان و ہند کے چمچے جھوٹ بولتے نہیں تھکتے ۔۔۔۔

    • @sajidmehmood8454
      @sajidmehmood8454 3 роки тому +1

      Lahnat hai tujh per Rafzi Muawiyah Razi Allah ka naam jab bhi aye ga Rafzi bhonky ga.

    • @R.AmotivationalSpkr
      @R.AmotivationalSpkr 2 роки тому

      Aqal sy padel insnan pehly Sahabi ki defination to prh ly

  • @fahadoutlook1241
    @fahadoutlook1241 3 роки тому +2

    قرآن مجید میں سورہ الحجرات آیة 9 میں ہی مومنین کی آپس کی لڑائی،اس کے صلح کا طریقہ موجود ہے۔ جو ناحق ہو باز نہ آئے اس سے لڑو حتی کہ وہ اللہ کے حکم کی طرف لوٹ آئے ۔
    اب یہ آیة سورہ ال عمران کی آیة ١٠٣ کے خلاف ہوگیا ؟ کیا یہ روافض نے بنائیں ہیں ؟
    جب تم ناصبی خارجی روبیضہ کو مذہبی پیشوا بنائو گے تو وہ اسیطرح خود ساختہ تشریح، سیاق و سباق سے ہٹا کر گمراہ ہی کریں گیں۔

    • @javaidnasir479
      @javaidnasir479 2 роки тому

      کفر کو قرآن سے ثابت کرنا رافضیوں کی خصلت ہے جو اپنی بیوی بہنوں بیٹیوں سے متعہ کے نام پر زنا۔ قرآن و حدیث سے ثابت کرتے ہیں باقی پیچھے کیا بچتا ہے

    • @unlimitedknowledge3236
      @unlimitedknowledge3236 Місяць тому

      Engineer Mirza k mureed k hisaab se na dekho aik musalmaan ban kar khud dicide na Karo
      Pehle tum acche se aour bhi jo ayat hadees tumne engineer Mirza k kehne se nahi pada hai ousko bhi padh lo

  • @fahadoutlook1241
    @fahadoutlook1241 3 роки тому +1

    ظالم ملا !!! معاویہ فتح مکہ کے بعد طلقاء میں سے تھا۔ یہ آیات انصار مدینہ کے قبائل الاوس و خزرج کی صلح و بھائی بندے کے بارے میں ہے۔
    اسیطرح کے خوراج قرآن مجید کی آیات اصل موقع محل سے ہٹاکر پڑھتے ہیں ۔ مثلا فتنوں کے گڑھ کراچی میں ایک فرقہ دیکھا جو کہتا تھا جو کہے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر مدینہ منورہ میں جادو ہوا وہ کافر ہے۔ دلیل میں اس نے آیت پڑھی
    "ظالم کہتے ہیں تم تو ایک جادو ذدہ شخص کی پیروی کرتے ہو" (اسرائیل، آیة 47)۔
    حالانکہ یہ آیات مکی دور کی ہیں۔ مشرکین مکہ توحید بیان کرنے کو جادو زدہ کہتے تھے۔ نہ کہ مدینہ منورہ میں یہودی کی طرف سے جادو کی وجہ سے۔
    خوارج نے قرآن مجید کی آیات ان الحکم الا للہ کو امام مولی المومنین سیدنا علی المرتضی علیہ السلام کے خلاف استعمال کردیں۔ حالانکہ وہ ہی تو خلیفہ راشد تھے۔ وہ ہی تو اللہ کے حکم پر مضبوطی سے عمل پیرا تھے۔
    یاد رکھنا!!! حق پر وہ جو اس طریقے پر ہے جس پر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے کبار اصحاب تھے۔ جو ان کے طریقے سے ہٹے وہ گمراہ ہے۔ چاہئے آخری امت کا سامری ہو یا خوارج ۔

    • @javaidnasir479
      @javaidnasir479 2 роки тому

      کفر کو قرآن سے ثابت کرنا رافضیوں کی خصلت ہے جو اپنی بیوی بہنوں بیٹیوں سے متعہ کے نام پر زنا۔ قرآن و حدیث سے ثابت کرتے ہیں باقی پیچھے کیا بچتا ہے

  • @unknown29587
    @unknown29587 3 роки тому

    یااار💔
    ہم کہاں جائیں؟
    انجینئر بھی احادیث کے حوالے لاتا ہے اور بتاتا ہے کہ بلکل صحیح احادیث ہیں جن میں وہ ثابت کرتا ہے کہ صحابہ ایک دوسرے کے جانی دشمن ہی نہیں بلکہ عزتوں کے بھی دشمن تھے..
    اب آپ قرآن کی آیات لا رہے ہیں جن میں کچھ اور بات ہے....
    اتنا سارا تضاد؟؟؟ مجھے تو اب اپنے دین پر ہی شک ہونے لگا ہے... یہ کیسا دین ہے؟
    اب یا تو بندہ اپنے ایمان کا آخری درجہ بچائے اور غلام احمد پرویز صاحب کی سُن لے، کم از کم وہاں تضاد تو نہیں ہے یا پھر اپنے دین کو ہی جھٹلا دے کہ یہ کیسا واہیات دین ہے کہ اپنی عمر 25 برس ہوگئ اور خدا کا پیغام ہی سمجھ نہیں آسکا

    • @abdulrehmanshams2482
      @abdulrehmanshams2482 3 роки тому +2

      آپ صرف قرآن حدیث تک اپنے آپ کو محدود رکھیں تو بہتر ہے بس سب اصحاب کو جنتی مان کر چپ رہیں بولنے کا کوئی فائیدہ نہیں ہے بس وہ جنتی ہیں ہمارا کوئی حق نہیں پر ان پر تبرہ کریں

    • @unknown29587
      @unknown29587 3 роки тому

      @@abdulrehmanshams2482
      حق کیوں نہیں ؟
      جن کے بتائے ہوئے رستوں پر چلنا ہے اُن کے کردار پر بات نہ کریں؟
      خدا نے عقل دی ہے اور اس عقل کے اٹھنے والے سوالوں پر کیسے چپ رہا جائے

    • @abdulrehmanshams2482
      @abdulrehmanshams2482 3 роки тому +3

      کیا قیامت کے دن ان کے بارے میں سوال ہوگا کیا آپ نے پڑھا نہیں کہ جو گزر گئے ہیں وہ فلاح پا گئے ہیں اپنے مردوں کو برا مت کہو
      ہمارے ساتھ پتہ نہیں اللہ راضی ہے یا نہیں مگر ان کے ساتھ تو اللہ راضی ہو چکا ہماری اوقات نہیں ان پر طعن تشنیع کریں وہ گزر گئے انھوں نے جو اسلامی تعلیمات دی ان پر عمل کرو جو ان کے باہمی اختلافات تھے ان سے آپ کا کیا لینا دینا اگر آپ ان پر اعتراض کریں گے تو کل قیامت کے دن ان سے نظریں کیسے ملائو گے

    • @unknown29587
      @unknown29587 3 роки тому

      @@abdulrehmanshams2482
      جن کا کردار ٹھیک نہیں اُن سے آنکھ ملانا تو دور سلام کا جواب دینا بھی گوارا نہ کروں.
      بےشک ان کے بارے میں مجھ سے نہیں پوچھا جائے گا لیکن یہ ضرور پوچھا جائے گا کہ ظالم کے ساتھ تھے یا مظلوم کے... جس کا کردار صحیح نہیں اُس کی تعلیمات کس کام کی اور سب سے بڑھ کر یہ کہ جن کو میں پیارا یا افضل بناؤں گا انھی کے ساتھ میرا حشر ہوگا... اور یہ کوئی عام بات نہیں. میں اس پر چُپ کیسے رہ سکتا ہوں؟
      آپ کو اپنا عقیدہ مبارک ہو میرے بھائی میرا کوئی جھگڑا نہیں.. میں تو صرف اپنی قبر کے لیے پریشاں ہوں

    • @abdulrehmanshams2482
      @abdulrehmanshams2482 3 роки тому +3

      جناب آپ دعویدارومت بنیں ان کے کردار کے جن کے ساتھ محدثین نے رضی اللہ لکھا تو آپ کیا محدثین سے زیادہ علم رکھنے والے ہیں بتائیں کسی منافق کسی قاتل یا باغی کے ساتھ رضی اللہ کیوں لکھتے محدثین
      آپ کسی کی نیت پر بہتان مت لگائیں جس کے حق میں میرے نبی نے دعا کی ہو جو بحری جنتی کافلے میں شامل ہو جس کی حسن نے بیعت اور صلح کی ہو آپ ان کے خلاف وکالت مت کریں ہمیشہ معاویہ کے خلاف باتیں سنی ہیں کبھی ان کے فضائل بھی سن کر دیکھ لیں میں آپ کو ایک کتاب کا لنک ڈینڈ کر رہا ہو ں اس کا مطالعہ کریں وہ کتاب صرف ان جھوٹے قصے کہانیوں پر لکھی گئی ہے جو مرزا نے لوگوں کو سنا کر گمراہ کیا ہے
      l.facebook.com/l.php?u=https%3A%2F%2Ftinyurl.com%2F32dwrz6t&h=AT0zfvjV5bOxHPSlWDeamug5ze-tfv0D8wguQBqCsR3EebJsA6SFWoi7t3_JMLRxsGkGzVvz74z_GD7_5OT5N-hLjTf-bCjb8rfz7SVQRpl3GSkAGhkE2BZ78m5CExXfEb4vJEUBIac

  • @KHAN-db4vh
    @KHAN-db4vh Рік тому

    Agar ye shia laheen banu umia or ali ra ko ik man lain to shia mazhab tu gia in k pas is k ilawa hy kia sabae tola

  • @amishot
    @amishot Рік тому

    Bhai aap apne byan me mauwiya ko r.a to kaho
    Aap sirf mauwiya mauwiya kahe rahe ho

  • @naeemfarooqi4130
    @naeemfarooqi4130 2 місяці тому +4

    جزاک اللّہ خیرا شیخ صاحب

  • @mohsinhayat9328
    @mohsinhayat9328 Рік тому

    Masha Allah

  • @tahirnaseervlog
    @tahirnaseervlog Рік тому

    Mashallah

  • @hafizusmanali6216
    @hafizusmanali6216 Рік тому +1

    المصنف ابن ابی شیبہ کا حوالہ غلط ہے معاویہ کی امارت والا
    جلد 14 حدیث 38850 نہیں
    بلکہ جلد 11 حدیث 39009 ہے.... 😊

  • @mwaseemshaikh1630
    @mwaseemshaikh1630 4 роки тому +2

    Masha Allah

  • @ubaidsheikh9189
    @ubaidsheikh9189 2 роки тому +2

    علی معاویہ بھائی بھائی

  • @abubakkarshaikh9822
    @abubakkarshaikh9822 3 роки тому +1

    Masha allah

  • @khanimania
    @khanimania 4 місяці тому +1

    Agar yeh sari hawale app video mien b lek dien bhut acha hoga , dawat k kaam.anye wali cheez hai.

  • @raijaved4166
    @raijaved4166 2 роки тому +5

    جزاک اللہ خیرا

  • @RizwanHassani
    @RizwanHassani Рік тому +1

    علی معاویہ بھائی بھائی

  • @SyedMubeen-rh5qm
    @SyedMubeen-rh5qm 10 місяців тому

    مسند احمد 12350 میں دو آدمی یہی دعویٰ کر رہے ہیں کہ میں نے عمار رض کو شہید کیا۔۔
    حضرت معاویہ رض اتنے صحابہ کی شہادت کا باعث (الزامات کے مطابق) کا باعث بننے کے باوجود جنتی کیسی؟
    حدیث نمبر 2812حضرت حسن رض کو نہیں آتی تھی کیا ۔۔انہوں نے ایک باغی جماعت والے اور جہنم کی طرف بلانے والے (2812if fit on hazrat moawiya rz)شکس کی بیعت کس وجہ کی؟
    جهنم کی طرف بلانے والا شکس خود جنتی کیسے ؟
    کیا رسول نے جھوٹ بولا کے دونوں جماعتیں حق پر ہونگی؟ ائک حق کے زیادہ لائق ۔۔صحیح مُسلمِ 2457,2458,2459,2460
    بُخاری 6875 نعوذباللہ دونوں کو جنم ۔۔۔ اسی طرح انجنئیر جو حضرت معاویہ رض کے خلاف احادیث سناتا ہے مسند احمد کی کچھ ہیں ۔۔وہ صحابہ کی باتیں ہیں ۔۔۔جس طرح اس حدیث میں ہے
    اور بُخاری7110 والے صحابہ کی راے بھی مجود ہے ۔۔اس لیے اس معاملے میں صحابہ کی راے کی بجائے رسول کی بات کو ترجیح دی جائے گی۔۔
    حضرت معاویہ رض جنتی ہیں ۔۔
    مزید دیکھیے ترمزی 3842,
    بُخاری 2877,2799
    Jnati hony ka mtlb ha ky:
    Allah is now Happy from him and has forgiven him..
    Jis say Allah razi,os say Rasool Razi js say Rasool razi os say sahba razi
    Js say Allah, Rasool or sahaba razi os say hum nraz q?
    We will not get anything by disrecpecting sahabas ..may be we will get gunah
    Further ،we don't need to see the matters of sahabas,the matters about which sahabas could not decide at that time...today we are disrespecting Rasool's students

  • @rizwanakhtarmomin698
    @rizwanakhtarmomin698 День тому

    Hamare sabse Bade Bujurg Nabi Karim Sallallahu Alaihi Salam ke bad jo sabse Bade Bujurg sahaba Ikram aur ahale bait Ki Mohabbat Aur unke bahami talukat ko samajhne ki Taufik ata farmae aamin.

  • @محمدعثمان-ل2خ8ف

    دو نواصب كے کتابوں کے حوالے۔یہ سب الاماشاءاللہ اموی دور کے مزیف دین کے برکات ھیں۔ جس میں آپ پھلے پھولے ھیں۔85000اصحاب کےخون بہانے والوں کی وکالت کرنے سے آپکو بھی غیرت آنا چاہے۔

  • @محمدعثمان-ل2خ8ف

    آپ ذرا اس بات پر بھی توجہ دیں کہ آپ کی یہ لایبریری کس دور کی لکھی ھوی ھے۔کیا ان لکھنے والوں سے پہلے دور اموی نہیں گذرچکا تھا ۔جنہوں نے دین حق کا چہرہ بگاڑ دیاتھا۔ ؟

  • @profabdulmajeed7240
    @profabdulmajeed7240 2 роки тому +1

    شیخ صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاته ایک نئے مفتی صاحب ( فضل ہمدرد) میدان میں اترے ہیں جو محمد علی مرزا کے بھی استاد لگتے ہیں کیا آپ ان کی ویڈیوز کا تسلی بخش جواب دینے کی ہمت رکھتے ہیں ؟

  • @lionyugaming228
    @lionyugaming228 2 місяці тому

    Allah ap ko jaza-e - khair de bohat he behtar andaz main mirza ke rafzeat ka jawab deya jo sayedna muavia ke bere bakwas kerta hay

  • @MoazzamMoazzamAli-fs6rp
    @MoazzamMoazzamAli-fs6rp 2 місяці тому

    Dil ❤ko choo gyi baat shaikh ko Allah salamat rakhe

  • @mujahidali7267
    @mujahidali7267 8 місяців тому

    MashaAllah zabardst byan aur dalael ❤

  • @nisarshah7850
    @nisarshah7850 Рік тому

    Jara Quran pak ke sure towa Sawat 100-101aur102 bhi bayan kar dete Jisme sahaba ki tin kisme bayan hui hai. ( 1.nomber one sahaba jan
    nisar
    2.pakke munafik
    3.mile Jule aamaal wale)
    Aapne bayan nahi ki Thik aage kar dijiye

    • @kingkohli5535
      @kingkohli5535 Рік тому

      Le bhai aap ke dhonkhay ka jawab.
      ua-cam.com/video/6WDYi9qKOJ0/v-deo.html

  • @noorassunnah6851
    @noorassunnah6851 4 роки тому +2

    Shaikh Shiaon Ke Shaheed Awwal aur Thani, Ali(ra) aur Hussain(ra) nahi hain. Balke wo Jamaluddin al-Amili aur Zayd uddin al-Amili hain. Is part to apke video se nikaldein.

  • @hassantariq1793
    @hassantariq1793 4 місяці тому

    Jo Rawayat ap ne bayan ki wo wali Books k Scans mil sakty?

  • @qamarmahmood9332
    @qamarmahmood9332 3 роки тому +2

    Hazrat g aap ka lecture aik say barh ker aik Hai Mash Allah

  • @MuhammadAli-jw3qu
    @MuhammadAli-jw3qu 18 днів тому

    Excellent explanation

  • @MuhammadShahzad25784
    @MuhammadShahzad25784 4 роки тому +4

    Masha ALLAH ... Bara-e-Mahabani farma kar Jang-e-Jamal, Saffain or Naharwaan ki b Quran o Hadees ki roshni main wazahat karen, specially Engineer Muhamamd Ali Mirza Jo references dete hain, un Ahadees ki ilmi wazahat zaroor karen ... JazakALLAH

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  4 роки тому +1

      Bhai waqtan fa waqtan is hawalay se videos banane or upload karne ka irada he inshaAllah, aur Sheikh Hafiz Abu Yahya NoorPuri ke channel Islah Media pe bhi is hawalay se videos mojood hain.

    • @MuhammadShahzad25784
      @MuhammadShahzad25784 4 роки тому

      @@MuhammadiLibrary abhi tak mere sawaal k jawab nahi mile.. please be hurry

    • @MuhammadiLibrary
      @MuhammadiLibrary  4 роки тому +1

      Bhai jitni jaldi hosakega jawab record karenge, apke sawal ka jawab tafseel talab he usko marhala waar record karne ki koshish karenge inshaAllah.

    • @MuhammadShahzad25784
      @MuhammadShahzad25784 4 роки тому

      @@MuhammadiLibraryJazakAllah... Engineer Muhammad Ali ko multiply zero kia Sakta hai per Jo ahadees pesh ki Hain unko multiply zero Nahi Kar sakte... So wazahat engineer ki Nahi, Ahadees ki chahiyee.. JazakAllah

    • @niazahmad486
      @niazahmad486 2 роки тому

      Surah munafqun ki tafserr batao

  • @kashifbaig2112
    @kashifbaig2112 Рік тому

    Pata nahi kyun aap to the point baat kyun nahi karte.
    Ghanto sunne ka waqt nahi hai aajkal logon pe.
    Aur aap topic pe bahot der me aate hain.
    Bina kisi ki burayi kiye hue aap refrence diya kijiye.

    • @xyz929
      @xyz929 Рік тому

      جو ذوق تحقیق و متلاشی حق ہیں وہ حصول علم و حق کی راہ میں وقت نہیں دیکھتے بلکہ حق و باطل کو گہرائی سے سمجھنے اور اشکال کا ازالہ انکے محلہ نظر ہوتا ہے۔

  • @gamekid2420
    @gamekid2420 3 роки тому +1

    Saifullah Mohammadi ka hai andaaz e bayaan aur

  • @Mohabatkibaten
    @Mohabatkibaten Місяць тому

  • @faisalabbasi9484
    @faisalabbasi9484 2 роки тому +1

    I love u shiekh sahab

  • @Moviesexplaininurdu301
    @Moviesexplaininurdu301 3 роки тому +1

    Mashallah

  • @zubairahmed-hr1kl
    @zubairahmed-hr1kl 3 роки тому

    مزارات بنانا جائز ہے ????
    اس کا جواز فوٹوگرافی اور مسجد نبوی میں تعمیر گنبد اور مساجد کی تزئین و آرائش سے لیتے ہیں رہنمائی فرمائیں