bht kaam ki video banai hai sir ap ne ham to khyal me hi sochty thy k falan ka ghar yahan hoga wahan hoga ap ne makkah ka naqsha clear ker dia Ma sha Allah next video bhi banaen bht intazar rahy ga
آپ کی تحقیق,.محنت اور لگن و شوق بے مثل ہے. اللہ پاک آپ کو اس کا دونوں جہانوں میں بے پناہ اجر و ثواب عطا فرمائے اور آپ کو دونوں جہانوں میں بے پناہ کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
(پوسٹ نمبر 2) ۔ پچھلے 12 سو سال سے جو ہو رہا ہے وہ قرآن کا حج ہے ہی نہیں ۔ جب سے اسلام میں روایات (احادیث) کا بیج بویا گیا ہے جب سے ۔۔۔ نہ قرآن میں شیطان کو کنکریاں مارنے کا کوئی حکم ہے نہ حجرِ اسود کا کوئی سراغ نہ یہ کعبه کے گرد گول گول گھومنا ۔۔ طواف تو آنے جانے چکر لگانے کو کہتے ہیں ، جیسے کہا جائے آج کل سسرال کے بڑے چکر لگ رہے ہیں ، جنتیوں کے پاس ۔ ( یَطُوْفُ عَلَیْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَ :56/17 ) ہمیشہ رہنے والے لڑکے بھاگ دوڑ میں رہے ہوں گے ۔ لہٰذا حج بھی ایک ایسا سیشن ہے جہاں مختلف ممالک سے Delegations کا آنا جانا رہے گا جِسے عربی میں ( طائفه یعنی وفد ) کہتے ہیں ۔ اور نہ ہی حج کوئی ( کرنے) والی چیز ہے ۔ یہ مومنین کی سالانہ لگنے والی عالمی عدالت ہے جہاں مختلف ملکوں کے وفود آئیں گے اپنے اپنے عالمی مسائل کے حل کے لئے مومنین کی عدالت میں جہاں فیصلے بغیر کسی دباؤ بغیر کسی لالچ بغیر کسی ذاتی مفاد کے خالص۔ ربّ العالمین کے سچے قانون کی رو سے کئے جائیں گے ۔ یہ تھا وہ قرآنی حج ، حج متعلق میرے بڑے تفصیلی مضامین موجود ہیں فیس بک گروپ میں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اے ایس انصاری
ے⚖️؛-- بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ! 💫 الحج « حج کے لغوی معنیٰ « 1 حُجٌّ کے معنیٰ حجت دلیل برہان Arguments 2- حَجٌّ فیصلہ دینا قصد کرنا Judgment دینا 3- حِجٌّ یعنی سال سالانہ Annual تینوں حرکات ( زیر- زبر - پیش ) کے مجموعے کو کہا جائے گا الحج اُسکا مطلب ہوگا سالانہ لگنے والی عدالت Annual Court ۔ یہ عدالت مخصوص اور معروف گھر یعنی بیت اللّٰه میں لگتی ہے حج البیت (97-3) بیت اللّٰه میں لگنے والی عدالت جس کا ایریا الحرم یعنی ممنوعہ اعلاقہ ہے ۔ { جَعَلَ اللّٰهُ الۡکَعۡبَةَ الۡبَیۡتَ الۡحَرَامَ (97-5) اللّٰه نے کعبہ کو Prohibited House بنایا ہے۔ یعنی وہاں ہر شخص ہجوم کرکے نہیں جاسکتا۔ ممنوعہ اعلاقہ کا یہی مطلب ہوتا ہے کہ وہاں مخصوص لوگ ہی جاسکتے ہیں جیسے U.N.O۔ میں مخصوص لوگ ہی جاتے ہیں جنہیں پرمیشن ملی ہو یہ ہاؤس طائیفین یعنی وفود Delegations کے لئے ہے ۔ { وَّ طَهَّرۡ بَیۡتِیَ لِلطَّآئِفِیۡنَ :(26-23) میرے اِس گھر کو صاف ستھرا کرکے رکھو وفود Delegations کے لئے ، وفود کے لوگوں کو ہی اُس عدالت میں آنے کے Permits جاری کئے جائیں گے ۔ { وَ اَذِّنۡ فِی النَّاسِ بِالۡحَجِّ :27-22) اُس عدالت میں آنے کے Permits جاری کردے وفود کے لوگوں کے لئے۔ یہ کومن سینس کی بات ہے کہ سب سے بڑی عالمی عدالت میں اقوام عالم کے وفود ہی جائیں گے اپنی اپنی قوم کے مسائل کو حل کرانے کے لئے ۔۔ ناکہ عوام الناس وہاں ہجوم کریگی اگر ایسا ہوا تو بجائے مسائل حل ہونے کے مزید مسائل کھڑے ہونے شروع ہوجائیں گے لیکن اب تو حج کا تصور ہی تبدیل ہوگیا ۔ اب تو وہاں عوام الناس کا ہجوم لگانا گناہ دھلوانا طواف کرنا یہ تصورات آگئے ہیں ، جبکہ طواف کا لفظ ہی نہیں ہے قرآن میں ۔ اور ناہی یہ گول گول چکر کاٹنے کا تصور طواف پر الگ سے میرا مضمون لکھا ہوا ہے باقی اِن شآءالّٰله آئندہ ۔ ۔۔۔۔۔۔والسلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے ایس انصاری
سبحان اللہ اللہ رب العالمین آپ کو جزا دے ایسا محسوس ہوا ۔کہ۔ میں اس زمانے میں پہنچ گیا ھوں جب میرے اور آپ ۔ کے نبی محمد رسول اللہ یہاں پر جلوہ افروز تھے ♥️
کافی عرصے سے انتظار تھا کہ مصدقہ معلومات ملتیں الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے آ پکے ذریعے عطا فرما دیں جزاک اللہ تعالیٰ کوشش جاری رکھیں اللہ تعالیٰ آ پکو برکتوں سے نوازے آمین
جزاک اللہ خیر، میں آج کل حرم شریف میں ہوں اور میری بھانجی مجھ سے اس سرخ ستون کے بارے میں پوچھ رہی ہے، آپ نے جو انتہائی ضروری اور خوبصورت معلومات دی ہیں۔ آپ کا بہت بہت شکریہ، براہ کرم اچھا کام جاری رکھیں۔
Aoa sir ap ne es trah video B'nai hy k Kamal ho gaya Meri dairana khaish thi k mein wo madina or Makkah Dekho jaha mery nabi rehty thy ap pr Allah or usky Rasool ka Karam bna rhy es Dunia mei b or us Dunia mei b ameen
MASHA ALLAH....ALLAH PAK APKO JAZA E KHEIR ATA FARMAIN....AMEEEN bohot passand aai apki vedio ALLAH APKO TARAQEE RAHAT SEHAT R IZZZAT WALI ZINDGII ATTTA FARMAIN.....AAAAAAMEEEEEEEN❤
ماشاءاللہ ❤🎉❤ جزاکم اللہ خیرا ❤ اللہ تعالیٰ سب پاکستانیوں🇵🇰 کو سمجھنے کی اور در نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری کی سعادت نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین 🕋🤲
اللہ تعالٰی آپ کو اور آپ کی فیملی کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائیں آمین الہی آمین ثم آمین یا رب العالمین آپ کا روحانی بھائی ڈاکٹر شفاقت علی قادری ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Bohot afsoos hai mujhe k 2024 k apne Hajj se pehle ye jaankari mujhe nhi thi...main apne Nabi Sallallahu alaihi wasallam ki mubarak paidaish ki jagha k itni kareeb ja ke uska ehsaas apne dil pe tari nhi kiya. Very good information ❤
bht kaam ki video banai hai sir ap ne ham to khyal me hi sochty thy k falan ka ghar yahan hoga wahan hoga ap ne makkah ka naqsha clear ker dia Ma sha Allah next video bhi banaen bht intazar rahy ga
JazakAllah khair Alhamdolillah Allah o akber Muhammad salallaho alaihe waalehi wasallam
ماشا ء اللہ. . اس وڈیو کی کاوش میں ہر ایک بندہ کو اللہ اجر عظیم سے نوازے. امین.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت عمدہ معلومات فراہم کرنے کا شکریہ
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
آپ کی تحقیق,.محنت اور لگن و شوق بے مثل ہے. اللہ پاک آپ کو اس کا دونوں جہانوں میں بے پناہ اجر و ثواب عطا فرمائے اور آپ کو دونوں جہانوں میں بے پناہ کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Ameen suma Ameen 🤲✨
❤❤ ما شاء اللہ سبحان اللہ❤ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد❤❤
جزاک اللہ
(پوسٹ نمبر 2) ۔
پچھلے 12 سو سال سے جو ہو رہا ہے وہ قرآن کا حج ہے ہی نہیں ۔
جب سے اسلام میں روایات (احادیث) کا بیج بویا گیا ہے جب سے ۔۔۔ نہ قرآن میں شیطان کو کنکریاں مارنے کا کوئی حکم ہے نہ حجرِ اسود کا کوئی سراغ نہ یہ کعبه کے گرد گول گول گھومنا ۔۔
طواف تو آنے جانے چکر لگانے کو کہتے ہیں ، جیسے کہا جائے آج کل سسرال کے بڑے چکر لگ رہے ہیں ،
جنتیوں کے پاس ۔
( یَطُوْفُ عَلَیْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَ :56/17 ) ہمیشہ رہنے والے لڑکے بھاگ دوڑ میں رہے ہوں گے ۔
لہٰذا حج بھی ایک ایسا سیشن ہے جہاں مختلف ممالک سے Delegations کا آنا جانا رہے گا
جِسے عربی میں
( طائفه یعنی وفد ) کہتے ہیں ۔
اور نہ ہی حج کوئی ( کرنے) والی چیز ہے ۔
یہ مومنین کی سالانہ لگنے والی عالمی عدالت ہے جہاں مختلف ملکوں کے وفود آئیں گے اپنے اپنے عالمی مسائل کے حل کے لئے مومنین کی عدالت میں جہاں فیصلے بغیر کسی دباؤ بغیر کسی لالچ بغیر کسی ذاتی مفاد کے خالص۔
ربّ العالمین کے سچے قانون کی رو سے کئے جائیں گے ۔ یہ تھا وہ قرآنی حج ،
حج متعلق میرے بڑے تفصیلی مضامین موجود ہیں فیس بک گروپ میں ۔
۔۔۔۔۔۔۔ اے ایس انصاری
ے⚖️؛-- بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ !
💫 الحج « حج کے لغوی معنیٰ «
1 حُجٌّ کے معنیٰ حجت دلیل برہان Arguments
2- حَجٌّ فیصلہ دینا قصد کرنا Judgment دینا
3- حِجٌّ یعنی سال سالانہ Annual تینوں حرکات ( زیر- زبر - پیش )
کے مجموعے کو کہا جائے گا الحج اُسکا مطلب ہوگا سالانہ لگنے والی عدالت Annual Court ۔
یہ عدالت مخصوص اور معروف گھر یعنی بیت اللّٰه میں لگتی ہے حج البیت (97-3)
بیت اللّٰه میں لگنے والی عدالت جس کا ایریا الحرم یعنی ممنوعہ اعلاقہ ہے ۔
{ جَعَلَ اللّٰهُ الۡکَعۡبَةَ الۡبَیۡتَ الۡحَرَامَ (97-5)
اللّٰه نے کعبہ کو Prohibited House بنایا ہے۔ یعنی وہاں ہر شخص ہجوم کرکے نہیں جاسکتا۔
ممنوعہ اعلاقہ کا یہی مطلب ہوتا ہے کہ وہاں مخصوص لوگ ہی جاسکتے ہیں جیسے U.N.O۔ میں مخصوص لوگ ہی جاتے ہیں جنہیں پرمیشن ملی ہو یہ ہاؤس طائیفین یعنی وفود Delegations کے لئے ہے ۔
{ وَّ طَهَّرۡ بَیۡتِیَ لِلطَّآئِفِیۡنَ :(26-23)
میرے اِس گھر کو صاف ستھرا کرکے رکھو وفود Delegations کے لئے ، وفود کے لوگوں کو ہی اُس عدالت میں آنے کے Permits جاری کئے جائیں گے ۔
{ وَ اَذِّنۡ فِی النَّاسِ بِالۡحَجِّ :27-22)
اُس عدالت میں آنے کے Permits جاری کردے وفود کے لوگوں کے لئے۔
یہ کومن سینس کی بات ہے کہ سب سے بڑی عالمی عدالت میں اقوام عالم کے وفود ہی جائیں گے اپنی اپنی قوم کے مسائل کو حل کرانے کے لئے ۔۔ ناکہ عوام الناس وہاں ہجوم کریگی اگر ایسا ہوا تو بجائے مسائل حل ہونے کے مزید مسائل کھڑے ہونے شروع ہوجائیں گے لیکن اب تو حج کا تصور ہی تبدیل ہوگیا ۔
اب تو وہاں عوام الناس کا ہجوم لگانا گناہ دھلوانا طواف کرنا یہ تصورات آگئے ہیں ،
جبکہ طواف کا لفظ ہی نہیں ہے قرآن میں ۔ اور ناہی یہ گول گول چکر کاٹنے کا تصور طواف پر الگ سے میرا مضمون لکھا ہوا ہے باقی اِن شآءالّٰله آئندہ ۔
۔۔۔۔۔۔والسلام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے ایس انصاری
ماشاءاللہ بہت اچھی وڈیو بنائی ھے
ماشاءاللّٰه دل کو سکون ملا یہ مبارک معلومات سے بھری ویڈیو دیکھ کہ جزاكَ اللّٰه
ایک بہت بہترین زبردست معلومات فراہم کی ایسا لگا رہا ھے کہ ھم کو اس زمانے میں پہنچ گئے
اللہ تبارک وتعالی آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین یارب العالمین
❤
سبحان اللہ
ماشاءاللہ
بہت ہی خوبصورت انداز آپ کا
سبحان اللہ
اللہ رب العالمین آپ کو جزا دے
ایسا محسوس ہوا ۔کہ۔ میں اس زمانے میں پہنچ گیا ھوں جب میرے اور آپ ۔ کے نبی محمد رسول اللہ یہاں پر جلوہ افروز تھے ♥️
ایمان تازہ ہوتا ہے ایسی علمی وڈیوز سے شکریہ
umda malumat hain bht khushi hui dekh k umda
ماشاءاللہ و تبارک اللہ واجرکم علی اللہ بحق علی ولی اللہ ❤
Very special video. Ma Sha Allah . I feel very blessed to see it. Alhamdolillah. May Allah Almighty shower his kindness on you.
Masha Allah subhan Allah,
Beautiful video.
کافی عرصے سے انتظار تھا کہ مصدقہ معلومات ملتیں الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے آ پکے ذریعے عطا فرما دیں جزاک اللہ تعالیٰ کوشش جاری رکھیں اللہ تعالیٰ آ پکو برکتوں سے نوازے آمین
جزاک اللہ خیر،
میں آج کل حرم شریف میں ہوں اور میری بھانجی مجھ سے اس سرخ ستون کے بارے میں پوچھ رہی ہے، آپ نے جو انتہائی ضروری اور خوبصورت معلومات دی ہیں۔ آپ کا بہت بہت شکریہ، براہ کرم اچھا کام جاری رکھیں۔
MASHALLAH ❤️MASHALLAH Mai qurban jaon in raston py inn jagon py. ❤️❤️
Mashallah g buhat acha kam Kiya apnne iman taza ho gya video dekh kr
ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا 🎉🎉🎉
بہت اچھی کاوش ھے مبارکباد قبول ہو مکہ اور مدینہ کے بارےمیں بھی اسی طرح وڈیو ضرور بنائیں شکریہ
Aoa sir ap ne es trah video B'nai hy k Kamal ho gaya Meri dairana khaish thi k mein wo madina or Makkah Dekho jaha mery nabi rehty thy ap pr Allah or usky Rasool ka Karam bna rhy es Dunia mei b or us Dunia mei b ameen
One of the best video. Bhut achy triqy se smjhayea.in Sha Allah jb bulawa hu ga jyn gy to isko follow krn gy
Maa shaa Allah very informative jazak Allah khair
MASHA ALLAH....ALLAH PAK APKO JAZA E KHEIR ATA FARMAIN....AMEEEN
bohot passand aai apki vedio ALLAH APKO TARAQEE RAHAT SEHAT R IZZZAT WALI ZINDGII ATTTA FARMAIN.....AAAAAAMEEEEEEEN❤
Ap ko ap ki team ko buhat Mubarak. Allah bless youw
Jazak Allah khaer sir bohat khubsorat video hy Allah hum sub ko makkah madena ki hazri naseeb kary ameen
Shubhan ALLAH...GREAT
Assalamualaikum bahot acha video hai pura malumat buwa jazak allaha
سبحان اللّه ۔۔ماشاءﷲ ۔۔بہت آ علی
Mashallah Mashallah...Ap ny jis jazbby aur lagan cy yh video banai ha...Iss ka boat faydaa howa ha mujh...aur logon ko be ho ga...
ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
MashaAllah
Aap ne Bhot achhi jankari di
ماشاءاللہ ❤🎉❤ جزاکم اللہ خیرا ❤
اللہ تعالیٰ سب پاکستانیوں🇵🇰 کو سمجھنے کی اور در نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری کی سعادت نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین 🕋🤲
Bahut shukriya aham malumat deni ki zajakallah
Thanks for valuables information regarding the Macca residence
Mashallah bohat zabardast information ❤. Allah aap ko ajre azeem atta karay.Amin
Mashallah zbrdst information jazakallh
Ma Sha Allah. Very informative and worthy to watch
شاباش شاباش دل خوش کردیا واہ ماں کے بچے بلکل مکہ کا وقت کا معاشرہ سامنے لاکر رکھ دیا یار سلام پیش کرتے ہوئے میں شکریہ ادا کر رہا ہوں
JAZAK ALLAH , lot of thanks for your kind effort to show us such,
بہت اعلٰی بہت شاندار
MashALLAH, SUBHANALLAH. From London.
JazaqAllah khair😊
Bahuth hiii khoob .aap ka shukriya jo aap ki mehnath se hum ko huzoor ka zamana aankhon k samne aa gaya jazakallah khaira
Indeed a very informative video. Thank you for putting this together.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashAllah❤ bohat khob ap ny bohat achay tarika Sy bataya Allah pak apki koshish ko qabool farmaye aur behtreen jaza e Khair atta farmaye.(Aameen)
ماشااللہ سبحان اللہ اللہ تبارک و تعالی اپ کو اس کا بہتر سے بہتر صلہ عطا فرمائیں گے اپ نے بہت اچھی اچھی باتیں معلومات فراہم کی ہیں
Very informative video. Never seen before anything like this video.
JIZAK ALLAH KHER Beautiful video, loved it❤
Mashallah jitne bhe tareef ke jy Kam he Allah ap ko is ka ajar dy
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاک اللّٰہ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے تاجدار ختم نبوت زندا باد
Best informative video jazak Allah Khaira sir.
Subhanallah what a great video. All are heart touching places.
Subhan Allah. Ma Sha Allah. Jazak Allah Khaira sir.
کمال کی وڈیو ہے، اور میری متاع حیات ہے، اس متاع پر میں جیتا ہوں مرتا ہوں
اللہ تعالٰی آپ کو اور آپ کی فیملی کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائیں آمین الہی آمین ثم آمین یا رب العالمین آپ کا روحانی بھائی ڈاکٹر شفاقت علی قادری ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوب۔ جزاک اللہ
Loved your detailed description. May Allah reward you brother. Ameen
Ma Sha Allah. Great effort. Allah Pak Bless you
Very good, many thanks Samad bhaiya
سبحان اللہ جزاک اللہ ۔ اللہ پاک آپ کو سدا خوش و خرم اور صحت والی زندگی فرمائے
Jazak Allah g jazak Allah very informative video well g well done
سبحان اللہ ماشاء اللہ
جزاک اللہ خیرا سر
جزاک اللۀ بہت بڑی معلومات۔
jejk Allah khair.
wonderful video
بہُت ہی عمدہ ویڈیو
جزاك الله خيراً
ما شاء الله
Boht kub jez Allha kehar
Aj kis kis ne Hazrat Muhammad s.a.w per durood pak padhliya ha ❤ ? Sub se guzarish agar nhi padha to abhi durood shareef padh lein ❤
ماشاءاللہ ،،مزہ آ گیا
Bht shandar hai janab. Allah subhanahutala ap ko jaza e khair ataa farmaye. Hindi
ماشاءاللہ بہت اچھی وڈیو بنائی ھے
lant br yazid ibne mavia bin sufyan wa abi lahab
Mashallah bahut behtarin
سبحان اللہ اللہ جزائے خیر عطا فرمائے
Really you did a great job. The most fantastic and informative vedio so far I saw. Salaam to you.
جزاک اللہ خیرا ❤❤❤
جی کمال کر دیا اپ نے اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
بہت خوب ۔۔۔ زبردست۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔۔بہت دلچسپ ویڈیو۔۔
ماشا اللہ بہت خوب
Mashallah bahut mahnat ki hai apne
MAA SHA ALLAH ❤❤❤❤❤
بہت بہترین کوشش ہے۔اس وقت کے گھر جس تفصیل سے دیکھے ہیں ۔اسی طرح آج یہ جگہ کے مقام بھی کچھ تفصیل سے دیکھا دے شکریہ۔
سلام ھے اپ کو۔۔۔۔شاندار ویڈیو واقعی دنیا کی عظیم ترین ویڈیو
buhat buhat hoob.isi tarah vedio banatey rahey.buhat zabardast.allah tumari madad farmaye.you are great.
Well done,
Appreciated your hard work,MashaAllah,
From American friends
WOW🙏💯
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت جغرافیہ میں بتایا گیا ہے
Masha Allah bahot khubsurat video Allah aapko jaza e kher ata farmae aameen ya rabbul alameen
بہت خوب جناب ، جزاکم اللہ خیرا آمین یا رب
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ویڈیو دل خوش ہو گیا اللّہ تعالیٰ آپ کو عافیت عطا کرے آمین ثم آمین
Allah apko salamat rakhe apke all ko aur duniya akhirat men.
Masha Allah Aapne bahut mahnet se ye video create kiya h
اسلام و علیکم ، جزاک اللّہ
اللّہ پاک آ پ سے راضی ہو۔
آ مین
ماشاءاللہ بہت زبردست تحقیق ۔
اپ پر اللّٰہ تعالٰی اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے،
آمین
Masha ALLAH آپ نے ایمان تازہ کر دیا بھائی ♥️♥️😭😭👍
Allah app ko Khush rakhay aameen
Subhanallah very nice video
Mashalla zabardast subhanallah aameeeen
❤❤❤❤❤❤❤❤
Bohot afsoos hai mujhe k 2024 k apne Hajj se pehle ye jaankari mujhe nhi thi...main apne Nabi Sallallahu alaihi wasallam ki mubarak paidaish ki jagha k itni kareeb ja ke uska ehsaas apne dil pe tari nhi kiya.
Very good information ❤