پہلے مسئلہ کے علاوہ باقی پوچھے گئے مسائل میں الہیاری صاحب اہلبیت ع کی حدیث کا حوالہ دئیے بغیر جواب دے رہے ہیں، اور خاتون ان کے دئیے گئے جوابات سے مطمئن ہو رہی ہیں، اور وہ حدیث دکھانے کا تقاضا نہیں کر رہی، کیوں کہ انھیں اس بات کا یقین ہے کہ الہیاری صاحب عربی زبان سمجھتے ہیں، اہلبیت ع کی احادیث کا مطالعہ کرتے ہیں، علم حدیث جانتے ہیں اور جو انہوں نے ائمہ ع کی احادیث سے سمجھا ہے وہی بیان کر رہے ہیں۔۔۔۔ المختصر: اہل علم کے اوپر یقین کر کے اسکی بات کو مان لینے کو تقلید کہا جاتا ہے
ماشااللہ بہت ہی خوبصورت نصحیت جیو حسن بھائی ❤
ya Ali a s madad 🌹💗
مشااللہ
Mola jee app ko salamat raky
Mashallah
Thank you so much beta for all information s
اللهیاری سلطان 👑👑👑👑👑
سلطان نہیں شیطان
کلمہ مُذکّر بات - وہ با معنی لفظ جو آدمی کے منہ سے نکلے - لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ محمد رسول اللہ
Shrimp ka kya hukum ha?
Hahaha jamahat omariaaa 😂
Jheenga haram hy???
پہلے مسئلہ کے علاوہ باقی پوچھے گئے مسائل میں الہیاری صاحب اہلبیت ع کی حدیث کا حوالہ دئیے بغیر جواب دے رہے ہیں، اور خاتون ان کے دئیے گئے جوابات سے مطمئن ہو رہی ہیں، اور وہ حدیث دکھانے کا تقاضا نہیں کر رہی، کیوں کہ انھیں اس بات کا یقین ہے کہ الہیاری صاحب عربی زبان سمجھتے ہیں، اہلبیت ع کی احادیث کا مطالعہ کرتے ہیں، علم حدیث جانتے ہیں اور جو انہوں نے ائمہ ع کی احادیث سے سمجھا ہے وہی بیان کر رہے ہیں۔۔۔۔
المختصر: اہل علم کے اوپر یقین کر کے اسکی بات کو مان لینے کو تقلید کہا جاتا ہے
😂
Good point😂
مسجد میں دیوار سے کمر لگا کر بیٹھنے اور دنیاوی بات کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
If pran or shrimp 🍤 is halal then why is lobster haram.. they are same except size
ہم تو جھینگے کھاتے تھے۔ آج پہلی بار آپ سے سُنا کہ جھینگے بھی جائز نہیں ہیں۔
🤔