Motor ko solar or wapda dono ko mix vfd ka sat chalna ka tarika/S/W ko vfd ma mix karna kalya konsi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 4 жов 2024
  • / @punjabsolarsystems3520
    Motor ko solar or wapda dono ko mix chalna ka tarika/S/W ko vfd ma mix karna kalya konsi progaram k jati hai
    #punjab #solarpanelsystem #electrical #solar #three #vfd

КОМЕНТАРІ • 23

  • @WarissDomki
    @WarissDomki Місяць тому

    Good idea bhae single phase par vfd chal Sakta he us par b video banain or motor or vfd k false par b bana a

  • @FarakMunDa-uv4ud
    @FarakMunDa-uv4ud 5 місяців тому +1

    ❤❤❤

  • @abdulkareem-wm1sj
    @abdulkareem-wm1sj 5 місяців тому +1

    بھائی 3 کے وی کی موٹر اور 5.5 کا انورٹر اور 8 پینل 580 واٹ اس میں سنگل فیس واپڈا مکس کیسے کر سکتے ہیں جبکہ انورٹر کی سیٹنگ 220 پر کی ھوی ھے

  • @cooldude7868
    @cooldude7868 4 місяці тому

    bhai mere pass single phase connection hai usky sth bhi three phase 7.5hp chla skta hun solar+ wapda mix ?

  • @afaqmeo4771
    @afaqmeo4771 3 місяці тому +1

    Bhai din me solar or raat wapda chalani hoto kya krna prega

    • @punjabsolarsystems3520
      @punjabsolarsystems3520  3 місяці тому +1

      بھائی اگر اپ کے پاس تھری فیز سپلائی ہے تو تھری پیج کی تاریں لگا لیںvfdمیں وی ایف ڈی میں واوڈا ان کرنے سے پہلے بریکر لگا لیں جس ٹائم اپ کو واپڈا یعنی کہ پانی کی ضرورت ہو تو اپ کو واپڈا کو ان کر لیں وہ رات دن چلتی رہے گی

  • @hasandhair742
    @hasandhair742 3 місяці тому

    Good information
    Bahi jan agr 600 waat k 24 penal lagy hon 2 satnd pr tu kesy series main lagain k waat 600 se Eyda aen

    • @punjabsolarsystems3520
      @punjabsolarsystems3520  3 місяці тому

      السلام علیکم بھائی اپ کے حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ بھائی
      بھائی اپ وولٹ دیکھ لیں 600 پلس وولٹ ہو رہے ہیں ساڑھے چھ سو سے تو پھر تو شیئرنگ چل جائے گی شیئرنگ اس طرح کرنی ہے کہ دو سیٹ بنانے ہیں 12 12 سولرپینل کے
      اور بھائی 12 سولر پینل ایک سیریز میں بنانے ہیں
      اور دوسرے 12 سولر پینل ایک سیریز میں بنانے ہیں
      ایک سٹرنگ کی ایک سائیڈ سے جمع اور دوسری سائیڈ سے میں نے اس نکلے گی اور دوسری سٹرنگ کی بھی اس طرح ایک سائیڈ سے جمع اور دوسری سائیڈ سے مائنس نکلے گی
      مثال
      +....…...._ 12 solar panels
      +....…..._ 12 solar panels
      دونوں سٹنگوں کی میں نے اس کو اپس میں ملانا ہے
      اور دوسری سائیڈ سے دونوں پلسوں کی تاروں کو اپس میں ملانا ہے
      میں نے سوالی تار ایک ادھر جوڑ کر دینی ہے اور دوسری پلس والی کے ساتھ وہ دونوں انورٹر میں دے دینی ہے

    • @punjabsolarsystems3520
      @punjabsolarsystems3520  3 місяці тому

      اگر اپ کو سمجھ نہ ائے تو یہ میرا واٹس ایپ نمبر ہے واٹس ایپ کے اوپر رابطہ کریں 03060854636

  • @HarisAli-f3g
    @HarisAli-f3g Місяць тому

    Brother .mere pass bhee invitee kee vfd lgee ha lekan wapda share nhee ho rha help me

  • @muhammadtahir3952
    @muhammadtahir3952 Місяць тому +1

    Zabardast bhai bht acha ❤❤❤ kia ap ka number mil sakta ha ap ho kahan sy

  • @tahirnazir7999
    @tahirnazir7999 4 місяці тому

    بھائی کتنے پینل کی اسٹرنگ بنائی ہوئی ہے ساتھ ساتھ کی یا پھر 14 کی ایک ہی بنائی ہوئی ہے

  • @AbidFazal-gt5rj
    @AbidFazal-gt5rj 4 місяці тому

    Koi brige wgaira nhi lgai solar ya wapda pe

  • @MumtazKundi-z1c
    @MumtazKundi-z1c 2 місяці тому

    Janap hatghalt istymalkartahy

  • @StrongMuslim994
    @StrongMuslim994 3 місяці тому +1

    Fazool information