Ap KY sath Mera mizaj ya tabiyat lag gai Hai Mera ap KY sath dil lag Gia Hai Ap KY sath mujhy acha lagta Hai In kapron yane clothes me bahot achy lagty ho Ye sot ap par bahot jujta Hai Translation to pushto
دوسرے زہ اور ما میں فرق اب تک واضع نہ ہو سکا ۔ اگر ما کا مطلب مجھے ہے تو ۔۔ آیا تا ما بللے وم ۔۔ ہونا چاہیے ۔ یہاں زہ کیوں آیا ہے ۔ زہ کا مطلب تو میں ہوتا ہے
دوسرے آپ پر ویڈیو میں صالیس سیکنڈ بہت سلو موشن میں حال پوچھنے میں لگا دیتے ہیں ۔ جس سے بوریت ہوتی ہے ۔ آج کل اتنا وقت کسی کے پاس نہیں کہ چالیس سیکنڈ ہر ویڈیو میں ضائع کر دے
ماشاءاللہ پہلے سے بہتری آئی ھے مزید بہتر ہوجاےگا
ڈیر خہ بای جان
Thank.you soooo much plxzx or video bnain
Mashallah
Thanks alot 🙏🙏allah pak asaniy fermay amin 🙏jazakalla khaira 🙏🙏🤲🤲
Very well
Zbr10
Thank you for amazing teaching,👍.plz make more videos for us so we can learn in best and fast way Allah bless you
Excellent thanks 😊
سوالیہ فقروں کے ساتھ جوابی فقرے بھی بتایا کریں
اللہ پاک اجر دے
Nasrin
Kahan
Tahteek .poshto.jumla
ډيره مننه
Der
Kha
Muze pashto sikhna he
Mananna sir g
وروره په `ځم` و `لاړشم ` کي سه فرق دي؟
Ap KY sath Mera mizaj ya tabiyat lag gai Hai
Mera ap KY sath dil lag Gia Hai
Ap KY sath mujhy acha lagta Hai
In kapron yane clothes me bahot achy lagty ho
Ye sot ap par bahot jujta Hai
Translation to pushto
دوسرے زہ اور ما میں فرق اب تک واضع نہ ہو سکا ۔ اگر ما کا مطلب مجھے ہے تو ۔۔ آیا تا ما بللے وم ۔۔ ہونا چاہیے ۔ یہاں زہ کیوں آیا ہے ۔ زہ کا مطلب تو میں ہوتا ہے
Bhai slam apne pshto m funny jumly nhi skhae plz funny b sekhae
watch this ua-cam.com/video/8DqRi4NXpao/v-deo.html
پشتو لیکچرز اب اس چینل پے اپلوڈ ہوتے ہیں اس کو ابھی سبسکرائب کریں
ua-cam.com/users/BanGashClicks
ye "gi" pushto mn kin jumlon k end mn ata hai? plz bta den
jese "kay gi" " milawegi" etc etc
Dhair khaw
Jaisay ke hota hai hoti hai like.
Hoga hogi like .
کېدل یعنی ہونا
کول یعنی کرنا
اسی طرح:
کېږی ( kaygee) کا مطلب ہے ہوتا ہے یا ہوتی ہے۔
کوي(kawee) کا مطلب ہے کرتا ہے یا کرتی ہے۔
پشتو لیکچرز اب اس چینل پے اپلوڈ ہوتے ہیں اس کو ابھی سبسکرائب کریں
ua-cam.com/users/BanGashClicks
یہاں طبع کے بعد مو کن معنی میں استعمال ہوا ۔ آپ کو بتانا چاہیے تھا ۔
پہلے آپ یہ طے کر لیں آپ پوچھ رہے ہیں یا لڑ رہے ہیں؟ باقی باتیں بعد میں،،،
آیا تاسو زہ بللې وې صحیح ہے۔
یا آیا تاسو زه بللې وم؟
اوپر والے جملے میں آیا کی جگہ که لگاو تو ترجمہ کچھ یوں بنے گاـ اگر آپ نے مجھے بلایا ہوتا
@@pashtowithbangash
آیا تاسو زه بللې وم
مجھے یہ سمجھ آتا ہے:
کیا میں نے آپ کو بلایا؟
کیا ایسے بھی interpret کیا جا سکتا ہے؟
@@akberafridi7244 آیا ما تاسو بللي وئ؟ آپ جو کہہ رہے ہیں اس کا ترجمہ یہ بنتا ہے
@@pashtowithbangash
بہت شکریہ بنگش صاحب۔
You are the best.
استاد جی جسم کے حصوں والا لیسن مل نہیں رہا یہ بتائیں کہ جسم کا ایک حصہ ہوتا ہے پنڈلی اس کی پشتو بتائیں
دوسرے آپ پر ویڈیو میں صالیس سیکنڈ بہت سلو موشن میں حال پوچھنے میں لگا دیتے ہیں ۔ جس سے بوریت ہوتی ہے ۔ آج کل اتنا وقت کسی کے پاس نہیں کہ چالیس سیکنڈ ہر ویڈیو میں ضائع کر دے
پہلے آپ یہ طے کر لیں آپ پوچھ رہے ہیں یا لڑ رہے ہیں؟ باقی باتیں بعد میں
Staso da da WhatsApp number shta