السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میں نے حضرت مرزا طاہر احمد رحمہ اللہ علیہ کے بہت سے ویڈیوز محفوظ کیے تھے اور انہیں باقاعدگی سے سنا کرتا تھا۔ اب آپ نے چوتھے خلیفہ کے تمام ویڈیوز آف لائن کر دیے ہیں۔ مجھے وہ ویڈیوز کہیں اور نہیں مل رہے۔ ان ویڈیوز نے مجھے ذاتی طور پر بہت فائدہ پہنچایا ہے۔ کیا آپ مہربانی کرکے یہ ویڈیوز مجھے ذاتی طور پر بھیج سکتے ہیں یا کم از کم انہیں ایک بار دوبارہ آن لائن کر دیں تاکہ میں انہیں ڈاؤن لوڈ کر سکوں؟ جزاکم اللہ خیراً۔
Ameen Allah bless you
نہایت مبارک اور برکتوں والا وجود تھا اللّٰہ تعالیٰ بلندی درجات فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ پیاری مکرمہ پیاری امتل قدوس صاحبہ کے درجات بلند کرے آمین ثم آمین
بہت ھی پیاری یا دیں ھیں❤❤❤
اللہ تعالیٰ آپ جان کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور عالی مقام عطا
اللہ تعالیٰ تو اپنے پیاروں میں جگھ دے
اللہ تعالیٰ اپاجان بھت پیارے تھے اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ دے اروھمں صبر دنیا
❤❤❤
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
میں نے حضرت مرزا طاہر احمد رحمہ اللہ علیہ کے بہت سے ویڈیوز محفوظ کیے تھے اور انہیں باقاعدگی سے سنا کرتا تھا۔ اب آپ نے چوتھے خلیفہ کے تمام ویڈیوز آف لائن کر دیے ہیں۔ مجھے وہ ویڈیوز کہیں اور نہیں مل رہے۔ ان ویڈیوز نے مجھے ذاتی طور پر بہت فائدہ پہنچایا ہے۔
کیا آپ مہربانی کرکے یہ ویڈیوز مجھے ذاتی طور پر بھیج سکتے ہیں یا کم از کم انہیں ایک بار دوبارہ آن لائن کر دیں تاکہ میں انہیں ڈاؤن لوڈ کر سکوں؟
جزاکم اللہ خیراً۔
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
غم نہ کریں انشاءاللہ اپکو دوبارہ مل جائیں گی۔جزاکم اللہ واحسن الجزا والسلام