بہت بہترین کے کس طرح شیطان برے کام کرواتا ہے اور پھر ہم وہ کام خود کرتے ہیں اور شیطان الزام دیتے ہیں برے کام کرکے ہم مردہ ہوجاتے ہیں پھر جب ﷲ کے احکامات آیات پر عمل کرتے ہیں تب ﷲ کی نظر میں زندہ ہوتے ہیں جزاکﷲ برادر محمد شیخ
Alhamdulillah - Never heard anyone talk about psychological killing. Very clearly elaborated the ayaat of Allah. The clarification of verse 9:111 is spell bounding, truly I understand how i can sell my self/ soul/ psyche for Allah to purchase only by Fighting (my own self), then killing (my own self) and then getting (my soul/ self/ psyche) killed. Jazak'Allah Br. Mohammad Shaikh.
بشک ﷲکی آیات ہی حق ہے ﷲکی آیات سے جس طرح خود کو قتل کیا اس ہی حق ﷲکی آیات سے ہی دوسرے کو قتل کرسکتا ہے جس طرح اپنی برائی کو قتل کیا اپنے نفس سے اپنے بدن پر ضرب لگا کر جزاکﷲ برادر
It is our psyche/ self that whispers and orders with badness, Satan only invites or inspires the psyche that's why we are accountable for our actions. Allah’s ayates are mercy on our psyche that guides it to the straight way. JazakAllah #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah
جو شخص اللہ کی راہ میں جدوجہد کرتے ھوئے اسطرح کے دل خراش واقعات سے ہنستے ھوئے گزر جائے اور دوسروں کے لئے مثال قائم کرے تو ایسا انسان کون ھے اور کس مقام پر فائز ھے اس کا تعین کرنا کسی کے لئے دشوار نہیں ھو گا۔ جو صرف اور صرف اللہ کی رضا اور امت کی فلاح کے جزبے سے سرشار ھو ایسی ہستی کو موت سے ڈرانا احمقوں کا خواب ھو سکتا حقیقت نہیں ۔یہ تو موت سے آنکھیں ملا کر جی رہا ھے۔اور ہمہ وقت اپنے رب سے ملاقات کا منتظر ھے۔ اور اعمال صالح اور خیرات ہی اسکے جوانمردی کا جوہر ھیں۔حب دنیا اور نفسانی خواہشات کا عاشق ہی اس عارضی زندگی کا دلدادہ ھے۔ اس نے اپنے نفس کو احکامات الہی کے ذریعے خود قتل کر دیا ھے۔۔تبھی تو گولی کھا کر بھی مسکرانا جانتا ھے۔اللہ سے راضی ھے ۔اور سیسہ فلاہی دیوار کی مانند اللہ کے کار خیر کے لئے کھڑا تیار ھے۔اور جب وھ کہتا ھے کہ میں نے لا الہ الا اللہ کہ کر یہ سفر شروع کیا ھے تو اسکی گواہی اسکا یہی شاندار کردار ھے جو لائق ھزاراستائش اور قابل تعظیم ھے۔ اسکی سچائی اور جرات کو ناپنے کا پیمانہ کلام اللہ کے علاوہ اور کیا ھو سکتا ھے۔ سبحان اللہ #MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan
We die twice and get back to life twice both physically and psychologically, to know you must watch this lecture. JazakAllah #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah
مختلف غیر اللہ کی کتابوں سے بنائے گے فرقوں کے بزرگ علما صاحبان #MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan کی طرح تقریباً 70 موضوعات میں سے , کسی بھی ایک موضوع پر، آیات ہی سے روح کی وضاحت ھرگز نہیں کرسکتے، قرآن کو تاریخ، حدیث، اور بائیبل کی 👓 لگا کر پڑھتے ہیں! www.muhammadshaikh.com
Part two of five - A very important lecture on the topic of Nafsiyati Qatal / Psychological Killing. Mohammad Shaikh categorically proves from the Quran that Physical Killing is completely forbidden in the Quran for whatever reason but infact we have to psychologically kill our psyche from false concepts and have to bring our psyche / beliefs in line with the ordainments of the Quran and the principles of GOD. #Listen to #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah most #authentic #scholar #delivered #60 #Lectures on #theme What Al-Quran says on.......#IIPCCanada #website #promotes #peace #teaches #Harmony #Humanity #Quran
Three conditions of nafs/ Psyche, 1-Amara, 2-Lawama and 3-Mutmaena, never were so easy to understand. We can attain Mutamaena/ Satisfied nafs by following governing ayates of Allah and killing ourselves psychologically. JazakAllah #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah
part 2 is part se nafsiyat ka pata Chala ke Kesy insan ne apni nafs ko qatal Karna or apni nafs ko Allah ke agy submit Karna ha tab he Allah humari nafs ko khareedega. agr ye ayat humen samjh ajaen to yakeenan ye larae jhagre he khatm hojaen.
اللہ تعالی نے جنت / باغ كے بدلے مومنوں کا مال اورنفس خرید لیا ہے . چنانچہ وہ اپنا مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اور اللہ کی کتاب کی حکم کے مطابق اپنے نفس سے جہاد کرتے ہوِئے زندگی بسرکرتے ہیں. جسمانی قتل حرام ہے ، نفسیاتی قتل صرف اپنے نفس کواللہ کی آیات سے مارنا ہے .
Allah has purchased believers’ wealth and psyche in exchange of Jannat/Garden. So they spend their wealth in the way of Allah and strive with their psyche by following the does and don'ts of the Book of Allah. Physical killing is prohibited whatsoever, Psychological killing is Only with ayates of Allah. . JazakAllah #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAlla
کیا ایمان والوں کے لئے ابھی وقت نہیں آیا کہ ان کے دل عاجزی کے ساتھ اللہ کی یاد۔ اور اس کے نازل کردہ حق کی جانب جھک جائیں؟ اور وہ ان لوگوں کی مانند نہ ہو جائیں جنہیں اس سے قبل کتاب دی گئی تھی۔ اور ایک عرصہ دراز گزرنے کے بعد ان کے دل سخت ہو گئے اور ان کی اکثریت فاسق ہے۔
محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے. To Consult with Mohammad Shaikh www.muhammadshaikh.com/2018/10/03/consultation/
جزاک اللّٰہ برادر محمد شیخ صاحب
ہمیں اپنے آپ کو اللہ کی آیتوں سے زندہ کرنا ہے ورنہ ہم زندہ رہتے ہوئے بھی مردہ ہیں۔
بہت بہترین کے کس طرح شیطان برے کام کرواتا ہے اور پھر ہم وہ کام خود کرتے ہیں اور شیطان الزام دیتے ہیں
برے کام کرکے ہم مردہ ہوجاتے ہیں
پھر جب ﷲ کے احکامات آیات پر عمل کرتے ہیں تب ﷲ کی نظر میں زندہ ہوتے ہیں
جزاکﷲ برادر محمد شیخ
Alhamdulillah - Never heard anyone talk about psychological killing. Very clearly elaborated the ayaat of Allah. The clarification of verse 9:111 is spell bounding, truly I understand how i can sell my self/ soul/ psyche for Allah to purchase only by Fighting (my own self), then killing (my own self) and then getting (my soul/ self/ psyche) killed. Jazak'Allah Br. Mohammad Shaikh.
میرا خدا پر بھروسہ بڑھتا ہے۔
subhan Allah
بشک ﷲکی آیات ہی حق ہے
ﷲکی آیات سے جس طرح خود کو قتل کیا اس ہی حق ﷲکی آیات سے ہی دوسرے کو قتل کرسکتا ہے
جس طرح اپنی برائی کو قتل کیا اپنے نفس سے اپنے بدن پر ضرب لگا کر
جزاکﷲ برادر
Jazzak Allah brother Muhammad Sheikh Mashallah beautiful explanation
The purity of soul. 👍👍👍👍👍
without hidayat from Allah's ayaat, insaan is dead in the sight of Allah
Jazak Allah Br Mohammad Sheikh. Peace Mercy and blessings of Allah upon you. Insha Allah Aameen
Subhan Allah Shaikh Sahib!
It is our psyche/ self that whispers and orders with badness, Satan only invites or inspires the psyche that's why we are accountable for our actions. Allah’s ayates are mercy on our psyche that guides it to the straight way. JazakAllah #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah
جو شخص اللہ کی راہ میں جدوجہد کرتے ھوئے اسطرح کے دل خراش واقعات سے ہنستے ھوئے گزر جائے اور دوسروں کے لئے مثال قائم کرے تو ایسا انسان کون ھے اور کس مقام پر فائز ھے اس کا تعین کرنا کسی کے لئے دشوار نہیں ھو گا۔ جو صرف اور صرف اللہ کی رضا اور امت کی فلاح کے جزبے سے سرشار ھو ایسی ہستی کو موت سے ڈرانا احمقوں کا خواب ھو سکتا حقیقت نہیں ۔یہ تو موت سے آنکھیں ملا کر جی رہا ھے۔اور ہمہ وقت اپنے رب سے ملاقات کا منتظر ھے۔ اور اعمال صالح اور خیرات ہی اسکے جوانمردی کا جوہر ھیں۔حب دنیا اور نفسانی خواہشات کا عاشق ہی اس عارضی زندگی کا دلدادہ ھے۔ اس نے اپنے نفس کو احکامات الہی کے ذریعے خود قتل کر دیا ھے۔۔تبھی تو گولی کھا کر بھی مسکرانا جانتا ھے۔اللہ سے راضی ھے ۔اور سیسہ فلاہی دیوار کی مانند اللہ کے کار خیر کے لئے کھڑا تیار ھے۔اور جب وھ کہتا ھے کہ میں نے لا الہ الا اللہ کہ کر یہ سفر شروع کیا ھے تو اسکی گواہی اسکا یہی شاندار کردار ھے جو لائق ھزاراستائش اور قابل تعظیم ھے۔ اسکی سچائی اور جرات کو ناپنے کا پیمانہ کلام اللہ کے علاوہ اور کیا ھو سکتا ھے۔
سبحان اللہ
#MohammadShaikh
#ServantOfAllah
#TheQuranMan
SubhhanAllah Shaikh sahib...Beautifully explained.
woh kon log hain jo
-apne نفسوں se lartay hain
-apne نفسوں ko qatal karte hain
aur -apne نفسوں ke sath qatal ho jatay hain
دو زندگی اور دو موت فزیکلی اور نفسیاتی طور پر آیت کے ذریعے بہترین وضاحت جو شاید ہی ان آیات کی روح سے واقف ہو۔
We die twice and get back to life twice both physically and psychologically, to know you must watch this lecture. JazakAllah #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah
ماشاءاللہ
جزاک اللّٰه
Mashallah Mashallah ❤😊
Jis shakhs ko Allah zindah karta hai Allah is ke liye noor kar deta hai jis ke sath woh chalta hai, yeh zindah hona nafsiati hai .
When Allah guides we are bound to change our Qiblah (direction of belief ).
Masha Allah bless you brother mohd shekh
The purpose of life is to be peaceful, satisfied and living a joyful life so to attain pleasures of Allah and garden in the hereafter.
JazakAllah
انسان فقط اپنے اپنے مکتبہ فکر کے تحت قرآن سے منسلک اور منسوب کردہ خیالات اور نظریات ہی بتاتا ہے اور یوں قرآن کی روح ہرگز نہیں سکھاسکتا.
Evokes continuous struggle to perceive and amend from the essence of message.
مختلف غیر اللہ کی کتابوں سے بنائے گے فرقوں کے بزرگ علما صاحبان
#MuhammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan
کی طرح تقریباً 70 موضوعات میں سے ,
کسی بھی ایک موضوع پر،
آیات ہی سے روح کی وضاحت
ھرگز نہیں کرسکتے،
قرآن کو تاریخ، حدیث، اور بائیبل کی 👓 لگا کر پڑھتے ہیں!
www.muhammadshaikh.com
Jazakallah alkhair for sharing the Ayats.
#MohammadShaikh
Part two of five - A very important lecture on the topic of Nafsiyati Qatal / Psychological Killing. Mohammad Shaikh categorically proves from the Quran that Physical Killing is completely forbidden in the Quran for whatever reason but infact we have to psychologically kill our psyche from false concepts and have to bring our psyche / beliefs in line with the ordainments of the Quran and the principles of GOD. #Listen to #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah most #authentic #scholar #delivered #60 #Lectures on #theme What Al-Quran says on.......#IIPCCanada #website #promotes #peace #teaches #Harmony #Humanity #Quran
Three conditions of nafs/ Psyche, 1-Amara, 2-Lawama and 3-Mutmaena, never were so easy to understand. We can attain Mutamaena/ Satisfied nafs by following governing ayates of Allah and killing ourselves psychologically. JazakAllah #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAllah
part 2
is part se nafsiyat ka pata Chala ke Kesy insan ne apni nafs ko qatal Karna or apni nafs ko Allah ke agy submit Karna ha tab he Allah humari nafs ko khareedega. agr ye ayat humen samjh ajaen to yakeenan ye larae jhagre he khatm hojaen.
سچائ کا انکشاف۔
Quran pak mein kab yah likha ke sheikh Sahab Quran ka matlab karenge
اللہ تعالی نے جنت / باغ كے بدلے مومنوں کا مال اورنفس خرید لیا ہے .
چنانچہ وہ اپنا مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں
اور اللہ کی کتاب کی حکم کے مطابق اپنے نفس سے جہاد کرتے ہوِئے زندگی بسرکرتے ہیں.
جسمانی قتل حرام ہے ، نفسیاتی قتل صرف اپنے نفس کواللہ کی آیات سے مارنا ہے .
ہر سوال کا جواب دیا گیا ہے۔
Awareness of Day of Judgment.
قرآن کی طرف عقلی نقطہ نظر۔
ماشاءاللّٰه
جب انسان کو آخرت کا احساس ہوتا ہے اور وہ اپنی اصلاح کرنا چاہتا ہے تو وہ آیات کے مطابق عمل کرنے کی کوشش میں لگ جاتا ہے اور اپنی نفسیات کا قتل کرتا ہے۔
Allah has purchased believers’ wealth and psyche in exchange of Jannat/Garden. So they spend their wealth in the way of Allah and strive with their psyche by following the does and don'ts of the Book of Allah. Physical killing is prohibited whatsoever, Psychological killing is Only with ayates of Allah. . JazakAllah #MuhammadShaikh #TheQuranMan #ServantOfAlla
Only Those Believers who kill their self / psyche by fighting within their self in establishing dos and don'ts are purchased by Allah.
Good
well done bro😍🥰🥰🥰🤎❤💜💙🧡💚💛🖤🤍🤎❤💜💙🤍🤎🧡🖤🖤🖤🖤🖤
Burai ka Rasta zina hay. Beshuk
❤❤❤❤
کیا ایمان والوں کے لئے ابھی وقت نہیں آیا کہ ان کے دل عاجزی کے ساتھ اللہ کی یاد۔ اور اس کے نازل کردہ حق کی جانب جھک جائیں؟ اور وہ ان لوگوں کی مانند نہ ہو جائیں جنہیں اس سے قبل کتاب دی گئی تھی۔ اور ایک عرصہ دراز گزرنے کے بعد ان کے دل سخت ہو گئے اور ان کی اکثریت فاسق ہے۔
محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے.
To Consult with Mohammad Shaikh
www.muhammadshaikh.com/2018/10/03/consultation/
😍🤩🤩🤩
غلط تصورات بکھر گئے۔
Adan Medina:
facebook.com/173884354963/posts/10151272476444964/
جزاک اللّٰه
well done bro😍🥰🥰🥰🤎❤💜💙🧡💚💛🖤🤍🤎❤💜💙🤍🤎🧡🖤🖤🖤🖤🖤
❤❤❤
well done bro😍🥰🥰🥰🤎❤💜💙🧡💚💛🖤🤍🤎❤💜💙🤍🤎🧡🖤🖤🖤🖤🖤
❤❤
well done bro😍🥰🥰🥰🤎❤💜💙🧡💚💛🖤🤍🤎❤💜💙🤍🤎🧡🖤🖤🖤🖤🖤
well done bro😍🥰🥰🥰🤎❤💜💙🧡💚💛🖤🤍🤎❤💜💙🤍🤎🧡🖤🖤🖤🖤🖤
well done bro😍🥰🥰🥰🤎❤💜💙🧡💚💛🖤🤍🤎❤💜💙🤍🤎🧡🖤🖤🖤🖤🖤
well done bro😍🥰🥰🥰🤎❤💜💙🧡💚💛🖤🤍🤎❤💜💙🤍🤎🧡🖤🖤🖤🖤🖤