White Maki kee kashat | Farm house 🏡 visit| سفید مکئی کی کاشت کیوں ضروری ہے ؟| آمدن اور خرچہ؟| کپاس

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 лют 2025
  • White Maki kee kashat | Farm house 🏡 visit| سفید مکئی کی کاشت کیوں ضروری ہے ؟| آمدن اور خرچہ؟| کپاس
    In Pakistan maize is third important cereal after wheat and rice. Maize accounts for 4.8% of the total cropped area and 3.5% of the value of agricultural output. It is planted on an estimated area of 0.9 million hectare with an annual production of 1.3 million tones.
    🌽🌽🌽🌽
    مکئ کی کاشت ہمارے ملک کی تیسری چوتھی بڑی فصل میں ہوتی ہے. غریب کسان بہت محنت سے اور پیسے لگا کر زمین کی تیاری کرواتا ہے پھر مہنگے بیچ خریدتا ہے پھر مہنگی بجلی کی وجہ سے فصل کو مہنگا پانی لگاتا ہے اس کے بعد کھادیں جن کی قیمتیں آسمانوں کو چھو رہی ہیں وہ لیتا ہے اور جب اس غریب کسان کی فصل تیار ہو جاتی ہے تو حکومت اور اقتدار میں بیٹھے ہوئے نہ خداؤں کی ناقص پالیسیوں کے تحت ان کو وہ اجرت نہیں ملتی جو ان کا حق ہوتا ہے اس لیے ایک تو ان کی فصل اٹھانے کو کوئی تیار نہیں ہوتا دوسرا.... سستے دام بیچنے اور خرچہ بہت بڑھ جانے کی وجہ سے ان کو بہت زیادہ نقصان ہو رہا ہے اس ویڈیو میں ہم بتائیں گے کہ سفید مکئی کیوں کاشت کریں۔ اور زمین کی تیاری ، بیج ، پانی کھاد وغیرہ کے متعلق بھی معلومات دی جائیں گی ۔
    پوری ویڈیو کو لازمی دیکھیں اور اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
    شکریہ جزاک اللہ
    www.tiktok.com...
    #مکئی
    #Cornproductions
    #pakistan #pakistanivillage #farmhouse #maize #maizecultivation #maizecrop #maizeproductionmethodes #malikkashifamin #punjab #punjabi #pakistanifarmrs #saraikistatus
    maiz
    maize cultivation
    corn
    village farm house
    village life
    cotton
    agriculture in Pakistan
    agricultural lands
    agriculture
    white maize
    sofaid Makki
    sofaid Makki ke kashat

КОМЕНТАРІ • 2