MashAllah MashAllah sir
اللہ پاک اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
Bot khoob❤
سبحان اللہ الحمداللہ اللہ اکبر استغفر اللہ
جزاكم الله خيرا
Mashaa Allah
ماشاءاللہ صدی احمد کھوکھر ساھیوال
ALLAH PAK ap s razi hon .ap k ilm m mazeed barkaten ata frmaye ❤️ ameen
Please Pray for MUSLIMS UNITY
Masha allha sobhanallh
Masha allah❤❤❤❤
Subhaan allah ❤
Bohot khoobsootat byaan
Bohot jaamy tafseer...
Beyhad nafees tarteeb k sath
🤲🤲🤲😍
mashallah subanalla very nice bian from apni desi life chanle pak
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Sure. Must.
JazakAllah
کامل مرشد لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں اور بندے کو گناہوں کی دلدل سے نکال کر دین کی راہ پر لگا دیتا ہے جو کہ ایک مسلمان کے لئے بہت ہی لازم ہے کہ بدی کو چھوڑ کر نیکی کی راہ پر گامزن ہو جانا برائی کو چھوڑ کر اچھائی کی طرف لگ جانا ہی ہمارے لئے بہتر ہے
اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے جی اور غور و فکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے
aoa mai baba jan ka wird kr ri hn inse mil kr b i hn jehlum
So much gems as much corruption in Pakistan
محترم باباجی آپ نے اپنے بیان میں فرمایا ھے کہ ایسے بھی لوگ گزرے ھیں کہ جنہوں خود کو بھوکا رکھا اور صدا لگانے والے اپنا کھانا دے دیا ۔ یہ شان اھل بیت اطہر کی ھے اور واقعے کا ذکر اللہ کریم نے اپنی کتاب قرآن مجید میں کیا ھے ۔ بین ایسے ھی ھوا کہ حضرت علی و حضرت بی بی صاحبہ روزہ افطار کرنے لگے تو فقیر نے صدا دی کہ اللہ کے نام پر کچھ کھانے کو دیں ۔ آپ رضوان اللہ کریم تین دن سے یہی کر رھے تھے ۔ دعا ھے اللہ کریم ھم جیسے گنہگار لوگوں کا امتحان نہ لے ھم قطعی اس قابل نہیں ھیں اور اگر لے تو اپنے دست رحمت سے اس امتحان میں سے پار بھی کر دے ۔ آمین
بہت خوب جی سبحان اللہ