Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

فتنہ قادیانیت کا بانی مرزا غلام قادیانی کون تھا؟

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 8 лют 2021
  • پروگرام: حقیقت کیاہے؟
    فتنہ قادیانیت کا بانی مرزا غلام قادیانی کون تھا؟
    جانیے قادیانیوں کی اپنی کتابوں سے
    مقرر: مولانا منیر احمد علوی صاحب

КОМЕНТАРІ • 116

  • @m.arifnawabmeorajput3295
    @m.arifnawabmeorajput3295 2 роки тому +4

    ما شاء اللّٰہ۔
    جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا ۔
    ختم نبوت زندہ باد۔❤️

  • @meimmime
    @meimmime 3 роки тому +7

    informative video... ma sha ALLAH nice work... keep uploading more and more videos like this.
    Gr8 work shubban media

  • @zayafkhankhanzayaf541
    @zayafkhankhanzayaf541 Рік тому +3

    ختمِ نبوت زندہ باد
    قربان اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر

  • @mehrankhan4928
    @mehrankhan4928 3 роки тому +9

    Labbaik Ya Rasool (S A W W) ALLAH

  • @lalajaan9887
    @lalajaan9887 3 роки тому +6

    Good

  • @MuhammadAhmad-sr2sw
    @MuhammadAhmad-sr2sw 3 роки тому +7

    بہت خوب حضرت۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں

  • @real_Osama_67
    @real_Osama_67 3 роки тому +7

    Great work and huge effort by Shubban Media to aware people from Fitna of Qadianiat/Ahmdiyyat...

    • @abdulshakoor-dv5cy
      @abdulshakoor-dv5cy 9 місяців тому

      اس جیسے کئی عالم آئے اور گزر گئے لیکن وہ احمدیت کا کچھ نہ بگاڑ سکے بس یکطرفہ جھوٹا پراپیگنڈہ کیا جسکے زریعے بہت سے لوگوں کو حق تک پہنچنا نصیب ہوا۔
      اگر یہ سچے ہیں یا ہوتے تو پابندیاں نہ لگاتے دلیل سے بات کرتے۔
      قرآن کہتا ہے کہ اگر تم سچے ہو تو دلیل لاو
      اور تم کیا کر رہے ہو
      سوچو ان علماء نے کہاں پہنچا دیا ہے

  • @user-xb4re9fi1v
    @user-xb4re9fi1v 3 роки тому +6

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا اس فتنہ سے آگاہی ہر مسلمان کی اشد ضرورت ہے

  • @SheikhImranRaees
    @SheikhImranRaees 3 роки тому +3

    حضرت مولانا منیر احمد علوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے علم میں اللّٰہ مزید تقویت عطاء فرمائے آمین

  • @sakhawatgohar4566
    @sakhawatgohar4566 3 роки тому +2

    Ilm ka samundar shaks

  • @haroonafridi635
    @haroonafridi635 3 роки тому +1

    جزاک اللہ۔۔

  • @affreenmalik164
    @affreenmalik164 3 роки тому +4

    اللہ ا پکو جزائے خیر عطاء فرمائے،

  • @awokids
    @awokids 3 роки тому +4

    اللہ آپکی عمر میں برکت دے۔۔ماشااللہ۔۔۔

  • @imrankhan-cx4dx
    @imrankhan-cx4dx Місяць тому

    بہت خوب ماشاءاللہ مولانا صاحب۔❤

  • @fawadmuhammad4518
    @fawadmuhammad4518 Рік тому +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے

  • @rehmananjam8671
    @rehmananjam8671 3 роки тому +1

    جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔۔۔۔۔

  • @ahsanrafiqueofficial
    @ahsanrafiqueofficial Рік тому +1

    Masha Allah myry Ustad e muhtaram

  • @komalhadayat6104
    @komalhadayat6104 3 роки тому +2

    Good work...keep it up shubban😍😍

  • @mulanamuhmmadkashif5797
    @mulanamuhmmadkashif5797 Рік тому

    بہت خوب جناب جزاک اللہ

  • @dtcalein757
    @dtcalein757 2 роки тому +2

    Tajdar e khatam e nabuwat sallallahu alayhi wa sallam jindabad jindabad

  • @peacelover3783
    @peacelover3783 3 роки тому +1

    MashaAllah excellent analysis by shuban media.

  • @voiceofqamar1
    @voiceofqamar1 Рік тому

    ماشااللہ

  • @user-om4xy4vc3d
    @user-om4xy4vc3d Рік тому

    ماشاماشاءاللہ

  • @kashifrehman8562
    @kashifrehman8562 2 роки тому

    عقیدہ ختم نبوت ذندہ باد ۔

  • @AkbarAli-cr5ot
    @AkbarAli-cr5ot Рік тому

    Allah ap ko salamat rakhay .mirza Laeen

  • @adnannadeem5380
    @adnannadeem5380 3 роки тому +1

    Allah apko Jazaye Khair ataa Farmayen

  • @asra.ghafoor4782
    @asra.ghafoor4782 3 роки тому +1

    Very good initiative by shubban

  • @usmankhan1209
    @usmankhan1209 3 роки тому +2

    ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله

  • @akhlaqhussain7397
    @akhlaqhussain7397 3 роки тому

    Jazak Ullah Tabarak Ullah Allah pak aap ke UMAR me barkat ataa Farma ain, Allah pak aap ke MOKAMMAL HIFAZAT,Nusrat,madad Farma ain Aameen Summa Aameen

  • @sakhawatgohar4566
    @sakhawatgohar4566 3 роки тому +2

    Qadiyaniyoon ko said qadiyani khud itna nhi jantyy hn ky jitny ya muqareer hazrat janty hn

  • @sulemanrajpotrajpot3473
    @sulemanrajpotrajpot3473 3 роки тому

    جزاک اللہ

  • @khurramchoudri5493
    @khurramchoudri5493 3 роки тому

    Jazak Allah

  • @realworld1475
    @realworld1475 3 роки тому +1

    ختم نبوت زندباد ❣❣

  • @ameermuhammad8623
    @ameermuhammad8623 3 роки тому

    ماشاء الله تبارك الله

  • @muhaq755
    @muhaq755 3 роки тому +2

    اے تمام وہ لوگو جو زمین پر رھتے ھو اور اے تمام وہ انسانی روحو جو مشرق اور مغرب میں آباد ھو میں پورے زور کے ساتھ آپ کو اس طرف دعوت کرتا ھوں کہ اب زمین پر سچا مذھب صرف اسلام ھے اور سچا خدا بھی وھی ھے جو قرآن نے بیان کیا ھے اور ھمیشہ کی روحانی زندگی والا نبی اور جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم ھے جس کی روحانی زندگی اور پاک جلال کا ھمیں یہ ثبوت ملا ھے کہ اس کی پیروی اور محبت سے ھم روح القدس اور خدا کے مکالمہ اور آسمانی نشانوں کے انعام پاتے ھیں۔
    (تریاق القلوب، تصنیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مھدی مسعود علیہ السلام )

  • @nabeelarashid849
    @nabeelarashid849 2 роки тому

    MashaALLAHA🏝

  • @pakistan1103
    @pakistan1103 3 роки тому

    Thanks for all the information for that Maloon

    • @anassirka330
      @anassirka330 Рік тому

      محترم انکے اساتذہ کے نام کا حوالہ بتاۓ

  • @Patriotic-
    @Patriotic- 8 місяців тому

    ختم نبوت زندہ باد

  • @ameerhamzaawan6664
    @ameerhamzaawan6664 2 роки тому

    Khatm E Nabuwwat Zinda bad

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 11 місяців тому

    صوفیاء نے 'ختم سلسلہ وحی اور ختم سلسلہ نبوت ' کا انکا ر کیا ہے۔
    کیا انہیں بھی ' کافر' قرار د یا جاے گا؟

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 11 місяців тому

    ھندوستان ميں جتنے صوفيا کے سلسیلے ہيں ، ان کے باني ايران کے مشہور شھر نيشا پور، خراسان سے تعلق رکھتے ہيں۔۔ يہ علا قہ باطنی تحريکوں از مٹال قرامطہ، فاطمی، عبيدی کا مرکز رہا ہے۔ اسی لۓ شيعاوں اور صوفيوں کے عقائد ايک جيسے ہوتے ہيں۔
    ميرزآيت ، يعنی ميرزا احمد قاديانی کے عقائد اور اکابرين صوفيا کے عقائد ميں کوئ فرق نہيں ہے۔ محی الدين ابن عربی متوفی 1240 عیسوی کو اکابرین ديوبند و بريلی شيخ الاکبر و شيخ الاعارفين کا درجہ دیتے ہيں۔ چونکہ اس کو کتاب فتوحات مکيہ اور فصوص اہحکم براہ راست اللہ سے ملے ۔۔۔ جب کہ رسول اکرم کو قرآن جبرئیل کے ذريعہ۔۔ ميرزااحمد قاديانی نے صوفيت کے پوشيدہ عقائد مثلا وحی و الہام ميں مماثلت، ولا یت و نبوت ميں مماثلت، نبوت تشريعی و غير تشريعی، خاتم الاںبياء و خاتم الاولياء مشکواۃ خاتم الاںبياء و مشکوۃ خاتم الاولياء ، حقيقت محمديہ، ديوار نبوت و ديوار ولايت، نبی کی ولايت نبوت سے افضل ، چاندی اور سونے کی اينٹ، امکان نبی، نبی الانبيا، نبی بالذات نبی بالعرض، بروزی نبی و اصلاحی نبی، مقام محمدی، ظل قطب و ابدال ، قطب ارشاد و قطب تکوينی، قيوم و مقام قيوميت وغیرہ کو عوام کے سامنے لايا۔
    یہی اصطلاحات اور نظريات قاسم ناناتوی اور قاری محمد طيب کی کتابوں ميں بھی مليں گی ۔ ميرزا احمد قادیانی متوفی 1908 عيسوی اور اس کے پیشرو صوفياء ميں فرق صرف اتنا ھے کہ ميرزا نے بروزی نبی ہونے کا دعوای کيا اور دوسروں نے وحی اور عقيدہ نبوت کو کھوکھلا کرنے کی کوشش کی۔

  • @majidkhan8767
    @majidkhan8767 10 місяців тому

    Khuddah taala ne is qaum k logon ku warn kia tha k nasaara Yehudi na ban jaana kyonki yehi sab kaam Yehudi wa nasara kia karte the apne zamaane ki nabion k saath aur unka kya haal aj tak ho raha hai puri dunia k saamne.
    Laa natul lahe a lal kazebeen.

  • @muhammadabbaskhan1717
    @muhammadabbaskhan1717 3 роки тому +1

    کس نے انلائیک کیا ھے

  • @muhaq755
    @muhaq755 3 роки тому +1

    سچائی اختیار کرو سچائی اختیار کرو کہ وہ دیکھ رھا ھے کہ تمہارے دل کیسے ھیں۔ کیا انسان اُس کو بھی دھوکہ دے سکتا ھے؟ کیا اُس کے آگے بھی مکاریاں پیش جاتی ھیں ؟
    ( ازالہ اوھام ، تصنیف لطیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مھدی معھود علیہ السلام )

    • @starhome125
      @starhome125 2 роки тому

      Tu kero na sachi ikhtiyar, wo lanati mirza qadiyani jhoota khud ko masih bhi bana liya, mehdi bhi bana liay lagta tu asal main dajjal hai

  • @muhaq755
    @muhaq755 3 роки тому +1

    حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام تحریر فرماتے ھیں:
    ھمارے مذھب کا خلاصہ اور لب لباب یہ ھے کہ
    لا الٰہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
    ھمارا اعتقاد جو ھم اس دنیوی زندگی میں رکھتے ھیں جس کے ساتھ ھم بفضل و توفیق باری تعالیٰ اس عالم گزران سے کوچ کریں گے یہ ھے کہ حضرت سیدنا و مولٰینا محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین و خیرالمرسلین ھیں جن کے ھاتھ سے اکمالِ دین ھوچکا اور وہ نعمت بمرتبہ اتمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کرکے خدائے تعالیٰ تک پہنچ سکتا ھے اور ھم پختہ یقین کے ساتھ اس بات پر ایمان رکھتے ھیں کہ قرآن شریف خاتم کتب سماوی ھے اور ایک شعشہ یا نقطہ اس کی شرائع اور حدود اور احکام اور اوامر سے زیادہ نہیں ھوسکتا اور نہ کم ھوسکتا ھے اور اب کوئی ایسی وحی یا ایسا الہام منجانب اللہ نہیں ھوسکتا جو احکام فرقانی کی ترمیم یا تنسیخ یا کسی ایک حکم کے تبدیل و تغییر کرسکتا ھو۔۔۔۔۔۔۔
    (ازالہ اوھام صفحہ 69_70)

  • @muhaq755
    @muhaq755 3 роки тому +1

    یہ عاجز تو محض اسی غرض کے لئے بھیجا گیا ھے کہ تا یہ پیغام خلق اللہ کو پہنچادے کہ دنیا کے مذاھبِ موجودہ میں سے وہ مذھب حق پر اور خدا تعالیٰ کی مرضی کے موافق ھے جو قرآن کریم لایا ھے اور دارالنجات میں داخل ھونے کے لئے دروازہ
    لا الٰہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
    ھے۔
    (حجة الاسلام تصنیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام )

    • @salmansaddiq4755
      @salmansaddiq4755 3 роки тому

      لعنت یہود کی پیداوار لعنتیوں

  • @muhaq755
    @muhaq755 3 роки тому +1

    سید المطھرین شفیع المذنبین خاتم النبیین سرورِ کائنات فخرِ موجودات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مدح میں آپ کے غلامِ صادق حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام عرض کرتے ھیں:
    بعد از خدا بعشقِ محمد مخمرم
    گر کفر ایں بود بخدا سخت کافرم
    کہ خدا کے بعد میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے عشق میں مخمور ھوں
    اگر یہ کفر ھے تو بخدا سب بڑا کافر میں ھوں

    • @starhome125
      @starhome125 2 роки тому

      Pehli line se tu lanati mirza qadiyani dajjal ka koi taluk nahin hai, dosari line main theek kaha hai ke lanati mirza qadiyani kafar hi hai

  • @muhaq755
    @muhaq755 3 роки тому +1

    میں نے قرآنِ شریف میں ایک زبردست طاقت پائی ھے میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی میں ایک عجیب خاصیت دیکھی ھے جو کسی مذھب میں وہ خاصیت اور طاقت نہیں اور وہ یہ کہ سچا پیرو اس کا مقاماتِ ولایت تک پہنچ جاتا ھے۔ خدا اس کو نہ صرف اپنے قول سے مشرف کرتا ھے بلکہ اپنے فعل سے اس کو دکھلاتا ھے کہ میں وھی خدا ھوں جس نے زمین و آسمان پیدا کیا تب اس کا ایمان بلندی میں دور دور کے ستاروں سے بھی آگے گزر جاتا ھے چنانچہ میں اس امر میں صاحبِ مشاھدہ ھوں۔ خدا مجھ سے ھمکلام ھوتا ھے اور ایک لاکھ سے بھی زیادہ میرے ھاتھ پر اُس نے نشان دکھلائے ھیں۔سو اگرچہ میں دنیا کے تمام نبیوں کا ادب کرتا ھوں اور ان کی کتابوں کا بھی ادب کرتا ھوں مگر زندہ دین صرف اسلام کو ھی مانتا ھوں کیونکہ اس کے ذریعہ سے میرے پر خدا ظاھر ھوا۔
    مضمون جلسہ لاھور منسلکہ چشمہء معرفت از حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح و مھدی ء موعود علیہ السلام )

  • @karwan-cw7tt
    @karwan-cw7tt 10 місяців тому

    Nonsense

  • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
    @MUHAMMADKHAN-pe7ez 11 місяців тому

    Allah k Naam per Suwaal hai Baba: Mukki [86] soortoon main say kis soorut ki kiss aayut say aap aakhri nubi saabit hotay han???

  • @sakhawatgohar4566
    @sakhawatgohar4566 3 роки тому +1

    Qadiyaniyoon py lanat..

  • @muhaq755
    @muhaq755 3 роки тому +1

    عزیزو ! خدا تعالیٰ کے حکموں کو بے قدری سے مت دیکھو۔موجودہ فلسفہ کی زھر تم پر اثر نہ کرے۔ایک بچے کی طرح بن کر اس کے حکموں کے نیچے چلو۔ نماز پڑھو نماز پڑھو کہ وہ تمام سعادتوں کی کنجی ھے اور جب تو نماز کے لئے کھڑا ھو تو ایسا نہ کر کہ گویا تو ایک رسم ادا کررھا ھے بلکہ نماز سے پہلے جیسے ظاھر وضو کرتے ھو ایک باطنی وضو بھی کرو اور اپنے اعضاء کو غیراللہ کے خیال سے دھو ڈالو تب ان دونوں وضوئوں کے ساتھ کھڑے ھو جائو اور نمازمیں بہت دعا کرو اور رونا اور گڑگڑانا اپنی عادت کر لو تا تم پر رحم کیا جائے۔
    (ازالہ اوھام تصنیف لطیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مھدی معھود علیہ السلام)

    • @salmansaddiq4755
      @salmansaddiq4755 3 роки тому

      لعنت ہو یہود کی پیداوار

    • @starhome125
      @starhome125 2 роки тому

      Bachay ki tarha😆😆😆😆😆😆😆

    • @muhaq755
      @muhaq755 2 роки тому

      @@starhome125 خود کو دھوکہ مت دو
      ایسی باتیں کرنے سے پہلے حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ سے پہلے جو اللہ کے مرسل آئے ان کے زمانے پر ایک نظر ڈال کر تو دیکھو اور سوچو:
      کہ ان کے زمانے کے لوگوں نے اللہ کے مرسلوں کو ھار پہنائے تھے یا ان کے ساتھ تمسخر کیا تھا ؟
      اور وہ انہیں جان سے کیوں مار دینا چاھتے تھے؟
      آخر وہ لوگ ایسا کیوں کرتے تھے؟
      اللہ کے مرسلین کا آخر قصور اور جرم کیا تھا جس کی وجہ سے لوگ ان کی جان کے درپے ھوجایا کرتے تھے ؟
      اور تو اور حضرت عمر رض کو ہی دیکھ لو کہ مسلمان ھونے سے پہلے وہ اپنے ھاتھ میں تلوار لیکر گھر سے کیوں چلے تھے ؟
      اللہ تعالٰی نے جو بات ھمیں سمجھائی ہوئی ھے ھم اللہ کی وہ بات سمجھتے کیوں نہیں ؟
      اللہ تعالٰی نے واضح طور پر فرمایا ھے :
      یا حسرت علی العباد ما یاتیھم من رسول الا کانوا بہ یستھزئون
      کہ لوگوں پر افسوس
      جب بھی میں نے ان کی طرف اپنے مرسل بھیجے لوگوں نے انہیں استہزاء کا نشانہ بنا لیا۔
      اللہ تعالٰی کو یہ بات کیوں کہنی پڑی ؟
      تھوڑا سا وقت نکال کر اللہ تعالٰی کی اس بات پر غور تو کرنا۔
      لیکن اگر آپ لوگ اللہ تعالٰی کی بات پر توجہ دینے کے لئے تیار نہیں تو میری بات کو تو ویسے ھی اٹھا کر پرے پھینک دو گے۔
      درخت اپنے پھلوں سے صاف پہچانا جاتا ھے کہ کس چیز کا درخت ھے؟
      آپ لوگ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کے فرمودات خود پڑھ کر کیوں نہیں دیکھتے کہ انہوں اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ محبت کی تعلیم دی ھے یا ان سے نفرت کی ؟
      اسلام اور قرآن کی خوبیاں بیان کی ھیں یا ان سے روکا ھے ؟
      آپ ان کے فرمودات کو پڑھ کر خود کو اللہ اور رسول کی محبت میں بڑھتا ہوا محسوس کرتے ہیں یا ان سے دور ھوتا ہوا محسوس کرتے ہیں؟

    • @muneeralvi8560
      @muneeralvi8560 Рік тому

      @@chfaizan2550 آمییین

  • @muhaq755
    @muhaq755 Рік тому

    مولانا صاحبان ، مفتی صاحبان اور پیر صاحبان
    دو ھی صورتیں ممکن ھیں،
    اگر آپ نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی نظر سے دیکھا ھوتا تو
    (1)حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کو آپ لوگ قبول کرچکے ھوتے۔
    (2) یا دوسری صورت یہ ھوتی کہ انکی جماعت چند ھفتوں میں یا مہینوں میں یا چند سالوں میں ختم ھو چکی ھوتی۔
    کسی جھوٹے دعویدار کو اتنی لمبی مہلت نہیں ملتی۔
    آپکے سب نامی گرامی علماء ایک سو چونتیس سال سے ایڑی چوٹی کا زور لگا کر دیکھ چکے ھیں
    اور اللہ کے روشن کئے ھوئے اس نور کو اپنے منہ کی پھونکوں سے بجھانے کے لئے ھر قسم کے حربے آزماکر بھی انہوں نے دیکھ لئے ھیں۔
    انہوں نے ھر قسم کی کوششیں کرکے دیکھ لی ھیں
    لیکن ناکامی نامرادی اور ھزیمت کے سوا ان کو کچھ حاصل نہیں ہوا
    اور حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی جماعت ان کی پیشگوئی کے مطابق آپ لوگوں کی آنکھوں کے سامنے دنیا کے ھر ملک میں پھیل چکی ھے اور مسلسل پھیلتی جا رھی ھے۔
    اس لئے آپ سے گزارش ھے کہ ٹھنڈے دل و دماغ سے کام لیں
    اور اللہ کی تقدیر سے لڑنا چھوڑ دیں۔
    تسلیم کرلیں کہ ھاں یہ ھماری غلطی تھی کہ ھم جماعت احمدیہ کی سچائی کو ابولہب اور ابوجہل والی نظر سے دیکھتے رھے۔
    اب ایک سو چونتیس سالوں کی ناکامی کے بعد ھم تسلیم کرنے پر مجبور ھوگئے ھیں کہ اگر جماعت احمدیہ حق پر نہ ھوتی اور مسیلمہ کذاب کی طرح ھوتی تو کب کی نابود ھوچکی ھوتی۔
    لہٰذا ھم تسلیم کرتے ھیں کہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ھی وہ سچے امام مھدی ھیں اور عیسٰی نبی اللہ کے مصداق ھیں جن کے آنے کی خوشخبری ھمارے آقا و مولا خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو دی تھی۔
    نیز یہ بھی تسلیم کرتے ھیں کہ ھم امام مھدی کے ظہور اور عیسٰی علیہ السلام کے نزول کے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کا صحیح مفہوم اور صحیح پیغام سمجھنے سے اسی طرح قاصر رھے جس طرح موسی علیہ السلام کی امت کے علماء حضرت عیسٰی کو پہچاننے میں ناکام رھے تھے اور اپنی مذھبی کتابوں کے حوالے دکھا دکھا کر حضرت عیسٰی علیہ السلام کے ساتھ بحث کیا کرتے تھے۔
    لہذا ھم سب ملکر اللہ سے اپنی ان سب غلطیوں کی معافی مانگتے ھیں اور توبہ کرتے ھوئے اس کے حضور جھکتے ھیں۔
    اللہ تعالٰی بہت معاف کرنے والا اور توبہ قبول کرنے والا ھے۔
    ھم عہد کرتے ھیں کہ اب ھم حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی جماعت میں شامل ھو کر دنیا بھر میں غلبہء اسلام کے لئے کی جانے والی کوششوں کا حصہ بنیں گے اور اسلام کے جھنڈے کو دنیا کے ھر جھنڈے سے اونچا لہرانے کے لئے اپنی جانیں لڑا دیں گے۔ انشاءاللہ العزیز
    اللہ تعالٰی اسلام کو دیگر ادیان پر وہ غلبہ اور عزت کا بلند ترین مقام جلد از جلد عطا فرمادے جس کا وعدہ اللہ تعالٰی نے
    لیظھرہ علی دین کلہ
    کے الفاظ میں حضرت خلیفتہ اللہ المھدی کے ذریعے ھونا مقدر کیا ہوا ھے۔
    اللہ تعالٰی اسلام کو جلد از جلد فتح مبین اور غلبہ عطا کرے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں ھماری طرف سے ٹھنڈی کردے۔ آمین
    جناب مولوی صاحب
    اللہ تعالٰی آپ کو اور باقی تمام مسالک کے علماء اور مشائخ کو بھی اس کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
    یا رب العالمین۔
    ربنا ظلمنا انفسنا و ان لم تغفرلنا و ترحمنا لنکوننا من الخاسرین۔۔

  • @user-fh7qg9di9e
    @user-fh7qg9di9e 2 місяці тому

    L a n t i

  • @muhaq755
    @muhaq755 3 роки тому +1

    میں گواھی دیتا ھوں کہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام وھی خلیفة اللہ المھدی اور مثیلِ عیسیٰ یعنی وھی مسیح موعود ھیں جنکے آنے کی خوشخبری حضرت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم نے دی تھی اور آپ کی بیعت کرنے کا حکم دیا تھا۔آپ صاحبان کو یہ سادہ سی بات سمجھ کیوں نہیں آرھی کہ مھدی اور عیسیٰ علیہ السلام کا تشریف لانا ختم نبوت کے منافی ھرگز نہیں ھے۔ اگر ان کا آنا ختم نبوت کے منافی ھوتا تو حضرت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم ان کے آنے کی خوشخبری اپنی امت کو کیوں دیتے؟
    اور جو مقام اور مرتبہ اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مھدی اور عیسیٰ علیھما السلام کا مقرر کر رکھا ھے ھم احمدی مسلمان اس سے ذرہ بھر زیادہ رتبہ حضرت مرزا صاحب علیہ السلام کو نہیں دیتے۔ پھر آپ لوگوں کو اعتراض اور تنگی کس بات پر ھے ؟
    اگر آپ حضرت مرزا صاحب کو اپنے دعویٰ میں نعوذباللہ درست خیال نہیں کرتے تو نہ کیجیئے ھمیں تو کرنے دیں۔ لکم دینکم ولی دین

    • @salmansaddiq4755
      @salmansaddiq4755 3 роки тому

      ہمت ہے تو مناظرہ کرو گہ

    • @salmansaddiq4755
      @salmansaddiq4755 3 роки тому

      ہمت ہے تو مناظرہ کرو گے یہودیوں کی پیداوار

    • @starhome125
      @starhome125 2 роки тому

      Ye tumhara lanati jhoota mirza qadiyani dajjal apne baap ki pension lay ker kiun bhag gaya, koi halal ke beta apne baap ke sath aisa kerta hai

  • @majidkhan8767
    @majidkhan8767 10 місяців тому

    Tum jaisekon liye sirf kaha jaa sakta hai, laa natul lahe a lal kazebeen. Tumhara hisaab sirf Khuddah karega.

  • @manzoormazher5254
    @manzoormazher5254 3 роки тому

    Laanat ullah e alal Kazebeen

  • @muhaq755
    @muhaq755 3 роки тому +1

    اصل بات یہ ھے کہ جب ایسے لوگ سراسر دنیا کے کیڑے ھوگئے اور اسلام کا شعار صرف پگڑی اور ڈاڑھی اور ختنہ اور زبان کے چند اقرار اور رسمی نماز و روزہ رہ گیا تو خدا تعالیٰ نے ان کے دلوں کو مسخ کردیا اور ھزارھاء تاریکی کے پردے آنکھوں کے آگے آگئے اور دل مر گئے اور کوئی زندہ نمونہ روحانی حیات کا ان کے ھاتھ میں نہ رھا۔ ناچار ان کو مکالماتِ الٰہیہ سے انکار کرنا پڑا اور یہ انکار درحقیقت اسلام سے انکار ھے لیکن چونکہ دل مرچکے ھیں اس لئے یہ لوگ محسوس نہیں کرتے کہ ھم کس حالت میں پڑے ھیں۔
    ضمیمہ براھینِ احمدیہ ، تصنیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام مسیحِ موعود و مھدیء معھود)

    • @starhome125
      @starhome125 2 роки тому

      Brahmeen ahmadiya ki kitni katabain hain

    • @muhaq755
      @muhaq755 2 роки тому

      @@starhome125 خود کو دھوکہ مت دو اور اپنا نقصان مت کرو۔
      ایسی باتیں کرنے سے پہلے حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ سے پہلے جو اللہ کے مرسل آئے ان کے زمانے پر نظر ڈال کر دیکھو اور سوچو کہ :
      ان کے زمانوں کے لوگوں نے ان کو ھار پہنائے تھے یا ان کے ساتھ تمسخر کیا تھا ؟ اور انہیں جان سے مارنے کی کوششیں کی تھیں؟
      وہ لوگ ایسا کیوں کرتے رھے؟
      اللہ کے مرسلین کا آخر قصور اور جرم کیا تھا جس کی وجہ سے لوگ ان کی جان کے درپے ھوجایا کرتے تھے ؟
      اور تو اور حضرت عمر رض کو ہی دیکھ لو کہ مسلمان ھونے سے پہلے وہ اپنے ھاتھ میں تلوار لیکر قتل کرنے کے لئے گھر سے کیوں چلے تھے ؟
      اللہ تعالٰی نے جو بات ھمیں سمجھائی ھے وہ آخر کیوں سمجھ نہیں جاتے ؟
      اللہ تعالٰی نے واضح طور پر فرمایا ھے۔
      یا حسرت علی العباد ما یاتیھم من رسول الا کانوا بہ یستھزئون
      لوگوں پر افسوس جب بھی میں نے ان کی طرف اپنے مرسل بھیجے لوگوں نے انہیں استہزاء کا نشانہ بنا لیا۔
      اللہ تعالٰی کو یہ بات کیوں کہنی پڑی ؟
      تھوڑا سا وقت نکال کر اللہ تعالٰی کی اس بات پر غور تو کرنا۔
      لیکن اگر آپ لوگ اللہ تعالٰی کی بات پر توجہ دینے کے لئے تیار نہیں تو میری بات تو ویسے ھی اٹھا کر پڑے پھینک دو گے۔

  • @abdulmomin7124
    @abdulmomin7124 11 місяців тому

    آنحضرتﷺ خدا کے پاک نبی خَا تَم النبيين ہیں جن کےلئے اللہ تعالیٰ کو یہ دنیا بنانی پڑی نعو ذ بااللہ آپ جھوٹے ہوتے آپکی امت اور آپکی شریعت ساری دنیا میں نہ پھیلتا اور آپکے عاشق صادق آپکے تابع امتی نبی حضرت مسیح موعود علیہ السلام مہدی علیہ اسلام کے زریعہ چودھویں اور پندرویں صدی میں اور مسیح و مہدی کےزریعہ اسلام احمدیت پاکستان سے باہر نکل کر نہ پھیلتا اسلام احمدیت پھل رہی ہے پھول رہی ہے دنیا جانتی ہے اور سچے نبی کا ہی مشن پھلتا ہے یہ قرآن مجید سور ة الحاقه آیت نمبرات 44و45و46 بتا رہی ہیں کہ آیت 44میں اللہ فرماتا ہے بعض باتیں جھوٹے طور پر ہماری طرف منصوب کردیتا آیت 45 تو ہم اسے ضرور داہنے
    ہاتھ سے پکڑ لیتے آیت 46 پھر یقیناً پھر اسکی رگ جان کاٹ ڈالتے ان آیتو ں کی روشنی میں آنحضرتﷺ کو اسلام کے مخالفین کے ساتھ کتنی جنگیں لڑنی پڑییں آپ کو اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھااسی طرح احمدیت کے سخت مخالف محمد حسین بٹالوی نے آنحضرتﷺ کے عاشق صادق امتی تابع نبی حضرت مسیح موعود مہدی مو عود علیہ اسلام پر جھوٹی گواہی کے ساتھ انگریز مجسٹریٹ گورداسپور کی عدالت میں اقدام قتل کا مقدمہ دائر کردیا تھا اس پر انگریز مجسٹریٹ آپ کو با عزت بری کردیا تھا جبکہ مسیح موعود علیہ اسلام نے قرآن سے وفات مسیح ثابت کرچکے تھے اور مجسٹریٹ انگریز مسیح موعود کے خلاف فیصلہ سنا سکتا تھا کیونکہ وہ عیسائی مزہب سے تعلق رکھتا تھامزکورہ بالا آیتو ں 44و45و46 کے زریعہ اللہ تعالیٰ اپنے امتی نبی کےجان کی حفاظت کررہا تھا الحمد اللہ ذالك اس زمانہ چودھویں اور پندرویں صدی میں غیر احمدی علماء نے مخالفت احمدیت میں 130 سال سے مخا لفت احمدیت کی کو ئ موقع نہیں چھو ڑتے تھے کیونکہ جماعت احمدیہ کو خدا کی تائید نصرت حاصل ہے کتنے علماء اور کتنے طاقتور بادشاہ ٹکرائے لیکن ناکام رہےموجودہ خلافت کی قیادت میں اسلام احمدیت ساری دنیا میں منظم طور پر پھیل رہی پھول رہی ہے الحمد اللہ

  • @awaissial2980
    @awaissial2980 2 роки тому

    mashallah tlp.zindabad

  • @yaseenkhan7278
    @yaseenkhan7278 9 місяців тому

    Mr U-Tuber, All opponents of the previous true prophets of Allah Almighty have always taken the same stance against the previous prophets, as taken by you, that '' you do not behave like a prophet, we are richer / better than you , hence, you can’t be a true prophet of Allah, had Allah wanted to send us a prophet, He would have chosen someone from us as a prophet''. You are, in fact , proving the truthfulness of the Holy Qur'an, as well as the claim of Hazrat Mirza Ghulam Ahmad ,the Promised Messiah, PBUH, as clearly outlined in the following versus of the Holy Qur'an. Holy Qur’an states, ‘’ Then we sent our Messengers , one after the other. Every time there came to a people their Messegers, they treated him as a liar. So, We made them follow one another to destruction and We made them mere tales of the past. Cursed, then, (on) the people who believe not’’. Sura Al-Mu’Minun, (chapter 23,)Verse 45.The Holy Qur’an states in another place, ‘’ And there never came to them ( people ) a Messenger but they mocked at him, Thus do we cause this habit of mocking to enter into the hearts of the sinful people.’’Sura AL-Hijr, verses 12 &13. Holy Qur’an states at another place,’’ And if you reject the truth, then the generations before you also rejected it. And the Messenger is only responsible for the clear delivery of the Message.’’ Sura Al-Ankabut, --Chapter 29, verse19. It is up to you now, to decide as to whether you will prefer to accept Qur’anic evidence / criteria about the truthfulness or otherwise the claim of a Divine reformer / prophet or you will consider accepting Ulama-e-Sue ‘s criteria for judging the truthfulness or otherwise of a Divine reformer / prophet. Decision & choice is completely yours. Yaseen Khan

  • @FA-zb8sj
    @FA-zb8sj Рік тому

    Mirza qazaab kaameeenah
    Lanti

  • @muhaq755
    @muhaq755 3 роки тому +1

    اے تمام وہ لوگو جو زمین پر رھتے ھو اور اے تمام وہ انسانی روحو جو مشرق اور مغرب میں آباد ھو میں پورے زور کے ساتھ آپ کو اس طرف دعوت کرتا ھوں کہ اب زمین پر سچا مذھب صرف اسلام ھے اور سچا خدا بھی وھی ھے جو قرآن نے بیان کیا ھے اور ھمیشہ کی روحانی زندگی والا نبی اور جلال اور تقدس کے تخت پر بیٹھنے والا حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم ھے جس کی روحانی زندگی اور پاک جلال کا ھمیں یہ ثبوت ملا ھے کہ اس کی پیروی اور محبت سے ھم روح القدس اور خدا کے مکالمہ اور آسمانی نشانوں کے انعام پاتے ھیں۔
    (تریاق القلوب، تصنیف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مھدی مسعود علیہ السلام )

    • @johnsmith-ix4qq
      @johnsmith-ix4qq Рік тому

      Aur phir khud ko Wohi Muhammad karar day dia?
      Aur ye bhi keh dia mai hi wohi Muhammad hun mai hi Ahmad hun aur qurani ayaat mere haq mai hain

    • @muhaq755
      @muhaq755 Рік тому

      @@johnsmith-ix4qq وہم ، بد ظنی ، سازشی تھیوریوں کے مارے ھوئے لوگ ایسا نتیجہ کیوں نہ نکالیں جو نتیجہ جان سمتھ صاحب نے نکالا ھے۔ اس کی ایک دوسری وجہ یہ بھی ھے کہ دین کے بارے میں معلومات کی بھی بہت کمی پائی جاتی ھے۔ مثلا بہت سے لوگ ایسے بھی ھیں جنہیں یہ علم نہیں ھے کہ سورہ جمعہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک اور بعثت کی خبر اللہ تعالٰی نے دی تھی۔ اس کے متعلق صحابہ نے جب حضور سے دریافت کیا کہ اے اللہ کے رسول یہ آخرین کون ھیں جن میں آپ کے بھیجے جانے کی خبر اللہ تعالٰی نے دی ھے؟
      اس سوال کا جو، جواب حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا تھا کبھی اس پر غور کیا ھے آپ لوگوں نے؟
      پھر
      ھوالذی ارسل رسولہ بالھدی و دین
      الحق لیظہرہ علی دین کلہ
      کی اکثر علماء نے یہی تشریح کی ھوئی ھے کہ یہاں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے تمام ادیان پر اسلام کے غلبہ کی جو پیشگوئی کی گئی ھے وہ مھدی کے ذریعے وقوع میں آئے گا۔
      یہی حال آپ لوگوں کے باقی اعتراضوں کا ھے کہ معلومات پوری ھیں نہیں اور اعتراض فورا حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر کر دیتے ھیں کہ خود کو یہ قرار دے دیا اور وہ قرار دے دیا ھے۔

    • @muhaq755
      @muhaq755 Рік тому

      @@johnsmith-ix4qq ایک صاحب نے مجھے لکھا ھے کہ غیر مسلم قومیں آپ کی عزت اس لئے کرتی ہیں کیونکہ آپ غیر مسلم ھو۔ اس پر میں نے انہیں سمجھانے کی کوشش کی ھے کہ غیر مسلم اقوام اور مغربی ممالک ھمارے موقف کو اس لئے عزت دیتے ھیں کیونکہ ھمارے موقف میں انہیں سچے اسلام کی روشنی دکھائی دیتی ھے۔ اور وہ آپ جیسے صرف نام کے سرکاری مسلمانوں کے اعمال اور افعال کو دیکھتے ھیں تو انہیں اس میں کفار مکہ کے کاموں اور افعال کی جھلک دکھائی دیتی ھے۔
      سیالکوٹ میں بے گناہ سری لنکن مینیجر کو آپ کے ھم مسلک لوگوں نے ہی درندگی کا نشانہ بنایا تھا اور اسے اینٹیں مار مار کر قتل کر دیا تھا، کسی احمدی مسلمان نے تو آج تک آپ لوگوں والی درندگی نہیں کی۔ اس لئے غیر مسلم اقوام دراصل احمدی مسلمانوں کے ذریعے سچے اسلام کی سچی جھلک دیکھتی ھیں تو اس وجہ سے وہ احمدیوں کی عزت کرتی ھیں۔
      آپ لوگ بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پاکیزہ اور مقدس راھوں پر چلو اور سچے اسلام کی سچی پیروی کرو اور محبت اور امن کی راھوں کو اختیار کرو تو دنیا آپ لوگوں کی بھی عزت کرنا شروع کردے گی۔

    • @muhaq755
      @muhaq755 Рік тому

      @@johnsmith-ix4qq مولانا صاحبان ، مفتی صاحبان اور پیر صاحبان
      دو ھی صورتیں ممکن ھیں،
      اگر آپ نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی نظر سے دیکھا ھوتا تو
      (1)حضرت مسیح و مھدیء موعود علیہ السلام کو آپ لوگ قبول کرچکے ھوتے۔
      (2) یا دوسری صورت یہ ھوتی کہ انکی جماعت چند ھفتوں میں یا مہینوں میں یا چند سالوں میں ختم ھو چکی ھوتی۔
      کسی جھوٹے دعویدار کو اتنی لمبی مہلت نہیں ملتی۔
      آپکے سب نامی گرامی علماء ایک سو چونتیس سال سے ایڑی چوٹی کا زور لگا کر دیکھ چکے ھیں
      اور اللہ کے روشن کئے ھوئے اس نور کو اپنے منہ کی پھونکوں سے بجھانے کے لئے ھر قسم کے حربے آزماکر بھی انہوں نے دیکھ لئے ھیں۔
      انہوں نے ھر قسم کی کوششیں کرکے دیکھ لی ھیں
      لیکن ناکامی نامرادی اور ھزیمت کے سوا ان کو کچھ حاصل نہیں ہوا
      اور حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی جماعت ان کی پیشگوئی کے مطابق آپ لوگوں کی آنکھوں کے سامنے دنیا کے ھر ملک میں پھیل چکی ھے اور مسلسل پھیلتی جا رھی ھے۔
      اس لئے آپ سے گزارش ھے کہ ٹھنڈے دل و دماغ سے کام لیں
      اور اللہ کی تقدیر سے لڑنا چھوڑ دیں۔
      تسلیم کرلیں کہ ھاں یہ ھماری غلطی تھی کہ ھم جماعت احمدیہ کی سچائی کو ابولہب اور ابوجہل والی نظر سے دیکھتے رھے۔
      اب ایک سو چونتیس سالوں کی ناکامی کے بعد ھم تسلیم کرنے پر مجبور ھوگئے ھیں کہ اگر جماعت احمدیہ حق پر نہ ھوتی اور مسیلمہ کذاب کی طرح ھوتی تو کب کی نابود ھوچکی ھوتی۔
      لہٰذا ھم تسلیم کرتے ھیں کہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ھی وہ سچے امام مھدی ھیں اور عیسٰی نبی اللہ کے مصداق ھیں جن کے آنے کی خوشخبری ھمارے آقا و مولا خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو دی تھی۔
      نیز یہ بھی تسلیم کرتے ھیں کہ ھم امام مھدی کے ظہور اور عیسٰی علیہ السلام کے نزول کے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کا صحیح مفہوم اور صحیح پیغام سمجھنے سے اسی طرح قاصر رھے جس طرح موسی علیہ السلام کی امت کے علماء حضرت عیسٰی کو پہچاننے میں ناکام رھے تھے اور اپنی مذھبی کتابوں کے حوالے دکھا دکھا کر حضرت عیسٰی علیہ السلام کے ساتھ بحث کیا کرتے تھے۔
      لہذا ھم سب ملکر اللہ سے اپنی ان سب غلطیوں کی معافی مانگتے ھیں اور توبہ کرتے ھوئے اس کے حضور جھکتے ھیں۔
      اللہ تعالٰی بہت معاف کرنے والا اور توبہ قبول کرنے والا ھے۔
      ھم عہد کرتے ھیں کہ اب ھم حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی جماعت میں شامل ھو کر دنیا بھر میں غلبہء اسلام کے لئے کی جانے والی کوششوں کا حصہ بنیں گے اور اسلام کے جھنڈے کو دنیا کے ھر جھنڈے سے اونچا لہرانے کے لئے اپنی جانیں لڑا دیں گے۔ انشاءاللہ العزیز
      اللہ تعالٰی اسلام کو دیگر ادیان پر وہ غلبہ اور عزت کا بلند ترین مقام جلد از جلد عطا فرمادے جس کا وعدہ اللہ تعالٰی نے
      لیظھرہ علی دین کلہ
      کے الفاظ میں حضرت خلیفتہ اللہ المھدی کے ذریعے ھونا مقدر کیا ہوا ھے۔
      اللہ تعالٰی اسلام کو جلد از جلد فتح مبین اور غلبہ عطا کرے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں ھماری طرف سے ٹھنڈی کردے۔ آمین
      جناب مولوی صاحب
      اللہ تعالٰی آپ کو اور باقی تمام مسالک کے علماء اور مشائخ کو بھی اس کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
      یا رب العالمین۔
      ربنا ظلمنا انفسنا و ان لم تغفرلنا و ترحمنا لنکوننا من الخاسرین۔۔

  • @abuhammadkhan
    @abuhammadkhan Рік тому

    ختم نبوت زندہ باد

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 11 місяців тому

      ھندوستان ميں جتنے صوفيا کے سلسیلے ہيں ، ان کے باني ايران کے مشہور شھر نيشا پور، خراسان سے تعلق رکھتے ہيں۔۔ يہ علا قہ باطنی تحريکوں از مٹال قرامطہ، فاطمی، عبيدی کا مرکز رہا ہے۔ اسی لۓ شيعاوں اور صوفيوں کے عقائد ايک جيسے ہوتے ہيں۔
      ميرزآيت ، يعنی ميرزا احمد قاديانی کے عقائد اور اکابرين صوفيا کے عقائد ميں کوئ فرق نہيں ہے۔ محی الدين ابن عربی متوفی 1240 عیسوی کو اکابرین ديوبند و بريلی شيخ الاکبر و شيخ الاعارفين کا درجہ دیتے ہيں۔ چونکہ اس کو کتاب فتوحات مکيہ اور فصوص اہحکم براہ راست اللہ سے ملے ۔۔۔ جب کہ رسول اکرم کو قرآن جبرئیل کے ذريعہ۔۔ ميرزااحمد قاديانی نے صوفيت کے پوشيدہ عقائد مثلا وحی و الہام ميں مماثلت، ولا یت و نبوت ميں مماثلت، نبوت تشريعی و غير تشريعی، خاتم الاںبياء و خاتم الاولياء مشکواۃ خاتم الاںبياء و مشکوۃ خاتم الاولياء ، حقيقت محمديہ، ديوار نبوت و ديوار ولايت، نبی کی ولايت نبوت سے افضل ، چاندی اور سونے کی اينٹ، امکان نبی، نبی الانبيا، نبی بالذات نبی بالعرض، بروزی نبی و اصلاحی نبی، مقام محمدی، ظل قطب و ابدال ، قطب ارشاد و قطب تکوينی، قيوم و مقام قيوميت وغیرہ کو عوام کے سامنے لايا۔
      یہی اصطلاحات اور نظريات قاسم ناناتوی اور قاری محمد طيب کی کتابوں ميں بھی مليں گی ۔ ميرزا احمد قادیانی متوفی 1908 عيسوی اور اس کے پیشرو صوفياء ميں فرق صرف اتنا ھے کہ ميرزا نے بروزی نبی ہونے کا دعوای کيا اور دوسروں نے وحی اور عقيدہ نبوت کو کھوکھلا کرنے کی کوشش کی۔

  • @muhaq755
    @muhaq755 3 роки тому +1

    حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام تحریر فرماتے ھیں:
    ھمارے مذھب کا خلاصہ اور لب لباب یہ ھے کہ
    لا الٰہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
    ھمارا اعتقاد جو ھم اس دنیوی زندگی میں رکھتے ھیں جس کے ساتھ ھم بفضل و توفیق باری تعالیٰ اس عالم گزران سے کوچ کریں گے یہ ھے کہ حضرت سیدنا و مولٰینا محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین و خیرالمرسلین ھیں جن کے ھاتھ سے اکمالِ دین ھوچکا اور وہ نعمت بمرتبہ اتمام پہنچ چکی جس کے ذریعہ سے انسان راہ راست کو اختیار کرکے خدائے تعالیٰ تک پہنچ سکتا ھے اور ھم پختہ یقین کے ساتھ اس بات پر ایمان رکھتے ھیں کہ قرآن شریف خاتم کتب سماوی ھے اور ایک شعشہ یا نقطہ اس کی شرائع اور حدود اور احکام اور اوامر سے زیادہ نہیں ھوسکتا اور نہ کم ھوسکتا ھے اور اب کوئی ایسی وحی یا ایسا الہام منجانب اللہ نہیں ھوسکتا جو احکام فرقانی کی ترمیم یا تنسیخ یا کسی ایک حکم کے تبدیل و تغییر کرسکتا ھو۔۔۔۔۔۔۔
    (ازالہ اوھام صفحہ 69_70)

    • @starhome125
      @starhome125 2 роки тому

      Naya drama lanati qadiyanio ki taraf se