بہت خوب جی ۔سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ ۔کہ آپ نے میرا حوالہ دیا ۔۔جی یہ آواز ببو جان کی ھے ۔شنید ھے کہ ببو کو یہ نعت بہت پسند تھی ۔اس نے زبانی یاد کر رکھی تھی ۔طرز بھی الفاظ بھی ۔ نورجہاں نے بچپن ھی میں ضدی طبعیت پائ تھی ۔نہیں تو نہیں ۔بس ۔اس نعت کی ریکارڈنگ پہ بھی یہ ھی مسئلہ بنا ۔کہ 6 سال کی بچی کا نام گراموفون کمپنی درج کرنے سے احتراز کر رہی تھی ۔نورجہاں نے صاف انکار کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔جبکہ عیدن بائ نے نورجہاں سے وعدہ کیا تھا کہ۔کڑیے تیرا ناں ریکارڈ تے آوے گا ۔ بے حرحال ۔۔ ۔ کمپنی پالیسی نے نورجہاں کا پہلا ریکارڈ جاری نہ ھونے دیا ۔ ۔ایسی بہت سی مثالیں ھیں ماسٹر مدن کے ریکارڈ پہ رادھا رانی کے علاوہ اور بہت سے ۔ کمپنی بزنس کے نقطہ نظر سے پالیسی بناتی تھی ۔لمبی کہانی

Brilliant.... It's a gem
Thank you so much Inaam bhai❤
So rare Inaam bhai. Where did you find this? Superb
thanks a lot
i was just going to ask for this one. Pls upload more of noor jehan ji.
Inaam Nadeem sahib Zinda bad...
Good sharing
Wow. Wah wah wah. Zaberdast.
Clasic