PTI's Social Media accounts SHUTDOWN | PTI unhappy with Khan's favorite channel | Mansoor Ali Khan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 1 жов 2024
  • #MansoorAliKhan #ImranKhan #PTI
    Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    UA-cam: / mansooralikhanlive
    WhatsApp: whatsapp.com/c...

КОМЕНТАРІ • 450

  • @JattAmbarsaria-jr2og
    @JattAmbarsaria-jr2og 3 місяці тому +60

    جنرل باجوہ
    کےسیاست میں ملوث ھونے کا سب سے بڑا ثبوت تو خود عمران خان ھی ھے

  • @muhammadali-dd4kt
    @muhammadali-dd4kt 3 місяці тому +43

    یہ اظہار رائے آزادی نہیں یہ ملک کی بربادی ہے ملک دشمن کو کبھی آزادی نہیں جاسکتی

  • @tahirmahmood5418
    @tahirmahmood5418 3 місяці тому +8

    I don’t agree with your opinion about Mashwani because he is always barking on others and says things below the belt always bahwaiaat then how come you can support him while you very well know about his activities

  • @mohammadzafar2463
    @mohammadzafar2463 3 місяці тому +9

    آزادی اظہار اور لوبنگ میں فرق ہوتا ہے ۔

  • @mahnoorqureshi3281
    @mahnoorqureshi3281 3 місяці тому +15

    Freedom of speech does not mean doing fake propaganda, giving fake news and doing gali galouch.

    • @Hamidjahangir47
      @Hamidjahangir47 3 місяці тому

      N league is in number 1 for giving fake news about performance , using abusive language and giving galli galoch and I am living witness of this.

    • @hajjabbasgabol3200
      @hajjabbasgabol3200 3 місяці тому

      Watisip nomber bejjo

    • @orhanbaba2722
      @orhanbaba2722 3 місяці тому

      Bilkul sahi

  • @abdulhafeezpunjani8404
    @abdulhafeezpunjani8404 3 місяці тому +5

    کمال ہے کہ ٹیریان کیس میں تو ذاتی دخل قرار دے دیا پھر تو کرپشن بھی ذاتی مسئلہ ہے

  • @MuhammadSaleem-zb9pm
    @MuhammadSaleem-zb9pm 3 місяці тому +5

    اس کا مطلب یہ ہوا کہ جو ریاست کے خلاف بولے تو آپ بھی اس صف میں کھڑے ہو رہے ہیں۔ذاتی مسئلہ اور ہوتا ہے اور ریاست اور چیز ہے۔

  • @shinawarali313
    @shinawarali313 3 місяці тому +21

    جو جھوٹ اور افواہ کی پھیلاو کا سبب بنتی ہیں ایسی تمام اکاؤنٹس کو بند کرنا واجب ہے

  • @mrssameeratariq
    @mrssameeratariq 3 місяці тому +8

    I humbly beg to differ, if those accounts were propaganda machines then they were rightly terminated, albeit briefly.

    • @inamdurrani9259
      @inamdurrani9259 3 місяці тому

      Every party promotes themselves..pmln does the same..if you would argue about accusing the army by PTI SM..then the same was done by pmln in the past exactly..and in 2024,we all know what our army is..

  • @tariqbhatti1935
    @tariqbhatti1935 3 місяці тому +12

    آزادی اظہار رائے یہ ہے پاکستان کیخلاف بولتے رہیں ان کو بند نہیں کریں'

    • @tipuhaseeb8672
      @tipuhaseeb8672 Місяць тому

      Wah oh Mansoor terre terre izhar e azadee raey ko Salam koi sharam hotee hey koi hayya hotee hey koi gh hotee hey Hamid mir key shagird tu naheen ho wah my

  • @zakijeezakijee1430
    @zakijeezakijee1430 3 місяці тому +4

    منصور بھاٸی انسان کے کچھ اپنے کام اپنی حرکات بھی معنی رکھتی ہیں جب انسان اپنی اوقات سے باہر اور دوسروں کی پگڑیوں کو ہاتھ ڈالنے لگ جاٸے تو وہی ہوتا ھے جو
    اظہر کے ساتھ ہورہا ھے

  • @rasheedahmad8109
    @rasheedahmad8109 3 місяці тому +2

    ویلاگ لمبا نہ کریں مختصر کرو

  • @mofesmofes4523
    @mofesmofes4523 3 місяці тому +2

    ھر کسی کو شوشل میڈیا پر اخلاقیات کے دائرے میں رہتے ہوئے آواز بلند کرنے کا حق حاصل ھے۔۔۔مگر چند سالوں سے جس طرح پی ٹی آئی فوجی ادرے پر غلیظ ترین بیانات جو دے رہے ھے کیا سہی ھے ۔۔۔۔

  • @gulakbar6235
    @gulakbar6235 3 місяці тому +3

    منصور صاحب السلام علیکم
    ملک میں شر فساد پھیلانے والوں کو آزادی اظہار رائے کی اجازت نہیں دینی چاہیے
    میں ان سب اکاؤنٹس کو مکمل طور پر بند کرنے کا حامی ہوں

  • @saqibhamid3834
    @saqibhamid3834 3 місяці тому +21

    آزادی اظہار رائے کو افواج پر حملہ کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے؟

    • @TVsports-dn7jy
      @TVsports-dn7jy 3 місяці тому +1

      ‏آج مطالعہ پاکستان کا ایک ایک جھوٹ کمنٹ کرو
      میرا : امریکہ کہتا ہے کہ اگر پاکستان جیسی آرمی ہمارے پاس ہوتی تو ہم دنیا فتح کر لیتے 🤭🙈

    • @TVsports-dn7jy
      @TVsports-dn7jy 3 місяці тому

      ‏حافظ صاحب نے سرمایہ کاری کو ہاتھ لگایا صفر سرمایہ کاری
      حافظ صاحب نے سفارت کاری کو ہاتھ لگایا مکمل ناکامی
      حافظ صاحب نے کرکٹ ٹیم کو ہاتھ لگایا کرکٹ ٹیم سپر آٹھ تک نہ پہنچ سکی
      حافظ صاحب کا زبردست سایہ ہے اس ملک پر اسے جلد از جلد اترنا چاہیے

    • @aliarham7158
      @aliarham7158 3 місяці тому

      ​@@TVsports-dn7jyhello spammer

    • @sarmadhassan4787
      @sarmadhassan4787 3 місяці тому

      ​@@TVsports-dn7jyarmy chief ny imran khan ko hath lagaya imran khan barbad 😂😂😂😂😂😂😂

    • @sarmadhassan4787
      @sarmadhassan4787 3 місяці тому

      ​@@TVsports-dn7jyagr imran khan jaisa leader india k pas hota to hamy atom bomb ki zarorat he na rehti😂😂😂😂😂

  • @muhammadaminqayyum773
    @muhammadaminqayyum773 3 місяці тому +3

    ❤❤❤Aap Acha bannay k leiay munafqat karrahay hain🎉🎉🎉

  • @jamilahmad7084
    @jamilahmad7084 3 місяці тому +2

    جو شخص جھوٹ بولے ملک دشمنی کرے اس کا منہ بند کرنا آزادی اظہار رائے کے خلاف کی خلاف ورزی کیسے ہو سکتا ہے

  • @hameeds01
    @hameeds01 3 місяці тому +5

    You should change the name of your channel to PTI news

  • @muhammadaslam4913
    @muhammadaslam4913 3 місяці тому +2

    ویلاگ حد 10۔یا 12
    منٹ کا ہونا چاہیے

  • @AleeshaQazi
    @AleeshaQazi 3 місяці тому +3

    بعض اوقات آپ آگے نکل جاتے ہیں۔ ملک کی سالمیت کا مسلہ ہے۔

  • @hassanhamza5703
    @hassanhamza5703 3 місяці тому +8

    آزادی اظہار رائے کی کوئی ڈیفینیشن بھی ہے یا کوئ جو مرضی جھوٹی سچی خبریں بطور فیشن اور شرلیاں چھوڑتے رہیں اور کوئی ان کی بات قابل گرفت نہیں یہ آپ لوگوں کی اظہاری راے کی آزادی کہلاتا ہے

  • @mohammadadeel7180
    @mohammadadeel7180 3 місяці тому +1

    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    منصور بھائی فیصل آباد کے مفتی زین العابدین صاحب رحمۃ اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے
    " جیسی کرنی ویسی بھرنی
    نہ مانے تو کر کے دیکھ
    جنت بھی ہے دوزخ بھی ہے
    نہ مانے تو مر کے دیکھ"

  • @ashiqhussaingurmani4943
    @ashiqhussaingurmani4943 3 місяці тому +1

    اج کل جو ملک کے حالات ہیں نا تو کسی سفید پوش کے گھر مہمان بن کر جائیں پتہ چل جائے گا چہرہ اتر جاتا ہے کھانے کا تو سوال پیدا نہیں ہوتا کول ڈرنک بھی دور ٹھنڈا پانی پلا دے بڑی بات ہے کریں تو کیا کریں ۔۔۔

  • @Ati9933
    @Ati9933 3 місяці тому +1

    یہ انہوں نے خود کئے ہیں بند کیونکہ ان اکاؤنٹس سے جھوٹ ہی پھیلایا جا رہا تھا۔۔ جیسے کہ اسی انسان نے آپ کی کردارکشی بھی کی۔۔۔

  • @foodland818
    @foodland818 3 місяці тому +3

    Yar ye konci Azadi e ray he jhot or galam galoch par mabni .

  • @alhajkhanaslam2985
    @alhajkhanaslam2985 3 місяці тому +1

    اظہر مشوانی جائز ناجائز ون وے ٹریفک چلا رہے تھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ سب سے زیادہ نقصان ملک کو اینکر ز اور یوٹیوبر نے پہنچایا ۔

  • @zaheermarwat4031
    @zaheermarwat4031 3 місяці тому +1

    ملک کے خلاف جھوٹا پروپیگینڈا
    کرنے کی اجازت نہیں ھونی چاہیے
    ہر ایک چیز کی حد ھوتی ھے آزادی رائے کی بھی حدود ھوتی ہیں

  • @BilawalZi
    @BilawalZi 3 місяці тому +4

    منصور علی بھائی کاش کمپنی کو ڈائریکٹ نشانہ بنایا کریں۔ کیو نکہ ملک ہے تو ھم سب ہیں۔ کاش ہم سب سچ بولنا شروع کریں😢😢😢😢😢

  • @zarifacharania3052
    @zarifacharania3052 3 місяці тому +1

    Your topic is only PTI not what’s going right now in the country poor people are suffering. Talk something else too

  • @MuhammadSaleem-st4gi
    @MuhammadSaleem-st4gi 3 місяці тому +1

    اظہار خیال اور گالم گلوچ میں فرق ھونا چاہئیے

  • @Hameedkhan-nt5zo
    @Hameedkhan-nt5zo 3 місяці тому +1

    اپ نے تو بولا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم پاکستان میں ا جائے گا تو میں ان لوگوں کی سب عیاشیوں کا اور کتنا خرچہ ایا ہے اس کا ٹرپ کا ویڈیو میں بناؤں گا

  • @muhammadjafir5065
    @muhammadjafir5065 3 місяці тому +1

    Mansoor apko just PTI p bt krni hoti... For GOD sake govt p bt kren.. budget p bt kren performance p bt kren

  • @perfectioninvision9454
    @perfectioninvision9454 3 місяці тому +2

    شائد کہ زیادہ بہتر ھیکہ:
    قرآن وسنت ، علماء کرام سے اس تشریح کو پوچھا جائے کہ "آزادئ واظہار رائے" کی حدود قیود کیا ھیں،اور پہچان سیکھنا نماز سے بھی زیادہ فرض عین ھے، تاکہ نماز قبول تو ھو،!!! ورنہ ھر عمل منہ پر دے مار دیا جاتا ھے،
    آج کی اظہار رائے میں بعض لوگ "ان اصوات لصوت الحمیر" جیسا رویہ اپنا کر کہتے ھیں، کہ ھمیں آزادئ رائے سے روکتے ھیں۔ جبکہ اللہ تعالٰی نے اس فاسد اظہارئی رائے کو گدھے کی ھینک ھنھنانا سے تعبیر کیا ھے،!!!

  • @ranagoshi6882
    @ranagoshi6882 3 місяці тому +3

    Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤

  • @ManzoorAzad.33
    @ManzoorAzad.33 3 місяці тому

    آزادٸے اظھار راٸے۔۔؟؟
    آپ صحافی لوگوں کو اس لفظ کی معنی بھی آتی ھے۔۔؟؟
    جھوٹ اور جھوٹے پروپیگنڈہ کو آزادٸے اظھار راٸے نھیں کہتے جناب صحافی صاحب۔۔!!

  • @Badshah-1991
    @Badshah-1991 3 місяці тому +1

    Allah ka wasta hai Pakistan ki electronic media or social media ko limited kiya jaaye taa kay inki dukaanay band ho

  • @irfanriaz8719
    @irfanriaz8719 3 місяці тому +1

    Kabhi non par bi kr leia kro vlog
    Bura bi imran khan ko khna aur pyat bi usi ki baat kr ke bhrna
    Har waqt bura bhla bolna Acha ni ha kabhi to such bol leia kro
    Allah ke bnde

  • @MansoorulHassanSyed
    @MansoorulHassanSyed 3 місяці тому +1

    *الحمدللہ رب العالمین*

  • @KhanSaab-u1d
    @KhanSaab-u1d 3 місяці тому +1

    ARY NEWS ne sach ma jhoot bola hai 🤑💵

  • @rajivsurider74
    @rajivsurider74 3 місяці тому +6

    Love you sir Dil se ❤❤❤❤❤❤ Punjab India se ❤❤❤❤❤❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @ask2950
    @ask2950 3 місяці тому

    سیاسی جماعت بھی ایک کمپنی کی مانند ہوتی ہے جس کا چیرمین اور سیکرٹری منتخب ہوتا ہے۔اور کسی جرم کی پاداش میں اگر تمام آفس بیریر جیل چلے جائیں تو وہ کمپنی تو رہتی مگر فعال نہی ہوتی اور وہ سسپینڈ ہو جاتی ہے اور اس کے شیرزکی فروخت اور معمولات کے کاروبار بند ہو جاتے ہیں تا وقت کے اس کے آفس بیریر دوبارہ منتخب یا بحال نہ ہو جائیں۔ اور سرٹیفیکٹس پر دستخط دوبارہ شروع ہو جائیں۔ ECP کا فیصلہ صحیح تھا کیونکہ پارٹی سسپینڈ تھی اور کون لوگ اس کے سرٹیفیکیٹ پر دستخط کرنے کے مجاز تھے کسے علم؟؟اور یہی وجہ تھی نواز شریف کے دور میں سینٹر کے الیکش میں ہو چکا ہے۔ اگر PTI الیکشن اس دوران کروا دیتی تو پھر ممکن تھا کہ ان کے پاس فعال ہونے کا جواز ہوتا۔ PTI دوران الیکشن سسپینڈ تھی۔ نہ عہدیدار تھے اور نہ کسی کے پاس اختیار نہی تھا

  • @zafarnaeem2820
    @zafarnaeem2820 3 місяці тому

    منصور علی خان صاحب جب عمران نیازی وزیر اعظم تھا تو وہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی بہت تعریف کرتے اور یہ کہتا تھا کہ باجوہ صاحب بڑے Pro democrat ہیں انہوں نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے قرض دلانے کے لیے میری حکومت کی بہت زیادہ مدد کی ھے مگر اب باجوہ نیازی کی نظر میں بہت برا ھے اور اہنے جلسوں میں کہتا تھا کہ نیوٹرل تو جانور ہوتے ہیں یہ یاد رہے کہ نیازی وہ شخص ھے جس نے کہا تھا کہ کرکٹ میں نیوٹرل ایمپائرز متعارف کروانے کا اہتمام کیا تھا اور اسکی تجویز پر کرکٹ میں نیوٹرل ایمپائر متعارف کرانے گئے تھے

  • @jehanalam7988
    @jehanalam7988 3 місяці тому

    اگر آپ اگر پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کے اکاؤنٹ بند بھی کیا جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ عوام سب کچھ جان کر سب سمجھ گئے ہیں اگر پاکستان پر وزیراعظم ہوگا تو صرف اعمران خان عوام کو قبول ہوگا

  • @zafarnaeem2820
    @zafarnaeem2820 3 місяці тому

    منصور علی خان صاحب اپ کے ویلاگ کے Views باقی تمام ویلاگر سے زیادہ ہوتے جس پر مبارکباد کے مستحق ہیں

  • @anwarzia6843
    @anwarzia6843 3 місяці тому

    منصور علی خان صاحب میں اللّٰہ کو حاضر ناظر مان کر کہتا ھوں آج صبح تقریباً تین بجے خواب میں دیکھا کہ آپ کو گوگل کی جانب سے گولڈن بٹن ملا ھے میں نے آپ کو کہا کہ ابھی تو چودہ لاکھ ھوئے ھیں پہلے ھی مل گیا تو آپ نے کہا کہ ڈیڑھ ملین کی ارینج میں بھی مل جاتا ھے جب میں صبح چار بجے نماز کے لیے اٹھا تو سوچا یہ خواب کیوں آیا تو معلوم ھوا کہ میں آپ کا ھر ولاگ دیکھتا ھوں اور آپ کے سبسکرائبر کی تعداد بھی دیکھتا ھوں جیسا کہ آج تیرہ لاکھ بیاسی ھزار کے قریب تھا اسی وجہ سے خواب آیا ھوگا

  • @haidarshafiq8294
    @haidarshafiq8294 3 місяці тому

    منصور بھائ بدقسمتی سے آپ کا وی لاگ اب پی ٹی آئ نامہ بن کر رہ گيا ہے ۔ پچانوے فيصد بس پی ٹی آئ کے لوگوں فضول ٹويٹس پڑنے مئ گزر جاتا ہے

  • @superhit401
    @superhit401 3 місяці тому

    کیا واقعی 1992 ورلڈ کپ میں مصنوعی بارش کروائی گئی۔ فیاض چویان کا دعویٰ۔
    بڑے بلب سے روشنی ڈالیں۔

  • @liaquatali9098
    @liaquatali9098 3 місяці тому

    اسلام علیکم بھائی جان میں سعودی عرب سے آپ کے سارے پروگرام دیکھتا ہوں آپ ایک اچھے صحافی کی نظر سے دیکھتا ہوں آپ جیو کے صحافی بھٹی کے بارے میں کیا کہتے ہیں وہ صحافی ہے یا لونڈا لپاڑا

  • @asifch7613
    @asifch7613 3 місяці тому

    کبھی کبھی حکومت کے متعلق بھی vlog کر لیا کریں ۔ عوام بھوک سے مر رہی ہے ۔ عزت اور ذلت اللّٰہ تعالیٰ دیتا ہے ۔ سب کو معلوم ہے کہ پاکستان اور دنیا میں کس کی عزت ہے ۔
    کافی دنوں کے بعد آپ کا vlog دیکھتا ہوں کہ شاید کوئی تبدیلی آئی ہو لیکن یہی دیکھتا ہوں کہ لالچ بری بلا ہے

  • @MirZamanJatt
    @MirZamanJatt 3 місяці тому

    آپ کے وی لاگ عمران خان سے شروع ہو کر عمران خان پر ختم ہوتے ہیں۔ آپ میں اینکر سے ذیادہ پی ٹی آئی کے بیٹ رپورٹر لگتے ہیں

  • @AbdulRauf-bo9ul
    @AbdulRauf-bo9ul 3 місяці тому

    شہباز شریف کا دعویٰ غلط ھے تو آپ کی اطلاع کیسے ٹھیک ھے۔سمجھ۔ نہیں آتی کیسے خود سے ہر بات بنا لیتے ھو۔

  • @RaufKhan-tf7sy
    @RaufKhan-tf7sy 3 місяці тому

    منصور صاحب آپ کے چینل پر کچھ نیٹ ورک کا ایشو آرہا ہے تقریبآ ایک ہفتہ ہوگیا ہے پہلے تو یہ اندازہ لگایا کہ میرے نیٹ ورک کا مسلئہ ہے مگر وائی فائی سے چیک کیا تو آپ کے پروگرام کی ایڈ کو بلکل صحیح آتی ہے جوہی ایڈ ختم ہوتی ہے تو براؤزنگ کرنا شروع ہوتی جاتی مہربانی کر کے اس ایشو کو چیک کریں باقی سب کے پروگرام صحیح آتے ہیں مگر آپ کے پروگرام پر ایشو آجاتا ہے

  • @afzalbhatti2548
    @afzalbhatti2548 3 місяці тому

    سر آپ نے بجلی کے بل پر بات نہیں کی جب کہ پوری پاکستانی قوم رو رہی ہے 199 یونٹ 3300 اور 201 پر 8000 کیا یہ ظلم نہیں خدارا اس پر آواز اٹھائے

  • @tahiraejaz3958
    @tahiraejaz3958 3 місяці тому +1

    منضور بھائی آپ کو خوش ھونا چاہیے آپ کو عمران خان سے تکلیف بہت ہے

    • @AdeelManzoor894
      @AdeelManzoor894 3 місяці тому

      Or is bt se b khush hona chahiye k khan ki wajha se in ki dokan chal rhi h

    • @aliarham7158
      @aliarham7158 3 місяці тому

      ​@@AdeelManzoor894
      Jis tarahn Imran riaz ki chalti hai?

  • @MIshaq-m2g
    @MIshaq-m2g 3 місяці тому +1

    Mulak k khalaf bakwas karta h ap od ki hamayt karte h

  • @bananaparfait552
    @bananaparfait552 3 місяці тому

    تحریک انصاف کا نام لے کر اس شخص نے کافی ڈالر کما لئے ہیں ۔منصور علی خان جس پارٹی کے چمچے ہو اس پر vlog کرو اور دیکھو کتنی کمائی ہوتی ہے

  • @WaqasJi-g4u
    @WaqasJi-g4u 3 місяці тому

    منصور بھائی میں آپ کے تقریباً سارے وی لوگ سنتا ہوں اور مجھے لگتا ہے آپ کی روزی روٹی بھی پی ٹی آئی کے تھمب نیل اور پی ٹی آئی کی نیوز سے ہی چلتی ہے کیونکہ تقریباً آپ کا ہر وی لاگ پی ٹی آئی کے تھمب نیل اور نیوز سے شروع ہوتا ہے اور ہر وی لاگ میں آپ کی پی ٹی آئی کے لیے تضحیک واضح محسوس اور نظر آتی ہے

  • @amjadshamim3378
    @amjadshamim3378 3 місяці тому

    بھائی آپ آگ کیوں لگاتے ہیں ذرا اپنی صحافت پر بھی ایمانداری سے vlog کریں

  • @IqbabKhan
    @IqbabKhan 3 місяці тому

    منصور۔بھای۔اپ۔کونسی۔اظھار۔راے۔کی۔بات۔کرتےم
    ۔ھو۔اسی۔اظھار۔رراھے۔کی۔چسمیں۔ملک۔اود۔قوم۔کی۔بربادی۔کا۔سبب۔ھو

  • @user-rh8mi4jt3h
    @user-rh8mi4jt3h 3 місяці тому

    جناب آپ لوگوں نے کبھی Tlp کے لیے آواز نہیں اٹھائی ان کے لیڈروں کی پیکچر لگوو تو اکاؤنٹ بند کر دیا جاتا ہے

  • @jehanalam7988
    @jehanalam7988 3 місяці тому

    باجوا کا کیا حق بنتاہے کہ شہباز شریف سے پوچھتے ہیں کہ اگر آپ وزیراعظم بن گئے تو کابینہ میں کون کون ہوگا

  • @qamarali8501
    @qamarali8501 3 місяці тому

    منصور بھائی خدا کے لیے پی ٹی آئی کو چھوڑو آپ صرف پی ٹی آئی کے پیچھے لگے ہو ۔اس وقت جو ہو رہا ہے آپ کو نظر نہیں آ رہا ہے ۔

  • @MuhammadArif-ui5cr
    @MuhammadArif-ui5cr 3 місяці тому

    منصور صاحب کبھی کبھی تو اپ بڑی معصومیت کے ساتھ بیلنس کرنے کی کرتے ہو جب ایک بندہ اسٹیٹ کے خلاف منہ کھول کے رکھیں تو اسٹیٹ کو اسے کچھ کہنا مشکل ہو اسان کام کیوں نہ کیا جائے وہ کونسا سچ بات کرتا ہے جو آ پ اس کی سائیڈ لے رہے ہو

  • @danishansari8072
    @danishansari8072 3 місяці тому

    منصور بھائی آپ دفعہ کرو پی ٹی آئی کو لوگ مہنگائی سے مر رہے ہیں اور آپ اس بے نام تحریک کے پیچھے لگے ہو عوام کی بات کرو وہ کیوں نہیں کرتے آپ پہ بھی افسوس ہے

  • @khestadada8425
    @khestadada8425 3 місяці тому

    منصور صاحب آپ اپنے ویلاک میں انگریزی نا ٹھوکا کرے اور پنجابی سے بھی گریز کریں کیونکہ اگر آپ اردو میں ویلاک کرتے ہیں تو اردو ہی بولا کریں'جی

  • @SahilKhan-o7u
    @SahilKhan-o7u 3 місяці тому

    بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ اپ ن لیگی صحافی ہو لیکن مجھے یقین نہیں تھا لیکن ابھی یقین ہو گیا ہے کیونکہ UN نے عمران خان کے بارے میں رپورٹ جاری کی ہے اور اپ نے اس کے بارے میں کچھ نہیں کہا اس سے پتہ چلتا ہے کہ اپ ون سائیڈ پہ ہو

  • @zafariqbal2435
    @zafariqbal2435 3 місяці тому

    منصور۔صاحب۔جو۔اپنے۔اے۔ار۔وائی۔پر۔تبصرہ۔کیا۔ھے۔اس۔کا۔کیا۔حاصل۔ھے۔ماسوائے۔۔۔۔۔۔

  • @muhammadafzal268
    @muhammadafzal268 3 місяці тому

    ملک برباد کرنے والوں کے خلاف کوئی زیاتی نہیں تم منصور دونوں طرف کے ویوز حاصل کرنا چاہتے ہو

  • @rehmatnabiraees6268
    @rehmatnabiraees6268 3 місяці тому

    آزادی اظہار رائے کی آزادی صرف انکو ہے جو پنڈی کے موقف سے اتفاق کرتے ہیں باقی کسی کو اجازت نہیں ہے

  • @houseware.bargains
    @houseware.bargains 3 місяці тому

    حامد میر نے بھی کئی بار کہا ہے باجوہ نے افر شہباز شریف کو کی تھی،عمران خان سیکنڈ چوائس ہی تھا

  • @أبوريحانمناني-ز8ك
    @أبوريحانمناني-ز8ك 3 місяці тому

    جانبداری کا مجسمہ فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ سے نکال دیا جائے تاکہ سپریم کورٹ کے وقار کو بحال کیا جا سکے

  • @SahilKhan-o7u
    @SahilKhan-o7u 3 місяці тому

    بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ اپ نون لیگی صحافی ہو لیکن مجھے یقین نہیں تھا لیکن ابھی یقین ہو گیا ہے کیونکہ یو این نے عمران خان کے بارے میں رپورٹ جاری کی ہے اور اپ نے اس کے بارے میں کچھ نہیں کہا اس سے پتہ چلتا ہے کہ اپ ون سائیڈ پہ ہو

  • @SahilKhan-o7u
    @SahilKhan-o7u 3 місяці тому

    بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ اپ نون لیگی صحافی ہو لیکن مجھے یقین نہیں تھا لیکن ابھی یقین ہو گیا ہے کیونکہ یو این نے عمران خان کے بارے میں رپورٹ جاری کی ہے اور اپ نے اس کے بارے میں کچھ نہیں کہا اس سے پتہ چلتا ہے کہ اپ ون سائیڈ پہ ہو

  • @SahilKhan-o7u
    @SahilKhan-o7u 3 місяці тому

    بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ اپ نون لیگی صحافی ہو لیکن مجھے یقین نہیں تھا لیکن ابھی یقین ہو گیا ہے کیونکہ یو این نے عمران خان کے بارے میں رپورٹ جاری کی ہے اور اپ نے اس کے بارے میں کچھ نہیں کہا اس سے پتہ چلتا ہے کہ اپ ون سائیڈ پہ ہو

  • @SahilKhan-o7u
    @SahilKhan-o7u 3 місяці тому

    بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ اپ نون لیگی صحافی ہو لیکن مجھے یقین نہیں تھا لیکن ابھی یقین ہو گیا ہے کیونکہ یو این نے عمران خان کے بارے میں رپورٹ جاری کی ہے اور اپ نے اس کے بارے میں کچھ نہیں کہا اس سے پتہ چلتا ہے کہ اپ ون سائیڈ پہ ہو

  • @SahilKhan-o7u
    @SahilKhan-o7u 3 місяці тому

    بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ اپ نون لیگی صحافی ہو لیکن مجھے یقین نہیں تھا لیکن ابھی یقین ہو گیا ہے کیونکہ یو این نے عمران خان کے بارے میں رپورٹ جاری کی ہے اور اپ نے اس کے بارے میں کچھ نہیں کہا اس سے پتہ چلتا ہے کہ اپ ون سائیڈ پہ ہو

  • @AbdurRauf-nv5zl
    @AbdurRauf-nv5zl 3 місяці тому

    اگر کا لفظ استعمال نہ کیا کریں ،دل کے معاملات کی کھچ مچولیاں سب کو نظر آتی ھیں اسے جاری رکھیں۔

  • @MuhammadShafique-ml5gw
    @MuhammadShafique-ml5gw 2 місяці тому

    اس کا مطلب یہ ھے کہ آپ کے بقول جو کسی کے ذہن میں آئے جو بک بکواسات کریں اجازت ہونی چاہئے

  • @MuhammadShafique-ml5gw
    @MuhammadShafique-ml5gw 2 місяці тому

    اس کا مطلب یہ ھے کہ آپ کے بقول جو کسی کے ذہن میں آئے جو بک بکواسات کریں اجازت ہونی چاہئے

  • @malikyounas8344
    @malikyounas8344 Місяць тому

    منصور بھائی جو جو اکاونٹ بند ہو رہے ہیں یہ اصل میں پی ٹی آئی کے نہیں فیض حمید کے ہیں ۔

  • @naziaimrandailykitchen2826
    @naziaimrandailykitchen2826 3 місяці тому

    جتنے بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پاکستان اور افواج پاکستان کے خلاف گھٹیا پروپیگنڈا مہم میں استعمال ہو رہے ہیں وہ سب بند ہونے چاہیے یہ کوئی ازادی اظہار پر حملہ نہیں ہے ۔

  • @razisabir4447
    @razisabir4447 3 місяці тому

    جناب ان کی وجہ سے آپ کو بہت آوز اٹھا رھےھےتوجناب تحریک لبیک کے اوکانیت پر بھی آپ آوز اٹھا لیا کرو جناب اگر آپ آزاد ھے تو

  • @NabiBakhsh-ms3uy
    @NabiBakhsh-ms3uy 3 місяці тому

    منصور بھائی میں آپ کا وی لکو روزنا سنتا ہوں آپ ملانا سے پچنا کھ ملک میں الیکشن آسن ھوتے ھیں

  • @SMCNCOfficial
    @SMCNCOfficial 3 місяці тому +1

    sach bola karien

  • @aliarshad-qg6my
    @aliarshad-qg6my 3 місяці тому

    آپ اپنی تعریف کر رہے ہو۔ آپ چاھتے ھیں
    شوانی وغیرہ پاک فوج پر بھونکتے رہیں

  • @abdulrehmanmanisha7024
    @abdulrehmanmanisha7024 3 місяці тому

    منصور بھائی بجلی کے بلوں کے خلاف آواز اٹھانے

  • @rahatmaqbool789
    @rahatmaqbool789 3 місяці тому +27

    منصور صاحب ویسے سچی بات ھے پی ٹی آئی کے علاوہ آپ کا چورن نہیں بکتا یہ بات کنفرم ھے آپ کی صحافت میں کوئی شک نہیں

    • @shahbazhotel5095
      @shahbazhotel5095 3 місяці тому +4

      Time Time ki bat hai

    • @ggp6582
      @ggp6582 3 місяці тому +5

      PTI Ka issue yeh hai k apni munafqat inko nazr hi nahi aati.....
      Their leadership and party as a whole has always behaved as self centered individuals and self centered party....

    • @kamranmehmood6170
      @kamranmehmood6170 3 місяці тому +4

      اسکا چینل بھی عمران خان چلا رہا ہے

    • @syyedamona8247
      @syyedamona8247 3 місяці тому

      ​@ggp6582 Exactly true 👍

    • @attaullahmalik9622
      @attaullahmalik9622 3 місяці тому

      Mansoor Patwari hy

  • @riazakhtar1336
    @riazakhtar1336 3 місяці тому +1

    APP PTI KE TARJMAN

  • @Ahmed84157
    @Ahmed84157 3 місяці тому

    ازادی اظہار رائے کیا مطلب انتہائی بدتمیزی ازادی اظہار رائے ہے

  • @RafiqKhan-cn3hu
    @RafiqKhan-cn3hu 3 місяці тому

    You should discuss what has happened to the people of Pakistan due to rising food commodity prices and unprecedented price hikes in utility bills. What happened to the government that came into power in the name of مہنگائی خاتمہ? I understand that you do not like Imran Khan and his supporters. Remember, the biggest political party in Pakistan, and 90% of the people, support PTI. Please wake up; don't be willfully ignorant about people's difficulties due to taxes and high food and utility prices.

  • @TheEjaz44
    @TheEjaz44 3 місяці тому +3

    Allah kray k ya social media ke gandgi band ho

  • @Amazingworldexploration254
    @Amazingworldexploration254 3 місяці тому

    One question. Why Imran khan chooses Mufti Saeed for his Nikah? Can you little dig deep into his history. He is a controversial man. According to my knowledge he was involved in 1995 coup attempt against Army chief I think. Why would a person who knew he can be the PM, chooses such person for his Nikah. ? He was asked no keep quite and not to talk about this on media, and he followed, but when the one page 📄 factor burned , he started talking about Imran Khan Nikah. I think there is something in this story . Waiting for ur valuable response

  • @Mangofull11
    @Mangofull11 3 місяці тому

    Mansoor Ali Khan, your vlog is all about PTI everyday. Either you are obsessed with PTI or Imran Khan. Can you highlight the budget and financial issues in Pakistan? There are many other issues which you can highlight along with the performance of the current government.

  • @AffanHanif-go6wx
    @AffanHanif-go6wx 3 місяці тому

    نیوٹرل صحافی صاحب تحریک لبیک پاکستان کے بارے میں بھی بات شامل کرے

  • @RanaFaizan-fb9rn
    @RanaFaizan-fb9rn 3 місяці тому

    Mansooreya tenu hor koi km ni ? Hr time PTI ty Khan nu Apni Baji ty feminist BV pesh krda renda.

  • @naziaali-ux1db
    @naziaali-ux1db 3 місяці тому

    @mansoor
    If people just watch your vlog from abroad they will think in Pakistan pti conflicts are the only problem. Why don't you speak about in detail about excessive taxes and increased feul prices and all the privileges which govt has included in this budget for themselves????then you called yoursefl neutral sahafi no you r not sir. Neutral sahafis are like asad Ali Toor n matullah Jan who always speak facts.

  • @MAns-o5i
    @MAns-o5i 3 місяці тому

    @ Mansoor I feel that you don’t know thee that you understand the meaning freedom of speech with truth ? or just FOS with or without prove.
    When you are criticizing anyone you must understand or explain the idea of selection of chief justice don’t compare mango with pineapple. Hell of difference between ex ch justice and present ch Justice.
    You didn’t explain now they select new chief or for Lahore high court according to there honesty not due to seniority.
    If you don’t have competent staff then atleast watch or follow AQS program so you will make your judgement justifiable

  • @abdulhafeezpunjani8404
    @abdulhafeezpunjani8404 3 місяці тому

    عمران خان کی ذاتی غلطی پر اعتراض کی اجازت نہیں کیوں؟

  • @ahmednajam7179
    @ahmednajam7179 3 місяці тому

    Mansoor sb, journalist Hamid Mir has also claimed the same in a speech. If you think abusing and fake propaganda is freedom of speech. Then Allah hi Hafiz of Pakistan.

  • @sk-lw1my
    @sk-lw1my 3 місяці тому

    You are talking about AJHAR maswani so you can keep PTI followers and not be trolled 😂😂😂but you all know he deserved it.