ہے مجھے معلوم تھا کہ سوشل میڈیا پر لوگ تنقید کریں گے اپ اسے ہرگز مت کاشت کیجئے گا اپ کو کوئی فورس بھی نہیں کر رہا کہ اسے کاشت کریں باقی ہم فارمر کو وزٹ کرنے کا بول رہے ہیں جب اپ کو علم ہی نہیں تو تنقید کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
MashaAllah Allah pak barkat de, *Is veraity ka seed mil sakta hy Alwi sahb??* *( ap apne WhatsApp per bhi response diya krein plzzzzzz* Per kg kya price hogi???
ماشاءاللہ جناب مصطفیٰ علوی صاحب میں اس ویڈیو کے انتظار میں تھا ماشاءاللہ جناب گندم کیا بات ہے اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائے ۔اور ریٹ کم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
Bhai correct information jo reality py mabni ho tu sb ko hazam ho jay gai ap ki baat wrna objections tu bnty hn or ya ap k followers ka basic haq hy agr ap smjhty hn tu.....
مبارکاں جی مبارکاں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے آمین یارب العالمین ❤❤
بھائی ماشاءاللہ ۔۔۔اللہ پاک نصیب فرمائے۔ آمین
بلکل درست فرمایا جناب ❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤
Aap tu mile hue ho jhot mat bolo me ye vraiety aapko 25 hazar me aek man leke deta hon
Jhot mat bolo
Mashalah mustafa bhai
بہت شکریہ بھائی جان
Apka no.ni hai bhai
Waqar from uch sharif pti
Jesay G1 ki kahani,,7.5lac en ko mubarak.
ہے مجھے معلوم تھا کہ سوشل میڈیا پر لوگ تنقید کریں گے اپ اسے ہرگز مت کاشت کیجئے گا اپ کو کوئی فورس بھی نہیں کر رہا کہ اسے کاشت کریں باقی ہم فارمر کو وزٹ کرنے کا بول رہے ہیں جب اپ کو علم ہی نہیں تو تنقید کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
جناب اس گندم کی کیا ریٹ ہے
3000 کا کلو
MashaAllah Allah pak barkat de,
*Is veraity ka seed mil sakta hy Alwi sahb??*
*( ap apne WhatsApp per bhi response diya krein plzzzzzz*
Per kg kya price hogi???
Bhai 25 hazar aek kilo kiya sona le rahe ho liya
ماشاءاللہ جناب مصطفیٰ علوی صاحب میں اس ویڈیو کے انتظار میں تھا ماشاءاللہ جناب گندم کیا بات ہے اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائے ۔اور ریٹ کم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
جی شکریہ بھائی جان
Bhai hakoomat bijli gas tail itna menhga baich rahi hai wahan koi nai bolta laiken kisan jis nay mehnat ki hoti hai us ka jaiz rate kion dukhta hai.
اتنی کریا سبحانی کی بھی ہیں
میں دعوے کے ساتھ کہتا ہوں اپ وزٹ کر لیں اس کے دانے 200 سے زیادہ ہوں گے جبکہ سبانی کے اتنے دانے نہیں
No to dia ni ha janab
03064625637
😂😂😂😂😂
Ap ka mtlb aik ghr main 7 dany or 7×30=210 dany bany, shafqat kro bhai 😂😂😂 121 nahi bnty...
مجھے پتہ تھا کہ میڈیا پر لوگ تنقید کریں گے اسی لیے لوگوں کو وزٹ کرنے کا بولا ہے
میں نے 221 بولنا تھا بھائی جان لیکن ایک سو دانے کم بتائے تاکہ اپ لوگ برداشت کر سکیں لوگوں کو تو 121 دانے بھی ہضم نہیں ہو رہے ایک سٹے میں
Bhai correct information jo reality py mabni ho tu sb ko hazam ho jay gai ap ki baat wrna objections tu bnty hn or ya ap k followers ka basic haq hy agr ap smjhty hn tu.....
سوا کم ھے
دانے 210
Ji bahi 210