Bhai aapne yeh new car purchase ki hai ? Hamare india m yeh shayd 7 8 yrs phle yh discontinue hogui thy. Abhi to new model aati h
2:55 پر ایک کیمرہ ہزار کا ہے جس کے پندرہ سو مانگ رہا ہے اور دوسرا 1500 کا ہے جس کے 2500 مانگ رہا ہے۔
@@Gabru20 میں بھی ایک ہفتہ پہلے ہی گیا تھا ھال روڈ لاہور۔ وہاں سے کیمرہ خریدا اور پہلے وہ بھی 2200 مانگ رہے تھے پھر 1500 تک آ گئے جب میں ان کی دوکان سے باہر نکل آیا۔ چور کے بچے نہیں ڈاکو کے بچے ہیں وہاں
@@Babarkhan-dn2be yr yah hi rolla hy na wo samhjty hy inho nay garri ley li hy ab in ko jo marzi rate lagao
Fog lights ka bulb type kia hai? H7?