Shameful Surrender Of judiciary

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 бер 2024
  • Islamabad High court
    islamabad high court trending
    supreme court of Pakistan
    Imran khan pti
    #imrankhanpti #supremecourtofpakistan #supremecourt #islamabadhighcourt #islamabadhighcourttrending #islmabad #mohsinnaqvi

КОМЕНТАРІ • 363

  • @naseer2641
    @naseer2641 29 днів тому +7

    سہراب صاحب ! آپکی غیرت اور آپکے جذبات قابل قدر ہیں ، میرے کہنے کیلئے اور میرے جذبات کے اظہار کیلئے آپ نے کچھ نہیں چھوڑا ، اللہ کریم آپکو ہمیشہ سلامت رکھے “آمین “

  • @SamiKhan-nw8dl
    @SamiKhan-nw8dl 29 днів тому +21

    او بھائی ہم غلام ہیں اور غلام ہی رہیں گے جب عمران خان جیسا لیڈر ہماری وجہ سے بند ہے اور ہم کچھ نہ کر سکے تو اپنے لیے خاک کچھ کر لیں گے

    • @muhammadriaz-tg9kp
      @muhammadriaz-tg9kp 29 днів тому +1

      بالکل غلام لوگ اور رھیں گے درست کہا آپ نے

  • @seemichahal5224
    @seemichahal5224 29 днів тому +38

    اگر قومیں بز دل نہ ہوتیں تو واقعہ کربلا جیسے واقعات کبھی نہ ہوتے۔ لگتا ہے کہ زیادہ تر وکلاء بھی بک چکے ہیں۔ غریب عوام کیا کر سکتے ہیں؟ انہیں تو روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔

    • @sajidhussein2118
      @sajidhussein2118 29 днів тому +3

      اللہ ان 6 ججز کی خیر فرماۓ۔
      آج وقت مشکل ہے۔
      مگر ان لوگوں نے جو جرات کی ہے وہ رائغاں نہیں جاۓ گی

    • @user-fv8ns4lz2k
      @user-fv8ns4lz2k 29 днів тому

      Pdm 💄🐷⚖️🐷💄💄🐷⚖️

    • @busybee5397
      @busybee5397 29 днів тому +3

      یہ حاکموں کا طریقہ رہا ہے غریب کو مزید غریب تر بنا کر بولنے کے قابل نا چھوڑا جائے

    • @seemichahal5224
      @seemichahal5224 29 днів тому

      @@sajidhussein2118
      ان ججوں کی کاوش رائگاں نہیں جائے گا۔ اللّٰہ تعالیٰ انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین۔
      ہے موجزن اک قلزم خوں، کاش یہی ہو
      آتا ہے ابھی دیکھیے کیا کیا مرے آگے

  • @gulgul5454
    @gulgul5454 29 днів тому +13

    آللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @ShabirKhan-bw5mp
    @ShabirKhan-bw5mp 29 днів тому +11

    😢 بیضمیر قاضی کی بےحسی کے اس فیصلے سے 😢 پاکستان بنانے والوں کی روحیں اپنی اپنی قبروں میں تڑپ گئی ہوں گی کہ ھم نے پاکستان اس لیئے تو نہیں بنایا تھا 😢😢

    • @seemichahal5224
      @seemichahal5224 29 днів тому +1

      قاضی کے فیصلوں نے مظلوموں کی روح تک کو لرزا کر رکھ دیا ہے۔ جب کتی ہی چوروں سے مل جائے تو رکھوالی کون کرے گا ؟؟؟

  • @shaheeninam7684
    @shaheeninam7684 29 днів тому +32

    وکلاء کو، پی ٹی آئی کو ان ججز کو سپورٹ کرنا چاہیے

    • @farheenqasmi3585
      @farheenqasmi3585 29 днів тому +3

      اب سب کو باہر نکالا پڑہیے گا۔

    • @malikshahzadlatif9627
      @malikshahzadlatif9627 29 днів тому

      پی ٹی آئی پاکستان کی 26 کروڑ عوام ہے جو ساتھ نہیں وہ جرنیلی ختے ہییں

  • @azmatmahmood4195
    @azmatmahmood4195 29 днів тому +12

    اب یونیورسٹیوں کے طلباء کو سڑکوں پر ا جانا چاہیے ۔

  • @hinariaz3887
    @hinariaz3887 29 днів тому +25

    مراد سعید کا پیغام عوام کے جذبات اور الفاظ کی ترجمانی ھے

  • @azmatmahmood4195
    @azmatmahmood4195 29 днів тому +10

    جب تک سڑکوں پر نہیں آئیں گے کچھ نہیں بدلے گا ۔

  • @gondalone
    @gondalone 29 днів тому +15

    اسٹیبلشمنٹ ساری حدیں پار کر گئیے ہیں

  • @EmranIqbal-lq4hx
    @EmranIqbal-lq4hx 29 днів тому +4

    اب نہی تو کبھی نہیں یہی وقت ہے پی ٹی آئی کی قیادت کو ان ججز کی حمایت میں ریلی نکانی چاہئے

  • @artherimran1416
    @artherimran1416 29 днів тому +22

    Shame on Asim munir Allah punish him

    • @vjam139
      @vjam139 29 днів тому

      انشاء اللہ تعالیٰ
      انشاء اللہ تعالیٰ
      آمین ثمہ آمین
      آمین یا رب العالمین

  • @Syeda_Jaff
    @Syeda_Jaff 29 днів тому +8

    ان 6 ججز کی بہادری کو سلام کرنا چاہیے کہ یہ لوگ جسٹس منیر نظریہ ضرورت والے نہیں بنے یہ جسٹس قیوم نہیں بنے کہ مل کر سزائیں دی ھوں یہ جج ارشد ملک نہیں بنے کہ ویڈیو سے بلیک میل ھوۓ ھوں بلکہ انہوں نے مل کر آواز اٹھائی ھے

  • @shahbazraza2342
    @shahbazraza2342 29 днів тому +13

    سب سے حساب لیا جائے گا وہ دن دور نہیں

  • @mkhalilawan568
    @mkhalilawan568 29 днів тому +8

    یا اللہ پاک ظالموں کو عبرت کا نشان بنا آمین ثم آمین

  • @user-xt2yj4fg1c
    @user-xt2yj4fg1c 29 днів тому +3

    GrestLeader Imran Khan zindabad

  • @user-kz1wx6ez6x
    @user-kz1wx6ez6x 29 днів тому +23

    عمران خان کا واسطہ بھی آخری درجے کے بغیرت سے پڑا ھے۔۔

  • @riffatshahid1229
    @riffatshahid1229 29 днів тому +7

    اللہ ربالعزت رحم فرمائیں اور اب ججوں کی مدد فرمائیں آمین ثم آمین

  • @riffatshahid1229
    @riffatshahid1229 29 днів тому +4

    اللہ ربالعزت رحم فرمائیں اور عمران خان کو سلامت رکھیں صحت تندرستی کے ساتھ اور اس پر اللہ ربالعزت کی رحمتیں نازل ہوں آمین ثم آمین اور اس کو اللہ ربالعزت کامیابیاں نصیب کریں آمین ثم آمین اور اس کو اللہ ربالعزت رہائی نصیب فرمائیں آمین ثم آمین

  • @sahilrj4627
    @sahilrj4627 29 днів тому +17

    Great leader Imran Khan ✌️💪🏏❤️

  • @kiranasad3276
    @kiranasad3276 29 днів тому +2

    اللہ تعالی ان چھ ججوں کی حفاظت فرمائے اللہ اللہ ان کے حق میں فیصلہ دے

  • @ShabirKhan-bw5mp
    @ShabirKhan-bw5mp 29 днів тому +3

    اگر اب بھی ھم سب پاکستانیوں کو غیرت نہیں آتی اور ھم لوگ ان حق سچ کے مجھاھید ججوں کی آواز نہیں بنے تو ھماری آنے والی نسلوں کی نسلیں بھی بغیرت اور بیضمیر ھی ھونگی خدارا 😢😢ھوش میں آجاؤ ورنہ 😢😢😢

  • @makhaliq8451
    @makhaliq8451 29 днів тому +10

    امید ھے ججز اپنی عزت اور احترام پر کسی کو کلہوڑا نہیں مارنے دیں گے ۔

  • @SamiKhan-nw8dl
    @SamiKhan-nw8dl 29 днів тому +6

    ہم کہتے ہیں کہ کوئی لیڈر نکلے ہر لیڈر اپنے مفاد کا سوچتا ہے وہ ہمارے لیے نئی سوچتا عوام کو خود نکلنا چاہیے

  • @gazalayasmine7072
    @gazalayasmine7072 29 днів тому +6

    پتلی تماشا جاری ہے😢😢😢😢😢

  • @MohmmadRaufARauf
    @MohmmadRaufARauf 29 днів тому +8

    ❤❤بلوچ ❤❤السلام علیکم ❤❤ہم تو ہمشہ سلامتی کی دعاء کرتے ہیں ❤❤ہر کسی کو اپنے انجام تک پہنچے ہیں ❤❤ایک دن سب کو اللہ تعالی کی پکڑ آنا ہیں ❤❤اللہ تعالی عمران خان عمران جان کی حفاظت فرمائے امین اللہ تعالی آپ جیسے صحافیوں کی حفاظت فرمائے امین ❤❤ہم کھڑے ہیں اور آخر تک کھڑے رہے گے اپنے شیر لیڈر عمران خان عمران جان کے ساتھ کھڑے رہے گے ❤❤ہمارا شیر لیڈر عمران خان عمران جان ایک اچھا اور سچا لیڈر ہیں ❤❤❤❤

  • @ataurrehman4388
    @ataurrehman4388 29 днів тому +17

    ساری پی ٹی آئ ڈنگ ٹپاو پہ چل رہی ہے نہ کہ عمران خان کے وژن کے مُطابق!!!!

  • @user-wc6wt7hf6c
    @user-wc6wt7hf6c 29 днів тому +5

    Allah pak is qazi ko nisto nabod kry

  • @user-ks5ct8mm3s
    @user-ks5ct8mm3s 29 днів тому +2

    Well done mr.. Agreed.

  • @kingsqueensdecors1258
    @kingsqueensdecors1258 29 днів тому +2

    یا اللّٰہ تعالیٰ ھم پاکستانی کی 25 کروڑ عوام جن میں بزرگ مرد عورتیں نوجوان مرد عورتیں بچے بچیاں معذوروں نابیناؤں کو پاکستان کی سر زمین پر موجود ظالموں جابروں قاتلوں عیاشیوں جواریوں رشوت خوروں ملک دشمنوں اسلام کی نا فرمانی کرنے والوں اور ملک کی دولت لوٹنے والوں اور خواتینوں جن میں ماہیں بہنوں بیٹیوں اور بیویوں کی بے عزتی کرنے والوں کو نیست و نابود کر دے یا اللّٰہ تعالیٰ اس پاکستان سر زمینی کو زمینی فرعونوں اور طاقتوروں سے نجات دلادے یا اللّٰہ تعالیٰ ھماری اس التجاؤں کو آپنے بارگے رحمت قبول فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین پوری قوم یک زبان ہو کر ہر وقت ہر لمحہ اللّٰہ تعالٰی سے التجاہیں کرتے رہیں اور غیبی مدد اور طاقت مانگتے رھیں انشاء اللہ انشاء اللہ انشاء اللہ وہ دونوں جہاں کا مالک ھے اس کے ہاں دیر ھے اندھیر نہیں جب اللّٰہ تعالٰی کی بے آواز لاٹھی چارج ھو گی تو یہ سب زمین بوس ہو جائیں گے انشاء اللہ انشاء اللہ انشاء اللہ آمین ثمہ آمین یارب العالمین

  • @shamimraj2253
    @shamimraj2253 29 днів тому +3

    The whole of Pakistan should take to the streets in protest of saving justice in the name of the Six judges

  • @saleemkhalil7043
    @saleemkhalil7043 29 днів тому +9

    عجیب بات ہے کہ ایک کریمینل کو یہ حق دے دیا کہ کمیشن بناۓ اور اب ایک ریٹائرڈ جج ایکٹیو ججوں کا فیصلہ کریگا۔

    • @unclekol1
      @unclekol1 29 днів тому +1

      What is strange about that, when Ibliss rules a country, then this happens... It's perfectly normal

  • @ataurrehman4388
    @ataurrehman4388 29 днів тому +1

    وللہِ ، پاکستان میں اسوقت کسی بھی ہائ کورٹ سُپریم کورٹ میں ایک یعنی ایک بھی جج نہ مُکمل طور پہ نہ ایماندار ہے نہ غیرت مند ہے نہ ہی مکمل طور پہ آئین پاکستان کا مُحافظ ہے،

  • @blackroad749
    @blackroad749 29 днів тому +4

    میں اس سے پہلے بھی لکھا تھا کہ قاضی ٹاوٹ ہے وہ کوئی بھی ایکشن نہیں لے گا ایک کرپٹ جج ہے وہ کیسے ایکشن لے گا

  • @riffatshahid1229
    @riffatshahid1229 29 днів тому +1

    الھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید
    الھم بارک علٰی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید۔

  • @wahitariq2615
    @wahitariq2615 29 днів тому +1

    عمران خان کو علی محمد یا شہریار آفریدی کو Pti chir man کو مقرر کرنا چاہیے

  • @Q.Y367
    @Q.Y367 29 днів тому +3

    ماشاءاللہ زبردست لفظی ٹھکائی۔۔۔۔۔جاری رکھیں

  • @nasreenallauddin3104
    @nasreenallauddin3104 29 днів тому +7

    Ya Allah madad ferma

  • @MdRejuwan-js9yc
    @MdRejuwan-js9yc 29 днів тому +5

    Imran Khan Zindabad

  • @Msaleem-pk2lh
    @Msaleem-pk2lh 29 днів тому +9

    Imran khan zindabad Free imran khan

  • @fariamir1493
    @fariamir1493 29 днів тому +5

    Absolutely right.

  • @MuhammadNasir-ry1mx
    @MuhammadNasir-ry1mx 29 днів тому +2

    Good analysis ❤. Very bold of u.

  • @billikash2591
    @billikash2591 29 днів тому +1

    MASSIVE AND CONTINUOUS PROTESTS SHOULD BE DONE UNTIL IMRAN KHAN IS OUT OF JAIL AND SAFE

  • @malikshahzadlatif9627
    @malikshahzadlatif9627 29 днів тому +3

    تحریک انصاف کی موجودہ قیادت مرشف سے غداری کر رہے ہیں

  • @shakeelmushtaq3285
    @shakeelmushtaq3285 29 днів тому

    Hundred % Correct ,
    Sohrab Barkat Zindabaad , (Salute)
    Pakistan Paindabaad ,

  • @imtiazahmed3408
    @imtiazahmed3408 29 днів тому +2

    سیاست کرنا وکلاء کے بس میں نہیں ہے

  • @ranazeeshan6644
    @ranazeeshan6644 29 днів тому +14

    Pti zindabad

  • @rukbitjabeen.
    @rukbitjabeen. 29 днів тому +1

    We don't want any commission. We want qazi faiz isa to resigne. He is a wrong number. We will not let these judges sacrifice gocto waste. We have let too many sacrifices go to waste. Shabaz is here because the establishment put him there.

  • @user-bn4kv5wj7l
    @user-bn4kv5wj7l 29 днів тому +1

    Imran Khan zinda abad Pakistan painda abad ☠️😘💕😍🥰♥️🇧🇫😍⚔️☠️

  • @salmazaheer9266
    @salmazaheer9266 29 днів тому +1

    You are right

  • @WAJIDALI-ot6bb
    @WAJIDALI-ot6bb 29 днів тому

    Team pti zindabad❤

  • @MuhammadArshad-et2xy
    @MuhammadArshad-et2xy 28 днів тому

    اللہ تعالیٰ معاف فرمائے ھمارے گناھوں کی سزائیں ھیں جو ھم بھگت رھے ھیں

  • @mohammedghaznavi2552
    @mohammedghaznavi2552 29 днів тому +1

    Now we are 100% sure that Qazi Essa is not a gentleman , Nor a honorable Judge. His qualification must be assessed . No difference between Shahbaz and him. Laanat on both of them.

  • @mohammadmuzaffar2973
    @mohammadmuzaffar2973 29 днів тому

    Weldon dear you are very right

  • @SayedhajiHusseini-ej9ly
    @SayedhajiHusseini-ej9ly 29 днів тому

    InshahAllah Pakistan ☪️🤲🏻
    I love imran khan sir🤲🏻

  • @azlanorhanvlogs4989
    @azlanorhanvlogs4989 29 днів тому +1

    نیک نام اور غیرت مند جج بندیال تھا جو کہ جس نے ادھی رات کو عدالتیں لگائیں پاکستان کو بچایا اور ابھی تک دیکھیں نا عوام کتنے بہاروں کے اندر گھوم رہی ہے اس سے اچھے نیک نام ججز کہاں ملیں گے اپ کو

  • @user-de8uv6xw3n
    @user-de8uv6xw3n 29 днів тому +1

    Release Imran khan sahab

  • @ubaidur-rahman949
    @ubaidur-rahman949 29 днів тому +6

    Nation is failed to understand that why PTI is behaving like a freezing response upon favoring these truthful judges
    Very sad 😭

  • @brawleribraheem7307
    @brawleribraheem7307 29 днів тому +1

    بیرسٹر گوہر پارٹی ہیڈ ہیں۔ وہ کیا کر رہے ہیں اور یہ کیسے وکیل جو اپنی بات نہ ہی تو سمجھا سکتے ہیں اور نہ ہی منوا سکتے ہیں۔ کیا کبھی انہوں نے کوئی کیس جیتا بھی ہے؟

  • @tanibutt6356
    @tanibutt6356 29 днів тому +1

    What good can you expect from chief justice

  • @sfjsag
    @sfjsag 29 днів тому +1

    بیچ سڑک پہ لترول پاو عمر ایوب، گوھر خان، حامد خان اور روف حسن کی۔۔۔

  • @aleembouzia5133
    @aleembouzia5133 29 днів тому +4

    Well said yaar

  • @mumarniazi
    @mumarniazi 29 днів тому

    جواد ایس خواجہ صاحب

  • @Umer_Jav
    @Umer_Jav 29 днів тому +7

    PTI matlab imran khan imran khan hi sacha hai pti main bohut se log pml N ke sath hain judgies ka sath dein imran khan ko jail se nikalain

    • @sajidhussein2118
      @sajidhussein2118 29 днів тому +1

      قربانی دینا ہو گی۔
      پہلے ہم یہ سمجھتے تھے کہ کوئی ججز سے اپنے لیے فیصلے کروا رہا ہے۔
      اب یہ ثبوت ہاتھ آ گیا ہے۔
      دوستو۔
      اگر آج ان 6 ججز کو ہم نے تنہا چھوڑ دیا تو۔
      کل پھر کوئی بھی حق سچ کی آواز نہیں بنے گا

    • @faridairfan1380
      @faridairfan1380 29 днів тому

      Very true'

  • @user-vg3dq7bs3b
    @user-vg3dq7bs3b 28 днів тому

    Youre right brother spacial Pti young youth no see because don't have behind Ani pti Lederman

  • @shamimraj2253
    @shamimraj2253 29 днів тому +1

    The judges letter is not a PTI issue. It is an issue of human rights and raising the flag of justice as high as possible. Shame on the political leader who are not able to come together on his matter regardless of what party they belong to

  • @nabilmalik9324
    @nabilmalik9324 29 днів тому +1

    Samj sy bahir hai pti kin logo ko ticket dain diya hain yah sb kar kya raha hain

  • @zebz2284
    @zebz2284 29 днів тому

    However, we must all stand with and respect the high court judges who came out with the truth. They need our support and appreciation.

  • @wahitariq2615
    @wahitariq2615 29 днів тому

    May Allah bless and protect you it’s very true but painful true. 😢😢😢

  • @nayabshazia9171
    @nayabshazia9171 29 днів тому +1

    ye wo time a gya jb srf awam pti k maqsad ki hifazat krti nazer arhi h.....werna en logon ne hijake ki hy pti especially hamid khan advocate and other team.....ab ager awam unite ho k protest kry to hi qamiyabi mily gi

  • @saminanaveed3591
    @saminanaveed3591 29 днів тому

    پی ٹی آئی کی حاليہ قيادت تو بڑی بودی ثابت ہوئی

  • @camreman67
    @camreman67 29 днів тому +1

    Jino ny 25 cror awam k muntakhib .PM ki government khatm ki un se pochny k bjay PM ko jail ma dal diya..us mulk ma judge ko kon protection dy ga😢

  • @user-jk5fg3hu5d
    @user-jk5fg3hu5d 29 днів тому

    Mr. Ghoher has shown his incompetency as pti chairman from day one.

  • @asfarashid9674
    @asfarashid9674 29 днів тому

    Ay mry malik Imran khan ki hifazat farmaya ameen suma ameen R zalmo ko saza dy ameen suma ameen

  • @user-xe3nh1sg4t
    @user-xe3nh1sg4t 29 днів тому

    چیرمین علیمہ خان کو ہونا چائئے تھا تا کہ ہر فیصلہ ان کی مرضی سے ہوتا

  • @user-om7lz7vz7u
    @user-om7lz7vz7u 29 днів тому

    True bro 100%

  • @WAJIDALI-ot6bb
    @WAJIDALI-ot6bb 29 днів тому

    Imran Khan zindabad📿

  • @rukbitjabeen.
    @rukbitjabeen. 29 днів тому

    Imran khan zindabaad. Yes we are corward and we need to wake up.

  • @kaleemakhterkhan5210
    @kaleemakhterkhan5210 29 днів тому

    Nothing will happen this is Pakistan. Bravo.

  • @SarfrazKhan-lv9tx
    @SarfrazKhan-lv9tx 29 днів тому

    Allah save our honest judges . Brave and true picture of present happening .

  • @user-rq5fv9ev5p
    @user-rq5fv9ev5p 29 днів тому +1

    Humayun dilawar

  • @meandmyfamily961
    @meandmyfamily961 29 днів тому

    AllaHPaK reHm frMaeN aMeeN 🤲

  • @azamhussain9685
    @azamhussain9685 29 днів тому

    The 6 high court judges who are honest, upright and principled have been thrown under the bus by their own superiors, so sad and unfortunate

  • @KhushiImtiaz-se9vh
    @KhushiImtiaz-se9vh 29 днів тому +4

    Pakistanis themselves must rise up against this sick system. For the sake of their children. Don't expect help from outside.….

  • @user-uz2lc1er9h
    @user-uz2lc1er9h 29 днів тому

    Plz support & safe the real essence of judiciary ,give justice to these honourable judges and common citizens of pakistan,

  • @saminazahid3068
    @saminazahid3068 29 днів тому

    Imran khan gearat leadar gearat lawyer Allah SWT Save Ameen Sumameen ❤❤❤❤❤

  • @nisarkhan6948
    @nisarkhan6948 29 днів тому +3

    ❤❤❤❤❤ orly khan❤❤❤

  • @vijaydulhichand7633
    @vijaydulhichand7633 29 днів тому

    Justices Rana Bhagwan Dass.

  • @hassanrana5334
    @hassanrana5334 29 днів тому

    I love khan ❤❤❤❤

  • @AftabAlam-135
    @AftabAlam-135 29 днів тому

    Justice Bhagwan Das

  • @ehtishammuqri6415
    @ehtishammuqri6415 29 днів тому

    King 👑 khan is our last hope ❤️

  • @obaidhameed6850
    @obaidhameed6850 29 днів тому

    Sohrab, thanks for your kindness and updates. ❤❤❤❤❤

  • @user-uk7dy1dw6h
    @user-uk7dy1dw6h 29 днів тому

    The judiciary and governance in world we are the world champions of Islam?

  • @user-de8uv6xw3n
    @user-de8uv6xw3n 29 днів тому +1

    Pakistan mai insaf mhi jb insaf dene walon ko insaf nhi milta aam awam k sath kya hota hoga

  • @tasneemkousar272
    @tasneemkousar272 29 днів тому

    True

  • @user-zm3vn2ni3e
    @user-zm3vn2ni3e 29 днів тому

    Salute to you!

  • @WAJIDALI-ot6bb
    @WAJIDALI-ot6bb 29 днів тому

    Wa alaikum assalam❤

  • @imranjoon6866
    @imranjoon6866 29 днів тому

    SHAME ON CJ pakistan

  • @RanaUmar-kt3yh
    @RanaUmar-kt3yh 29 днів тому +1

    Bhai ❤❤❤❤❤

  • @user-gs6ki8rq8f
    @user-gs6ki8rq8f 29 днів тому

    Allah Pakistan ki hifazat farmay Jo Galat kary dunya main hi saza pay inshallah