notification of new pension reforms 2025 || Bad news for govt employees and pensioners

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 3 січ 2025

КОМЕНТАРІ •

  • @shameemattari9460
    @shameemattari9460 2 дні тому +9

    میں نے آپ سے ایک پرابلم پوچھی تھی آپ نے فوراً جواب دیا بھت خوشی ہوئی شکریہ آپ واقعی مخلص آدمی ھیں

  • @RajaBabu-kx7sj
    @RajaBabu-kx7sj 2 дні тому +25

    بڑی عجیب حکومت ہے ایم این اے کی تنخواہ 50,000 سے 9 لاکھ روپے انہوں نے بڑھا دیا اور غریب ادمیوں کی پینشن سے کٹوتی ہو رہی ہے

    • @Bepossitive-c5x
      @Bepossitive-c5x День тому +1

      Hm logon ke pension km kr k MNA r MPAs ko hamara haq mar k in ko Nawaz jaa raha ha

  • @nooreharram1952
    @nooreharram1952 2 дні тому +21

    احتجاج نوٹیفکیشن واپس کرانے کے لئے تھے
    نوٹیفکیشن واپس ہونے تک احتجاج کریں
    یہ سب ملازمین کے خلاف ہے

    • @homeoshafifasilabad4526
      @homeoshafifasilabad4526 2 дні тому +3

      ڈاکو راج ھے

    • @AbuJavad-e2s
      @AbuJavad-e2s 2 дні тому +1

      آئ ایم ایف کی حکومت ہے اور اس کو لانے والا امران خان ہے جو باقر کو لایا تھا

  • @zahidkhan5618
    @zahidkhan5618 2 дні тому +8

    سرکاری ملازمین کی دو طبقوں میں تقسیم
    ایک خاص قسم کے سرکاری ملازمین
    دوسرا عام قسم کے سرکاری ملازمین
    بعض کے لئے خزانے ہمیشہ بھرے ہوئے
    دوسری طرف خزانے ہمیشہ خالی
    18ویں ترمیم کے بعد وفاق اور ہر صوبے کے ملازمین کو ایک برابر سکیل میں سروس کررھے ہیں
    سب کی تنخواہوں اور الاونسسز میں ہزاروں روپے کا فرق
    ایک ہی محکمہ
    ایک ہی دفتر
    برابر سکیل
    لیکن تنخواہوں اور الاونسسز ودیگر مراعات میں ہزاروں روپے کی تفریق کیوں
    ایک عام سرکاری ملازم کو
    967روپے ماہانہ ہاؤس رینٹ ملتا ہے
    100روپے سے کم کنوینس الاؤنس ملتا ہے
    50روپے روزانہ سے میڈیکل الاونس ملتا ہے
    2005سے یہ الاونسسز اسی سطح پر منجمد ہیں
    مہنگائی 2005سے اب تک 1000فیصد بڑھ چکی
    لیکن عام سرکاری ملازم آج بھی یہ
    سب کچھ حاصل کررھا ہے
    کیونکہ اس ملک میں پالیسی بنانے
    والے خاص طبقے کو
    میڈیکل سہولت۔ فری
    سرکاری رہائش گاہ فری
    سواری کے لیے۔ اعلی ترین گاڑیاں سہولت فری
    ہاؤس ہائر نگ ریکوزیشن کی سہولت
    یوٹیلیٹی الاؤنس
    سول سیکرٹریٹ الاؤنس
    ٹیکنیکل الاونس
    جوڈیشنل الاؤنس
    ودیگر الاونسسز کے نام پر
    تنخواہ سے زیادہ ماہانہ الاونسسز
    لیکن عام سرکاری ملازمین اس سے یکسر محروم
    30سے 40سال سروس کرکے اس ملک کے اداروں کو اپنی زندگی کی بہاریں وقف کرکے
    اس کو ریٹائرمنٹ پر
    صرف لیو انکیشمنٹ ملتی تھی
    وہ ختم کر دی گئی
    حالانکہ بھرتی کرتے وقت جو معاہدہ سرکاری ملازمین کے ساتھ کیا گیا وہ 30یا 40سال سروس مکمل ہونے پر ختم کرنا کہاں کا قانون اور انصاف ہۓ
    اسی طرح قلیل سی رقم جو پینشن کی مد میں ملتی ہے اس پر بھی کٹ لگانے کے دن رات منصوبے بنائے جارہے ہیں
    حالانکہ پیشن فکیشن کے فارمولے کے ریٹ عمر کے ساتھ ساتھ کم سے کم ہو جاتے ہیں جو ساٹھ سال سروس مکمل ہونے تک نہ ہونے کے برا بر رہ جاتے ہیں
    ہم موجودہ قائم ہونے والی تمام سیاسی جماعتوں کی مشترکہ حکومت کے اعلی ایوان میں شامل تمام سیاستدانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ
    لیو انکیشمنٹ میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لیا جائے
    ہاؤس رینٹ نئے پے سکیل پر 60 فیصد تمام سرکاری ملازمین کو بلاتفریق ایک جیسے دیا جائے
    تمام سرکاری ملازمین کو بلاتفریق ایک جیسے الاونسسز دئیے جائیں
    میڈیکل الاونس کم از کم دس ہزار روپے ماہانہ کیا جائے اور صحت کارڈ کی سہولت فراہم کی جائے جس میں ڈاکٹر کی فیس

    • @parveenakhtar8330
      @parveenakhtar8330 2 дні тому +2

      Woh waqt door nahin ha inshallah sab sa badi adalat main in logon k gareeban hongy aur mazloom ghareeb awam k haath

  • @KhanDamsaz-ri2hh
    @KhanDamsaz-ri2hh 2 дні тому +11

    Hamari pension MNA our MPAs ko day di gaee.SHAMME

  • @AbidNazir-r5e
    @AbidNazir-r5e День тому +1

    غریب کا کچھ نہیں ھو گا پاکستان صرف اور امیر کے لیئے ھے

  • @ghulamarbi1585
    @ghulamarbi1585 2 дні тому +17

    We are helpless. Anyhow Allah is there to help us.

  • @AbdulRauf-rw9bu
    @AbdulRauf-rw9bu 2 дні тому +1

    تیسراا نوٹیفکیشن بہت ہی بہتریں ھے یہ پورے پاکستان کے تمام اداروں پر نافذ عمل ھو چاہے

  • @appleapp7748
    @appleapp7748 2 дні тому +3

    جب تک ہم سب مل کر اس ظلم کے خلاف آواز بلند نہیں کریں گے تو ایسا ہی ہوتا رہے گا ، کتنی ظلم کی اور ناانصافی کی بات ہے کہ جو ادارے سب سے زیادہ مراعات اور تنخواہیں لے رہے ہیں ان کو کوئی نہیں پوچھتا اور بے چارے سول ملازمین جو ساٹھ ستر سال کی عمر میں ہیں ان کے ساتھ ہی یہ ظلم ہو رہا ہے،
    دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی
    جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا

  • @M.Nawaz-j7k
    @M.Nawaz-j7k День тому +1

    Zulm Hy zulm Hy Khuda Khair kray

  • @azizunisa4072
    @azizunisa4072 2 дні тому +6

    اگر اس حکومت کے بس میں ہے تو تمام ملازمین اور پینشنرز کو اڑا دے

  • @MuhammadAkram-ug8fq
    @MuhammadAkram-ug8fq День тому

    Good decision of the government.
    Government was paying 1,000 Billion Rupees every year to the civil and army retired employees, which was big burden and was destriying pakistan economy.

  • @MuhammadArif-r1d7l
    @MuhammadArif-r1d7l День тому

    غریبوں کیلئے خزانے میں پیسہ نہیں اور فارم 47 والوں نے اپنی تنلواہیں 900% بڑھا لیں۔ کمال کانظام ہے بھائی۔

  • @muhammadzamaanchuadhry
    @muhammadzamaanchuadhry 2 дні тому +3

    اللّٰہ پاک آپ کو درازی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 2 дні тому +7

    عوام دشمن حکمران

  • @musaratjabeen2217
    @musaratjabeen2217 День тому +1

    ایم این اے ہمارے ملک کے غریب ترین افراد ہیں ۔ساری قوم کو چاہیے اپنے صدقات ان کو ہدیہ کریںاس حکومت کو عوام کی تکالیف کا کوئی خیال نہیں ۔

  • @filmidunya370
    @filmidunya370 2 дні тому +28

    سر یہ تو روزانہ کی بات ھو گئی ھے اور روزانہ حکومت پینشنر کو تارچرز دے رھے ہیں پر اصل بات یہ ھے کہ ھماری ملازمین کی تنطیمیں ھماری یونین وہ کیا کر رھی ہیں ؟ حکومت کا روز روز نیا ڈرامہ اور صرف عام سرکاری ملازمین کو نقصان ہی نقصان اور باقی طاقتور اداروں کے لیئے مزے ہی مزے آخر کیوں ؟

  • @MuhammadAzam-w2k
    @MuhammadAzam-w2k 2 дні тому +2

    قومی اسمبلی سیکرٹریٹ صدر سینٹ سیکرٹریٹ وغیرہ کی مراعات اور سیلری دیکھیں۔ دو۔ طباقی نظام کی سمجھ آ جائے گی

  • @m.talhalodhi9994
    @m.talhalodhi9994 2 дні тому +5

    Rehman bajwa hmm ap k sath han pension me tafreek na manzoor

  • @MuhammadAshfaq-dc2zr
    @MuhammadAshfaq-dc2zr 2 дні тому +3

    No pension should be, every deserving person should be granted wazifa.

  • @drmzkvlogs
    @drmzkvlogs 2 дні тому +3

    They did what they want .

  • @FaizMuhammad-lw1mj
    @FaizMuhammad-lw1mj 2 дні тому +3

    1) Multiple pension bilkul khatam hona chahiye
    2) bewa aur mazoor son or daughter ko pensin ta hayat milni chaheye
    3) Pension running basic pay pr hona chaheye
    Pension increases running pension pe honi chaheye

    • @tassadaqrazzaq6198
      @tassadaqrazzaq6198 2 дні тому

      Sir I retired on 27 10 2024 at the age of 60 will I be effected by these notification particularly by first notification in which stated the pension will b determend 2 years basic pay. Kindly inform me

    • @hashamHIT
      @hashamHIT 2 дні тому

      @@tassadaqrazzaq6198 brother ap jo abi lay rahy hain yahi apki base line ban jae gi, ismay izafa zam nahi hoga, albatta izafa alag count ho k apko milay ga

    • @muhammadshahbaz7354
      @muhammadshahbaz7354 21 годину тому

      Yes​@@tassadaqrazzaq6198

  • @ALI260
    @ALI260 2 дні тому +9

    Allah ghark kare zalim govt ko marshal law me bhi aisa zulam nhi howa

    • @AbdulRehman-ql3gb
      @AbdulRehman-ql3gb 2 дні тому

      @@ALI260 کسی کی بھی حکومت آۓ پنشن کو سب بوجھ سمجھتے ہیں

  • @MKBaig-qn1go
    @MKBaig-qn1go 2 дні тому +2

    Nice & Informative
    👍👍👍

  • @mukarrambashir4383
    @mukarrambashir4383 2 дні тому +1

    ڈار صاب نے فرمایہ تھا کہ پٹرول کی قیمت ایک ڈالر فی لٹر کر دیں تو سارے مسئلے حل ہو جائیں گے۔ وہ تقریباْ ہو گئی ہے اور حالات بدتر ہو گئے ہیں۔
    جب نیت خراب ہو تو کچھ بھی کر لیں پُوری نئیں پیندی

  • @shokatbacha170
    @shokatbacha170 2 дні тому +1

    آپکی ویڈیو دیکھ لی باقی جو نصیب
    میں ہے اسے کوئی روک نہیں سکتا اللہ بہتر فرمائے آمین

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  2 дні тому

      جی بالکل انشاءاللہ اللہ بہتر ہی کرے گا وہ سب سے بڑی ذات ہے

  • @MuhammadAkram-ug8fq
    @MuhammadAkram-ug8fq День тому

    On the other hand EOBI is paying pension Rs. 10,000 monthly to its retired industrial employees and workers. Which is very very nominal amount.

  • @LiaquatJSamma
    @LiaquatJSamma 2 дні тому +3

    Very bad decision which is also against rules of pension in the world. Shame on the decision makers to make rules against the common law in the world and also against the instructions of God given in the Quranto provide financial help to the needy and retired people.

  • @ahmedaliMaster
    @ahmedaliMaster 2 дні тому +2

    Ya allah iss na ahah hukomat ko jalt az jalt neessto naboot kar dan ammeen

  • @fazalplays1102
    @fazalplays1102 2 дні тому +3

    Yw to zulum hai sir 😢😢😢😢

  • @sumerabukhari7777
    @sumerabukhari7777 2 дні тому +1

    Being a female helpless I have no idea what to do. Govt. Stressed all teachers v badly. We couldn't do anything against tax slab, different utility bills and now cut on pansion and retirement.

  • @AliAnwar-b6f
    @AliAnwar-b6f День тому +1

    Sir, 1991 me gr ins k 3 lakh mile the, ab much or mile ga ya nh?

  • @SultanKachi-c3o
    @SultanKachi-c3o День тому

    Poory zinzagi danay wall Kay liay jazakallah insaf

  • @bashirbuttnawabshah7781
    @bashirbuttnawabshah7781 2 дні тому +1

    اسمبلی ممبران کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافے سے ان کی طرف کسی ہمدردی کی توقعہ نہ کریں۔۔

  • @ayeshanasirayesha3616
    @ayeshanasirayesha3616 2 дні тому

    Pensioners should be on roads for their rights

  • @raheelawan8761
    @raheelawan8761 День тому

    Allah ganjo ko jahnum ka SB sa zalel darjy ma jaga dy SB bolo. Ameen

  • @IffatFatima-o7k
    @IffatFatima-o7k 2 дні тому +3

    Asy to ak k bad ak notifctions aty rhn gy.koi bi hall to nkl nhi rha na koi court ja rha hy na tanzeemy kuch kr rhi hn.Allah hi kuch kry .

  • @agharaza4013
    @agharaza4013 20 годин тому

    کیا یہ نوٹیفکیشن کسی بھی سطح یا کسی بھی عدالت میں کسی فرد یا تنظیم کی جانب سے چیلنج ھوا ھے ؟ ؟؟

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  20 годин тому

      نہیں سب انتظار کر رہے ہیں کہ دوسرا کوئی ہمارے حصے کا کام کرے گا احتجاج بھی کوئی دوسرا کرے فائدہ ہمیں ملے عدالتوں کے دھکے میں کوئی دوسرا رکھا ہے فائدہ ہمیں ملے سب اسی طرح انتظار کر رہے ہیں

  • @MumtazAhmed-pk8ss
    @MumtazAhmed-pk8ss 2 дні тому +1

    Greeb tabah h insaaf nahi malega kabhi bhi zindgi bhar

  • @muhammadshahbaz7354
    @muhammadshahbaz7354 22 години тому +1

    کوئی چنگی خبر نہ دینا

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  20 годин тому

      اپ کے اکاؤنٹ میں ایک کروڑ روپے ا گیا ہے چیک کر لو جلدی جلدی چیک کرو! اپ اس طرح کی خبریں چاہتے ہیں لیکن ہم خبریں بناتے نہیں پہنچاتے ہیں جناب

  • @SabaKhan-np3oe
    @SabaKhan-np3oe 6 годин тому

    Sir mairy valida on job expired hogayee thyn AK saal hogaya Kmc DMC is Tarah is idary k nam change hoty rehty Hain behrhaal unki pension start nhi huwe to unki kis Tarah count hogi AK saal phly wali or January 2025 wali pension main farq aiga ya January wala rule Ka effect puchly year ki na start Hony wali pension per bhi parega

  • @MuhammadShakeel-ur9ln
    @MuhammadShakeel-ur9ln День тому

    Good action action

  • @bestamazingvideo
    @bestamazingvideo День тому

    Pension should be for every Pakistani depending on tax paid or income or jobs done in life or none

  • @AKKhan-uj8go
    @AKKhan-uj8go День тому

    Kya restoration bhi khatam ho gai ya hy

  • @homeoshafifasilabad4526
    @homeoshafifasilabad4526 2 дні тому +4

    انا للہ وانا الیہ راجعون علی ھذا النظام القذر العیاذ باللہ

  • @kmist200
    @kmist200 2 дні тому

    Daro ni Rehman Bajwa ke hr cheez pr nazr hy

  • @iffatabbas5998
    @iffatabbas5998 День тому

    After 10 years Jo pension double Hoti Hai wo Ki wafat K baad family ko b double Miley gi ya nhi?

  • @onlypathan7902
    @onlypathan7902 2 дні тому

    Are Govt Servants/Govt Pensioners enemies? Govt is very serious against them. Why?

  • @user-se1pi5bi6h
    @user-se1pi5bi6h 2 дні тому

    Ye bara zulam Kea he hakoomat ny hum ap k sath hen ye bari zayrti he

  • @mehmoodrathore8005
    @mehmoodrathore8005 День тому

    اسلام و علیکم سر۔ مجھے یہ بتاہیں کہ کیا یہ رولز أزادکشمیر میں بھی لاگو ھوں گے ؟

  • @GhulamRasool-d9h
    @GhulamRasool-d9h 23 години тому

    Pension nahi curption band karo

  • @shaheenaparveen7416
    @shaheenaparveen7416 2 дні тому +1

    سر بیوہ کی پنشن کا کیا ہوا

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  2 дні тому

      وفاق میں بیوہ کی پینشن تا حیات لگ ہے پنجاب میں دو دسمبر کے بعد جو بیوہ بنیں گی اس کی پنشن 10 سال ہوگی

  • @muhammadaslam7002
    @muhammadaslam7002 2 дні тому +1

    Shame shame shame

  • @mushtaqahmadwazir6905
    @mushtaqahmadwazir6905 2 дні тому

    What is volunteer retirement. How it can be .is pension allowed for volunteer retiremen

  • @muhammadnawaz8917
    @muhammadnawaz8917 2 дні тому

    Sir Jo pension formula hy jis mn length of service multiply Hoti hy ye length months mn Hoti hy ya years mn?

  • @aamirmehmood5289
    @aamirmehmood5289 2 дні тому

    Supreme court K orders Han Jin laws K teht Jo Banda appointment HOA us ko change Nahi Kia ja skta

  • @HajiSaab-l6s
    @HajiSaab-l6s 2 дні тому +1

    Pls tell us about Rental ceiling for hiring houses

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  2 дні тому

      مطلب ہے اپ کے لیے صرف وہ ایک ہی مسئلہ ہے یہ پینشن ریفارمز جو ا رہی ہیں یہ اپ کا مسئلہ ہی نہیں ہے تو بھائی جب کوئی ہیرنگ سے ریلیٹڈ بھی اپڈیٹ ائے گی تو ہم ضرور دیں گے ابھی تک کوئی اپڈیٹ نہیں ائی ہے

  • @muhammadali-dd4kt
    @muhammadali-dd4kt 2 дні тому

    ججز پر کونسا فارمولا لگے گا

  • @zahidqamar2143
    @zahidqamar2143 2 дні тому +1

    Is mulk ka bhera gharq krny man govt mulazmin ka bht big hand he, ap ksi b govt department chalay jso, apka jaiz kam b rishwat ya sifarish ky bgair ne hga.

  • @mukhtarahmed9332
    @mukhtarahmed9332 2 дні тому +1

    Allied Bank has deducted ATM charges Rs.2494 on 31 December but why?

  • @usmanshah8730
    @usmanshah8730 2 дні тому +2

    is hakomat ke tamam faslay kaladam qarar deny chahian kionkeh ye kisi ke haq pe daka dal ke aeay han.

  • @SajjadKhan-qh2np
    @SajjadKhan-qh2np 2 дні тому +1

    Mian sahab kuch khiyal karo. Nai tay Next Election BYE BYE

  • @safdarali3258
    @safdarali3258 День тому

    سر جو خواتین ستمبر سے پہلے دو محکموں سے فیملی پینشن لے رہی ہیں انکےپینشن کا کیا ھوگا یعنی اسکے پینشن جاری رہیگا

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  День тому

      جی میں نے پچھلی ویڈیو میں یہ تفصیل بتائی ہے کہ اس نوٹیفکیشن کی ورڈنگ کے مطابق جو پہلے سے پینشن لے رہی ہیں ان کی چلتی رہے گی ڈبل

  • @SamsungGalaxy-st9ih
    @SamsungGalaxy-st9ih 2 дні тому

    Are those who are currently on LPR, what will be effect on their pension? SOS March , 2025.

  • @UmairDad-y7e
    @UmairDad-y7e 2 дні тому

    What about of restore policy?

  • @kaleemm7579
    @kaleemm7579 День тому

    24 month main LPR ka year shamil ho ga?

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  День тому +1

      جناب ایل پی ار تو چھٹی ہے جو ڈیٹ اف ریٹائرمنٹ ہوگی اس سے پیچھے 24 ماہ کے کاؤنٹ ہوں گے

  • @nooreharram1952
    @nooreharram1952 2 дні тому +1

    احتجاج کس لیے ہے

  • @FerozAhmed-r9w
    @FerozAhmed-r9w 2 дні тому +1

    Why Finance Division looking only Pensioners from BPS 1 to 17? Shame

  • @Rananiaz109
    @Rananiaz109 2 дні тому

    Good

  • @BushraAzim-lt9sf
    @BushraAzim-lt9sf 2 дні тому +1

    Multiple pension 1st January kay baad waly pensioners par lagoo hoon gi.

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  2 дні тому +1

      جی اس کی کلرفکیشن ائے گی فنانس ڈویژن کی لگتا ہے جو نوٹیفکیشن کی ورڈنگ ہے اس سے تو یہی لگ رہا ہے کہ یکم جنوری 2025 کے بعد والوں پر اس کا اطلاق ہوگا

  • @knowledgeofatlas786
    @knowledgeofatlas786 2 дні тому

    It does not applied to defence personnel

  • @hamidhussain2570
    @hamidhussain2570 2 дні тому

    Notification share کر دیں

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  2 дні тому

      یہ ویڈیو کی ڈسکرپشن میں تو دے دی ہے اب اور کیسے شیئر کروں سر اپ چیک تو کریں

  • @rajag8022
    @rajag8022 2 дні тому

    Allah Pak say hath jour kar dau karta hoon Minister fin.PM and concern officer in ko Tabbah wa barbad kar dey khanzir khud toh pesou say kehil rehayn hain aur gareebou kay gallay katay ja rehayn hain Tabbah ho jayn bas

  • @khalidnouman3516
    @khalidnouman3516 2 дні тому

    Pensions reforms KO light Lia Gia gis Ka ya nateeja hai

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  2 дні тому +1

      جی ہم تو گزشتہ تین سال سے اگاہ کر رہے تھے لوگ کہہ رہے تھے یہ خواہ مخواہ لوگوں کو پریشان کرتے ہیں

  • @syediftikharhussainshah1374
    @syediftikharhussainshah1374 2 дні тому

    Shame Shame.

  • @khalidnouman3516
    @khalidnouman3516 2 дні тому

    Pension reforms Ka khalaf baat kirrni thee gibka irrelevant mutallabat Ka roona roiya Gia ya to pher hoona tha yi nisf siddi Ka qissa hai koi chand birs ki baat nahee

  • @mushtaqhussain4848
    @mushtaqhussain4848 23 години тому

    چور حکمران نے ملک کو خود لوٹا اور سرکاری ملازمین کے پینشن کے پھیچے پڑے ہوے ہیں

  • @muhammadsagheer9244
    @muhammadsagheer9244 2 дні тому

    Sir renting selling kab tak increase ho gi ❤

  • @ZiaKhan-vc6ne
    @ZiaKhan-vc6ne 2 дні тому

    Government ka taraf se Fairness nei ka jatha ha kabi be Civil government employees ko humesa apni right se maroom reka jatha ha

  • @mohsinraza6730
    @mohsinraza6730 2 дні тому

    Existing pensioners jo multiple pension kai saal se le rahay hain un pe applicable hoga ya ab aj se kisi ko multiple nahi miley ge & purani wali continue rahy ge ?

  • @Abdul_SamadM
    @Abdul_SamadM 2 дні тому

    کیا اس کا اطلاق وفاقی ملازمین پر ہوگا یو صوبوں پر بھی اس کا اطلاق ہوگا

  • @malikfarooq8744
    @malikfarooq8744 2 дні тому

    Mr Mubarak dainay ki Kiya zarorat hay

  • @WajahatShah-p2q
    @WajahatShah-p2q 2 дні тому

    Sir I m a retired person and serving another govt service whether I will be given commute on retirement or not, second point during my new service I will be given pension and pay both or not ,kindly explain in detail

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  2 дні тому

      ua-cam.com/video/u7cRMkGkSXE/v-deo.html
      Please check it for your question

  • @yasinnindwani8613
    @yasinnindwani8613 2 дні тому

    In khinzeer ashrafoon k lye lakhon ka doodh k nehren chal pare

  • @ferozaafsar3154
    @ferozaafsar3154 2 дні тому

    EOBI m Kitna izafa hoa os Ka koi pursan e hal h.😢

  • @UmerShareef-m2z
    @UmerShareef-m2z 2 дні тому

    Sir kia jo government worker 2022 ma on duty death hu geya aur onka pension aur job ka kaam pending pr hu matlab ky orders any ho job ky aur pension ky kia on pr bhi ye rule lago huga please guide me

  • @asifnazir7783
    @asifnazir7783 2 дні тому

    سر جو بیوہ دس سال سے زائد سے فیملی پنشن وصول کر رہی ہیں ۔ ان کی پنشن بند تو نہیں ہو گی

    • @eak8333
      @eak8333 2 дні тому

      Band nhi hogi. Tension na len

  • @muhammadjameel8866
    @muhammadjameel8866 2 дні тому

    جو ظلم گورنمنٹ کر رھی ھے وہ تو ھے لیکن آپ۔تو کم از کم ھر بات پر مبارک مبارک نہ کھیں۔ زخموں پر نمک محسوس ھوتا ھے

  • @pakfighteroneop9502
    @pakfighteroneop9502 2 дні тому

    Sir ma 7jully 2024ko bherti hua tha Kya mjy new pension scheme KY tahat pension Mily gi ?

  • @tayabbasiddiqui1197
    @tayabbasiddiqui1197 2 дні тому

    کیا پرانے پنشنرز کی بھی ڈبل پنشن بھی ختم ہو جائے گی ؟

  • @sohailrao3072
    @sohailrao3072 2 дні тому

    Sir agr aik jga se retired ho k dosri jga job kr rhe Hain to dosri jga ki salary k 7 aik pension milti rhe gi ya nhi?

  • @AliAnwar-b6f
    @AliAnwar-b6f День тому

    Sir, ap ne gr ins aur bf ka rep kiyun nahi kiya?

  • @NomanHayat-n5m
    @NomanHayat-n5m 2 дні тому

    Sir jo old family pention ly rhy hy to un k band nhe hode plzzzzzz answer

  • @ikramkhaliq9428
    @ikramkhaliq9428 2 дні тому

    ayashion key liay funs puray ker rahey hain

  • @HuzaifaAsif-z7h
    @HuzaifaAsif-z7h 2 дні тому

    Meri saas ko unn k husband ki death k baad pension milti thi jo unho ne 16 years rcv ki hai ab meri saas ki death k baad woh pension unn ki bewa beti ko mile gi plz bta de

  • @Ali-u-1214
    @Ali-u-1214 2 дні тому +1

    Kya armed forces ka b chang hgya h?pension formula

    • @myonlinestudents
      @myonlinestudents  2 дні тому

      جی اس کا اطلاق سب پر ہوگا

    • @muhammadSaqib-o3w
      @muhammadSaqib-o3w 2 дні тому

      ​@@myonlinestudentsmra dost 20 december 2024 ko retire hua,, kya us ka formula poraana hoga

  • @Assadiq-lw8de
    @Assadiq-lw8de 2 дні тому

    Hr roz nia zulm _ numaindon k leae hr roz kharbon ka maal

  • @ShahidPrince-i1k
    @ShahidPrince-i1k 2 дні тому

    Ya to govt job nhi milti master kr k matric lag jte ha asol to sare hi glt ha pansion khtm krde to koi nayi bt nhi bacht ata ha jun ma govt employer ko faida hota ha salary ma izafa ho jta Jo Laga hi nhi iska kiya unka Haram aur salry 2no shro ho jati ha

  • @MumtazAhmed-pk8ss
    @MumtazAhmed-pk8ss 2 дні тому

    Pak Army ke wade offcr shahi system h solders tabah hn😂❤❤❤

  • @TariqKhan-ce3jg
    @TariqKhan-ce3jg 2 дні тому

    sir.aik orat husband ki pension la rhi ha or father ki pension bhi la rhi ha.kia ya dono pensions legally la sakti ha.same department se.hala k 3 years se double pension draw kra rhi ha.