دین اسلام کی لازوال زبان عربی ہے فانی دنیا کیساتھ ہر زبان دنیا کیساتھ فنا ہوجائے گی دنیا کی کسی بولی میں سمجھنے کی صلاحیت تو ہوتی ہے لیکن لسان العربی چونکہ رب العزت کی طرف سے آغاز انسانیت کے ساتھ پہلے انسان کو بولنے کی صلاحیت کیساتھ سیکھائی گئی یہی زبان ہمیشہ باقی رکھے جانے والے انعام یافتہ جنتیوں کی بولی ہمیشہ انکے ساتھ رہے گی۔۔ لہذا جو عقل سے کام لیتے ہیں اکثریت کی نقل نہیں کرتے مخلص ہوکر ایمان لانے والے ہوتے ہیں انکی مادری زبان کچھ بھی ہو وہ قرآن و حدیث کی زبان بلا جھجک ترجیح اہمیت دیتے ہیں جیسے فرض عبادات کی اہمیت ہے عبد بندہ وہی وفادار کہلائے گا جو اپنے حقیقی مالک اور آقا کی زبان کو ایمان لانے کے ساتھ قبول کرے گا اسے سمجھے گا اسی میں بولے گا اسی میں اسکی تمام قولی عبادات ہیں_ یعنی عربی زبان فرقے کیوں کہ اسلام کے ساتھ مخلص نہیں ہوتے سنت کو اپنی دانست میں حجت نہیں مانتے بلکہ اپنے قیاس اپنی رائے سے اپنے مقلدین کو مطمئن رکھتے ہیں قرآن گواہی دے کر اس بات کو سچ ثابت کرتا ہے کہ جس کے پاس جو کچھ ہے وہ اسی میں خوش ہے یہ عربی میڈیم کو اضافی مشقت سمجھتے ہوئے تراجم کے ماہر اور مفتی بن جاتے ہیں اور تمام عمر اکثریت کو لسان العربی سے روکنے میں مصروف رہتے ہیں تاکہ انکی دوکانیں چلیں امت کے اختلافات برقرار رہیں جیسے ملکوں کی دشمنی میں امریکہ ہوا مارتا ہے تاکہ اسکا اسلحہ بکتا رہے مسلم ممالک کی افواج برائی کا تماشہ دیکھتی ہیں تاکہ انکی اہمیت ضرورت قائم رہے اسی طرح پولیس شیطن کی راہیں بند کرنے کے بجائے کسی کی شکایت پر اپنا کام شروع کرتی ہے ورنہ خاموش تماشائی انکی اہمیت بھی برائیوں کی موجودگی سے بڑھتی ہے لہذا اگر یہ کہا جائے کہ ہر مسلمان عربی سیکھے جیسے دیگر علوم سیکھتا ہے تو کوئی بھی اسکو واجب قرار دینے کے لیئے آگے نہیں بڑھے گا ۔۔! کیوں کہ معاشرہ اور اکثریت ھدایت کے لیئے آمادہ نہیں ۔۔ اللہم غفر لنا ولہ آمین اھدنا الصراط المستقیم آمین الفرقان واحد کسوٹی ہے_ ⚖ نصیحت خیر خواہی ہے_ عمل کرنے والے کیلئے آسان ہے_ ۔۔
عائشہ اسلام علیکم اللہ آپکو خیرا کثیرا عطا کرے اور ھمکو ھدایت اور عمل کی توفیق عطاکرے آمین آپ سے گزارش ھے آپ برا مت مانیئےگا انگلش کے الفاظ ضرور استعمال کریں مگر بہت مشکل نہی آسان فہم تاکہ آسانی سے سمجھ آجائے شکریہ میں بہت شوق سے سنتی ھوں ریٹائر ھوئے 10سال ھوگئے مکمل گھر ھے اکیلی ھوتی ھوں مشکل الفاظ کم سمجھ آتے ھیں شکریہ
Allahumma zid fazid,ameen
Suukariya
Allah mery ghar walon ko barkat , khushi, ulfat , or Allah ki ataat ka namona bna dijy
Thanks jazakalla khair ❤
Allah pak humay Quraan ka feham per ammal Ki tofiq atita frmaye. Qiayamet ki sakhtio se mehfooz rakhy. Jazakillah khair ❤
دین اسلام کی
لازوال زبان عربی ہے
فانی دنیا کیساتھ ہر زبان دنیا کیساتھ
فنا ہوجائے گی
دنیا کی کسی بولی میں
سمجھنے کی صلاحیت تو ہوتی ہے
لیکن
لسان العربی
چونکہ
رب العزت کی طرف سے
آغاز انسانیت کے ساتھ پہلے انسان کو
بولنے کی صلاحیت کیساتھ سیکھائی گئی
یہی زبان
ہمیشہ باقی رکھے جانے والے
انعام یافتہ جنتیوں کی بولی ہمیشہ
انکے ساتھ رہے گی۔۔
لہذا
جو عقل سے کام لیتے ہیں
اکثریت کی نقل نہیں کرتے
مخلص ہوکر
ایمان لانے والے ہوتے ہیں
انکی مادری زبان کچھ بھی ہو
وہ قرآن و حدیث کی زبان بلا جھجک
ترجیح اہمیت دیتے ہیں
جیسے
فرض عبادات کی اہمیت ہے
عبد بندہ وہی وفادار کہلائے گا
جو
اپنے حقیقی مالک اور آقا کی زبان
کو ایمان لانے کے ساتھ قبول کرے گا
اسے سمجھے گا
اسی میں بولے گا
اسی میں اسکی تمام قولی عبادات ہیں_
یعنی عربی زبان
فرقے کیوں کہ
اسلام کے ساتھ مخلص نہیں ہوتے
سنت کو اپنی دانست میں
حجت نہیں مانتے
بلکہ
اپنے قیاس اپنی رائے سے
اپنے مقلدین کو مطمئن رکھتے ہیں
قرآن گواہی دے کر اس بات کو سچ ثابت
کرتا ہے کہ
جس کے پاس جو کچھ ہے
وہ اسی میں خوش ہے
یہ عربی میڈیم کو اضافی مشقت
سمجھتے ہوئے
تراجم کے ماہر اور
مفتی بن جاتے ہیں اور
تمام عمر اکثریت کو لسان العربی سے
روکنے میں مصروف رہتے ہیں
تاکہ
انکی دوکانیں چلیں
امت کے اختلافات برقرار رہیں
جیسے ملکوں کی دشمنی میں امریکہ
ہوا مارتا ہے
تاکہ اسکا اسلحہ بکتا رہے
مسلم ممالک کی افواج برائی کا تماشہ دیکھتی ہیں تاکہ
انکی اہمیت ضرورت قائم رہے
اسی طرح پولیس
شیطن کی راہیں بند کرنے کے بجائے
کسی کی شکایت پر اپنا کام شروع کرتی ہے
ورنہ خاموش تماشائی
انکی اہمیت بھی برائیوں کی موجودگی سے
بڑھتی ہے
لہذا
اگر یہ کہا جائے کہ
ہر مسلمان عربی سیکھے
جیسے دیگر علوم سیکھتا ہے تو
کوئی بھی اسکو واجب قرار دینے کے لیئے
آگے نہیں بڑھے گا ۔۔!
کیوں کہ
معاشرہ اور اکثریت
ھدایت کے لیئے آمادہ نہیں ۔۔
اللہم غفر لنا ولہ آمین
اھدنا الصراط المستقیم آمین
الفرقان واحد کسوٹی ہے_ ⚖
نصیحت خیر خواہی ہے_
عمل کرنے والے کیلئے آسان ہے_
۔۔
عائشہ اسلام علیکم اللہ آپکو خیرا کثیرا عطا کرے اور ھمکو ھدایت اور عمل کی توفیق عطاکرے آمین آپ سے گزارش ھے آپ برا مت مانیئےگا انگلش کے الفاظ ضرور استعمال کریں مگر بہت مشکل نہی آسان فہم تاکہ آسانی سے سمجھ آجائے شکریہ میں بہت شوق سے سنتی ھوں ریٹائر ھوئے 10سال ھوگئے مکمل گھر ھے اکیلی ھوتی ھوں مشکل الفاظ کم سمجھ آتے ھیں شکریہ