Muavia bin Abu Sufyan رضی اللہ عنہ ki Asliat Hadith Ki Kitabon Mai???

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 вер 2024
  • Hazrat Ameer Muavia (RA) k Daur Main Hazrat Ali (RA) ko Ghalian?
    Hazrat MOAVIAH r.a & IMAMs of Ahl-e-SUNNAT ??? 15-References of BOOKs
    Hazrat-e-MOAVIAH رضی اللہ عنہ peh Brailvi ULMA main IKHTELAF ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
    Hazrat-e-MOAVIAH رضی اللہ عنہ peh LANAT kerna kewn HARAM hai ???
    معاویہ کی حقیقت حدیث کی کتابوں میں
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    1-🔘سفینہ رضی الله عنہ نے بیان کیا کہ بنوامیہ کا شمار بدترین بادشاہوں میں ہے۔
    Jam-e-Tirmizi #2226, dawod 4646
    2-🔘آپکےچچاکےبیٹےمعاویہ توہمیں حکم دیتے ہیں کہ ہم آپس میں ایک دوسرےکےمال حرام طریقےسےکھائےاورآپس میں ایک دوسرے کو قتل کریں یہ سن کرعبدﷲبن عمروبن العاصؓ تھوڑی دیرتک چپ رہےپھرکہا معاویہ کی اطاعت کرواس کام میں جوﷲکےحکم کے موافق ہواورجوکامﷲتعالیٰ کےحکم کےخلاف ہواس میں معاویہ کاکہنانہ مانو۔
    Sahih Muslim #4776
    3-🔘حنظلہ کہتےہیں میں معاویہ کےپاس موجودتھاکہ انکےہاں دوآدمی آئےوہ دونوں عمارؓ کےسرکےبارےمیں جھگڑرہےتھےان میں سےہر ایک کہتاتھاکہ اس نےعمارؓکوقتل کیاہےعبداللہ بن عمروبن العاصؓ نےکہابہترہےکہ تم میں سے ایک یہ بات اپنےساتھی کےبارےمیں بخوشی تسلیم کرلےکیونکہ میں نےرسول اللہﷺ‌کو فرماتےسناہےکہ ایک باغی گروہ عمارؓکوقتل کرےگامعاویہ نےکہااگریہ بات ہےتوتم ہمارے ساتھ کیوں ملےہوئےہو؟انہوں نےکہا:میرےوالدنے رسول اللہﷺکےپاس جاکرمیری شکایت کردی تھی توآپﷺنےمجھےیہ حکم دیاتھاکہ تمہاراوالدجب تک زندہ ہےانکی بات ماننااوران کی نافرمانی نہ کرنااس لیےمیں تمہارےساتھ توہوں مگرلڑائی میں شامل نہیں ہوتا۔
    Musnad-e-Ahmad #12350
    4-🔘رسول اللہﷺ نےفرمایا،افسوس! عمارؓ کو ایک باغی جماعت قتل کرےگی جسےعمارؓ جنت کی دعوت دیں گےاور وہ جماعت عمارؓ کو جہنم کی دعوت دےرہی ہوگی۔
    Sahih Bukhari #447
    5-🔘معاویہ نےمقدام ؓ سےکہاکیاآپ کوخبرہےکہ حسن ؓ کاانتقال ہوگیامقدام ؓ نےیہ سن کر «انا لله وانا اليه راجعون» پڑھاتومعاویہ نےکہاکیاآپ اسےکوئی مصیبت سمجھتےہیں توانہوں نےکہا میں اسےمصیبت کیوں نہ سمجھوں کہ رسول اللہﷺ نےانہیں اپنی گودمیں بٹھایااورفرمایایہ میرےمشابہ ہےاور حسین علی کے۔ یہ سن کر اسدی نےکہاایک انگارہ تھاجسےاللہ نےبجھادیا تومقدام ؓنےکہاآج میں معاویہ کوناپسندیدہ بات سنائےاورناراض کئےبغیرنہیں رہ سکتاپھرمقدام ؓنےکہامعاویہ! اگرمیں سچ کہوں تومیری تصدیق کریں اوراگرمیں جھوٹ کہوں توجھٹلا دیں معاویہ بولےمیں ایساہی کروںگامقدام ؓنےکہاکہ رسول اللہﷺنےسوناپہننےسےمنع فرمایاہے معاویہ نےکہاہاں پھرکہاکہ رسول اللہﷺ نے ریشمی کپڑاپہننےسےمنع فرمایاہےکہاہاں معلوم ہےپھرکہاکہ رسول اللہﷺنےدرندوں کی کھال پہننےاوراس پرسوارہونےسےمنع فرمایاہےکہاہاں معلوم ہےتومقدام ؓنےکہامعاویہ!قسم اللہ کی میں یہ ساری چیزیں آپکےگھرمیں دیکھ رہاہوں۔
    Sunnan Abu Dawood #4131
    6-🔘سیدناعلی ؓ نےکہااس ذات کی قسم جسنے دانےکوپھاڑااورروح کوتخلیق کیا! نبی امی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےمجھےبتادیاتھاکہ میرے ساتھ مومن کےسواکوئی محبت نہیں کرےگااور منافق کےسواکوئی بغض نہیں رکھےگا۔
    Sahih Muslim #240
    7-🔘سعیدبن جبیربیان کرتےہیں کہ میں ابن عباس ؓ کےساتھ عرفات میں تھاوہ فرمانےلگے کیاوجہ ہےکہ میں لوگوں کولبیک پکارتےنہیں سنتامیں نےکہالوگ معاویہ سےڈرتےہیں ابن عباس ؓ اپنےخیمےسےنکلےاوربلندآوازسے پکارا:’’لَبَّیْکَ اللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ لَبَّیْکَ‘‘ تعجب ہےکہ انھوں نےسیدناعلیؓ سےبغض رکھنےکی وجہ سےرسول اللہﷺ کی سنت چھوڑدی ہے۔
    Sunnan Nisai #3009
    8-🔘معاویہ نےسعدبن ابی وقاص ؓ کوحکم دیا کہاآپکواس سےکیاچیزروکتی ہےکہ آپ ابوتراب (سیدناعلیؓ)کوبراکہیں انھوں نےجواب دیاجب تک مجھےوہ تین باتیں یادہیں جورسول اللہﷺ نےسیدناعلیؓ سےکہی تھیں میں ہرگزانھیں برا نہیں کہوں گامیں نےرسول اللہﷺسےسناتھاآپ ان سےکہہ رہےتھےجب آپ ایک جنگ میں ان کو پیچھےچھوڑکرجارہےتھےاورعلی ؓ نےان سےکہا تھااللہ کےرسول آپ مجھےعورتوں اوربچوں میں پیچھےچھوڑکرجارہےہیں تورسول اللہﷺنے ان سےفرمایاتمھیں یہ پسندنہیں کہ تمھارامیرے ساتھ وہی مقام ہوجوہارون علیہالسلام کاموسیٰ علیہالسلام کےساتھ تھامگریہ کہ میرےبعدنبوت نہیں ہےاسی طرح خیبرکےدن میں نےآپﷺکویہ کہتےہوئےسناتھااب میں جھنڈااس شخص کو دوں گاجواللہ اوراسکےرسول سےمحبت کرتا ہے اوراللہ اوراسکارسول اس سےمحبت کرتےہیں کہاپھرہم نےاس بات کےلئےاپنی گردنیں اٹھااٹھا کرہرطرف دیکھاتورسول اللہﷺنےفرمایاعلی ؓ کومیرےپاس بلاؤانھیں شدیدآشوب چشم کی حالت میں لایاگیاآپ نےانکی آنکھوں میں اپنالعاب دہن لگایااورجھنڈاانھیں عطافرمادیا اللہ نےانکے ہاتھ پرخیبرفتح کردیااورجب یہ آیت اتری توآپ کہہ دیں آؤہم اپنےبیٹوں اورتمھارےبیٹوں کو بلالیں تورسول اللہﷺ نےعلیؓ،فاطمہ ؓ،حسن ؓ اور حسین ؓ کوبلایااورفرمایااےاللہ! یہ میرےگھروالے ہیں ۔
    Sahih Muslim #6220
    9-🔘مدینہ میں ابن مروان نےسیدناسہل ؓ کو بلایااورسیدناعلی ؓ کوگالی دینےکاحکم دیا سہل ؓ نےانکارکیاتووہ بولاکہ اگرتوگالی دینےسےانکار کرتاہےتوکہہ کہ ابوتراب پراللہ کی لعنت ہو۔
    Sahih Muslim #6229
    10-🔘معاویہ نےعلی ؓ کونامناسب الفاظ سےیادکیاتو سعد ؓ ناراض ہو گئےاور بولےآپ ایسااس شخص کی شان میں کہتے ہیں جسکے بارے میں میںنےرسول اللہﷺ کو فرماتے سنا جسکامولیٰ میں ہوں علی اسکےمولیٰ ہیں۔
    Sunnan Ibn-e-Maja #121
    11-🔘رسول اللہﷺ نےابن عباس ؓسےفرمایا جاؤمیرے لیے معاویہ کو بلا لاؤمیں نےآپ سے آکرکہاوہ کھاناکھارہے ہیں۔آپ نےدوبارہ مجھ سے فرمایاجاؤمعاویہ کوبلالاؤ۔میں نے پھر آکر کہاوہ کھاناکھارہے ہیں تو آپﷺ نےفرمایا: اللہ معاویہ کا پیٹ نہ بھرے۔
    Sahih Muslim #6628
    #EngineerMuhammadAliMirza
    #MolanaTariqJamil
    #islamSeeker

КОМЕНТАРІ • 19

  • @anasbhai4823
    @anasbhai4823 2 роки тому +2

    Well needed value addition. Jazakallah Keep on doing Dawat- e-HAQ of Islam without Firqawariat. May ALLAH guide all of us towards his path of TRUTH. Ameen! ! !

  • @machinerymanager
    @machinerymanager 2 роки тому +1

    Islam seeker ❤️

  • @Arslanahjaz
    @Arslanahjaz 2 роки тому

    Truth Lovers Ko Salam !!

  • @shaikhmohdkhalid8345
    @shaikhmohdkhalid8345 2 роки тому

    well needed ..😢

  • @shaikhmohdkhalid8345
    @shaikhmohdkhalid8345 2 роки тому

    jazakallaho khaira ..

  • @Zul_Qarnain
    @Zul_Qarnain 2 роки тому

    Jazakallah u Khair

  • @Mr.AHAD99
    @Mr.AHAD99 2 роки тому

    NiCe Effort😇

  • @touhidibrahim2812
    @touhidibrahim2812 2 роки тому

    JazakALLAHO Khaira for exposed Truth about Muabia ibn abu sufiyan

    • @islamseeker
      @islamseeker  2 роки тому

      Keep sharing this brother, it'll will sadqah jariyaa!!!

  • @zulkiflsheikh2812
    @zulkiflsheikh2812 2 роки тому +1

    صحیح مسلم 4776 جریر نے اعمش سے حدیث بیان کی ، انھوں نے زید بن وہب سے انھوں نے عبدالرحمن بن عبد رب الکعبہ سے روایت کی ، کہا : میں مسجد ( حرام ) میں داخل ہوا تو وہاں حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما کعبہ کے سائے میں بیٹھے ہوئے تھے اور لوگوں نے ان پر جمگھٹا لگا رکھا تھا ۔ میں ( بھی ) ان لوگوں کے پاس چلا گیا اور حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے قریب جا کر بیٹھ گیا ، حضرت عبداللہ بن عمرو نے کہا : ہم ایک بار سفر میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھے ، ہم نے ایک منزل پر قیام کیا ، ہم میں سے کوئی ایسا تھا جو اپنا خیمہ درست کرنے لگا ، کوئی تیر اندازی کرنے گا ، کوئی اپنے چرتے ہوئے جانوروں میں چلا گیا کہ اتنے میں رسول اللہ ﷺ کے مؤذن نے نماز باجماعت کا اعلان کیا ۔ ہم رسول اللہ ﷺ کے پاس اکٹھے ہو گئے ۔ آپ نے فرمایا :’’ مجھ سے پہلے ( بھی ) ہر نبی پر فرض تھا کہ وہ اپنی امت کے حق میں جو بھلائی کی بات جانتا ہے اس کی طرف ان کی رہنمائی کرے اور ان کے حق میں جو برا ہے اس سے ان کو ڈرائے ۔ رہی تمہاری یہ امت تو اس کی عافیت آغاز میں رکھی گئی ہے اور آخری دور میں اسے آزمائش کا اور ایسے معاملات کا سامنا ہو گا جنھیں تم اچھا نہ سمجھو گے ، ایسا فتنہ درپیش ہو گا کہ کچھ آزمائشیں دوسری کو ہیچ کر دیں گے ، ایسا فتنہ آئے گا کہ مومن کہے گا : یہ میری تباہی ( کا سامان ) ہے ، پھر وہ چھٹ جائے گا ، پھر ایک اور آئے گا تو مومن کہے گا : یہ ، یہ ( اصل تباہی ) ہے ، جو شخص یہ چاہتا ہے کہ اسے آگ سے دور کر دیا جائے اور جنت میں داخل کر دیا جائے تو اس کی موت اس عالم میں آئے کہ وہ اللہ اور آخرت کے دن پر یقین رکھتا ہو ، ( وہ آخری دم تک اپنے ایمان کی حفاظت کرے ) اور وہ لوگوں کے پاس وہی ( بات ، دعوت ، سلوک ) لے کے جائے جو وہ پسند کرتا ہے کہ اس کے پاس لایا جائے ۔ اور جو شخص ہاتھ میں ہاتھ دیتے ہوئے ، دل کی گہرائیوں سے کسی امام ( مسلمان حکمران ) کی بیعت کرے تو استطاعت رکھتے ہوئے اس کی اطاعت کرے ، پھر اگر دوسرا آ جائے ، اس سے امامت چھیننا چاہے تو اس دوسرے کی گردن اڑا دو ۔ میں ان ( عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما ) سے (مزید ) قریب ہوا اور عرض کی : میں آپ کو اللہ کی قسم دیتا ہوں ، کیا آپ نے خود یہ بات رسول اللہ ﷺ سے سنی ہے ؟ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے اپنے دونوں ہاتھوں سے اپنے کانوں اور دل کی طرف اشارہ کیا اور کہا : یہ بات میرے دونوں کانوں نے سنی ، میرے دل نے یاد رکھی ۔ میں نے ان سے کہا : یہ جو آپ کے چچا زاد معاویہ رضی اللہ عنہ ہیں وہ تو ہمیں حکم دیتے ہیں کہ ہم آپس میں ایک دوسرے کا مال ناجائز طریقے سے کھائیں اور ایک دوسرے کو قتل کریں اور اللہ تعالیٰ یہ فرماتا ہے :’’ اے ایمان والو ! ایک دوسرے کا مال ناجائز طریقے سے مت کھاؤ ، الا یہ کہ باہمی رضامندی سے تجارت ہو اور تم ایک دوسرے کو قتل نہ کرو ، بلاشبہ اللہ تعالیٰ تم پر ہمیشہ رحم کرنے والا ہے ۔‘‘ ( عبدالرحمن نے ) کہا : پھر وہ ( حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما ) گھڑی بھر خاموش رہے ، پھر فرمایا : اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں ان کی اطاعت کرو اور اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ( کے معاملے ) میں ان کی نافرمانی کرو ۔

  • @syedghulamnabishahrashdi2978
    @syedghulamnabishahrashdi2978 2 роки тому

    2nd part?

  • @KnowledgeOrAdvice
    @KnowledgeOrAdvice 2 роки тому +1

    Firqou ki dukanen band the damage has been done 👍🏻

  • @faizanniyazi8887
    @faizanniyazi8887 2 роки тому

    sab hadeese apni jagh lekin jo Imam Hassan Basri RZ se riwayat ki gyi h hadees k unhone Hazrat Abu Bakr Rz se suna, to phli bat jaha tak mjhe maloom hai hazrat Hassan Basri Rz hazrate Umar Rz k daur me paida huwe to hazrat Abu Bakr Rz se mulaqat kese sabit? Ye sulah ki hadees kese sabit unse? Or dusri bat ye k Hz Hassan Basri Rz ki Maula Ali KAW se Sima'a(mulaqat) k bare me yahi muhaddiseen ka, inkar hai jbki aap madine me rahe fir 17 saal ki umar k qareeb shayad basra gye
    Mai nhi kehta aisi hadees kisi or sahabi se sabit nhi hogi but khwaja Hassan Basri Rz ki mulaqat sabit nhi hazrat Abu Bakr Rz se
    Or Muawiya ne phle hi lashkar khareed rakha tha or baki log apne hi lashkar me hamla karke loot liye or maula Hassan Paak tanha reh gye tb sulah ka offer hua tha
    Neutral hoke aap soche ispe

  • @zulkiflsheikh2812
    @zulkiflsheikh2812 2 роки тому

    صحیح بخاری 447 ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی خدمت میں جاؤ اور ان کی احادیث سنو۔ ہم گئے۔ دیکھا کہ ابوسعید رضی اللہ عنہ اپنے باغ کو درست کر رہے تھے۔ ہم کو دیکھ کر آپ نے اپنی چادر سنبھالی اور گوٹ مار کر بیٹھ گئے۔ پھر ہم سے حدیث بیان کرنے لگے۔ جب مسجد نبوی کے بنانے کا ذکر آیا تو آپ نے بتایا کہ ہم تو ( مسجد کے بنانے میں حصہ لیتے وقت ) ایک ایک اینٹ اٹھاتے۔ لیکن عمار دو دو اینٹیں اٹھا رہے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں دیکھا تو ان کے بدن سے مٹی جھاڑنے لگے اور فرمایا، افسوس! عمار کو ایک باغی جماعت قتل کرے گی۔ جسے عمار جنت کی دعوت دیں گے اور وہ جماعت عمار کو جہنم کی دعوت دے رہی ہو گی۔ ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ عمار رضی اللہ عنہ کہتے تھے کہ میں فتنوں سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں۔