Ali is intellectual, ALLAH TA'ALA isay iskay apnay nafs k aur Shetan mardod aur us k rufuqa k shar sai bachai. Apni panah apni aman mai rakhay, saccha deen phaylanay ke tofeeq ata FARMAI. AAMEEN summa AAMEEN.
May Allah reward you with eternal success. Anybody who want to understand true sense of Islam, must listen Ali Mirza.... He knows how to describe and demonstrate the true spirit of Islam.... Jazak Allah.
yay mirza khud shah waliuallah ko mante hain jin ko un k mutabiq ilham hova tha yay kitab likho jis k mutabiq wo hidayat pa gy thy😂 ab khud he apni baat ko negate kr ra hai 😂
انجینیر محمد علی مرزا بھائی " لات کا بھوت بات سے نہیں مانتا " یہ کہاوت روایتی علماء کے لئےبالکل صحیح ھے ۔ نام نہاد علماء اور مفتی ، قرآن اور حدیث کے علم کو اپنی خاص جاگیر سمجہتا ھے یھی اسکا بہت بڑا جرم عظیم ھے ۔ ان نام نہاد علماء اور مفتی کے ذاتی مفاد اور علمی تکبر نے ھی پوری امت کے دنیوی اور اخروی بیڈا کو غرق کر دیا جسکے اثرات پوری دنیا میں دیکھ رھے ھیں ۔انجینیر علی مرزا بھائی آپ علماء اور مفتی کو دلایل کی لات سے لتیاتے رھیں اللاہ آپکو کامیاب کرے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
Kai aise magicians bhi hn jo dil ki baat jaan lete hn jese dynamo, kith bairi wagaira, toh dil ki baat jaan lena koi wahi k nazil hona nhi he engineer sahab.
" لات کا بھوت بات سے نہیں مانتا " یہ کہاوت روایتی علماء کے لئےبالکل صحیح ھے ۔ نام نہاد علماء اور مفتی ، قرآن اور حدیث کے علم کو اپنی خاص جاگیر سمجہتا ھے یھی اسکا بہت بڑا جرم عظیم ھے ۔ ان نام نہاد علماء اور مفتی کے ذاتی مفاد اور علمی تکبر نے ھی پوری امت کے دنیوی اور اخروی بیڈا کو غرق کر دیا جسکے اثرات پوری دنیا میں دیکھ رھے ھیں ۔انجینیر علی مرزا بھائی آپ علماء اور مفتی کو دلایل کی لات سے لتیاتے رھیں اللاہ آپکو کامیاب کرے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
You ma watch An intellectual speech like thunderbolt, uniting rational super intellectuals of the whole world, by rahbare Islam Hazrat Imam Mohammad Aiyub Hafizullah.
مندرجہ ذیل جو قرآن میں نہیں پائی جاتیں 1۔ ہجر اسود ( کالا پتھر) 2۔ خانہ کعبہ 3۔ آمین کا لفظ 4۔ اللہ اکبر 5۔ پانچ وقت کی نماز 6۔ حضرت مریم کے علاوہ کسی عورت کا نام ۔ 7۔ ابو بکر ، عثمان ، عمر کے نام 8۔ سنگسار کی سزا
Ilham is a HAQQ from Allah Kareem the Supreme. Its greatest example for all Times to come is my book Natural Theory of Relativity, Inertia, Gravitation and Gravitivity. It happened to me and it happens to all nonprophets who are selected by Allah Kareem the Supreme. Struggle is a huge condition for ilham and that is what I did.
السلام علیکم و رحمت اللہ علیہ و برکاتہ ،علی بھاءی( تسی لگے رھو) ، جاری رکھین،، جعلی مولویوں پر آپ عزاب کی طرح ھین،،کوءی کشف ،الہام، وغیرہ نہین ھے،نہ کوءی قطب ھے نہ غوث، نہ ابدال ھے نہ بزرگ،،، انہوں نے، توحید مین سوراخ کر کے تصوف کو نکالا گیا ھے
Aoa.. ali bhai me chahta hn ap is bt ko mazid highlight kry.. me ksi k khny py 1 mehfil py jaya krta tha wo bayan krta tha k me nabi saw ko daikh sakta hn wo muj se kalam krty hain nauzbillah.. mazid usne logo ko kail kr rkha tha me kashaf k zairye tm py b Nabi saw ki ziyart krwa dn ga bx mery btay huy tariky se Allah ka zikr kiya kro
Ali bahi jo log doka dete hai or khete hai flah k pas jinat hai or en ko jin bate batate hai ye wo and kiya jinu ko qabu kiya ja sakta hai or kiya Jin insaanu k andar ya chimat sakte es par khoi masla record ho to plz rehnmai kar de
نبیﷺ کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا۔ اللہ تک رسائی حاصل کرنے کےلئے ( فنا فی الشیخ - فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈزائن پیش کی۔ پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلہ دیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ غوثیہ سہروردیہ نقش بندیہ جنیدیہ وغیرہ سلسلے والے سارے بزرگ ولی بن گئے ٹھیک ہے۔ لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبیﷺ کی کوئی حدیث ہے۔ یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جو لوگ غیر نبی کے فلسفہ پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم، جین ازم- پارسی ازم - سِکھ ازم - ٹھیک ویسے ہی صوفی ازم بھی ہے۔ صوفی مذہب چونکہ ایک ازم ہے اس لئے صوفی مذہب کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کی عمارت ( وحدت الوجود ) کے فلسفہ پر کھڑی ہے صوفی مذہب کے اس فلسفہ کے مطابق خالق اور مخلوق میں کوئی فرق نہیں ہے۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ اس لئے صوفی مذہب میں ( اللہ اور بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ ( کُل اور جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ویسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے۔ اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں۔ وحدت الوجود کے فلسفہ کو ہندی مراٹھی میں अद्वैत वेदान्त का सिद्धांत کہتے ہیں۔ اور انگریزی میں Non dualism theory کہتے ہیں۔ دھیان رہے کہ وحدت الوجود کا فلسفہ دنیا کے سارے مزہب میں پایا جاتا ہے۔ وحدت الوجود صوفی مذہب کا کلمہ ہے۔ اس کلمہ کے مطابق صوفی مذہب میں عاشق ( بندہ) اور معشوق ( اللہ) میں فرق کرنا شرک ہے۔ اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے۔ لہزا اس کلمہ کے مطابق صوفی مرتا نہیں ہے بلکہ اس کا ( وصال ) ہوتا ہے یعنی وصال کے بعد صوفی اپنے ہی وجود سے جا ملتا ہے۔ اس لئے صوفی بزرگ کے یومِ وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ۔ کشف المحجوب یہ صوفی مذہب کی بایٔبل مانی جاتی ہے۔ اس کتاب میں وحدت الوجود کا فلسفہ بڑی تفصیل کے ساتھ بیان ہوا ہے۔ اس موضوع پر بات کرتے ہوئے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری لکھتے ہیں - " جیسے زید کا ہاتھ زید نہیں لیکن زید سے جدا نہیں ٹھیک ویسے ہی ( بت خدا نہیں مگر خدا سے جدا نہیں ) وحدت الوجود نظریہ کی مخالفت میں آسمان سے آیتیں نازل ہوئی ہیں۔ مثال کی طور پر قرآن سورہٴ الزخرف آیت نمبر 15 - ترجمہ - یہ سب کچھ جانتے ہوئے اور مانتے ہوےء بھی ان لوگوں نے اس کے بندوں میں سے بعض کو اس کا جُز بنا ڈالا۔ حقیقت یہ ہے کہ انسان بڑا احسان فراموش ہے۔ صوفی مذہب کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفہ پر کھڑی ہے اور دوسری طرف اسلام کی عمارت نبیﷺ کے واحدہٗ لا شريك کے فلسفہ پر کھڑی ہے۔ حوالہ کتاب -تصوف کی مشہور کتاب📕 " فلسفہ وحدت الوجود " ہمارے مفتی مولوی( وحدت الوجود ) کو صحیح العقیدہ مزہب مانتے ہیں اور ( واحدہٗ لا شريك) والے فلسفہ کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں۔ یہ سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء۔ حو
This man was earlier barelvi n he still has same kind of vision where he start giving comparison with stupid things.. His vision is literally small. Can't even think more than firqa..
جزاكم الله خيراً اور صرف حضرت کعب بن مالک رض ہی نہیں حضرت عبد الله بن مسعود رضی اللّٰہ عنہ کا بھی علم غیب سے متعلق وہی عقیدہ تھا جو ہمارا ہے صحی البخاری 6100 اور صحیح مسلم 2447 نمبر حدیث ہے کہ آپ صلي الله عليه وآله وسلم نے غزوہ حنین کے بعد مال غنیمت تقسیم کیا اور اس میں کچھ لوگوں کو ترجیح دی آپ نے حضرت اقرع بن حابس اور عیینہ کو سو اونٹ دیے۔تو ایک شخص کہنے لگا کہ اس تقسیم سے الله تعالیٰ کی رضا مندی مقصود نہیں تھی (معاذ الله) تو حضرت عبد الله بن مسعود رض کہتے ہیں کہ میں نے کہا کہ الله کی قسم میں ضرور رسول الله صلي الله عليه وآله وسلم کو یہ بات بت اؤں گا جو تو نے کہی ہے۔چنانچہ حضرت عبد الله بن مسعود رسول الله صلي الله عليه وآله وسلم کے پاس آئے اور آپ کو کان میں یہ بات بتائی تو رسول الله کے چہرہ انور کا رنگ اتنا متغیر ہوا کہ سرخ ہوگیا غصہ سے تو حضرت عبد الله بن مسعود رض کہتے ہیں کہ یہاں تک کہ میں نے دل میں خواہش کی کہ کاش میں رسول الله کو یہ بات نہ ہی بتاتا۔ اس بات کا کیا مطلب ہوا کہ کاش میں رسول الله کو نہ بتاتا؟ یہی نہ کہ نہ میں رسول الله کو بتاتا نہ آپ کو پتہ چلتا اور نہ ہی آپ کو یوں دکھ ہوتا یا غصہ آتا تو صحابی رسول حضرت عبد الله بن مسعود رضی اللّٰہ عنہ کا تو نظریہ ہے کہ اگر رسول الله صلي الله عليه وآله وسلم کو نہ بتایا جائے تو آپ کو نہیں پتہ لگے گا تو علم غیب کہاں گیا؟ ورنہ اس بات کا کیا مطلب ہوا کہ کاش میں رسول الله کو نہ بتاتا؟ اور یہ صحابی حضرت عبد الله بن مسعود بھی کوئی عام صحابی نہیں ہیں بلکہ کبار فقہاء صحابہ کرام میں سے ہیں اور جن چار لوگوں سے رسول الله صلي الله عليه وآله وسلم نے قرآن سیکھنے کا حکم دیا ان میں سے ایک عبد الله بن مسعود ہیں
You don’t even know the difference among Kashf, Ilham and Ghaib. Can you kindly explain what is Ghaib? Is it simply unseen? Kindly answer this question.
Ali bhai Hassan bin Sabah k baray mn Kuch btayen!. Ap answer ni Dete lagta a mujhe b ap k khilaf video banane padi ge phir hi ap muje Nazar andaz ni krain ge😂😂😂
Ali bhai aap kehty h Anbiya aur rasoolo k ilawa kisi ko ilm e ghaib nh ho skta lekin hadees ki kitabo sy maloom hota h anbiya aur radoolo k ilawa b ilm e ghaib hoskta h jesa k kuch waqiat aapny quote kiye ha issi lecture mai lekin aap kehty ho wo hadeesain zaeef h abb ummat jaye to jaye kahn phr ?jo hadeesain aap k aqeeday per fit ni bethti aap ussy jan chura laity hain ?barelvi innhi hadeeso ko sahih sabit kr dety h kyu k unn k nazdeek zaeef hadees sari ki sari raddi ki tokri mai phenkny ki nh?
Mere comments ko aapko log ne block kar rakhe hain jo sirf mere hi comments bock mein mujhe hi dekate hain baki kise aur ke comments list mein nahi dekte hain mere comments ko block se hata do puri baat ka jawab donga quran aur sahi hadees se inshaallah aur aisa haataho ke sab ke comments mein bhi mere comments dikna chahiye aur tum sab logo ko time Qayamat tak
جس دین کی ابتدا غار حرا میں پڑھنے کے حکم سے ھوی اور دنیوی تعلیم وتربیت دوستی کی مثال جنگ بدر میں گرفتار مشرکین مکہ کے رھای کی شرط دس دس صحابہ کرام کی تعلیم و تربیت سے قاعم کی گی اور ایسا ھی ھوا ۔ مگر آج اسی مزھب کے ماننے والی قوم پوری دنیا میں سبھی طرح کی تعلیم وتربیت میں سب سے پیچھے ھے آخر ایسا کیوں ھوا ؟ پچھلی امتوں کی طرح امت محمدی کے مزھبی اور سیاسی رہنماؤں کے گٹھ جوڑ نے اپنی مفاد کی خاطر اصل مزھبی تعلیم میں تحریف کرتے ھوے جدید تعلیم کی مخالفت شروع کر دی جو آج تک مختلف صورتوں میں جاری ھے اسی لیے نام نہاد امت محمدی آج تک زوال پذیر ھے اور رھیگی جبتک کہ دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید تعلیم ( ساءنس اور ٹیکنالوجی ) کی طرف نہ دوڑے ۔
Ap imran khan ko choro apni baat kro khawab lazmi ni so k dakhoo khan ka dream tha cancer hospital ka wo pura kia phr university ka wo b pura kia Allah k fazal saa
@15:40 مہربانی فرما کر یہ نہ کہیں کہہ عورتوں کی تو یہ کمزوری ہے۔ اس سے آپ عورتوں کے خلاف تعصب ظاہر فرما رہے ہیں۔ یہ تو انسانی کمزوریوں میں سے ایک کمزوری ہے جس میں مرد اور عورت برابر کے شریک ہو سکتے ہیں۔
IK won 2018 elections by the power the vote. Your mockery at IKs success in 2018 elections shows that you know nothing abou pk potics, further your knowledge about current politics and current scenario is not as good as your Islamic knowledge.....
Puri government me khan sahb k apny kitnay bnday hain gin lo...phr different parties ko mila k jo aksariat bni h woh b gin lo...u know nothing about politics in Pakistan
Salute for our beloved EMAM ❤️
Engineer Muhammad Ali Mirza ❤️
Love from Republic of Turkey 🇹🇷
مرنے سے پہلے اے مسلمان کر لے اس پہ غور 🌹
کتابوں کا خدا اور ہے اور بابوں کا خدا اور ہے 🌹
Ali is intellectual, ALLAH TA'ALA isay iskay apnay nafs k aur Shetan mardod aur us k rufuqa k shar sai bachai. Apni panah apni aman mai rakhay, saccha deen phaylanay ke tofeeq ata FARMAI. AAMEEN summa AAMEEN.
الله اكبر
سبحان الله
الحَمْد للهْ
ماشاءالله
May Allah reward you with eternal success. Anybody who want to understand true sense of Islam, must listen Ali Mirza.... He knows how to describe and demonstrate the true spirit of Islam.... Jazak Allah.
Zee tech I agree with you.
Mashallah real truth with Quran & Sunnah
Brief description but full details 👍
Jazak Allah Khair
ماشااللہ سبحان اللہ بہت ہی خوبصورت بیان ہے آپ کا
Jazakallah خیرا ali bhi from 🇮🇳Marney se pehle ay musalma karle is pe ghor kitabo ka khuda or h babo ka khuda or h
Allah bless you ameen
ماشاء اللہ تعالیٰ
great Muhammad Ali bhai May Allah bless you Ameen
May Allah bless you Ali Bhai with all His blessings aamin sum aamin 😇
jazak ALLAH khairan katheera
Masha Allah
Kashf ho sakta hai Aaj bhi ALLAH walon k sath , Jo log Ahl e ALLAH se Hasad rakhte hai wo aisi hi baten krte hai
@haris7765 Quran nhi mirza keh Raha khud se
Aur Qur'an to Sahaba ka bhi kehta hai wo q nhi maante ?
yay mirza khud shah waliuallah ko mante hain jin ko un k mutabiq ilham hova tha yay kitab likho jis k mutabiq wo hidayat pa gy thy😂 ab khud he apni baat ko negate kr ra hai 😂
Very good quran class Ali bhai.
Ali bhai Allah apko lambi umar de or salamat rakhe
انجینیر محمد علی مرزا بھائی " لات کا بھوت بات سے نہیں مانتا " یہ کہاوت روایتی علماء کے لئےبالکل صحیح ھے ۔ نام نہاد علماء اور مفتی ، قرآن اور حدیث کے علم کو اپنی خاص جاگیر سمجہتا ھے یھی اسکا بہت بڑا جرم عظیم ھے ۔ ان نام نہاد علماء اور مفتی کے ذاتی مفاد اور علمی تکبر نے ھی پوری امت کے دنیوی اور اخروی بیڈا کو غرق کر دیا جسکے اثرات پوری دنیا میں دیکھ رھے ھیں ۔انجینیر علی مرزا بھائی آپ علماء اور مفتی کو دلایل کی لات سے لتیاتے رھیں اللاہ آپکو کامیاب کرے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
Mashaa Allah
Love you ustade moharram me apko 2011/12 se sunta houn
720085
Jazak Allah Khair ❤🤲🤲🤲❤
Jazak Allah ali bahi booht khub....🌹❣
Subhan Allah
ماشاءاللہ
اللہ پاک آپ کو معرفت کا علم عطا کریں کیونکہ معرفت کے بغیر آپ باطینی علوم سمجھ ہی نہیں سکتے۔۔
😅😅😅😅😅
SubhanAllah
JAZAKALLAH
bilkul theek kha ap na....
Besides your statement about Imran khan, I ow great respect to you... I believe Ali Mirza is the need of hour....
Kai aise magicians bhi hn jo dil ki baat jaan lete hn jese dynamo, kith bairi wagaira, toh dil ki baat jaan lena koi wahi k nazil hona nhi he engineer sahab.
wo bhi pyschology ka ilm hey.. Hath aur ankh ki harkat sy thora judge kr lety hyn.. un sy puchy wo bhi ni kehty hmen ilham hta.. andaza ee hta hey
@HuzaifaSaran wo he baat he ki trick se bohot sari cheezain patachal jati hn.
" لات کا بھوت بات سے نہیں مانتا " یہ کہاوت روایتی علماء کے لئےبالکل صحیح ھے ۔ نام نہاد علماء اور مفتی ، قرآن اور حدیث کے علم کو اپنی خاص جاگیر سمجہتا ھے یھی اسکا بہت بڑا جرم عظیم ھے ۔ ان نام نہاد علماء اور مفتی کے ذاتی مفاد اور علمی تکبر نے ھی پوری امت کے دنیوی اور اخروی بیڈا کو غرق کر دیا جسکے اثرات پوری دنیا میں دیکھ رھے ھیں ۔انجینیر علی مرزا بھائی آپ علماء اور مفتی کو دلایل کی لات سے لتیاتے رھیں اللاہ آپکو کامیاب کرے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
Apalehisalam k bjae sallalaho alehe wasallam khain
Subahnallah
You ma watch
An intellectual speech like thunderbolt, uniting rational super intellectuals of the whole world, by rahbare Islam Hazrat Imam Mohammad Aiyub Hafizullah.
مندرجہ ذیل جو قرآن میں نہیں پائی جاتیں
1۔ ہجر اسود ( کالا پتھر)
2۔ خانہ کعبہ
3۔ آمین کا لفظ
4۔ اللہ اکبر
5۔ پانچ وقت کی نماز
6۔ حضرت مریم کے علاوہ کسی عورت کا نام ۔
7۔ ابو بکر ، عثمان ، عمر کے نام
8۔ سنگسار کی سزا
آج پتہ چلا کہ ملا کے حجرے میں پرویزیت بھی داخل ہو چکی ہے
جس کی سمجھ نہ آئے اس پر جھوٹ کا فتویٰ دینا بھی جھوٹ ہی ہے۔ آپ یہ کہہ سکتے ہو کہ میں ثابت نہیں کر سکتا باقی رب بہتر جانتا ہے۔
Zajak allah Ali bhai
Allah jisko chiye. Gaib ka ilam ata fermiye
Ilham is a HAQQ from Allah Kareem the Supreme. Its greatest example for all Times to come is my book Natural Theory of Relativity, Inertia, Gravitation and Gravitivity. It happened to me and it happens to all nonprophets who are selected by Allah Kareem the Supreme. Struggle is a huge condition for ilham and that is what I did.
Bhai ap laa hawla wala quwwata prha kren shaitan bhag jaega.. phr b aram na aya to Doctor ko bhi dikhaden ek bar plz
@@malikshahzad8604u r trying to be oversmart....he is right and maulana ishaq also said ilham ho sakta hai
Bhai apnay kia effort Ki? Plz share some
Jahail
@@RaghbatTV I have written the best book on Astronomy and hence Physics in the world history which has dwarfed the achievements of noton, anstan etc.
ab tak 2 dislikes mile hain, ye pakke baabbi log hain, jinhe baat hazam ni ho rahi😂😂
Jezaak Allah Khair Ali Bhai 🤗
Love you Ali bahi
السلام علیکم و رحمت اللہ علیہ و برکاتہ ،علی بھاءی( تسی لگے رھو) ، جاری رکھین،، جعلی مولویوں پر آپ عزاب کی طرح ھین،،کوءی کشف ،الہام، وغیرہ نہین ھے،نہ کوءی قطب ھے نہ غوث، نہ ابدال ھے نہ بزرگ،،، انہوں نے، توحید مین سوراخ کر کے تصوف کو نکالا گیا ھے
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
Mashallah
#GBWTRADE
Bhut achcha ali bhai
عمران علی قان
Assalam o Alykum
Bukhari 1374 hadees ma yai nahi likha hai ki agar jinn aur insan sunai too bihosh hojai ghay? Please reply
Syad Srfraz sha sahib say mily aap Ike bar .... Bulky zroor mily ....bohat khuch seekhny ko mily GA aap ko ....
Hazrat Maryam(R.A) or hazrat Amna(R.A) pr ilham ke hwale se kia aqeeda ha ????
Pehly ummaton me ilham howa krty thy, Is ummat me khatam e nabuwat ki wajah sy band kr diye gaye
Reference from Quran! Iham abi band hoa ha ..@@ByEngineerMuhammadAliMirza
Good
Khan sahib ka hwab pora ho geya na.....! Baz jald pory hoty Hy baz bohat deyr say agr suchy ho to.....
Aoa.. ali bhai me chahta hn ap is bt ko mazid highlight kry.. me ksi k khny py 1 mehfil py jaya krta tha wo bayan krta tha k me nabi saw ko daikh sakta hn wo muj se kalam krty hain nauzbillah.. mazid usne logo ko kail kr rkha tha me kashaf k zairye tm py b Nabi saw ki ziyart krwa dn ga bx mery btay huy tariky se Allah ka zikr kiya kro
Ali bahi jo log doka dete hai or khete hai flah k pas jinat hai or en ko jin bate batate hai ye wo and kiya jinu ko qabu kiya ja sakta hai or kiya Jin insaanu k andar ya chimat sakte es par khoi masla record ho to plz rehnmai kar de
Allah help karta ha...is me koi shaq he nae
Me duaa mangti hun to esa lgta hy koi tasali de raha hy jb roti hun to bhi esa lgta hy kisi ne Kuch kaha hy tasali k alfaz
Ali bhai mujhe zyadadar ulta sapna dikha h jaise agar mene dekha me fail ho gaya hu to asli me pass ho jata hu
السلام علیکم
نبیﷺ کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا۔ اللہ تک رسائی حاصل کرنے کےلئے ( فنا فی الشیخ - فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈزائن پیش کی۔ پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلہ دیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ غوثیہ سہروردیہ نقش بندیہ جنیدیہ وغیرہ سلسلے والے سارے بزرگ ولی بن گئے ٹھیک ہے۔ لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبیﷺ کی کوئی حدیث ہے۔ یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جو لوگ غیر نبی کے فلسفہ پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے۔
صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم، جین ازم- پارسی ازم - سِکھ ازم - ٹھیک ویسے ہی صوفی ازم بھی ہے۔ صوفی مذہب چونکہ ایک ازم ہے اس لئے صوفی مذہب کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کی عمارت ( وحدت الوجود ) کے فلسفہ پر کھڑی ہے صوفی مذہب کے اس فلسفہ کے مطابق خالق اور مخلوق میں کوئی فرق نہیں ہے۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ اس لئے صوفی مذہب میں ( اللہ اور بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ ( کُل اور جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ویسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے۔ اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں۔
وحدت الوجود کے فلسفہ کو ہندی مراٹھی میں अद्वैत वेदान्त का सिद्धांत کہتے ہیں۔ اور انگریزی میں Non dualism theory کہتے ہیں۔ دھیان رہے کہ وحدت الوجود کا فلسفہ دنیا کے سارے مزہب میں پایا جاتا ہے۔
وحدت الوجود صوفی مذہب کا کلمہ ہے۔ اس کلمہ کے مطابق صوفی مذہب میں عاشق ( بندہ) اور معشوق ( اللہ) میں فرق کرنا شرک ہے۔ اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے۔ لہزا اس کلمہ کے مطابق صوفی مرتا نہیں ہے بلکہ اس کا ( وصال ) ہوتا ہے یعنی وصال کے بعد صوفی اپنے ہی وجود سے جا ملتا ہے۔ اس لئے صوفی بزرگ کے یومِ وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ۔
کشف المحجوب یہ صوفی مذہب کی بایٔبل مانی جاتی ہے۔ اس کتاب میں وحدت الوجود کا فلسفہ بڑی تفصیل کے ساتھ بیان ہوا ہے۔
اس موضوع پر بات کرتے ہوئے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری لکھتے ہیں -
" جیسے زید کا ہاتھ زید نہیں لیکن زید سے جدا نہیں ٹھیک ویسے ہی ( بت خدا نہیں مگر خدا سے جدا نہیں )
وحدت الوجود نظریہ کی مخالفت میں آسمان سے آیتیں نازل ہوئی ہیں۔ مثال کی طور پر قرآن سورہٴ الزخرف آیت نمبر 15 - ترجمہ -
یہ سب کچھ جانتے ہوئے اور مانتے ہوےء بھی ان لوگوں نے اس کے بندوں میں سے بعض کو اس کا جُز بنا ڈالا۔ حقیقت یہ ہے کہ انسان بڑا احسان فراموش ہے۔
صوفی مذہب کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفہ پر کھڑی ہے اور دوسری طرف اسلام کی عمارت نبیﷺ کے واحدہٗ لا شريك کے فلسفہ پر کھڑی ہے۔
حوالہ کتاب -تصوف کی مشہور کتاب📕
" فلسفہ وحدت الوجود "
ہمارے مفتی مولوی( وحدت الوجود ) کو صحیح العقیدہ مزہب مانتے ہیں اور ( واحدہٗ لا شريك) والے فلسفہ کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں۔ یہ سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
حو
This man was earlier barelvi n he still has same kind of vision where he start giving comparison with stupid things.. His vision is literally small. Can't even think more than firqa..
Himmat jutao mere channel no dekhne ka
Ye super intellectuals ke lye hai
جزاكم الله خيراً
اور صرف حضرت کعب بن مالک رض ہی نہیں حضرت عبد الله بن مسعود رضی اللّٰہ عنہ کا بھی علم غیب سے متعلق وہی عقیدہ تھا جو ہمارا ہے
صحی البخاری 6100 اور صحیح مسلم 2447 نمبر حدیث ہے کہ آپ صلي الله عليه وآله وسلم نے غزوہ حنین کے بعد مال غنیمت تقسیم کیا اور اس میں کچھ لوگوں کو ترجیح دی آپ نے حضرت اقرع بن حابس اور عیینہ کو سو اونٹ دیے۔تو ایک شخص کہنے لگا کہ اس تقسیم سے الله تعالیٰ کی رضا مندی مقصود نہیں تھی (معاذ الله) تو حضرت عبد الله بن مسعود رض کہتے ہیں کہ میں نے کہا کہ الله کی قسم میں ضرور رسول الله صلي الله عليه وآله وسلم کو یہ بات بت اؤں گا جو تو نے کہی ہے۔چنانچہ حضرت عبد الله بن مسعود رسول الله صلي الله عليه وآله وسلم کے پاس آئے اور آپ کو کان میں یہ بات بتائی تو رسول الله کے چہرہ انور کا رنگ اتنا متغیر ہوا کہ سرخ ہوگیا غصہ سے تو حضرت عبد الله بن مسعود رض کہتے ہیں کہ یہاں تک کہ میں نے دل میں خواہش کی کہ کاش میں رسول الله کو یہ بات نہ ہی بتاتا۔
اس بات کا کیا مطلب ہوا کہ کاش میں رسول الله کو نہ بتاتا؟
یہی نہ کہ نہ میں رسول الله کو بتاتا نہ آپ کو پتہ چلتا اور نہ ہی آپ کو یوں دکھ ہوتا یا غصہ آتا تو صحابی رسول حضرت عبد الله بن مسعود رضی اللّٰہ عنہ کا تو نظریہ ہے کہ اگر رسول الله صلي الله عليه وآله وسلم کو نہ بتایا جائے تو آپ کو نہیں پتہ لگے گا تو علم غیب کہاں گیا؟
ورنہ اس بات کا کیا مطلب ہوا کہ کاش میں رسول الله کو نہ بتاتا؟
اور یہ صحابی حضرت عبد الله بن مسعود بھی کوئی عام صحابی نہیں ہیں بلکہ کبار فقہاء صحابہ کرام میں سے ہیں اور جن چار لوگوں سے رسول الله صلي الله عليه وآله وسلم نے قرآن سیکھنے کا حکم دیا ان میں سے ایک عبد الله بن مسعود ہیں
You don’t even know the difference among Kashf, Ilham and Ghaib.
Can you kindly explain what is Ghaib? Is it simply unseen?
Kindly answer this question.
Ali bhai Hassan bin Sabah k baray mn Kuch btayen!.
Ap answer ni Dete lagta a mujhe b ap k khilaf video banane padi ge phir hi ap muje Nazar andaz ni krain ge😂😂😂
Ali bhai aap kehty h Anbiya aur rasoolo k ilawa kisi ko ilm e ghaib nh ho skta lekin hadees ki kitabo sy maloom hota h anbiya aur radoolo k ilawa b ilm e ghaib hoskta h jesa k kuch waqiat aapny quote kiye ha issi lecture mai lekin aap kehty ho wo hadeesain zaeef h abb ummat jaye to jaye kahn phr ?jo hadeesain aap k aqeeday per fit ni bethti aap ussy jan chura laity hain ?barelvi innhi hadeeso ko sahih sabit kr dety h kyu k unn k nazdeek zaeef hadees sari ki sari raddi ki tokri mai phenkny ki nh?
Ye baat Hazrat Ali RZ k baarey Main koi kar sakta hai koi shia ? Koi nhi karega bas dusry buzrug kp challenge aur Tauheen krte
Hanfiyo ke to mohalle ke Baba ko bhi gaib ki khabre pata chal jati h
Mere comments ko aapko log ne block kar rakhe hain jo sirf mere hi comments bock mein mujhe hi dekate hain baki kise aur ke comments list mein nahi dekte hain mere comments ko block se hata do puri baat ka jawab donga quran aur sahi hadees se inshaallah aur aisa haataho ke sab ke comments mein bhi mere comments dikna chahiye aur tum sab logo ko time Qayamat tak
جس دین کی ابتدا غار حرا میں پڑھنے کے حکم سے ھوی اور دنیوی تعلیم وتربیت دوستی کی مثال جنگ بدر میں گرفتار مشرکین مکہ کے رھای کی شرط دس دس صحابہ کرام کی تعلیم و تربیت سے قاعم کی گی اور ایسا ھی ھوا ۔ مگر آج اسی مزھب کے ماننے والی قوم پوری دنیا میں سبھی طرح کی تعلیم وتربیت میں سب سے پیچھے ھے آخر ایسا کیوں ھوا ؟ پچھلی امتوں کی طرح امت محمدی کے مزھبی اور سیاسی رہنماؤں کے گٹھ جوڑ نے اپنی مفاد کی خاطر اصل مزھبی تعلیم میں تحریف کرتے ھوے جدید تعلیم کی مخالفت شروع کر دی جو آج تک مختلف صورتوں میں جاری ھے اسی لیے نام نہاد امت محمدی آج تک زوال پذیر ھے اور رھیگی جبتک کہ دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید تعلیم ( ساءنس اور ٹیکنالوجی ) کی طرف نہ دوڑے ۔
توہین الہی کی کوئی شق بھی کیا پاکستان کے قانون میں موجود ہے؟ اگر نہیں تو پھر اس کے لیے توحید پرستوں کو ضرور کوشش کرنا ھوگی
Mirza jhelmi jawab de 👇
ua-cam.com/video/0bDadub21Ns/v-deo.html
Surah qehaf aayat 17 ko padho phir bolna
استغفر اللہ
یہ واقعی کچھ بھی نہیں کیونکہ آپ کا تجربہ نہیں۔ یہ مسئلہ آپ کا نہیں کیونکہ تاریخ میں ہمیشہ ان لوگوں کا رد کیا گیا ہے جس کی سمجھ نہیں آتی۔
Ap imran khan ko choro apni baat kro khawab lazmi ni so k dakhoo khan ka dream tha cancer hospital ka wo pura kia phr university ka wo b pura kia Allah k fazal saa
Jab Allah k raz malom ni to apko to molvi kis ne bnya
Tum jesy ko pta b nhi
@15:40
مہربانی فرما کر یہ نہ کہیں کہہ عورتوں کی تو یہ کمزوری ہے۔ اس سے آپ عورتوں کے خلاف تعصب ظاہر فرما رہے ہیں۔ یہ تو انسانی کمزوریوں میں سے ایک کمزوری ہے جس میں مرد اور عورت برابر کے شریک ہو سکتے ہیں۔
IK won 2018 elections by the power the vote. Your mockery at IKs success in 2018 elections shows that you know nothing abou pk potics, further your knowledge about current politics and current scenario is not as good as your Islamic knowledge.....
Puri government me khan sahb k apny kitnay bnday hain gin lo...phr different parties ko mila k jo aksariat bni h woh b gin lo...u know nothing about politics in Pakistan
انجینئیر صاب بھی خاندانی پٹواری ہے۔
سیاست میں نااہل شریف سے کافی متاثر لگتے ہیں۔