Meny sari Zindagi tanhai mn Reh k guzari Khushi se Abhi bhi tanhai mn sakoon milta hy bht enjoy krti hn Yahan tak k chahye ka eik cup omelette paratha ly k bht ahtamam k sath bht Khushi se enjoy kerti hon ❤😊
اسلام سر آپ میرے لیے دعا کریں رب مجھے ایک مشکل سے نکال 7 مہینے ہو گئے ہیں اس آگے روتے پر وہ میرے لیے رستہ نہیں کھول رہا سر میری زندگی کا سوال ہے میری شادی نومبر میں ہوئی ہے میرے سسرال والوں نے دھوکہ دیا ہے لڑکے میں اتنی عقل نہیں ہے کہ کسی کی ذمّہ داری آدھا سکے اور یہ لوگ مجھے میرے گھر بھی نہیں جانے دے رہے اب تو رب کے آگے رو رو کے تھک گئی ہوں
السلام علیکم سر ناصر افتخار صاحب آپ میرے استاد اور ہم کیفیت بھی ہیں اور دوست کا درجہ رکھتے ہیں چاہے ہماری کوئی ملاقات نہیں ہوئی ویڈیو اور آپکی کتاب ہی تعارف ہے سر اس میں آپنے ایک بات کی کہ عشق مجازی ہی عشق حقیقی کی ابتدا یا جو کچھ بندہ سمجھ لے تو میں اسکو اس طرح سے بہت پہلے سمجھا کہ وجہ کوئی بھی ہو اگر حقیقت تک پہنچا دے تو اس ضمن میں بعض اوقات ایسا بھی کچھ ہو سکتا ہے ایک روایت ہے کہ جتنے انسان کے سانس ہیں اتنے رستے خدا کی طرف جانے کے ہیں تو وجہ کوئی بھی ہو حقیقت تک پہنچنا مقصود ہے اور یہ کوئی اصول بھی نہیں کہ عشق مجازی ہی اصل میں عشق حقیقی ہے یا اسکی ابتدا ❤
مجھے تنہائی اچھی لگتی ہے
Mn restaurant jaesa Khana bnaky apny room mn khobsurat dadtarkhwan bichati hon ya phir khuly asman k neechy bath enjoy krti hn ❤
Meny sari Zindagi tanhai mn Reh k guzari Khushi se
Abhi bhi tanhai mn sakoon milta hy bht enjoy krti hn
Yahan tak k chahye ka eik cup omelette paratha ly k bht ahtamam k sath bht Khushi se enjoy kerti hon ❤😊
Dunia me sb sy mushkil kam apni fitrat sy lrna ha mtlb...نفس سے جہاد
Zabrdst ❤
Plz share link of complete audio
Assalam Alaikum sir can you please explain lakhilaba
❤❤❤❤
Can you kindly upload the whole lecture on this topic by Nasir sahib?
Assalam Alaikum sir can you please explain lakhilaba 1:42
❤😮
❤🎉
اسلام سر آپ میرے لیے دعا کریں رب مجھے ایک مشکل سے نکال 7 مہینے ہو گئے ہیں اس آگے روتے پر وہ میرے لیے رستہ نہیں کھول رہا سر میری زندگی کا سوال ہے میری شادی نومبر میں ہوئی ہے میرے سسرال والوں نے دھوکہ دیا ہے لڑکے میں اتنی عقل نہیں ہے کہ کسی کی ذمّہ داری آدھا سکے اور یہ لوگ مجھے میرے گھر بھی نہیں جانے دے رہے اب تو رب کے آگے رو رو کے تھک گئی ہوں
Sabar kre Allah raste bnaye ga InshaAllah
Ajkl almost 90 percent male koi b responsibility ni laina chahty husbands ko bs apny rights ka pta fraaiz ka ni ....
Don't worry you r luck k Allah ny apko azmaish k leay select kya.Allah k khas bndy hi is mkaam tk aty hain.Allah apki mdud frmay