Syedani Ki Ghair-E-Syed Se Shadi Jaiz Hai Quran Aur Hadees Se Jawab 29 Rajab 6th April 2019

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 вер 2024
  • Dars E Quran E Majeed Wa Akhbar E Aale Mohammed as Topic GHAIRE SYED KA NIKAH SAYDANI SE ) Zakir Sael-E-b\Babul Yaqenn Syed Waheed Uddin Hyder Jaffery Sahab Qibla Akhbari @ Baitul Sharaf 29 Rajab 1440 Hijri 6th April 2019

КОМЕНТАРІ • 41

  • @hussainsameerlovehumanity8628
    @hussainsameerlovehumanity8628 5 років тому +2

    Exactly,, 👍 I am osooli but he is saying right, I am follower of aayat Ullah sistaani, I have also confirmed it from Najaf e ashraf, office of grand aayat Ullah sistaani, Nikaah of syedani is allowed with non syed man without any condition... Even most of syed maraja's daughters got married with non syed men,, such as daughter of imam khumaini, daughter of syed ghulpaighaani and daughter of syed hassan fazal Ullah...

    • @jahazaibali259
      @jahazaibali259 3 роки тому

      My marja aytula sistani jaz ha ya nika

  • @murtuzaali7727
    @murtuzaali7727 5 років тому +4

    Ya ali jjh madad
    Salam alaikum masha allah qibla jazakallah....

  • @jackpitaji
    @jackpitaji 5 років тому

    Qibla zindabad . Sarkar AAP plz thoda video quantity Sai karwauye or short clips bhi ek suggestion taki watsup wagera pe logo Ko forward kare .

  • @abbasbukhari308
    @abbasbukhari308 5 років тому

    نسبترميم
    سید دراصل حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیٹی حضرت فاطمہ زہرا کی اولاد سے ہیں۔ چونکہ حضرت علی کی اور بھی اولادیں تھیں مگر صرف حضرت فاطمہ کی ہی اولاد کو سید کہا جاتا ہے اس سلسلہ میں امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا کہ ان کے جد امام موسی کاظم علیہ السلام انہیں ان کے جد امام جعفر الصادق علیہ السلام انہیں ان کے جد امام محمد باقر علیہ اسلم انہیں ان کے جد امام علی زین العابدین علیہ السلام انہیں ان کے جد امام حسین علیہ السلام انہیں ان کے جد امام علی علیہ السلام انہیں رسول کائنات نے فرمایا [> کل نسب و صهر منقطع یوم القیامه سترا من اللّه علیه الانسبی و سببی

    • @syedmisbah9904
      @syedmisbah9904 5 років тому +1

      abbas raza
      آپ اس سے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟
      اللہ کہہ رہا ہے ہر خشک و تر کا ذکر قرآن
      میں ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و
      آلہ وسلم فرما رہے ہیں قرآن اور
      حدیث سے تمسک رکھو گمراہ نہ ہوگے
      قرآن اور سنت سے ۳۴ شرم گاہوں
      کے حرام ہونے پر واضح ذکر آ چکا
      جسمیں بعض موقتی طور پر ہیں تو بعض
      دائمی (واضح ہوگیا موقتی اور دائمی) پھر
      اس قول کے بعد اعتراض کیا معنی
      رکھتا ہے۔ دوسرے رسول خدا نے کہا
      ہماری حدیث کا پیمانہ قرآن ہے اب
      اگر سیدانی کا عقد غیر سید سے حرام
      ہونے پر کوئی حدیث ہے تو قرآن سے
      اسکا حکم ملنا چاہیے۔ دیکھا یہ جارہا ہے
      صرف اور صرف سب اپنی عقل لڑا
      کر نتیجہ نکالنے کی کوشش کررہے ہیں یا
      تفسیر بالرائے کر رہے ہیں کوئی واضح
      لفظوں میں حدیث نہیں پیش کر رہا جو
      مطابق کلام اللہ ہو۔

  • @9GemsHealing
    @9GemsHealing 5 років тому +2

    ہم آپ کو بلکل گالی نہیں دیں گے لیکن یہ یقین بھی رکھیں گے کہ اگر ہم نیں احادیث پیش کر دیں تو ان تمام گالیوں کے حقدار آپ خود ہی ہوں گے جتنی آپ نیں دی ہیں ۔

  • @truthseeker6893
    @truthseeker6893 5 років тому

    Pehley masaley ka jawab diya hai is jahil maloon ne aur wo bhi marajaye karam ke fatwoon ko dekh kar 😀😀😆😆

  • @9GemsHealing
    @9GemsHealing 5 років тому

    جی جناب میرا نام سید خرم عباس نقوی ھے اور میں نیں آپ کی وڈیو سنی میں چاہتا ھوں کہ آپ سے کچھ سوال کروں امید کرتا ھوں کہ آپ جوابات دے کر مجھے مطمئن ضرور کریں گے۔
    آپ سے پہلا سوال ھے کہ آپ اخباری کہلاتے ہیں اور معصومین ع کی خبروں سے دین اخز کرتے ہیں جبکہ بہت سی احادیث اور قول معصوم ضعیف ہیں ان میں سے اصل اور نقل کو ہم کیسے علیحدہ کریں گے۔
    آپسے دوسرا سوال ھے کہ سید کی تعریف کر دیں کہ سید کون ہیں اور عرب میں سید شروع کہاں سے ھوے۔اور ان کے کف کون ھیں اور صدقہ زکاة کس پر حلال تھی اور خمس کب سے سادات کا حق بنا۔
    تیسرا سوال آپ سے کہ اگر اہلبیت صرف 14 ہیں تو کیا آج کے سادات پر خمس ساکت ھے یا ان پر صدقہ زکاة حلال ھے۔ اور یہ ان کی نسبی اولاد کہلا سکتے ہیں یا نہیں ۔
    آپ سے چوتھا سوال یہ ھے کہ رسول اللہ ص کی ایک بیٹی تھی یا چار۔
    آپ سے پانچواں سوال ھے کہ کیا رسول اللہ نیں یا کسی بھی امام نیں سید زادی کے عقد کو غیر سید سے حلال قرار دیا ھے تو ریفرینس کے ساتھ بتا دیجیے۔
    آپ سے چھٹا سوال ھے کہ رسول اللہ کی کی بیویاں امت سے آئیں اور امت کی ماں بن گئ اور امت پر حرام ھو گئیں ۔ آپ مولا علی علیہ سے لے کر امام حسن عسکری تک ان کی کسی بھی بیوا یا کنیز کا عقد ثانی دکھا سکتے ہیں خواہ وہ جعدہ بنت اشعث کندی لعینہ ہی کیوں ناں ھو۔
    آپ سے ساتواں سوال ھے دربار یزید میں جب ایک لعین نیں قیدی بی بی سکینہ سلام اللہ علیہ کو اپنی کنیزی میں طلب کیا تو آپ نیں پناہ لی بی بی زینب سلام اللہ علیہ کے پہچھے تو پاک بی بی نیں غضب ناک ھو کر کیا فرمایا۔
    آپ سے آٹھواں سوال ہے کہ عیسٰی بن زید آپ کے لیے حجت نہیں ہیں تو کیا آپ کے خیال میں ان کی تربیت امام زادہ زید نیں صہیح نہیں کی تھی ۔
    آپ سے نواں سوال ہے کہ امام جعفر صادق علیہ سلام سے جب ایک اعرابی نیں آپ کی بیٹی کا رشتہ طلب تو آپ نیں غضب ناک ھو کر کیا فرمایا۔
    آپ سے دسواں سوال یہ ہے کہ امام موسیی کاظم علیہ سلام کی بروایت 18 یا 21 بیٹیاں تھیں جن میں سے ایک جناب معصومہ قم سلام اللہ علیہ ہیں آپ صاحب شریعت امام نیں ان کے عقد کیوں ناں کئیے۔
    آپ سے گیارھواں سوال ہے قرآن میں آپکے بقول کچھ شرم گاھیں حرام ہیں وہاں سے ثابت کریں کہ سید زادی کی شرم گاہ غیر سید پر حرام ھے۔لکھا ھوا ثابت کریں ایت سے یا روایت سے۔
    آپ سے بارھواں سوال ھے کہ جو سید زادی امتی کے گھر ہے اس کے لیے کیا حکم ھے اور جو امتی لڑکی کسی سید کے گھ میں ہے اس کے لیے کیا حکم ھے۔
    آ پ سے تیرھواں سوال ھے کہ اتنے اعلیٰ اور شاندار صحابی جناب رسول اللہ ص اور تمام آئمہ کے رھے کسی ایک بھی صحابی کا رشتہ اپنے گھر میں کیوں ناں کیا ۔
    آپ سے چودھواں سوال آپ عقد ام کلثوم ساتھ عمر کے بارے میں کیا عقیدہ رکھتے ہیں ۔
    میرا واٹس ایپ نمبر 00913349921302 ھے۔

    • @9GemsHealing
      @9GemsHealing 5 років тому

      میرا واٹس ایپ نمبر 00923349921302 ھے۔

    • @asmafatima2870
      @asmafatima2870 5 років тому +1

      Janab humlog aapke sawalaat ke jawabaat Saele Babul Yaqeen Maulvi Syed Waheed uddin Hyder Jaffri Sahab se lekar us waqt tak nahi deinge jab tak ke aap yeh naa bataein ke aapke shariyat ka maaqaz kya hai...?? Aur aap kiski taqleed karte hain...?? Aapke mazhab mein ijtehaad,mujtahid,marja ki kya hasiyat hai..?? Aapke mazhab mein mutabeqe Quran o Sunnat Hujjat e Mutlaq kaun hai..?? Jo Taqayye mein ho kya uski taqleed kar sakte hain...??Akhbari maslak aapke mazhab ke lehaaz se Naaji hai ya Naari..?? Aapke pehle hi sawal ne humko bedaar kar diye is baat par ke pehle yeh jaanein ke aapka mazhab kya hai...aap kiski taqleed karte hain...jab tak mazhab taiy naa hoga juzwiyaat par guftagu karna waqt ko zaaey karna hai.

    • @abbasbukhari308
      @abbasbukhari308 5 років тому

      اسلام علیکم خرم بھائی واضع حدیث مبارکہ ھے کہ مولا امام جعفر الصادق علیہ السّلام نے فرمایا کے جس پر صدقہ حرام ھو اس کا نکاح نہیں ھوسگتا اس سے جس پر صدقہ حلال ھو درجوں احادیث مبارکہ ھیں سادات پر صدقہ حرام ھے غیر سادات پر حلال ھے اب اگر حلال اور حرام کو مکس کرکے اس سے جو پیدا ھوگا وہ کیا ھوگا کون سی مخلوق ھوگی جو صدقہ بھی کھائیگی اور خمس بھی اب اس پر کیا حکم لگیگا صدقے کا یا خمس کا یہ اصولی معتزلی فتویٰ ھے وہ ملعون لکھتے ھیں کہ اگر سید زادی امتی کی بیوی ھے تو احتیاط واجب یہ ہے کہ وہ سید زادی صدقہ اور زکوٰۃ نہ لے اور نہ کھائے اور اسکا شوھر سید زادی کو خمس ملے تو وہ نہیں کہا سگتا عقل کے اندھے جب جسم کی میل صدقہ نہیں کہا سگتا تو پورے کا پورا جسم کیسے حلال ھوگیا ھے یہ اصولی معتزلی فتویٰ باز ھیں
      استغفرُللہ ربی واتوب علیہ

    • @irzambukhari7994
      @irzambukhari7994 5 років тому

      جیو سید خرم شاہ صاحب زندہ باد

    • @irzambukhari7994
      @irzambukhari7994 5 років тому

      عباس بھاٸ جب بندوں کی مت ماری جاتی ہے تو ان کو حلال حرم میں کوٸ پہچان نہیں رہتی اپنی بیٹیوں کی کتنی فکر ہے اور اولادِ علی ع پر مسلسل بھونکے جا رہا ہے اور اپنی کو بچانے کے لیے ولی مقرر ہوگیا جس کو چاہے دے جس کو چاہے نہ دے اور رسول پاک کا فرمان بھول گے ہیں علی ع کی اولاد اولاد جعفر ع کے لیے ہے اور جعفر ع کی اولاد اولاد علی ع کے لیےہے ان کو فرمان نظر نہیں آتے رسول پاک کے بس اپنی بکواس کرتے جاتے ہیں جوکتابوں میں لکھاہے کیا کتابوں میں ساری روایات ٹھیک لکھی ہیں تو عقد کلثوم پرکیا حکم لگے گاپھر ان کا بوڑھا سٹھیا گیا ہےھھھھ

  • @irzambukhari7994
    @irzambukhari7994 5 років тому

    اپنےکفو میں شادی کرو القران جناب موسی کاظم ع نے اپنی 18 بیٹیوں میں کسی بھی کفو نہ ہونے کی وجہ سے شادی نہ کی صدقہ سید پر قیامت تک حرام ہے اور امتی پر حرام ہے اسلام دین فطرت ہے اور ایک فطرتی بات ہے یقیناً ہر نارمل ذہن سوچتا ہے کہ شریعت میں حرام حلال کس فارمولے کے تحت مکس کردٸیے جاٸیں 3 نماز بغیر درو قبول نہیں ہوتی اور دود میں شامل ساری آل سادات شامل ہے یہ کیسے ممکن ہے کہ جن پر درود نماز میں واجب ہےوہ امتی کے تابع کردی جاے 4 ہماری بیٹیاں ہمارے بیٹوں کے لیے اور ہمارے بیٹے ہماری بیٹیوں کے لیے ہیں (فرمان امام حسین ع ) ہمارے لیے حجت ہیں 6 آل محمدﷺ سے مراد آنحضور پاک کی ساری ذریت ہے فرمانے امام صادق ع پھر فرمایا آل محمدﷺ وہ ہیں جن سے محمدﷺ کا نکاح حرام ہے معانی الاخبار فرمان رسول پاک میری اُولاد کی عزت کرو اگر صالح ہے تو اللہ کے لیے انکی عزت کرو اگر گنہگار ہے تو میرے لیے تب بھی ان کی عزت کرو ١چلیں آپ کو بتاتے ہیں کہ اشعث بن قیس نے جناب علی ع سے جناب ثانی زہرا ٕ سیدہ زینب کا رشتہ مانگا تو امیر کاٸنات نے فرمایا یا بن الحاٸک او جولاہے کہ بیٹے تمہاری یہ جرات غیر سید ہوکر سید زادی کی خواستگاری کرتا ہے العقدالفرید ابن عبدربہ اندلسی جلد 7 صفحہ 129مکتبہ الریاضالحدیثہ شرح نہجالبلاغہ ابن ابہ الحدید جلد ا صفحہ 362 طبع بیروت تم سے تو یہ ہی اچھے ہیں جناب کیسی دور پولیسی ہے تیری حاکم کو محکوم بنا کر احترام کی باتیں کررہا ہے اب رہی بات حلال حرام کی تو قرآن نے نبی کی بیویوں کو امت کی ماٸیں کہہ کر امتیوں کے لیے حرام کر دیا تم میں اتنی عقل نہیں کہ نبی کی بیٹیاں پھر کیسے حلال ہوگیں سورہ احزاب ایت ٢ اب قرآن کی ایت واضح ہے جناب اپنے متعلق کیا خیال ہے اب قوم لوط کی طرف دھیان نہیں گیا تیرا سورہ ہود آیت نمبر 79 تمکو تو معلوم ہے کہ ہمارا آپ کی بیٹیوں پر کچھ حق نہیں باقی عقل نہیں تو موجاں ہی موجاں جناب سید زین العابدین نقوی

    • @bestdeals716
      @bestdeals716 5 років тому

      Ager tum khuran aur aqwal e masoomin per amal karte hotay tho kofo kisko kahte samaj jate apni aqal ko quran aur aqwal e masoomin medakhil kar ke shirk karrain aur shariyat e paeghamber e islam ka inkar kar k kafer hogaye tumlog tumhare comments se andaza ho gaya tumari kitni ilmi khabiliyat mallom hogai behtar hota tum jaese johla khamoosh rah ker kam us kam kufr se bach jatay. (1)7 we imam ki betion ka jo zikr kiya hae uske talluq se ye kahena hae k mohammed wa aale mohmmed me ummation ko shamil mat karo jaese ummat k liye hukum hae. Ek waqt me 4 se ziyada azwaj nahi rakh sakte is hukum me masoomeen ko shamil mat karo warna shirk hae yahi 7 we imam se qaul hae k maa bani hashim shouhar quresh se hae imam ne farmaya in ki aulad per sadqa halal hae qums me inka hissa nahi hae kyu k aulad ka talluq baap se hota hae (ager ye rishta haram hota tho imam ye masla byan na karte balke ye kahete k maa bani hashim aur baap quresh se hae tho ye nikah hi haram hae kahete )2. durood me tum sadaat ko shamil kar k shirk kiye hain is per koi tafseer e masoom hae tho do ye tumhari tafseer birraye hae tafseer birraye karne wale k liye kaha gaya hae k aundhay muh isko seedhe jahannum wasil kiya jayega 3. Tum ne jo hadees pesh ki hae humari betiyan humare beton k liye aur hamare bete betion k liye hae .baghaer samjhe hadees pesh kardiye tum ager aqal hoti tho isi hadees per ghour karlete tho bataur e daleel pesh na karte ab ghour se padho aur samjo hamari betiya hamare beton k liye hae tho tum log is juz ko ba taure istedlal ye kah ker pesh karte hae k sayyed zaadi sayyed zaday k liye hae ager koi is per amal na kare tho tum log ka kahna hae k haram kaam kiya . Usi hadees ka dusra juz hae hamare bete hamari betion k liye hae ab tum log sayyed zaday ka nikah ghaere saidanni se kaese kare tho tumhari mantiq ketahat ye b haram hua tho sayyed zaday k liye bhi sayyed zadi hona chahiye .ab jitne sayyed zaday jo ghaere saidanni se nikah kiye haen usko felle haram bolo aur unki aulad ko haramzade bolo ba qaul (ba qaul tumhare )tumhare haram zaday hue tumhare bus ki baat nahi hae k quran aur ahelebait se tamassuk rakhna iske liye paak teenath hone ki shart hae ab jiski teenat hi paak nahi hae wo kya aqwal e masoomin wa tafseer e masoomin per amal karega fil waqt tumhare liye ye hi lahme fikr hae waese tafseer birraye karne walon se baat karna bewakhufi aur waqt ka zaya karna hae

    • @abbasbukhari308
      @abbasbukhari308 5 років тому

      جو یزید ملعون نے بھی نہیں کیا وہ اصولی معتزلی فتویٰ باز کررھے ھیں

    • @syedmisbah9904
      @syedmisbah9904 5 років тому

      abbas raza
      حلال و حرام ، واجب سنت مکروہ
      وغیرہ کرنے کا اختیار صرف اللہ و
      رسول کو ہے یہ کام دور حاضر کے
      اصولی معتزلی قاتلان امام حسین کر
      رہے ہیں جو تم جیسے ہیں حدیث کا
      جواب نہی دے سکے جسکی بنیاد پر
      عاجز ہوکر اپنے کردار کو دوسروں پر
      الزام لگا رہے ہو۔ حدیث پڑھنا اور
      سمجھنا اور ہے۔ حیدریم حیدریم نے
      جو جواب دیا ہے ا اسپر کوئی دلیل پیش
      کرتے تو ہماری معلومات میں اضافہ
      ہوتا۔ ضد ہٹ دھرمی تم لوگوں کو
      صرف راہ راست سے ہٹا نہیں رہی
      ہے بلکہ یزید کے ظلم سے زیادہ ظلم
      کرنے پر راغب کر ارہی ہے۔