@ آ پ کو جس زبان میں سمجھ آتی ہے ،اُس زبان میں قران پاک کی سُورۃ البقر پڑھ لیں۔ آپ کو معلُوم ہو جائے گا کہ اسلام کے بنیادی ارکان قران پاک میں وا ضح طور پر بیان کیے گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قران پاک کی صحیح سمجھ عطاء فرمائے آمین
They are leaving 2 main pillars of Islam, (Salah and Fasting), which is very important, may Allah SWT guide them to the straight path to Qura'n n Sunnah.
انسانیت معلوم ہونے کے لئے نماز ضروری ہے کھاندے سے کھاندا لگا کر عبادت کرنے سے انسانیت معلوم ہوتی ہے روزہ رہنے سے غریبوں کا دکھ اور درد معلوم ہوتا ہے انسانیت یہی ہے اللہ کا مذہب یہی ہے
بی بی سی نیوز برائے مہربانی تھوڑی تحقیق کر لیا کریں نماز اور روزہ اسلام کے دوسرے اور تیسرے بنیادی رکن ہے جو ان پر عمل ہی نہ کرے وہ مسلمان کیسے ہو سکتا ہے برائے مہربانی کیپشن کو چینج کریں اور مسلمانوں کی جگہ لوگوں کا وہ گروپ جو نماز اور روزے نہیں ادا کرتے اور اپنے اپ کو مسلمان کہتے ہیں
They are not any SECT if they do not follow basic rules of Islam. To be a muslim u have to follow these 5 basic Islamic practices also known as 5 basic pillars: Shahada (faith declaration), Salah (prayers), Zakah (charity), Sawm (fasting), and Hajj (pilgrimage). They are following different religion and have given that the name of Islam.
برصغیر میں ڈیڑھ سو سال سے تبلیغ ہو رہی ہے نتیجہ صفر ہے کسی ایک شہر میں بتا دیں کہ ہمارے تبلیغی جماعت کے ارکان کی یہ دکانیں ہیں وہاں سے ایک نمبر چیز مناسب ریٹ پر ملے گی نہیں بتا سکیں گے
اس طرح کے ویڈیوز بنانے کا مقصد ہوتا ہے مسلمانوں کو آپس میں لڑانے جس کو یقین نہیں ا رہا comments پرے ۔۔ افسوس ہے دشمن اپنے مقصد میں کامیاب ہو رہے ہیں مسلمانوں تم لوگ آپس میں کیوں لڑرہے ہوں ۔۔۔ ؟؟؟
شہادہ ادا کرنا ایک قول ہے جسکے بعد کوئ شخص مسلم کہلا سکتا ہے- اسکے بعد کے سارے ارکان فعلی ہیں- نماز باقی چار فعلی ارکان میں سب سے اہم ہے اور یہ ایک دیوار ہے اسلام اور کفر کے درمیان- اگر کوئ اسکو گرا دے اور اپنے آپ کو مسلمان کہے تو یہ غلط ہوگا- اسی طرح روزے دوسرا فعلی عمل ہے جسکو ہر مسلمان پر فرض کیا گیا ہے- اس کا انکار کرنے والا بھی اسلام میں قائم نہیں رہ سکتا- شاید یہ لوگ علمی کمی کی وجہ سے اس میں مبتلا ہیں- انکو یقینی طور سے رہنمائ کی اشد ضرورت ہے- ایمان کے بغیر نیکیوں کا اجر صرف اس دنیا میں تو مل سکتا ہے لیکن اس کا اجر آخرت میں حاصل کرنے کے لئے آخرت پر ایمان اور اس کی تیاری قرآن اور سنت رسول (ص) پر عمل کرنے سے مشروط ہے-
That people doing for this Dunya Not for Akhirat if you want to be a best Muslim and want Jannat you always pray 5 time a day and ramzan fasting faraz brother.
اگر آپ اپنے کو مسلمان کہتے ہیں تو اللہ کے حکم اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے طریقے کو انکار کر رہے ہو تو آپ لوگ کون سے اسلام کی بات کررہے ہیں مسلمان کبھی بھی یہ نہیں کہے گا کہ اسلام میں نماز نہیں ہے بلکہ وہ مسلمان بچارے فاسق ہیں انکو اسلام کی ذیادہ معلومات حاصل کرنے کی ضرورت ہے ۔
Original Islam survives in small pockets. Islam did not get announced as a religion. Practises emerged over a long time. There was no law in early Islam banning them from drinking, or eating haram. Many old people were doing it out of force of habit - a lifetime of enjoying drink or pork cannot be given up. Anything and everything is addictive not thru being addicted but thru 'force of habit. Once introduced, indoctrination is almost impossible to. We end up damaging our health with harmful food.The first humans had the longest lifespan which decreased as result of as a result of cooked foods. We are what we eat.
kidr gaye wo tableegi jo hr ghr pe ja ja k darwazy baja rahy hoty.. maslak change krny or donation ka dhanda.. tableeg yahan kyu nai de rahy jidr logo ko insaan hony ka b na pta ho
They need further spiritual guidance to adapt namaz and feasting.Atleast they are much better than Pakistani where 90% people do not pray namz and do fasting.
توحید ،نماز ،روزہ ،زکوۃ اور حج اسلام کے بنیادی ارکان ہیں،اِن میں سے کِسی رکن کو ترک کرنے والا خود کو مسلمان نہیں کہلوا سکتا ۔
انکار کر نے والا
Islam se koi taluq nahi
توحید کے ساتھ ایک مسلمان بنتا ہے، اور مسلمان اگر قرآن و سنت کی پیروی کرے تو مومن بن جاتا ہے۔
Roza namaz zakat quran me nahi hadees me ha
@ آ پ کو جس زبان میں سمجھ آتی ہے ،اُس زبان میں قران پاک کی سُورۃ البقر پڑھ لیں۔
آپ کو معلُوم ہو جائے گا کہ اسلام کے بنیادی ارکان قران پاک میں وا ضح طور پر بیان کیے گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قران پاک کی صحیح سمجھ عطاء فرمائے آمین
نماز اور روزے بنیادی فرائض ہیں جو ان کا انکار کرے وہ مسلمان نہیں ۔۔ ان کا انکار کر کے جتنے چاہے نیک کام کریں مسلمان نہیں ہوسکتے۔۔
They are leaving 2 main pillars of Islam, (Salah and Fasting), which is very important, may Allah SWT guide them to the straight path to Qura'n n Sunnah.
They are Not Called Muslim...They Follow their Own Rules
انسانیت معلوم ہونے کے لئے نماز ضروری ہے کھاندے سے کھاندا لگا کر عبادت کرنے سے انسانیت معلوم ہوتی ہے روزہ رہنے سے غریبوں کا دکھ اور درد معلوم ہوتا ہے انسانیت یہی ہے اللہ کا مذہب یہی ہے
تو جو غیر مسلم معاشرے جہاں انسانیت کا مظاہرہ عام نظر آتا ہے ،اسکی وجہ کیا ہے؟ وہاں تو نماز قائم نہیں ہوتی
من ترك الصلاة متعمدا فقد كفر
انشاء اللہ تبلیغ کر کے انکو حقیقی اسلام سے روشناس کروائیں گے
ماشاء اللہ ایسی نیت سبکی ہونی چاہئے
ان شاء اللہ ضرور
تبلیغ کر کے اُن لوگوں راہ حق پر لانے کی کوشش کرنا ضروری ہے
آپ خود اپنی تبلیغ کریں ان کو دہشت گرد نہ بنائیں ۔
یہی لوگ قائداعظم کو کافر اعظم کہتے تھے اور آج حقوق مانگتے نہیں تھکتے پاکستان میں
انڈیا میں تبلیغ کیوں نہیں کرتے ۔جہاں جان کا ڈر ہو وہاں صوفیاء نے ہی تبلیغ کی کسی آج کے مسلمان نے نہیں کی
انشاءاللہ دعوتِ تبلیغ سے یہ پورے اسلام کی طرف آجائیں گے ❤
Insha ALLAH
بی بی سی نیوز برائے مہربانی تھوڑی تحقیق کر لیا کریں نماز اور روزہ اسلام کے دوسرے اور تیسرے بنیادی رکن ہے جو ان پر عمل ہی نہ کرے وہ مسلمان کیسے ہو سکتا ہے برائے مہربانی کیپشن کو چینج کریں اور مسلمانوں کی جگہ لوگوں کا وہ گروپ جو نماز اور روزے نہیں ادا کرتے اور اپنے اپ کو مسلمان کہتے ہیں
Matlab namaz na prhne wala bhi kafir he ? Aur roze na rakhne wala bhi?
@@umroyaarJo namaz ar rozay ko nahi manta wo muslman nahi.... Perna ya Rozay na Rkna wo aur bat hay
@umerabdulqayyum4429 to yahan manne ki baat nai hui prhne ki hui he
@@umroyaar عمرو عیار بھائی اپ سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ بی بی سی نیوز اپنے ناظرین کو کیسے گمراہ کر رہا ہے
@Baber_AZ tum log kisi se bhi khush nai ho skte !
then they are not Muslims
صرف مسلمان نام رکھنے سے مسلمان نہیں ہوا جاتا
ان کو مسلمان نہیں منافق کہتے ہیں نماز اللہ کے پیارے نبی کو معاف نہیں کیا تو یہ کہاں کے مسلمان ❤
توحید کے ساتھ ایک مسلمان بنتا ہے، اور مسلمان اگر قرآن و سنت کی پیروی کرے تو مومن بن جاتا ہے۔
نماز اور روزے تو بہت اہم ہے لیکن
یہاں پاکستان میں بھی بہت سے لوگ نہیں رکھتے ۔۔۔
میں بھی ان میں سے ایک رہاں ہوں۔
They are not any SECT if they do not follow basic rules of Islam.
To be a muslim u have to follow these 5 basic Islamic practices also known as 5 basic pillars: Shahada (faith declaration), Salah (prayers), Zakah (charity), Sawm (fasting), and Hajj (pilgrimage).
They are following different religion and have given that the name of Islam.
Toheed pr or akhri Nabi pr Yaqeen rakhny wala Muslim hai.
They are no Muslim
BBC propaganda chanal
شاندار ❤
برصغیر میں ڈیڑھ سو سال سے تبلیغ ہو رہی ہے نتیجہ صفر ہے کسی ایک شہر میں بتا دیں کہ ہمارے تبلیغی جماعت کے ارکان کی یہ دکانیں ہیں وہاں سے ایک نمبر چیز مناسب ریٹ پر ملے گی نہیں بتا سکیں گے
Musalmaano ko chahiye inkay darmiaan tabligh Kare inshallah allah paak apney karam say inko deen kay qareeb layega
مسلمان کے لیے سب سے پہلے نماز روزہ زکوۃ حج قران کی تلاوت ضروری اور فرض مسلمان بوئے ہوئے شخص ہو جو ان باتوں پر عمل کرے گا
Differenece between muslim and non muslim is namaz those who do not pray who never called him self a muslim
😂
Aap ki Aqal ko aur Khabr ko 21 Topun ki Salaami 😂😂😂 jo Namaz aur Rozay ko nhi Manta wo muslman kaysy ho skta hy....? 😂
They r not Muslims...
Don't call them muslim
These people are not muslim
ایمان۔نمازِ ۔روزہ ۔زکوٰۃ ۔حج ۔۔۔۔
اسلام ہے۔
Kl trump kod ko Muslim keh dy usy be Muslim mana jy? Muslim wo ha jo rub k many?mamaz rozy chorn y possible ni ha Muslim coumenty main?
اس طرح کے ویڈیوز بنانے کا مقصد ہوتا ہے مسلمانوں کو آپس میں لڑانے جس کو یقین نہیں ا رہا comments پرے ۔۔ افسوس ہے دشمن اپنے مقصد میں کامیاب ہو رہے ہیں مسلمانوں تم لوگ آپس میں کیوں لڑرہے ہوں ۔۔۔ ؟؟؟
Someone should give These people the right knowledge of Islam
بہت اچھے۔
Allah Give Them and US Hidayat
مسلسل اضافہ اس لے کہ کچھ کرنا نہیں پڑتا
پوری دنیا میں بھکاری بھی بڑھ رھے ھیں
BBC ko hmeshe aisy hi fazool topics Milty hn...
Exactly
ادا نہ کرنا ایک الگ چیز ہے۔اسکو اسلام کا حصہ نہ ماننا الگ چیز۔ یہ بھی جان لینا چاہئے کہ تصوف اسلام سے الگ چیز ہے۔
BBC sham on you
نماز اور زکوۃ میں کچھ فرق نہیں ہے
شہادہ ادا کرنا ایک قول ہے جسکے بعد کوئ شخص مسلم کہلا سکتا ہے- اسکے بعد کے سارے ارکان فعلی ہیں- نماز باقی چار فعلی ارکان میں سب سے اہم ہے اور یہ ایک دیوار ہے اسلام اور کفر کے درمیان- اگر کوئ اسکو گرا دے اور اپنے آپ کو مسلمان کہے تو یہ غلط ہوگا- اسی طرح روزے دوسرا فعلی عمل ہے جسکو ہر مسلمان پر فرض کیا گیا ہے- اس کا انکار کرنے والا بھی اسلام میں قائم نہیں رہ سکتا- شاید یہ لوگ علمی کمی کی وجہ سے اس میں مبتلا ہیں- انکو یقینی طور سے رہنمائ کی اشد ضرورت ہے- ایمان کے بغیر نیکیوں کا اجر صرف اس دنیا میں تو مل سکتا ہے لیکن اس کا اجر آخرت میں حاصل کرنے کے لئے آخرت پر ایمان اور اس کی تیاری قرآن اور سنت رسول (ص) پر عمل کرنے سے مشروط ہے-
نماز مومن کی معراج ہے کتنا بڑا بھی صوفی ہو نماز چھوڑ دے روحانیت نہیں رہیگی حکم اللّہ ہے
ان کو ہدایت کے لئے کوئی نہیں ملا
They are not Muslim
نماز اور روزہ سے منکر کو میری رائے میں مسلمان نہیں کہا جاسکتا۔
That people doing for this Dunya Not for Akhirat if you want to be a best Muslim and want Jannat you always pray 5 time a day and ramzan fasting faraz brother.
Wooo nic vide
Jo Nimaz aur Roza sa door hai wo Muslim nahi hota
یہ بھی فضول کی ویڈیوز ہی ڈالتے ہیں
Good 👍
مقامی علماء محنت کریں
بی بی کو پتہ ہی نہیں مسلمان کسے کہتے ہیں
Only Muslims changes their sects .
Nd
Enemy to each other.
Nd
Every sect claims they are owner of paradise.
They are not Muslims if they don't prying and fasting
اگر آپ اپنے کو مسلمان کہتے ہیں تو اللہ کے حکم اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے طریقے کو انکار کر رہے ہو تو آپ لوگ کون سے اسلام کی بات کررہے ہیں مسلمان کبھی بھی یہ نہیں کہے گا کہ اسلام میں نماز نہیں ہے بلکہ وہ مسلمان بچارے فاسق ہیں انکو اسلام کی ذیادہ معلومات حاصل کرنے کی ضرورت ہے ۔
good..
Plz dnt say muslims to those who dnt pray..it's clear from hadith..The one who omits salah without any shari reason have done kufar
They aren't Muslims. End of.
یہ کونسا ملک ہے؟
Namaz rozay nai to musalman kese hue 😢
Sahi Taleem abhi tk pohamchi nai hai . Ibadat k bagher koi deen deen nahi
Pori duniya ke Muslim ka yahi hal hai bs wo id card per Muslim hai
Jo nimaz aor roza nahi rkta o Muslim nahi
Byfallians faces tay noor V tay Vaykho👹👹👹👹👹👹.
Phle apne Jan Hy phr khidmate khalq Hy ,, Jo apne Jan ka sadka nae de Kya wo momineen k khidmate bhe nae kr skta
Original Islam survives in small pockets. Islam did not get announced as a religion. Practises emerged over a long time. There was no law in early Islam banning them from drinking, or eating haram. Many old people were doing it out of force of habit - a lifetime of enjoying drink or pork cannot be given up. Anything and everything is addictive not thru being addicted but thru 'force of habit. Once introduced, indoctrination is almost impossible to. We end up damaging our health with harmful food.The first humans had the longest lifespan which decreased as result of as a result of cooked foods. We are what we eat.
kidr gaye wo tableegi jo hr ghr pe ja ja k darwazy baja rahy hoty.. maslak change krny or donation ka dhanda.. tableeg yahan kyu nai de rahy jidr logo ko insaan hony ka b na pta ho
It's a cult.
Allah Pak inko Islam sahi maino ma samjhny ki tufeq de
They need guidance
They aren't muslim.
These are not Muslims
They are not muslims
So it's just a cult basically. They can call themselves anything they want.
Kya ya chiaha wow
Jo nmaz aur roza nhi rakhta wo islam se kharej hay.. enko kisi ne sahi deen nhi seekhaya
They r not Muslims
This is not Muslims
fitna
Phr b Muslim hn ahmdi ko sub kartay hn.wp kafaar 😮
😘
Sb rules boht ache han in k. ,, but namaz to na choren ,,, namaz Hy he momin or kafir me fark.. namaz k bgyr wo muslman he nahe ,namaz he Noor Hy ,,,
In par deen thik tarah nahi pohancha, jo hamari zimedari he
پھر مسلمان کیسے
Pakistan main Zakri farqa be aasa hy
No those people are not Muslims Becuse for Muslims u hav to accep five piler of islame namzee roza hajj zakat
یہ مسلمان ھی نہیں ھے
Ye to phir Musalman na hue...
Agr islam k bonyadi arkan nh manti tu Muslim nh hai ye
Beshak in ka ba Apna maqam ho Allah k ha
No.mushlim
Ye Muslim nai hai
Ye muslim ni ...
Seems like the most sensible sect among all.
They need further spiritual guidance to adapt namaz and feasting.Atleast
they are much better than Pakistani where 90% people do not pray namz and do fasting.
Not Muslims
They are misguided.. plz guide them to the true path.. religion Islam
Sorry to say they are not muslim then
تبلیغ والے جلدی کرین کہیں دعوت اسلامی والے نا پھچ جائین اور مدنی چئینل شروع ھو جائے
Don't call them Muslim
They are not Muslim