سر اپ کی باتیں بہت اچھی ہیں لیکن ملک کے اندر جمہوریت اور انصاف میں بھی کچھ چیز ہے کیا یہ لوگ فورمل احتجاج کو مانتے ہیں کیا جیتنے کیسز بنائے گئے ہیں اس ریاست پاکستان عمران خان کے اوپر یا ان کے ورکروں کے اوپر کیا یہ حقیقت ہے پاکستان کی اصل ریاست پاکستان کی عوام ہے کیا پاکستان کی عوام کو تمام سہولیات میسر کی گئی ہے یہ جو ائی ایم ایف سے قرضہ لیتے ہیں یہ اپنے ہی شاہ خرچہ کے اوپر خرچ کرتے ہیں کیا عوام کے لئے بھی کوئی مفاد وعدہ منصوبہ انہوں نے لانچ کیا ہے ایک وزیراعظم سے لے کر ایک ریڑی دانت تک پاکستان کے اندر چ** دو نمبری کا نظام چل رہا ہے کیا یہ ملک اور ترقی دے سکتا ہے دنیا کے اندر کوئی بھی ریاست ترقی اس وقت تک نہیں کر سکتی جب تک ملک کے اندر عدل و انصاف قائم نہ ہو ائین اور قانون کی بالادستی قائم نہ ہو جیتنے والے کو اس کا حق حاصل نہ ہو خاص طور پر جسے عوام چاہتی ہو تو کیا یہ لوگ ملک کو اس طرح چلا سکتے ہیں
Zeley shah jsa Sharef sada meli Ghe to Qatel kar ke Alzemat Dosero par laghne he maher Ha
سر اپ کی باتیں بہت اچھی ہیں لیکن ملک کے اندر جمہوریت اور انصاف میں بھی کچھ چیز ہے کیا یہ لوگ فورمل احتجاج کو مانتے ہیں کیا جیتنے کیسز بنائے گئے ہیں اس ریاست پاکستان عمران خان کے اوپر یا ان کے ورکروں کے اوپر کیا یہ حقیقت ہے پاکستان کی اصل ریاست پاکستان کی عوام ہے کیا پاکستان کی عوام کو تمام سہولیات میسر کی گئی ہے یہ جو ائی ایم ایف سے قرضہ لیتے ہیں یہ اپنے ہی شاہ خرچہ کے اوپر خرچ کرتے ہیں کیا عوام کے لئے بھی کوئی مفاد وعدہ منصوبہ انہوں نے لانچ کیا ہے ایک وزیراعظم سے لے کر ایک ریڑی دانت تک پاکستان کے اندر چ** دو نمبری کا نظام چل رہا ہے کیا یہ ملک اور ترقی دے سکتا ہے دنیا کے اندر کوئی بھی ریاست ترقی اس وقت تک نہیں کر سکتی جب تک ملک کے اندر عدل و انصاف قائم نہ ہو ائین اور قانون کی بالادستی قائم نہ ہو جیتنے والے کو اس کا حق حاصل نہ ہو خاص طور پر جسے عوام چاہتی ہو تو کیا یہ لوگ ملک کو اس طرح چلا سکتے ہیں
9 mey walho ke kheryat He Poche