نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تو کسی نسبتی فخر کو ناپسند فرمایا ہے اور اپنی بیٹی کو بھی کہا کہ تمہارے اعمال ہی تمہارے کام آئینگے۔ یہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی اور فخر کرنے والے بڑے عالم فاضل مفتی مدرسے اور مسجدوں میں بدفعلیاں کررہے ہیں۔ تو ایسے امتی فخر کے قابل کیسے ہیں نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سیرت اپنائیں اور اس پر فخر کریں۔
وَعَنْ جَابِرٌ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَنَا قَائِدُ الْمُرْسَلِينَ وَلَا فَخْرَ وَأَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ وَلَا فَخْرَ وَأَنَا أَوَّلُ شافعٍ وَمُشَفَّع وَلَا فَخر» . رَوَاهُ الدَّارمِيّ حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ میں تمام رسولوں کا قائد ہوں ، یہ بات میں ازراہ فخر نہیں کہتا ، میں خاتم النبیین ہوں ، فخر سے نہیں کہتا ، میں سب سے پہلے سفارش کروں گا اور سب سے پہلے میری سفارش قبول کی جائے گی اور میں یہ بات ازراہ فخر نہیں کہتا ۔‘‘ ، رواہ الدارمی ۔ Mishkat ul Masabeeh#5764 اللہ آپ کو صراطِ مستقیم کی طرف ہدایت دے۔
کسی بھی نسبت پر فخر کی حوصلہ افزائی نہیں کی جاسکتی۔ ہاں اگر عمل جناب حضرت سیدنا خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم جیسا ہے تو اس پر عاجزی و انکساری پیدا ہونی چاہیے۔
@@ishqansari4711pls don't follow what the ulema say. Follow what is proven by the Quran and Hadith and reject those that in not proven by Quran and Hadith.
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
دیو بندی خرافات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماخذکتاب:فیض الباری جلد رابع ص ۴۲۸… از : انور شاہ کشمیری( فنا فی اللہ کا مطلب بندہ اللہ تعالیٰ میں متصرف ہوجاتا ہے دیوبند کے شیخ الحدیث انور شاہ کشمیری (متوفی ۱۹۳۳عیسوی) اپنی کتاب ’’فیض الباری‘‘ میں لکھتے ہیں۔ کنت سمعہ الذی کے یہ معنی بیان کرنا کہ بندہ کے کان، آنکھ وغیرہ اعضاء حکم الٰہی کی نافرمانی نہیں کرتے حق الفاظ سے عدول کرنا ہے۔ اس لئے کہ اللہ تعالیٰ کے قول (کنت سمعہ ا لذی) میں کنت صیغہ متکلم اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ متقرب بالنوافل یعنی بندہ میں سوائے جسد و صورت کے کوئی چیز باقی ہی نہیں رہی۔ اور اس میں صرف اللہ تعالیٰ میں متصرف ہے اور یہی وہ معنی ہیں جن کو صوفائے کرام فنا فی اللہ سے تعبیر کرتے ہیں… حدیث مذکور (فکنت سمعہ) میں وحدۃ الوجود کی طرف چمکتا ہوا اشارہ ہے اور ہمارے شاہ عبدالعزیز صاحب محدث دہلوی کے زمانہ تک اس مسئلہ وحدۃ الوجود میں بڑی متشدد اور حریص تھے۔ میں اس کا قائل تو ہوں لیکن متشدد نہیں ہوں
I am literally so done with the clerics over here in Pakistan and just came across this man. and MA SHA ALLAH, he is so brilliantly explaining in all the thingsss. MAY HE STAY SAFE IN THIS EXTREMIST SOCIETY.
ماشاءاللہ بہت ہی اچھے اور واضح انداز میں توحید کا بیان کر رہے ہیں آپ ،اب یہ سمجھنے والوں پر منحصر ہے وہ جس طرح سمجھیں اللہ پاک ہم سب کو توحید کے راستے پر چلائے اور شرک سے دور رکھے آمین
MASHAALLAH eginer li bhai ksm sy mai phly apko bht bura bhal khta tha but apny deen kia hai asal main bayan kia hai ALLAH apko or deen phelany ki toufeeq ata kry AMEEN
Sir Ali, Excellent understanding, explaining and Real Guidance in the lights of Quran and Hadess. Every Muslim Must understand this very importance and Shear it. Jazak Allah Khair. God bless us.
Surah Fatiha Ayat 4 With Urdu Translation (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ﴿ Surah Al Ahqaf Ayat 5 With Urdu Translation اور اس شخص سے بڑھ کر کون گمراہ ہوسکتا ہے جو ایسے کو پکارے جو قیامت تک اسے جواب نہ دے سکے اور ان کو ان کے پکارنے ہی کی خبر نہ ہو ﴿ Surah Al Ahqaf Ayat 4 With Urdu Translation کہو کہ بھلا تم نے ان چیزوں کو دیکھا ہے جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو (ذرا) مجھے بھی تو دکھاؤ کہ انہوں نے زمین میں کون سی چیز پیدا کی ہے۔ یا آسمانوں میں ان کی شرکت ہے۔ اگر سچے ہو تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب میرے پاس لاؤ۔ یا علم (انبیاء میں) سے کچھ (منقول) چلا آتا ہو (تو اسے پیش کرو) ﴿۴﴾ Surah Naml Ayat 62 With Urdu Translation بھلا کون بیقرار کی التجا قبول کرتا ہے۔ جب وہ اس سے دعا کرتا ہے اور (کون اس کی) تکلیف کو دور کرتا ہے اور (کون) تم کو زمین میں (اگلوں کا) جانشین بناتا ہے (یہ سب کچھ خدا کرتا ہے) تو کیا خدا کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے (ہرگز نہیں مگر) تم بہت کم غور کرتے ہو ﴿۶۲﴾ Surah Hajj Ayat 73 With Urdu Translation لوگو! ایک مثال بیان کی جاتی ہے اسے غور سے سنو۔ کہ جن لوگوں کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی نہیں بنا سکتے اگرچہ اس کے لئے سب مجتمع ہوجائیں۔ اور اگر ان سے مکھی کوئی چیز لے جائے تو اسے اس سے چھڑا نہیں سکتے۔ طالب اور مطلوب (یعنی عابد اور معبود دونوں) گئے گزرے ہی Surah Araf Ayat 59 With Urdu Translation ہم نے نوح کو ان کی قوم کی طرف بھیجا تو انہوں نے (ان سے کہا) اے میری برادری کے لوگو خدا کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں۔ مجھے تمہارے بارے میں بڑے دن کے عذاب کا (بہت ہی) ڈر ہے ﴿۵۹﴾ Surah Nahl Ayat 36 With Urdu Translation اور ہم نے ہر جماعت میں پیغمبر بھیجا کہ خدا ہی کی عبادت کرو اور بتوں (کی پرستش) سے اجتناب کرو۔ تو ان میں بعض ایسے ہیں جن کو خدا نے ہدایت دی اور بعض ایسے ہیں جن پر گمراہی ثابت ہوئی۔ سو زمین پر چل پھر کر دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا ﴿۳۶﴾ Surah Dhariyat Ayat 51 With Urdu Translation اور خدا کے ساتھ کسی اَور کو معبود نہ بناؤ۔ میں اس کی طرف سے تم کو صریح رستہ بتانے والا ہوں ﴿۵۱﴾ Surah Luqman Ayat 11 With Urdu Translation یہ تو خدا کی پیدائش ہے تو مجھے دکھاؤ کہ خدا کے سوا جو لوگ ہیں اُنہوں نے کیا پیدا کیا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ ظالم صریح گمراہی میں ہیں ﴿۱۱﴾ Surah Ash Shuara Ayat 72 to 75 With Urdu Translation ابراہیم نے کہا کہ جب تم ان کو پکارتے ہو تو کیا وہ تمہاری آواز کو سنتے ہیں؟ ﴿۷۲﴾ یا تمہیں کچھ فائدے دے سکتے یا نقصان پہنچا سکتے ہیں؟ ﴿۷۳﴾ انہوں نے کہا (نہیں) بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے ﴿۷۴﴾ Surah Muminun Ayat 117 With Urdu Translation اور جو شخص خدا کے ساتھ اور معبود کو پکارتا ہے جس کی اس کے پاس کچھ بھی سند نہیں تو اس کا حساب خدا ہی کے ہاں ہوگا۔ کچھ شک نہیں کہ کافر رستگاری نہیں پائیں گے ﴿۱۱۷﴾ Surah Yunus Ayat 18 With Urdu Translation اور یہ (لوگ) خدا کے سوا ایسی چیزوں کی پرستش کرتے ہیں جو نہ ان کا کچھ بگاڑ ہی سکتی ہیں اور نہ کچھ بھلا ہی کر سکتی ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ خدا کے پاس ہماری سفارش کرنے والے ہیں۔ کہہ دو کہ کیا تم خدا کو ایسی چیز بتاتے ہو جس کا وجود اسے نہ آسمانوں میں معلوم ہوتا ہے اور نہ زمین میں۔ وہ پاک ہے اور (اس کی شان) ان کے شرک کرنے سے بہت بلند ہے ﴿۱۸﴾ Surah zumer Ayat 8 with Urdu translation اور جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو اپنے پروردگار کو پکارتا (اور) اس کی طرف دل سے رجوع کرتا ہے۔ پھر جب وہ اس کو اپنی طرف سے کوئی نعمت دیتا ہے تو جس کام کے لئے پہلے اس کو پکارتا ہے اسے بھول جاتا ہے اور خدا کا شریک بنانے لگتا ہے تاکہ (لوگوں کو) اس کے رستے سے گمراہ کرے۔ کہہ دو کہ (اے کافر نعمت) اپنی ناشکری سے تھوڑا سا فائدہ اٹھالے۔ پھر تُو تو دوزخیوں میں ہوگا ﴿۸﴾ Surah Zumar Ayat 3 With Urdu Translation دیکھو خالص عبادت خدا ہی کے لئے (زیبا ہے) اور جن لوگوں نے اس کے سوا اور دوست بنائے ہیں۔ (وہ کہتے ہیں کہ) ہم ان کو اس لئے پوجتے ہیں کہ ہم کو خدا کا مقرب بنادیں۔ تو جن باتوں میں یہ اختلاف کرتے ہیں خدا ان میں ان کا فیصلہ کردے گا۔ بےشک خدا اس شخص کو جو جھوٹا ناشکرا ہے ہدایت نہیں دیتا ﴿۳﴾ Surah Rum Ayat 40 With Urdu Translation خدا ہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا پھر تم کو رزق دیا پھر تمہیں مارے گا۔ پھر زندہ کرے گا۔ بھلا تمہارے (بنائے ہوئے) شریکوں میں بھی کوئی ایسا ہے جو ان کاموں میں سے کچھ کر سکے۔ وہ پاک ہے اور (اس کی شان) ان کے شریکوں سے بلند ہے ﴿۴۰﴾ Surah Zumar Ayat 43 With Urdu Translation کیا انہوں نے خدا کے سوا اور سفارشی بنالئے ہیں۔ کہو کہ خواہ وہ کسی چیز کا بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ (کچھ) سمجھتے ہی ہوں ﴿ Surah Baqarah Ayat 48 With Urdu Translation اور اس دن سے ڈرو جب کوئی کسی کے کچھ کام نہ آئے اور نہ کسی کی سفارش منظور کی جائے اور نہ کسی سے کسی طرح کا بدلہ قبول کیا جائے اور نہ لوگ (کسی اور طرح) مدد حاصل کر سکیں ﴿۴۸﴾
Assalamu alaikum, i m from India once upon a time I am also the mureed of a peer.... Alhamdulillah now i believe one and only Allah and his prophet with the guidance of Quran, in Between due to my mureed family i got confused about baith and all after your bayan alhamdulillah I am awake, jazakallahu Khair. May almighty bless you abundantly.
Brothers! Aaj Engineer sahab jesi hi personalty ki zarorat hea because mufti Samar abas hafiz aur wahid Qureshi hafiz wagera wagera(in jesay log ulma yahood ki perwi kar rahay hein)so Engineer sahab tussi great ho. Allah paak app ko buhat izzat de Allah paak app ko salamat rakhay.aameen
He is an expendable asset in the Islamic world, he's a threat to all bogus babas and peers, he has basically exposed their fake ways. MAY ALLAH PROTECT HIM AT ALL TIMES AMEEN
دیوبندی خرافات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ امداد السلوک صفحہ ۱۰ میں مولوی رشید احمد صاحب گنگوہی لکھتے ہیں۔ مرید یہ بھی یقین سے جانے کہ شیخ کی روح ایک جگہ میں قید نہیں ہے مرید جہاں بھی ہو دور ہو یا نزدیک اگرچہ پیر کے جسم سے دور ہے لیکن پیر کی روحانیت دور نہیں جب یہ بات پختہ ہوگئی تو ہر وقت پیر کی یاد رکھے اور دلی تعلق اس سے ظاہر ہو اور ہر وقت اس سے فائدہ لیتا رہے۔ مرید واقعہ جات میں پیر کا محتاج ہوتا ہے شیخ کو اپنے دل میں حاضر کرکے زبان حال سے اس سے مانگے پیر کی روح اللہ کے حکم سے ضرور القا کرے گی۔ مگر پورا تعلق شرط ہے اور شیخ سے اسی تعلق کی وجہ سے دل کی زبان گویا ہوجاتی ہے اور حق تعالیٰ کی طرف راہ کھل جاتی ہے اور حق تعالیٰ اس کو صاحب الہام کردیتا ہے۔ اس عبارت میں حسب ذیل اشارے ہیں (۱) پیر کا مریدوں کے پاس حاضر و ناظر ہونا (۲) مرید کا تصور شیخ میں رہنا (۳) پیر کا حاجت روا ہونا (۴) مرید خدا کو چھوڑ کر اپنے پیر سے مانگے (۵) پیر مرید کو القا کرتا ہے (۶) پیر مرید کا دل جاری کردیتا ہے۔
Sare Allah wale Allah se jurdhe hote he,hr kam Allah krta he Allah wale srf dua krte hen jo allah apne Allah walo ki waja se qabool frmata he,kuk wo apne Allah walo se muhabbt krta he
کس کس کو نبی آخری زمان جناب حضرت سیدنا مصطفیٰ محمد صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا امتی ہونے پر فخر ہے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تو کسی نسبتی فخر کو ناپسند فرمایا ہے
اور اپنی بیٹی کو بھی کہا کہ تمہارے اعمال ہی تمہارے کام آئینگے۔
یہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی اور فخر کرنے والے بڑے عالم فاضل مفتی
مدرسے اور مسجدوں میں بدفعلیاں کررہے ہیں۔
تو ایسے امتی فخر کے قابل کیسے ہیں
نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سیرت اپنائیں اور اس پر فخر کریں۔
Hmen
وَعَنْ جَابِرٌ
أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَنَا قَائِدُ الْمُرْسَلِينَ وَلَا فَخْرَ وَأَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ وَلَا فَخْرَ وَأَنَا أَوَّلُ شافعٍ وَمُشَفَّع وَلَا فَخر» . رَوَاهُ الدَّارمِيّ
حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ میں تمام رسولوں کا قائد ہوں ، یہ بات میں ازراہ فخر نہیں کہتا ، میں خاتم النبیین ہوں ، فخر سے نہیں کہتا ، میں سب سے پہلے سفارش کروں گا اور سب سے پہلے میری سفارش قبول کی جائے گی اور میں یہ بات ازراہ فخر نہیں کہتا ۔‘‘ ، رواہ الدارمی ۔
Mishkat ul Masabeeh#5764
اللہ آپ کو صراطِ مستقیم کی طرف ہدایت دے۔
کسی بھی نسبت پر فخر کی حوصلہ افزائی نہیں کی جاسکتی۔
ہاں اگر عمل جناب حضرت سیدنا خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم جیسا ہے تو اس پر عاجزی و انکساری پیدا ہونی چاہیے۔
Beshak mojhe bhi
*I am so happy that the new young Pakistani generation is not blindly following what their poor parents did including myself Alhamulillah*
Ahle Quran wale bhi yahi bole andha hokar lslam pe mat chao aur ap ki trah kahan chle gay
@@ishqansari4711pls don't follow what the ulema say. Follow what is proven by the Quran and Hadith and reject those that in not proven by Quran and Hadith.
@@ishqansari4711 kuch kuch bhi ...
Alhamdulillah
Exactly rational thinking is imp in every field
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
Ulma e crime ki laakhon wazahtain aur tawheed ka aik jumla sab wazahton pai bhaari. Subhaan ALLAH
❤
Alhamdulillah, All praise is for Allah.
May Allah subhanahuwata'ala reward brother Ali,and protect him.
Shukria k aap ko Allah ki tofeeq se meary aqedy ki kamzorion ko durst kerny ki tofeeq mil gae..Alhamdulilah.
دیو بندی خرافات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماخذکتاب:فیض الباری جلد رابع ص ۴۲۸… از : انور شاہ کشمیری(
فنا فی اللہ کا مطلب بندہ اللہ تعالیٰ میں متصرف ہوجاتا ہے
دیوبند کے شیخ الحدیث انور شاہ کشمیری (متوفی ۱۹۳۳عیسوی) اپنی کتاب ’’فیض الباری‘‘ میں لکھتے ہیں۔ کنت سمعہ الذی کے یہ معنی بیان کرنا کہ بندہ کے کان، آنکھ وغیرہ اعضاء حکم الٰہی کی نافرمانی نہیں کرتے حق الفاظ سے عدول کرنا ہے۔ اس لئے کہ اللہ تعالیٰ کے قول (کنت سمعہ ا لذی) میں کنت صیغہ متکلم اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ متقرب بالنوافل یعنی بندہ میں سوائے جسد و صورت کے کوئی چیز باقی ہی نہیں رہی۔ اور اس میں صرف اللہ تعالیٰ میں متصرف ہے اور یہی وہ معنی ہیں جن کو صوفائے کرام فنا فی اللہ سے تعبیر کرتے ہیں… حدیث مذکور (فکنت سمعہ) میں وحدۃ الوجود کی طرف چمکتا ہوا اشارہ ہے اور ہمارے شاہ عبدالعزیز صاحب محدث دہلوی کے زمانہ تک اس مسئلہ وحدۃ الوجود میں بڑی متشدد اور حریص تھے۔ میں اس کا قائل تو ہوں لیکن متشدد نہیں ہوں
Masha Allah
I am literally so done with the clerics over here in Pakistan and just came across this man. and MA SHA ALLAH, he is so brilliantly explaining in all the thingsss. MAY HE STAY SAFE IN THIS EXTREMIST SOCIETY.
Hamare yaha bhi aye jazakallah 🙂
You are so right these so called molvis are the worst enemies of islam
ماشاءاللہ بہت ہی اچھے اور واضح انداز میں توحید کا بیان کر رہے ہیں آپ ،اب یہ سمجھنے والوں پر منحصر ہے وہ جس طرح سمجھیں اللہ پاک ہم سب کو توحید کے راستے پر چلائے اور شرک سے دور رکھے آمین
Shirk kise kahte hain
حق و سچ بولنا دین کی اصل خدمت ہے
Mashallah say ap ka Quran pak k mutabik bayanat dil main aser krty hain Allah pak ap ko salamat rakhy ameen
This man is trying to bring the Ummah in the right direction, he also has great sense of humour 👍
جزاک اللہ خیر
Team MUSLIM only
الحمداللہ مشآ اللہ
MASHAALLAH eginer li bhai ksm sy mai phly apko bht bura bhal khta tha but apny deen kia hai asal main bayan kia hai ALLAH apko or deen phelany ki toufeeq ata kry AMEEN
Allah apko buht kamyabi ata kary Masha Allah ❤️❤️
One of the best speech, it clear various misconceptions. Thanks 👍
Sir Ali, Excellent understanding, explaining and Real Guidance in the lights of Quran and Hadess. Every Muslim Must understand this very importance and Shear it. Jazak Allah Khair. God bless us.
Have been watching from Birmingham, England. Great Work Alhamdulillah
Or from boorey wala
Am watching from mars
Love From Pluto 🗣
Maasha ALLAH .. Keep it up 👍
I am from venus
islam dien hai ❤️ Al Quraan ❤ Hum sab musalman Hain ❤️ Firke dien nahin Hain 🔥
بہت زبردست مرزا صاحب
Masha. Allah
❤️ Quraan ❤️ O ❤️ Sunat ❤️ e ❤️ Rasool ❤️ Saaw ❤️ hi ❤️ sida ❤️ Rasta ❤️ ha ❤️
لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم
❤️ YA ❤️ Allah ❤️ wahdaho ❤️ la ❤️ shreek ❤️ Muslims ❤️ Ki ❤️ khair ❤️ frma ❤️ Aamein ❤️
10:40
Ye baat mere zehen me ayi thi
Acha howa Apne clear kardi
❤️ YA ❤️ Allah ❤️ wahdaho ❤️ la ❤️ shreek ❤️ Muslims ❤️ pay ❤️ karm ❤️ farma ❤️ Aamein ❤️
Allah is only to worship. Jazakallah Ali bhai
MaShaaAllah BOhat hi Important byan. Jazakallah
Allah Aap ki hifazat farma ye Ameen 🤲 Summa ameen 🤲 Ali Mirza engineer sab jindabad 🇮🇳🇮🇳
watching from Bangladesh 🇧🇩🇵🇰
Good bro
Ap ko Urdu ati hai....
Ya gumrah
You understand urdu and you bangali
@@RaotalhaRaj-mt6uz yes bro not too much but i understand quite good
YA❤️ Allah ❤️ wahdaho ❤️ la ❤️ shreek ❤️ Muslims ❤️ Ki ❤️ hafazat ❤️ farma ❤️ Aamein ❤️
Bohot achcha bayan Ali bhai dil shush ho jata h aap bohot achche se samjha te ho .. Alhamdulillah..jazakumullahu khaira
Jazak Allah khair Ali bhai... Allah tawwal umrak from India.... Allah hamare aur aap ke amaal kubool farmaye ameen ya rabbul aLameen....
Surah Fatiha Ayat 4 With Urdu Translation
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد
مانگتے ہیں ﴿
Surah Al Ahqaf Ayat 5 With Urdu Translation
اور اس شخص سے بڑھ کر کون گمراہ ہوسکتا ہے جو ایسے کو پکارے جو قیامت تک اسے جواب نہ دے سکے اور ان کو ان کے پکارنے ہی کی خبر نہ ہو ﴿
Surah Al Ahqaf Ayat 4 With Urdu Translation
کہو کہ بھلا تم نے ان چیزوں کو دیکھا ہے جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو (ذرا) مجھے بھی تو دکھاؤ کہ انہوں نے زمین میں کون سی چیز پیدا کی ہے۔ یا آسمانوں میں ان کی شرکت ہے۔ اگر سچے ہو تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب میرے پاس لاؤ۔ یا علم (انبیاء میں) سے کچھ (منقول) چلا آتا ہو (تو اسے پیش کرو) ﴿۴﴾
Surah Naml Ayat 62 With Urdu Translation
بھلا کون بیقرار کی التجا قبول کرتا ہے۔ جب وہ اس سے دعا کرتا ہے اور (کون اس کی) تکلیف کو دور کرتا ہے اور (کون) تم کو زمین میں (اگلوں کا) جانشین بناتا ہے (یہ سب کچھ خدا کرتا ہے) تو کیا خدا کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے (ہرگز نہیں مگر) تم بہت کم غور کرتے ہو ﴿۶۲﴾
Surah Hajj Ayat 73 With Urdu Translation
لوگو! ایک مثال بیان کی جاتی ہے اسے غور سے سنو۔ کہ جن لوگوں کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی نہیں بنا سکتے اگرچہ اس کے لئے سب مجتمع ہوجائیں۔ اور اگر ان سے مکھی کوئی چیز لے جائے تو اسے اس سے چھڑا نہیں سکتے۔ طالب اور مطلوب (یعنی عابد اور معبود دونوں) گئے گزرے ہی
Surah Araf Ayat 59 With Urdu Translation
ہم نے نوح کو ان کی قوم کی طرف بھیجا تو انہوں نے (ان سے کہا) اے میری برادری کے لوگو خدا کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں۔ مجھے تمہارے بارے میں بڑے دن کے عذاب کا (بہت ہی) ڈر ہے ﴿۵۹﴾
Surah Nahl Ayat 36 With Urdu Translation
اور ہم نے ہر جماعت میں پیغمبر بھیجا کہ خدا ہی کی عبادت کرو اور بتوں (کی پرستش) سے اجتناب کرو۔ تو ان میں بعض ایسے ہیں جن کو خدا نے ہدایت دی اور بعض ایسے ہیں جن پر گمراہی ثابت ہوئی۔ سو زمین پر چل پھر کر دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا ﴿۳۶﴾
Surah Dhariyat Ayat 51 With Urdu Translation
اور خدا کے ساتھ کسی اَور کو معبود نہ بناؤ۔ میں اس کی طرف سے تم کو صریح رستہ بتانے والا ہوں ﴿۵۱﴾
Surah Luqman Ayat 11 With Urdu Translation
یہ تو خدا کی پیدائش ہے تو مجھے دکھاؤ کہ خدا کے سوا جو لوگ ہیں اُنہوں نے کیا پیدا کیا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ ظالم صریح گمراہی میں ہیں ﴿۱۱﴾
Surah Ash Shuara Ayat 72 to 75 With Urdu Translation
ابراہیم نے کہا کہ جب تم ان کو پکارتے ہو تو کیا وہ تمہاری آواز کو سنتے ہیں؟ ﴿۷۲﴾
یا تمہیں کچھ فائدے دے سکتے یا نقصان پہنچا سکتے ہیں؟ ﴿۷۳﴾
انہوں نے کہا (نہیں) بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے ﴿۷۴﴾
Surah Muminun Ayat 117 With Urdu Translation
اور جو شخص خدا کے ساتھ اور معبود کو پکارتا ہے جس کی اس کے پاس کچھ بھی سند نہیں تو اس کا حساب خدا ہی کے ہاں ہوگا۔ کچھ شک نہیں کہ کافر رستگاری نہیں پائیں گے ﴿۱۱۷﴾
Surah Yunus Ayat 18 With Urdu Translation
اور یہ (لوگ) خدا کے سوا ایسی چیزوں کی پرستش کرتے ہیں جو نہ ان کا کچھ بگاڑ ہی سکتی ہیں اور نہ کچھ بھلا ہی کر سکتی ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ خدا کے پاس ہماری سفارش کرنے والے ہیں۔ کہہ دو کہ کیا تم خدا کو ایسی چیز بتاتے ہو جس کا وجود اسے نہ آسمانوں میں معلوم ہوتا ہے اور نہ زمین میں۔ وہ پاک ہے اور (اس کی شان) ان کے شرک کرنے سے بہت
بلند ہے ﴿۱۸﴾
Surah zumer Ayat 8 with Urdu translation
اور جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو اپنے پروردگار کو پکارتا (اور) اس کی طرف دل سے رجوع کرتا ہے۔ پھر جب وہ اس کو اپنی طرف سے کوئی نعمت دیتا ہے تو جس کام کے لئے پہلے اس کو پکارتا ہے اسے بھول جاتا ہے اور خدا کا شریک بنانے لگتا ہے تاکہ (لوگوں کو) اس کے رستے سے گمراہ کرے۔ کہہ دو کہ (اے کافر نعمت) اپنی ناشکری سے تھوڑا سا فائدہ اٹھالے۔ پھر تُو تو دوزخیوں میں ہوگا ﴿۸﴾
Surah Zumar Ayat 3 With Urdu Translation
دیکھو خالص عبادت خدا ہی کے لئے (زیبا ہے) اور جن لوگوں نے اس کے سوا اور دوست بنائے ہیں۔ (وہ کہتے ہیں کہ) ہم ان کو اس لئے پوجتے ہیں کہ ہم کو خدا کا مقرب بنادیں۔ تو جن باتوں میں یہ اختلاف کرتے ہیں خدا ان میں ان کا فیصلہ کردے گا۔ بےشک خدا اس شخص کو جو جھوٹا ناشکرا ہے ہدایت نہیں دیتا ﴿۳﴾
Surah Rum Ayat 40 With Urdu Translation
خدا ہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا پھر تم کو رزق دیا پھر تمہیں مارے گا۔ پھر زندہ کرے گا۔ بھلا تمہارے (بنائے ہوئے) شریکوں میں بھی کوئی ایسا ہے جو ان کاموں میں سے کچھ کر سکے۔ وہ پاک ہے اور (اس کی شان) ان کے شریکوں سے بلند ہے ﴿۴۰﴾
Surah Zumar Ayat 43 With Urdu Translation
کیا انہوں نے خدا کے سوا اور سفارشی بنالئے ہیں۔ کہو کہ خواہ وہ کسی چیز کا بھی اختیار نہ رکھتے ہوں اور نہ (کچھ) سمجھتے ہی ہوں ﴿
Surah Baqarah Ayat 48 With Urdu Translation
اور اس دن سے ڈرو جب کوئی کسی کے کچھ کام نہ آئے اور نہ کسی کی سفارش منظور کی جائے اور نہ کسی سے کسی طرح کا بدلہ قبول کیا جائے اور نہ لوگ (کسی اور طرح) مدد حاصل کر سکیں ﴿۴۸﴾
Muhammad Ali Mirna. ProbBly Allah has Given you wisdom of best analysis of religious events .
اور اللہ اپ دونوں کو سلامت رکھے اللہ اپ کی دونوں کی جان و مال کی حفاظت کرے امین
Imaan taja ho gaya hai ali sir Allah aap ko lambi umar de jahilo ko samjhane ki taufeeq de aameen👌👌
Assalamu alaikum, i m from India once upon a time I am also the mureed of a peer.... Alhamdulillah now i believe one and only Allah and his prophet with the guidance of Quran, in Between due to my mureed family i got confused about baith and all after your bayan alhamdulillah I am awake, jazakallahu Khair. May almighty bless you abundantly.
Bhaijan bahot acchi jankari dete hai ap pure dalil ke sath . Jazakallah bhaijan
😊👍
یہ بچارے بریلوی تو چندے کے محتاج ہیں۔
جب تک چندہ ملتا رہے گا انکی جھوٹی دکانیں چلتیں رہیں گی۔ کون سا باباور کون سا قادری۔ سب جھوٹ بکواس۔
جزاک اللّٰه خیرا 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
May Allah bless you Ali Bhai with all His blessings aamin sum aamin 😇
Beshak dunya o akhrat ki kamyabi Quran o Hadees mein hy. Allah sab ko shirk sy bchaye. Shirk sy bachny ka sirf aik hall deen ka elm hasil karen.
YA Allah wahdaho la❤️ shreek ❤️ Muslims ❤️ KO 🔥 kufr 🔥 R 🔥skirak🔥 ❤️ se ❤️ Mahfooz ❤️ farma ❤️ Aamein ❤️
Great person Mohammad Ali mirza ❤
Addictive laqture Thanks.
رسول بھی وہ ہی چاہتے ہیں جو اللہ چاہتا ہے اپنی مرضی سے کچھ نہیں چاہتے
بیشک ایمان والوں کو اللہ کےمقابل کسی سےمحبت نہیں قرآن
Allah is my hope الحمد للہ
Brothers! Aaj Engineer sahab jesi hi personalty ki zarorat hea because mufti Samar abas hafiz aur wahid Qureshi hafiz wagera wagera(in jesay log ulma yahood ki perwi kar rahay hein)so Engineer sahab tussi great ho.
Allah paak app ko buhat izzat de
Allah paak app ko salamat rakhay.aameen
جزاکاللہ خیز اللہ آپکو اس پیغام کا اجر دے امین
Great Great Great Mashallah excellent explanation JAZAKALLAH KHAIR
Watching from kashmir .ماشااللہ
Bohot khoob samjhatey hain,,
Aklah jaza dey apko aameen,,
Allah jaza de plz edit your comment brother.
Edit plz
MashaAllah,,
JazakAllah,,
Right ali bhaee,,
Musnad ahmad ki hadees nhi mili islam360 me baki bayan me jo hadees refrencess lagaye very good jazak allah bhai
گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
نا قصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما
اگر شرک جان جاے تو شرک کرنا چھوڑ نا دیتے
یہ تو علم ہو تو پھر علم ہی کو اہمیت دیتے
Best information
Ali bhai Allah pak apko apni hifzuaman me rakhen ameen I love you so much
Masha Allah 👍👍👍✅✅✅✅🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
ALLAH-AKBER 🍒💯💋🌹😭❤️😀😘😂🇵🇰
He is an expendable asset in the Islamic world, he's a threat to all bogus babas and peers, he has basically exposed their fake ways. MAY ALLAH PROTECT HIM AT ALL TIMES AMEEN
ap kee jjurat ko salami .
Allah pak apko sahat or lambi umar day amieen....🌹❣
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کام ہے
جو علم کو جان گیا وہ بزرگوں کو چھوڑ گیا
وہ شرک سے بچ گیا
*Masha Allah* ❤👍❤👍
دیوبندی خرافات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ امداد السلوک صفحہ ۱۰ میں مولوی رشید احمد صاحب گنگوہی لکھتے ہیں۔
مرید یہ بھی یقین سے جانے کہ شیخ کی روح ایک جگہ میں قید نہیں ہے مرید جہاں بھی ہو دور ہو یا نزدیک اگرچہ پیر کے جسم سے دور ہے لیکن پیر کی روحانیت دور نہیں جب یہ بات پختہ ہوگئی تو ہر وقت پیر کی یاد رکھے اور دلی تعلق اس سے ظاہر ہو اور ہر وقت اس سے فائدہ لیتا رہے۔ مرید واقعہ جات میں پیر کا محتاج ہوتا ہے شیخ کو اپنے دل میں حاضر کرکے زبان حال سے اس سے مانگے پیر کی روح اللہ کے حکم سے ضرور القا کرے گی۔ مگر پورا تعلق شرط ہے اور شیخ سے اسی تعلق کی وجہ سے دل کی زبان گویا ہوجاتی ہے اور حق تعالیٰ کی طرف راہ کھل جاتی ہے اور حق تعالیٰ اس کو صاحب الہام کردیتا ہے۔
اس عبارت میں حسب ذیل اشارے ہیں (۱) پیر کا مریدوں کے پاس حاضر و ناظر ہونا (۲) مرید کا تصور شیخ میں رہنا (۳) پیر کا حاجت روا ہونا (۴) مرید خدا کو چھوڑ کر اپنے پیر سے مانگے (۵) پیر مرید کو القا کرتا ہے (۶) پیر مرید کا دل جاری کردیتا ہے۔
Ali bhai me Christian hon but apki Baten lvl hen original
I am muhammad akram shahid from philippine i live there today i clear about truth of islam
Mashallah ustade muhtram Allah pak hifzo iman me rakhy Amen❤❤❤❤
Allah bless bcz of you boht Sara musalman sidda rasty par chlna lagy hon
Sare Allah wale Allah se jurdhe hote he,hr kam Allah krta he Allah wale srf dua krte hen jo allah apne Allah walo ki waja se qabool frmata he,kuk wo apne Allah walo se muhabbt krta he
Mashallah very beautiful Allah pak AP ko salamat Raky Ameen Suma Ameen 🙏🙏🌹🌹
Absolutely only ALLAH ALLAH ❤️
incomplete iman
ماشإ اللہ
Ma Shaa Allah
JazakAllah all for your efforts
MAA sha Allah Ali bhai Allah aap ki umr me barkat de aameen
Ma sha Allah.
Best Scholar inginior Sahab 🙏🙏🙏
جزاک اللہ
Maa Shaa ALLAH very good explanation
Sabko masha allah subhan allah
جزاك الله خيرا شيخ محمد علي مرزا 🌹🌹
You're the best please everyone make different channels pages and spread these Quranic verses
Subhan Allah ❤
May Allah bless you we are always with you sir😊
ماشاء اللہ و تبارک اللہ
JazakAllah MashaAllah
Welcome Weldon's , very good 👍👍👍👍 great topic Ali Bhai you are 👍👍👍👍👍
Good g bohat khoob jazaka Allah
Allah ki Amman mn ...brother you are bold.
My best teacher Ali Bhai
ماشأء اللہ
Only ALLAH is the creator and all other are creations (makhlooq) , so ask for help only and only from ALLAH the Creator (Khaliq)
Excellent....... Ali bahi
Aap ka andara e bayan bahuth achcha hai bahuth pasand aaya from India Mysore
Jazak Allah Masha Allah.
Subhan Allah
Kea bat very Very nice
Bean.
Thanks
JazakAlLah Sir
Ali bhai Allah apko lambi kamyab zindge ata farmaey
Mash Allah
Beshak Ali bhai Allah aapko hamesha rake ameen jazakallah khair 🌹🌹🌹🌹👍
In sha Allah mere nabiii PBUH
Humarii safarish karain gy
alhamdolillah main apko bangladesh se sunta hoon
100%درست فرمایا جزاك اللهُ