سلام علیکم۔ اللہ آپ کو بہت خوش رکھے لیکن یہ لیکچر آپ کے قابلیت کے اعتبار سے بہت معمولی ہے۔ میں ہمیشہ آپ کے پوسٹ دیکھتا ہوں اور بہت کچھ سیکھتا ہوں لیکن آج آپ عنوان سے بھٹکتے رہے ۔ والسلام و ڑحمہ
There is no need to repent rather Ignorant Awam has no clue about Deen. They don’t even know simple Masail of Wudu. Hadith reading and understanding has always been done in the guidance of teachers and this setting was setup by the Sahaba رضی اللہ عنہم (They compiled the Quran taught it to their students and also taught them Aqeedah, Hadith and Fiqh, anyone who does not follow this setup is misguided)
طبیعت خوش ہو گیی
اللہ کریم اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے و طفیل حضرت مفتی صاحب قبلہ کو سلامت رکھے
جزاک اللہ مفتی صاحب، بہت اچھا سمجھایا ہے آپ نے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔ اللہ آپ کو دنیا اور آخرت میں خوش کر دے ۔ آمین ❤
الله ااپ کو جزائ خیر دے اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ تشکیل اپ کی بھت زبر دست قسم کی تی
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️
اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
ماشاء اللہ گریٹ شیئرنگ ❤
MashaAllah... Great Words. Awsome words in very short time.
كُلُوا وَارْعَوْا أَنْعَامَكُمْ ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّأُولِي النُّهَىٰ
(طه - ٥٤)
MashaAllah MashaAllah bht zabardast bayan hai ❤❤❤❤❤
سلام علیکم۔
اللہ آپ کو بہت خوش رکھے لیکن یہ لیکچر آپ کے قابلیت کے اعتبار سے بہت معمولی ہے۔
میں ہمیشہ آپ کے پوسٹ دیکھتا ہوں اور بہت کچھ سیکھتا ہوں لیکن آج آپ عنوان سے بھٹکتے رہے ۔
والسلام و ڑحمہ
Jazaaaak ALLAH
تعلیم کے میدان میں مفتی صاحب جیسے لوگوں کی شدید کمی ہے۔۔ ا للّہ! ان کی عمر میں برکت دے اور ان سے مزید کام لے۔
مجھ جیسے نکمّوں سے بھی کام لے!
aameen
ماشآءاللہ ❤️
kamal ka bayan subhanAllah
Janab kuch arz ker dain.. Palestine k barry main..
I have seen a clip where this molana was saying don't show me hadees and don't give reference. Is he repented or we deliberately allowing such act
There is no need to repent rather Ignorant Awam has no clue about Deen. They don’t even know simple Masail of Wudu.
Hadith reading and understanding has always been done in the guidance of teachers and this setting was setup by the Sahaba رضی اللہ عنہم (They compiled the Quran taught it to their students and also taught them Aqeedah, Hadith and Fiqh, anyone who does not follow this setup is misguided)
Ye kya lafz farmaa rhe hain mufti sahab وہن ?