Important questions regarding May 09 which demands impartial probe | Shahid Aslam
Вставка
- Опубліковано 7 тра 2024
- What journalist Shahid Aslam witnessed on May 09?
In this video, journalist Shahid Aslam has shared how protesters managed to reach sensitive places including corps commander Lahor house without any hurdle?
Why there was no security on that day, who had asked to remove security and allowed protesters to reach corps commander house?
In this video it is also revealed that no action against police, administration or even intelligence officials was taken for their collective failure.
There are pertinent questions which needs to be answered and for those answers there should be an impartial and independent inquiry to find out truth and punish culprits.
عمران خان کو اللہ پاک نے اپنے حبیب کا غلام بننے کی توفیق عطا فرمائی عمران اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا غلام ہے🎉
Pakistan zindabad ❤Imran khan ❤zindabad ❤vote for only Imran khan PTI ❤
حق و سچ کے ساتھ کھڑا ہونا بزدلوں کا کام نہیں ، سچ کا علم اٹھاے رکھنا حسین امام عالی مقام کا راستہ ہے
Imran Khan zindabad❤❤❤
زبردست تجزیہ سر جی
اللہ آپ کو خوش رکھے، صحت و تندرستی عطا فرمائے
❤ love you all PTI zindabad Imran Khan
ایک ایک پوائنٹ کو آپ نے بہت اچھے طریقے سے ڈسکس کیا ہے جس سے پورے 9 مئی کو سمجھنے میں آسانی ہوئی، زبردست
شاہد سر زندہ باد اللہ پاک اپ کو خوش رکھے اج تو فل ہی جارحانہ انداز میں اور اپ نے یقین مانیں اج کے ولاگ میں کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی اواز کے مطابق ویلاگ کیا ہے پاکستان کی کروڑوں عوام کے ذہن میں یہی سوالات ہیں جو اج اپ نے اپنے ویلاگ میں پوچھے ہیں زبردست سر🎉🎉🎉🎉🎉🎉
بہت حدتک 9مئ کا ڈرامہ بے نقاب کر دیا ہے ۔شکریہ۔شاہد اسلم صاحب ❤❤
اللہ اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
٩ مئی سر پر ھے لیکن حکومت
نے ابھی تک برسی پر لنگر کا شیڈول جاری نہیں کیا تاکہ عوام ٩ مئی کے نام پر اپنے دیے ہوۓ حق حلال کے ٹیکس سے کم سے کم ایک دن تو لنگر کا کھانا کھالے ورنہ تو عوام کا سارا ٹیکس سرکاری ادارے اور حکومت ھی کھا جاتی ھے
شاہد اسلم صاحب اللہ اپ کی حفاظت کر لے اللہ اپ سے راضی ہو جائے
❤ love you all PTI zindabad Imran Khan 🇧🇫✌🏻
میں بھی سمجھتا ہوں کہ ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا مگر مجھے اس حادثے پر کوئی غم نہیں کیونکہ ان جنرلوں کے ظلم اس سے بہت بڑھ کر ہیں
Imran Khan zindabad ❤
Imran khan zindabad
Imran khan sir Zindabad
IK ours hope and future
IK pti supporters Zindabad
IK ours pride legend hero
عام دنوں میں وہاں سے کس کی جرأت ہے بغیر شناخت کے گزر سکے لیکن 9 مئی کو کیوں نہ روکا گیا
Palistine zindabad ❤
Pakistan zindabad ❤
Imran Khan zindabad ❤😊
زبردست صحافت کرتے ہیں آپ ❤
جب وہ خود انوالو تھے عمران کی مقبولیت کو کنٹرول کرنے کے لئے۔ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے پاس اس طرح کے فالس فلیگ اپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا اس میں چیف ۔ ڈرٹی ہیری ۔ ڈی ی جی آئی ایس آئی ۔ ائی بی اور نگران حکومت براہ راست ملوث تھی اور ہے
پاک فوج زندہ باد۔
Good to see you
شہباز گل نے نام بھی بتایا ہے جس رینجرز کے میجر کی قیادت میں عمران کو عدالت کے شیشے توڑ کر گرفتار کیا گیا سر عام تشدد کیا گیا یہ 9 مئ کے پلان پر عمل کی ابتدا تھی
فوج اور ن لیگ کے چند اوپر والے کی سازش تھی
عمران خان:
میرے خلاف شہادت ہے معتبر سب کی
مگر کسی سے کسی کا بیاں نہیں ملتا
Allah imran khan ky hifazat kary ameen illahi ameen
یا اللہ ہمارے پیارے ملک پاکستان کی حفاظت فرما اور ہمیں حق سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرما آمین۔۔۔ لعنت اللہ علی الکاذبین و المنافقین۔۔ لعنت اللہ علی الباجوہ والحوارین
شاہد بھائی اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائے آمین
Imran Khan Zindabad.
Shahid Aslam Zindabad.
ap hmesha haq or such ki bat krty hain isi liye sab ap se muhabat krty hain
سب جانتے ہیں اصل ہاتھ کس کا تھا سور کون بیرونی طاقتوں کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے
Highly appreciable. Outstanding
Excellent information and analysis
نور جہاں دے پتر گانوں پر انحصار کرتے ہیں۔۔
چیک پوسٹ پر ۵ سے ۱۰ پولیس والے ہوتے ہیں۔
انہیں موب ہنڈل کرنا نہیں ہوتا۔
چ
گھر والوں سے پوچھا جائے کہ کیسے چور گھر میں داخل ہوا۔
لہٰذا چور کے خلاف کاروائی نہیں ہو سکتے۔
گھر والوں نے فالس فلیگ آپریشن ہوا۔
وہی ذمہ دار ہے جس نے سیکو رتّی وہاں سے ہٹائی۔
سوشل میڈیا بھرا پڑا ہے کہ یہ فالس فلیگ آپریشن تھا۔
ALLAH AAP Ki HIFAZAT farmay ❤❤❤❤❤❤❤
وہ غائب کر دی گئی ہیں سی سی ٹی وی کی فوٹیج جو سرکار نے بنائی ہی
Very good V-log
Great analysis
Great vlog. God blessyou.
کیپٹل ہل کے واقعے میں ملوث ملزمان کی فیملیز کو کب پکڑا گیا
I agree with you hundred percent
Very good blog shahid bhai ❤
Shahid bhai zabardast
100% I agree with you
اس میں ایک پوائنٹ آپ نے ایڈ نہیں کیا جو فوج کی گاڑیوں سے سول ڈریس میں بندے اترے تھے پی ٹی آئی کی ٹوپی پہنے ہوئے۔
Zabardast tajziya....👏👏
Well Said
❤❤😊😊😊
Good program Sir
Allah pak ap ko tahajid ki tofeeq day ameen
ڈولر آرمی عاصم منیر
🌹🌹🌹🌹🌹🇵🇰
کور کمانڈر کو بچانے کوئی نہیں آیا. اور بہاولنگر میں اپنے سپاہی کے لئیے بیسیوں فوجی ڈالے لے کر پہنچ گئے.
یہ سب مل کر ہمیں ...... بنا رہے ہیں.
دلیل سے بہر پور تجزیہ سن کر دل باغ باغ ہوگیا ہے
شکریہ جی
اسلام علیکم
شاھد بھائ شکریہ تو آپکا ہم ادا کرتے ہیں جو آپ تمام تر مشکلات کے باوجود اپنی اور اپنی فیملی کی جان کی پروا کۓ بغیر دلیل کے ساتھ حق سچ بیان کرتے ہیں اور ہم آپ سے یہ ہی امید کرتے ہیں آپ اسی طرح ہی حق سچ بیان کرتے رہینگے انشاء اللہ
والد محترم والدہ محترمہ حیات ہیں تو روز کچھ وقت انکی خدمت میں حاضر ہوا کریں اور ان سے اپنے حق میں دعاء لیا کریں کہ اللہ پاک آپکو حق سچ پر ہی استقامت دے آمین ثم آمین
👌
❤❤❤
کور کمانڈر ھائوس کو جناح ھائوس میں بدلنے کی تقریب 9 مئی
Very true
Excellent
❤❤
شاہد صاحب سوال یہ بنتا ہے کہ ڈی جی ایس پی آر کہتے ہیں کہ زہین سازی کی گئی تو جب اپ کو ہتا تھا کہ زہین سازی ہو چکی تو اپ نے سیکورٹی کیوں نہیں رکھی ایسی جگہوں پر ۔
👍
Keep it up Sir
Sir u r great. ❤❤❤
Very nice
❤
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Excellent video log but needs more investigation, clarity and dot connections Shahid Aslam sahib.
I salute you sir ❤
ندیم انجم اور آصف مینر کے ایسیٹ کب ڈکلیر کر رہے ہیں؟
جناح ہاؤس پر قبضہ کرکے رہنا ہی غیر قانونی کا م ہے
Keep it up
Zeberdust
یہ کیوں نہیں کور کماںڈر کو منظر عام پر لاتے کہ وہ بتاے کہ کیا ہوا تھا۔ اور اس قدر منظم طریقے سے آگ کیسے لگائ گیئ کہ ہر چھوٹی بڑی چیز مکمل طور تباہ ہوئ۔ اتنا باریک اور مکمل کام تو بہت تربیئت یافتہ لوگوں کا ہی کام ہو دکتا ہے۔
۔
Imp n amazing
9th May sub pre planed thaa, is ki inquiry honi chahye Jo k nahi honay dee ja rahi
same Govt
but hell of difference can be seen in dealing with protest of 9th May 2023 and 25th May 2022
clear answer
but prejudice n Fashism prevail
اللہ ہم پر رحم کرے
Imran khan haq or such ke sath khara hai
Shahid Asslam Zindabad Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤
کمیشن کی بات وہ کرتے ہیں جو اس کیس کو کھڈے لائن لگانا چاہتے ہیں۔ ہر واقعے کی علیحدہ علیحدہ تفتیش کر لی گئی ہے
شاہد بھائی اللہ پاک اپکو ہمت دے
ایک بہتر مشورہ دینا چاہتا ہوں ۔ لازمی عور فرمائیے گا ۔ اپنی وڈیوز کو اس طرح پلان اور بنائیں کہ وڈیو 12 سے 15 منٹ کی ہو ۔ وڈیو مکمل دیکھیں گیں بھی لوگ اور زیادہ پر اثر اور تائید بھی حاصل کرے گی۔ زیادہ سے زیادہ ٹاپک محدود ہو گا۔ اور وڈیو بھی زیادہ اپلوڈ ہونگی ۔
شکریہ
U r hero
Best
I like this vlog
please tell more about the Samad ji, its hard to believe that he's in custody n facing trial
Army ke unit main koi civilian in ho sakta corp commander key oper prindah nahi guzar sakta sir Jee 600 banday ke guards huti hey
AA sir sorry to say please ak bar ap apni video 1.25x speed per dekhin .
9th May qabal e muzamat incident ka background b dekhna chaheye k yeh incident hua keun?agr 70 years baad o ra hy tou keun hua,keun logon ka saber labraiz hua.
m khud 9 may ko ehtjaaj mein shareek tha m house k andar b geya tha meny sab kuch apni aankho sy dekha tha m us waqt liberty chowk geya tha jab sirf 10-15 log thy mery paas kehny ko bohot kuch hy lykin kabhi bola nhi m. agar aap chahein to m aap k saath iterview mein beth sakta hun or khul kar haqeeeqat beyan kar sakta hun 1-1 lamha wahan keya hota raha woh sab bataaun ga
Nice
Plz Arshad Shareef na Bano sache na batana sach ka zamana nahen plz APNA khayal rakhnan Bache Allah Pak ap ko Apne hifzo Aman mie rakhe
Both zag zhg.
9 may ko high court per jo hamla hua... uski bh muzammat kya kerain
کیا ایسے عمرے قبولیت پا لیتے ہوں گے؟
بیانیہ نہیں بن رہا ہے اس لیۓ دل خون کے انسوں رو رہے ہیں
I like Ur podcasts coz of Ur blunt views but today
Ap ne ispr ke Shalwar Uttar de hai