پانی نبی کے لعل پہ جب بند ہو گیا پانی یہ ظلم دیکھ کے کوثر کا رو پڑا پانی تھا ان کے پیش نظر امتحانِ صبر و رضا وگرنہ کس میں تھی ہمت کہ روکتا پانی اگر ذرا بھی اشارہ حسین کر دیتے وہیں سکینہ کے قدموں میں لوٹتا پانی نصیب ہو نہ سکا بوسۂ لبِ اصغر فرات تیرا بڑا بد نصیب تھا پانی اگر فرات کو ہوتی اجازتِ گفتار حسین کے لب و لہجے میں بولتا پانی بقائے دین تھا مقصد، نہیں تھا فتح و ظفر وگرنہ دیکھتا کچھ اور ماجرا پانی لبِ حسین کو پانی کی جو طلب ہوتی تو کربلا کا وہیں سینہ چیرتا پانی بجھاتے پیاس بھی کیسے علی کے شہزادے یزیدیوں نے چھوا تھا فرات کا پانی ہزار پہروں میں بھی کام یاب ہو جاتا حسین جیسا نہ لا پایا حوصلہ پانی غمِ حسین میں اشکوں نے دی ہے وہ لذت کہ اب تو لگنے لگا مجھ کو بے مزا پانی مری نجات کا ساماں بنے گا نورؔ یہی غمِ حسین میں آنکھوں سے جو بہا پانی سید محمد نورالحسن نورؔ نوابی عزیزی
ماشاء اللّه سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله

نعت شریف میرے آقا مجھے رسوا نہیں ہونے دیں گے میری تربت میں اندھیرا نہیں ہونے دیں گے ہم وہ دیوانے ہیں اک بار جو دیکھیں گے تو پھر دور آنکھوں سے مدینہ نہیں ہونے دیں گے ان کے بخشے ہوئے ٹکڑوں پہ بھروسہ ہے مجھے مجھ کو محتاج کسی کا نہیں ہونے دیں گے جان دے سکتے ہیں ناموس رسالت کے لیے جیتے جی ہم کبھی ایسا نہیں ہونے دیں گے رحمت سرور عالم کے برستے بادل دل کے گلزار کو صحرا نہیں ہونے دیں گے عشق آقا کی قبا چھین نہیں سکتا کوئی ہم یہ اے گنبد خضرا نہیں ہونے دیں گے جس کا رشتہ ہے شہ دیں سے، گلوں کے دشمن کیسے اُس گل کو شگفتہ نہیں ہونے دیں گے دل! تجھے وقف در سرور دیں رکھنا ہے رخ ترا جانبِ دنیا نہیں ہونے دیں گے کیا خبر کب ہو ادھر سے شہ طیبہ کا گزر بند خوابوں کا دریچہ نہیں ہونے دیں گے جو عطا کردے ہمیں سنگِ رہ شاہ امم ہم تو اس زخم کو اچھا نہیں ہونے دیں گے ربط جن کا ہے شہ دیں کی ثنا سے اے نور اپنا لہجہ کبھی میلا نہیں ہونے دیں گے سید محمد نورالحسن نور
ALLAH hu Akber Beshak Labbaik Labbaik Labbaik ya Rasulullha S.A.W ALLAH Aap ke derjat buland karega INSHAHALLAH Labbaik Labbaik Labbaik ya Rasulullha S.A.W ya Hahle bait jindabad ya Ali ya HUSSAIN ya HUSSAN
پانی نبی کے لعل پہ جب بند ہو گیا پانی یہ ظلم دیکھ کے کوثر کا رو پڑا پانی تھا ان کے پیش نظر امتحانِ صبر و رضا وگرنہ کس میں تھی ہمت کہ روکتا پانی اگر ذرا بھی اشارہ حسین کر دیتے وہیں سکینہ کے قدموں میں لوٹتا پانی نصیب ہو نہ سکا بوسۂ لبِ اصغر فرات تیرا بڑا بد نصیب تھا پانی اگر فرات کو ہوتی اجازتِ گفتار حسین کے لب و لہجے میں بولتا پانی بقائے دین تھا مقصد، نہیں تھا فتح و ظفر وگرنہ دیکھتا کچھ اور ماجرا پانی لبِ حسین کو پانی کی جو طلب ہوتی تو کربلا کا وہیں سینہ چیرتا پانی بجھاتے پیاس بھی کیسے علی کے شہزادے یزیدیوں نے چھوا تھا فرات کا پانی ہزار پہروں میں بھی کام یاب ہو جاتا حسین جیسا نہ لا پایا حوصلہ پانی غمِ حسین میں اشکوں نے دی ہے وہ لذت کہ اب تو لگنے لگا مجھ کو بے مزا پانی مری نجات کا ساماں بنے گا نورؔ یہی غمِ حسین میں آنکھوں سے جو بہا پانی سید محمد نورالحسن نورؔ نوابی عزیزی
پانی نبی کے لعل پہ جب بند ہو گیا پانی یہ ظلم دیکھ کے کوثر کا رو پڑا پانی تھا ان کے پیش نظر امتحانِ صبر و رضا وگرنہ کس میں تھی ہمت کہ روکتا پانی اگر ذرا بھی اشارہ حسین کر دیتے وہیں سکینہ کے قدموں میں لوٹتا پانی نصیب ہو نہ سکا بوسۂ لبِ اصغر فرات تیرا بڑا بد نصیب تھا پانی اگر فرات کو ہوتی اجازتِ گفتار حسین کے لب و لہجے میں بولتا پانی بقائے دین تھا مقصد، نہیں تھا فتح و ظفر وگرنہ دیکھتا کچھ اور ماجرا پانی لبِ حسین کو پانی کی جو طلب ہوتی تو کربلا کا وہیں سینہ چیرتا پانی بجھاتے پیاس بھی کیسے علی کے شہزادے یزیدیوں نے چھوا تھا فرات کا پانی ہزار پہروں میں بھی کام یاب ہو جاتا حسین جیسا نہ لا پایا حوصلہ پانی غمِ حسین میں اشکوں نے دی ہے وہ لذت کہ اب تو لگنے لگا مجھ کو بے مزا پانی مری نجات کا ساماں بنے گا نورؔ یہی غمِ حسین میں آنکھوں سے جو بہا پانی سید محمد نورالحسن نورؔ نوابی عزیزی
پانی نبی کے لعل پہ جب بند ہو گیا پانی یہ ظلم دیکھ کے کوثر کا رو پڑا پانی تھا ان کے پیش نظر امتحانِ صبر و رضا وگرنہ کس میں تھی ہمت کہ روکتا پانی اگر ذرا بھی اشارہ حسین کر دیتے وہیں سکینہ کے قدموں میں لوٹتا پانی نصیب ہو نہ سکا بوسۂ لبِ اصغر فرات تیرا بڑا بد نصیب تھا پانی اگر فرات کو ہوتی اجازتِ گفتار حسین کے لب و لہجے میں بولتا پانی بقائے دین تھا مقصد، نہیں تھا فتح و ظفر وگرنہ دیکھتا کچھ اور ماجرا پانی لبِ حسین کو پانی کی جو طلب ہوتی تو کربلا کا وہیں سینہ چیرتا پانی بجھاتے پیاس بھی کیسے علی کے شہزادے یزیدیوں نے چھوا تھا فرات کا پانی ہزار پہروں میں بھی کام یاب ہو جاتا حسین جیسا نہ لا پایا حوصلہ پانی غمِ حسین میں اشکوں نے دی ہے وہ لذت کہ اب تو لگنے لگا مجھ کو بے مزا پانی مری نجات کا ساماں بنے گا نورؔ یہی غمِ حسین میں آنکھوں سے جو بہا پانی سید محمد نورالحسن نورؔ نوابی عزیزی
پانی نبی کے لعل پہ جب بند ہو گیا پانی یہ ظلم دیکھ کے کوثر کا رو پڑا پانی تھا ان کے پیش نظر امتحانِ صبر و رضا وگرنہ کس میں تھی ہمت کہ روکتا پانی اگر ذرا بھی اشارہ حسین کر دیتے وہیں سکینہ کے قدموں میں لوٹتا پانی نصیب ہو نہ سکا بوسۂ لبِ اصغر فرات تیرا بڑا بد نصیب تھا پانی اگر فرات کو ہوتی اجازتِ گفتار حسین کے لب و لہجے میں بولتا پانی بقائے دین تھا مقصد، نہیں تھا فتح و ظفر وگرنہ دیکھتا کچھ اور ماجرا پانی لبِ حسین کو پانی کی جو طلب ہوتی تو کربلا کا وہیں سینہ چیرتا پانی بجھاتے پیاس بھی کیسے علی کے شہزادے یزیدیوں نے چھوا تھا فرات کا پانی ہزار پہروں میں بھی کام یاب ہو جاتا حسین جیسا نہ لا پایا حوصلہ پانی غمِ حسین میں اشکوں نے دی ہے وہ لذت کہ اب تو لگنے لگا مجھ کو بے مزا پانی مری نجات کا ساماں بنے گا نورؔ یہی غمِ حسین میں آنکھوں سے جو بہا پانی سید محمد نورالحسن نورؔ نوابی عزیزی
Asad Iqbal Kalkattavi-उर्से तय्यबी वाहिदी ताहिरी Bilgram Shareef
👇👇👇👇👇👇
ua-cam.com/video/kEEuGeIU_TM/v-deo.html
उर्से फ़ज़्ले रहमानिया में हाश्मी मियां का धमाकेदार बयान-Sayyad Hashmi Miyan
👇👇👇👇👇👇
ua-cam.com/video/hHCqWIA0Wzw/v-deo.html
Saif Raza Kanpuri-उर्से तय्यबी वाहिदी ताहिरी-17 Oct 2022
👇👇👇👇👇👇
ua-cam.com/video/72Rh6rXb3_A/v-deo.html
Mohammad Ali Faizi-उर्से तय्यबी वाहिदी ताहिरी
👇👇👇👇👇👇
ua-cam.com/video/mvXmgjmUsQw/v-deo.html
Qqqq pl
Labbaik labbaik labbaik ya Rasool Allah sallallahu alaihi wasallam ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
पता नहीं अमीनुल क़ादरी कौन ... सी किताब का मोताअला करते हैं
Mashaallaha Mai bhaut khusnashib ho kyuki is muqaddas mahifeli-pak me Mai bhi tha
🌷🌷🌷 ماشا اللاھ 🌷ماشا اللاھ 🌷اللاھ🌷 حضرت صاحب کو لمبی🌷 عمر عطا فر ماۓ 🌷آمین🌷
Allah Pak Aapko Aur Aapke Pure Pariwar Ko Din Aur Duniya Dono Behatar Banayen 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Aameen ❤❤❤
Amin
@@hqureshi4832 Y⅜³
Ameen
Ameen summa ameen 🥰❤️
Mera pura khandan kurbaan ahle Beth aur alee rasool per beshaq subhanllah
सय्यद साब की काट नहीं है इंडिया मै 😘😘😘
Besak Masha Allah Allah ap ko salamat rakhe or kamyabi ATA farmay ameen summa ameen labbaik ya rasul Allah
Aapka speaker mashallah . Syed Amin kadari Subhan Allah
نعرے رسالت یا رسول الله ﷺ
حضور خطیب اعظم ہند آل نبی اولاد علی علامہ الحاج الشاہ سید محمد امین القادری صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
MashaAllah SubhanAllah...
Bahot Khub Sayyed Aminul Qadri Sahab...
پانی
نبی کے لعل پہ جب بند ہو گیا پانی
یہ ظلم دیکھ کے کوثر کا رو پڑا پانی
تھا ان کے پیش نظر امتحانِ صبر و رضا
وگرنہ کس میں تھی ہمت کہ روکتا پانی
اگر ذرا بھی اشارہ حسین کر دیتے
وہیں سکینہ کے قدموں میں لوٹتا پانی
نصیب ہو نہ سکا بوسۂ لبِ اصغر
فرات تیرا بڑا بد نصیب تھا پانی
اگر فرات کو ہوتی اجازتِ گفتار
حسین کے لب و لہجے میں بولتا پانی
بقائے دین تھا مقصد، نہیں تھا فتح و ظفر
وگرنہ دیکھتا کچھ اور ماجرا پانی
لبِ حسین کو پانی کی جو طلب ہوتی
تو کربلا کا وہیں سینہ چیرتا پانی
بجھاتے پیاس بھی کیسے علی کے شہزادے
یزیدیوں نے چھوا تھا فرات کا پانی
ہزار پہروں میں بھی کام یاب ہو جاتا
حسین جیسا نہ لا پایا حوصلہ پانی
غمِ حسین میں اشکوں نے دی ہے وہ لذت
کہ اب تو لگنے لگا مجھ کو بے مزا پانی
مری نجات کا ساماں بنے گا نورؔ یہی
غمِ حسین میں آنکھوں سے جو بہا پانی
سید محمد نورالحسن نورؔ نوابی عزیزی
Masa Allah Padne wale bhi aur sunne wale bhi🙂🙂👌👌👏👏👏
Masha Allah bahut hi umda khitab ❤️❤️.
Allah aapki umron me aur ilm me barkaten rhmate farmaye(aameen)
Ya Rasoollalah Sallallahu alaihi wa aaleihi wassallam 🥰❤️
Masha allah subhan allah allah sahib ke umar daraz kary our sahat ata farmay ammen
Mashaallah 💐🌹🌸🌺🌼🏵️🥀🌷
Subhanallah 💐🌹🌸🌺🌼🏵️🥀🌷
Subhan Allah mhasa Allah bhut khub bayan,🌹🌷🕋🕋❤️❤️🌹🕋🕋❤️🌷🕋🕋❤️🌹🌷🕋🕋🌹🌹❤️🌷🌷🕋❤️🌹🌹🌷🌷🕋🕋
ماشاء اللّه سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله
پانی
نبی کے لعل پہ جب بند ہو گیا پانی
یہ ظلم دیکھ کے کوثر کا رو پڑا پانی
تھا ان کے پیش نظر امتحانِ صبر و رضا
وگرنہ کس میں تھی ہمت کہ روکتا پانی
اگر ذرا بھی اشارہ حسین کر دیتے
وہیں سکینہ کے قدموں میں لوٹتا پانی
نصیب ہو نہ سکا بوسۂ لبِ اصغر
فرات تیرا بڑا بد نصیب تھا پانی
اگر فرات کو ہوتی اجازتِ گفتار
حسین کے لب و لہجے میں بولتا پانی
بقائے دین تھا مقصد، نہیں تھا فتح و ظفر
وگرنہ دیکھتا کچھ اور ماجرا پانی
لبِ حسین کو پانی کی جو طلب ہوتی
تو کربلا کا وہیں سینہ چیرتا پانی
بجھاتے پیاس بھی کیسے علی کے شہزادے
یزیدیوں نے چھوا تھا فرات کا پانی
ہزار پہروں میں بھی کام یاب ہو جاتا
حسین جیسا نہ لا پایا حوصلہ پانی
غمِ حسین میں اشکوں نے دی ہے وہ لذت
کہ اب تو لگنے لگا مجھ کو بے مزا پانی
مری نجات کا ساماں بنے گا نورؔ یہی
غمِ حسین میں آنکھوں سے جو بہا پانی
سید محمد نورالحسن نورؔ نوابی عزیزی
نعت شریف
میرے آقا مجھے رسوا نہیں ہونے دیں گے
میری تربت میں اندھیرا نہیں ہونے دیں گے
ہم وہ دیوانے ہیں اک بار جو دیکھیں گے تو پھر
دور آنکھوں سے مدینہ نہیں ہونے دیں گے
ان کے بخشے ہوئے ٹکڑوں پہ بھروسہ ہے مجھے
مجھ کو محتاج کسی کا نہیں ہونے دیں گے
جان دے سکتے ہیں ناموس رسالت کے لیے
جیتے جی ہم کبھی ایسا نہیں ہونے دیں گے
رحمت سرور عالم کے برستے بادل
دل کے گلزار کو صحرا نہیں ہونے دیں گے
عشق آقا کی قبا چھین نہیں سکتا کوئی
ہم یہ اے گنبد خضرا نہیں ہونے دیں گے
جس کا رشتہ ہے شہ دیں سے، گلوں کے دشمن
کیسے اُس گل کو شگفتہ نہیں ہونے دیں گے
دل! تجھے وقف در سرور دیں رکھنا ہے
رخ ترا جانبِ دنیا نہیں ہونے دیں گے
کیا خبر کب ہو ادھر سے شہ طیبہ کا گزر
بند خوابوں کا دریچہ نہیں ہونے دیں گے
جو عطا کردے ہمیں سنگِ رہ شاہ امم
ہم تو اس زخم کو اچھا نہیں ہونے دیں گے
ربط جن کا ہے شہ دیں کی ثنا سے اے نور
اپنا لہجہ کبھی میلا نہیں ہونے دیں گے
سید محمد نورالحسن نور
Masha Allah bhut khub Allah aap ko slamt rakhe sayad Sahab
عشق اہل بیت زندہ باد رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین
عشق
Labbik ya rasool allha ❤
Masha allah subhanallah very good hazrat bahut acchi takrir
Allah aap sab ko aur aap sabak pariwar ko hazrat ki ziyarat naseeb farmaye
Peer sayyed aminul Kadiri sahab zindabad
Labbaik Labbaik Labbaik Ya Rasoollalah ❤️
Haq haq haq islam zinda bad nare taqbir ya rasul allha 🥰🥰🥰💞💞💞💞
Masha allah Huzoor Sayyed Aminul Qadri puri old ki Nujawan ki dillo m Raj krta h
❤️❤️👌👌❤️❤️
ALLAH hu Akber Beshak Labbaik Labbaik Labbaik ya Rasulullha S.A.W ALLAH Aap ke derjat buland karega INSHAHALLAH Labbaik Labbaik Labbaik ya Rasulullha S.A.W ya Hahle bait jindabad ya Ali ya HUSSAIN ya HUSSAN
Sayyed Aminul Qadri sahab zindabad 🌹🌹🌹👌👌👌💯💯💯
MashaAllah SubhanAllah...🙌🙌🙌
Bahot Khub Sayyed Aminul Qadri Sahab... 🤲🤲🤲
Masa allah beshaq subhanallah haq moula Ali maula maula Ali Ali dam moula Ali subhanallah beshak subhanallah ❤️❤️❤️❤️ 👍👍😀😀😀😀💛🙂👌👌👌👌👌
Subhanallah mashaallah 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Allah Syed aminul Qadri ko salamat rakhe
SALLLAHU TA.ALA ALEIHI WASSALAM YA RASULALLAH
سید محمد امین القادری صاحب زندہ باد
Mustafa jane rahmat pe lakho salam marhbà ya Mustafa ya gause
Mashallah Subhanallah
Masha Allah bahut khub subhanallah
Mashallah bahut khub hazrat ❤️❤️❤️
Kya hamare gaon me bhi aap aa sakte hai syyed aminul kadri ji milad sharif me
Subhan Allah masha Allah❤❤❤
ماشاء اللہ بہت شاندار بیان ہے لبیک یا رسول اللہ
❤️❤️❤️
Mashallah. 🤲😉😌👍🕋. Subhanallah. So beautiful 🥰❤️❤️🥰. Takrir. 🕋👍😉😉🤲😃💕💓🌹❤️🥀🌷🥀🌷
Maasaallah subhan Allah maasaallah subhan Allah 👌👌👌🤲🤲🤲💕💕💕
Bhut khub ❤ hazart ❤ ♥
JAZAKILLAHUKHEIRA HAZRAT
Masha allha ❤ ♥ 💖
Mashallah ❤️
ALHAMDULILLAH MASHAALLAH INSHAALLAH
Masha allah subhana allah
Subhanallah wah kya baat hai mashallah
Mahshallah Mashallah Mahshallah 🤲💚🤲
Sayed sahab aap jaisa taqreer koi nahi karta Besaq haq hai zindabad zindabad zindabad
Masallah subhanallah ❤️❤️❤️
Bhut pyara bayan masha allha
Masha allah
پانی
نبی کے لعل پہ جب بند ہو گیا پانی
یہ ظلم دیکھ کے کوثر کا رو پڑا پانی
تھا ان کے پیش نظر امتحانِ صبر و رضا
وگرنہ کس میں تھی ہمت کہ روکتا پانی
اگر ذرا بھی اشارہ حسین کر دیتے
وہیں سکینہ کے قدموں میں لوٹتا پانی
نصیب ہو نہ سکا بوسۂ لبِ اصغر
فرات تیرا بڑا بد نصیب تھا پانی
اگر فرات کو ہوتی اجازتِ گفتار
حسین کے لب و لہجے میں بولتا پانی
بقائے دین تھا مقصد، نہیں تھا فتح و ظفر
وگرنہ دیکھتا کچھ اور ماجرا پانی
لبِ حسین کو پانی کی جو طلب ہوتی
تو کربلا کا وہیں سینہ چیرتا پانی
بجھاتے پیاس بھی کیسے علی کے شہزادے
یزیدیوں نے چھوا تھا فرات کا پانی
ہزار پہروں میں بھی کام یاب ہو جاتا
حسین جیسا نہ لا پایا حوصلہ پانی
غمِ حسین میں اشکوں نے دی ہے وہ لذت
کہ اب تو لگنے لگا مجھ کو بے مزا پانی
مری نجات کا ساماں بنے گا نورؔ یہی
غمِ حسین میں آنکھوں سے جو بہا پانی
سید محمد نورالحسن نورؔ نوابی عزیزی
Bhut khub ❤ kya Khanna hai bhut khub
Mashallah. Subhanallah. So. Nise. Takrir. Allah. Hum. Sab. Ko. Lambi. Zindagi. Ata. Far. Mai. Aamin
🌹🌷🥀💕🕋☺️😊😃😀💕💓💗👍👍🤲🌼💐🌈🐫🕋🕋🕋💗💓💕🤗🌺🌹😁💌😄😘😌🌄☀️😉😉🤲🤲
AMEEN AMEEN AMEEN AMEEN AMEEN AMEEN
Masa allah shubhanallah shubhanallah shubhanallah shubhanallah shubhanallah shubhanallah shubhanallah shubhanallah shubhanallah
Besak Subhan Allah Masha Allah Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah
Subhan Allah Subhan Allah Subhan Allah
Allah mustafa ke gharana ko salamat rakhkhe amin
Mashallah😍😍😍
Subhan allah😍😍
Bhut khoob mashallah subhanallah
Mashallah bahut khub surat bayan he
mashallah hazrat Allah aapko salamat rakhe❤❤
Masha Allah ❤️❤️❤️ Subhan Allah ❤️❤️❤️
Itni pyaari manqabat ❤️❤️
Tu Badi Sakhi Hai Fatima رضي الله تعالى عنها ❤️❤️
❤️❤️❤️❤️👌👌👌👌❤️❤️❤️❤️
Mash Allah subhan Allah bahut khub haq hai
پانی
نبی کے لعل پہ جب بند ہو گیا پانی
یہ ظلم دیکھ کے کوثر کا رو پڑا پانی
تھا ان کے پیش نظر امتحانِ صبر و رضا
وگرنہ کس میں تھی ہمت کہ روکتا پانی
اگر ذرا بھی اشارہ حسین کر دیتے
وہیں سکینہ کے قدموں میں لوٹتا پانی
نصیب ہو نہ سکا بوسۂ لبِ اصغر
فرات تیرا بڑا بد نصیب تھا پانی
اگر فرات کو ہوتی اجازتِ گفتار
حسین کے لب و لہجے میں بولتا پانی
بقائے دین تھا مقصد، نہیں تھا فتح و ظفر
وگرنہ دیکھتا کچھ اور ماجرا پانی
لبِ حسین کو پانی کی جو طلب ہوتی
تو کربلا کا وہیں سینہ چیرتا پانی
بجھاتے پیاس بھی کیسے علی کے شہزادے
یزیدیوں نے چھوا تھا فرات کا پانی
ہزار پہروں میں بھی کام یاب ہو جاتا
حسین جیسا نہ لا پایا حوصلہ پانی
غمِ حسین میں اشکوں نے دی ہے وہ لذت
کہ اب تو لگنے لگا مجھ کو بے مزا پانی
مری نجات کا ساماں بنے گا نورؔ یہی
غمِ حسین میں آنکھوں سے جو بہا پانی
سید محمد نورالحسن نورؔ نوابی عزیزی
I love ❤ Mohammed
Gajab bayan h
alhamdulillah,❤️❤️👌👌👌
AAMIN SUMMA AAMIN
सुबहान अल्लाह
Mash Allah ❤️❤️❤️❤️
Subhanallha ajvjal
Masallah
پانی
نبی کے لعل پہ جب بند ہو گیا پانی
یہ ظلم دیکھ کے کوثر کا رو پڑا پانی
تھا ان کے پیش نظر امتحانِ صبر و رضا
وگرنہ کس میں تھی ہمت کہ روکتا پانی
اگر ذرا بھی اشارہ حسین کر دیتے
وہیں سکینہ کے قدموں میں لوٹتا پانی
نصیب ہو نہ سکا بوسۂ لبِ اصغر
فرات تیرا بڑا بد نصیب تھا پانی
اگر فرات کو ہوتی اجازتِ گفتار
حسین کے لب و لہجے میں بولتا پانی
بقائے دین تھا مقصد، نہیں تھا فتح و ظفر
وگرنہ دیکھتا کچھ اور ماجرا پانی
لبِ حسین کو پانی کی جو طلب ہوتی
تو کربلا کا وہیں سینہ چیرتا پانی
بجھاتے پیاس بھی کیسے علی کے شہزادے
یزیدیوں نے چھوا تھا فرات کا پانی
ہزار پہروں میں بھی کام یاب ہو جاتا
حسین جیسا نہ لا پایا حوصلہ پانی
غمِ حسین میں اشکوں نے دی ہے وہ لذت
کہ اب تو لگنے لگا مجھ کو بے مزا پانی
مری نجات کا ساماں بنے گا نورؔ یہی
غمِ حسین میں آنکھوں سے جو بہا پانی
سید محمد نورالحسن نورؔ نوابی عزیزی
Masha allah mere la dowa kije bahur parsan hun
ماشاءاللہ
Syed ki shan hai ye
SubhanAllah
Nice
Thanks
Mashallah subhanaallah
Bahut khatar nak bayan masah allah
👌masallha subanllha
BESHAK SUBHHANALLAH
Masallaha aminul qadri zindabad
Beshak subhanallah
Nice ♥️♥️♥️♥️♥️
Bhut umda byan mashah allah
MashaAllah
Subhanallah maasaallh 😍😍😍
Baap re baap qayamt kar diya Syed Sahab ne
Taazdare khatme nabowat jindabad jindabad ❤️❤️❤️❤️
Subhanallah........💝💝💝💝💝
Nice👍👏👏🍎
Masha allah Bhahut Shandar Zindabad Zindabad
پانی
نبی کے لعل پہ جب بند ہو گیا پانی
یہ ظلم دیکھ کے کوثر کا رو پڑا پانی
تھا ان کے پیش نظر امتحانِ صبر و رضا
وگرنہ کس میں تھی ہمت کہ روکتا پانی
اگر ذرا بھی اشارہ حسین کر دیتے
وہیں سکینہ کے قدموں میں لوٹتا پانی
نصیب ہو نہ سکا بوسۂ لبِ اصغر
فرات تیرا بڑا بد نصیب تھا پانی
اگر فرات کو ہوتی اجازتِ گفتار
حسین کے لب و لہجے میں بولتا پانی
بقائے دین تھا مقصد، نہیں تھا فتح و ظفر
وگرنہ دیکھتا کچھ اور ماجرا پانی
لبِ حسین کو پانی کی جو طلب ہوتی
تو کربلا کا وہیں سینہ چیرتا پانی
بجھاتے پیاس بھی کیسے علی کے شہزادے
یزیدیوں نے چھوا تھا فرات کا پانی
ہزار پہروں میں بھی کام یاب ہو جاتا
حسین جیسا نہ لا پایا حوصلہ پانی
غمِ حسین میں اشکوں نے دی ہے وہ لذت
کہ اب تو لگنے لگا مجھ کو بے مزا پانی
مری نجات کا ساماں بنے گا نورؔ یہی
غمِ حسین میں آنکھوں سے جو بہا پانی
سید محمد نورالحسن نورؔ نوابی عزیزی
Mere seher Kolkata bhi aye janab Aminul kadiri sab
ALLAHUAKBAR
Subhanallah