Safeguards against Illegal Dispossession from property | ghair QANOONI qabza se bachnai ka tariqa

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 3 жов 2024
  • #safguards against Illegal Dispossesion from Property #ghair QANOONI qabza se tahafz #suit for Permanent Injunction #contempt application #interim Injunction #local commission appointment
    #Pakistan Legal Rights Movement
    • how to draft a suit fo...

КОМЕНТАРІ • 42

  • @asifnwaz7009
    @asifnwaz7009 Місяць тому +1

    جناب ،، کمیش سسٹم بھی دیکھا ،،جب وکیل کو کمیشن مقرر کیا جاتا ھے،تو اس کمیشن وکیل کی بولی لگ جاتی ھے،،اس کی عید بن جاتی ھے،،جو فریق طاقتور یا پیسے والا ھوتا ھے،کمیشن وکیل اس پرر بہت مہربان ھوتا ھے،،یہ پاکستان ھے ،، آباد رھو

    • @pakistanlegalrightsmovemen4687
      @pakistanlegalrightsmovemen4687  Місяць тому

      درست کہا آپ نے۔ انصاف اس ملک میں خریدنا پڑتا ہے۔ وکیل ایسا کرتے ہیں۔ میں جانتا ہوں۔ لیکن جو کرتے ہیں وہ بڑا ظلم کرتے ہیں۔ اس ملک میں ابھی عوام نے بہت سختیاں دیکھنی ہیں۔ انصاف کے لیے جدو جہد جاری ہے خدا سے کامیابی کی دعا کریں۔

    • @asifnwaz7009
      @asifnwaz7009 24 дні тому

      @@pakistanlegalrightsmovemen4687 Thanksss dear,,

  • @advocatedaniyal8382
    @advocatedaniyal8382 2 місяці тому

    Waoooooooooooooooooooiiiiooooooooo . Extra genius person. Out standing

  • @Delighthd
    @Delighthd 11 місяців тому +1

    Hello friend, we are absolutely honored to follow your work, we are immensely happy and grateful to share your amazing work with us, we admire every work shared by you, congratulations for the excellent work we wish you success friend, another subscriber here!

  • @muhammadsarwar8629
    @muhammadsarwar8629 3 місяці тому

    Nice and informative video.

  • @muradkhan1172
    @muradkhan1172 10 місяців тому

    Very good information

  • @sajjadahmed5647
    @sajjadahmed5647 4 місяці тому

    Great information sir

  • @babarmaqsood6582
    @babarmaqsood6582 3 місяці тому

    Veri good explain

  • @user-tr5gv6ki1v
    @user-tr5gv6ki1v 2 місяці тому

    ALLAH wakeelon se bachay...Jo baki bachta wakeel La jatay hain....Banda chup kar Jai te Changa reh janda hai...

  • @MuhammadMuhammad-x8s
    @MuhammadMuhammad-x8s 3 дні тому

    قانون تو زمین والوں کو پرانا پر عمل درآمد پر ہیں آج کا قانون اور کہتا ھے کس کو مانا جاے اسلام پاکستان میں عمل زیادہ ھوگیا ھے انصاف کا

  • @Adnankhan-rx2hl
    @Adnankhan-rx2hl Рік тому

    Nice sir thankyou

  • @MuhammadMuhammad-x8s
    @MuhammadMuhammad-x8s 3 дні тому

    اگر اس کے اپنے استمال میں ھے تو خود تعریر ھے

  • @hussainsagheer1484
    @hussainsagheer1484 Місяць тому

    السلام علیکم میں ایک اوورسیز پاکستانی ہوں چار سال پہلے میں نے اسلام اباد میں ایک مکان خریدا مکان کی رجسٹری انتقال میری والدہ کے نام سے کروایا میں نے سال پہلے جب میں پاکستان ایا تو وہ پراپرٹی والدہ نے مجھے ہبہ گفٹ کر دی لہذا جس انتقال میرے نام سے ہے اسلام اباد میں میرا خالو اسلام اباد پولیس میں ہے وہ اس مکان پر قبضہ کر چکا ہے مکان میں نے کرائے پر دیا ہوا تھا کوئی حل بتائیں

    • @pakistanlegalrightsmovemen4687
      @pakistanlegalrightsmovemen4687  Місяць тому +1

      OK ager aap ke nam makan ka hiba ho Chuka hai to aap malik hain. Aur koi aap se makan nahi cheen sakta. Ager aap ke uncle nai aap se rent per lia tha to aap un ki khilaf rent court main bedakhli ki application dain 6 months main faisala ho jai ga. Lakin ager us nai aap ke karaidaroon se qabza cheen lia hai to wo nijaiz qabiz ho aap us ke khilaf illegal dispossession act, 2005 ke tahat complaint file ker saktai hain jis main usai 10 sal tak qaid ki saza aur jurmana ho sakta hai aur aap ko possession bi mil jai ga aur compensation bi milai gi.

  • @mohsinsheraz1722
    @mohsinsheraz1722 14 днів тому

    سر جی جواب ضرور دیجئے گا۔۔۔شکریہ
    ھماری دکان پر کچھ لوگ قبضہ کرنا چاھتے تھے اور ھم نے عدالت میں اسٹے لے لیا پھر بعد میں ان سے کمپرومائز ھو گیا اور انہوں نے جج کے سامنے بیان دیا کہ یہ پراپرٹی حدود اربعہ کیساتھ مدعی کی ھے آئندہ ھم اس پراپرٹی پر مداخلت یا قبضہ کی کوشش نا کریں گے
    ان بیان کا فیصلہ ھمارے پاس موجود ھے
    اب پانچ سال کے بعد دوبارہ وھی لوگ قبضہ کی کوشش کر رھے ھیں۔۔۔۔۔سابقہ بیان کے فیصلے کے مطابق انکے خلاف کیا کاروائی ھو سکتی ھے ؟

    • @pakistanlegalrightsmovemen4687
      @pakistanlegalrightsmovemen4687  13 днів тому

      وہ اپنے بیان کے پابند ہیں۔ وہ اپنے بیان سے باہر نہیں جا سکتے ہیں۔ اگر وہ دربارہ ایسا کر رہے ہیں تو آپ ان کے بیان کی نقل لگا کر دوبارہ Stay لے سکتے ہیں۔ جو %100 آپ کے حق میں ڈگری ہو جائے گا۔
      اور اگر وہ کبھی قبضہ کرنے آ بھی جاتے ہیں تو آپ 15 پر کال کر دینا۔ اور پولیس کو ان کے بیان کی نقل دکھانا۔ پولیس ان پر FIR بھی درج کر دے گی۔ اور ان کو قبضے سے بھی روک دے گی۔

  • @QaziRafiqueAhmedQaziRafique
    @QaziRafiqueAhmedQaziRafique 4 місяці тому

    یہ سارے کام میں نے کئی دفعہ کئیے ھیں۔ مگر عدالت کچھ بھی نہیں کر سکتی
    لہذا شرمندگی سے بچنے کے لئیے ھم نے کیس واپس اٹھا لئیے ھیں

  • @AwaisulHaqlozeer
    @AwaisulHaqlozeer 2 місяці тому

    Sir party ny ragistri 5,6 karwa len muger 7e ky bagher he ragistri karwa le muger pesy nai biy or hajj py chalaa gia ، ab wapis aya ha muger phone nai sun raha , kia karun

    • @pakistanlegalrightsmovemen4687
      @pakistanlegalrightsmovemen4687  2 місяці тому

      Agar unhon ne paisai nahi dia to registry civil court main challenge ker dain ke aap ko paisai nahi milai hain. Is se aap ko paisai mil jai gai nahi to registry cancel ho jai gi.

  • @muradkhan1172
    @muradkhan1172 7 місяців тому

  • @muradkhan1172
    @muradkhan1172 10 місяців тому

    ❤❤

  • @moeenchughtai
    @moeenchughtai Рік тому

    Ap kis city say hain

  • @beyondgalaxies3960
    @beyondgalaxies3960 11 місяців тому +2

    توہین عدالت قبضہ گروپ ہر گھنٹے میں دس دفعہ کرتے رہتے ہیں۔
    جناب قبضہ ایک دفعہ ہو گیا تو بس ہو گیا۔ بات ختم۔ مالک پھر باجے بجائے
    اگر قانون اتنا ہی طاقتور ہوتا تو لاہور شہر میں دس بارہ ارب روپے کی پراپرٹی مختلف مقامات پہ قبضہ گروپس کے پاس ہے۔ مالک ادھر کا رخ کرے تو اوہنوں لماں پا دیا جاتا ہے۔
    چھوڑیں ان باتوں کو۔ یہ کتابی باتیں ہیں۔

  • @AwaisulHaqlozeer
    @AwaisulHaqlozeer 2 місяці тому

    Or mushtarka khata ha apna raqba alida karwana chahta hun

  • @Adnan71.
    @Adnan71. 9 місяців тому +1

    السلام علیکم سر کیا حال چال ہے امید ہے اللہ کے فضل و کرم سے اپ ٹھیک ہوں گے سر میرا سوال یہ ہے میرے پاس تین کنال کا پلاٹ مین روڈ پر اور زمین کا کل رقبہ 219 کنال ہے اور سارا سکنی ہے اور کمرشل ہے 219 کنال میں 700 بندہ حصے دار ہے سر ہمارا رقبہ قیمتی ہے اور ہمیں کسی سے کوئی پرابلم بھی نہیں ہے ہم ہم اپنے حصے پر قابض بھی ہیں کنسٹرکشن بھی ہوئی ہوئی ہے سر کوئی طریقہ بتا دیں جس سے ہم اپنے قبضے کو کاغذی کاروائی میں دکھا سکے جبکہ ہمارے پاس رجسٹری بھی سر تھینک یو اللہ تعالی اپ کو خوش

    • @pakistanlegalrightsmovemen4687
      @pakistanlegalrightsmovemen4687  9 місяців тому

      OK. Jo raqba commercial aur sakni ho jain khatai dar purai khatay ki taqseem nahi karwa saktai. Is lia aap ko koi tang nahi kar sakta.

    • @sarfrazahmed6913
      @sarfrazahmed6913 9 місяців тому

      سر اس کمنٹ پر کوی کیس لاء موجود ھے؟​@@pakistanlegalrightsmovemen4687

    • @pakistanlegalrightsmovemen4687
      @pakistanlegalrightsmovemen4687  9 місяців тому

      Case laws bhi mil saktain hain lakin aisai cases ki ager Parwai ki jai to wo main nai civil court se hi kharaj hotai daikhai hain

  • @bilalsikandar9765
    @bilalsikandar9765 11 місяців тому

    Ye process kitne 100 saal ka ha ?

  • @SalmanAli-hj9wi
    @SalmanAli-hj9wi 9 місяців тому

    السلام علیکم سر ہماری ایک پراپرٹی ہے جس پر ایک پراپرٹی ڈیلر نے قبضہ کر رکھا ہے اس کو ہم نے یہ کرائے پہ دی تھی لیکن اس نے اگے ہمارا مکان کسی کو گروی دے دیا اب نہ وہ کرایہ دے رہا ہے اور نہ مکان خالی کر رہا ہے برائے مہربانی بتا سکتے ہیں کہ اس کا کیا حل ہے

    • @pakistanlegalrightsmovemen4687
      @pakistanlegalrightsmovemen4687  9 місяців тому

      OK aap ke pass write rend deed hai to us ke khilaf rent court main bedakhli ki darkhwat dain aap ko qabza bhi mil jai ga aur rent bi mil jai ga. Speedy trial ho ga yeh 5/6 month main faisal ho jai ga.