Muhammad Shaikh v/s Ghamidi Followers | Kia Allah ka wajood apnay kalimat wa kitab ke sath nahi hai?

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 вер 2024
  • Interactive E-Catalogue English
    drive.google.c...
    Interactive E-Catalogue Urdu
    drive.google.c...
    Muhammad Shaikh v/s Ghamidi Followers | Kia Allah ka wajood apnay kalimat wa kitab ke sath nahi hai?
    کیا اللہ کا وجود اپنے کلمات و کتاب کے ساتھ نہیں ہے؟
    Duniya ke har muashray mein mukhtalif nazriaat ke haamil log ya giroh mojood hotay hain jin ki koshish yeh hoti hai ke jis nazriye aur aqeday par woh imaan rakhtay hain usay sahih saabit karte hue doosron ko qaail kya ja sakay. is silsilay ko jari rakhnay ke liye duniya ke sahib ilm logon ne kuch usoolon par mabni aik tareeqa waza kya sun-hwa hai jisay manazra ya mobahisa kehte hain.
    Is manazra mein do surkha mukhalif fareeqon se aik mauzo par apne apne dalail ke sath guftagu karte hain aur apne un nazriaat aur khayalat ki taied ke liye misalein aur shawahid bhi istemaal karte hain, isi riwayat ko barqarar rakhtay hue aik aur mubahisa paish khidmat hai jo Muhammad Shaikh aur Ghamidi ke pirokaron ke darmiyan 2019 mein Toronto canada mein ye mubahisa huva bunyadi tor par quran ki ayaat par mabni hai jis ka mauzo yeh hai ke kis terhan Allah ki aik hi kitaab har zamane mein insanon ki hadaayat ke liye mojood hai aur kis terhan nabuwat har zamane mein jari rehti hai .
    Muhammad Shaikh ne un dono mozuaat ko Allah ki ayaat hi se dalail day kar saabit kya hai. ab yeh nazreen par munhasir hai ke woh is mubahisay ko ghhor se dekh kar khud faisla karen ke dono mein se kin ke dalail ziyada mantaqi aur wazni hain, is liye ye mubahisa dekhna laazmi hai.
    دنیا کے ہر معاشرے میں مختلف نظریات کے حامل لوگ یا گروہ موجود ہوتے ہیں جن کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ جس نظریے اور عقیدے پر وہ ایمان رکھتے ہیں اسے صحیح ثابت کرتے ہوئے دوسروں کو قائل کیا جا سکے۔ اس سلسلے کو جاری رکھنے کے لئے دنیا کے صاحب علم لوگوں نے کچھ اصولوں پر مبنی ایک طریقہ وضع کیا ہوا ہے جسے مناظرہ یا مباحثہ کہتے ہیں۔
    اس مناظرہ میں شرکاءدو مخالف فریقوں سے ایک موضوع پر اپنے اپنے دلائل کے ساتھ گفتگو کرتے ہیں اور اپنے ان نظریات اور خیالات کی تائید کے لئے مثالیں اور شواہد بھی استعمال کرتے ہیں، اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایک اورمباحثہ پیش خدمت ہے جو محمد شیخ اور غامدی کے پیروکاروں کے درمیان 2019 میں ٹورنٹو کینیڈا میں ہوا، یہمباحثہ بنیادی طور پر قرآن کی آیات پر مبنی ہے جس کا موضوع یہ ہے کہ کس طرح اللہ کی ایک ہی کتاب ہر زمانے میں انسانوں کی ہدایت کے لئے موجود ہے اور کس طرح نبوت ہر زمانے میں جاری رہتی ہے۔
    محمد شیخ نے ان دونوں موضوعات کو اللہ کی آیات ہی سے دلائل دے کر ثابت کیا ہے۔ اب یہ ناظرین پر منحصر ہے کہ وہ اس مباحثے کو غور سے دیکھ کر خود فیصلہ کریں کہ دونوں میں سے کن کے دلائل زیادہ منطقی اور وزنی ہیں، اس لئے یہمباحثہ دیکھنا لازمی ہے۔
    Copyright ©️ 2024 Muhammad Shaikh
    Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.
    #debate #debatewithmuslim #debates

КОМЕНТАРІ • 722

  • @alammohammed4764
    @alammohammed4764 2 роки тому +13

    ہر زمانہ میں اللہ ایک ہے اور اس کی کتاب ایک ہے، آیتوں پر ایمان رکھنے والوں کے لیے یہ سمجھنا بہت آسان ہے۔

    • @mudassirhussain7929
      @mudassirhussain7929 2 роки тому

      آپ مجھے یہ بتائیں کہ بنی اسرائیل کون تھے؟؟؟

    • @HabiBUllah-nf6lx
      @HabiBUllah-nf6lx 5 місяців тому

      Baishak

    • @tradersworldcorporation3760
      @tradersworldcorporation3760 28 днів тому

      Surah Al-maida ayet 40-45 parh lo neutral hokar turah, ingeel aur Quran sabit hojayga

    • @tradersworldcorporation3760
      @tradersworldcorporation3760 28 днів тому

      جو

    • @tradersworldcorporation3760
      @tradersworldcorporation3760 28 днів тому

      40) اے رسول انکا غم نہ کر جو دوڑ کر کفر میں گرتے ہیں وہ لوگ جو اپنے منہ سے کہتے ہیں کہ ہم مومن ہیں حالانکہ ان کے دل مومن نہیں ہیں اور وہ جو یہودی ہیں جھوٹ بولنے کے لیے جاسوسی کرتے ہیں وہ دوسری جماعت کے جاسوس ہیں جو تجھ تک نہیں آئی بات کو اس کےٹھکانے سے بدل دیتے ہیں کہتے ہیں کہ تمہیں یہ حکم ملے تو قبول کر لینا اور اگر یہ نہ ملے تو بچتے رہنا اور جسے الله گمراہ کرنا چاہے سو تو الله کے ہاں ا سکے لیے کچھ نہیں کر سکتا یہ وہی لوگ ہیں جن کے دل پاک کرنے کا الله نے ارادہ نہیں کیا ان کے لیے دنیا میں ذلت ہے اور آخرت میں بڑا عذا ب ہے (41)

  • @anwerrazvi1945
    @anwerrazvi1945 2 роки тому +10

    Al-Quran 8:2
    إِنَّمَا ٱلْمُؤْمِنُونَ ٱلَّذِينَ إِذَا ذُكِرَ ٱللَّهُ وَجِلَتْ قُلُوبُهُمْ وَإِذَا تُلِيَتْ عَلَيْهِمْ ءَايَـٰتُهُۥ زَادَتْهُمْ إِيمَـٰنًا وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ
    AlhamdoLillah ❤❤

  • @ikrammuhammad5609
    @ikrammuhammad5609 2 роки тому +2

    جب رسول کے قول کے ذریعے رسول کا یہ ساتھی عملاً کہاوت و کردار میں بھی رسول کے ساتھ ہوجاتا ہے تو اسے عزیز ترین رشتہ دار، خاندان، دوست و اقرباء بھی
    اپنے دائروں سے نکال دیتے ہیں لیکن
    اسے کبھی تنہا نہیں کرسکتے.
    کیونکہ وہ رسول کے ساتھ ہوتا ہے اور ظاہر ہے رسول کی تسلی ملتی ہے کہ اللہ ان کے ساتھ ہے روحانی لشکروں سے اللہ کی مدد ملتی ہے اور اللہ کا کلمہ سمجھنے کے بعد اس کو چھپانے انکار کرنے والوں کے کلمات پر اعلٰی اور اونچا رہ جاتا ہے..

  • @Mrshowtimecam
    @Mrshowtimecam 2 роки тому +19

    یہمباحثہ بنیادی طور پر قرآن کی آیات پر مبنی ہے جس کا موضوع یہ ہے کہ کس طرح اللہ کی ایک ہی کتاب ہر زمانے میں انسانوں کی ہدایت کے لئے موجود ہے اور کس طرح نبوت ہر زمانے میں جاری رہتی ہے۔

    • @moinuddinkhan928
      @moinuddinkhan928 2 роки тому +1

      Arbi mukhatib nhi hen to sir ye btae quran 33:13 me ahle yasrib kon hen? Kya tafseel he quran me inki sir?

  • @jawaidshah9418
    @jawaidshah9418 Рік тому +4

    ﷲکی جو آیات بیان کی گیں ہیں
    ﷲکی کتاب میں کوئی اختلاف نہیں ہے
    ﷲکی کتاب کے علاوہ انسانوں کی لکھی ہوئی کتابوں میں اختلاف ہے کثرت سے ہے
    شیخ صاحب نے ﷲکی آیات کا حق بیان کیا ہے جزاکﷲ برادر محمد شیخ

  • @rsrajput8766
    @rsrajput8766 9 місяців тому +2

    واہ محمد شیخ واہ ۔۔
    اللّٰہ نے بہترین علم عطا کیا آپ کو قرآن کے ذریعے۔۔
    اس کتاب کے صفاتی نام بتا کر میرے علم میں اضافہ کیا ۔۔ اللّٰہ آپ کو جزائے خیر دے ۔
    🫂💞🫂

  • @muhammadjahangir6378
    @muhammadjahangir6378 2 роки тому +9

    Sura 56 ayat 79
    لا يمسه الا المطهرون
    Only the purified shall touch it
    اس کو چھو نہیں سکتے سواے جو پاک ہوں
    اللہ تعالیٰ کے کلام کو سمجھنے کے لیے اپنے ذہن کو لوگوں کی باتوں سے پاک کرنا پڑتا ہے اور اللہ تعالیٰ اپنے کلام کے ساتھ کسی کی شراکت کو پسند نہیں کرتا

  • @waseemalam7323
    @waseemalam7323 11 місяців тому +3

    What a useful conversation with Quranic verses by Muhammad Shaikh, which really makes a true sense of the Book of Allah. Truth only comes from Allah. We need to ponder aayaats rather than men written books.

    • @hafizbilal2956
      @hafizbilal2956 29 днів тому

      شیخ صاحب!
      ۱.قرآن اللہ کا کلام ہے یہ آپ کو کس نے بتایا؟
      ۲.جو آپ قرآن کا ترجمہ کر رہے ہی کس بنیاد پہ کر رہے؟

  • @bertstours
    @bertstours 11 місяців тому +5

    Jo log Allah ke ayat kay agay apnee aain baain shaain pehlay karna shuru ho jain, aur baar baar apne awaz ko Allah ke ayat ke tilawaat par interupt kartay hain. Phir samajh may nahee ata....Sar/Mind tasleem kham karnay ke neeat aur dil ho toh phir Allah ke bohat meharbani hai kay agar Rab ke baat samajh mai aa jayay.

  • @sheerazcot
    @sheerazcot Рік тому +2

    Moulana Moududi has already addressed this issue in his tafsir of the verse 48 of Surat-ul-Maeeda: 5. Muhammad sheikh sb need to understand that Al-Kitab refers to all those books that contained revelation of divine laws but wordings of books and used parables were not the same every time a book was revealed on a prophet.
    Surat-ul-Maeeda: 5 | Ayat: 48
    TRANSLATION :
    Then We revealed the Book to you (O Muhammad!) with Truth confirming whatever of the Book was revealed before and protecting and guarding over it. Judge then in the affairs of men in accordance with the Law that Allah has revealed and do not follow their desires in disregard of the Truth which has come to you. For each of you We have appointed a Law and a way of life. And had Allah so willed He would surely have made you one single community; instead (He gave each of you a Law and a way of life) in order to test you by what He gave you. Vie then with one another in good works. Unto Allah is the return of all of you; and He will then make you understand the truth concerning the matters on which you disagreed.
    TAFSIR by Moulana Moududi :
    یہاں ایک اہم حقیقت کی طرف اشارہ فرمایا گیا ہے ۔ اگرچہ اس مضمون کو یوں بھی ادا کیا جا سکتا تھا کہ ” پچھلی کتابوں “ میں سے جو کچھ اپنی اصلی اور صحیح صورت پر باقی ہے ، قرآن اس کی تصدیق کرتا ہے ، لیکن اللہ تعالیٰ نے ” پچھلی کتابوں “ کے بجائے « ” الکتاب “ » کا لفظ استعمال فرمایا ۔ اس سے یہ راز منکشف ہوتا ہے کہ قرآن اور تمام وہ کتابیں جو مختلف زمانوں اور مختلف زبانوں میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہوئیں ، سب کی سب فی الاصل ایک ہی کتاب ہیں ۔ ایک ہی ان کا مصنف ہے ، ایک ہی ان کا مدعا اور مقصد ہے ، ایک ہی ان کی تعلیم ہے ، اور ایک ہی علم ہے جو ان کے ذریعہ سے نوع انسانی کو عطا کیا گیا ۔ فرق اگر ہے تو عبارات کا ہے ، جو ایک ہی مقصد کے لیے مختلف مخاطبوں کے لحاظ سے مختلف طریقوں سے اختیار کی گئیں ۔ پس حقیقت صرف اتنی ہی نہیں ہے کہ یہ کتابیں ایک دوسرے کی مخالف نہیں ، مؤید ہیں ، تردید کرنے والی نہیں ، تصدیق کرنے والی ہیں ، بلکہ اصل حقیقت اس سے کچھ بڑھ کر ہے اور وہ یہ ہے کہ یہ سب ایک ہی « ” الکتاب “ » کے مختلف ایڈیشن ہیں ۔
    اصل میں لفظ « ” مُھَیْمِنْ “ » استعمال ہوا ہے ۔ عربی میں «ھیمن یھمن ھیمنۃ» کے معنی محافظت ، نگرانی ، شہادت ، امانت ، تائید اور حمایت کے ہیں ۔ ھیمن الرجل الشئ ، یعنی آدمی نے فلاں چیز کی حفاظت و نگہبانی کی ۔ «ھیمن الطائر علیٰ فراخہ» ، یعنی پرندے نے اپنے چوزے کو اپنے پروں میں لے کر محفوظ کر دیا ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ لوگوں سے کہا : «انی داعٍ فھیمنوا» ، یعنی میں دعا کرتا ہوں ، تم تائید میں آمین کہو ۔ اسی سے لفظ «ھمیَان» ہے ، جسے اردو میں ہمیانی کہتے ہیں ، یعنی وہ تھیلی جس میں آدمی اپنا مال رکھ کر محفوظ کرتا ہے ۔ پس قرآن کو ” الکتاب “ پر مھیمن کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اس نے ان تمام برحق تعلیمات کو جو پچھلی کتب آسمانی میں دی گئی تھیں ، اپنے اندر لے کر محفوظ کر دیا ہے ۔ وہ ان پر نگہبان ہے ، اس معنی میں کہ اب ان کی تعلیمات برحق کا کوئی حصہ ضائع نہ ہونے پائے گا ۔ وہ ان کا مؤید ہے اس معنی میں کہ ان کتابوں کے اندر خدا کا کلام جس حد تک موجود ہے ، قرآن سے اس کی تصدیق ہوتی ہے ۔ وہ ان پر گواہ ہے ، اس معنی میں کہ ان کتابوں کے اندر خدا کے کلام اور لوگوں کے کلام کی جو آمیزش ہو گئی ہے ، قرآن کی شہادت سے اس کو پھر چھانٹا جا سکتا ہے ، جو کچھ ان میں قرآن کے مطابق ہے وہ خدا کا کلام ہے اور جو قرآن کے خلاف ہے وہ لوگوں کا کلام ہے ۔

  • @muhammadinaam8351
    @muhammadinaam8351 3 місяці тому +1

    Whenever any non muslim read the quran with believe and understanding his direction of belief changes from his previous direction of belief. This is The Change of Qiblah. (Qiblah means direction of belief) When Allah guides, the direction of belief will definitely change.

  • @muzamilsheikh6219
    @muzamilsheikh6219 2 роки тому +5

    Jazak ALLAH for clearing the concept about the attributes of ALLAH and his Book.

  • @mohsinnaseem4531
    @mohsinnaseem4531 2 роки тому +2

    جب قرآنی تصورات کی بات آتی ہے تو کوئی بھی قرآن کی آیات کا مقابلہ نہیں کر سکتا کیونکہ آیات اللہ کے کلمات اور قول رسول ہیں اور اللہ اپنی آیات کے ذریعے پوری انسانیت سے براہ راست بات کرتا ہے۔

  • @moinurrehman4736
    @moinurrehman4736 2 роки тому +5

    ہمارے پاس قرآن سے ثبوت ہے کہ ایک ہی کتاب ہر دور میں موجود ہے۔
    کیا اللہ نے قرآن میں چار مختلف کتابوں کا ذکر کیا ہے، یقیناً نہیں لیکن ہم بچپن سے اس لیے مانتے ہیں کہ لوگ کہتے ہیں۔

    • @tradersworldcorporation3760
      @tradersworldcorporation3760 27 днів тому

      @@moinurrehman4736 please carefully study surah Al-maida ayet #30-50 about books, shariat and pagaimbers

  • @ashkehlan4743
    @ashkehlan4743 2 роки тому +13

    Javed Ahmed Ghamdi is a living legend: Imam of the present time.
    He is no ordinary Islamic scholar.
    A razor shape intellect cutting through multiple and dense layers of fable to uncover the source of legend.
    Civilisations are ascendant when this level of scholarship and depth of research becomes there habit. They decline when a culture of mythology, cult or blind following decimates the research of truth.

  • @rickyloverain7063
    @rickyloverain7063 2 роки тому +4

    میری ان لوگوں سے گزارش ھے جو کہ شیخ صاحب سےڈبیٹ کرنآچاہتےہیں وہ پہلے سہی تیاری کیا کریں۔۔بعد میں پھر میں نہ مانو کی بات بن جاتی ھے۔

  • @sohailahmad2221
    @sohailahmad2221 Рік тому +1

    اللّٰہ کی کی کتاب قرآن کریم کے علاؤہ جو بھی کتاب جو اللّٰہ کے علاؤہ ہو گی اس میں کثرت سے اختلاف پایا جائے گا۔
    جزاک اللّٰہ برادر محمد شیخ

  • @mmumtazalam
    @mmumtazalam 2 роки тому +4

    Great research from Mohammed Shaikh,

  • @syedasifimam7297
    @syedasifimam7297 2 роки тому +6

    Amazing debate must watch
    #Speaker #MuhammadShaikh explaining thru ayat #ServantOfAllah #theQuranMan sharing the spirit of ayat
    Pay attention and verify

  • @waqasmunir7388
    @waqasmunir7388 2 роки тому +3

    بیشک اللہ کا #وجود اپنے کلمات/الفاظ #و کتاب/لکھائی کیساتھ #ہمیشہ سے ہئے..

  • @thequranonly3291
    @thequranonly3291 2 роки тому +6

    غامدی صاحب کے ساتھ مزکورہ محفل میں ،میں بھی موجود تھا،اور یہ اگست 1991 کا ہے مسٹر برگر والی گلی میں سلیمان شیخ کے ہمراہ یہ محفل ہوئی تھی اور شیخ کا کہنا درست ہے

  • @Wajiha_Waqar
    @Wajiha_Waqar 2 роки тому +1

    Excellent discussion sheikh sahab Allah ki kitaab pehlay din sai ek hai aur aakhir tak yehi kitaab hogi jis sai hum sab ka faisla hoga aur tammam nabiyon ko bhi yehi alkitaab mili hai

  • @mohammadazeem3013
    @mohammadazeem3013 2 роки тому +20

    Assalam-O-Alaikum / Peace be upon you
    And say, "Truth has come, and falsehood has departed. Indeed is falsehood, [by nature], ever bound to depart."
    Br. Shaikh Sabe
    Jazak Allah khair

  • @harisansari1820
    @harisansari1820 2 роки тому +2

    قَفَّیۡنَا عَلٰۤی اٰثَارِہِمۡ بِعِیۡسَی ابۡنِ مَرۡیَمَ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیۡنَ یَدَیۡہِ مِنَ التَّوۡرٰىۃِ ۪ وَ اٰتَیۡنٰہُ الۡاِنۡجِیۡلَ فِیۡہِ ہُدًی وَّ نُوۡرٌ ۙ وَّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیۡنَ یَدَیۡہِ مِنَ التَّوۡرٰىۃِ وَ ہُدًی وَّ مَوۡعِظَۃً لِّلۡمُتَّقِیۡنَ
    اور ہم نے ان کے پیچھے عیسیٰ بن مریم کو بھیجا جو اپنے سے پہلے کی کتاب یعنی تورات کی تصدیق کرنے والے تھے اور ہم نے انہیں انجیل عطاء فرمائی جس میں نور اور ہدایت تھی اور اپنے سے پہلے کی کتاب تورات کی تصدیق کرتی تھی اور وہ سراسر ہدایت و نصیحت تھی پارسا لوگوں کے لئے ۔

  • @abdulkhaliqueshaikh1534
    @abdulkhaliqueshaikh1534 2 роки тому +6

    جزاک اللّہ برادر محمد شیخ صاحب

  • @fawadsheikh3825
    @fawadsheikh3825 2 роки тому +8

    Not a single AYAT has been presented by the Person discussing about the BOOK ALKITAB. . Whereas Brother Shaikh has been presenting only Ayats.
    As in sura Zumur ALLAH says that this BOOK will be placed and PROPHETS and WITNESSES will be brought forward and everyone will be rewarded with JUSTICE.

  • @anwerrazvi1945
    @anwerrazvi1945 2 роки тому +2

    SalaamunAlaikum.
    Your guest explained in one Aayat.
    Al-Quran 6:25
    وَمِنْهُم مَّن يَسْتَمِعُ إِلَيْكَ ۖ وَجَعَلْنَا عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ أَكِنَّةً أَن يَفْقَهُوهُ وَفِىٓ ءَاذَانِهِمْ وَقْرًا ۚ وَإِن يَرَوْا۟ كُلَّ ءَايَةٍ لَّا يُؤْمِنُوا۟ بِهَا ۚ حَتَّىٰٓ إِذَا جَآءُوكَ يُجَـٰدِلُونَكَ يَقُولُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوٓا۟ إِنْ هَـٰذَآ إِلَّآ أَسَـٰطِيرُ ٱلْأَوَّلِينَ
    Thank you Brother Shaikh for Zikr ❤🙏

  • @shaziafaraz3799
    @shaziafaraz3799 2 роки тому +4

    AlQuran The Book of Allah is not dead!!!! We can see easily our past , present and future!!! Where we are standing, what is our character!!!! Each n everything is mention in the Book of Allah!!! Easy to understand!
    Only deaf and blind cannot understand!!!

  • @mujtaba_voice5140
    @mujtaba_voice5140 2 роки тому +9

    Sheikh sahb is a great person . Lots of respect for him...

  • @muhammadfaraztahir8729
    @muhammadfaraztahir8729 2 роки тому +10

    السَّلامُ عَلَيْكُم وَ رَحْمَةُ اللّهِ وَ بَرَكَاتُہُ ❤️

    • @adnanibnnoor_1
      @adnanibnnoor_1 2 роки тому

      open shirk with Allah SWT, did Allah SWT mention that you say As-Salam
      this is specific to Almighty God not for you to use,, you can only say Salam.
      In the whole Book of Almighty God people of faith are saying to each other Salam ...Salam, not As-Salam,

  • @fazalkabiri2450
    @fazalkabiri2450 Рік тому +4

    يضل به كثيرا وٌّ يهدى به كثيرا...
    اسی کو تو اختلاف کہا جاتا ہے ۔۔۔
    کوئی گمراہ ہوتا ہے کوئ ہدایت پاتا ہے
    اور یہ ہر زمانے میں ہوتا رہے گا ۔۔ خیر ہے کہ حقیقت آشنا راہ گمرہی سے محفوظ رہتے ہیں اور رکھتے ہیں

  • @uroosamir8879
    @uroosamir8879 10 місяців тому +1

    Zabardast... Sir Muhammad Shaikh, u made him speechless.. no one can beat u. No one can deny Allah's ayaat...that is Haq.

    • @noorullah4971
      @noorullah4971 9 місяців тому +1

      Making someone not speak . and making speechless is not same thing dude.

  • @imranarif5171
    @imranarif5171 2 роки тому +26

    When it comes to Quranic concepts nobody can compete with Quranic ayats because ayats are the words of Allah and call-e-rasool and Allah speaks directly to the whole mankind through his ayats.

    • @ALiRaza-sb9dw
      @ALiRaza-sb9dw 2 роки тому +1

      @@HoneyB_Official because people like you were present all the times who would try to change the teachings so god sent prophets

    • @shahzadahmad5960
      @shahzadahmad5960 2 роки тому +3

      1. If the first human also had the same 6200+ verses that is called Qur'an today, what does it mean by Fasting is ordained on you as it was on people before you. Who are these people BEFORE the first set of humans.
      2. If all Nabi got the same book(6200+ verses that we recite today) then even Ibrahim and Yaqoob would have got the same book.. in that case why was yaqub crying and enquiring about Yousuf. He should be knowing from The Book surah Yousuf that he is in Misr and in the palace of a well positioned guy. He should also know that his youngest son would be arrested under the allegations of theft. Even the brothers of Yousuf would have heard their father Yaqoob recite the verses of surah Yousuf since childhood.... as yoqoob was Nabi and was given the same book as per mohd Shaikh...

    • @DocEffi
      @DocEffi 2 роки тому

      @@shahzadahmad5960 points to be noted... Good argument

    • @Haq-1
      @Haq-1 Рік тому

      All the books revealed by Allah from time to time for the divine guidance of humanity invariably have the same gist,topics,messages and teachings such as Tauheed,Prophet-hood,life here after & accountability.
      Brother,this is the true sense and concept of "Al kitab" ( The One & The Same Book ) which,unfortunately,you have miserably failed to understand.

    • @iam-hs2cp
      @iam-hs2cp Рік тому

      All the religion Islam Hinduism Christianity budisim this all man made in the world nothing from the creator of the universe please stop nonsense you misleading humanity stop nonsense

  • @AbbasAli-rm4xk
    @AbbasAli-rm4xk 2 роки тому +3

    I really enjoyed Mr Sheikh's discussion. I feel he is speaking the truth.

    • @hamailafahim3910
      @hamailafahim3910 2 роки тому

      Sheikh sb ko pehly Jakar pori Arabic sarf WA nahw k sath parhny ki zaroorat hy

  • @1BestEnemy
    @1BestEnemy 2 роки тому +8

    I always look forward to these debates.

    • @edwardjones5041
      @edwardjones5041 2 роки тому

      I too 🤗🤗

    • @shahzadahmad5960
      @shahzadahmad5960 2 роки тому

      1. If the first human also had the same 6200+ verses that is called Qur'an today, what does it mean by Fasting is ordained on you as it was on people before you. Who are these people BEFORE the first set of humans.
      2. If all Nabi got the same book(6200+ verses that we recite today) then even Ibrahim and Yaqoob would have got the same book.. in that case why was yaqub crying and enquiring about Yousuf. He should be knowing from The Book surah Yousuf that he is in Misr and in the palace of a well positioned guy. He should also know that his youngest son would be arrested under the allegations of theft. Even the brothers of Yousuf would have heard their father Yaqoob recite the verses of surah Yousuf since childhood.... as yoqoob was Nabi and was given the same book as per mohd Shaikh...

    • @1BestEnemy
      @1BestEnemy 2 роки тому

      the first question can easily be answered. The people before you are referring to our great grandpa and grandma who have passed on. The Quran is talking in the present form. As for the second question, I would also like to ask Muhammad Shaikh about it. Did not Prophet Musa read his own stories in the book?

    • @shahzadahmad5960
      @shahzadahmad5960 2 роки тому

      @@1BestEnemy the word grandpa is meaningless for the first human being if got this verse.. as Qur'an says Adam was the first... Who was fasting before him

    • @1BestEnemy
      @1BestEnemy 2 роки тому

      @@shahzadahmad5960 that is true. There are some confusions that sheikh did not go over.

  • @chzuhan4660
    @chzuhan4660 2 роки тому +1

    عظیم استاد ولی سرپرست
    دلوں میں بسنے والے
    اللہ کی روح بتانے والے
    کردار میں گفتار میں قرآن
    #اللہ_کی_کتاب سے راہنمائی بتانے پر
    پوائنٹ بلینک پر، چہرے پر
    گولی مارے جانے اور کئی دانت ٹوٹ جانے
    اور زخم کھانے کے باوجود
    معاف کرنے والے
    اللہ کے سوا کسی ایک سے نہ ڈرنے والے
    عظیم استاد
    ھر وقت ھر حالت میں سرپرستی کرنے والے
    ھاتھ تھامنے والے بڑےبھائ #محمد_شیخ #عبد_اللہ #دی_قرآن_مین سلامتی ہو آپ پر
    خاص تعریف اللہ کے لیے
    جس نے مجھے #محمد_شیخ کے زمانے میں پیدا کیا.
    جو یقینی اللہ کی رضا اور جنت کی طرف راہنما ہے.
    ربنا و تقبل دعاءِ.

  • @imranawan57
    @imranawan57 2 роки тому +7

    Aslam u elekum Brothers and sisters may Allah's peace and blessing be up on you AMEEN.

  • @naziaaslam6967
    @naziaaslam6967 Рік тому +1

    Kia bsarat h shaikh sahib ki
    .. Jb ap apny kitabo k bot tor k sirf quran k ho k parehein gy tu wazy hona shru ho jye ga.. Ye aik zindha kitab h.. Shaikh sahib tasdeek kr rahy hn... Bht khub..

  • @ashkehlan4743
    @ashkehlan4743 2 роки тому +1

    About Professor Javed Ahmed Ghamidi, he can be right or wrong but his level of tolerance and morals are commendable and example for every scholar of this era and should follow suit, I not only believe that there is no scholar of his stature profundity of religious thought and precision of its understanding and lucidity of his articulation in the Muslim word, but I also believe that I have yet to see anybody more profound just and humane than Professor Javed Ahmed Ghamidi sahib, when it comes to commentary on social issues including human rights. May Allah bless his countless blessings upon Ghamdi sb! Ameeeeeen.
    ( USTAAD MOHTARAM MAY YOUR SEED PROSPER GOD WILLING)

  • @faisalkhan-iu3nl
    @faisalkhan-iu3nl 2 роки тому +5

    Yeh log Shaikh sahab k level k nahe

  • @tabassumbano3845
    @tabassumbano3845 Рік тому +1

    Is discussion se pata chala ki kuraan aakhri kitaab nahi hai shuru se lekar laast tak yahi kitaab chalegi or yahi kitaab sare nabiyon par naazil huwi hai jazakallah khair

  • @samkhan-eagle
    @samkhan-eagle 2 роки тому +2

    جزاک اللہ جناب شیخ صاحب

  • @zeeshanahmedsiddiqui5769
    @zeeshanahmedsiddiqui5769 2 роки тому +5

    صرف لفظوں کا کھیل ہے شیخ صاحب۔
    جس شخص کو یہ نھیں پتہ اقصی المدینہ کے معنی نھیں پتہ ۔۔ وہ اپنی ہی باتوں سے مکر جاتے ہیں۔ شیخ صاحب کہتے تھے جو لکھا وہی پڑھو۔ اور جہاں اپنی مرضی ہو، ترجمہ مرضی کا۔

  • @tradersworldcorporation3760
    @tradersworldcorporation3760 28 днів тому +1

    Muhammad sheikh say muqabla direct qamdi sb hi kar saktay hairen, jin ko Quran ka pura ilm ho

  • @emraanmughal1293
    @emraanmughal1293 2 роки тому +2

    Br.Muhammad Shaikh have seen the light of the essence of the Quran and has become the reflector, devotee and a spiritual guide for the mankind.

  • @muhammadirfan3954
    @muhammadirfan3954 2 роки тому +4

    We must confess & give Sadaqa for the wrong act to the messenger. Then we should memorize related ayats in order to attain intercession & forgiveness through the messengers inshallah.

  • @zafarmehmood2006
    @zafarmehmood2006 2 роки тому +3

    You are great Sheikh sahib.You are a real Quran man.Thank you so very much for making our belief strong

  • @tradersworldcorporation3760
    @tradersworldcorporation3760 28 днів тому +1

    Surah Al-maida ayet 40 to 45 parh laien sab waza hojay ga

  • @muhammadfaraztahir8729
    @muhammadfaraztahir8729 Рік тому +1

    واضح طور پر آیات سے دی گئی وضاحت کے سامنے کوئی اور باطل بات ٹھہر نہیں سکتی اور اِس مباحثے کے بعد غامدی صاحب کو خود محمد شیخ کے سامنے بیٹھنا چاہیے!

  • @zohraimam
    @zohraimam 5 місяців тому +1

    قرآن مجید اللّٰہ تعالیٰ کی کتاب کا آخری Edition ہے قرآن مجید اللّٰہ تعالیٰ کی وہ کتاب ہے جس میں اب تبدیلی کرنا ممکن نہیں ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کی بات مستحکم ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں بیان کر دیا ہے کہ قرآن میں کوئی شک نہیں ہے یہ وہ ہی کتاب ہے جو محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر نازل کی گئی تھی دین کے معاملے میں ہمارا ایمان سمعنا و اطعنا پر مشتمل ہے

  • @rickyloverain7063
    @rickyloverain7063 2 роки тому +11

    بعث کرنے سب آتے ہیں آخر میں معزرت کر کے چائے کی تعریف کر کے پھر چلے جاتے ہیں تو نماز کم جانے سے پہلے اگر آپ کے پاس بات نہ رہے ثابت کرنے کو تو شیخ صاحب کو اتنا تو بولا کریں آپ ہم سے زیادہ جانتے ہیں۔

    • @DarParvaiz-d6o
      @DarParvaiz-d6o 8 місяців тому

      Shaitan bhi bahut jaanta hai bilkul yah bhi Shaitan iblis hai

    • @hafizbilal2956
      @hafizbilal2956 29 днів тому

      وہ "جاہلون قالو سلاما" پر عمل کرتے ہیں

  • @sajjadali4360
    @sajjadali4360 2 роки тому +2

    شیخ صاحب ٹھیک فرما رہے ہیں ہیں

  • @bilal-1947
    @bilal-1947 2 роки тому +1

    history mein kia hua is sey meri akrhiat per kia farq perta ha ?? jo jaise samjh lay Quran sey theek hain, fark to mera amal ka para ga us per baat zaida honi chahiye

  • @adnankaleemi1
    @adnankaleemi1 2 роки тому +5

    اللہ اپنے کلمے کے ساتھ ہمیشہ سے ہے۔

    • @mudassirhussain7929
      @mudassirhussain7929 2 роки тому

      اس کا مطلب کیا ہے کہ اللہ اپنے کلمہ کے ساتھ ہے؟؟؟

  • @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807
    @mukhtiarahmedmukhtiarahmed8807 2 роки тому +1

    Allah Pak apko sallamt rakhye Shaht tondrasti jaazayee kheir lambi Umar ata frmaye Aameen ya rabuollalameen

  • @habiburrehmanold9091
    @habiburrehmanold9091 2 роки тому +2

    محمد شیخ ۔۔ بلکل لاجواب ہو گیا ۔۔
    کسی بات کا صحیح طرح جواب نہیں دے سکا ۔۔ جب کوئی اس کے لہجے میں بات کرتا ہے تو غصہ کرتا ہے ۔۔

    • @HabiBUllah-nf6lx
      @HabiBUllah-nf6lx 5 місяців тому

      M sheikh sab Quran say dalayil dy rhy hy aor ghamdi ky parokar ky halat daikhni wali thi Masha Allah sheikh sab

    • @tradersworldcorporation3760
      @tradersworldcorporation3760 27 днів тому

      @@HabiBUllah-nf6lx M. Shaikh Quran ki ayets ka Galat tarjuma Kara ha ha, aap khud parh lo surah Al-maida ayet #30-50 with neutral hokar

  • @waqasmunir7388
    @waqasmunir7388 2 роки тому +4

    محمد شیخ صاحب کے بہت سے لوگوں سے مکالمے دیکھے ہیں مگر یہ سامنے بیٹھے #جاویداحمدغامدی کے پیروکار جتنا احمق انسان نہیں دیکھا ۔ کہ ساری انسانیت اور تمام نبیوں کیساتھ #واحد الکتاب جو قیامت کے دن بھی رکھی جائے گی۔ سن کر بھی #شورغل کیئے جارہئے ہیں ۔۔
    .(41:26)
    اور #انکار کرنے والوں نے کہا اس قرآن کو سنو ہی مت اور #شوروغل بیہوده گوئی کرو #کیا #عجب کہ تم غالب آجاؤ
    وَقَالَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ لَا تَسْمَعُوا۟ لِهَٰذَا ٱلْقُرْءَانِ وَٱلْغَوْا۟ فِيهِ لَعَلَّكُمْ تَغْلِبُونَ

  • @faisalkhan-iu3nl
    @faisalkhan-iu3nl 2 роки тому +4

    Kia zabardas samjhaya Shaikh sahab ne 40:31

  • @kafeelkhan2422
    @kafeelkhan2422 2 роки тому +1

    May Allah give u long life and be guidance for mankind

  • @IncomeWay-cb7bx
    @IncomeWay-cb7bx Рік тому +1

    BUT I am with you really , i appreciate you , Day of Jujment i will stand with you , insha Allah, From Nadeem kayani

  • @zufishannoon9162
    @zufishannoon9162 Рік тому +1

    قرآن میں ہے کہ دین مکمل ہو گیا ۔ اب کوئی اور تفصیل نہیں چاہیے انسان کو ۔

  • @aftab199
    @aftab199 2 роки тому +1

    Log Allah ki ayat ko kam duniya ki kitab jo logo ne apne hatho se likhi usko jyada tarjeeh dete lekin Mohammad Shaikh Sahab sirf allah ki ayat ko apna base banaya h

  • @babarkhan1549
    @babarkhan1549 2 роки тому +3

    Great debate shiekh sab has a good command what knowledge he has.

  • @sofiaarif6977
    @sofiaarif6977 Рік тому +1

    ALLAH can be recognized by his creations and the proof can be found in the Quran. At Taurah, Zabur and Injeel are amongst the attributes of the Quran.

  • @mohammadalitaj
    @mohammadalitaj 2 роки тому +4

    When it comes to the following of scholars, this follower of Mr. Ghamidi was of no exception. They all follow without their own research, reflection and analysis. They speak the tongue of their masters, programmed, scripted. Without spirit and understanding. Not 1 verse from Qur'an was this man able to recite to back his claim, except using a diatribe of Mr. Ghamidi, that the absence of a knowledge does not eliminate its presence or deny its existence. I've seen many of Ghamidi's programs, he himself never recites a complete verse, he is more comfortable sharing his thoughts. This fan following is based on thoughts, void of facts and proof. Jazak'Allah Brother Mohammad Shaikh, for brining these fabled doctrines into light from their own mouths.

    • @ahmadtookhi4677
      @ahmadtookhi4677 2 роки тому

      I agree. This cab driver don't even have the caliber and knowledge to have a discussion with shaikh saab. He is a confused soul like millions of others who don't even understand the real source and always relies on molvis and mullahs interpretation of the Quran.

    • @hasbideadman
      @hasbideadman 6 місяців тому

      😅😅😅😅😅
      اتنی انگریزی ماشاءاللہ مگر سر تا پیر جہالت میں ڈوبے ہوئے ۔۔۔ اس عظیم جہالت کو سرخ سلام۔۔۔ شیخ کا باؤلا پن دیکھیں ۔۔۔ سامنے والے کا سوال انتہائی اہم ہیں ۔۔ شیخ بھاگ رہا ہے، آواز بلند کر رہا ہے۔۔۔ 😅😅😅 تاہم اس کی بلند آوازی چور مچائے شور والی حرکت کو سراہنے والے آپ جیسوں کو پھر سرخ سلام 🎉

    • @hasbideadman
      @hasbideadman 6 місяців тому

      ​@@ahmadtookhi4677
      جہالت کو سرخ سلام ، قبول کریں

  • @kareemmagsi7157
    @kareemmagsi7157 2 роки тому +3

    ماشاءاللہ

  • @humaesmail5682
    @humaesmail5682 2 роки тому

    An amazing discussion but when people do not want to ‘ hear ‘ they will not change their direction of belief . May Allah have mercy on us all and guide us . Jazakallah Mohammed Shaikh for guiding us with knowledge from the verses in Allahs Book

    • @shahzadahmad5960
      @shahzadahmad5960 2 роки тому

      1. If the first human also had the same 6200+ verses that is called Qur'an today, what does it mean by Fasting is ordained on you as it was on people before you. Who are these people BEFORE the first set of humans.
      2. If all Nabi got the same book(6200+ verses that we recite today) then even Ibrahim and Yaqoob would have got the same book.. in that case why was yaqub crying and enquiring about Yousuf. He should be knowing from The Book surah Yousuf that he is in Misr and in the palace of a well positioned guy. He should also know that his youngest son would be arrested under the allegations of theft. Even the brothers of Yousuf would have heard their father Yaqoob recite the verses of surah Yousuf since childhood.... as yoqoob was Nabi and was given the same book as per mohd Shaikh...

  • @abrahamfundi9877
    @abrahamfundi9877 2 роки тому +6

    Muhammad Shaikh I appreciate and respect your efforts I feel sorry for those people who are narrow minded. May Allah Give you reward. Fundi from Toronto Canada.

    • @shahzadahmad5960
      @shahzadahmad5960 2 роки тому +1

      1. If the first human also had the same 6200+ verses that is called Qur'an today, what does it mean by Fasting is ordained on you as it was on people before you. Who are these people BEFORE the first set of humans.
      2. If all Nabi got the same book(6200+ verses that we recite today) then even Ibrahim and Yaqoob would have got the same book.. in that case why was yaqub crying and enquiring about Yousuf. He should be knowing from The Book surah Yousuf that he is in Misr and in the palace of a well positioned guy. He should also know that his youngest son would be arrested under the allegations of theft. Even the brothers of Yousuf would have heard their father Yaqoob recite the verses of surah Yousuf since childhood.... as yoqoob was Nabi and was given the same book as per mohd Shaikh...

    • @abrahamfundi9877
      @abrahamfundi9877 2 роки тому

      @@shahzadahmad5960 very good question ask for explanation I would like to know to I am sure there will be explanation.

  • @111mahaadam
    @111mahaadam 2 роки тому

    the greatest teacher of mine,,,,,,,,,,SIR MUHAMMAD SHEIKH.

  • @AMJAD123KT
    @AMJAD123KT 2 роки тому +2

    Jazakumullahu wa ehsan jaza
    Tremendously sum-up the discussion with attributes of ALLAH & his book.
    #ServantofALLAH
    #TheQuranMan
    #MuhammadSheikh
    #IIPCCANADA

  • @shaistawaqas3993
    @shaistawaqas3993 2 роки тому +1

    بلکل #غامدی صاحب اور انکے #پیروکار نے اپنا #عقیدہ واضح بتایا کہ #یہودی مانتے ہیں کہ تورات موسی ع کو ملی . اسی لیئے #ہم بھی مانتے ہیں,,

  • @zohraimam
    @zohraimam 5 місяців тому +1

    اللّٰہ تعالیٰ کا دین ایک ہے اور کتاب بھی ایک ہی ہے پچھلی کتابوں میں تبدیلی کی گئی قرآن مجید میں تبدیلی نہیں کی جا سکتی

    • @tradersworldcorporation3760
      @tradersworldcorporation3760 28 днів тому

      Deen 1 hai, shariat, paigamber or book alag alag haien Quran all books ki continuation ha

  • @zohraimam
    @zohraimam 5 місяців тому +1

    آج کل کے دور میں خود کو ھدایت یافتہ سمجھنا گمراہی کی دلیل بن جاتا ہے کہ جب تک آپ اللّٰہ تعالیٰ سے ھدایت مانگتے رہیں گے ہدایت پر رہیں گے جیسے کہ نماز میں سؤرہ فاطحہ اہم ترین حصہ ہے جس طرح درود ابرہیم اہم حصہ ہے

  • @rehanriaz9784
    @rehanriaz9784 2 роки тому +2

    Deikh kur maloom hua key yeh Kitaab shuruu sey hey. Aur us din bhi yehi kitab rakhee jayeigee.

  • @shaz4810035
    @shaz4810035 11 місяців тому +1

    Hum kahen na kahen society kay concepts say bilkul hijaab nhi kar paatay.. Like 100% hijab. Iss lye true essence hum tuk nhi pohonch pata. Quran kay student ko sub say pehlay dunya say hijaab karkay Al Kitaab ko samajhna chahye.. Ek baar Al Kitaab ko uss trah samajh lya jaisay samajhnay ka huq hai tu baqi quranic concepts easy hojayengay..Allah hamaray ilm mai izafa farmaye aur sirat e mustaqeem pay chalnay wala banaye.. Aameen

  • @anwarsayeed5221
    @anwarsayeed5221 2 роки тому +10

    i havent seen a strong opposition rich in arabic and quranic knowledge debating with muhammad shiekh..i really want to see sheikh sahab to debate with some professional big islamic scholar like mufti taqi usmani, nouman ali khan, etc to come and peacefully discuss this matter...i know its all ambiguity of some arabic grammar...

    • @abdulhaseebazeempanhwar3690
      @abdulhaseebazeempanhwar3690 2 роки тому

      True

    • @shahzadahmad5960
      @shahzadahmad5960 2 роки тому +2

      1. If the first human also had the same 6200+ verses that is called Qur'an today, what does it mean by Fasting is ordained on you as it was on people before you. Who are these people BEFORE the first set of humans.
      2. If all Nabi got the same book(6200+ verses that we recite today) then even Ibrahim and Yaqoob would have got the same book.. in that case why was yaqub crying and enquiring about Yousuf. He should be knowing from The Book surah Yousuf that he is in Misr and in the palace of a well positioned guy. He should also know that his youngest son would be arrested under the allegations of theft. Even the brothers of Yousuf would have heard their father Yaqoob recite the verses of surah Yousuf since childhood.... as yoqoob was Nabi and was given the same book as per mohd Shaikh...

    • @twoinoneoneintwo.songsmash5161
      @twoinoneoneintwo.songsmash5161 2 роки тому +1

      Muhammad Sheikh want everything from Quran he is absolutely right on this point but I don't know why the opposite person shouldn't be proofed his point from Quran but I listen him after his long debate of 3 hours with Mufti Baki yt from 2 years was recommending me but after saw 3hours again and again was ignoring but then after long time listened this debate at last but this debate was eye opening for me even I don't follow any firqa but I don't know what to say no one defeat him.

    • @rayhudson2366
      @rayhudson2366 2 роки тому

      Really, you think Taqi and Nouman are going to bring another meaning of Quran? I would like to see the debate as well so we all can witness brother MS school these so called scholars.

  • @MamoonHameedKhan
    @MamoonHameedKhan Рік тому +1

    This part of discussion clarifies that the Book of Moses has been always there as words of God given to all prophets throughout times and there is no knowledge before it. Allah always exists with His words. It's real.

  • @bestbedsheets5315
    @bestbedsheets5315 4 місяці тому +1

    وَقَفَّيْنَا عَلٰٓى اٰثَارِهِـمْ بِعِيْسَى ابْنِ مَرْيَـمَ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التَّوْرَاةِ ۖ وَاٰتَيْنَاهُ الْاِنْجِيْلَ فِيْهِ هُدًى وَّنُـوْرٌۙ وَّمُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التَّوْرَاةِ وَهُدًى وَّمَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِيْنَ (46)
    اور ہم نے ان کے پیچھے انہیں کے قدموں پر مریم کے بیٹے عیسیٰ کو بھیجا جو اپنے سے پہلی کتاب تورات کی تصدیق کرنے والا تھا، اور ہم نے اسے انجیل دی جس میں ہدایت اور روشنی تھی، اپنے سے پہلی کتاب تورات کی تصدیق کرنے والا تھا اور وہ راہ بتانے والی تھی اور ڈرنے والوں کے لیے نصیحت تھی۔

  • @mohammadshoaib5605
    @mohammadshoaib5605 2 роки тому +4

    Jazak Allah Br MS. Peace Mercy and blessings upon you. Insha Allah Aameen

  • @goldleaf213
    @goldleaf213 2 роки тому

    جزاک اللہ شیخ صاحب. جس طرح اس ویڈیو کے آخر میں آپ نے سم اپ کیا اس سے آپ کی بات بہت سے لوگوں کو سمجھ آئی. جب بحث چل رہی ہوتی ہے تو اگلا انسان آداب گفتگو آدابِ بحث کا خیال نہیں رکھتا. جس کی وجہ سے ویڈیو کو دیکھنے والے کو بات سمجھ نہیں آتی. آپ سے درخواست ہے کہ ہر بحث والی ویڈیو میں اس طرح ہی اپنا نظریہ بیان کر دیا کریں. شکریی.

    • @hasbideadman
      @hasbideadman 6 місяців тому

      شیخ باؤلا ہو گیا ہے، کسی ماہر نفسیات سے رابطے کی ضرورت ہے۔۔۔ سوال کی اہمیت دیکھ کر باؤلا ہو گیا 😊

  • @AmirAli-xc6uf
    @AmirAli-xc6uf 2 роки тому +5

    بہت زبردست شیخ ساحب ماشاءاللہ
    اللہ آپ کو سحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین

    • @Haq-1
      @Haq-1 Рік тому

      اور ہدائت بھی بخشے سیدھی سادھی دینی باتوں میں الجھاؤ پیدا کرنے کے شوق فضول سے باز آجائیں اور اگر ان کے پاس کرنے کا کوئ کام نہیں تو اپنا وقت ذکر الہیٰ اور توبہ استغفار میں صرف کریں کیونکہ حیات مستعار کا کوئ بھروسہ نہیں خدا معلوم کب دم واپسین کی گھڑی آ جائے

    • @HabiBUllah-nf6lx
      @HabiBUllah-nf6lx 5 місяців тому

      Amen jizak Allah m sheikh sab

  • @gulnarkhanum2557
    @gulnarkhanum2557 2 роки тому +1

    Beautiful explanation Mohammad Shaikh shb, language ko insaan jitna bhi ghuma le aakhir main spirit ko sir tasleem khm krta hi. Pechanta hi Allah ko aur us ki wahid kitab ko. Kaise nhi sir tasleem khm karega spirit tu us main pehle se hi.

  • @MrCreativeThinker99
    @MrCreativeThinker99 2 роки тому +3

    Mubarak ho sir 👍 100k family 👍 complete

  • @jawaidshah9418
    @jawaidshah9418 2 роки тому +1

    اس درس میں جو اللہ کی آیات بیان کی گیں ہیں
    اس میں لوگوں کے سوالات کا جواب اللہ کی آیات سے دیا گیا ہے
    اس درس کو سنے سے معلوم ہوا
    اللہ کی کتاب ہر زمانہ میں ہے اور تمام انبیاء کو ایک ہی کتاب دی گی قیامت کے دن یہ ہی کتاب رکھی جاےگی
    جزاک اللہ

  • @shahabuddin1641
    @shahabuddin1641 2 роки тому +2

    اللہ کی کتاب ہر وقت موجود ہے۔

  • @ayhan1980
    @ayhan1980 2 роки тому +4

    selamun alaykum, pleace IIPC english translation [the other debates to} please english translation, I must know what Mohammad shaikh is explaining i must know!

    • @mohsinabbasi5180
      @mohsinabbasi5180 2 роки тому +1

      All his lectures are available on UA-cam channel in english

    • @ayhan1980
      @ayhan1980 2 роки тому +2

      @@mohsinabbasi5180 I know brother I have watched elhamdülillah al is lectures from early 1989 1990 till now 3 times over and over, but this jihadi kabira (great jihad) what shaikh is doing is life time, I can't miss it I must now every detail word by word.

  • @margoobkhan6323
    @margoobkhan6323 12 днів тому +1

    Honestly, it's tough to have a productive conversation with someone who can't tell the difference between a specific word and a larger idea or term.

  • @drasiflatif6088
    @drasiflatif6088 2 роки тому +1

    Ma Sha Allah Shaikh Sb, Jazakallah Kair

  • @shahabuddin1641
    @shahabuddin1641 2 роки тому +1

    quran / parhna aur al-kitab / kitaab kuch bunyadi alfaaz hain jin ke maienay Allah ki ayaat ki rooh / rooh ko samajhney ke liye hain .

  • @samrahshan514
    @samrahshan514 2 роки тому

    Gamdi sahab k sathi bhai to bilkul quran ko nh janty
    Shakh sahab ko Allah zindgi dy Ameen

  • @wajjadsahito3264
    @wajjadsahito3264 Рік тому +1

    Muhammad sheik saab hazrat Muhammad saww jo arab m aye jin ka roza wha pr hy unko wo Muhammad saw manty hi nhi Mubmmad shaikh wo kehty hy Nabi Muhmmad tha magar kisi ko pata nhi wo kn thy

  • @mukhtarsiddiqui5246
    @mukhtarsiddiqui5246 Рік тому +2

    Allah ke Kitab Hamisha say Aik Wahid He hay or koi Duosry Kitab nahee hay. Jitni bhee kitabain Hain is Quran main hee Hain.

  • @atifbajwa7004
    @atifbajwa7004 2 роки тому +4

    Ma Sha Allah nicely explained by Brother Shaikh

  • @ishtiaqahmedqadri8441
    @ishtiaqahmedqadri8441 2 роки тому +1

    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته۔
    ایسے ہی لوگوں کے بارے میں یہ آیت نازل ہوئ۔ کوئی آیت نہیں، دلیل نہیں بے ربط بحث۔ ماشاءاللہ شیخ صاحب
    وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يُجَادِلُ فِي اللَّهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَلَا هُدًى وَلَا كِتَابٍ مُنِيرٍ (22:8)
    اور لوگوں میں کوئی ایسا بھی ہے جو خدا (کی شان) میں بغیر علم (ودانش) کے اور بغیر ہدایت کے اور بغیر کتاب روشن کے جھگڑتا ہے (22:8)
    Quran:
    Translation By Jalandhry

  • @waqaryounus8919
    @waqaryounus8919 Рік тому +1

    muhammad sheikh sahab ko sahi jawabat dy diye

  • @shahzadahmad5960
    @shahzadahmad5960 2 роки тому +10

    Alhamdulillah appreciate the effort Mohd Shaikh would have put on understanding Allah's message. may Allah accept his sincerity. Few questions remain though like....
    1. If the first human also had the same 6200+ verses that is called Qur'an today, what does it mean by Fasting is ordained on you as it was on people before you. Who are these people BEFORE the first set of humans.
    2. If all Nabi got the same book(6200+ verses that we recite today) then even Ibrahim and Yaqoob would have got the same book.. in that case why was yaqub crying and enquiring about Yousuf. He should be knowing from The Book surah Yousuf that he is in Misr and in the palace of a well positioned guy. He should also know that his youngest son would be arrested under the allegations of theft. Even the brothers of Yousuf would have heard their father Yaqoob recite the verses of surah Yousuf since childhood.... as yoqoob was Nabi and was given the same book as per mohd Shaikh...

  • @LaLa-akber-vlogs
    @LaLa-akber-vlogs 2 роки тому +1

    Mashallah allah aap ko sahat tandrusti de, ameen

  • @Almoin-jd3gf
    @Almoin-jd3gf 7 місяців тому +3

    is that person amir haq?

  • @nazeerahmed8590
    @nazeerahmed8590 2 роки тому +1

    انسان وہ سمجھ پاتاہے جو عجز کے ساتھ علم بڑھاۓ اور سمجھنے کی کوشش کرے اور جب دو لوگ آپس میں بحث کریں تو کوشش سمجھنے کی ہونی چاہیے ناکہ اپنی علمیت پر کھڑے رہیں

  • @fahadaleem7818
    @fahadaleem7818 19 днів тому +1

    Book mtlb sub qoomon ka hisab un ki book k sath ho ga jnab