Zulfiqar Ali Hussaini - Aya Na Hoga - Muharram Kalaam

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 17 вер 2017
  • For more islamic naat ,hamd ,bayanat,quran etc.Subscribe our channel / heeragoldislamic
    Twitter - / heera_gold2014
    Facebook - heeragold.islamic
    Heera Gold top naat,humd and kalaam videos are given below
    Anus Younus - ma or mamta • Anas Younas - Maa Or M...
    Anus Younus - Beti ki shaan - • Anas Younus - Beti Ki ...
    Rahat Fateh Ali Khan - Main Jawan Madinay - • Rahat Fateh Ali Khan -...
    rahat fateh & shehbaz qamar fareedi - • Rahat Fateh Ali Khan F...
    Anus Younus - surah e rehman - • Anas Younus - Surah e ...

КОМЕНТАРІ • 2,6 тис.

  • @asmatnazir6944
    @asmatnazir6944 4 роки тому +493

    اللہ پاک سوہنا آقا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پاک جی پاک صدقے و وسیلے مبارک سے اپنے اس عاشق اور غلام کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے امین ثم امین اِلٰہی امین🙏🙏🙏

  • @shanzeeshan5552

    😢😢😢 ذوالفقار بھائی نے اس کلام کا حق ادا کر دیا 😢😢😢😢 اللّٰہ پاک آپ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔

  • @noureentahir5365
    @noureentahir5365 День тому +27

    اللّٰہ پاک ذولفقار حسینی کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین

  • @saadiasaadia1601
    @saadiasaadia1601 Рік тому +25

    مولا پنجتن پاک اس کلام کے صدقے میں ذولفقار علی حسینی بھائی کی مغفرت فرمائے اور اپنے پیاروں میں شمار کرے۔ آمین

  • @salimtariq3628
    @salimtariq3628 2 роки тому +84

    کلام کمال ہے۔ خلوص کمال ہے۔ آواز کمال ہے۔ اللہ ان کو آل رسول کے قریب جگہ دے۔ آنسو روکنا مشکل ہے۔

  • @iamArslanalee
    @iamArslanalee 4 роки тому +342

    اللّه پاک ان کی مغفرت فرمائے ۔امین ۔ دل بہت گمگین ہے کہ نبی کا چاہنے والا ہم سے رخصت ہوگیا۔

  • @zaheerahmedbutt7426
    @zaheerahmedbutt7426 3 роки тому +35

    آہ. بہت پیارا انسان تھا. اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. آمین

  • @ashiq.e.madina
    @ashiq.e.madina День тому +1

    اللہ پاک بھائی کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام دے آمین

  • @zulfiqarhaider1494

    بہت زبردست کلام اور ادائیگی مولا کوئی عم نہ دے سوائے عم حسین ع کے اور میرا ایمان ہے کے مرحوم ذولفقار بہت اچھی جگہ ہونگے اس کلام کو جس انداز سے ادا کیا ہے۔ اللہ انکی قبر کو نور کا گہوارا بنائے آمین

  • @JamiaArabiyyaAhleSunnatBadrulu
    @JamiaArabiyyaAhleSunnatBadrulu 14 днів тому +24

    مولی عز وجل اپنے حبیب پاک کے پیاروں کے واسطے وسیلے سید صاحب کے درجات بلند فرما❤❤❤

  • @user-mu4ve4bw5c
    @user-mu4ve4bw5c День тому +42

    آلِ نبی کا کام تھا آلِ نبی کر گئے۔۔۔۔😢

  • @user-mu4ve4bw5c
    @user-mu4ve4bw5c День тому +20

    جتنے سوال عشق نے

  • @naziakousar907
    @naziakousar907 21 годину тому +2

    ❤❤میں صدقے جاؤں یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤❤❤❤❤❤

  • @Muhammadhaideri
    @Muhammadhaideri Рік тому +103

    لکھنے والے اور پڑھنے والے اور جو عشّاق سن رہیں سب کو عشقِ اہلِ بیت نصیب ہو❤

  • @Abdulwahab-2526
    @Abdulwahab-2526 2 роки тому +11

    کلام بھی بہت اعلی مگر پڑھنے والے کا عشق اور درد بھرا انداز اور سوز بھری آواز ۔

  • @shujarana331
    @shujarana331 4 роки тому +275

    آلِ نبیﷺ کا کام تھا آلِ نبیﷺ ہی کر گۓ...!

  • @ShahzaibAkbar553
    @ShahzaibAkbar553 22 години тому

    بہت سکون ملتا اس کلام کو سُن کے دل درد سے چیختا ھے😢😢۔ پڑھنے والا بھی کتنے ادب سے پڑھا رہا ھے ماشااللہ

  • @Syedqamar59
    @Syedqamar59 2 роки тому +169

    اللّٰہ تعالٰی ذوالفقار بھائی کے مزار پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین اور آل رسول اللّٰہﷺ کا بے حساب مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین زبردست کلام

  • @mohammadjawedakhtar259
    @mohammadjawedakhtar259 14 днів тому +2

    اللہ پاک جنت فردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور بے حساب مغفرت فرمائے آمین ،

  • @khayaat56
    @khayaat56 2 роки тому +31

    کلام لکھنے والے اور پڑھنے والے محترم دونوں کے اللّٰہ تعالیٰ درجات بلند فرمائیں آمین ♥️🤲💞