Mustafa Aap Hain مصطفیٰؐ آپ ہیں || Most Heart Touching Naat || Mufti Saeed Arshad Al Hussaini
Вставка
- Опубліковано 23 вер 2023
- Presented by: Mufti Saeed Arshad Al Hussaini {Official}
Poet: Mufti Saeed Arshad Al Hussaini مفتی سعیدارشدالحسینی
Voice: Mufti Saeed Arshad Al Hussaini مفتی سعیدارشدالحسینی
Video Link: • Mustafa Aap Hain مصطفی...
For Contact: teamalhussaini313@gmail.com
@Mufti Saeed Arshad Al Hussaini {Official}
#muftisaeedarshadalhussainiofficial
#heartouchingpoetry #hearttouchingstatus
#muftisaeedarshadalhussaini
#mufti_saeed_arshad_al_hussaini_fans
#mufti_saeed_arshad_al_hussaini_official
#hearttouching
#Al_Hussaini #muftisaeedarshadalhussaini #hearttouching
#Mah-e-Ramzan #love #heartouchingpoetry #poetry #poem
#2023 #hearttouchingstatus #pakistan
#love #muhammad #abubakar #umar #omar #umer
#usman #osman #ali #mujtaba #newnaat #newnaat2024
#naat #murshid #naatsharif #status #new
#madina #newnaat #2024 #nabimuhammadsaw
#mustafa #nabimuhammad
اللہ آپ کو صف غلامان صدیق اکبر میں پہلے نمبر پر کھڑا کریں
آمین آمین آمین آمین آمین آمین
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
آپ کی پیارے آقا سے ملاقات ہو
آمین آمین آمین آمین آمین
آمین یارب العالمین آمین 🤲 جزاکم اللہ 🤲🌹
@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini😊
@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini😊😊😊😊😊😊😊
😊
آپ کے زبان سے شان مصطفیٰ سن کے آنکھ اشک سے نم ہو گئے
جب حضور سے ملنے کی آس پوری ہو گی تب ہمارا کیا حال ہو گا❤❤❤❤
🤲🌹🌹🌹
سبحان اللہ
کلام بھی مرشد کا ،آواز بھی مرشد کی ❤دل کو چھونے والی آواز
یہ میری خوشنصیبی کہ میں مصطفیٰ ﷺ کا غلام ہوں ❤
ماشاءاللہ مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب آپ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں بہت خوب صورت پڑھا اور اللہ تعالیٰ آپکی شاعری میں اور برکتیں ڈالے ❤️
بہت خوبصورت اور دلسوز کلام ہے ماشاءاللہ۔
🤲🌹
Mufti sahb ki dilnasheen voice mai naat e Rasool صلی اللہ علیہ والہ وسلم naat+mufti sahb=❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
دل باغ باغ ہو گیا آپکا کلام سن کر ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️❤️🌹🌹
ماشاءاللّٰه مفتی صاحب دل باغ باغ ہوگیا آپ کا یہ خوبصورت کلام سن کے❤❤❤❤❤❤۔ اللّٰه ربّ العزت ہمیں اور آپ کو حضور سرورِ کائنات حضرت محمّد مصطفیٰ صلّی اللّٰه علیہ وسلم کا دیدار نصیب فرمائے ۔ آمین ثم آمین یا ربّ العالمین ۔
آمین یا رب العالمین آمین 🤲🌹
Mashallah ❤❤❤heart touching naat wd beautiful voice , become favorite ❤❤❤❤❤ bar bar sunny ko dil karta hai ..
صلى الله على نبينا محمد وعلى آله و صحبه إبداع ورقي في انتقاء الكلمات.. أتحفتم قلوبنا قبل أسماعنا.. أسأل الله ببركة هذا المدح والثناء على المصطفى صلوات ربي وسلامه عليه أن يرزقكم شفاعته وأن يشربكم من حوضه شربة لا ظمأ بعدها..
🤲🌹🌹
آمنہ مئی دا لال مُحمد♥️
عبداللہ دا بال مُحمد♥️
مُحمد مُحمد مُحمد مُحمد♥️
آپ دی کوئی نہ مِثال مُحمد♥️
اپنی آپ مثال مُحمد ♥️
سارہ جـگ جس دا متوالا♥️
صلی اللہ علیہ وسلم ♥️
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ماشاءاللہ اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
🤲🌹
ماشاءاللہ مفتی صاحب
کمال نعت پڑھی ہے آپ نے
اللہ تعالیٰ آپکو مزید ترقی عطاء فرمائے آمین ثم آمین
ماشاء اللہ اشعار کے ساتھ ساتھ انداز بھی نرالہ ہے ❤
یقینا دل پر اثر کرنے والی نعت ہے
جب سے سنی ہے دل ہی نہیں بھر رہا
❤❤❤
اللہ سلامت رکھے
🤲🌹 جزاکم اللہ 🤲🌹
Dil Katta h ba adab ho sonoo bar bar
❤❤❤🤲🤲🤲
ماشاءاللہ سن کر دل کو ڈھنڈک مل گئی ھے❤❤❤
آب سلی اللہ علیہ والہ وسلم میری جان میرا مال میرا تن میرا دھن میری آنے والی اولاد آپ کی ذات پر قربان جائے 🥰🥰🥰🥰
صلى الله عليه وسلم.... صحیح لکھیں۔۔۔ ص کی جگہ س لکھنے سے معنی بہت غلط ہوجاتے ہیں
@@arshadaalamchougule1026 G G mery bhai ayenda asa lekho ga boht boht shukrya payary bhai ka
صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤
jete rahy ap
💖💖ماشاءاللّٰه بہت ہی زبردست 💖💕💕💕💕💕
ماشاء اللّٰہ مفتی صاحب اللّٰہ کو ہمیشہ خوش رکھے❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhanallah mashallah bahot khoob Mufti sahab Allah aapko khush rakhe 💖🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💖💖💖💖💖🌹💖🌹🌹🌹🌹💖🌹🌹
ماشاءاللہ اللہ پاک آپکو سلامت رکھے اور صحت و عافیت والی لمبی زندگی نصیب فرمائے
Mashaallah mara murshid ❤❤❤
🌹
Mashallah Mufti sahab❤❤
🌹
Mashallah ❤
🌹
Masha Allah ❤❤
ماشاءاللہ❤❤ مرشد جیتے رہو❤❤❤❤
🤲🌹 جزاکم اللہ 🤲🌹
MashaAllah apki har natt Khòb sy khob hoti hay allah pak pyari nabi ki shafaaat Naseeb kran Hum sab ko Aameen ya rabul allameen
🤲🌹🌹
Mashallah Murshid dil khush Kar Diya aapane❤❤❤❤
🤲🌹
MashaAllah❤
اللہ اکبر ۔کیا ہی خوبصورت نعت پڑھی۔۔
ماشاءاللہ۔رب تعالیٰ قدم قدم حفاظت فرمائے ۔
علم وعمل میں برکتیں عطاء فرمائے ۔۔
سبحان اللہ۔۔
واہ واہ کیا بات ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب 💚💚💕💕
🌹
ماشاءاللہ ماشاءاللہ حضرت مفتی صاحب بہت ہی شاندار اللہ آپ کو مزید ترقیات سے نوازیں 🤲
یہ کلام میں جب بھی سنتا ہوں ایسا لگتا جیسے ابھی نیو کلام ہے۔ کیا انتخاب کیا ہے اشعار کا سبحان اللہ
ماشااللہ بہت خوبصورت کلام ❤❤❤
سبحان اللّٰہ ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب صورت جی❤❤❤
🌹
ماشاءاللہ مرشد اللّٰہ سلامت رکھے ❤
🤲🌹
ماشاء اللہ عزوجل ❤سبحان اللہ ❤ دل خوش ہو ❤
ہر لفظ بے مثال مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ❤
🤲🌹 جزاکم اللہ 🤲🌹
❤ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے اللّٰہ قبول فرمائے آمین ❤
آمین یارب العالمین آمین 🤲🌹
اللہ ہمیشہ سلامت رکھےزندہ بادمرشد❤❤❤❤
🤲🌹
ماشاءاللہ بہت خوب
MashaAllah ❤❤❤
🌹
Mashallah
Mashallah
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش و خرم اور سلامت رکھیں آمین ❤❤
🤲🌹
Beshake koye shake nahi mashallah
صَلَّی اللّٰہُ عَلَی٘ہِ وَاٰلِہٖ وَاَص٘حَابِہٖ وَسَلَّم٘❤
MashaAllah❤❤❤❤
🌹
ماشاءاللہ
Dill khush kerdiya❤
Heart touching kalam❤
🤲🌹
Allah hu Akbar bhoot accha. Kalaam mashallah..... Dil ko moom bananaw waala kalaam
🤲🌹 جزاکم اللہ
Subhanallah ❤❤
ماشاء اللہ 🌹
Allah paak mufti sahb ko lambi zindagi ata farmaye 🤲
Or hamesha sahaba sahaba krty rehny ki toufeeq ata farmaye
آمین 🤲 ♥️
آمین یارب العالمین 🤲🌹
@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini ❤❤❤
Ya naat ma 50 baar sun li hai but baar baar suna ka dil kr rha bhout achi naat hai allah tallah aap ko our kamyaab kra ❤
آمین یارب العالمین آمین 🤲 جزاکم اللہ 🤲🌹
Beshak Bhot pyari Naat hai ❤
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤
ماشاءاللہ مرشد جان ❤️
دعا ہے کہ رب اصحاب محمد آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲❤️
🤲🌹
MashaAllah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب ♥️♥️♥️🌹♥️
MashaAllah mufti uncle ap ki har natt MashaAllah bhot zabardast hoyi hay MashaAllah Allah apko salamat rakha ❤
🤲🌹
❤❤یااللہ میرے مرشد جی کی حفاظت فرما آمین🌹🌹🌹
🤲🌹 جزاکم اللہ 🤲🌹
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے ❤
🌹
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ مرشد جانا
🌹
میں نے مفتی صاحب کا دوبئی سے واپسی پر پہلا پروگرام لائیو سنا تو مزہ آگیا اور میں نے سوچا کہ شاید مفتی صاحب کا کوئی نیو کلام یوٹیوب پر بھی آگیا ہو اور اب میں نے جب یوٹیوب کہولا تو کلام الحمدللہ الحمدللہ اوپر ہی مل گیا ہے
🌹
آمین یا رب العالمین❣️🤲🤲🤲
مرشد جی آئی لو یو قسم سے آپ کا کلام جب بھی آتا ہے ہمیں اس کا بے صبری سے انتظار ہوتا ہے
🤲
ماشاءاللہ بہت خوب ❤️❤️
❤❤❤ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤❤
ماشاءاللہ 🌺 اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آپ کے کلام کا بڑی شدت سے انتظار تھا ہر روز انتظار کرتے کہ کب آئے گا مفتی صاحب کا کلام لیکن آج کلام آ گیا ❤ ہماری زندگی آپ پے قربان ❤ط
🤲🌹
Mashallah💗
❤❤❤❤Mashallah
🌹
❤❤❤❤ماشااللہ ❤❤❤❤❤
اللہ پاک مرشد کو سلامت رکھے آمین ❤
🤲🌹
@@mufti_saeed_arshad_al_hussaini
شکریہ
Very nice ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Meri saab sy fvrt naat❤❤❤❤❤
MashAllah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🌹
عشق رسولﷺ میں ڈوبی ہوئی نعت۔۔
❤️ *اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد*ٌ ❤️
ماشاء اللّٰہ سلامت رکھے اللّٰہ پاک آپ کو ۔
🤲🌹
Mashallha ❤❤❤
صل اللہ علیہ وسلم
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت نعت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤
مصطفیٰ ﷺ آپ ہیں
مجتبیٰ ﷺ آپ ہیں
ماشاءالله تبارك الله❤
🤲🌹
Mashallah ❤😊
السلامُ علیکم
کیا حال ہے جی اُمید ہے خیریت سے ہوں گے
میری اُس بھائی سے گزارش ہے جو مفتی سعید ارشد الحسینی کے کمینٹ کا جواب دیتا ہے پلیز بھائی اللہ کے لئے یہ جو میں کمینٹ لکھ رہا ہوں میرا یہ کمینٹ مفتی صاحب کے آنکھوں کے سامنے لایا جائے ان کو دکھایا جائے تاکہ وہ میرے اس کمینٹ کا جلد جواب دیں
مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب مجھے آپ سے بہت محبت ہے مجھے آپ جو کلام لکھتے ہو دل کو سکون دیتے ہیں آپ نے بہت کلامات لکھے ہیں لیکن ایک کلام جو آپ نے ابھی تک نئی لکھا بہت کوشش کی ہے لیکن کوئی جواب نہیں ملا وہ کلام یہ ہے کہ بہن اور بھائی کا کتنا پیارا رشتا ہے بہن اور بھائی کے رشتے میں کتنی محبت ہے آپ سے گزارش ہے کہ بہن اور بھائی کے رشتے میں کتنا پیار ہوتا ہے اس پر ایک کلام لکھ دو کیوں کہ میں ایک بہن کا چھوٹا بھائی ہوں میں نے جی سیکھا اپنی بہن سے سیکھا بہن نے بھی کہا ہے کہ مفتی سعید ارشد الحسینی کوئی کلام نئی لکھ رہا بہن بھائی کے رشتے پر آپ جی بہن بھائی کے رشتے پر ایک کلام لکھ دو اور میں کتنی دفعہ بولوں گا اس بار پلیز ميرا کمینٹ دیکھا جائے اللا پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے صحت و تندرستی والی لنبی زندگی آتا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤️
جزاک اللّہ خیرا کثیرا ❤️
محمّد امتیاز پردیسی ❤️
میرے کمینٹ کا جواب نہیں مل رہا
میں
میرے بھائی میرے خیال میں مفتی صاحب ہم سے اور اپ سے حد درجہ بہتر جانتے ہیں اور بہتر سوچتے ہیں اگر اپ کے کئی دفعہ کمنٹ کرنے کے بعد بھی مفتی صاحب اگر اس موضوع پر کلام نہیں لکھ رہے یا پڑھ رہے تو ہوسکتا ہے کہ وہ کسی ایسی حکمت کے تحت نہیں پڑھ رہے ہوں گے جس سے اپ اور ہم نہ سمجھ سکتے ہوں یا ہماری سوچ وہاں تک نہ پہنچتی ہو ایسا ہو نہیں سکتا کہ اپ کا کمنٹ مفتی صاحب کی نظر سے نہ گزرا ہو میں نے بھی دیکھ لیا ہے کہ اپ نے یہ کمنٹ بارہا مرتبہ کر لیا ہے اب اپ کو میرے بھائی چاہیے کہ اپ یہ کمنٹ کرنا چھوڑ دیں کیونکہ اپ کا کام تھا مفتی صاحب کو کہنا اپ بار بار ان کو حکم اور ارڈر نہیں دے سکتے اگر اپ کو میری بات بری لگے تو معاف کیجئے گا میں نے یہ بہت سوچ سمجھ کر اپ کو کہا ہے
ماشاءاللہ مفتی صاحب
@@user-gr5uh3tx2n بھائی آپ بھی ٹھیک کہے رہے ہو لیکن۔۔۔۔۔۔۔
بھائی محنت کرنے سے پھل مل جاتا ہے اس لیے کوشش کروں گا اگر مفتی صاحب نے میرے کمینٹ کا جواب دیا
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللہم بارک علٰی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
Mashallah murshid allah pak ap ko salamat rakhay ameen suma ameen 🥰❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhan Allah ♥️ Masha Allah ♥️🎉
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah
❤❤❤❤❤❤❤❤
ما شا اللہ
میرے مرشدی
❤❤❤❤❤❤❤❤
🌹
ماشاءاللہ میرے پیارے مرشد
آپ کا کلام سن کر دل کو سکون مل گیا
🌹
Verry khoob soorat❤natt
قربان مرشد دل کو سکون مل گیا
تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد
شان صحابہ و اہل بیت علیہم اجمعین زندہ باد
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ❤️
ماشاءاللہ ❤
🌹
بےشک ♥♥♥♥ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔ اللہ تعالیٰ آپ کا حامی وناصر ہو آمین یا ربی
🤲🌹
ماشاءاللہ بہت خوب کلام اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ❤❤
🤲🌹
❤ماشاءاللہ❤حضرت❤بھت ھی خوب❤سبحان الله❤جزاك الله❤
🤲🌹
مصطفی آپ ہیں❤ مجتبی آپ ہیں❤
سلامت رہیں ۔۔۔۔اللہ پاک حفظ و امان میں رہیں
🤲🌹🌹