بھائی صاحب آپ کو خدا کا واسطہ ہے کہ آپ میری بات کا ریپلائے دے دیں آپ کو پہلے بھی بار کئی بار پوچھ چکا ہوں کہ جنوبی پنجاب میں تیز ترین بارشوں کا سلسلہ کب شروع ہوگا اس کے بارے بتادیں آپ کی بہت مہربانی ہوگی 🙏
فلحال تیز بارشوں کا کوئی سلسلہ متوقع نہیں البتہ کوہ سلیمان میں لوکل ڈیولپمنٹ ہو سکتی ہے جس سے جنوبی پنجاب کے قریبی چن علاقوں میں بارش ممکن ہے تیز بارشوں کے سلسلے جون میں انے کے امکانات ہے تاہم کنفرم نہیں
❤❤❤❤ Hi

Are there any chances of flood again in Pakistan during monsoon?
Above normal rainfall expected in some parts of Pakistan during this monsoon , which may result floods