YA ALLAH HUM SB KO ALLAK PAAK TERI , RASOOL PAAK S.A. AUR AHLE BAIT A.S. KI MAARFAT AUR QURBATT HAASIL HO , MAZLOOMO KI HIFAZAT KR , JALDI SE ZAALIMO KO NIST O NABOOD KR DE AMIN
اسی زمین پر منیر نیازی کی ایک غزل بیٹھ جاتا ہے وہ جب محفل میں آ کے سامنے میں ہی بس ہوتا ہوں اس کی اس ادا کے سامنے تیز تھی اتنی کہ سارا شہر سونا کر گئی دیر تک بیٹھا رہا میں اس ہوا کے سامنے وہ رنگیلا ہاتھ میرے دل پہ اور اس کی مہک شمع دل بجھ سی گئی رنگ حنا کے سامنے رات اک اجڑے مکاں پر جا کے جب آواز دی گونج اٹھے بام و در میری صدا کے سامنے میں تو اس کو دیکھتے ہی جیسے پتھر ہو گیا بات تک منہ سے نہ نکلی بے وفا کے سامنے یاد بھی ہیں اے منیرؔ اس شام کی تنہائیاں ایک میداں اک درخت اور تو خدا کے سامنے منیر نیازی
WHHHHHH
WHHHHHH
MAIN KHALI NA JAON GA KHUDA K SAMNE
KYA UMDA SHER HAI WHHHHHH
KHUDA AAPKO SALAMAT RAKHE 🥰
Mashaallah!!!!
YA ALLAH HUM SB KO ALLAK PAAK TERI , RASOOL PAAK S.A. AUR AHLE BAIT A.S. KI MAARFAT AUR QURBATT HAASIL HO ,
MAZLOOMO KI HIFAZAT KR , JALDI SE ZAALIMO KO NIST O NABOOD KR DE AMIN
اسی زمین پر منیر نیازی کی ایک غزل
بیٹھ جاتا ہے وہ جب محفل میں آ کے سامنے
میں ہی بس ہوتا ہوں اس کی اس ادا کے سامنے
تیز تھی اتنی کہ سارا شہر سونا کر گئی
دیر تک بیٹھا رہا میں اس ہوا کے سامنے
وہ رنگیلا ہاتھ میرے دل پہ اور اس کی مہک
شمع دل بجھ سی گئی رنگ حنا کے سامنے
رات اک اجڑے مکاں پر جا کے جب آواز دی
گونج اٹھے بام و در میری صدا کے سامنے
میں تو اس کو دیکھتے ہی جیسے پتھر ہو گیا
بات تک منہ سے نہ نکلی بے وفا کے سامنے
یاد بھی ہیں اے منیرؔ اس شام کی تنہائیاں
ایک میداں اک درخت اور تو خدا کے سامنے
منیر نیازی