- 113
- 88 467
Agribusiness news
Приєднався 17 гру 2011
یہ چینل فارمرز کے لیےاھم معلومات جو وہ فیلڈ کے لیے چاہتے ہیں یا پروڈکٹ کے لیے جاتے ہیں یا پروڈکٹ کے فائدے کے لیے چاہتے ہیں تمام معلومات اور تمام ایگریکلچر ٹولز کے بارے میں معلومات دی جائے گی
ایگریکلچر نیوز اپ کے لیے
ایگریکلچر نیوز اپ کے لیے
یہ ویڈیو اپ کے لیے پنیری کی شروع کی جو ضروریات ہیں اور اس کے رزلٹس ہیں وہ دیکھ سکیں
یہ ویڈیو اپ کے لیے میں نے بنائی تاکہ اپ بھی اس پنیری کی شروع کی جو ضروریات ہیں اور اس کے رزلٹس ہیں وہ دیکھ سکیں تاکہ اپ بھی اپنی دھان کی پنیری پہ فائدہ اٹھا سکیں مہربانی
#ھمارا_ساتھ________ہمیشہ______آپکے_ساتھ
#سندھ_سچل_زرعی_مرکز
#ھمارا_ساتھ________ہمیشہ______آپکے_ساتھ
#سندھ_سچل_زرعی_مرکز
Переглядів: 34
Відео
حالیہ موسم کے تناظر میں تلوں کے کاشت کا فیصلہ
Переглядів 847 місяців тому
حالیہ موسم کے تناظر میں تلوں کے کاشت کا فیصلہ
گندم کے کامیاب کاشتکار کی کہانی 2024
Переглядів 1867 місяців тому
گندم کے کامیاب کاشتکار کی کہانی 2024
اگر تلو سے کمانا ہے تو اس کے مزاج کو سمجھنا ضروری ہے
Переглядів 807 місяців тому
اگر تلو سے کمانا ہے تو اس کے مزاج کو سمجھنا ضروری ہے
مکئی برائے سائیلیج کونسی قسم بہتر ھے ؟
Переглядів 417 місяців тому
مکئی برائے سائیلیج کونسی قسم بہتر ھے ؟
تلوں کی کونسی قسم کس وقت کاشت کرنا بہتر ھے
Переглядів 427 місяців тому
تلوں کی کونسی قسم کس وقت کاشت کرنا بہتر ھے
شکر کندی معیاری بیج کی تیاری کا بہتر طریقہ
Переглядів 247 місяців тому
شکر کندی معیاری بیج کی تیاری کا بہتر طریقہ
پیاز میں اگا ہوا ڈیلا تلف کرنے کا بہتر طریقہ
Переглядів 247 місяців тому
پیاز میں اگا ہوا ڈیلا تلف کرنے کا بہتر طریقہ
پیاز کا ریٹ کم ہونے کا کتنا امکان ہے ؟؟
Переглядів 227 місяців тому
پیاز کا ریٹ کم ہونے کا کتنا امکان ہے ؟؟
مونجی کا بہتر اگاؤ کس طرح حاصل کریں ؟؟
Переглядів 487 місяців тому
مونجی کا بہتر اگاؤ کس طرح حاصل کریں ؟؟
کپاس کونسی زمین میں کون سی قسم کاشت کرنی چاہیے ؟؟
Переглядів 637 місяців тому
کپاس کونسی زمین میں کون سی قسم کاشت کرنی چاہیے ؟؟
گرمیوں میں لوسن سے جڑی بوٹیاں کس طرح تلف کی جائیں؟؟
Переглядів 447 місяців тому
گرمیوں میں لوسن سے جڑی بوٹیاں کس طرح تلف کی جائیں؟؟
کیا فلڈ کرنے والے پوٹاش کو سپرے بھی کر سکتے ہیں ؟؟
Переглядів 267 місяців тому
کیا فلڈ کرنے والے پوٹاش کو سپرے بھی کر سکتے ہیں ؟؟
سدا بہار چری /سوڈان سرگم کی کیڑی کس طرح کنٹرول کی جاۓ؟؟
Переглядів 667 місяців тому
سدا بہار چری /سوڈان سرگم کی کیڑی کس طرح کنٹرول کی جاۓ؟؟
مکئی فال آرمی ورم کس طرح کنٹرول کریں ؟؟
Переглядів 908 місяців тому
مکئی فال آرمی ورم کس طرح کنٹرول کریں ؟؟
کپاس کی نئی قسم FH Tri Star دیگر اقسام کے مقابلے میں کیسی ؟
Переглядів 628 місяців тому
کپاس کی نئی قسم FH Tri Star دیگر اقسام کے مقابلے میں کیسی ؟
کماد میں دھنیا اور ٹینڈے کی انٹر کراپ
Переглядів 508 місяців тому
کماد میں دھنیا اور ٹینڈے کی انٹر کراپ
جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلۓ ..کیا تللوں میں کوئی اسپرے کر سکتے ہیں ؟؟
Переглядів 918 місяців тому
جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلۓ ..کیا تللوں میں کوئی اسپرے کر سکتے ہیں ؟؟
گندم کماد مونجی تل مکئ اہم سوالات کے جواب
Переглядів 1068 місяців тому
گندم کماد مونجی تل مکئ اہم سوالات کے جواب
گندم جو گر چکی ہے کتنا نقصان ہو سکتا ہے ؟؟
Переглядів 1208 місяців тому
گندم جو گر چکی ہے کتنا نقصان ہو سکتا ہے ؟؟
تمباکو کی معیاری فصل کے لیے دو ضروری ہدایات
Переглядів 488 місяців тому
تمباکو کی معیاری فصل کے لیے دو ضروری ہدایات
پیاز میں تھرپس کو کس طرح کنٹرول کیا جائے ؟
Переглядів 418 місяців тому
پیاز میں تھرپس کو کس طرح کنٹرول کیا جائے ؟
اسٹرا بیری کے حوالے سے ایک نئی تحقیق سامنے آگئی
Переглядів 358 місяців тому
اسٹرا بیری کے حوالے سے ایک نئی تحقیق سامنے آگئی
کپاس مکئی موجی مونگ تل کاشتی رجحان کا جائزہ
Переглядів 1238 місяців тому
کپاس مکئی موجی مونگ تل کاشتی رجحان کا جائزہ
گندم کی پیداوار 70 من سے زیادہ سندھ نے میدان مار لیا
Переглядів 1588 місяців тому
گندم کی پیداوار 70 من سے زیادہ سندھ نے میدان مار لیا
گندم اگر گر گئی ہے !! تو بحالی کے لیے کیا کیا جائے ؟؟
Переглядів 828 місяців тому
گندم اگر گر گئی ہے !! تو بحالی کے لیے کیا کیا جائے ؟؟
Mashallah sar maine bahut logon ki video Dekhi lekin aap har video bahut jimmedari se har baat Sach kahate ho kyunki Kisi ka nuksan Apne nuksan jaisa samajh Kar Tum serious baat karte ho aap bahut acche insan ho Allah pak aapko tandurust aur hamesha khush rakhe Ameen summa Ameen
چاچا آپ نے کمال 301 کا مشورہ دیا تھا آپ نے ہمارا بہت بڑا نقصان کیا ہے اللہ کیلیے اپنا تھوڑا سا فائدہ کر کے کسانوں کو برباد کر دیتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ سے حساب لے گا انشاء اللہ
چاچا آپ نے تو جھوٹ کی حد کر دی ہے کمال 301 کا مشہورہ دیا تھا اب وہ خالی کی خالی کھڑی ہیں 120ایکڑ کا نقصان آپ نے کرایا ہے اللہ تعالیٰ آپ سے حساب لے گا انشاء اللہ ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی روزی دے گا انشاء اللہ
Fh TRI star sb s best
Yeh meri he cotton hai sir 40 man akar chunai kr li h in sha Allah 70 s 80 hojy gi
دو یوریا کی سمجھ نہی ای
فیصل اباد میں مئی جون میں کپاس لگا سکتے ہیں کونسا بیج لگائیں
Copyright 😂😂😂😂
Mery pass 5 acr ki germination ho chuki hay 10 acr next 5 .10 din may FH tri star kasht ho jaay gii InshaAllaha
Sir please apna cell number send me
میں آپ کو داد دیتا ھوں
Very good information 😊
❤
مورک سر سبزی چھوٹی ہے اور گھاس مورک قد آور ہے
سر ہم نے بھنڈی اور گوارا کاشت کیا ہے اور اس میں ڈھیلا اگا ہوا ہے اس کی تلفی کےلئے کوئی کیمیکل تجویز کریں
sir bhkhtawar 502 hybrid rice kaisi variety hai
🎉
Baba seeds hy app kay pas cotton ka
میں مونگ لگانا چاہ رہا ہوں اس کا بیج کہاں سے ملے گا
ا جی اپ کسی بھی سرٹیفائیڈ کمپنی سے لے سکتے ہیں اور یہ اپ کو اپ کے ایریا میں پیسٹی سائیڈ شاپ سے مل جائے گا یا سیڈ کمپنی جو سیڈ سیل کرتے ہیں وہاں سے مل جائے گا اسانی سے مونگ
میری گندم کی فصل 150 دن کی ہے۔۔ کتنے دن تک کٹائی ممکن ہے۔۔ علاقہ ساہیوال۔۔ کیا اسکے بعد بھنڈی لگا کے پھر 15 جولائی کو دھان لگایا جا سکتا ہے؟
👍
اسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ مارچ میں تلوں کی کاشت کے بارے ميں بتائیں یہ کسی رہی گی جڑانوالہ
Very beneficial knowledge sir😮
Helpful Content 👍
جناب ھای بریڈ مرچ کسی رے گی
👍
Sir achi maloomat mile
Sir till ki achi average or kum kharcha kesy hoga
❤❤love your channel
Achi baat batai aap ne
Buhat achi maloomat mile
Or maynay Lahore main apnay ghar main laga liya terbooz March main
Koi masala Nahin syster aap Laga sakte ho main 20 ekad lagata hun har sal terminal mein
Sir upper sindh main lp 18 kasht ker sakty hain?
جی ہاں بالکل کر سکتے ہیں
سر آپ کا نمبر چاھیے
Sir wheat k bad Cotton crop se 40 plus tk average li ja skti? JHANG
فصل کی اچھی مینجمنٹ کے ساتھ اپ کپاس کی 40 سے 45 من تک ایوریج اٹھا سکتے ہیں
@@Agribusinessnews7788 wheat k bad bhi agr LG jae tb bbi?
@@Agribusinessnews7788 kindly is k lie phr variety r fertiliser plan to bta dn?
sir g Sindh m kanzoo 111 last year 50 plus Aya hai result
ایری فائن کتنے دنوں میں تیار ہوتی ہے
ماشاءاللہ اللہ تعالٰی حامی وناصر
Fantastic agriculture products. Thanks 🎉🎉🎉
Good work. Thanks 🎉🎉🎉
Fantastic. Keep up the good work. Inspiring people to agriculture industries. Thanks
Plz rehnamai farma den or per acre ka kharcha b tafseel se bata den
Bhai mai mailsi me zameen theky pe ly raha hom eid k bad. Mujhy konsi fasal ki taraf jana chahye? Zameen ki location pir khai near garha morr mailsi.
بھائی اپ میلسی کے اردو گواہ میں جہاں پہ اپ کی پوری طرح سے رہنمائی ہو سکے ایگریکلچر افس سے رابطہ کریں
@@Agribusinessnews7788 bundle of thanks sir
Comega sop 50 kg price
ab mehnga hogya h ye.. 25so kg
اسلام علیکم !دھان کو کھلیوں پر کاشت کر سکتے ہیں
سر جی آپکا نمبر چاہیے
Sir isy March ya April main lga skty hn kya
جی ہاں بالکل لگا سکتے ہیں لیکن پنیری ایک ماہ پہلے لگانی ہوگی
Aslam u alaikum
Sir tubwal water pr kasht karsakta ha nahr water na ho
Nice information❤❤❤