- 10
- 95 606
Nayyer Shakeb Khan
Приєднався 31 сер 2011
اسرائیل کی فسطائیت
اہل غذا کا عزم، مسلم حکمرانوں کی بے حسی، امت کی بیداری اور حماس کی مزاحمت جانیے سینئر صحافی جیو نیوز طارق ابوالحسن۔
Переглядів: 202
Відео
28 Feb 2023 Azan Fajr Haram Makkah Al Mukarremah.
Переглядів 178Рік тому
28 Feb 2023 Azan Fajr Haram Makkah Al Mukarremah.
معلم القران کی دوسری کلاس (حصہ نمبر 2)
Переглядів 113Рік тому
معلم القران کی کلاسز کا انعقاد بروز منگل سعدی ٹاؤن میں کیا جاتا ہے۔ جس میں سعدی ٹاون کے رہائشی آسان انداز میں قرآن مجید کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
معلم القرآن کی دوسری کلاس (حصہ نمبر 1)
Переглядів 135Рік тому
معلم القران کی کلاسز کا انعقاد بروز منگل سعدی ٹاؤن میں کیا جاتا ہے۔ جس میں سعدی ٹاون کے رہائشی آسان انداز میں قرآن مجید کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
Dars e Quran Hashim Khalil Ansari. Halqa J.I. Saadi Town
Переглядів 852 роки тому
Dars e Quran Hashim Khalil Ansari. Halqa J.I. Saadi Town
جماعت اسلامی سعدی ٹاؤن۔ افطار و ڈنر ۔ بیان جناب راشد نسیم صاحب۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان۔
Переглядів 1643 роки тому
جماعت اسلامی سعدی ٹاؤن۔ افطار و ڈنر ۔ بیان جناب راشد نسیم صاحب۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان۔
Maulana Modudi Rahimaullah, interview to Ibn-Insha at Radio Pakistan 1977
Переглядів 94 тис.3 роки тому
Maulana Modudi Rahimaullah, interview to Ibn-Insha at Radio Pakistan 1977
خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی
P T V KO CHAHYE K ROZSNA INN KI TMAM BAATAIN RAFIO N T V P PROGRAMM HONE CHAHYAIN PLZ
❤❤❤❤ SubhanAllah ❤❤❤❤
اکیسویں صدی سید مودودی کی مقروض رہے گی۔۔۔ وہ صدی کا بیٹا تھا ۔۔۔ اتنی بڑی بات کتنی مختصر وقت میں دریا کو کوزے میں بند کر دینے کے مترادف ہے
مودودی صاحب قائداعظم اور پاکستان بننے کے سخت مخالف تھے! مودودی صاحب ملوانے تھے اور مذہب کو سیاسی طاقت حاصل کرنے کے لئے استعمال کرنا چاہتے تھے، مودودی صاحب ملوانے ہی نہیں بلکہ اپنے نظریات کے اندر دہشت گردی بھی رکھتے تھے؟ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ وہ پاکستان بننے اور قائداعظم کی سیاسی قیادت کے خلاف تھے؟ وہ ایک ملوانے تھے جو ملائیت ہی میں اپنی نجات سمجھتے تھے؟ لیکن متشدد ملائیت کے حامی تھے؟
خوب
عمدہ
Ay Murshd Maudodi Tery Elm ar Hilm ko Slam Ap ka literature study kia to islam p yqeen or b pakka hva Ap ki wja sy hm ko islam k Qeemti or scha hony ka Ehsas gehra hva Sayyed Tujhy Slam
ماشاءاللہ! یقین کریں جس مختصر اور مدلل انداز میں اسلامی فکر بیدار کرنے کا طریقہ مولانا مودودی صاحب نے بتایا یہ اللہ کا دیا بہت بڑا احسان ہے۔ اللہ ان مغفرت فرمائے۔آمین
ماشاءاللہ بہت خوب ،اللہ تعالیٰ مودودی رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ،باقی اخلاقی تربیت پر مولانا سے تھوڑا سا اختلاف یہ ہے کہ اسلامی نظام قائم کرنے کے لیے اس جماعت کا اخلاقی ،اسلامی تربیت یافتہ ہونا ضروری ہے نا کہ اس معاشرے کا جہاں نظام قائم کرنا ہے ،
❤❤❤
Justice should be given to every single person not only for elite or rich only. Every memeber should realize if I become Tyrant or transgress Shura will replace me upon Complained . Every complain deserve investigating . If parliament passes a new law it should be discussed in Shura before passing it for the country . If it is not in accordance to Quran that proposal should be sent back to parliament to improve it as Allaha and Quran has forgotten in that proposal. . Shura is final decision makers but they directly have no power to run the Government. Remind all citizens any one can apply to run the parliament as long as he or she thinks Quran has transformed him or her to a better human being. Allow all citizens to be part of Shura as well everyone should be able to apply . Open democracy . One standard Quran and Sunnah.
کوئی بھی نظام ہو اسے نافذ کرنے والے نظام کے ساتھ مخلص ہونے چاہئیں اللہ تعالٰی سید صاحب کے درجات کو بلند فرمائے آمین
حاسد کہتے ہیں مرشد نے پاکستان کی بننے کی مخالفت کی تھی یہ تقریر گواہی دے رہی ہے کہ قاہد اعظم رح نے مرشد کو دعوت دی تھی آپ آٸیں قوم کی رہنماٸی فرماٸیں
مرشد کی ساری تصنیف بہت اعلی ہیں لیکن تفہیم القرآن اور خلافت ملوکیت الجہاد فلاسلام یہ عظیم شاہکار تصنیفات ہیں اللہ تعالی مرشد کے درجے بلند کرے
سیدی مرشدی اس صدی کے مجدد تھے
مرشد اب تو آپ کی عظیم تحریک میں بھی یہ ساری بےایمانیاں راٸج کردی گٸی ہیں
What a great Visionary! Allah has special favours on him
Ahmadi are Muslim and you are not GOD to decide
❤❤❤❤
ریڈیو پاکستان کے بہترین پروگراموں میں سے ایک پروگرام۔ بلاشبہ۔
Ak idealist state ki tamanna hai, jismay koi doosri aawazay ya khayalaat ki koi jagah nahi. Islam ki buniyaad jo log rakhay wo logo ko nazer andaaz kurdiya gaya, Aulia Allah.
مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمتہ االلہ علیہ !
اللہ تعالی مودودی صا حب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
It was a privilege to attend Tariq bhai's session.
Allah magfarat farmay
اللّہ تعالیٰ مولانا مودودی کی قبر منور فرماے ہمیں فرقہ واریت سے دور اسلام دین کی طرف رجوع کرنے کا سلیقہ سیکھایا
جزاک اللّہ
Molana saheb party in the colleges and universities shed blood and showed power and mussels and suppressed totality anyone has any disagreement with the JIT. Students were killed, their limbs were broken and descended voices were crushed.
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
Allah SWT inkay Darjaat Buland Furmaiay. Aaameen ❤
یہ سب ملا جھوٹ بولتے ہے ان لوگو ں اپانہ الگ سے خدا اور نبی بنایا ۔اس نبی کی بات نہیں کرتے جس نے دس سا لو ں مئی 88 . jungay لڑ ی سرما یا دارو ں سے بادشا ہو ں سے اور ڈکٹیٹر لوگو سے ۔ان تینو ں قسم کے لو گو ں نے انسان کو غلام بنایا ہوا تھا لسکں حضور محمّد pbuh انسانو کی ان سے ہی آزاد کروایا
واعلیکم السلام اللہ سبحان تعالیٰ مولانا ابوالاعلیٰ مودودی عزت مند کو اللہ سبحان تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر کو جنت الفردوس کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے آمین
No relivance to the speech of M Maudoodi, as it is outdated in this present time. He Always miss guided from the time of creating j islami. Even division of india was un ethical& un Islamic.
اللہ تعالٰی سید مودودی کی مغفرت فرمائے آمین یا رب العالمین
مودودی صاحب پاکستان میں ملائیت کے بانی ہیں، انکی تحریرات کی وجہ سے ملک میں ملائیت، فرقہ واریت،اور متشدد مولویت پھیلی، مودودی صاحب قائداعظم کے اصل دشمن اور پاکستان بننے کے سخت خلاف تھے، یہ کانگریس کے ساتھی تھے،اور کانگرس سے پیسے لیتے تھے، مودودی صاحب، قائداعظم کو کافر اعظم اور پاکستان کو پلیدستان، کافرستان اور بازاری عورت کہتے تھے۔ انہوں نے جرائم پیشہ افراد کو اکٹھا کر کے، جماعت اسلامی کی بنیاد رکھی، اپنے بچوں کو جماعت کے اجلاسات میں جانے سے منع کردیا، جماعت اسلامی تمام مزہبی جماعتوں کی والدہ صاحبہ ہے، اس جماعت سے تمام فتنے نکلتے ہیں،اور ان ہی میں واپس جاتے ہیں۔ پاکستان اسی جماعت کی وجہ سے ترقی نہیں کر سکا اور اسی جماعت کی وجہ سے ملائیت کا گڑھ بن گیا،
Good information
Best explanation from the new channel. HIGH ALERT TO ALL CONCERNED Be aware that bogus real estate compny Pride India of notorious Land Mafia of Hyderabad, Abdul Haleem Baig (Sanober) is on the verge of total shutdown. None of the ventures of subject fraud company is neither approved by GHMC and HMDA (Hyderabad) nor by DTCP (Villages of other districts). Since all ventures (gated communities) of Pride India are illegal layouts, will be demolished soon. Demolition process has already started by concerned government authorities. FRAUD, FRAUD & FRAUD. Kindly publicize above information widely so that no innocent customers are cheated ny Land Mafia in future.
So
یہ ابنِ انشاء کی آواز معلوم نہیں ہوتی
if as Moudoudi says at 19:41, there is no Maafi after court takes cognizance then how Kisas and Diyyat are Islamic ?
قتل ایسا معاملہ ہے جس سے معاشرہ متاثر ہوتا ہے، اس پر اسلامی حکومت گرفت کرے گی اور مجرم کو سزا سناٸے گی لیکن اگر مقتول کے وارثین قصاص کی بجاٸے دیت پر راضی ہوجاٸیں تو یہ اُنکا حق ہے۔
Thanks for sharing
Thanks for sharing 🙏🙏
مودودی صاحب نے ہی فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر طرح کے ہر بے استعمال کیے لیکن نا کا م ہو گئے اور آ خر میں تلوار ا ٹھائئ یہ ہے مودودی صاحب کا نظریہ افسوس ان کے لیے ہزار ہا افسوس
Mododi sb a letrature gor sy prho bche telwar walon hi ko to jawab dia ha dhriye tk man gy mododi ko tm kya bat kr rhe ho 1bat otha li bs pura syak o sbak k sath suno un ki tekrer ko
عزت مآب محترم مولانا مودودی عظیم گریٹ مسلم لیڈر پاکستان زندہ باد ۔
Nh
❤️❤️❤️
ماشاء اللہ بہت عمدہ اس طرح تو یہ میری ماشاء اللہ اس کورس کی تیسری مرتبہ دہرائی ہو جائے گی۔ جزاک اللہ خیرا آپ کا طالب علم حسنین
jazak allah....bohat ashy
AAMIN
Bht shandar