Ishaati Media Mh
Ishaati Media Mh
  • 385
  • 460 338

Відео

maulana kaleem siddiqie db aaj ke halat #viralvideo #youtubevideo #bayan
Переглядів 2032 години тому
maulana kaleem siddiqie db aaj ke halat #viralvideo #youtubevideo #bayan #viralvideo #youtubevideo #bayan
dil ko khubsurat banai दिल को खुबसूरत बनाया mufti taqi usmani sb #viralvideo #youtubevideo
Переглядів 1234 години тому
dil ko khubsurat banai दिल को खुबसूरत बनाया mufti taqi usmani sb #viralvideo #youtubevideo #viralvideo #youtubevideo #bayan
waqf ki jaidad ka masalah sajjad nomani important bayan #viralvideo #youtubevideo
Переглядів 6 тис.9 годин тому
waqf ki jaidad ka masalah sajjad nomani important bayan #viralvideo #youtubevideo #viralvideo #youtubevideo #bayan
beautiful naat e paak woh shahre muhabbat jaha mistafa hi #viralvideo #naat #youtubevideo
Переглядів 13712 годин тому
beautiful naat e paak woh shahre muhabbat jaha mistafa hi #viralvideo #naat #youtubevideo #viralvideo #youtubevideo #bayan
new bayan huzaifah vastanvi muslalman ki zimmedari #viralvideo #youtubevideo #bayan
Переглядів 16614 годин тому
new bayan huzaifah vastanvi muslalman ki zimmedari #viralvideo #youtubevideo #bayan #viralvideo #youtubevideo #bayan
mufti taqi usmani important bayan qanaat our barkat ka matlab #viralvideo #youtubevideo #bayan
Переглядів 11816 годин тому
mufti taqi usmani important bayan qanaat our barkat ka matlab #viralvideo #youtubevideo #bayan #viralvideo #youtubevideo #bayan
maulana ghulam muhammad vastanvi db jamia akkalkuwa majlis e takmil e hifz e quran#viralvideo #youtu
Переглядів 12619 годин тому
maulana ghulam muhammad vastanvi db jamia akkalkuwa majlis e takmil e hifz e quran#viralvideo #youtu #viralvideo #youtubevideo #bayan
ghulami ki zangeer se nikalna hoga sajjad nomani new bayan #viralvideo #youtubevideo #trendingvideo
Переглядів 2,3 тис.21 годину тому
ghulami ki zangeer se nikalna hoga sajjad nomani new bayan #viralvideo #youtubevideo #trendingvideo #viralvideo #youtubevideo #bayan
majlis ekhatm e quran jamia akkalkuwa #viralvideo #youtubevideo
Переглядів 225День тому
majlis ekhatm e quran jamia akkalkuwa #viralvideo #youtubevideo #viralvideo #youtubevideo #bayan
halat ko samjhna ho ga musalmano ko sajjad nomani new video clip#viralvideo #youtubevideo
Переглядів 3,9 тис.День тому
halat ko samjhna ho ga musalmano ko sajjad nomani new video clip#viralvideo #youtubevideo #viralvideo #youtubevideo #bayan
kamil iman ki 4 alamat full bayan mufti taqi usmani #viralvideo #youtubevideo #bayan
Переглядів 179День тому
kamil iman ki 4 alamat full bayan mufti taqi usmani #viralvideo #youtubevideo #bayan #viralvideo #youtubevideo #bayan
5 aousaf jo zindagi badal de ge huzaifah vastanvi new bayan #viralvideo #youtubevideo #bayan
Переглядів 190День тому
5 aousaf jo zindagi badal de ge huzaifah vastanvi new bayan #viralvideo #youtubevideo #bayan #viralvideo #youtubevideo #bayan
ये मुल्क किस का हाय/yeh mulk kis ka hi sajjad nomani new bayan #viralvideo #youtubevideo
Переглядів 86114 днів тому
ये मुल्क किस का हाय/yeh mulk kis ka hi sajjad nomani new bayan #viralvideo #youtubevideo #viralvideo #youtubevideo #bayan
maulana mahmood madni new bayan #viralvideo #youtubevideo #bayan
Переглядів 3,1 тис.14 днів тому
maulana mahmood madni new bayan #viralvideo #youtubevideo #bayan
रेप कियौं होत हाय इस्लाम की तालीम किया हाय sajjad nomani important speech full bayan#viralvideo
Переглядів 31814 днів тому
रेप कियौं होत हाय इस्लाम की तालीम किया हाय sajjad nomani important speech full bayan#viralvideo
maout ka waqt mutayyan hi shaikh huzaifah vastanvi lataset bayan #viralvideo #youtubevideo #bayan
Переглядів 15214 днів тому
maout ka waqt mutayyan hi shaikh huzaifah vastanvi lataset bayan #viralvideo #youtubevideo #bayan
mufti taqi usmani sb islah e muaseera full bayan #viralvideo #youtubevideo #bayan
Переглядів 14014 днів тому
mufti taqi usmani sb islah e muaseera full bayan #viralvideo #youtubevideo #bayan
beautiful naat e paak darul uloom abubaker siddique balapur students
Переглядів 17221 день тому
beautiful naat e paak darul uloom abubaker siddique balapur students
maulana sajjad nomani db imotionale bayan #viralvideo #youtubevideo #bayan
Переглядів 81121 день тому
maulana sajjad nomani db imotionale bayan #viralvideo #youtubevideo #bayan
taran e hindustan beautiful nazam तरन ए हिंदुस्तान खूबसूरत नज़म darul uloom abubaker siddiq students
Переглядів 14421 день тому
taran e hindustan beautiful nazam तरन ए हिंदुस्तान खूबसूरत नज़म darul uloom abubaker siddiq students
seerat taqreer beautiful speech musabaqah students #viralvideo #youtubevideo #bayan
Переглядів 9521 день тому
seerat taqreer beautiful speech musabaqah students #viralvideo #youtubevideo #bayan
मुल्क की आज़ादी के लिए मुसलमानो की शहादत maulana sayyad arshad madani new bayan 15 augusat
Переглядів 2,2 тис.21 день тому
मुल्क की आज़ादी के लिए मुसलमानो की शहादत maulana sayyad arshad madani new bayan 15 augusat
jazirah indoman full bayan maulana huzaifah sb vastanvi #viralvideo
Переглядів 21521 день тому
jazirah indoman full bayan maulana huzaifah sb vastanvi #viralvideo
latifah maulana kaleem siddiqui sb new bayan #viralvideo #youtubevideo
Переглядів 28321 день тому
latifah maulana kaleem siddiqui sb new bayan #viralvideo #youtubevideo
sod ne hamare maashere ko tabah kar kar diya sajjad nomani db new bayan #viralvideo #youtubevideo
Переглядів 70528 днів тому
sod ne hamare maashere ko tabah kar kar diya sajjad nomani db new bayan #viralvideo #youtubevideo
allah ki kitab se jodna hoga huzaifah ghulam vastanvi new bayan #viralvideo #youtubevideo #bayan
Переглядів 32128 днів тому
allah ki kitab se jodna hoga huzaifah ghulam vastanvi new bayan #viralvideo #youtubevideo #bayan
maulana sajjad nomani ki muslim logoun ko paigham #viralvideo #youtubevideo #bayan
Переглядів 75828 днів тому
maulana sajjad nomani ki muslim logoun ko paigham #viralvideo #youtubevideo #bayan
watan ke pasban hi ham independent day program new speech maulana sb #viralvideo #bayan
Переглядів 157Місяць тому
watan ke pasban hi ham independent day program new speech maulana sb #viralvideo #bayan
tijarat kaise kare sajjad nomani zarori bayan #viralvideo #bayan #youtubevideo
Переглядів 1,6 тис.Місяць тому
tijarat kaise kare sajjad nomani zarori bayan #viralvideo #bayan #youtubevideo

КОМЕНТАРІ

  • @shaikhsohail1761
    @shaikhsohail1761 Годину тому

    Mashallah Allah nazre bad se hifazat fermai amin

  • @shaukatmohammed7470
    @shaukatmohammed7470 5 годин тому

    ماشاء اللہ بہت خوب

  • @yousufcharolia7779
    @yousufcharolia7779 День тому

    حضرت کی خدمت میں گزارش ہے کہ اتنا ٹھیر ٹھیر کر ارشاد نہ فرمائیں۔ موضوع بھی اتنا پیچیدہ نہیں کہ بہت سوچ کر بولنا پڑے؟

  • @mohammadsufiyan4712
    @mohammadsufiyan4712 День тому

    Masha Allah

  • @KhursheedAhmed-nx8ot
    @KhursheedAhmed-nx8ot 2 дні тому

    سیدی ومرشدی حضرت مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی صاحب دامت برکاتھم العالیہ ❤❤❤

  • @hafizsiddik9601
    @hafizsiddik9601 3 дні тому

    اچھا کام کیا آ پ نے

  • @hafizsiddik9601
    @hafizsiddik9601 3 дні тому

    ہم چاہ رہے تھے کہ بیان بڑا تھا اسے آ پ نے شوٹ کردیا

  • @nilofurhussain7918
    @nilofurhussain7918 4 дні тому

    Jazakallah khair Islam ke haseen chehre ko manzar e aam per lane ke liye

  • @mushfiqahamed317
    @mushfiqahamed317 4 дні тому

    Allahu akbar

  • @mushfiqahamed317
    @mushfiqahamed317 4 дні тому

    Beshak

  • @MansoorAhmedShaikh-b7s
    @MansoorAhmedShaikh-b7s 5 днів тому

    اس میں ایک کام یہ بھی ہو سکتا ہے کہ علماء حضرات جو مسجد کے اطراف میں رہتے ہیں چاہے وہ مسجد سے منسلک ہوں یا نہ ہو وہ بھی اور ان کے گھر کے افراد خانہ سات برس کی عمر کے اوپر کے افراد وہ بھی اگر اہتمام کریں جماعت کا ، خصوصا فجر کی نماز کا اور وہ احباب جو فجر کی نماز کا اہتمام کرتے ہیں، وہ بھی اگر اپنے گھر والوں کو اس انداز سے مسجد میں لائیں تو انشاء اللہ کچھ عرصے میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ ہو جائے گا اور خصوصا جو دعوت کے ساتھی ہیں تبلیغ والے یہ بھی اس کا فکر کریں، ان کی بھی اچھی خاصی تعداد ہے یہ بھی اس انداز سے فکر کریں تو انشاء اللہ کچھ عرصے میں نمازیوں کی تعداد دوگنی ،تگنی، چوگنی ہو سکتی ہے، بغیر کسی خارجی محنت کے اور جو خارجی محنت کر رہے ہیں وہ مزید براں۔۔۔۔۔ اور جو بچے مکتب میں اتے ہیں اللہ توفیق دے تو ,7 8,سال کی عمر کے بچوں سے ہی اس کا فکر کیا جائے کہ ان کی مسجد میں باجماعت نماز ہو، ترتیب بنا دی جائے کہ سات آٹھ سال کے بچے ، ایک دم پیچھے کی صف میں رہیں اور 9, 10, سال کے بچے اسکی اگلی صف میں رہیں، دونوں طرف دائیں اور بائیں, اسی طرح سے 11، 12، سال کے بچے یہ اس کی اگلی صف میں رہیں ، دونوں طرف ، پھر 13، 14، سال کے بچے اوسکی اگلی صف میں، پھر 15، سال کے بچے، اوسکی اگلی صف میں دائیں بائیں،پھر 16، سال کے بچوں کو پہلی صف میں لیا جا سکتا ہے وہ بھی کنارے کی طرف میں دونوں طرف۔۔۔۔اس میں بھی اساتذہ کرام بچوں کو ترغیب دے کے جماعت کی نماز پڑھنے کی کوشش کرائیں ،خدانخواستہ اگر زبردستی کریں گے سارے بچوں کو نماز پڑھوانے کی ، تو پھر شرارت بہت ہوگی شور بہت ہوگا اس میں، بچوں کو ترغیب دے کر تیار کیا جائے، امادہ کیا جائے ، جو از خود اپنی خوشی رغبت سے جماعت سے نماز پڑھنے کے لیے تیار ہو جائے تو ان کو لے لیا جائے۔ اور ان کی ترتیب بنا دی جائے اسی طرح سے جیسا کہ بتایا ہے۔ اور جو بچیاں اتی ہیں ان کا بھی فکر کیا جائے ،10, سال کی عمر تک کی بچیاں پڑھتی ہیں مکاتب میں۔ اور ان کے اوپر کی عمر کی بچیاں ان کا الگ سے ایسا انتظام کیا جائے، جہاں پر کہ مستورات تعلیم دینے والی ہوں۔۔ان کی بھی نمازوں کا اہتمام ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب تک کہ اللہ کے رسول کی باتوں کو ہم دل پر نہیں لیں گے اور اپنے اوپر اس کو غالب نہیں کریں گے اپنی سمجھ سے چلیں گے تو امت کبھی بھی 100 فیصد نماز تو بہت دور کی بات ھے 5 فیصدسے اگے بڑھنا مشکل دکھتا ہے اس لیے کہ جب اللہ کے رسول خود یہ بات کہہ رہے ہیں کہ بچہ سات برس کا ہو جائے تو اس کو نماز کا حکم کرو اور 10 برس کا ہو جائے تو اس کو نماز نا پڑھنے پر مارو، تب یہ اپنا بچہ ہو یا انے والے جو بچے ہیں پڑھنے والے مکتب میں، وہ بچے ہوں یہ سب ہمارے بچے کہلائیں گے ہم کو ان سب بچوں کا فکر کرنا پڑے گا۔ اور صرف یہی نہیں بلکہ ان کے ذریعے سے ان کے پورے گھر کے افراد کا بھی فکر کرنا ہوگا ،کہ یہی اپنے پورے گھر والوں کو نماز پڑھنے کی ترغیب دیں۔ اللہ کے رسول کے زمانے میں کھلم کھلا منافق تو جماعت سے رہ جاتا تھا ورنہ عام منافقوں کی بھی جماعت چھوڑنے کی ہمت نہیں ہوتی تھی، تو پھر صحابہ کرام کی اولاد جو سات برس سے اللہ کے رسول نے کہا ہے وہ کیا جماعت کا اہتمام نہیں کرتے تھے اور کیا وہ فجر میں نہیں اتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک طریقہ کار، ایک نقشہ اللہ کے رسول نے پوری امت کے سامنے پیش فرمایا تھا اور اس کا راستہ بھی بتا دیا تھا کہ امت کیسے سو فیصد نمازی بن سکتی ھے ،مگر ہماری اپنی سمجھ، اس کی وجہ سے معاملہ بہت بگڑ گیا ،یہاں تک کہ دو فیصد 3 فیصد نمازی بھی بمشکل عموما ھے ،اور بہت کم ایسا ہوگا جہاں پر نمازیوں کی تعداد کچھ زیادہ ہو، بہت کم ایسی جگہ ہوگی۔ خصوصا ہندوستان میں۔۔تو پوری امت میں 100 فیصد نماز کے زندہ ہونے کا اتنا بہترین طریقہ ہم سے چھوٹا تو اس کی نحوست ہم اپنی انکھوں سے برس ہا برس سے دیکھ رہے ہیں اور جب تک ایک دوسرے کا فکر کیا جا رہا تھا ، نمازیوں کی تعداد میں اضافہ تھا ، اب ھم اپنے گھر اور پڑوس سے ہی غافل ہیں تو نمازیوں کی تعداد بہت کم ہوگئی۔۔۔۔۔۔۔۔ خصوصا علماء، حفاظ حضرات اور دعوت کے ساتھی یہ بھی اگر اس کا فکر کرلیں، تو انشاء اللہ بہت جلد امت میں نمازیوں کا فیصد تیزی سے بڑھ سکتا ہے ۔ اس لئے کہ عوام کی نظر انہی لوگوں پر ہے ۔جب ان کے گھر والوں میں سستی ہوگی تو اس کے اثرات پورے محلے پر پڑیں گے۔۔۔۔۔۔۔ اس لئے کہ الحمدللہ یہ سارے حضرات ، دوسرے عوام سے بہت زیادہ جانکاری رکھتے ہیں، دین کی معلومات کے بارے میں اور دین کے بارے میں اور دین کی محنت کے بارے میں اور خصوصا علماء و حفاظ تو برس ہا برس مدرسے میں گزارے ہیں اور سالہا سال انہوں نے نماز کا اہتمام کیا ہے، تو ان کے لیے تو بہت اسان ہے اور دعوت کے ساتھی بہی چار چار مہینہ 40 40 دن اور مسلسل پتہ نہیں برسہا برس یہ اہتمام کرتے رہتے ہیں اوقات کے لگانے کا تو یہ بھی زیادہ جانکار ہیں اور یہ بھی مشق کرتے رھتے ہیں باقاعدہ باجماعت نمازوں کے اہتمام کی، تو یہ تین طبقے اگر فکر کرلیں تو انشاء اللہ ہمارا اطراف بے نمازی نہیں رہے گا۔ ۔۔۔۔ جو کچھ کوشش ہو رہی ہے اللہ کی توفیق سے، اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان سب کوششوں کو قبول فرمائیں اور جو غلطیاں کوتاہیاں ہو رہی ہیں یا ہوچکی ہیں، اللہ تعالی ان سب کو اپنے فضل و کرم سے معاف فرمائے اور ہماری گرفت نہ فرمائے اور اخرت میں نجات کا ذریعہ فرمائے ہم سب کو قبول فرمائے اور ہم کو سچا پکا مسلمان بنائے اور سچا پکا امتی بنائے اپنے نبی کا اور ان کی فکر و محنت کو لے کر پورے عالم میں چلنے پھرنے کی اللہ ہم سب کو نیک توفیق عطا فرمائے اور خصوصا اپنے گھر اور اطراف کا ہم زیادہ فکر کرنے والے بنیں ،جب تک ہم اپنے مقام پر ہیں اپنے گھر واطراف کا فکر کریں اور جب باہر جائیں تو وہاں کا فکر کریں کہ وہاں پہ سو فیصد نمازی کیسے بنیں ،اللہ ہم سب کو نیک توفیق دے اور جو کچھ تھوڑی موڑی نیکیاں ہو رہی ہے اللہ اسے قبول فرمائے، جو غلطی ہوئی اسے اللہ تعالی معاف فرمائے وصلی اللہ تعالی علی خیر خلقہ محمد والہ صحابہ اجمعین واخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین۔ برحمتک یا ارحم الراحمین۔۔ ۔۔۔

  • @MansoorAhmedShaikh-b7s
    @MansoorAhmedShaikh-b7s 5 днів тому

    اللہ کی توفیق سے ہم جو اتنے زمانے سے دیکھ رہے ہیں، امت کے اندر علم کی بھی کمی ہے اور علم کو دوسروں تک پہنچانا جس کو دعوت کہیں ،تبلیغ کہیں، اس کی بھی کمی ہے۔۔۔۔۔۔ ہندوستان میں تو جہاں تک میرا مشاہدہ ہے اور یہ بات مجھے معلوم ہے ، کہ کم و بیش ہر مسجد میں تین اوقات میں دین کی باتوں کو پیش کرنے کا موقع ہوتا ہے، جیسے کہ نماز فجر کے بعد ،قران پاک کی تفسیر ہو تی ھے، عصر کی نماز کے بعد میں 5 منٹ کا مدرسہ ہوتا ھے (دینیات والوں کا )اور بعد نماز عشاء فضائل کی تعلیم ہو تی ھے،(حضرات علماء فرماتے ہیں کہ 23 سالہ دور نبوت میں 24,000 مرتبہ حضرت جبرائیل علیہ السلام اللہ کے رسول کے پاس اللہ کی طرف سے باتیں لے کر ائے ہیں ، تو اس طرح سے گویا کہ روزانہ 3 بار ان کی امد کا اوسط ہو گیا، گویا کہ روزانہ 3 بار اللہ کی طرف سے علم اتارا جا رہا تھا اور پھر اللہ کے رسول اسے لوگوں کو بتاتے تھے اور اس کی تبلیغ کرتے تھے اور صحابہ کرام جو سنتے تھے وہ دوسروں کو پہنچاتے تھے اور اپنے گھر میں بتاتے تھے، تو بہت حد تک سنت کی مشابہت، و مطابقت ہو جائے گی تعلیم کے حلقوں کے ذریعے سے، علم کے حاصل کرنے کے اعتبار سے ) اور اسی کے ساتھ ساتھ میں اپنے گھر میں بھی فضائل کی تعلیم کرلی گئی، تو اللہ نے چاہا تو علم کی کمی یہاں سے دور ہوگی، انشاء اللہ تعالیٰ روزانہ کچھ نہ کچھ علم حاصل ہوگا اور پھر جو سنا ہے دن بھر میں، اسی کو لوگوں میں بھی بولنا ہے اور گھر میں بھی بولنا ہے، تو انشاء اللہ تعالیٰ یہ سننا اور بولنا ، یہ ہم سب کو عمل پر کھڑا کر دے گا ان شاء اللہ العزیز , تجربہ کر کے دیکھ لیں. ہاتھ کنگن کو آرسی کیا، پڑھے لکھے کو فارسی کیا۔۔۔۔۔۔۔ اتنے سالوں میں جو اس فقیر نے محسوس کیا ہے، وہ یہی ہے کہ اس وقت میں علم کے حاصل کرنے کی رغبت نہیں رہی بہت کم ہوگئی،فقط وقت گزاری ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ مسجد کا انتظامیہ بھی اس کا فکر کرے کہ بعد نماز فجر کم سے کم 10 منٹ تفسیر ہو اور 5 منٹ کا مدرسہ یہ تو 5 منٹ کا ہے ہی، اس میں بوقت ضرورت کچھ باتوں کا ذرا خلاصہ ہو جائے اور جو مسنون دعا کتاب پڑھنے کے دوران میں ائے تو ذرا مجمعے کو بھی پڑھوا لیں ایک یا دو بار۔۔۔ اور فضائل کی تعلیم بھی کم سے کم 10 منٹ ہو یکسوئی کے ساتھ میں، یہ بہت اہم بات میں کہہ رہا ہوں، بہت یکسوئی کے ساتھ میں کم سے کم 10 منٹ کی تعلیم ہو اس کے بعد میں جو کرنا ہے کریں۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اور ان سب باتوں کے پیش کرنے کا انداز ایسا ہو کہ لوگ اس کو قبول کریں، لوگ سمجھ رہے ہوں کہ اپ کیا پڑھ رہے ہیں، اپ کیا سمجھانا چاہ رہے ہیں، لوگوں کی سمجھ کے مطابق ان کو سمجھانا ہے، نہ کہ اپنی سمجھ کے مطابق۔۔۔۔۔۔ اللہ رب العزت کی ذات سے مجھے قوی امید ہے کہ جب ہم صحیح انداز میں ،اچھے انداز میں اور موثر طریقے سے دین کی باتوں کو پیش کریں گے تو لوگ جو اب تک عقیدت میں اور ثواب کی نیت سے بیٹھ رہے تھے ،وہ مقصد کے تحت بیٹھیں گے کہ بھائی ان باتوں پر ہمیں بھی عمل کرنا ہے اور ان باتوں کو دوسروں کو بھی بتانا ہے ، اپنے گھر والوں کو بھی بتانا ہے اور سب کو عمل پر کھڑا ہونا ہے۔ ایک مقصد کے تحت یہ سب کام ہونگے اور اخلاص نیت سے ہونگے تو انشاء اللہ عمل بھی وجود میں ائے گا ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ اور جو کوئی مسلمان مسجد میں نماز کے لیے ا رہا ہے، اس سے گزارش کی جائے کہ اپنے ساتھ میں سات سال کی عمر اور اس سے اوپر کے بچے ان کو بھی مسجد میں لانے کی کوشش کریں، لیکن ان کو مسجد کے اداب بتا کر، سکھا کر اور نمازیں سکھا کر ،مسنون دعائیں ان کو بتلا کر، اور اس سے کم عمر کے بچوں کو برائے مہربانی مسجد میں ہرگز نہ لائیں۔ اس لئے کہ اللہ کے رسول نے خود یہ بات کہی ہے کہ بچہ جب 7 برس کا ہو جائے تو اس کو نماز کا حکم کرو اور 10 برس کا ہو جائے اور نماز نہ پڑھے تو مارو۔ اور یہ بھی کہا ہے کہ چھوٹے بچوں سے اور مجنوں پاگل لوگوں سے اپنی مسجد کو پاک صاف رکھو۔۔۔۔۔۔ (اب بہت سارے حضرات دلیل دیں گے کہ حضرت حسن وحسین اور حضرت زینب کا بچہ جو بہت چھوٹے تھے ان کی بچی یہ مسجد میں اتے تھے ۔۔اللہ کے رسول سے کھیلتے تھے نماز کی حالت میں، تب دیکھنا یہ ہے کہ ان کے علاوہ بھی صحابہ کرام اپنے بچوں کو مسجد میں لاتے تھے، تو معلوم ہوگا کہ ان تین چار بچوں کے علاوہ اور کوئی بھی اپنے بچے کو مسجد میں نہیں لاتا تھا۔ اگر اللہ کی توفیق شامل حال رہی اور ہم نے یہ طریقہ کار اختیار کیا ، تو امید ہے کہ کچھ عرصے میں مسجد میں نمازیوں کی تعداد زیادہ ہو جائے گی۔ اور دینداری میں بھی اضافہ ہوگا۔ انشاء اللہ العزیز۔۔۔۔ ربنا تقبل منا انک انت السمیع العلیم وتب علینا انک انت التواب الرحیم وصلی اللہ تعالی علی خیر خلقہ محمد و الہ واصحابہ اجمعین برحمتک یا ارحم الراحمین۔ واخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین۔۔۔۔۔

  • @MansoorAhmedShaikh-b7s
    @MansoorAhmedShaikh-b7s 5 днів тому

    حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کا قول ہے کہ جن کاموں کو، جن باتوں کو ختم کرنا ہے، ان کے تذکرے چھوڑ دو اور جن کو وجود دینا ہے، ان کے تذکرے کرو۔ لیکن عام طور سے ہو یہ رہا ہے کہ جو ہو رہا ہے اسی کے تذکرے ہو رہے ہیں( وہ کام جو کہ نہیں ہونا چاہیے) عام طور سے ہم انہی کا تذکرہ کرتے ہیں یہ ہماری بیماری ہے ۔امت میں وہ باتیں ہو رہی ہیں جو کہ نہیں ہونی چاہیے وہی ہم بول رہے ہیں، اگرچہ اس کے خلاف بول رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ جیسے کہ میں نے کہا ، 80 فیصد وہ باتیں ہوتی جو ہم کو بولنا ہی نہیں ہے سرے سے ، ہم سمجھتے ہیں کہ اس کو ہم ختم کرنے کے لئے بول رہے ہیں، مگر بقول حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کے ،یہ ختم نہیں ہونگی، بلکہ اور رواج پائیں گی , اور اس میں تقویت ائے گی اور یہ بڑھیں گی۔۔۔۔۔۔ اور ہر ایک اس بات کا بہت اچھی طرح سے مشاہدہ کر رہا ہے کہ برائیوں کے بڑھنے کا سب سے بڑا سبب یہی ہے کہ ہم اس کو ختم کرنے کے لئے بول رہے ہیں، لیکن یہ بڑھتا ہی جا رہا ہے اور روزانہ یہ ہزاروں، لاکھوں کے حساب سے بڑھ رہا ہے، اور اس کے ختم ہونے کے کوئی اثار نظر نہیں آرھے ہیں، یہ سب ہم جانتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اور عمل ہے وہ یہ کہ ہر مسلمان، اللہ توفیق دے ہر وقت باوضو رہے، کم سے کم ہمارے وہ بچے 3 ، 4 سال کے، جو کہ اپنے تئیں استنجا وغیرہ کر لیتے ہیں ، ہاتھ منہ دھو لیتے ہیں، ان کو کہیں کہ بیٹا یا بیٹی وضو کر لیا کرو جب ضرورت سے فارغ ہو جاؤ تو پورا وضو کر لیا کرو، بہت کم وقت میں وہ انشاللہ باوضو ہو جائیں گے اور وضو مومن کا ہتھیار ہے ،جب ہتھیار پاس میں ہوگا تو شیطان بالکل قریب نہیں ائے گا دشمن بالکل قریب نہیں ائے گا۔ پھر ہر اس برائی سے حفاظت ہو جائے گی ان شاءاللہ، جس سے کہ ہم اس کو روکنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔ اور اسی طرح سے حسب اختلاف موسم، روزانہ رات کو 10:00 بجے 11 بجے ،ہر ایک کو باوضو کرا دیں، چاھے نیند ائے یا نہ ائے، بستر پر اپنے لیٹے رہیں اور اللہ کا ذکر کرتے رہیں ، سونے کا جو مسنون طریقہ ھے ،دعائیں ہیں اس کو بتائیں، وہ اور ھم بھی اس کو اختیار کریں۔ اور دروازہ بسم اللہ بول کر بند کریں اور سنت کے مطابق سو جائیں۔۔۔۔۔۔ بات یہ ہے کہ ہمارے کرنے کے جو کام ھیں، اگر ہم اس میں لگیں گے ، اس کو پورا کریں گے تو ہی اللہ کی طرف سے اگے کے انتظامات ہوں گے ،ہم اگے کے انتظامات تو چاہتے ہیں، جو اللہ کے اختیار میں ہے ،مگر ہم وہ کر ہی نہیں رہے ھیں ،اور لوگوں کو بتا بھی نہیں رہے ہیں، جو کہ ہمارے اختیار میں ہے اور اس کو ہم کو کرنا بہت ہی ضروری ہے ، ناگزیر ہے ۔ کبھی کبھی بول دینا یہ کافی نہیں ہے، بلکہ اتنا اس کا مذاکرہ ہو، کہ ہر ایک یہ سمجھے کہ یہ میری ضرورت ہے اور انتہائی ضروری ہے، اس کے لئے بات وہی ائے گی کہ ہر ایک ادمی بولے ہر ایک شخص بولے اپنے گھر سے شروع کرے، تو اللہ نے چاہا ، تو بہت جلد جیسے کہ اللہ کے رسول کے زمانے میں 100 فیصد دین وجود میں اگیا تھا 23 سال کے مختصر سے عرصے میں، مختصر سی مدت میں، اسی طرح سے اج بھی ہوسکتا ہے ۔اللہ وہی ہے رسول وہی ہے رسول کی رسالت وہی ہے کتاب وہی ہے دین وہی ہے ایمان وہی ہے تو پھر کیا وجہ ہے بے یقینی کی اور اس طرح سے ناراضگی کی کہ، جو امت بات نہیں مانتی عمل نہیں کرتی۔۔۔۔۔۔جاری۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @MansoorAhmedShaikh-b7s
    @MansoorAhmedShaikh-b7s 5 днів тому

    جو ہو رہا ہے وہ سب جانتے ہیں، اکثریت اس سے واقف ہے اور جو اپ کرانا چاہتے ہیں ، صرف اس کو بولیں، بھائی یہ کرو، اس لئے کہ جب کرنے والے کاموں میں ادمی لگے گا تو نہیں کرنے والے کام خود بخود چھوٹ جائیں گے ۔ اج کل مقررین کی بیماری یہ ہے کہ جو کچھ ہو رہا ہے, ( جو کہ نہیں ہونا چاہیے) اسی پر اپنا زیادہ زور لگاتے ہیں۔ اور اس کے اندر امت کی دینی ، اخلاقی، ایمانی کمزوری کو خوب اچھالا جاتا ہے ،مختلف واقعات کے ذریعے سے، اپنے مشاہدے کے ذریعے سے، ارے بھیا یہ سب چھوڑو ، یہ سب دھندے بازی، فالتو گری ہے یہ ، وہ بات بتاؤ جس کو اختیار کرکے امت سرخروئی حاصل کرے اور ترقی کرے سمجھے کہ نہیں۔ اکثر و بیشتر غائبین کے متعلق یہ باتیں ہوتی ھیں اور موجودین تو سمجھتے ہیں کہ یہ ساری برائیوں سے پاک صاف ستھرے ہیں، بہت کم ایسے ہوتے ہیں جو اس کو اپنے اوپر لیتے ہیں کہ بھئی ہمارے اندر بھی برائیاں موجود ہیں اس کو دور کرنا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔ لیکن بات پھر وہیں پر اکے رکے گی، کہ جو کرنے والے کام ہیں ان کو پتہ ہی نہیں ہے ، اس کی تفصیل بتائیں، کرنے والوں کاموں کی اتنی تفصیل ہے کہ سر کھجانے کی فرصت نہیں ملے گی ،تو جب اس میں لگیں گے اپ کی صحبت اور اللہ کی توفیق کی برکت سے تو نہیں کرنے والے کام خود بخود چھوٹ جائیں گے، ان شاءاللہ تعالیٰ اور یہ اپ کے پاس جو مجمع ا رہا ہے یہی نمونہ بنے گا دوسرے لوگوں کے لئے، غائبین کے لئے۔۔۔۔۔۔ اور اپ کے مشاہدے یا تجربے کی بنیاد پر یا قران حدیث کی روشنی میں یہ جو کچھ بے دینی یا غلط کام اختیار کیے جا رہے ہیں اور اس پر جو نتیجہ مرتب ہونے والا ہے تو اس میں تھوڑی سے احتیاطی الفاظ بھی اختیار کریں، جیسے کہ اللہ نہ کرے، خدا نخواستہ، اللہ ہمیں بچائے، اللہ ہماری حفاظت فرمائے، اللہ پوری امت مسلمہ کی حفاظت فرمائیں، اللہ پوری امت کی حفاظت فرمائے ، اللہ پوری انسانیت کی حفاظت فرمائے ، یہ جملے بھی تو بولیں، ساتھ ساتھ میں، اپ تو ایسا بول رہے ہیں کہ ایسا ہو کر ہی رہے گا، تو کیا اپ یہ چاہتے ہیں کہ یہ سب جہنم میں جائیں ہاں ! اور دوسری بات یہ ہے کہ تعلیم کے سلسلے میں جو کوتاہی ہماری طرف سے ہو رہی ہے مسلمان علماء، زعما یا لیڈران حضرات کی طرف سے کہ وہ ایسا کافی شافی انتظام نہیں فرما رہے ہیں جس کی وجہ سے ساری مسلم قوم اس میں تعلیم حاصل کریں۔ اور وہ مجبورا اپنی سمجھ کے اعتبار سے اچھی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لئے اپنے بچوں کو غیروں کے اسکول میں ڈال رہے ہیں جہاں پر کہ ایمان کے سودے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔ اور اپ تو اللہ کی توفیق سے ان کو اچھائی کی طرف دعوت ہی دے سکتے ہیں اور راغب ہی کر سکتے ہیں۔ یہ نہیں کہ اگر انہوں نے غلط طریقہ اختیار کیا یا اپ کا مشورہ نہیں مانا، یا اپ کی بات قبول نہیں کی، تو اپ ان کواس بات پر کہیں کہ تم جہنم میں جاؤ گے۔ یہ انداز تو کسی بھی طرح سے مناسب نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ اپ تو اللہ کی توفیق سے لوگوں کی ہمدردی کریں اور غم خواری کریں۔ غم گساری کریں اور بھلائی چاہیں بس۔ اگے فیصلے سنانا اپ کے اختیار میں نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ اس لئے کہ اپ تو حق اور صحیح بات ، لوگوں کی بھلائی چاہنے کے اعتبار سے اپ اس کو پہنچانے کے ذمہ دار ھیں اور بس۔۔۔ باقی انک لا تہدی من احببت ، یہ اللہ کا فیصلہ ہے۔۔۔۔۔۔ جب اللہ تعالی لوگوں کے درمیان کوئی مقام دیتے ہیں تو بہت بیلنس کر کے اعتدال کے ساتھ میں بات کرنی ہوتی ہے۔ اللہ کے رسول نے فرمایا کہ خوریم اسدی اچھا ادمی ہے اگر اس میں دو باتیں نہ ہوں،ایک یہ کہ سر کے بال بہت بڑھے رہتے ہیں اور لونگی ٹخنوں سے نیچے باندھتا ہے۔ جب ان کو یہ بات پہنچی تو انہوں نے فورا اس پر عمل کیا۔ اللہ کے رسول نے یہ نہیں کہا کہ وہ ٹخنوں کے نیچے لنگی باندھتا ہے تو جہنم میں جلے گا اتنا حصہ۔۔۔۔۔۔ تو بات یہ ہے کہ ہم جو کچھ کہتے ہیں، وہ اس انداز سے ہو کہ اگر ہماری مجلس کے احباب اس کو کہیں نقل کریں تو لوگ اس کو قبول کریں نہ کہ اس پر اعتراض ۔۔۔۔۔۔میری ناقص سمجھ کے اعتبار سے اگر کوئی شخص ایسا ہے کہ انٹرنیشنل لیول پر اس کی بات سنی جاتی ہے تو اس کو بہت ہی زیادہ احتیاط اختیار کرنی پڑے گی، اپنے بیانات میں۔ اور مثبت انداز میں بات کرنے پر بات بہت جلد قبول ہونے کی امید ہوتی ہے ،کیا اپ نہیں چاہتے کہ بہت زیادہ اور زیادہ سے زیادہ لوگ اپ کے باتوں پر عمل کرکے جنت میں جائیں۔ تو منفی انداز چھوڑ کر فقط مثبت انداز پر زور لگانا پڑے گا۔ اور جتنا وقت ہمارا منفی باتوں کے کہنے میں گزرتا ہے وہ تقریبا 80 فیصد ہوتا ہے اگر وہ چھوڑ دیں تو ہماری 1 گھنٹے کی تقریر بہت ھی جامع مانع اور مفید ہوگی امت کے لیے ان شاء اللہ تعالی۔

  • @RIZWANKHAN-wc9wo
    @RIZWANKHAN-wc9wo 6 днів тому

    Dua in arbic plz

  • @user-yi7ge8yf8y
    @user-yi7ge8yf8y 7 днів тому

    Abhe boda hogya hain

    • @SHAKHSIYAA
      @SHAKHSIYAA 6 днів тому

      Tera pardada bhi buda tha dada bhi buda tha baap bhi buda tha aur tu bhi buda hoga ab Bataa mein galat keh raha hun 😂😂😂

    • @haamidalamudi4753
      @haamidalamudi4753 2 години тому

      Munafiq

  • @mushfiqahamed317
    @mushfiqahamed317 7 днів тому

    Masha allah

  • @shafiqurrahman6033
    @shafiqurrahman6033 7 днів тому

    Jamaat wale ko koi farq hi nahi padta nabi ki shaan me gustakhi ho ya musalmano par zulm ho

  • @aansari7870
    @aansari7870 8 днів тому

    Yes Sir You are right

  • @MohammedBarkatullah-g2r
    @MohammedBarkatullah-g2r 9 днів тому

    All Muslim brothers please think twice about these types of conspiracies.

  • @MohammedBarkatullah-g2r
    @MohammedBarkatullah-g2r 9 днів тому

    Yeah Maulana you are absolutely right

  • @user-zc4rw4st7u
    @user-zc4rw4st7u 9 днів тому

    ❤❤❤ ULMA E DEOBAND ZINDABAAD ❤ ZINDABAAD ZINDABAAD ❤❤❤

  • @bilalahmaddar1236
    @bilalahmaddar1236 10 днів тому

    Allah Hamara hafaz kare

  • @rafiqueansari7759
    @rafiqueansari7759 10 днів тому

    aap khud adhure musalman hai aap to firqo me bat chuke ho

  • @user-cd4kj2gj6s
    @user-cd4kj2gj6s 10 днів тому

    Alhumdulillah ulma Ikram ulma Ikram hi hoteye hai ILm ka koi namulbadal nahi hai Allhataala umer draz karye Ameen

  • @user-tt9qw1nb8r
    @user-tt9qw1nb8r 10 днів тому

    AGAR ALLAH KAHIN HOTA TO KAM SE KAM APNE NABI KO GHAR KE AANGAN ME EK TOILET BANANA JARUR SIKHATA

  • @khanneha261
    @khanneha261 10 днів тому

    Allah huakbar ❤

  • @RAISUDDINQUAZI-my4hb
    @RAISUDDINQUAZI-my4hb 10 днів тому

    अफसोस है कि इस्लामिक schools भी target पर है।

  • @AbdulSamad-ez4rt
    @AbdulSamad-ez4rt 10 днів тому

    Very good mashaallh.

  • @mushfiqahamed317
    @mushfiqahamed317 10 днів тому

    Masha allah

  • @hamidullabeg9679
    @hamidullabeg9679 10 днів тому

    Beshak Subhan Allah।

  • @nazneenmuneer8474
    @nazneenmuneer8474 10 днів тому

    Beshak ❤

  • @user-or8iu9vf9y
    @user-or8iu9vf9y 10 днів тому

    🏁🇰🇼🇮🇳🇵🇰🙋💑🌹❤️🤲🕋📖📓🖋️ اے ماشاء اللّٰہ سبحان اللّٰہ وتبارک ا للّہ رب العالمین جمیعت علمائے اسلام اسلامیہ انقلاب پاکستان و جمیعت علمائے ہند زندہ آ باد

  • @syedyasinshah5607
    @syedyasinshah5607 10 днів тому

    Alhumdullehah. Maulana Nomani is just like Maulana Abul Kalam Azad. We pray for such enlightened scholars in Pakistan as well.

  • @Qayyumrao89
    @Qayyumrao89 10 днів тому

    مولانا صاحبان نے انڈیا کے مسلمانوں کو دعاؤں اور جنت کی طرف لگا رکھا ہے ۔ اب چاہیے کوئی مسلمان سماج کی زندگی جہنم ہی بنائے رکھے ۔ آپ لوگوں نے کچھ نہیں کرنا ۔ مولانا صاحبان ، آپ نے مسلمانوں کو اپنا دفاع کرنے کا بھی نہیں کہا ۔ ان حالات میں RSS کے ہندو غنڈے جب چاہیں مسجد پر حملہ کریں ، جب چاہیں کسی بھی بہانے سے مسجد مسمار کریں ، اس کی بے حرمتی کریں یا یہ ہندو غنڈے گھروں میں گھس کر خواتین کی بے حرمتی کریں، ان کو روکنے کی کوئی تدبیر نہیں کرنی۔ کوئی دفاع نہیں کرنا ۔ ووٹ بھی مولانا حضرات ہندو سیاسی لیڈروں کی جماعتوں کو ہی دیتے ہیں۔ یہ لیڈر ووٹ لینے کے بعد مسلمانوں کے حقوق کی کوئی بات نہیں کرتے ۔ نہ ہی ان ہندو غنڈوں کی مذمت کرتے ہیں ، جو آئے روز مسجدیں شہید کرتے ، موب لینچنگ کرتے اور گھروں میں گھس کر خواتین کی بے حرمتی کرتے ہیں ۔ مولانا صاحبان نےسب کو دعاؤں کی طرف لگا دیا ہے ۔ کرنا کچھ نہیں ۔ اب مار نہ کھاؤ ۔ دفاع کرنے کا سوچو ۔۔۔ of Muslims in India

  • @Qayyumrao89
    @Qayyumrao89 10 днів тому

    مسجدوں ، مدرسوں کی حفاظت کا بھی انتظام کرو ۔ نوجوانوں کی کمیٹی بناؤ ، ان کو بچاؤ ، حفاظت کرنے کی ٹریننگ دو ۔ ،70 سال سے مار کھاتے آ رہے ہو ۔ مسجدوں مدرسوں کی بے حرمتی کرواتے آ رہے ہو ۔ غنڈے جب چاہیں مسجدوں پر چڑھ دوڑتے ہیں ۔ اب اپنے اندر کچھ حوصلہ پیدا کرو ۔ طاقت سے روکو ۔ دعاؤں سے کام نہیں چلے گا ۔ مولانا صاحبان کے کہنے پر ہندو لیڈروں ، ہندو سیاسی جماعتوں کو ووٹ دیتے ہو ۔ ان سے کہو وہ ہندو سیاستدان مسجدوں مدرسوں کی حفاظت میں ان کا ساتھ دیں ۔ کچھ تو کرنا ہوگا ۔ سوچنا ہوگا ۔ اسد اویسی کی سیاسی جماعت کا ساتھ دو ، اس کو ہی ووٹ دو ۔ اپنا سیاسی وزن بناؤ ۔ اپنی عزت و توقیر بڑھاؤ ۔

  • @Qayyumrao89
    @Qayyumrao89 10 днів тому

    RSS: HINDTUVA mantelity against Indian Muslims. 1947 کے بعد RSS اور دیگر سنگھٹن BajrangDal, Shiva Sena, VHP, Gao Rakhsha وغیرہ وغیرہ اور بہت سی ہندو تنظیمیں وجود میں آئیں ۔ ان کا ظاہری مقصد ہندو سماج کی فلاح و بہبود تھا ۔ ان میں سے RSS سمیت کچھ جماعت ہندوستان کی آزادی اور مہاتما گاندھی کے بھی خلاف تھیں ۔ لیکن در پردہ یہ تمام ہندو تنظیمیں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف اور ان کو مٹانے کا کام کر رہی ہیں ۔ ان میں اکثر ہندو تنظیموں نے اپنے ہندو ممبران کو اپنے دفاع کے نام پر ٹریننگ بھی دی جا رہی ہے ۔ پچھلے 75 سال میں ان کی ذھنی تربیت مسلمانوں کے خلاف ہی کی گئی ۔ اور یوں انڈیا میں ہندوؤں کی کئی نسلوں سے مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف برین واشنگ کی جاتی رہی ۔ جس کے اثرات اب کھل کر سامنے آ گئے ہیں ۔ یہ RSS ذھنیت والے ہندو دھشتگرد آئے روز مسلمانوں کی موب لینچنگ ، تشدد ، مار پیٹ ، قتل وغیرہ کرتے ۔ مسلمان گھروں پر حملے کرتے ۔ خواتین کی بے حرمتی کرتے ہیں ۔مساجد اور مزارات کی توڑ پھوڑ کرتے ۔ مسلم قبرستان پر قبضے۔ گائے کے بہانے مسلمان پر تشدد، قتل عام ، مسلم آبادیوں میں بہت بڑے پیمانے پر ہنگامے کرنا نوبت قتل عام تک آنا ۔ مسلمانوں کی دکانوں کی لوٹ مار ۔ مسلمانوں کے کاروبار کو کسی نہ کسی بہانے سے ختم کرنا تاکہ مسلمان معاشی طور پر بہت کمزور ہو جائیں ۔ ملازمت میں مسلمانوں کا حصہ ٪20 کی بجائے ٪۔ ایک فیصد سے بھی کم رہ گیا ۔ برسرِ اقتدار حکومت RSS ذھنیت وآلی انتظامیہ اور پولیس کے ذریعے مسلم سماج پر بے انتہا تشدد کرتے ہیں ، مسلمانوں کو جیلوں ڈال دیتے ہیں اور تشدد کرتے ہیں ۔ مسلم لڑکیوں کو بہلا پھسلا کر ہندو مذھب میں تبدیل کرنا ، ان سے شادی کرنا ۔ مسلم سماج پر Love Jihad کا الزام لگانا ۔ وغیرہ وغیرہ تو اب عام باتیں ہو گئی ہیں ، جو یہ شیطانی کام RSS اور HINDUTAVA ذھنیت والے قتل و غارتگری لوٹ مار کے تربیت یافتہ ہندو دھشتگردی کرتے چلے آ رہے ہیں ۔ دوسری جانب مسلمانوں نے پچھلے 76 سالوں میں نہ ہی اپنی کوئی مضبوط مسلم سیاسی جماعت بنائی ۔ جس سے مسلم نمائندگی پارلیمنٹ میں ہو جاتی ۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے اپنی پارٹی AIMIM کو الیکشن کے لیے تیار کیا تو بھی مسلم اکثریت نے اس کا ساتھ نہ دیا ۔ اکثر مولانا حضرات بھی ان کے خلاف ہو گئے ۔ ہاں البتہ ہندوستان کے مسلمان ، مذھبی علماء ، مذھبی مدارس کے ہتھے چڑھ گئے ۔ اس کا ایک فائیدہ تو ہوا کہہ اسلامی علوم سے آگہی ہو گئی ۔ لیکن مدارس میں بھی فرقہ وارانہ ماحول بن گیا ۔ یوں مسلمانوں میں اتحاد نہ ہو سکا ۔ ان حالات میں انڈیا کا مسلمان ہندو سیاسی لیڈروں کے ووٹر ہی بن کر رہ گئے ۔ ان ہندو لیڈروں نے مسلمانوں کی فلاح کے کوئی کام نہ کیے ۔ RSS اور دیگر ہندو شدت پسند تنظیموں نے اپنی تعلیمات اور پروگرام کے تحت ، مسلمانوں کو ختم کرنے کے لیے ، ان پر حملے ، موب لینچنگ بڑھادی۔ مسلمانوں کے پاس اپنے دفاع کے لیے کوئی پروگرام نہیں نہ ہی ان کے ملاؤں ، علماء نے دفاع کی ترغیب دی ، دفاع کی کوئی ٹریننگ دی ۔ بس آئے روز مار کھانے ، خواتین کی بے حرمتی کروانے ، مسجدوں کی بے حرمتی کروانے پر ہی صبر کیا گیا ۔ ملاؤں نے مسلمانوں کو صبر کے بدلے جنت کی نوید سنا دی ۔ یوں مسلمانوں نے مار کھانا بھی ثواب کا کام سمجھ لیا ۔ اور ذھن بنا لیا کہ ظالموں کو دوزخ ملے گی۔ اب اکثر مسلمان انتہائی بزدلی کا ثبوت دیتے ہیں۔ مسلمانوں کو کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کرنی چاہئے ۔ لیکن اپنا دفاع ضرور کرنا چاہیے ۔

  • @MuhammadAfzalHusainAzhari
    @MuhammadAfzalHusainAzhari 11 днів тому

    کیا بات ہے ما شاء اللہ.. کاش کہ ایسے علماء اور دس بیس ہو جاتیں تو انڈیا کی حالات کچھ اور ہی ہوتا.. اللہ سلامت رکھے

    • @Qayyumrao89
      @Qayyumrao89 10 днів тому

      ملکی سیاست ، حالات سے نا واقف انڈیا علماء حضرات ، مولانا صاحبان اپنی ہی دھن میں مگن ہیں ۔ وہ اپنی گنگا جمنی تہذیب اور سیکولر ازم کا راگ الاپتے رہتے ہیں ۔ نہ ان علماء کو مسلمانوں کی موب لینچنگ نظر آتی ہے ۔ نہ مسجدوں کی بے حرمتی ۔ نہ بلڈوزر سے گھروں کی مسماری ، نہ پردہ دار خواتین کی بے حرمتی ۔ نہ ہی ان کو ملکی نظام میں اپنا حصہ جو نہ ہونے کے برابر ہوگیا ، نظر آتا ہے ۔ نہ ہی آئے روز کے ظلم پر بولتے ہیں ۔ نہ اس کی رکاوٹ کا انتظام کرتے ہیں ۔ نہ مسلم قوم کو اپنا دفاع کرنے کا کہتے ہیں ۔ بس اپنی ذات میں مگن ۔ چند حدیثیں سنادو ، اپنے شاگردوں اور نا سمجھ عوام سے جلسے میں واہ واہ کروا کر خوش ۔ مسلمانوں کے چندے پر عیاشی کرو ۔ مسلم سماج کی اپنی سیاست کا تو ان علماء کو ادراک بھی نہیں ۔ اکثر بڑے علماء اسد اویسی کی اور اسکی پارٹی AIMIM کی سخت مخالفت کرتے ہیں ۔ ۔ یہ علماء اپنے اور مسلم عوام کے ووٹ بھی غیر مسلم لیڈروں کی جھولی میں ڈال دیتے ہیں ۔ ایسا لگتا ہے کہہ ہندوستان کے بیشتر مسلمان علماء ، غیر مسلم ہندو لیڈروں جماعتوں کے زر خرید غلام بنے ہوئے ہیں ۔ ان کو ہی ووٹ دیتے ہیں ۔ اسد اویسی مسلم سیاست ، مسلم پارٹی AIMIM کے لیے کتنا شور مچائے ؟ کیا کرے ؟ لیکن مسلمانوں کی سمجھ میں نہیں آتا ۔ مسلمان ووٹ پھر دوسری پارٹیوں کی جھولی میں ڈال دیتے ہیں ۔ یوں مسلمان اپنے پاؤں پر ہی کلہاڑی مارتے ہیں ۔ جب مسلمانوں پر کوئی برا وقت آتا ہے تو یہ ہندو سیاست دان مسلم حقوقِ کی بات بھی نہیں کرتے ۔ " وقف بل " پر شیو سینا کی خاموشی ، پارلیمنٹ سے غائب ہونا ، حیران کن ہے ۔ مسلم دشمنی ہے ۔ جبکہ مسلم علماء اور مسلمانوں نے شیو سینا کو ووٹ دے کر جتایا ۔ ان علماء کی عقل کی سیاسی پستی اس سے زیادہ کیا ہوگی ، جنہوں نے شیو سینا کو ووٹ دیے اور Aimim کے مسلم نمائندے کو ہرایا ۔۔ اب مسلم سماج کو سوچنا ہوگا !!! اپنی پارٹی AIMIM کو ووٹ دینا ہوگا ۔ اسد اویسی کا ساتھ دینا ہوگا ۔ تاکہ وہ مسلمان کے حقوق کی جنگ لڑی سکے ۔ اللّٰہ تعالیٰ مسلمانوں کو ہدایت دے ۔

  • @AsifKamran-ty8tw
    @AsifKamran-ty8tw 11 днів тому

    یہ تو کانا بھینگا بھی ہے

  • @SamsungSamsung-gb5kq
    @SamsungSamsung-gb5kq 11 днів тому

    Isiliye Koi Arab Mein rishwat Nahin Leta isiliye Yahan Koi Paap balatkar Nasha Chori Nahin Hote Tu jahir si Baat Hai Muslim hi hai

  • @mirahmedalikhan7055
    @mirahmedalikhan7055 11 днів тому

    Ye mussalman jab hi islam ko samjhe ga jab wo ..Fiqa , Rivayath e hadees se door rahega aur Quran ke khareeb .

  • @belalkhan8059
    @belalkhan8059 11 днів тому

    Hazrat, Musalmanoo ko boalia ke pahle Halal Rizk se bachoon ki parwarish karain, agar Rizk halal nahi hai, too saab aibadat bekair hai.

  • @daredavils7668
    @daredavils7668 11 днів тому

    Almost 90 percent are illiterate, cannot read or write. First work over illiteracy.

  • @ShahidShah-ny1xm
    @ShahidShah-ny1xm 11 днів тому

    buzdili ki alamat jamiate ulmae hind me h hamare bahot asan h mitana namonisha hamara

  • @javeedabdulsattar696
    @javeedabdulsattar696 11 днів тому

    Nahi samaj rahe hai

  • @afaqansari5890
    @afaqansari5890 11 днів тому

    Aaj ke Maulana Islam Ko nahin samajh paye to aam jahil Musalman kya samjhega

  • @shakilshaikh9063
    @shakilshaikh9063 11 днів тому

    Beshak Allah hu Akbar

  • @tasavvarkhan8973
    @tasavvarkhan8973 11 днів тому

    Kaun samjhayega. Ameen aur Mashallah kehne se nahi samjha jata.

  • @mujeebmalik1966
    @mujeebmalik1966 12 днів тому

    Apni dawat me shirk ka rad karo aur qabar parasti ke bare me bayan karo tauheed ki baat karo ek Allah ki ebadat karne ki dawat do man ne ki nahi kuffar bhi Allah ko mante the Qur'an me Allah subhan tala aqida bayan kiya hai kuffar ka surah Yunus ayat 30 surah momin me bahot jagah hai aap log satta naas kiye ho sab nabi ne ek Allah ki ebadat karne ki dawat di hai man ne ki nahi

  • @mujeebmalik1966
    @mujeebmalik1966 12 днів тому

    Kaese poora musalman bane batao ge