ناشکایتیں نہ گلا کرے کوئی ایسا شخص ہوا کرے جو میرے لیے ہی سجا کرے مجھے ہی سے باتیں کیا کریں کبھی روئے جائے بے پناہ کبھی بے تحاشا اداس ہو کبھی چپکے چپکے دبے قدم میرے پیچھے آکر ہنسا کرے میری قربتیں میری چاہتیں کوئی یاد کرے قدم قدم میں طویل سفر میں ہوں اگر میری واپسی کی دعا کرے
جب میری بات نہیں سننی تو کیوں مجھے پاس بٹھا رکھا ہے آپ کیوں سب کی طرف دیکھتے ہیں آپ کو تو سب سے جدا رکھا ہے آپ نے رکھا نہیں ہے میرا دل میں نے تو دل میں خدا رکھا ہے آپ نے وہ لہجا بنا رکھا ہے جس میں بس زہر ملا رکھا ہے
ناشکایتیں نہ گلا کرے کوئی ایسا شخص ہوا کرے جو میرے لیے ہی سجا کرے مجھے ہی سے باتیں کیا کریں کبھی روئے جائے بے پناہ کبھی بے تحاشا اداس ہو کبھی چپکے چپکے دبے قدم میرے پیچھے آکر ہنسا کرے میری قربتیں میری چاہتیں کوئی یاد کرے قدم قدم میں طویل سفر میں ہوں اگر میری واپسی کی دعا کرے
کیا کہنے بہت خوب بہترین آواز لاجواب میوزک لو فرام 🇬🇧🇬🇧
جب میری بات نہیں سننی تو کیوں مجھے پاس بٹھا رکھا ہے آپ کیوں سب کی طرف دیکھتے ہیں آپ کو تو سب سے جدا رکھا ہے آپ نے رکھا نہیں ہے میرا دل میں نے تو دل میں خدا رکھا ہے آپ نے وہ لہجا بنا رکھا ہے جس میں بس زہر ملا رکھا ہے
بہت خوب کیا بات ھے آپکی
Khiltay gul Aap kay gungunanay say.. Khushian bakhertay raho... Gaatay raho .. Wonderful and sweet voice,❤👌💖🥰
Wah wah wah... Musaerat Sahiba Kamal singing, shandar thehrao aur beautiful adaigi... 👌👌👌👌🔥🔥💝💝
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
Bht hi acha laga❤
Bahut khoob 🎉 Keep it up dear..
بہت خوب
بہت خوب
Versatile Musarrat keep it up ❤❤❤
سرے محفل ھمیں تو شمع بن جانا بھی آتا ھے بہت خوبصورت گایا ۔۔ دل کو چھو لینے والی آدائیگی اوریجنل بلکل اوریجنل گایا۔۔ ایک دم کمال۔۔ 🥰😍🥰💞
Bohot mohobat
Really perfect
*اچھا گایا یہ گیت آپ نے کیا کہنے!
کیا کہنے بہت خوب واہ
نہ جانے کس خوشبو سے تو بنایا گیا ہے تیری خوشبو تیری تصویر سے بھی آتی ہے
Awesomeness
❤ye b ek muhbat ka andaz hai!
Is ma to ap ma shaallha bht achi lag rahi ha❤
Nice & pretty mem
اب بھی ا جاتا ہے میرے خیالوں میں وہ اب بھی لگتی ہے حاضری اس غیر حاضر کی
اس کے گیتوں کو میری عمر لگے اس کے ہنستے رباب کبھی نہ ٹوٹے ساری دنیا کو اگ لگ جائے یار اس کی انکھوں کے خواب کبھی نہ ٹوٹیں جمعہ مبارک
تمہیں کبھی جدا ہونے نہیں دیں گے خود سے تم دیر سے ملے ہو اتنا نقصان کافی ہے
مت پوچھیے کیسے گزرتا ہے ایک ایک پل اپ کے بنا کبھی بات کرنے کی حسرت کبھی دیکھنے کی تمنا
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Zabar dast bht hi acha gaia❤
Sweet song singing with melody voice. Super 👍
ﺧـــﻮﺩ ﮐﻮ ﭘﮍھتا ہوں ﭼﮭـــﻮﮌ ﺩیتا ہوں ﺍیکــــــ ﻭﺭﻕ ، ﺭﻭﺯ ﻣـــﻮﮌ ﺩﯾﺘـــا ہوں ﮐﺎﻧﭙﺘﮯ ہـــوﻧﭧ ، ﺑﮭﯿﮕـــﺘﯽ ﭘﻠﮑﯿـــﮟ ﺑﺎﺕ ﺍﺩﮬـــﻮﺭﯼ ﮬﯽ ﭼﮭـــﻮﮌ ﺩﯾﺘـــا ہوں
Bht hi acha ha❤
Awesome 👍
All the four ladies must be very good music directors . So sweet 🎂
بہت خوب
بس ایک معافی! ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو لو ہاتھ جوڑے لو کان پکڑے اب اور کیسے منائیں تم کو
طلب اتنی ہے کہ دل و جاں بسا لوں تم کو مقدر ایسا ہے کہ دیدار بھی میسر نہیں تیرا
Waah waaaah
Wa❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
تبلہ پر جو ینگ استاد ھے کمال نبھایا آپ کے ساتھ۔۔ مزہ دوبالا ھوگیا۔۔ جیو مسرت صاحبہ💖👌👌🥰
ھمیشہ کی طرح منفرد سلیکشن اور کیا بات ھے آپکے گم ھوکر گانے کی۔۔۔ loved it❤❤❤❤❤
دیکھا نہیں وہ چاند سا چہرا کئی دن سے تاریک نظر آتی ہے دنیا کئی دن سے Mem salam ap ki picture shakir academy main laga sakata hun ? Wall per
Ma shaallha❤hi achi awaz ha
Salam mem !
تعریف لکھنے لگے تھے ہم ان کے مکمل حسن پر الفاظ ہی تھم گئے ان کی جھکی نظریں دیکھ کر
Well don
❤❤❤❤❤❤❤❤
This song not worth listening terrible voice Terrible voice
پتہ نہیں کتنا ناراض ہے وہ شخص خوابوں میں بھی ملتا ہے تو بات نہیں کرتا