- 62
- 1 018 187
zaamur
Oman
Приєднався 23 кві 2020
Entertainment
Kampaan a film by Shakir Shad
Zaamur Presents
Kampaan a film by Shakir Shad
Balochi Film 2025
CAST:
Sarfaraz Muhammed | Allah Baksh Haleef | Homer Kiyya | Arman Akbar | Abbia Payari
DOP, Editor: Faisal Murad
Assistant Director: Allah Baksh Haleef
Director: Shakir Shad
copyright@zaamur2025
Kampaan a film by Shakir Shad
Balochi Film 2025
CAST:
Sarfaraz Muhammed | Allah Baksh Haleef | Homer Kiyya | Arman Akbar | Abbia Payari
DOP, Editor: Faisal Murad
Assistant Director: Allah Baksh Haleef
Director: Shakir Shad
copyright@zaamur2025
Переглядів: 28 260
Відео
Kapta Habar (a Talk show) Episode 06 (Last Episode ) - Season 02
Переглядів 3,6 тис.14 днів тому
Cast: Ijaz Baloch | Mahmad Hoth | Shayhan Baloch | Mehrwan Baloch Editor: Fahad Baloch | Saeed Shad Camera: Irfan Mehr Writer, Producer & Director: Saeed Shad copyright@zaamur2024
Kapta Habar (a Talk show) Episode 05 - Season 02
Переглядів 5 тис.21 день тому
Cast: Ijaz Baloch | Junaid Noor | Shyhan Baloch | Mehrwan Baloch Editor: Fahad Baloch | Saeed Shad Camera: Irfan Mehr Writer, Producer & Director: Saeed Shad copyright@zaamur2024
Kapta Habar (a Talk show) Episode 04 - Season 02
Переглядів 4 тис.Місяць тому
Cast: Ijaz Baloch | Tariq Pishukani | Mahmad Lal Editor: Fahad Baloch | Saeed Shad Camera: Irfan Mehr Writer, Producer & Director: Saeed Shad copyright@zaamur2024
Kapta Habar (a Talk show) Episode 03 - Season 02
Переглядів 5 тис.Місяць тому
Cast: Ijaz Baloch | Assa Bijjar | Mehrwan Baloch Editor: Fahad Baloch | Saeed Shad Camera: Irfan Mehr Writer, Producer & Director: Saeed Shad copyright@zaamur2024
Kapta Habar (a Talk show) Episode 02 - Season 02
Переглядів 7 тис.Місяць тому
Cast: Ijaz Baloch | Junaid Noor | Mosin Imam Editor: Fahad Baloch | Saeed Shad Camera: Irfan Mehr Writer, Producer & Director: Saeed Shad copyright@zaamur2024
Kapta Habar (a Talk show) Episode 01 - Season 02
Переглядів 8 тис.Місяць тому
Cast: Ijaz Baloch | Assa Dashti | Ali Baloch Editor: Fahad Baloch | Saeed Shad Camera: Irfan Mehr Writer, Producer & Director: Saeed Shad copyright@zaamur2024
Aashna | Menhaj Mukthar | Imam Azad
Переглядів 53 тис.7 місяців тому
#minhajmukhtarbaloch #balochisinger # Zaamur Presents in associated with df production Singer: Menhaj Mukthar Poet: Imam Azad Cast: Sabzo (Alham Ustadi) | Imam Azad copyright@zaamur2024
DARWAZAG | A Film By Azum Saleh
Переглядів 74 тис.8 місяців тому
Zaamur Presents Darwazag (The Door) A film by Azum Saleh Balochi Film 2024 CAST Noor Hussan Kamal Hafeez Yousuf Azeem Ghalib Shabeer Raheem Jabir Azeem Haneef Ghani Saeed Shahdad Singer Sohail Khurshid Assistant Director Mehrab Khalid Set Designer Saeed Shahdad Mujhaid Zahid Assistant DOP Saeed Shahdad Sound Recordist Haneef Ghani Salman Saleem Light Assistant Mujahid Zahid Amir Hadir Bravhi Tr...
KAMPAAN Official Teaser | Sarfaraz Muhammad | Homar Kiya| Allah Baksh Haleef | Abheya Peyari |
Переглядів 12 тис.8 місяців тому
KAMPAAN Official Teaser | Sarfaraz Muhammad | Homar Kiya| Allah Baksh Haleef | Abheya Peyari |
Zindagiay laeb Ay Rang | Sohail Kursheed | Kaliq Arman | DARWAZAG | Title Song
Переглядів 25 тис.10 місяців тому
Zindagiay laeb Ay Rang | Sohail Kursheed | Kaliq Arman | DARWAZAG | Title Song
DARWAZAG | Official Trailer | Balochi Film 2024
Переглядів 14 тис.10 місяців тому
DARWAZAG | Official Trailer | Balochi Film 2024
Lolaan (Balochi) Balochi Film 2024
Переглядів 238 тис.10 місяців тому
Lolaan (Balochi) Balochi Film 2024
The Red Circle | A Documentary Film | Mehrab Khalid | Tariq Ghani
Переглядів 3,5 тис.Рік тому
The Red Circle | A Documentary Film | Mehrab Khalid | Tariq Ghani
Gulzameen | A tribute to Shaheena Shaheen | Asim Baloch
Переглядів 5 тис.2 роки тому
Gulzameen | A tribute to Shaheena Shaheen | Asim Baloch
Kapta Habar (a Talk show) Episode 07 (Last Episode ) Season 01
Переглядів 8 тис.3 роки тому
Kapta Habar (a Talk show) Episode 07 (Last Episode ) Season 01
Kapta Habar (a Talk show) Episode 06 Season 01
Переглядів 7 тис.3 роки тому
Kapta Habar (a Talk show) Episode 06 Season 01
Kapta Habar (a Talk show) Episode 05 Season 01
Переглядів 8 тис.3 роки тому
Kapta Habar (a Talk show) Episode 05 Season 01
Kapta Habar (a Talk show) Episode 04 Season 01
Переглядів 6 тис.3 роки тому
Kapta Habar (a Talk show) Episode 04 Season 01
Kapta Habar (a Talk show) Episode 03 - Season 01
Переглядів 8 тис.3 роки тому
Kapta Habar (a Talk show) Episode 03 - Season 01
Kapta Habar (a Talk show) Episode 02 - Season 01
Переглядів 9 тис.3 роки тому
Kapta Habar (a Talk show) Episode 02 - Season 01
Kapta Habar (a Talk show) Episode 01 - Season 01
Переглядів 10 тис.3 роки тому
Kapta Habar (a Talk show) Episode 01 - Season 01
MALAAR | A Film By Kamalan Bebagr | Omer Kiyya | Rafeeq Gul | Rashid Hassan | Balochi Film 2020
Переглядів 202 тис.4 роки тому
MALAAR | A Film By Kamalan Bebagr | Omer Kiyya | Rafeeq Gul | Rashid Hassan | Balochi Film 2020
بازوش❤❤❤🎉🎉🎉
Surumb ?
اے فلم ھرمردمءسمجھءنیت
سرفراز منی حیالا بَنگ وارتا
ازمکارءَ وا باز وش کار کتہ ۔بلے کسہ ھاھاھاھھا انچو سما بیت کہ مُنیر ءُ بسمل ئے شعرا کہ واوا ھرکس کنت بلے سمجھا کسی نیا انت
Flim kampaan wa nam oshkeene wam geshteren
17:11 استاد ءِ نشہ چو دمان ءَ چوں پرشیت؟
Shakir shad ha bgush ay filma wt bechar
کیمرا باز وش سونگ باز وش ندارگ باز وش بلے۔۔۔ کسہ ہچ سمجا نیت ملار فلم کاپی کنگ بیتگ لاسٹ ءَ بی شرریں اسکریپٹ نیار تھا۔۔۔ انچو کے شاعر برے برے انچیں لبظ نبشتہ کنا سکیں گرانے امے رنگے کسہ ءَ فلم وہدے ہمگرنچ ببیت قوم ءِ سمجا بیت مارا ءَ چیز ءِ ودار ءَ ہا چیز نرست سلامتی❤
کیمرا باز وش سونگ باز وش ندارگ باز وش بلے۔۔۔ کسہ ہچ سمجا نیت ملار فلم کاپی کنگ بیتگ لاسٹ ءَ بی شرریں اسکریپٹ نیار تھا۔۔۔ انچو کے شاعر برے برے انچیں لبظ نبشتہ کنا سکیں گرانے امے رنگے کسہ ءَ فلم وہدے ہمگرنچ ببیت قوم ءِ سمجا بیت مارا ءَ چیز ءِ ودار ءَ ہا چیز نرست سلامتی❤
Good work
لعنت تی فلما تو وتی جندا کوش تو انور غلام پیما نبی 😊
کہانی کا کوئی خاص مطلب نہیں نکلا اور اسکا اینڈ بکواس تھا پورے فلم میں صرف سلیم بلوچ کے گانے اچھے تھے باقی مکمل کہانی یکدم بکواس تھا
❤❤❤❤❤
Baz wash
World class editing, dubbing, Sound design ,color grading and lighting and direction as well thanks for wasting our time . only one thing is great sarfaraz acting
❤❤❤🩹
❤🎉
لاجواب❤
منا سک دوست بوت 🙏❤️
Bazzz washen film ey sangat....A real piece of art.
باز وش مدام است باتے❤❤
Baaz vsh Teek na sharre gosha Baloch
❤❤😂
❤❤😊😊
Bazzz vash ustad g
Aneeta gon bote guda vsha yaar
Baz vash
❤❤❤❤
باز جوان فلم سجی وش کار کوتا ❤❤❤
Baaz wash ❤❤
چشی بکواسی فلم
صفہ نمبر 3 *ڈاریکٹر* اب آتے ھیں اس مرد مجاہد پہ جس کا یہ شاھکار کار نامہ کمپان ھم سب نے پسند کیا. کیا وجہ تھی؟ وجہ بہت ساری ھیں..نمبر ایک اس فلم کا سبجکٹ بلوچی دنیا میں آج تک کسی نے بھی اس طرح کی فلم نہیں بناہی. .یہ ایک ایسا موضوع تھا جس کو بنانا اچھے اچھے نامور لوگ جو اپنے نام کے آگے ڈاریکٹر لکھتے ھیں میں شریف رند دعوے سے کہتا ھوں کہ اس سبجکٹ کو لے کر فلم بنانا تو کجاہ وہ سوچ بھی نہیں سکتے. اتنے باریک بینی سے کام کرنا بلکہ اتنے اچھے سے کام کرنا.کوہی معمولی بات نہیں. کہانی کے ساتھ فلم کا اسکرین پلے بھی محنت طلب کام تھا. جو کہ مذکورہ فلم میں انصاف سے کیا گیا ھے. شاکر شاد نے فلم پہ مکمل گرفت جما کے رکھا. ھر ایک لمحے کو اتنا اچھا پکچراہیز کیا کہ ھر دیکھنے والے پہ اپنا ھولڈ جما کے رکھتا ھے..اور تماشبین اپنی جگہ سے ہل بھی نہیں پاتے. فلم کا نظم ؤ ضبط اتنا بہتر تھا کہ پبلک پہ اپنا سحر طاری کرتا ھے. اتنا جادوی معاملات ھوتا ھے . کہ بندہ مکمل فلم میں گرفتار ھوجاتا ھے. بندہ ایک لمحے کے لیے بھی ھل جھل نہیں کرسکتا. شاکر شاد نے فلم کے دستور کو قاہیم رکھتے ھوے ان خاص دونوں کردار (داد + رفیق) کے ساتھ کھیل کر لوگوں کے مجمعہ کو جمع کیا اور ساخت کرکے رکھ دیا. شاکر شاد کی گذشتہ دو فلمیں بلوچ آباد اور دو بیست پنجاہ کو کو اگر مذکورہ فلم سے کمپیر کرو تو واضع فرق محسوس ھوگا کہ جو غلطیاں انہوں نے سابقہ فلموں میں کی تھیں وہ اس فلم میں دور کے بھی چھو نہیں سکی. الحمداللہ شاکر نے بڑی محنت اور لگن سے تن تنہاء اس بڑھے پروجکیٹ کو لے کر *ساچ ازم کاری مجلس* کا نام فخر سے سر بلند کیا..شکریہ شاکر شاد آپ کا اور آپکی ٹیم کا کہ بلوچی دنیا میں اچھے ڈاریکٹرز میں ایک اور شاندار اضافہ شاکر شاد کے نام سے ھوا. 🩷🩷🩷🩷🩷 *حروف آخر* مذکوہ فلم کمپان ایک شاندار فلم ھے.آپ اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر ایک سے زیادہ بار دیکھ سکتے ھیں. شاباش .❤
صفہ نمبر 2 *ایڈیٹنگ* فیصل مراد نے اپنی چابق دستی سے جس طرح فلم کو ایڈیٹ کیا ھے. الفاظ کم پڑھیں گے. چھوٹے چھوٹے شارٹ کو جوڑ کر جھول جمپ کا خیال رکھتے ھوے اس طرح کمال سین ایڈیٹ کرنا کسی قہنہ مشق استاد ہی کرسکتا ھے. *ساونڈ* فلم میں ساونڈ کا کام انتہاہی اھمیت کا حامل ھوتا ھے. اس فلم میں ساونڈ افیکٹ کا خاص خیال کیا گیا ھے. جیسے کے موٹر ساہیکل کا جانا آنا بقول فیصل کہ میں نے سین میں ٹاہیم ڈیوریشن نوٹ کرکے پھر وہیں گوادر پہ رات کے کسی سنسان سڑک پر ایک دوست کے ھمراہ اتنی ہی موٹرساہیکل چلواہی اور اس کو ریکارڈ کر کے لے آیا اور سین میں چپکا دیا. ھے نا کمال کی بات؟ اب بالکل اس طرح شراب گلاس میں گِرانا ھو یا لاہیٹر سے سگریٹ جلانا یہ سب چھوٹی چھوٹی سینوں کا خاص رکھنا پڑھتا تھا .اور ایک آواز کے لیے پریکٹیکل ہی محنت کرکے وہی آواز برآمد کرواتا تھا. تب جاکر مطمین ھوتا تھا. ان سب کے باوجود فلم کے بیک گراونڈ میوزک سے مجھے شکایت ھے کہ بیک گراونڈ میوزک اتنی جاندار نہیں تھی. چاھتے تو اس پر تھوڑا اور محنت کیا جاتا مگر چونکہ یہ شعبہ فیصل کا نہیں ھے. آگے چلتے ھیں. *کلر گریڈنگ* کمال کا کام کیا ھے. میں نے یہ سوال خصوصی طور پہ فیصل سے دریافت کیا تھا . تو انہوں نے مجھے یہ بات بتاہی کہ مذکورہ فلم میں مجھے سب سے زیادہ مشکل کلر گریڈنگ میں پیش آہی تھی. ھوتا کچھ یوں ھے. کہ دوران شوٹ ھم سب جب بھی کوہی شارٹ لیتے ھیں اس میں لاہیٹ کا خاص الخاص خیال رکھتے ھیں. پھر اس وقت سین کے ڈیمانڈ پہ کلر لاہیٹ تجویز کرنا یہ سب ھمارے کام کا حصہ ھے. مگر یہاں ایسا کچھ بھی نہیں تھا. کیمرہ کلوز ھونے کے بعد یہ تمام درد سر ٹیبل پر مجھے از سر نو اسٹارٹ کرنا پڑھا. بحرالحال جو کام کا رزلٹ بن کے سامنے آیا ھے .آپ بھی فلم دیکھ کر بغیر داد دیے نہیں رہہ پاو گے. میری نیک تمناہیں فیصل مراد کے ساتھ ھیں. keep it up👍 *سنگر* فلم میں ایک قوالی سمیت تین گانے ریکارڈ کراے گہے ھیں. ماشاءاللہ سنگرز سلیم بلوچ شاھ جان داودی جانزیب عطاء ابیر یونس عدنان بلوچ اپنا کام بخوبی ادا کیا. اپنے خوبصورت آواز سے کانوں میں رس گھول دیے. *میوزک ڈاریکٹر*. کورس شھزاد حضور سمیر رحیم شاکر شاد ارس حسنی قوالی ـ کے علاوہ باقی تین گانے اتنے خاص جاندار نہیں تھے. اور بیک گراونڈ میوزک تو نہ ھونے کے برابر تھا. ایک اچھی اور معیاری فلم کو بیک گروانڈ میوزک ہی اٹھاتا ھے. شاید جلد بازی میں درستگی بھول گہے. *کردار* فلم کے مرکزی کردار میں سرفراز محمد اور ارمان اکبر عیاں تھے. دونوں نے شاندار قسم کی اداکاری کی ھے. سرفراز محمد نے داد کا کردار ایک یادگار بنا دیا. اتنے مشکل مشکل سین کو سرفراز کے فن نے پانی کی طرح بہا دیا. اتنی اچھی کردار نگاری قابل ستاہیش ھے. سرفراز نے داد کو گھول کر پی گیا. داد کے کردار کے ساتھ مکمل انصاف کیا. ایک لمحے کے لیے یہ محسوس نہیں کرایا کہ یہ سرفراز محمد ھے ارمان اکبر بھی ایک منجے ھوے ایکٹر ھیں پورے فلم کو یہ دو کردار اپنے کاندھوں پہ لیے ھوے ھیں. جیسے ایک دوسرے کو سہارہ دیتے ھوے چلتے ھیں. کامل ایکٹر عمر کیا جو فلم کے آخری 15 منٹ یا شاید اس بھی کم مدت میں آہ کر پورا فلم سمیٹ لیتا ھے. باقی فنکاروں میں اللہ بخش حلیف ـ امارہ اکبر ـ ابھی ھا ـ حنیف رند ـ یوسف بلوچ ـ جلال اقبال ـ یاسر بلوچ اور ندیم بلوچ نے بھی اچھی کردار نبھاہی ھیں. *اسٹنٹ ڈاریکٹر* کسی بھی فلم کا یہ شعبہ بہت زیادہ سخت اور سنگین ھوتا ھے. ایک معمولی سے لے کر غیر معمولی چیزوں تک خیال رکھنا AD کا کام ھوتا ھے. اور جس لگن سے اللہ بخش حلیف نے یہ کام سر انجام دیا ھے.یہ واقعی ایک عظیم کارنامہ ادا کیا ھے. میرے طرف سے 💯 میں سے 💯
صفہ نمبر 1 *ساچ ازم کاری مجلس* * *کے بینر تلے بننے والی فلم کمپان پہ بــے لاگ تبصرہ* * تحریر . * شریف رند ــــــــــــــ سن 1975 سے بلوچی فلموں کا آغاز ھوا. پہلی فلم " ھمل و ماہ گنج " ریلیز ھوہی. پھر رہتے وقت میں قدغن لگایا گیا. باوجود اس کے تاریخ کو دوراؤں تو پھر بلوچی فلموں کا رواج 1987 دوبارہ قاہیم ھوا. تاحال چلتا آرہا ھے. اچھا اس دور میں صرف اور کامیڈی فلموں کا دور تھا. چونکہ اگر ھم فلمی شکل میں ہالے وڈ سے بھی شروع کریں تو ھمہیں یہ ہی ہاتھ آھے گا کہ چارلی چپلن سے شروع والی فلمیں ٹاہیٹینک تک کا سفر عمدہ رہا. چونکہ مزاحیہ فلمیں ایک مخصوص طبقہ پسند نہیں کرتا ان کا ھمیشہ سے یہ شکایت رہتی رہی کہ ھمارے قوم کو اصلاحی فلمیں بنا کر دیکھاہیں. چونکہ دور کے حساب سے مختلف ادوار میں یہ تبدیلی محسوس کی گہی اور ھر طرح کے بلوچی سماجی مساہیل ـ اصلاحی ـ کامیڈی ـ سسپنس ـ ایکشن ـ تھریلر ـ جاسوسی ـ ڈرامہ ـ گیت مالا ـ عشق ؤ محبت ـ ڈبنگ ـ کارٹون غرض یہ ھے کہ ھر طرح کی فلمیں ریلیز ھونے لگی. جس کو بلوچ قوم نے خوب سراہا اور وہ لوگ جو بلوچی فلمیں دیکھینے کے لیے آمادہ نہیں تھے. بعد میں پیسے دے کر ویڈیو کیسٹ خرید کر لاکے دیکھنے لگے ایک بات یہاں میں یہاں بتاتا چلوں کہ ھر دور میں اپنی ہی طاقت اور زور سے اُس معاشرے کی عکاسی کرتے ھوے فلمیں بنتی رہی ھیں اور رہے گیں. زیادہ پیچھے نہیں جاتا " لوؤ ٹراہینگل " کو ایک عرصہ سے بالی وڈ میں پزیراہی حاصل رہی اور اس دُور کے حساب سے سپر اسٹار راجیش کھنہ صاحب کافی فیمس رہے. پھر ایکشن کا دور آیا تو اینگری ینگ مین امیتابھ بچن صاحب نے دور حاضر کو مانو اپنا غلام بنا لیا. اور وہ دور ھمیں اچھی طرح یاد آتا ھے کہ ھم ABC کے دیوانے ھوتے تھے. بالوں کی کٹینگ سے لے کر بیل باٹم تک ھر وہ چیز استعمال کرتے تھے. جو ھمارہ ھیرو یوز کرتا. اب بھی یہ رواج قاہیم و داہیم ھے. جو پیٹرن چلتا ھے. اس پر فلمیں بنانا کمال نہیں بلکہ شاھکار تو یہ ھوتا ھے کہ دور حاضر کے ڈگر سے ہٹ کر فلم بنایا جاے. میں مثال کچھ یوں دوں کہ پیار محبت کے دور میں رمیش سپی صاحب نے ڈاکوؤں والی فلم شعلے بنا ڈالی جو کہ ایک کامیاب موؤی ثابت ھوہی ھے. اور آج بھی شعلے کو دیکھا جاتا ھے. یہ ھوتی ھے.لگن ـ محنت اور پھر کامیابی کا نہ روکنے والا سفر. *کمپان کی کہانی* 👇 چونکہ میں پہلے ہی عرض کر چکا ھوں کہ فلم کی کہانی باقی بلوچی فلموں سے ہٹ کر تھی. فلم کی کہانی داد (سرفراز) سے شروع ھوتی ھے. ایک آرٹیسٹ جوکہ اس بـے سر ؤ پیر دنیا میں رھتے ھوے . ایک تنگ دستی کے عالم سے رہہ کر نہ صرف اپنی صلاحیتوں کو برورار رکھا بلکہ ناتوان غریب بچوں کو اس فن و آرٹ کے دنیا کی قیمتی غُرر کو فی سبیل اللہ سکھاتا ھے. اور اپنے اندر کے فنکار کو آگے کی نسلوں کو منتقل کررہا ھے. میں کہانی کے ڈیپ میں نہیں جاوں گا. وہ اس لیے کہ فلم کا تُسلسل ٹوٹ جاے گا. *ڈاریکٹر آف فوٹو گرافی + ایڈیٹنگ + ساونڈ + کلر گریڈنگ* 🩷 *فیصل مراد* 👏👏👏👏👏 فیصل مراد ماشاءاللہ سے بہت قابل اور محنتی نوجوان ھے. *ڈاریکٹر آف فوٹو گرافی + ایڈیٹنگ + ساونڈ + کلر گریڈنگ* ان تمام شعبوں میں یکساں بہترین کام کیا ھے. فلم کے کیمرہ کے حوالے سے بات کی جاے تو اس بچے نے واقعی میں اپنا حق ادا کیا. اپنے تمام ڈگریاں جو انہوں نے فن کی دنیا میں اسلام آباد میں پڑھاہی کر کے حاصل کہیے ھیں..وہ سب انہوں نے مذکورہ فلم کمپان میں اپلاہی کہیے ھیں. فلم کا ھر شاٹ بہترین تھا. لانگ ـ مڈ ـ کلوز ـ واہیڈ غرض یہ کہ ھر اینگل لاجواب رہا. فلم کے ٹرالی شاٹ ھوں یا گیمبل / جَب سے لیے گہے ھوں یا پھر ڈرون سے ھر ایک کمال کا شاٹ رہا. فلم کی ھر ایک اچھی چیز کا کبھی کسی محفل میں ذکر ھو تو DOP سرفہرست رہے گا. میں حیران ھوں اتنی کم عمری میں یہ نوجوان 180 ڈگری کے قوانین سے واقف اتنا بہترین کام کر گیا آگے چل کر بلوچی دنیا کو ایک فنٹاہیسٹک کیمرہ مین مل گیا.
Wow what a flim?
Bazz DolDar Ent ❤
Shakir shad ustad ❤❤
❤❤❤❤
باز وش دوست بیت
What channel
Video man achagana karaoke
Rock your body Republic
Very nice
1:02:35 shah jan Dawoodi Songs
باز وشین تامر ئے استاد شاکرشاد تی ءُ تی سنگتانی جھد ستاہ کرزیت 🎉❤🎉
h smja natk k flme mksad o maana chiyen aga kase mna gusht kn he flme mksada aaiye mehrbani beeth
baloch pesha chu nbutga
❤❤❤
Bast movie Balochi and bast music 🎵 hazoor Jan ❤️ salmat bty sir sarfarz🎉