MuhammadFarrukh1
MuhammadFarrukh1
  • 4
  • 12 242
Aaj ki Baat with Akhtar Usman part 03/03
A PTV Home Production 28 June 2010
Переглядів: 2 195

Відео

Aaj ki Baat with Akhtar Usman part 02/03
Переглядів 2,3 тис.14 років тому
A PTV Home Production 28 June 2010
Aaj ki Baat with Akhtar Usman part 01/03
Переглядів 3,6 тис.14 років тому
A PTV Home Production 28 June 2010
Aaj Bazar Gardi ko Nikla hon Main - A Nazm by Akhtar Usman
Переглядів 4,1 тис.14 років тому
A Beautiful Poem of Akhtar Usman from "AAJ KI BAAT" program of PTV Home 28 June 2010

КОМЕНТАРІ

  • @TariqMukhlis92
    @TariqMukhlis92 9 місяців тому

    بہت خوب

  • @TariqMukhlis92
    @TariqMukhlis92 9 місяців тому

    Waaj

  • @Obaidminhas
    @Obaidminhas Рік тому

    بہت اعلیٰ

  • @Obaidminhas
    @Obaidminhas Рік тому

    کیا کہنے مرشد

  • @Usmanbedil
    @Usmanbedil 3 роки тому

    استاد استاد استاد Love you...

  • @Usmanbedil
    @Usmanbedil 3 роки тому

    Sir akhter usman love and Respect..

  • @minhajali4124
    @minhajali4124 3 роки тому

    بہت اہم باتیں ہیں

  • @eccentricfop9414
    @eccentricfop9414 4 роки тому

    زندہ باد بہت دنوں بعد کچھ اچھا سننے کو ملا

  • @al-qalampoetryandcalligrap1950
    @al-qalampoetryandcalligrap1950 4 роки тому

    دس مرتبہ سن چکا ہوں۔ ایک تو ہمیں فارسی آتی نہیں۔ دوسرا اختر عثمان صاحب بولتے بھی تیز ہیں

  • @al-qalampoetryandcalligrap1950
    @al-qalampoetryandcalligrap1950 4 роки тому

    بہت عمدہ انتخاب۔۔ یار یہ نظم لکھی ہوئی صورت میں ہےآپ کے پاس؟ فارسی کی لائنز سمجھ نہیں آ رہیں۔

    • @MrSidd89
      @MrSidd89 3 роки тому

      آج بازار گردی کو نکلا ہوں میں صاف ستھرے فروشندہ، اجلے خریدار ہیں آتی جاتی ہوئی گاڑیاں گاڑیوں سے اترتی ہوئی الپسراؤں کے نغمہ فزا قہقہے ان کی جانب لپکتے نمائندگاں جیسے چاؤش ہوں دل بڑھاتے ہوئے آپ ہی آپ کھلتا ہوا در یہ دربان افگندہ سر یہ قدم لیتا قالین گرمی میں دکان کا سرد ماحول یخ بستہ مشروب کا آخری گھونٹ لیتی ہوئی بخت ور یہ ضرورت کا بازار ہے، خواہشوں کا نہیں تار، سی ڈی، فلاپی،پرنڑ عجب ناشنیدہ سے الفاظ ہیں وائرس وائرس کی صدائیں ہیں تنہائی ای میل کرتے ہوئے لوگ ہیں میں یہاں عہدِ رفتہ سے آیا ہوا ایک مہمان ہوں میں نے اس میں کئی قرن کاٹے اسیری کو وابستگی کا بہانہ کیا آہ، وابستگی، قید آمیز وابستگی کتنے یگ کھا گئی ایسا وابستہ سید آج تک چشمِ گردوں نے دیکھا نہیں گھومتی ـــــــــــ جھومتی ـــــــــــــ نرتکی اک پلک بھی نہیں سو سکی کس نے کالک ملی چاہ پر کس نے جذبے کو گالی بکی گہنے، گجرے، گلال اور سنگھار گور گویا گلابوں ڈھکی دھڑدھڑاتی ہے سینے میں سانس لڑکھڑاتی ہے لو دیپ کی اب کہاں ہیں فقیہانِ شہر مر گئے ہیں کہاں مزدکی طائران پر فشانیدہ اند ان اسیر بہ خواب یکی اس نے بوتل رکھی پرس کھولا رقم دے کے پیکٹ اٹھایا اور انگلی میں چابی گھماتی ہوئی اپنی گاڑی کی جانب چلی آج بازار گردی کو نکلا تھا میں

    • @al-qalampoetryandcalligrap1950
      @al-qalampoetryandcalligrap1950 3 роки тому

      @@MrSidd89 طائران پر فشانیدہ اند۔ ۔۔۔۔ یعنی پرندے پر پھیلائے ہوے ہیں۔۔؟

    • @al-qalampoetryandcalligrap1950
      @al-qalampoetryandcalligrap1950 3 роки тому

      @@MrSidd89 آن اسیر بہ خواب یکی ۔۔۔۔ یعنی وہ ایک خواب میں گرفتار؟

    • @al-qalampoetryandcalligrap1950
      @al-qalampoetryandcalligrap1950 3 роки тому

      @@MrSidd89 تھوڑی سی اور مہربانی کر کے سمجھا بھی دیں۔

  • @aqeelmalik4497
    @aqeelmalik4497 4 роки тому

    ua-cam.com/video/8HoQNyVQyDA/v-deo.html

  • @intesaabkahaani
    @intesaabkahaani 5 років тому

    بہت خوب۔ plz visit intesaab kahaani on youtube

  • @mywanderingthoughts
    @mywanderingthoughts 14 років тому

    کیا خوب گفتگو ھے۔۔۔

  • @mywanderingthoughts
    @mywanderingthoughts 14 років тому

    واہ واہ واہ۔۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔ کیا کھری باتیں کی ہیں اختر عثمان صاحب نے۔۔۔ فرخ بھائی بہت شکریھ ھم سے شیئر کرنے کا۔۔۔