- 525
- 285 143
Farhan Bajrai
India
Приєднався 15 лип 2011
مولانا فرحان بن صالح باجرَی کو نحو، صرف، ترجمہ قرآن اور دیگر درس نظامی کی کتب پڑھانے کا
تقریباً دس سال کا تجربہ ہے۔ وہ اپنی تدریسی خدمات مدرسہ عبد اللہ ابن مسعودؓ میں 2013 تا 2023 دیتے رہے ہیں۔ اور مدرسہ عبد اللہ بن مسعودؓ کے علاوہ انہوں نے جامعہ عائشہ نسواں کی دو شاخوں میں بھی اپنی تدریسی خدمات انجام دی ہیں۔
آپ کو اس چینل پر ان کے تجرباتی دروس ملیں گے۔

Asan Usool e Hadees Lesson 23|| Tadlees Ka Bayan || تدلیس کا بیان
Asan Usool e Hadees Lesson 23|| Tadlees Ka Bayan || تدلیس کا بیان
بعض دفعہ راوی کا نام اس طرح حذف کر دیا جاتا ہے کہ اس کا اندازہ نہ ہو پائے ، اس کو
“تدلیس“ کہتے ہیں۔ تدلیس کی دو قسمیں ہیں :
اول : تدلیس اسناد اس کی دو صورتیں ہیں :
(الف) راوی اپنے شیخ کا نام حذف کر کے شیخ کے شیخ سے روایت نقل کرے ، جس
سے اس کا سماع ثابت ہو ، لیکن خاص اس روایت کا اس سے سماع نہ ہو ، جیسے :
(1) بخاری، باب کیف كان بدء الوحی الی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، حدیث نمبر : ۳۔
---
ما أخرجه الحاكم بسنده إلى على بن خَشْرَم قال :
قال لنا ابن عيينه : عن الزهري ، فقيل له :
سمعته من الزهرى ؟ فقال : لا ولا لمن سمعه ، من
الزهرى حدثنى عبد الرزاق عن معمر عن
الزهری ۔
(ب) یا واسطہ حذف کر کے جس شخص سے روایت نقل کر رہا ہو، وہ اس کا معاصر ہو ؟ مگر
دونوں میں ملاقات نہ ہوئی ہو، بعض حضرات اس صورت کو ارسال خفی سے تعبیر کرتے ہیں۔
ارسال خفی کی مثال ابن ماجہ کی یہ روایت ہے :
عمر بن عبد العزيز عن عقبه بن عامر عن النبي
صلى الله عليه وسلم أنه قال : رحم الله حارس
الحرس - (1)
مولانا فرحان بن صالح باجرَی کو نحو، صرف، ترجمہ قرآن اور دیگر درس نظامی کی کتب پڑھانے کا تقریباً دس سال کا تجربہ ہے۔ وہ اپنی تدریسی خدمات مدرسہ عبد اللہ ابن مسعودؓ میں 2013 تا 2023 دیتے رہے ہیں۔ اور مدرسہ عبد اللہ بن مسعودؓ کے علاوہ انہوں نے جامعہ عائشہ نسواں کی دو شاخوں میں بھی اپنی تدریسی خدمات انجام دی ہیں۔
آپ کو اس چینل پر ان کے تجرباتی دروس ملیں گے۔
Join this channel to get access to perks:
ua-cam.com/channels/iBgTZTpYR9H7zdx7v99T7A.htmljoin
آسان نحو اول کے دروس
ua-cam.com/play/PLPyk3uMJ0yCeEg4gYk_4g_ROPZ3ylw_6Q.html
آسان صرف اول کے دروس
ua-cam.com/play/PLPyk3uMJ0yCd2kYQTKXEMLg4T0OVkhByZ.html
آسان نحو دوم کے دروس
ua-cam.com/play/PLPyk3uMJ0yCcvrjMSV_BhXo0J4y0mpoB6.html
آسان اصول حدیث کے دروس
ua-cam.com/play/PLPyk3uMJ0yCcSn2F5HvB5j2Mz0r0x4de3.html
ترجمہ و ترکیب سیکھیں
ua-cam.com/play/PLPyk3uMJ0yCeoKOAR4wT8eqvG-vGe17Sb.html

Переглядів: 3
Відео
Asan Usool e Hadees Lesson 22 || Hadees e Mursal Ka Bayan || حدیث مرسل کا بیان
Переглядів 424 години тому
Asan Usool e Hadees Lesson 22 || Hadees e Mursal Ka Bayan || حدیث مرسل کا بیان مولانا فرحان بن صالح باجرَی کو نحو، صرف، ترجمہ قرآن اور دیگر درس نظامی کی کتب پڑھانے کا تقریباً دس سال کا تجربہ ہے۔ وہ اپنی تدریسی خدمات مدرسہ عبد اللہ ابن مسعودؓ میں 2013 تا 2023 دیتے رہے ہیں۔ اور مدرسہ عبد اللہ بن مسعودؓ کے علاوہ انہوں نے جامعہ عائشہ نسواں کی دو شاخوں میں بھی اپنی تدریسی خدمات انجام دی ہیں۔ آپ کو ا...
Asan Usool e Hadees Lesson 21 || Hadees e Munqate aur Mozal ka bayan || حدیث منقطع و معضل کا بیان
Переглядів 717 годин тому
Asan Usool e Hadees Lesson 21 || Hadees e Munqate aur Mozal ka bayan || حدیث منقطع و معضل کا بیان مولانا فرحان بن صالح باجرَی کو نحو، صرف، ترجمہ قرآن اور دیگر درس نظامی کی کتب پڑھانے کا تقریباً دس سال کا تجربہ ہے۔ وہ اپنی تدریسی خدمات مدرسہ عبد اللہ ابن مسعودؓ میں 2013 تا 2023 دیتے رہے ہیں۔ اور مدرسہ عبد اللہ بن مسعودؓ کے علاوہ انہوں نے جامعہ عائشہ نسواں کی دو شاخوں میں بھی اپنی تدریسی خدمات ان...
Asan Usool e Hadees Lesson 20 || Muallaq Hadees ka bayan || حدیث معلق کا بیان
Переглядів 4416 годин тому
Asan Usool e Hadees Lesson 20 || Muallaq Hadees ka bayan || حدیث معلق کا بیان مولانا فرحان بن صالح باجرَی کو نحو، صرف، ترجمہ قرآن اور دیگر درس نظامی کی کتب پڑھانے کا تقریباً دس سال کا تجربہ ہے۔ وہ اپنی تدریسی خدمات مدرسہ عبد اللہ ابن مسعودؓ میں 2013 تا 2023 دیتے رہے ہیں۔ اور مدرسہ عبد اللہ بن مسعودؓ کے علاوہ انہوں نے جامعہ عائشہ نسواں کی دو شاخوں میں بھی اپنی تدریسی خدمات انجام دی ہیں۔ آپ کو اس...
Asan Usool e Hadees Lesson 19|| Hadees e Mardood ki qismen || حدیث مردود کی قسمیں
Переглядів 6821 годину тому
Asan Usool e Hadees Lesson 19|| Hadees e Mardood ki qismen || حدیث مردود کی قسمیں مولانا فرحان بن صالح باجرَی کو نحو، صرف، ترجمہ قرآن اور دیگر درس نظامی کی کتب پڑھانے کا تقریباً دس سال کا تجربہ ہے۔ وہ اپنی تدریسی خدمات مدرسہ عبد اللہ ابن مسعودؓ میں 2013 تا 2023 دیتے رہے ہیں۔ اور مدرسہ عبد اللہ بن مسعودؓ کے علاوہ انہوں نے جامعہ عائشہ نسواں کی دو شاخوں میں بھی اپنی تدریسی خدمات انجام دی ہیں۔ آپ ک...
Asan Usool e Hadees Lesson 18|| Saheeh Hadees me kitabon ke etebar se darja mandi || اصح الاسانيد
Переглядів 92День тому
Asan Usool e Hadees Lesson 18|| Saheeh Hadees me kitabon ke etebar se darja mandi || اصح الاسانيد مولانا فرحان بن صالح باجرَی کو نحو، صرف، ترجمہ قرآن اور دیگر درس نظامی کی کتب پڑھانے کا تقریباً دس سال کا تجربہ ہے۔ وہ اپنی تدریسی خدمات مدرسہ عبد اللہ ابن مسعودؓ میں 2013 تا 2023 دیتے رہے ہیں۔ اور مدرسہ عبد اللہ بن مسعودؓ کے علاوہ انہوں نے جامعہ عائشہ نسواں کی دو شاخوں میں بھی اپنی تدریسی خدمات ان...
Asan Usool e Hadees Lesson 17|| حدیث مقبول بہ اعتبار درایت و متن
Переглядів 13114 днів тому
Asan Usool e Hadees Lesson 17|| حدیث مقبول بہ اعتبار درایت و متن وہ حدیث ہے جس کی سند میں ضعف ہو؛ لیکن دوسرے قرائن کی بنا پر حدیث کے متن کو قبول کیا جائے۔ یہ قرائن مختلف ہیں، جن میں تین اہم ہیں قرآن مجید سے مطابقت تلقی بالقبول صحابہ ؓ کا عمل الف) قرآن مجید سے مطابقت جیسے صلوۃ الحاجۃ کے سلسلہ میں ایک روایت ہے جو ترمذی میں نقل کی گئی ہے۔ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عِيسَى بْنِ يَزِيدَ البَغْدَادِيُّ،...
باب افعال کی خاصیت: موافقت و مطاوعت || Ifaal ki Khasiyat || خاصیت ابواب
Переглядів 8914 днів тому
باب افعال کی خاصیت: موافقت و مطاوعت || Ifaal ki Khasiyat || خاصیت ابواب مولانا فرحان بن صالح باجرَی کو نحو، صرف، ترجمہ قرآن اور دیگر درس نظامی کی کتب پڑھانے کا تقریباً دس سال کا تجربہ ہے۔ وہ اپنی تدریسی خدمات مدرسہ عبد اللہ ابن مسعودؓ میں 2013 تا 2023 دیتے رہے ہیں۔ اور مدرسہ عبد اللہ بن مسعودؓ کے علاوہ انہوں نے جامعہ عائشہ نسواں کی دو شاخوں میں بھی اپنی تدریسی خدمات انجام دی ہیں۔ آپ کو اس چینل ...
باب افعال کی خاصیت: مبالغہ اور ابتداء || Ifaal ki Khasiyat || خاصیت ابواب
Переглядів 6514 днів тому
باب افعال کی خاصیت: مبالغہ اور ابتداء || Ifaal ki Khasiyat || خاصیت ابواب مولانا فرحان بن صالح باجرَی کو نحو، صرف، ترجمہ قرآن اور دیگر درس نظامی کی کتب پڑھانے کا تقریباً دس سال کا تجربہ ہے۔ وہ اپنی تدریسی خدمات مدرسہ عبد اللہ ابن مسعودؓ میں 2013 تا 2023 دیتے رہے ہیں۔ اور مدرسہ عبد اللہ بن مسعودؓ کے علاوہ انہوں نے جامعہ عائشہ نسواں کی دو شاخوں میں بھی اپنی تدریسی خدمات انجام دی ہیں۔ آپ کو اس چین...
باب افعال کی خاصیت: صیرورت، حینونت، لیاقت || Ifaal ki Khasiyat || خاصیت ابواب
Переглядів 154Місяць тому
باب افعال کی خاصیت: صیرورت، حینونت، لیاقت || Ifaal ki Khasiyat || خاصیت ابواب مولانا فرحان بن صالح باجرَی کو نحو، صرف، ترجمہ قرآن اور دیگر درس نظامی کی کتب پڑھانے کا تقریباً دس سال کا تجربہ ہے۔ وہ اپنی تدریسی خدمات مدرسہ عبد اللہ ابن مسعودؓ میں 2013 تا 2023 دیتے رہے ہیں۔ اور مدرسہ عبد اللہ بن مسعودؓ کے علاوہ انہوں نے جامعہ عائشہ نسواں کی دو شاخوں میں بھی اپنی تدریسی خدمات انجام دی ہیں۔ آپ کو اس...
بلوغ باب افعال کی خاصیت || Ifaal ki Khasiyat Buloogh || خاصیت ابواب
Переглядів 56Місяць тому
بلوغ باب افعال کی خاصیت || Ifaal ki Khasiyat Buloogh || خاصیت ابواب مولانا فرحان بن صالح باجرَی کو نحو، صرف، ترجمہ قرآن اور دیگر درس نظامی کی کتب پڑھانے کا تقریباً دس سال کا تجربہ ہے۔ وہ اپنی تدریسی خدمات مدرسہ عبد اللہ ابن مسعودؓ میں 2013 تا 2023 دیتے رہے ہیں۔ اور مدرسہ عبد اللہ بن مسعودؓ کے علاوہ انہوں نے جامعہ عائشہ نسواں کی دو شاخوں میں بھی اپنی تدریسی خدمات انجام دی ہیں۔ آپ کو اس چینل پر ا...
عطاء مأخذ باب افعال کی خاصیت || Ifaal ki Khasiyat Ataa e Makhaz
Переглядів 80Місяць тому
عطاء مأخذ باب افعال کی خاصیت || Ifaal ki Khasiyat Ataa e Makhaz مولانا فرحان بن صالح باجرَی کو نحو، صرف، ترجمہ قرآن اور دیگر درس نظامی کی کتب پڑھانے کا تقریباً دس سال کا تجربہ ہے۔ وہ اپنی تدریسی خدمات مدرسہ عبد اللہ ابن مسعودؓ میں 2013 تا 2023 دیتے رہے ہیں۔ اور مدرسہ عبد اللہ بن مسعودؓ کے علاوہ انہوں نے جامعہ عائشہ نسواں کی دو شاخوں میں بھی اپنی تدریسی خدمات انجام دی ہیں۔ آپ کو اس چینل پر ان کے...
خاصیات ابواب :سلب : باب افعال کی خاصیت || Ifaal ki Khasiyat SALB
Переглядів 88Місяць тому
خاصیات ابواب :سلب : باب افعال کی خاصیت || Ifaal ki Khasiyat SALB مولانا فرحان بن صالح باجرَی کو نحو، صرف، ترجمہ قرآن اور دیگر درس نظامی کی کتب پڑھانے کا تقریباً دس سال کا تجربہ ہے۔ وہ اپنی تدریسی خدمات مدرسہ عبد اللہ ابن مسعودؓ میں 2013 تا 2023 دیتے رہے ہیں۔ اور مدرسہ عبد اللہ بن مسعودؓ کے علاوہ انہوں نے جامعہ عائشہ نسواں کی دو شاخوں میں بھی اپنی تدریسی خدمات انجام دی ہیں۔ آپ کو اس چینل پر ان ک...
خاصیات ابواب : باب افعال کی خاصیت || الزام، تعریض اور وجدان باب افعال کی خاصیت || Ifaal ki Khasiyat
Переглядів 121Місяць тому
خاصیات ابواب : باب افعال کی خاصیت || الزام، تعریض اور وجدان باب افعال کی خاصیت || Ifaal ki Khasiyat مولانا فرحان بن صالح باجرَی کو نحو، صرف، ترجمہ قرآن اور دیگر درس نظامی کی کتب پڑھانے کا تقریباً دس سال کا تجربہ ہے۔ وہ اپنی تدریسی خدمات مدرسہ عبد اللہ ابن مسعودؓ میں 2013 تا 2023 دیتے رہے ہیں۔ اور مدرسہ عبد اللہ بن مسعودؓ کے علاوہ انہوں نے جامعہ عائشہ نسواں کی دو شاخوں میں بھی اپنی تدریسی خدمات ...
خاصیات ابواب : باب افعال کی خاصیت || تصییرباب افعال کی خاصیت || Baab Ifaal ki Khasiyat
Переглядів 139Місяць тому
خاصیات ابواب : باب افعال کی خاصیت || تصییرباب افعال کی خاصیت || Baab Ifaal ki Khasiyat مولانا فرحان بن صالح باجرَی کو نحو، صرف، ترجمہ قرآن اور دیگر درس نظامی کی کتب پڑھانے کا تقریباً دس سال کا تجربہ ہے۔ وہ اپنی تدریسی خدمات مدرسہ عبد اللہ ابن مسعودؓ میں 2013 تا 2023 دیتے رہے ہیں۔ اور مدرسہ عبد اللہ بن مسعودؓ کے علاوہ انہوں نے جامعہ عائشہ نسواں کی دو شاخوں میں بھی اپنی تدریسی خدمات انجام دی ہیں۔...
خاصیات ابواب : حسب کی خاصیت || Baab Hasiba ki Khasiyat
Переглядів 93Місяць тому
خاصیات ابواب : حسب کی خاصیت || Baab Hasiba ki Khasiyat
خاصیات ابواب : کرم کی خاصیت || Baab Karuma ki Khasiyat
Переглядів 128Місяць тому
خاصیات ابواب : کرم کی خاصیت || Baab Karuma ki Khasiyat
خاصیات ابواب : باب افعال کی خاصیت || تعدیہ باب افعال کی خاصیت || Baab Ifaal ki Khasiyat
Переглядів 128Місяць тому
خاصیات ابواب : باب افعال کی خاصیت || تعدیہ باب افعال کی خاصیت || Baab Ifaal ki Khasiyat
خاصیات ابواب : باب فتح کی خاصیت || تداخل ابواب || Baab Fataha ki Khasiyat
Переглядів 111Місяць тому
خاصیات ابواب : باب فتح کی خاصیت || تداخل ابواب || Baab Fataha ki Khasiyat
باب سمع کی خاصیت|| خاصیاتِ ابواب || Abwaab ki Khasiyaat
Переглядів 145Місяць тому
باب سمع کی خاصیت|| خاصیاتِ ابواب || Abwaab ki Khasiyaat
باب ضرب کی خاصیت|| خاصیاتِ ابواب || مغالبہ کسے کہتے ہیں
Переглядів 145Місяць тому
باب ضرب کی خاصیت|| خاصیاتِ ابواب || مغالبہ کسے کہتے ہیں
خاصیاتِ ابواب : باب نصر کی خاصیت || مغالبہ کسے کہتے ہیں
Переглядів 308Місяць тому
خاصیاتِ ابواب : باب نصر کی خاصیت || مغالبہ کسے کہتے ہیں
ہفت اقسام کا بیان || مہموز العین کی گردان || مہموز اللام کی گردان مع تعلیل
Переглядів 190Місяць тому
ہفت اقسام کا بیان || مہموز العین کی گردان || مہموز اللام کی گردان مع تعلیل
مرکبات کی گردان مع تعلیل || مرکبات کا بیان || ہفت اقسام کا بیان
Переглядів 1272 місяці тому
مرکبات کی گردان مع تعلیل || مرکبات کا بیان || ہفت اقسام کا بیان
مہموز کی گردان مع تعلیل || مہموز کا بیان || ہفت اقسام کا بیان
Переглядів 1862 місяці тому
مہموز کی گردان مع تعلیل || مہموز کا بیان || ہفت اقسام کا بیان
مہموز کے قواعد || مہموز کا بیان || ہفت اقسام کا بیان
Переглядів 1892 місяці тому
مہموز کے قواعد || مہموز کا بیان || ہفت اقسام کا بیان
مضاعف کی تعلیلات مکمل || مضاعف کا بیان || ہفت اقسام کا بیان
Переглядів 1182 місяці тому
مضاعف کی تعلیلات مکمل || مضاعف کا بیان || ہفت اقسام کا بیان
مدّ کی تعلیل مکمل || مضاعف کا بیان || ہفت اقسام کا بیان
Переглядів 1522 місяці тому
مدّ کی تعلیل مکمل || مضاعف کا بیان || ہفت اقسام کا بیان
عربی گنتی مکمل || عربی عدد و معدود مع عدد کی تذکیر و تانیث
Переглядів 2222 місяці тому
عربی گنتی مکمل || عربی عدد و معدود مع عدد کی تذکیر و تانیث
Asan Nahw Part 2 Lesson 39|| عدد کی تمیز کا بیان || عدد کی تذکیر و تانیث کے قواعد
Переглядів 1822 місяці тому
Asan Nahw Part 2 Lesson 39|| عدد کی تمیز کا بیان || عدد کی تذکیر و تانیث کے قواعد
السلام علیکم استاد جی آ ج کا سبق نہیں اپلوڈ کیا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ جی ابھی اپلوڈ ہوا ہے
Me aalima hu 7 saal baad me yeh kitab padha rhi h bachho ko aap se padh kar mujhe or bachho ko bhut asani ke sath samjh a rhi h allah aap ko jazaye khair de ❤
@@YameenAnsari-zf2gi Masha Allah. Jazak Allahu Khairan. Allah Ta'ala Apki khidmaat ko Qabool farmaye.
اضمار علی شرط التفسیر کی ترکیب کیسے ہوگی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خیریت حضرت۔اپ نے بہت اپ بہت اچھے انداز میں سمجھایا ہیں حضرت اعراب کا سبق اللہ اپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ آمین۔ جزاکم اللہ خیرا
Molana sahab mene Isam or feal ki example likhe h but mere se type nhi ho pa rhe h arbi language m
@@sabihaabbasi6452 is par whatsApp kijiye wa.me/919700109980
Thank u so much molanaa sahab
@@sabihaabbasi6452 jazak Allahu Khairan
حضرت یہ اسباق اور بنائے
ان شاءاللہ بھائی
Mashallah bht shukriya
جزاک اللہ خیرا
❤❤❤❤❤❤
Mashallah allah aap jese ustaad ko salamat rakhe aameen
@@UzairIdrishi-fe4wq آمین۔ جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیرا
Ma sha Allah...❤murshid
جزاک اللہ خیرا
aap hr din upload kr diya krein g aap ki mehrbani hoo gi
Shukrya g
Shukriya moulana 👍
Jazak Allahu Khairan
اسم کی الماری فعل کی قدر
?
اس صورت میں مصدر ، ماضی ،امر حاضر سے پہلے ہمزہ وصل آئیگا یہ سمچ نہیں آیا اُستاد جی
کس قاعدے کے تحت کی بات چل رہی ہے یا ویڈیو کا ٹائم بتادیں تاکہ آسانی ہو
aage k asbak b down load krein g
Jazak Allahu Khairan. Share bhi kijiye bhai
muje aage parrna ha aap plz down load krein g
muje bohot achi tarah samaj aarahi ha
@@aadilrashid2465 آگے کا ویڈیو بن گیا بھائی کل رات
ماشاء اللہ بہت اچھا سمچھاتے ہیں آپ ❤❤❤ اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اضافہ کریں
جزاک اللہ خیرا۔ آمین
App ne bahut accha kiya hai kitabo se hi pahdte hai ،،،pdf se nahi Men waam kitab ko dehk kar fir usi ko samchate hai ❤❤
قاعدہ نمبر 6 میں جو نیجے بات لھکی ہے وہ سمچھ نہیں آئی بتا دیں مہربانی ہوگی آپ کی
براہ کرم جو بات آپ کو سمجھ نہیں آئی اسے لکھ دیجئے تاکہ سمجھانے میں آسانی ہو۔
Ma sha ALLAH
جزاک اللہ خیرا
Mashallah aapne bht ache se samjhaya
@@Mrk-v6o jazak Allahu khairan
ما شاء اللہ
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیرا
آمین
حضرت نحو میر کے لیکچر اپلوڈ کریں نوازش ہوگی
ان شاءاللہ
Thanks
Welcome
استاد جی یعد کا قاعدہ یہ ہے کہ علامت مضارع مفتوحہ اور کسرہ کے درمیان واؤ آ جائے تو گر جاتا ہے اور یہاں تو اوقیوا جمع مذکر حاضر میں علامت مضارع مکسور ہے
Mashallah Ustaz Ji hme bhut asaani ho rhi h Allah apko bina hisab jannatul firdos ata frmay
Jazak Allahu Khairan. Aameen
Walekumassalam warahmatullahi wabarakat Ma sha ALLAH jazakallah
Aameen
Molana shb apne to wo kaam kiya h ke jisse log baad tk fayda uthate rhenge jase muje ab fayda ho rha h Allah apko bina hisab jannatul firdos ata frmay ameen
@@muskanqureshi3126 aameen. Jazak Allahu Khairan
Masallah ❤❤❤
Jazak Allahu Khairan
Jazakallah hu khira Mufti sahib ❤❤❤
Aameen
Jazakallah hu khira Mufti sahib ❤
Aameen
سر اسم فاعل میں کب حال اور مستقبل کے معنیٰ پائے جاتے ہیں اور کب اسم فاعل ماضی کا معنیٰ دیتا ہے؟
Mashaallah
Jazak Allahu Khairan
Agli class plzzzzz😢
Inshallah jald hi aayegi
👍
JazaakAllah khairan sir
Aameen
Masha Allah g very nice 👌 ❤❤❤❤❤❤❤❤ ap ki ilam Allah buhat barkat dale or is se Allah ap sa raze ho jae🎉🎉🎉
Aameen. Jazak Allahu khairan
😊😊
جید اصل میں کیا تھا کیسے پتہ کریں ااس میں کیا تعلیل ہوئ ہے ذرا بتا دو
Farhan Sahab Ek Word haa Uskaa Kyaa Matter ha Zaraa bataanaaaa
Good 😊😊
Mashallah
Jazak Allahu Khairan
بھت خوب شیخ ❤
@@پاکستانزندہباد-ط1ذ جزاک اللہ خیرا
Mashallah best teacher for asan nahu
Jazak Allahu Khairan
😊
Assalamualikum ji dusra sabaq nahi hi kya
ما محمدٌ الا رسولٌ 4:20 اگر یہ الا حرف استثنیٰ ہے تو اسکے بعد رسول حالت نصبی میں بھی ہو سکتا ہے؟