![خادم اھلبیتؑ سید محمود شاہ موسوی صفوی](/img/default-banner.jpg)
- 140
- 175 399
خادم اھلبیتؑ سید محمود شاہ موسوی صفوی
Pakistan
Приєднався 5 кві 2019
خادم اھلبیتؑ سید محمود شاہ موسوی صفوی آفیشل چینل
Відео
بچوں کے عقائد مظبوط کیوں نہیں قصوروار کون
Переглядів 45421 день тому
بچوں کے عقائد مظبوط کیوں نہیں قصوروار کون
شھید آیت اللہ رئیسی کے خلاف تھمت کا اللہ یاری کو منہ توڑ جواب
Переглядів 62 тис.Місяць тому
شھید آیت اللہ رئیسی کے خلاف تھمت کا اللہ یاری کو منہ توڑ جواب
عقل کے ساتھ حیا و دین لازم و ملزوم ھیں
Переглядів 344Місяць тому
عقل کے ساتھ حیا و دین لازم و ملزوم ھیں
امام علیہ السلام کو معلوم ھے ھماری حاجات اور نیتیں بھی
Переглядів 1583 місяці тому
امام علیہ السلام کو معلوم ھے ھماری حاجات اور نیتیں بھی
دعا امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف ،محترم حاج حسین بھائی
Переглядів 465 місяців тому
دعا امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف ،محترم حاج حسین بھائی
دعا ماہ رجب المرجب بعد ھر نماز ، محترم حاج حسین بھائی
Переглядів 975 місяців тому
دعا ماہ رجب المرجب بعد ھر نماز ، محترم حاج حسین بھائی
زیارت عاشوراء پر پورا انٹرویو دیکھنے کے بعد کا رد عمل
Переглядів 1865 місяців тому
زیارت عاشوراء پر پورا انٹرویو دیکھنے کے بعد کا رد عمل
زیارت عاشوراء پر دی گئی انٹرویو کے بعد کا نقصان
Переглядів 6396 місяців тому
زیارت عاشوراء پر دی گئی انٹرویو کے بعد کا نقصان
اگلے نسل کو ضعیف العقیدہ بنانے کی کوشش
Переглядів 3986 місяців тому
اگلے نسل کو ضعیف العقیدہ بنانے کی کوشش
دنوں کی نسبت جو اللہ نے دی اسے تبدیل نہ کریں
Переглядів 507 місяців тому
دنوں کی نسبت جو اللہ نے دی اسے تبدیل نہ کریں
JazakAllah❤❤❤❤
جو بھی شیعہ دوسرے شیعہ بھائی پر جھوٹ اور تہمت باندھے وہ کم ظرف ھی ھو سکتا ھے
شہید ایت اللہ رئیسی کوخدا اپنی رحمت خاص سے نوازیں
بھئی 1982 میں اللہ یاری کتنے سال کا تھا اور اب موجودہ عمر کیا ہے حسن اللہ یاری کی
82 میں وہ ایران میں نھیں تھا وہ تقریبا 87 کو آیا ، لیکن بقول خود وہ پیدائشی علامہ دھر تھا اسکو پڑھنے کی ضرورت نھیں تھی بچپن سے ھی آیت اللہ لوگوں سے مباحثے کرتے تھے 🤗 ھاھاھاھاھا
Ap Alah yare ke gaed ko bhe nahe phunch sake ap logon ke sath sevaye MI6 ke our koye daleal nahe hei
❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹
مجتہد اگر واقعی حق ہے تو مرنے کے بعد ان کے فتوے کیوں مر جاتے ہیں؟
کس نے کھا مر جاتا ھے فتوی ؟ بیسک فتوے ھمیشہ کے لیئے ھے صرف دنیاوی جدید پیش آنے والے مسائل کے لیئے زندہ مجتھدین کی ضرورت ھے میں خود آیت اللہ گلپائگانی اعلی اللہ مقامہ کی تقلید میں ھوں کیونکہ ان سے اعلم مجھے ملا نھیں لیکن جدید پیش آنے والے مسائل زندہ مجتھدین کے فتووں سے جواب نکالتا ھوں ھمارے اصل منبع تمام مسائل کا معصومین علیھم السلام ھے اور ھمارے مجتھدین معصومین علیھم السلام کے احکامات پر عمل کر کہ توضیح المسائل لکھتے ھے
ماشاءاللہ ❤❤❤️❤️❤️ اللّٰہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
جزاک اللہ قبلہ اللہ تعالیٰ آپ کو طول عمر عطا کرے
ماشاءاللہ قبیلہ گھمنڈی کو آینہ دیکھا رہے ہیں
As Salaam Alaykum. Allah salamat rekha, is zamana ma ya zaroorat hai.
Allah aap ko salamat rakhe
السلام اقا جان! اپ کو عید غدیر سعید بہت بہت مبارک!❤ اس مبارک موقع پر ہمارے لئے حدیث غدیر بیان نہیں کریں گے؟ ہم چاہتے ہیں کہ اپ کی مبارک زبان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اس حدیث مبارک کی مختصر و جامع تشریح کو سنیں اور اسے اگے شئیر کریں کیوں کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو اس پیغام کو سنے اس پر واجب ہے کہ وہ اس پیغام کو دوسروں تک تک پہنچائے! لہذا ہماری اپ سے گزارش ہے کہ اس حدیث کی اہمیّت کو تمومنین کے لیے مزید واضح کریں۔😊
السلام علیکم یا علی علیہ السلام مدد الحمد للہ سوشل میڈیا پہ یہ چیز کافی مقدار میں موجود ھے ، میں وہ چھوٹے لیکن ضروری مسائل پہ کام کر رھا ھوں جو دوسروں نے غیر اھم سمجھ کر چھوڑ دیا اور یہی مسائل ھمارے بچوں کے لیئے نھایت ضروری ھے 🙏
Salamat rahain, Elahi Ameen
Allah yari❤
جزاک الله قبلہ ❤️
jzak Allah
آپ کے اساتذہ نے صرف صحابہ کو گالی دینے کی اجازت دی ہے
Asalamualaikum
Yaari dushman e Shia hay or boht dushman e marja hay.
بہت خوب قبلہ
Absolutely Right
Mashallah aga
Mashallah qibla salamati rahen❤❤❤❤❤
Bas apna chanal chalana he sab ny
یاسر الحبیب پر بھوکنے والوں پر لہنت
ال رسول کو جھوڑ کر اپنی رائے پر فتوا دینے والوں پر لہنت بے شمار
مجتہد کی تقلید حرام ہے
Jazak'Allah khair Agha🤲🏼🤲🏼🤲🏼
اللھ یاری صاحب،، جماعت عمریہ کے اتنے سارے "ابو جھلوں" سے ایک ساتھ لڑ کر مذھب حق کا جو انٹرنیشنل لیول پر دفاع کر رھا ھے،، وہ کسی کو نظر کیوں نہیں آتا۔؟ اللہ یاری صاحب، جس انداز میں شیعہ مذھب کو سچا ثابت کرنے اور مذہب عمریہ کو جھوٹا ثابت کرتے ھوئے، دلائل کے ساتھ قائل کر کے شیعہ کلمہ پڑھا کر مسلمان بنا رھا ھے، ایسا کسی اور عالم میں فھم و فراست نظر نہیں آتی۔ ✅ زندہ باد،، علامہ حسن اللھ یاری صاحب ❤
Mashallah ❤️❤️❤️❤️
علامہ صاحب ۔ مہربانی فرما کر نماز کے ٹائم کے بارے میں بھی ہمیں آگاہ کریں اللّٰہ پاک آپ کو جزا خیر عطا فرمائے آمین
ان شاء اللہ
@@user-ne2qo7sz9s جی آقا جان یہ بھی بتائیں کہ کونسی نماز کا وقت کب شروع ہوتا ہے اور کب تک رہتا ہے "خاص طور سے مغرب اور عشاء کی ادا نماز کا وقت کب ختم ہوتا ہے؟ اگر بلفرض! ہم کسی مجبوری کے سبب ہم مغرب اور عشاء کی نماز نسف شب تک ادا نہ کر سکیں تو نسف شب کے بعد کس طرح ادا کریں؟ قضا کی نیت کی جائیگی یا ادا کی؟ برائے مہربانی اغلی ویڈیو میں ان سوالات کے جوابات دینے کی زحمت گوارا کریں، والسلام۔
ماشاءاللہ ❤️❤️❤️❤️❤️
دنیا گوبل ولج ہے علم کا سمندر سکڑ کر ایک چھوٹی سے الیکٹرانک ڈیواس نیٹ میں آچکا ہے۔ اس لیے ذاتیات پر حملہ سے انسان اپنی ہار عوامی اخبار کے حوالے کر دیتا ہے۔ وعام کے شعور کا لیول بھی بڑھ گیا۔ہے۔
Mashaallah... jazakallah Subhanallah love ❤ You Agha sb❤
❤ماشاءاللہ ❤️
جزاک اللہ ❤
Jazak allah❤❤❤
سائین اللہ پاک آل محمد کے صدقے میں سلامت رکھے سائین میرا ایک سوال اگر آپ جواب ارشاد فرمائے تو مھربانی ہوگی
Hasan Allah yari bahut bada dajjal hai😮😮
Mashallah Maulana ne bahut ❤❤❤ achcha jawab Diya
حسن الہیاری شیطان 😈 لعین نے اپنے ہی مذہب کی پول کھول دی اسی لئے یہ لوگ براہ راست حسن الہیاری سے بات یا مناظرہ کرنے سے کترا رہے ہیں گھر 🏠 کا بھیدی لنکا ڈھاءے
مولبی جی سامنے أکر بات کرو الہیاری سے عوام اب مناظروں پر یقیں کرتی وھاں دودھ اور پانی الگ ھوتا ھے اپنے چینل پر بڑھکوں کی کوئی اھمیت نہیں سابقہ سنی موجودہ تحقیقی
lanat ho jhutay per, kitna jhut bolty ho yar, sharam b nahi zara c, qabar me nahi jana, moat ka khof nahi
apki ehliat hi nahi hai munazara ki, ap jhutay insan ho , apko sharam b nahi ati ha
Allah(swt) aapko jaza de agha, pahle ham bhi us badtameez ko follow karte the. Lekin ab Nahi Alhamdulillah, Sachchai Pata hai
Qibla salamat rahein ❤
Agha na mard
Kaat kaat k clip dikha k aap kya sabit karna chahte hai aaghaa Please mard baniye aap difa karne k liye munazira kariye
Ghalti k liye touba karna to achhi baat hai