- 69
- 57 499
ALI Raza Qadri
Pakistan
Приєднався 13 вер 2016
یا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
یا جناب دستگیر دستگیر ی کیجئے
میری خبر لیجیۓ
یا جناب دستگیر دستگیر ی کیجئے
میری خبر لیجیۓ
Відео
aaj rang hai re maa @cokestudio @HaqiqatRubaru @AmjadSabriOfficial
Переглядів 408Місяць тому
aaj rang hai re maa @cokestudio @HaqiqatRubaru @AmjadSabriOfficial
talu e sehar hai sham e qalandar ( nobat) @sadali5894 @AliSoundGujranwala @qalander786
Переглядів 387Місяць тому
talu e sehar hai sham e qalandar
na hai dehr ki zarurat @SafinaemustufaiOfficial @therealsantookhan
Переглядів 347Місяць тому
na hai dehr ki zarurat
yahi mera zoq e sujood hai @AastanaAliaGhousiaAjmeria @AliSoundGujranwala
Переглядів 188Місяць тому
yah mera zoq e sujood hai
akhiyan tarsan te cham cham barsan @KhundiWaliSarkarArshadSound @NOSHAHI9
Переглядів 209Місяць тому
akhiyan tarsan te cham cham barsan
ghar avi nosho larya mainu tanga teriyan @smgoldqawali3203 @NusratQawalies
Переглядів 224Місяць тому
ghar avi nosho larya mainu tanga teriyan
kya he kisi se kam tuje dekhne ke bad @bebakdil @SafinaemustufaiOfficial
Переглядів 316Місяць тому
kya he kisi se kam tuje dekhne ke bad
Qawali sabir teri chaukhat ki kasam khata hun / tore charan ab lg kit jao.. @NOSHAHI9
Переглядів 666Місяць тому
Qawali sabir teri chaukhat ki kasam khata hun / tore charan ab lg kit jao
Qawali is surat andar yaaro surat or vi rendi ay @momomisou5853 @DarwaishTV @smgoldqawali3203
Переглядів 1292 місяці тому
Qawali is surat andar yaaro surat or vi rendi ay @momomisou5853 @DarwaishTV @smgoldqawali3203
data piya shala wasse tera dar -data piya lillah karam aaj karde @AastanaAliaGhousiaAjmeria
Переглядів 3602 місяці тому
data piya shala wasse tera dar data piya lillah karam aaj karde
bhoore waleya sahiba qawali nosho pak qawali @smsadiqstudio @NOSHAHI9 @aznoshahistudio2618
Переглядів 2,6 тис.2 місяці тому
bhoore waleya sahiba qawali nosho pak qawali
mera dhol mahi mere man ka raja @kchislamic @HassanVibes2.0 @AastanaAliaGhousiaAjmeria
Переглядів 3832 місяці тому
mera dhol mahi mere man ka raja
ajmer basiya hindal wali - Qawali (wajd) @sfqmedia @NiyaziSufi @smgoldqawali3203
Переглядів 5042 місяці тому
ajmer basiya hindal wali
ya meeran meri laaj rakh lai @AastanaAliaGhousiaAjmeria @KhundiWaliSarkarArshadSound
Переглядів 6042 місяці тому
ya meeran meri laaj rakh lai @AastanaAliaGhousiaAjmeria @KhundiWaliSarkarArshadSound
dam dam hussain mola hussain (wajd) best kalam @tharproductionpak @bilalsaleem6014
Переглядів 5812 місяці тому
dam dam hussain mola hussain (wajd) best kalam @tharproductionpak @bilalsaleem6014
nabi hai asra kul jahan da qawali @FahadKhan-cj1gf @smgoldqawali3203 @alirazaqadrimalang705
Переглядів 3042 місяці тому
nabi hai asra kul jahan da qawali @FahadKhan-cj1gf @smgoldqawali3203 @alirazaqadrimalang705
ali mola ali mola ali dam dam/ mast beautiful qawali
Переглядів 2712 місяці тому
ali mola ali mola ali dam dam/ mast beautiful qawali
alif te mukh te meem da ghunghat Qawali الف دے مکھڑے تے میم دا گھونگھٹ
Переглядів 2622 місяці тому
alif te mukh te meem da ghunghat Qawali الف دے مکھڑے تے میم دا گھونگھٹ
naseema janib e batha guzar kun qawwali
Переглядів 2442 місяці тому
naseema janib e batha guzar kun qawwali
sazina naat burda shareef, sohna ay manmona ay
Переглядів 1672 місяці тому
sazina naat burda shareef, sohna ay manmona ay
tulu e sehar hai sham e qalandar qalandri dhamal
Переглядів 1262 місяці тому
tulu e sehar hai sham e qalandar qalandri dhamal
ishq nabi de andar pao dhamal sare .Qawali. (Qawali) ansar ali babar ali
Переглядів 1593 місяці тому
ishq nabi de andar pao dhamal sare .Qawali. (Qawali) ansar ali babar ali
Deed e Jamal e Haq Hui Husn o Nigar Daikh Kr
Переглядів 725 місяців тому
Deed e Jamal e Haq Hui Husn o Nigar Daikh Kr
حق نوشہ سچ نوشہ 🙏🏻🙏🏻
حق نوشہ سچ نوشہ 🙏🏻🙏🏻
❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
❤
❤❤❤
❤❤❤❤
☝️🚩❤️
❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
Qawal ka name and number
❤❤❤
❤❤
❤❤
❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤
🥰🥰
❤
🥰🥰
❤❤❤❤❤❤
🥰🥰
❤❤❤
❤❤❤
❤❤
🥰🥰
❤❤
❤❤❤
❤
Mashallah
Mashallah
Haq nosho shac nosho
حق نوشہ سچ نوشہ 💓🙏
Sada Salamat raho
Naic
Paindu awaam
😮😅
Jahalat shame on u
😄
ua-cam.com/users/shortsY4NsHcoek90?feature=share
Mashallah
🥰
ماشاءاللہ ❤❤
ماشاءاللہ ❤❤❤
جزاک اللہ خیر ا
ماشاءاللہ ،
🥰🥰
💕💞💓❣️❤🙏🙏🙏🙏🙏❤💕💞💓❣️
Thanks
❤❤❤❤❤
🥰
Ameen
Mashalla ❤️
❤❤❤
جن کے تلوے کا دھووَن ہے آبِ حیات ہے وہ جانِ مسیحا ہمارا نبی ﷺ ماہ ربیع الاول امت مسلمہ کے لیے خاص اہمیت کا حامل مہینہ ہے کیونکہ اس مہینے نبی آخرالزماں ﷺ کی دنیا میں تشریف آوری ہوئی، جو انسان کامل، ہادی عالم اور وجہ تخلیق کائنات ہیں،ربیع الاول امت مسلمہ کے لیے کلیدی اہمیت کا حامل مہینہ ہے، اس ماہ مبارک میں ہی حضورانور سرور کونین حضرت محمدﷺ کو دنیا کو اندھیروں سے نکالنے کیلئے بھیجا گیا۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پوری دنیا کے لئے نمونہ بن کر آئے، وہ ہر شعبے میں اس اوج کمال پر فائز ہیں کہ ان جیسا کوئی تھا اور نہ ہی آئندہ آئے گا۔ عید میلاد النبی ایک تہوار یا خوشی کا دن ہے جو دنیا بھر میں مسلمان مناتے ہیں، یہ دن حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت کی مناسبت سے منایا جاتا ہے۔ یہ ربیع الاول کے مہینے میں آتا ہے جو اسلامی تقویم کے لحاظ سے تیسرا مہینہ ہے۔ ویسے تو میلاد النبی اور محافلِ نعت کا انعقاد پورا سال ہی جاری رہتا ہے لیکن خصوصاّ ماہِ ربیع الاول میں عید میلاد النبیﷺ کا تہوار پوری مذہبی عقیدت اور احترام سے منایا جاتا ہے۔ یکم ربیع الاول سے ہی مساجد اور دیگر مقامات پر میلاد النبی اور نعت خوانی ( مدحِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی محافل شروع ہو جاتی ہیں جن علماء کرام آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت با سعادت، آپ کی ذات مبارکہ اور سیرت طیبہ کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالتے ہیں۔ اسی طرح مختلف شعراء اور ثناء خواںِ رسول آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں نعتیہ گلہائے عقیدت اور درود و سلام پیش کرتے ہیں۔ بارہ ربیع الاول کو تمام اسلامی ممالک میں سرکاری طور پر عام تعطیل ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، کوریا، جاپان اور دیگر غیر اسلامی ممالک میں بھی مسلمان کثرت سے میلادالنبی اور نعت خوانی کی محافل منعقد کرتے ہیں۔ قرآن کی روشنی میں ارشاد باری تعالٰی ہوا، ( اور انہیں اللہ کے دن یاد دلاؤ ) ۔ ( ابراہیم ، 5 ) امام المفسرین سیدنا عبد اللہ بن عباس ( رضی اللہ عنہما ) کے نزدیک ایام اللہ سے مراد وہ دن ہیں۔ جن میں رب تعالٰی کی کسی نعمت کا نزول ہوا ہو ۔ان ایام میں سب سے بڑی نعمت کے دن سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت و معراج کے دن ہیں ، ان کی یا د قائم کرنا بھی اس آیت کے حکم میں داخل ہے)۔ (تفسیر خزائن العرفان)۔ حضرت آمنہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں ، ( جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت ہوئی تو ساتھ ہی ایسا نور نکلا جس سے مشرق سے مغرب تک ساری کائنات روشن ہوگئی ) ۔ مسلمان تو عید میلاد صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی میں اپنے گھروں ا ور مساجد پر چراغاں کرتے ہیں ، خالق کائنات نے نہ صرف سا ر ی کائنات میں چراغاں کیا بلکہ آسمان کے ستاروں کو فانوس اور قمقمے بنا کر زمین کے قریب کردیا ۔ حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ کی والدہ فرماتی ہیں ، ( جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت ہوئی میں خانہ کعبہ کے پاس تھی ، میں نے دیکھا کہ خانہ کعبہ نور سے روشن ہوگیا ۔ اور ستارے زمین کے اتنے قریب آگئے کہ مجھے یہ گمان ہوا کہ کہیں وہ مجھ پر گر نہ پڑیں )۔ جشنِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعات کی تاریخی خوشی میں مسرت و شادمانی کا اظہار ہے اور یہ ایسا مبارک عمل ہے جس سے ابولہب جیسے کافر کو بھی فائدہ پہنچتا ہے۔ اگرابولہب جیسے کافر کو میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشی میں ہر پیر کو عذاب میں تخفیف نصیب ہوسکتی ہے۔ تو اُس مومن مسلمان کی سعادت کا کیا ٹھکانا ہوگا جس کی زندگی میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشیاں منانے میں بسر ہوتی ہو۔ حضور سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خود بھی اپنے یومِ ولادت کی تعظیم فرماتے اور اِس کائنات میں اپنے ظہور وجود پر سپاس گزار ہوتے ہوئے پیر کے دن روزہ رکھتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنے یوم ولادت کی تعظیم و تکریم فرماتے ہوئے تحدیثِ نعمت کا شکر بجا لانا حکم خداوندی تھا کیوں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی کے وجودِ مسعود کے تصدق و توسل سے ہر وجود کو سعادت ملی ہے۔ جشنِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عمل مسلمانوں کو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام جیسے اَہم فرائض کی رغبت دلاتا ہے اور قلب و نظر میں ذوق و شوق کی فضاء ہموار کرتا ہے، صلوۃ و سلام بذات خود شریعت میں بے پناہ نوازشات و برکات کا باعث ہے۔ اس لیے جمہور اُمت نے میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اِنعقاد مستحسن سمجھا۔ سیرتِ طیبہ کی اَہمیت اُجاگر کرنے اور جذبۂ محبتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فروغ کے لیے محفلِ میلاد کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ اِسی لیے جشنِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں فضائل، شمائل، خصائل اور معجزاتِ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تذکرہ اور اُسوۂ حسنہ کا بیان ہوتا ہے۔ خیر البشر کی ذات اقدس اس کائنات کے لئے باعث رحمت تو ہے ہی لیکن انہیں ہر شعبے میں وہ معراج حاصل ہے، جس کی مثال ہی نہیں ملتی، عالم دین حضور پاک کی زندگی کا احاطہ کرنا تو انسان کے لئے شاید ممکن نہ ہو لیکن ہر شعبہ ہائے زندگی میں وہ عام انسان کے لئے بہترین عملی نمونہ نظر آئے۔ آپﷺ نے علم و نور کی ایسی شمعیں روشن کیں جس نے عرب جیسے علم و تہذیب سے عاری معاشرے میں جہالت کے اندھیروں کو ختم کر کے اسے دنیا کا تہذیب یافتہ معاشرہ بنا دیا، آپﷺ نے اپنی تعلیمات میں امن ،اخوت ،بھائی چارہ ،یکجہتی اور ایک دوسرے کو برداشت کا درس دیا۔ جہاں ایک طرف اس ماہ ہم آپﷺ کی ولادت کا جشن مناتے ہیں وہیں ہم پر لازم ہے کہ ہم آپ ﷺکی تعلیمات پر عمل کریں تبھی ہم آپﷺ سے محبت کا دعویٰ کرسکتے ہیں، آج کے اس پر فتن دور میں اگر ہم اپنے انفرادی اور اجتماعی مسائل کو بھول کر ملت اسلامیہ کے عظیم مفاد میں اکھٹے ہوجائیں اور آپﷺ کی تعلیمات کو اپنے لیے مشعل راہ بنالیں تو گھر کی دہلیز سے ریاست اور عالم اسلام کی مضبوطی تک تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔ مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام ؎شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام ؎جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
Masha ALLAH ❤️ ❤️ ❤️
❤❤❤
Allah hu wali post kar dai
Nii abi