امریکہ میں دیسی-Desi American
امریکہ میں دیسی-Desi American
  • 233
  • 55 571

Відео

شکاگو-دیوان ایوینیو پر مندر-#subscribe #like #indian #share #mandir
Переглядів 22 години тому
شکاگو-دیوان ایوینیو پر مندر-#subscribe #like #indian #share #mandir
وسیم بھائی نے جم جوائن کرلیا مگر فائدہ نہیں ہوا،آخر کیوں🤔#subscribe #like #share #muftitariqmasood
Переглядів 274 години тому
وسیم بھائی نے جم جوائن کرلیا مگر فائدہ نہیں ہوا،آخر کیوں🤔#subscribe #like #share #muftitariqmasood
دیوان ایوینیو شکاگو-چھوٹا بروصغیر اور مشرق وسطی#subscribe #like #share #indian #pakistan
Переглядів 334 години тому
دیوان ایوینیو شکاگو-چھوٹا بروصغیر اور مشرق وسطی#subscribe #like #share #indian #pakistan
Lunch at D,spot Windsor Ontario Canada #subscribe #like #food #share
Переглядів 147 годин тому
Lunch at D,spot Windsor Ontario Canada #subscribe #like #food #share
شکاگو-دیوان ایونیو پر دیسی اسٹور پٹیل برادرز سے شاپنگ-#subscribe #like #food #share #desi
Переглядів 199 годин тому
شکاگو-دیوان ایونیو پر دیسی اسٹور پٹیل برادرز سے شاپنگ-#subscribe #like #food #share #desi
Spicy and buttery Corn #subscribe #like #food #share #corn
Переглядів 412 годин тому
Spicy and buttery Corn #subscribe #like #food #share #corn
Antique cars show #subscribe #automobile #antiquecarshow #like #share #classiccarshow
Переглядів 5414 годин тому
Antique cars show #subscribe #automobile #antiquecarshow #like #share #classiccarshow
امریکہ سے کینیڈا میں داخلہ کیلئے سرنگ کا استعمال-#subscribe #like #share #usa #canada
Переглядів 516 годин тому
امریکہ سے کینیڈا میں داخلہ کیلئے سرنگ کا استعمال-#subscribe #like #share #usa #canada
امریکہ-مرچ اور مکھن والا بھٹہ-Buttery and spicy Corn #osubscribe #like #share #corn
Переглядів 4919 годин тому
امریکہ-مرچ اور مکھن والا بھٹہ-Buttery and spicy Corn #osubscribe #like #share #corn
Antique car show in sycamore #subscribe #like #share #cars #carshow #antique #hotrod #wow #2024
Переглядів 13219 годин тому
Antique car show in sycamore #subscribe #like #share #cars #carshow #antique #hotrod #wow #2024
کینیڈا سے امریکہ واپسی-یادگار لمحات-خوبصورت منظر -#subscribe #like #share #usa #canada #travel
Переглядів 21День тому
کینیڈا سے امریکہ واپسی-یادگار لمحات-خوبصورت منظر -#subscribe #like #share #usa #canada #travel
DeKalb Corn Fest,A lot of fun, Variety of food and games #subscribe #like #share #festival #food
Переглядів 25День тому
DeKalb Corn Fest,A lot of fun, Variety of food and games #subscribe #like #share #festival #food
کینیڈامسسی ساگا میں پاکستان کا جشن ازادی شاندار طریقہ سے منایا گیا#pakistan #subscribe #like #share
Переглядів 33214 днів тому
کینیڈامسسی ساگا میں پاکستان کا جشن ازادی شاندار طریقہ سے منایا گیا#pakistan #subscribe #like #share
Make America great again Trump 2024#subscribe #like #share #trump2024 #election
Переглядів 2014 днів тому
Make America great again Trump 2024#subscribe #like #share #trump2024 #election
یہ موسم یہ مست نظارے پیار کرو تو ان سے کرو#subscribe #like #share #love
Переглядів 3714 днів тому
یہ موسم یہ مست نظارے پیار کرو تو ان سے کرو#subscribe #like #share #love
امریکہ میں فروزن سبزیوں کی شاپنگ#subscribe #like #share #indian #muslim #pakistan #vegetables
Переглядів 23314 днів тому
امریکہ میں فروزن سبزیوں کی شاپنگ#subscribe #like #share #indian #muslim #pakistan #vegetables
کتاب سے کلاشن کوف تک اور کشمیر کا کیا بنے گا کی تقاریب رونمائی کی تصاویر#subscribe #like #share
Переглядів 714 днів тому
کتاب سے کلاشن کوف تک اور کشمیر کا کیا بنے گا کی تقاریب رونمائی کی تصاویر#subscribe #like #share
امریکہ کینیڈا بھارت اور پاکستان کے ممتاز شعرا کے ساتھ سیلفیاں#subscribe #like #share #indian #pakist
Переглядів 3621 день тому
امریکہ کینیڈا بھارت اور پاکستان کے ممتاز شعرا کے ساتھ سیلفیاں#subscribe #like #share #indian #pakist
درخت لگائیں-ماحول کو صحت مند بنائیں#subscribe #like #share #tree
Переглядів 721 день тому
درخت لگائیں-ماحول کو صحت مند بنائیں#subscribe #like #share #tree
شکاگو کے مضافاتی علاقے بولنگ بروک میں دیسی سٹور#subscribe #like #share
Переглядів 621 день тому
شکاگو کے مضافاتی علاقے بولنگ بروک میں دیسی سٹور#subscribe #like #share
شکاگو میں اچانک طوفانی بارش -موسم خوشگوار#subscribe #like #share
Переглядів 2221 день тому
شکاگو میں اچانک طوفانی بارش -موسم خوشگوار#subscribe #like #share
امریکہ میں گراسری کی شاپنگ- چھانٹ کر پھل اور سبزیاں چنیں-#subscribe #like #share بھاؤ تاؤ نہیں
Переглядів 1921 день тому
امریکہ میں گراسری کی شاپنگ- چھانٹ کر پھل اور سبزیاں چنیں-#subscribe #like #share بھاؤ تاؤ نہیں
شکاگو-لانگ ڈرائیو اور محسن نقوی کی غزل-اشک اپنا کہ تمہارا نہیں دیکھا جاتا#subscribe #like #like
Переглядів 2221 день тому
شکاگو-لانگ ڈرائیو اور محسن نقوی کی غزل-اشک اپنا کہ تمہارا نہیں دیکھا جاتا#subscribe #like #like
اپ مسکرائے اس طرح , دل کے زخم پھول ہو گئے -منظر بھوپالی Manzar Bhopali #subscribe #like #share
Переглядів 475Місяць тому
اپ مسکرائے اس طرح , دل کے زخم پھول ہو گئے -منظر بھوپالی Manzar Bhopali #subscribe #like #share
میری الفت مدینہ سے یوں ہی نہیں -میرے آقا کا روزہ مدینہ میں ہے -اسماعیل صدیقی#subscribe #like #share
Переглядів 187Місяць тому
میری الفت مدینہ سے یوں ہی نہیں -میرے آقا کا روزہ مدینہ میں ہے -اسماعیل صدیقی#subscribe #like #share
شکاگو-مجھ پہ تنقید کرتے ہو ہر بات پر -خوبیاں بھی- منظر بھوپالیManzar Bhopali #subscribe #like #share
Переглядів 374Місяць тому
شکاگو-مجھ پہ تنقید کرتے ہو ہر بات پر -خوبیاں بھی- منظر بھوپالیManzar Bhopali #subscribe #like #share
شکاگو-اس کے کوچہ میں اب کیمرے ہیں لگے-اس کے گھر -منظر بھوپالیManzar Bhopali #subscribe #like #share
Переглядів 1,3 тис.Місяць тому
شکاگو-اس کے کوچہ میں اب کیمرے ہیں لگے-اس کے گھر -منظر بھوپالیManzar Bhopali #subscribe #like #share
شکاگو-اب ضروری نہیں الفت میں فنا ہو جانا, بوجھ بن جائے تعلق - منظر بھوپالیManzar Bhopali #subscribe
Переглядів 522Місяць тому
شکاگو-اب ضروری نہیں الفت میں فنا ہو جانا, بوجھ بن جائے تعلق - منظر بھوپالیManzar Bhopali #subscribe
شکاگو-ظلم والوں سے محبت نہیں کر سکتا میں ,ان گنہگاروں کی عزت -منظر بھوپالیManzar Bhopali #subscribe
Переглядів 69Місяць тому
شکاگو-ظلم والوں سے محبت نہیں کر سکتا میں ,ان گنہگاروں کی عزت -منظر بھوپالیManzar Bhopali #subscribe

КОМЕНТАРІ

  • @rabeeafarhat2968
    @rabeeafarhat2968 2 дні тому

    👍👍👍👍👍👍👍 khosboo ilychi khati hoon main aik pakr lain merey liye 😂

  • @rabeeafarhat2968
    @rabeeafarhat2968 6 днів тому

    Impressive work 👍

  • @rabeeafarhat2968
    @rabeeafarhat2968 8 днів тому

    Zabardast recipe 😋👍

  • @AjmalHassanKhan-h8i
    @AjmalHassanKhan-h8i 8 днів тому

    Good

  • @rashidnoor3995
    @rashidnoor3995 9 днів тому

    بہت خوب

  • @lubnakhan304
    @lubnakhan304 11 днів тому

    Love your vlogs, may Allah bless you and your family in abundance ameen

  • @lubnakhan304
    @lubnakhan304 11 днів тому

    🎉❤

  • @muhammad.kashif401
    @muhammad.kashif401 11 днів тому

    ❤❤❤❤

  • @rohitparikh8132
    @rohitparikh8132 12 днів тому

    Is that Kamala laughing?

  • @rabeeafarhat2968
    @rabeeafarhat2968 14 днів тому

    Acha ice cream waqi achi thi 😅

  • @MdAzam-eu5oe
    @MdAzam-eu5oe 15 днів тому

    Nice

  • @rabeeafarhat2968
    @rabeeafarhat2968 19 днів тому

    👍❤️

  • @mubeentaj2046
    @mubeentaj2046 22 дні тому

    👌👌👌👌👌👌👌

  • @mubeentaj2046
    @mubeentaj2046 22 дні тому

    Saheb ji aap ko pata hai mufti tariq masood saheb ab America me hain😊😊😊😊😊

  • @bushrashamim6758
    @bushrashamim6758 Місяць тому

    کیا خوب : اندازِ جد اگانہ۔۔‌‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رمز و کنایہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ رنگ پرانہ غزل کی بر اہِ راست غزل سے مخاطبت "حسن میں چار چھ چاند لگ جا ئیں گے " بہت خوب : محاورے کی برکت تعدا د کی کثرت غزل کی منفرد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رنگت

  • @mohammadlalani8326
    @mohammadlalani8326 Місяць тому

    Beautiful Shayari thanks

  • @bushrashamim6758
    @bushrashamim6758 Місяць тому

    کیا خوب : اصلاحی اور تر بیتی فکری اور فنّی رچاؤ بے حسی ، خود غرضی، لا دینی ملک کے بگڑے ما حول پر اشعار میں طنز و تعریض کی لہریں کیا خوب ۔۔۔۔۔۔۔ مو ضو عات کی کہکشاں

  • @bushrashamim6758
    @bushrashamim6758 Місяць тому

    * بہت خوب : اظہارِ سپاس ۔۔۔۔۔۔۔۔‌ by Manzar bhopali * انتہائی دل بستہ توضیح و تو جیہہ Condifence سے بھر پور شعر * "کہدو میر و غالب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔‌۔۔۔ یہ صدی ہماری ہیے " کے تعلّق سے خود ستائی اور خود پسندی۔۔۔۔۔۔‌۔ کا ازالہ بہت ضروری تھا حو الہ * ‌اعتبارِ ادب کے اجرا کی حوالے سے بہترین اناؤسمنٹ۔۔۔۔۔۔۔ تفصیلات منظر پس منظر اور دیگر حوالہ جات لائقِ ستائش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • @farhatkhan4236
      @farhatkhan4236 Місяць тому

      الفاظ کا بہترین چناو

  • @bushrashamim6758
    @bushrashamim6758 Місяць тому

    کیا خوب : رنگِ تغزل۔۔۔۔۔۔۔ قافیہ پیمائی ۔۔۔۔۔۔ بندش کی چستی ، وا ااااااااااہ کیا کہنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "شاعری بھی کام‌ہیے اٰتش مر صع ساز کا "

  • @bushrashamim6758
    @bushrashamim6758 Місяць тому

    کیا خوب : اپنی تمام تر فنّی لطافتوں کے ساتھ غزل کی وادی سونے پر سہاگہ لحنِ داؤدی

  • @bushrashamim6758
    @bushrashamim6758 Місяць тому

    بقول اٰل احمد سرور ۔۔۔۔۔۔۔ * "غزل میں ذات بھی ہیے اور کائنات بھی ہیے ہماری بات بھی ہیے اور تمہاری بات بھی ہیے"

  • @meykhanaenusrat1154
    @meykhanaenusrat1154 Місяць тому

    لاجواااااااااااااااب ❤

  • @bushrashamim6758
    @bushrashamim6758 Місяць тому

    کیا خوب : " زمانے کے انداز بدلے گیۓ " ان کے کوچے ۔۔۔‌۔۔۔۔۔ کٹھن ہو گیا "ادب سماج کا اٰئینہ ہوتا ہیے " کی زندہ مثال کیا خوب خیال راہِ محبّت میں حائل دریاۓ ٹیکنالوجی

  • @awaz-e-khayal356
    @awaz-e-khayal356 Місяць тому

    واہ واہ

  • @mubeentaj2046
    @mubeentaj2046 Місяць тому

    Khoob😊😊😊😊

  • @bushrashamim6758
    @bushrashamim6758 Місяць тому

    کیا خوب : میدانِ تغزل میں اخلاقی اقدار ، مثالی کردار کی تعلیم اور ذہن سازی کی تقدیسی شاعری ۔ ۔۔۔۔۔۔ بے شک ایسی ہی رہنما‌ئیوں سے بھر پور شاعری کے لیے صادق اٰتا ہیے "شاعری جز ویست از پیغمبری " ۔۔۔۔۔‌مو لانا روم ۔۔‌‌۔۔‌

  • @bushrashamim6758
    @bushrashamim6758 Місяць тому

    اتنی پیاری ہیے مجھے اپنے وطن کی مٹّی ۔۔۔۔۔۔‌ کیا خوب : حب الوطنی سے سرشار لفظ لفظ میں وطن دوستی اور پیار ‌ایک اور جگہ فرماتے ہیں تجھ سے کو ئی جدا کر سکے یہ کسی طور ممکن نہیں تیری مٹّی میں ہندوستاں جذب ہیں ہم نمی کی طرح (منظر بھوپالی )

  • @RaisFatima-mq4vw
    @RaisFatima-mq4vw Місяць тому

    تمام شعرا کے کلام اور سوچ حسن انداز و بیاں اتنا حسین ہے کہ بیان سے باہر ہے اتنے خوبصورت جھرمٹ چاند ستاروں پہ آفرین قلم میں تاب نہیں صفات لکھوں میں واہ کیا بات ہے ان بہترین اور معتبر الفاظ کی سلامت رہیئے سب صاحبان محفل سجانے والے خوشیوں بھرے لمحات عطا فرمانے والے

  • @RaisFatima-mq4vw
    @RaisFatima-mq4vw Місяць тому

    بہت خوب سمندر کو نچوڑا تو

  • @RaisFatima-mq4vw
    @RaisFatima-mq4vw Місяць тому

    سلام

  • @SyedS-i3i
    @SyedS-i3i Місяць тому

    Excellent 👍

  • @bushrashamim6758
    @bushrashamim6758 Місяць тому

    بڑی Special ویڈیو زبردست ۔۔۔۔۔۔۔۔ اٰغاز کیا‌ خوب‌: جگر داری بڑے لوگوں کی بڑی بات ۔۔۔۔ "کہہ د و میر و غالب سے ہم بھی شعر کہتے ہیں وہ صدی تمہاری تھی یہ صدی ہماری ہیے" کے خالق جناب منظر بھوپالی کو ' مرزا نوشہ' ' کے لقب سے ‌مخاطٓب کرتے ہوۓ اور شایانِ شان منظوم تعارف کے ساتھ‌ ۔۔۔۔۔۔۔ دعوتِ سخن "ماؤں کے بیٹیوں کے وہ بہنوں کے ہیں شاعر پاکیزہ محبّت بھر ے رشتوں کے ہیں شاعر " * * ‌ * شکاگو کے ذیل میں منظر بھو پالی صاحب کا حرفِ حق۔۔۔۔۔ نیز نئ نئ غزلوں کی غزل خوانی قابلِ داد "دیش کی تباہی کا حساب دیجیۓ‌ " کے مِثل انتہائی چونکا‌ دینے والا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کلام "ہر ایک لب پر سوال کیوں ہیے۔۔۔۔۔۔۔؟ جواب دیجیۓ " ! کا جوا ب نہیں * * * کیا خوب : بذلہ سنجی‌او شگفتہ مزاجی عمرِ دراز کا حساب کرتے ہوۓ لفظ ' بڑھاپے' کی گردان کرتے ہو ۓ جناب ِشاعر ڈائس پر جلوہ افروز ہوتے ہیں اور ۔۔۔‌‌ جوان غزلوں اور جوان قہقہوں کی گونج گونجتی رہ جاتی ہیے نشست برخاست ہو جاتی ہیے تاریخ کو ایک یاد گار شام دیتے ہو ۓ کیا خوب : شیوۂِ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گفتار محفل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زعفران زار

    • @farhatkhan4236
      @farhatkhan4236 Місяць тому

      بہت عمدہ تبصرہ-سلامت رہیں

  • @awaz-e-khayal356
    @awaz-e-khayal356 Місяць тому

    بہت خوب زبردست

  • @mubeentaj2046
    @mubeentaj2046 Місяць тому

    🎉🎉🎉🎉🎉🎉😊😊😊😊

  • @samfar789
    @samfar789 Місяць тому

    Bohat hi umda aur nafees shaira hain ❤❤

  • @samfar789
    @samfar789 Місяць тому

    ❤❤

  • @bushrashamim6758
    @bushrashamim6758 Місяць тому

    بہت خوب : پیش کش شکاگو کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فکرو نظر ، انداز پذیرائی ، کو سلام ۔۔۔۔۔۔۔ جن کے دم سے 'زندہ پرستی ' کو ملا مقام بہت خاص۔۔۔۔۔۔۔ اہتمام بتقریبِ رونمائی اعتبارِ ادب کی شان میں بڑی معتبر گواہیاں خوب صورت اور دلکش الفاظ میں لپٹی ۔۔۔‌‌۔ شاعر( منظر بھوپالی ) نوازیاں اور شاعر کی گراں قدر ممنونیت۔۔۔۔۔‌۔۔ اور اظہارِ۔۔۔۔۔۔۔۔ تشکّر بہت خوب شکاگو مبارک باشد

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 Місяць тому

    واااه

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 Місяць тому

    اس طرح تو ہوتا ہے.... واااه

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 Місяць тому

    واااه

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 Місяць тому

    شاعری ہورہی ہے صاحب

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 Місяць тому

    ہر شعر لاجواب ہے قبلہ

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 Місяць тому

    ابھی پتھر سے جو نکلا نہیں ہے..... لاجواااااب کہا ہے

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 Місяць тому

    اچھا ہے ، کیا عکاسی ہے ، واااه

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 Місяць тому

    واااه واااه واااه واااه

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 Місяць тому

    لاجواب کہا ہے محترم مرزا صاحب

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 Місяць тому

    واااه واااه واااه واااه

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 Місяць тому

    کیا بات ہے شعیب صاحب

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 Місяць тому

    کیا کہنے راشد صاحب

  • @jawedahmedkhan4843
    @jawedahmedkhan4843 Місяць тому

    بہت عمدہ ہے جناب نُور صاحب