- 11
- 3 340 931
AbdurRehman Yazdani
Приєднався 11 гру 2016
THIS CHANNEL IS ABOUT OLD PTV DRAMAS AND HISTORIES DRAMAS EXAMPLE ABBABEEL,
DIL DURWAZE AND ANDHERA UJJALA AND SOME DRAMAS
DIL DURWAZE AND ANDHERA UJJALA AND SOME DRAMAS
ptv drama ababeel part 4 is uploaded on that cha nnel
video url ua-cam.com/video/UdxH6XsTqGk/v-deo.html
Переглядів: 48
Відео
ptv drama ababeel part 3 is uploaded on that cha nnel
Переглядів 1914 днів тому
VIDEO URL ua-cam.com/video/UcvtM4i26FM/v-deo.html
ptv drama ababeel next part uploaded on that channel
Переглядів 4714 днів тому
VIDEO URL ua-cam.com/video/9e-x4QXkrEQ/v-deo.html DONT FORGET TO SUBSCRIBE
My|New Channel|ABDURREHMAN YAZDANI|Update All |Videos are uploaded on it NOW|Url in description
Переглядів 6214 днів тому
ALL VIDEOS ARE UPLOADED ON IT NOW THAT URL ua-cam.com/channels/2uOd2SdiuHaZgwTHgJtv9A.html
ANDHERA UJALLA(MUSTAQBAL)RARE EPSODES
Переглядів 2,1 млн6 років тому
RARE EPISODES OF ANDHERA UJALLA BY MOTASIMILAHI
ANDHERA UJALLA (pyas2) RARE EPISODES
Переглядів 133 тис.6 років тому
ANDHERA UJALLA (PYAS2) RARE EPISODES
ANDHERA UJALLA RARE EPISODES(Sanpolia )
Переглядів 584 тис.6 років тому
ANDHERA UJALLA (SANPOLLIA) RARE EPISODE BY MOTASIMILAHI
Kia bat g
❤❤❤
Well done 👍
جو فنکار مر چکے ہیں یا بوڑھے ہوچکے ہیں ان کو اس ڈرامے میں جوان دیکھ کر بہت آچھا لگا ❤ اپنے دور کا بہترین ڈرامہ سیریل اندھیرا اجالا 🇵🇰 ماضی کی سہنری یادیں
کیا سنہرے دن تھے امن کا گہوارہ تھا پاکستان بے فکر خوشحال زندگی ھی کاش وہ زمانہ واپس آجائے یا میں واپس ان سنہرے دنوں میں لوٹ سکوں کاش
Andhera ujala, 1990 ka Sabak Aamooz Drama Hai.❤
Purani yaden taaZa ho gai. Kisi ne sach kaha hai. Old is gold❤
Jameel Fakhri Sb, Kawi Khan sb.........RIP...........Irfan Khost and all if live may U live long Watching this drama when I was in IHK.......
Well done 👍
Golden era of Pakistani dramas 100 times better then nowadays content
Nice
Dua. Ke appel Hy. Dua farmay ALLAH PAK mere bhai FARHAN KHAN JADOON ko mujh se Mila dy. Ameen. Dua gi. Imran Khan jadoon
اس دور میں پاکستانی یقینا آج کے پاکستانیوں سے ہزار گنا بہتر تھے ایمانداری میں ؛ راست گوئی میں اور گفتار و کردار میں ۔۔۔
Love you karamdad g❤
Pls up load full episodes
OLD IS GOLD AAJ KAL K DRAMAY TALAQ TALAQ TALAQ YA PHR AFFAIRS
Hi wo bhe tha kia zama na Khuda ke qasim
Abdur Rahman yazdani sahib plz upload full drama and don't delete
کیا سہنری دور تھا 🥺
Part2???
upload taanay baanay also
40 سال پہلے کی بات ہے 80 کے دہائی میں یہ ڈرامہ اتنا مقبول تھا کہ شہروں کے ہوٹلوں پر لوگوں کو بیٹھنے کی جگہ نہیں ملتی تھی مجھے یاد ہے ہمارا گاؤں شہر سے ایک کلو میٹر دور تھا اور ہم کو اس ڈرامے کا ہمیشہ انتظار رہتا تھا اور اس دن ہم شام کو ہی جا کر ہوٹل پر اپنے لئے کرسی بک کر دیتے تھے اور پورے علاقے کے لوگ بوڑھے جوان بچے سب اس ڈرامہ دیکھنے کے لئے اتے تھے لیکن ہمارا شہر چھوٹا تھا بلیک ان وائٹ ٹی وی اور پے تھے اور ان پر اتنا رشتہ کے لوگ روڈ پر کھڑے ہو کر بھی یہ ڈرامہ دیکھتے تھے لیکن ایک بات میں اپ کو بتاؤں کہ اس وقت کتنی بجلی کی لوڈ شیٹنگ نہیں ہوتی تھی اور یہ 80 کے درمیانی سالوں کی بات ہے پھر بھی ڈرامے کے اتنے بڑے شوقین تھے کہ وہ دو تین ٹریکٹر وہاں پر کھڑا کر دیتے تھے اگر بجلی جائے تو ان ٹریکٹرز کی بیٹریوں پر بھی کبھی کبھی یہ ڈرامہ ہم لوگ دیکھتے تھے اندھیرا اجالا ڈرامہ پورے ساری قسطیں دیکھی ہیں اس میں اداکار جو بھی تھے انہوں نے بہت بڑا کام کیا تھا اور یہ ڈرامے دیکھنے کے لائق تھے اج کل تو وہ ڈرامے نہ وہ لوگ نہ وہ دیکھنے والے رہے ہیں بس ایسا دور تھا کہ بچپن تھا ابھی تو ہمارے پوتے موبائلوں پر بھی یہ ڈرامے نہیں دیکھ رہے ہوتے ہیں میں پھر بھی کبھی کبھی پرانی یادوں کو تازہ کرنے کے لئے یوتوب پر یہ وہی ڈرامہ اندھیرا اجالا دیکھتا ہوں80 کے دہائی میں پی ٹی وی پر بہت اچھے ڈرامے چلتے تھے زیادہ تر لوگوں کے پاس اس وقت بلیک اینڈ وائٹ ٹی وی ہوتے تھے کسی کسی گھر میں کوئی کلر ٹی وی ہوتا تھا اس دوران ہم نے یہ اندھیرا اجالا جنگل دیواریں رانی کی کہانی سندھی میں اور بہت سارے ڈرامے دیکھے جو اج بھی دلوں پر نقش ہے ان اداکاروں کی اداکاری بہت کمال کی ہوا کرتی تھی اور وہ جادوگر ڈائریکٹر وغیرہ سب بہترین کام کرتے تھے
S cast me kia tauqer Nasir b ta kia.
کاش کوئی مجھے ماضی میں بھیج دے 😢
Jb Andhera ujala ki qist Tafteesh ki 2nd part chalna tha to men sham 5 bjy hi ghr se nikal gia tha , rkeunkeh rat 8 bjy Abu se permission ni milni thi r na hi ghr se nikal skta tha, isliye 5 bjy hi ghr se chori nikal k hotel men wo qist dkhi thi
Waqt Kay Haalaat ki Aqaasi karta yeh khel jissey jab Bhi dheikho, aankh mein aansoo aajaatay Hain, waqt kaash Rukh jaata aur kaash Insaan ki Aankhen Khul jaati. Afsoos...
Irfan khosat great actor
ڈرامہ اندھیرا اجالا کی ٹیم میں سے بہت سے اداکار وفات پا چکے ہیں اللہ تعالی ان کے درجات بلند کرے ، اور جو ابھی ژندہ ہیں میرا ان کو سلام ،
ڈرامہ اندھیرا اجالا ، بہت پرانی یادیں جو آپ نے تازہ کر دیں 1983 کی یادیں ہیں ،
41 سال پہلے دیکھا تھا. اس وقت میں تھری کلاس کا طالب علم تھا. آج میرا پوتا تھری کلاس میں ہے......
The real picture of peaceful Pakistan was elaborated in such type of T.V dramas like Andhera Ujalla.Hazrat M.A Jinnah laid the foundation of newly born Islamic state on pillars of peace and tranquility .Unfortunately the dream of Dr Allama Iqbal ND Quaide Azam is still awaited to come true in real sense.
Golden Era of Pakistani Dramas
ßsßßsßßßßwaààßààaààààaàààààààààààààààààààaaaaaàààaàaaaàààààààààààààààà z 5gn
Legend s❤🎉 marhoom,
Beautiful
My favorite p t v Home ❗✍️✨🎉🇵🇰
❤
Golden time
All these police characters were great, but my favorite was Late Jameel fakhri Saab Allah paak darjaat buland kre
اللہ تعالیٰ جمیل فخری قوی خان کی مغفرت فرمائے اس ڈرامے سے بچپن کی یادیں جڑیں ہیں کیا خوبصورت معاشرا تھا
آمین کتنا اچھا وقت تھا اللہ پاک ہمارے ملک میں ایک بار پھر امن لیے کے آجاۓ آمین
What a strong story
Supardarma
اندھیرا اجالا پروگرام کی پوری ٹیم میں آج تک کون ژندہ ہے اور کس حال میں ہے، اور کہاں ہے ، اندھیرا اجالا پروگرام نے معاشرتی زندگی میں بہترین کردار ادا کیئے ہیں ، قوی خان اور جمیل فخری کے درجات اللہ تعالی بلند کرے امین ،
اندھیرا اجالا پروگرام کی پوری ٹیم میں آج تک کون ژندہ ہے اور کس حال میں ہے، اور کہاں ہے ، اندھیرا اجالا پروگرام نے معاشرتی زندگی میں بہترین کردار ادا کیئے ہیں ، قوی خان اور جمیل فخری کے درجات اللہ تعالی بلند کرے امین ،
جمیل فخری صاحب سے ہماری دور کی رشتہ داری بنتی تھی
66/
Yew
Excellent Mashallah
سلام❤❤❤❤❤ کرم داد
سلام❤❤❤❤❤ کرم داد
Kia talented loog thy aur koi fahashi b ni thi aj kal tu dramy dekh hi ni sakty family ke sath