Moon Agro
Moon Agro
  • 83
  • 60 385

Відео

How to control fungal diseases , pest and weeds after rainfall ?
Переглядів 5049 годин тому
How to control fungal diseases , pest and weeds after rainfall ?
پیاز کا پروگرام تو وڑ گیا ہے بھائی 🥹۔ ایک بیڈ پر چار لائنیں لگائی تھیں لیکن ۔ #onion #field
Переглядів 96414 годин тому
پیاز کا پروگرام تو وڑ گیا ہے بھائی 🥹۔ ایک بیڈ پر چار لائنیں لگائی تھیں لیکن ۔ #onion #field
پنجاب میں پیاز کی پنیری کب لگائیں صحیح وقت اور طریقہ ۔۔۔#agriculture #farming #nature #
Переглядів 34521 годину тому
پنجاب میں پیاز کی پنیری کب لگائیں صحیح وقت اور طریقہ ۔۔۔#agriculture #farming #nature #
How to safe cotton from pink bollworm and other diseases.. #farming #cotton #agriculture #field
Переглядів 137День тому
بارشوں کے بعد کپاس کی فصل پر سفید مکھی اور سبز تیلے کا بہت شدید حملہ ہے تمام کسان دوست اپنی فصل کی حفاظت کریں شکریہ
اگست میں گوبھی لگانے کی مکمل تفصیل ۔۔ 600 پیداوار کیسے ممکن ہے #farming #weather #califlower#
Переглядів 1 тис.14 днів тому
اگست میں گوبھی لگانے کی مکمل تفصیل ۔۔ 600 پیداوار کیسے ممکن ہے #farming #weather #califlower#
پورے سفر میں پیاز کا پہلا فیلڈ دیکھا ہے ان کا لگانے کا طریقہ کار آپ بھی دیکھ لیں #onion #Shifting
Переглядів 78814 днів тому
پورے سفر میں پیاز کا پہلا فیلڈ دیکھا ہے ان کا لگانے کا طریقہ کار آپ بھی دیکھ لیں #onion #Shifting
پیاز کو دوسری دفع کھاد ۔۔ نیچے کا پانی اتنا خاص اچھا نہیں ہے اس لیے( ڈی اے پی) تیزاب میں حل کریں گے
Переглядів 50821 день тому
پیاز کو دوسری دفع کھاد ۔۔ نیچے کا پانی اتنا خاص اچھا نہیں ہے اس لیے( ڈی اے پی) تیزاب میں حل کریں گے
پیاز کی فصل پر جڑی بوٹیوں کے لیے کونسا سپرے کریں فی ایکڑ کتنے ml کریں کس طریقے سے کریں مکمل معلومات!
Переглядів 1,3 тис.28 днів тому
پیاز کی فصل پر جڑی بوٹیوں کے لیے کونسا سپرے کریں فی ایکڑ کتنے ml کریں کس طریقے سے کریں مکمل معلومات!
گرمی والا پیاز لگانے کے بعد کی صورتحال، تفصیل اور کچھ اہم سوالوں کے جوابات؟؟؟
Переглядів 3,2 тис.28 днів тому
گرمی والا پیاز لگانے کے بعد کی صورتحال، تفصیل اور کچھ اہم سوالوں کے جوابات؟؟؟
گرمی والا پیاز لگانے کی مکمل تفصیل!! Moon Agro
Переглядів 1,7 тис.Місяць тому
گرمی والا پیاز لگانے کی مکمل تفصیل!! Moon Agro
گوبھی کا بیج ، لگانے کا طریقہ ، گوبھی کی ورائٹی، جڑی بوٹیوں کا علاج اور تمام تفصیل اس ویڈیو میں۔۔
Переглядів 4,4 тис.Місяць тому
گوبھی کا بیج ، لگانے کا طریقہ ، گوبھی کی ورائٹی، جڑی بوٹیوں کا علاج اور تمام تفصیل اس ویڈیو میں۔۔
پیاز لگانے کی تیاری شروع انشاء اللہ تمام طرح کی معلومات سے کسان دوستوں کو آگاہ کرتے رہیں گے!!
Переглядів 212Місяць тому
پیاز لگانے کی تیاری شروع انشاء اللہ تمام طرح کی معلومات سے کسان دوستوں کو آگاہ کرتے رہیں گے!!
پیاز کی پنیری کے متعلق کچھ اہم معلومات ۔ فنگس اور بیماری کے لیے کون سا سپرے کتنے دن کے وقفے میں کریں
Переглядів 598Місяць тому
پیاز کی پنیری کے متعلق کچھ اہم معلومات ۔ فنگس اور بیماری کے لیے کون سا سپرے کتنے دن کے وقفے میں کریں
کچھ دوستوں کے خیال میں روڑی ڈال کہ بیج کا اگاؤ نہں ہوتا یا پھر پنیری جل جاتی ہے .
Переглядів 346Місяць тому
کچھ دوستوں کے خیال میں روڑی ڈال کہ بیج کا اگاؤ نہں ہوتا یا پھر پنیری جل جاتی ہے .
پیاز کا کن کاشت کرنے کی مکمل تفصیل ویڈیو!! Moon Agro
Переглядів 1,5 тис.Місяць тому
پیاز کا کن کاشت کرنے کی مکمل تفصیل ویڈیو!! Moon Agro
کپاس کی فصل پر سفید مکھی اور تھرپس کے لیے کونسا سپرے کریں!!
Переглядів 3,2 тис.Місяць тому
کپاس کی فصل پر سفید مکھی اور تھرپس کے لیے کونسا سپرے کریں!!
پیاز یا کسی بھی چیز کی پنیری کے 💯 فیصد اگاؤ کے لیے آپ اس طریقے سے زمیں کی تیاری کر سکتے ہیں!!
Переглядів 4482 місяці тому
پیاز یا کسی بھی چیز کی پنیری کے 💯 فیصد اگاؤ کے لیے آپ اس طریقے سے زمیں کی تیاری کر سکتے ہیں!!
تلی کی فصل کے پھولوں کا کیرا اور میرڈبگ کی وجہ سے پودوں کا خراب ہو جانا!! Moon Agro
Переглядів 1762 місяці тому
تلی کی فصل کے پھولوں کا کیرا اور میرڈبگ کی وجہ سے پودوں کا خراب ہو جانا!! Moon Agro
پیاز کے کن کو گرمی کے ٹائم پانی لگانے کا طریقہ.
Переглядів 1,2 тис.2 місяці тому
پیاز کے کن کو گرمی کے ٹائم پانی لگانے کا طریقہ.
پیاز کا کن کاشت کرنے کا یہ تجربہ سب سے اچھا رہا.
Переглядів 2,3 тис.2 місяці тому
پیاز کا کن کاشت کرنے کا یہ تجربہ سب سے اچھا رہا.
الحمدللہ گوبھی کی پنیری کا بہت اچھا اگاؤ جون میں کون سی گوبھی کی پنیری کاشت کریں۔ مکمل تفصیل!!
Переглядів 1,1 тис.2 місяці тому
الحمدللہ گوبھی کی پنیری کا بہت اچھا اگاؤ جون میں کون سی گوبھی کی پنیری کاشت کریں۔ مکمل تفصیل!!
گرمی والے پیاز کا کن کاشت کرنے کا طریقہ اور مکمل تفصیل.
Переглядів 9682 місяці тому
گرمی والے پیاز کا کن کاشت کرنے کا طریقہ اور مکمل تفصیل.
الحمدللہ پیاز کا اچھا اگاؤ ہو رہا ہے جلد اس کی تفصیلی ویڈیو دکھائیں گے۔
Переглядів 1032 місяці тому
الحمدللہ پیاز کا اچھا اگاؤ ہو رہا ہے جلد اس کی تفصیلی ویڈیو دکھائیں گے۔
Mashallah ♥️♥️ variety red 1 cotton!!
Переглядів 812 місяці тому
Mashallah ♥️♥️ variety red 1 cotton!!
6 نمبر فارمولا استعمال کرنے کا طریقہ ۔ اس کی سپرے کیسے کریں.
Переглядів 832 місяці тому
6 نمبر فارمولا استعمال کرنے کا طریقہ ۔ اس کی سپرے کیسے کریں.
(6 نمبر فارمولا)لگائیں کپاس کی کی پھول گدی اور کیرا بلکل ختم!! Moon agro farm
Переглядів 3632 місяці тому
(6 نمبر فارمولا)لگائیں کپاس کی کی پھول گدی اور کیرا بلکل ختم!! Moon agro farm
10 دن باد سپرے اور کھاد کا رزلٹ!!Moon Agro
Переглядів 3932 місяці тому
10 دن باد سپرے اور کھاد کا رزلٹ!!Moon Agro
گرمی والے پیاز کا کن کاشت کرنے کی تیاری شروع کر دی.
Переглядів 2,5 тис.2 місяці тому
گرمی والے پیاز کا کن کاشت کرنے کی تیاری شروع کر دی.
کپاس کے FH333 کے فیلڈ میں 15 سے 20 ٹینڈے تیار!! Moon Agro
Переглядів 1,8 тис.3 місяці тому
کپاس کے FH333 کے فیلڈ میں 15 سے 20 ٹینڈے تیار!! Moon Agro

КОМЕНТАРІ

  • @mbasharat7382
    @mbasharat7382 День тому

    Najibullah Bhai bagin lgay NY yar to boht sary pody sokh rahy hn

  • @mbasharat7382
    @mbasharat7382 День тому

    Bai g kia hall hi he assalam walekum bhai ji ki hal chaal theek ho

  • @mbasharat7382
    @mbasharat7382 День тому

    Bai g kia hall hi he assalam walekum bhai ji ki hal chaal theek ho

  • @kashifgujar6099
    @kashifgujar6099 2 дні тому

    Shukrea

  • @sportshighlights265
    @sportshighlights265 2 дні тому

    Ye Kia Hua?

  • @onlykinnwo1425
    @onlykinnwo1425 3 дні тому

    سر بوری کتنے کی ملی تھی؟

  • @muhammadkashif1184
    @muhammadkashif1184 4 дні тому

    Bro piaz mn thrips k liay kon si spray. Best ha

  • @ShoaibGujjar-b7v
    @ShoaibGujjar-b7v 4 дні тому

    ماشاءاللہ بہت مفید مشورہ ہے چچھوٹے ویر اللہ پاک تمام کسانوں کی فصلوں میں برکت ڈالے اور آپ کو ہمیشہ رحمت کے ساۓ تلے آباد رکھے

  • @innocenirslan9036
    @innocenirslan9036 4 дні тому

    1st ❤

  • @raoshakir4546
    @raoshakir4546 4 дні тому

    Oh Bhai khud bol lo ya tateri ko bolny do kch tu aqal se kam Liya kro

  • @asadabbasawan8153
    @asadabbasawan8153 5 днів тому

    بھائی اپ تین چار اچھی کمپنیز کا سیڈ بتائیں اور ورائٹی نام بھی بتائیں

  • @asadabbasawan8153
    @asadabbasawan8153 5 днів тому

    بھائی مدینہ سیڈ کی بھی اچھی ورائٹیز ہیں ایک بندہ بتا رہا تھا بھائ ???

  • @asadabbasawan8153
    @asadabbasawan8153 5 днів тому

    بھائی لفظ وڑنا اپ کے ساتھ سوٹ نہیں کرتا

  • @alhayyatclinic02
    @alhayyatclinic02 6 днів тому

    Ap both ashi Batain krty piaz war gya he or Sindh ki paneeri lakho lgany ka faida ni usme fungus already penetrate kr gy Zameen me

  • @CHHamzaMayoHamzaSaleem
    @CHHamzaMayoHamzaSaleem 6 днів тому

    بھائی جان میری پیاز کا گھاس کنٹرول نھیں ھو رہا ہدف کا سپرے بھی کیا ھے 20لیٹر پانی میں 40ml ڈالی تھی

    • @moonagrofarm75
      @moonagrofarm75 6 днів тому

      ہدف جڑی بوٹیوں اور چوڑے پتے کو ختم کرتی ہے ۔ گھاس اور ڈیلے کے لیے ایک دفہ اب آپ گوڈی کروا لیں

    • @CHHamzaMayoHamzaSaleem
      @CHHamzaMayoHamzaSaleem 6 днів тому

      @@moonagrofarm75 ok

    • @alhayyatclinic02
      @alhayyatclinic02 6 днів тому

      Shield lga kr hath neechy rakh kr paraquid kro

    • @AliHamza-mc2rb
      @AliHamza-mc2rb 5 днів тому

      ماشاءاللہ اللہ تعالٰی برکت دے۔چار لائن کی بجائے دولائن لگا کر پودے سے پودے کا فاصلہ تین انگلی رکھا جائے

  • @CHHamzaMayoHamzaSaleem
    @CHHamzaMayoHamzaSaleem 6 днів тому

    Bhi Jan Sb Ka sht ya he hal ha

  • @englishtechniques1919
    @englishtechniques1919 6 днів тому

    Thaili say jo cotton apnay field ma shift ki thi us say related koi video nh aai apki Us kay baray ma 1 video banay with fertilizer plan

  • @umairagri4965
    @umairagri4965 7 днів тому

    Sir pyaz ka 1knal pnare tyar Karna k laya katna seed lgta hy

  • @akmaldogar8003
    @akmaldogar8003 8 днів тому

    Bhai seed konsa he

  • @yahyamaan5902
    @yahyamaan5902 8 днів тому

    Good information ❤🎉

  • @AliHamza-mc2rb
    @AliHamza-mc2rb 8 днів тому

    اسلام وعلیکم بھائی آپ نے پیاز جولائی میں کاشت کیا اس کی بڑھوتری کیسی ھے

  • @sakhawatalivirk1804
    @sakhawatalivirk1804 8 днів тому

    کونسے مہینے کی کونسی تاریخ کو لگایا ہے اور جناب بیج وارئٹی اور فی کلو قیمت کیا ہے؟؟؟

  • @alhayyatclinic02
    @alhayyatclinic02 9 днів тому

    محترم نصر پوری سندھ اور پھلکارا کا اچھا مناسب قیمت پر کہاں سے ملے گا

  • @malikwaqaryounis2104
    @malikwaqaryounis2104 9 днів тому

    8 منٹ ضائع کر کے آپ نے ورائٹی کا ذکر تک نہیں کیا

  • @ShoaibGujjar-b7v
    @ShoaibGujjar-b7v 9 днів тому

    کتنی بار دن میں پانی کا چھڑکاؤ کرتے ہیں بیڈوں پر

    • @moonagrofarm75
      @moonagrofarm75 9 днів тому

      خشک نہیں ہونے دیتے ہیں

  • @ShoaibGujjar-b7v
    @ShoaibGujjar-b7v 9 днів тому

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک کامیاب کرے

  • @brightfutureacademy2323
    @brightfutureacademy2323 9 днів тому

    تم اپنا پیاز دکھاؤ کہاں پہنچا

    • @moonagrofarm75
      @moonagrofarm75 9 днів тому

      8 sy 10 din ho gy han Rozana kafi barish ho jati ha AJ mosam acha inshallah 1 ya 2 din ma dikhaty han

  • @hafizrizwan419
    @hafizrizwan419 10 днів тому

    Akhbar lgai thi ya nahi??

  • @alhayyatclinic02
    @alhayyatclinic02 10 днів тому

    Isko cover ni kia gyaa opar se

  • @ranaazharabbas6449
    @ranaazharabbas6449 12 днів тому

    ❤❤❤❤

  • @MunawarHussain-vn7xr
    @MunawarHussain-vn7xr 12 днів тому

    MUANWAR+176M

  • @ranaazharabbas6449
    @ranaazharabbas6449 12 днів тому

    Great 👍

  • @azeembodla9684
    @azeembodla9684 12 днів тому

    السلام وعلیکم پیاز لگانےبکی مزدوری کیا چل رہینہے آپکے علاقے میں

  • @faizannawazambarsariya4546
    @faizannawazambarsariya4546 12 днів тому

    Good information

  • @muhammadismail1686
    @muhammadismail1686 13 днів тому

    السلام علیکم چوہدری صاحب جو اپ نے پیاز کاشت کیا ہے اس پہ ویڈیو بنائیں

  • @VsdhhShshd
    @VsdhhShshd 13 днів тому

    Sab jhoot

  • @aquaregiachemist7611
    @aquaregiachemist7611 13 днів тому

    Seeds to mention kahi ni hein comnts m

  • @asadbukhari3819
    @asadbukhari3819 13 днів тому

    you are doing good...

  • @khawarmalik1678
    @khawarmalik1678 13 днів тому

    جزاك اللهُ

  • @hamzasohail9173
    @hamzasohail9173 13 днів тому

    سر اگر کپاس والی کھیلوں پر لگئیں تو

  • @umairagri4965
    @umairagri4965 13 днів тому

    1 knal ka seed or tyar katna manth ma ho ge

  • @CHHamzaMayoHamzaSaleem
    @CHHamzaMayoHamzaSaleem 13 днів тому

    Good informative 👍

  • @alhayyatclinic02
    @alhayyatclinic02 13 днів тому

    چوہدری صاحب ایک کھیل پر ایک لائن ہی بنے گی جب ٹاپ پر لگاے گے

  • @aatifhassan1306
    @aatifhassan1306 14 днів тому

    salam bhai yeh hybrid type hai ya desi?

  • @VsdhhShshd
    @VsdhhShshd 14 днів тому

    Me 8 sal se gobhe Ka Kam kr rha hon UA-camr sab Kuch view lene ke lie bkvas kr rha ha

    • @mfarhanalikhan5653
      @mfarhanalikhan5653 12 днів тому

      بھائی جان کوئی مشکل نہیں ہے ھم نے8سو من تک اوسط لی ہے

  • @MuhammadRiaz-uv5rp
    @MuhammadRiaz-uv5rp 14 днів тому

    Seed Kitna lagay ga 1 akrd main

    • @moonagrofarm75
      @moonagrofarm75 14 днів тому

      Inshallah next video ma btaty Han 😊

    • @zubairhaider4854
      @zubairhaider4854 13 днів тому

      80/120 gram jitna Zaida plants utna Zaida Seed

    • @alhayyatclinic02
      @alhayyatclinic02 12 днів тому

      Lgani ek side pr ya dono side ​@@zubairhaider4854

  • @AshrafGee-p3x
    @AshrafGee-p3x 14 днів тому

    Bhai ham ne lgai ha ak Dana ni nikla😢

    • @MuhammadRiaz-uv5rp
      @MuhammadRiaz-uv5rp 14 днів тому

      App ne darct seed lagay ha ?? KB lagay thi??? Seed Kun sa lagay tha???

    • @moonagrofarm75
      @moonagrofarm75 14 днів тому

      Bs Bhai Jan ap ny jaldi Ki ha

  • @makhdoomsabir-cx9qe
    @makhdoomsabir-cx9qe 14 днів тому

    Very informative and helpful

  • @asifshah7760
    @asifshah7760 14 днів тому

    16 ko kis month lagaya ye nahi bataya

  • @MdsuhelAhmed-wx1wm
    @MdsuhelAhmed-wx1wm 15 днів тому

    ADVICE friends and family members to do ALL different types VEGETABLES and FRUITS and HERBAL PLANTS farming IF YOU have farmlands dont leave empty farmlands 🎉🎉🎉🎉🎉