- 14
- 2 556
@ghazanfarzaidiofficial
India
Приєднався 18 лют 2024
Maqam e ilm Hazrate Fatima Zahra (s.a)Molana Danish khan sahab qibla Qomi
آیت اللہ جوادی آملی کے بیان میں حضرت زہرا (س) کا علمی مقام،
انہوں نے حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے علمی مقام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: امیرالمومنین کے اس خطبہ کی عظمت واضح ہو گئی لیکن یاد رہے کہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے خطبۂ فدکیہ میں بھی تمام انہی معارف کو ذکر فرمایا ہے۔ یعنی حضرت امیرالمومنین علیہ السلام کے اس خطبہ کو قرائت کرنے سے بھی 25 سال پہلےبی بی سلام اللہ علیہا نے یہ خطبہ پڑھا تھا (جس سے آپ سلام اللہ علیہا کے علمی مقام سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے)۔
تمام خواتین کو چاہئے کہ وہ راہ حضرت زہرا (س) پر گامزن رہیں، محترمہ حاجیہ فاطمہ
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،زینبیہ وویمن ویلفیر سوسائٹی IKMT کرگل کے اہتمام سے ایام فاطمیہ کے مناسبت سے خواتین کے لئے زینبیہ حال کرگل میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔جہاں خواتین کی اچھی خاصی تعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پر محترمہ حاجیہ فاطمہ صاحبہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جناب فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا دنیا کی تمام خواتین کے لئے نمونہ عمل ہیں۔لہذا تمام خواتین کو چاہئے کہ وہ راہ حضرت زہرا پر گامزن رہیں۔
انہوں نے تعلیمی یافتہ خواتین سے زور دیتے ہوئے کہا کہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی طرز زندگی کو اپناتے ہوئے خود اپنی اور اپنی بچوں کی احسن طریقہ سے تربیت کی جائے۔
مجلس کے آخر میں خواہران بسیج زینبیہ نے اپنے وقت کے امام کو پرسہ پیش کیا اور حجت الاسلام و المسلمین شیخ انصاری کے دعائہ کلمات پہ مجلس کا اختتام ہوا۔

Переглядів: 164
Відео
Wajood Aaia Kausar HAZRAT FATIMA ZAHRA(s.a)Molna Hilal Asgar Sahab Qbila.
Переглядів 9714 днів тому
شیعہ مفسرین کے مطابق سورہ کوثر میں لفظ "کوثر" سے مراد حضرت فاطمہ زہراؑ ہیں۔ کیونکہ عاص بن وائل کی طرف سے پیغمبر اکرمؐ کو "اَبتَر" (بے اولاد) کا طعنہ دینے کے جواب میں خداوند عالم نے حضرت فاطمہؑ کے ذریعے پیغمبر اکرمؐ کو بے شمار نسل عطا فرمائی ہے۔
Paigambar (S.A.W) ko Khuda Ki taraf se nayab tufa| FATIMA ZAHRA S.A🎤Molana Mohd Abbas karimi sahab
Переглядів 4914 днів тому
قال رسول اللّه (ص(: كُنْتُ إذا اشْتَقْتُ إِلي رائِحَةِ الجنَّةِ شَمَمْتُ رَقَبَةَ فاطِمَة۔ رسول خدا نے فرمایا ہے کہ: میں جب بھی جنت کی خوشبو کا مشتاق ہوتا ہوں تو فاطمہ سے اس خوشبو کو سونگھتا ہوں۔ منتخب كنز العمّال ج 5 ص 97 نور الأبصار ص 51 مناقب الإمام علي لابن المغازلي ص 360
HAZRAT FATIMA ZAHRA (S.A) ko FATIMA ZAHRA kuyn kha jata hai# Molan Kashif Raza Rizvi sahab Qibla
Переглядів 13521 день тому
عن الرضا عن آبائه علیهمالسلام قال رسولاللَّه صلى اللَّه علیه و آله: «یا فاطمة! أتدرین لم سمیتِ «فاطمة»؟ قال على علیهالسلام: لِمَ سمّیتْ؟ قال: لانها فطمتْ هى و شیعتها من النار؛ امام رضا علیہ السلام اپنے آباء و اجداد سے نقل کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے فاطمہ! کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کا نام "فاطمہ" کیوں رکھا گیا؟ امیر المومنین علیہ السلام پیش کرتے ہیں: آپ مجھے بتائیں کہ ف...
HAZRATE FATIMA ZAHRA (S.A)Sayyidatun Nisa' Al- Alamin.Molana Muharram Ali sahab Qibla.
Переглядів 44221 день тому
HAZRAT FATIMA ZAHRA(S.A) Sayyidatun Nisa' Al- Alamin (leader of all women of the worlds) The master of all the ladies in all the worlds is one of the titles of the Lady Fatima (s.a)
FAZAIL HAZRATE FATIMA ZAHRA(S.A)Molana Arshad Abbas naqvi sahab Qibla Bihar( india)
Переглядів 38721 день тому
Janabe Fatima Zahra Ke Fazail (s.a)FAZAIL E BIBI SYEDA FATIMA ZEHRA(s.a.)🙌Molana Arshad Abbas Naqvi sahab Qibla Bihar ( india)
HAZRAT FATIMA ZAHRA(S.A)ko karima kiu kha jata hai,Molana Mohd Haideri sahab Qibla
Переглядів 824Місяць тому
HAZRAT FATIMA ZAHRA (S.A)ko karima kiu kha jata Hai..
حضرت فاطمہ زهراء سلام الله عليها راضیہ و مرضیہ ہیں۔ عالی جناب مولانا ذیشان مہدی رضوی صاحب قبلہ
Переглядів 194Місяць тому
حضرت فاطمہ زهراء سلام الله عليها راضیہ و مرضیہ ہیں۔پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جس سے فاطمہ (س)راضی ہوں اس سے اللہ تعالی راضي ہوتا ہے اور جس سے فاطمہ ناراض ہوں اس سے اللہ تعالی ناراض ہوتا ہے۔
کوثر سے مراد حضرت فاطمہ زہراؑ سلام الله عليہا ہے۔ سورہ کوثر کس کی شان میں نازل ہوا۔ ابتر کون ہے۔
Переглядів 124Місяць тому
سوره کوثر" سے مراد حضرت فاطمہ زہراؑ سلام الله علیہا ہیں. سورة الکوثر - سورة 108 - تعداد آیات ٣ ﴾. بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیم. إِنَّا أَعْطَیْنَاکَ الْکَوْثَرَ ﴿١﴾ فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَانْحَرْ ﴿٢﴾ إِنَّ شَانِئَکَ هُوَ الأبْتَرُ ﴿٣﴾ سورہ کوثر کی تفسیر.عالی جناب مولانا ہلال اصغر صاحب قبلہ کی زبان. نزول سورہ کوثر. فضیلت سورہ کوثر. خداوند کریم نے پیامبرخدا (ص)کو ہدیہ میں سورہ کوثر عطا کیا .
25 July 2024
Переглядів 264 місяці тому
حضرت امام زین العابدین علیه السلام نے اپنے فرزند سے ارشاد فرمایا کہ اپنی زندگی میں چھوٹے بڑے جھوٹ بولنے سے پرہیز کریں چاہے وہ مذاق میں کیوں نا ہو جب انسان چھوٹے جھوٹ بولتا ہے تو اس میں بڑے جھوٹ بولنے کی جرأت پیدا ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
The beautiful shrine of Hazrate Masooma E Qom a.s in iran 4 July 2024
Переглядів 385 місяців тому
The beautiful sherin of Hazrate Masooma E Qom a.s in iran.Hazrate Masooma E Qom a.s ka khubsurat haram iran mein, حضرت معصومه قم سلام الله علیها کا حرم ایران میں
Molana kalbe sadiq sahab qibla ka bayan zakir khotaba ki zimmedari mimbar se kiya hona chahiye
Переглядів 526 місяців тому
Zakir khotaba ki zamedariyan mimbar se kiya hain hamare zakiro ko bayan sahi dena chahiye take Qom me tafarqa na fehle
Mashallah ❤
ماشاءالله
Mashallah ❤️
Jio salamat rhe
SubhanAllah
Mashallah jzakallah
MashahAllah qibla
Mashallah ❤
Mashaallah
Mashallah ❤️
ماشاالله... مولانا محرم ص❤
Salamat rahe
Mashah Allah
JazakAllah Qibla khuda salamt rakhe
MashahAllah Khuda salmat rakhe
Mashallah 🖤
Masha Allah khuda salamt rakhe aap ko ❤
Mashaallah allah Salamat rakhe aapko bhai❤❤❤
Mashallah ❤️
Mashah Allah
MashahAllah
MashahAllah
MashahAllah
Mashallaah
❤❤❤❤
MashahAllah
❤❤❤
MashahAllah
❤
MashahAllah
Mashallah 🖤
ماشاءاللہ
Mashallah
Mashallaah jazakallaah
Mashallaah helaal SB qibla
❤❤
❤❤❤
MashahAllah
❤
MashahAllah
Beshak
Mashah Allah
Mashah Allah
Mashah Allah
Mashah Allah
Mashallah
Mashallah
Mashallah sahi