- 273
- 831 414
waris electronics
Pakistan
Приєднався 24 лип 2018
سولر پلیٹ کا خاص فارمولا
سولر پلیٹ کا خاص فارمولا جس سے آپ اپنی ضرورت کی سولر یٹ کی تعداد معلوم کر سکتے ہیں
Переглядів: 223
Відео
9 قسم کے جدید سرکٹ بریکر
Переглядів 42219 годин тому
9 قسم کے سرکٹ بریکر کے نام اور استعمال ۔ سرکٹ بریکر جدید دور کی اہم ایجاد ہے سرکٹ بریکر سے ہم ہر قسم کے شارٹ سرکٹ نقصان سے محفوظ رہتے ہیں۔ #circuit #circuitbreaker #circuits # circuit #short circuit #electronic #electronics #electrical
چائنہ کے آئ سی UC384 میں کیا خاص ہے؟
Переглядів 38714 днів тому
کیا آپ جانتے ہیں کہ چائنہ کے آئ سی UC384 میں کیا خاص ہے؟ ویڈیو مکمل دیکھیں ۔ #circuit #uc3843 #electronic #batterycharger #ic #how #howtomake
ٹرانسسٹر کے راز جو کہ ہمیں معلوم ہونے چاہئیں
Переглядів 36721 день тому
ٹرانسسٹر کے راز جو کہ ہمیں معلوم ہونے چاہئیں کہ بیس کامن، کلکٹر کامن اور امیٹر کامن کیسے کام کرتے ہیں۔ #transistor #npn #pnp #transistor working #china transistor #electronics #circuit #experiment
یہ بلیوٹوتھ سرکٹ بچے بھی لگا سکتے ہیں
Переглядів 71228 днів тому
چائنہ نے الیکٹرانکس میں کمال مہارت حاصل کی ہے ۔ اور کم قیمت میں بہترین سرکٹ بنا کر دنیا بھر میں پھیلا دیئے ہیں۔ اس ویڈیو میں ہم بلیوٹوتھ سرکٹ انسٹالیشن کا آسان طریقہ بتا رہے ہیں۔ #بلیو ٹوتھ #bluetooth #china #circuit #audio #china circuit #sound #electronics #electronic #repair #howtomake #amplifier
بجلی کا کرنٹ لگنے سے محفوظ آن آف سوئچ ہر گھر کی ضرورت
Переглядів 10 тис.28 днів тому
بجلی کا کرنٹ لگنے سے محفوظ آن آف سوئچ ہر گھر کی ضرورت اب کرنٹ نہیں لگے گا کرنٹ لگنے سے محفوظ بجلی والا سوئچ خود گھر پر بنائیں۔ #electrical #electric #power #powersupplies #waris electronics #بجلی #کرنٹ #رہپئرنگ make at home #circuit #electronic
چائنہ کے جدید سستے آڈیو ایمپلی فائر
Переглядів 304Місяць тому
اس ویڈیو میں چائنہ کے جدید سستے آڈیو ایمپلی فائر دکھاۓ گئے ہیں الیکٹرانکس کی معلومات کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں ۔ #china electronics #circuit #audio #audioamplifire #electronics #electrical #electronics #mini circuit
چائنہ وائر کٹر ملٹی فنگشن
Переглядів 124Місяць тому
چائنہ وائر کٹر ملٹی فنگشن ٹول۔#tool#tools #wirecutter #witestripper #chinatool #
ایل ای ڈی چیک جگاڑ ۔ فیوز انڈیکیٹر ٹریک
Переглядів 590Місяць тому
ایل این ڈی چیک جگاڑ ۔ فیوز انڈیکیٹر ٹریک کی بہترین ویڈیو ہے ویڈیو مکمل دیکھیں ۔ شوقیہ افرد کے لیے معلوماتی ہے
آؤ سستا پاور بنک بنائیں
Переглядів 606Місяць тому
سستا کم قیمت کا پاؤر بنک بنانے کا مکمل طریقہ۔ آؤ سستا پاور بنک بنائیں
زبردست دیسی جگاڑ۔سپلائ کے وولٹ خود زیادہ کریں
Переглядів 11 тис.Місяць тому
زبردست دیسی جگاڑ۔سپلائ کے وولٹ خود زیادہ کریں
صرف 20 روپیہ کی چیز لگائیں ساری رات گھر میں روشنی ہو گی
Переглядів 7 тис.Місяць тому
صرف 20 روپیہ کی چیز لگائیں ساری رات گھر میں روشنی ہو گی
لاکھوں روپیہ کمائیں ۔ سال بھر چلنے والا الیکٹرانک پراڈکٹ
Переглядів 550Місяць тому
لاکھوں روپیہ کمائیں ۔ سال بھر چلنے والا الیکٹرانک پراڈکٹ
Why Resistance Work in DC Circuit only
Переглядів 79Місяць тому
Why Resistance Work in DC Circuit only
China useful kits, cheep and small size
Переглядів 2802 місяці тому
China useful kits, cheep and small size
5 منٹ میں چارجر ٹھیک کریں | Charger repair in 5 minutes
Переглядів 6382 місяці тому
5 منٹ میں چارجر ٹھیک کریں | Charger repair in 5 minutes
انڈیا میں UPS کیسے بناتے ہیں ۔ بیٹری کو خراب نہیں کرتا
Переглядів 2 тис.3 місяці тому
انڈیا میں UPS کیسے بناتے ہیں ۔ بیٹری کو خراب نہیں کرتا
صرف 3کپسٹر والا IC اسٹیریو ایمپلی فائر
Переглядів 9303 місяці тому
صرف 3کپسٹر والا IC اسٹیریو ایمپلی فائر
الیکٹرانکس کا آسان کام ۔کمائ بہت زیادہ
Переглядів 11 тис.3 місяці тому
الیکٹرانکس کا آسان کام ۔کمائ بہت زیادہ
بجلی 440 کیوں ہو جاتی ہے ؟ واپڈا والے نہیں بتاتے ؟
Переглядів 2644 місяці тому
بجلی 440 کیوں ہو جاتی ہے ؟ واپڈا والے نہیں بتاتے ؟
دیسی جگاڑ ایف ای ٹی چیکر کا ڈایاگرام
Переглядів 2,5 тис.4 місяці тому
دیسی جگاڑ ایف ای ٹی چیکر کا ڈایاگرام
چارجر میں FET لگانے سے پہلے ایک کام ضرور کر لیں
Переглядів 4294 місяці тому
چارجر میں FET لگانے سے پہلے ایک کام ضرور کر لیں
Great
اپ نے بتایا ھی نہیں کنکشن پہلے کیسے لگے تھے اب کیسے لگیں گے زیرو معلومات ھے اس ویڈیو میں ٹائم برباد کر نا۔so sorry.
سر کیا ایسی کوئی سرکٹ ہے کہ ہم 140v سے 400v تک وولٹ کنٹرول کریں.. رہنمائی فرمائیں شکریی
Assalam o Allaikum Sir, Mujhy IC Circuit chahye high cut low cut, 140v to 440 out put 220v. T9 relay main please.
Sir ye circuit work kesey krta he kindly es pe ek video bna den
Kya hm mobile charger k sath b ya wala proces kr sakta hai
جی ہاں۔ مگر موبائل چارجر کے ایمپئرز کم ہوں گے
God bless you..
شکریہ سر
⭐⭐⭐⭐⭐👍
Very good
Tnx bro
Mashall ah zabr dast
شکریہ امان اللہ بھائ
ماشاء اللّٰہ ۔ صل اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
سر میں نے پرانی کمپیوٹر والی سپلائ واٹر پمپ کے سستھ لگائ ہوئ تھی۔ جو پہلی صحیح چلتی رہی لیکن اب بار بار بند ہو جاتی۔ خالی چلائیں تب بھی فوری ٹرپ ہوتی اور بند ہو جاتی۔ اس کا کوئ حل بتا دیں پلیز
سر میں نے پرانی کمپیوٹر والی سپلائ واٹر پمپ کے ساتھ لگائ ہوئ تھی۔ جو پہلے صحیح چلتی رہی لیکن اب بار بار بند ہو جاتی۔ خالی چلائیں تب بھی فوری ٹرپ ہوتی اور بند ہو جاتی۔ اس کا کوئ حل بتا دیں پلیز
@7:38 honestly ❤
Very nice
Ac Dc fan sirkit ke bager kiya chal sakta h.?
Janab 5 volt charger k volt km kese karen ge
اسلام علیکم وارث استاد جی میرا بارہ وولٹ بیس ایمپائر کا بیٹری چارج نہیں کررہا گرین لائٹ جل رہی ہے 14 وولٹ آؤٹ پٹ بھی دے رہا مسئلے حل بتادیں نوازش ہوگی میں بہت پرانا سبسکرائبر ہوں کراچی تھوڑا بہت کام گھر کا کرلیتا ہوں آپکے طریقوں سے فائیدہ اٹھاتا ہوں جواب کا منتظر ۔ واسلام
Sir koi asi bi supaly pe video banay jis me tl431 nahi hota uski volte kese bartaye
ماشاءاللہ ، دو منٹ بات سننے کے بعد ھم نے پہچان لیا کہ اپ واقعی ایماندار اور سچے انسان ہیں ، اللہ تعالیٰ اپ کی عمر دراز فرمائے اور حق حلال رزق میں اضافہ فرمائے ، امین
او بھائی دو منٹ کی ویڈیو تھی تو نے ساڑھےگ منٹ لگا دی یہ وہ کرو یہ کرو ویڈیو بنایا کر انڈیا والے سیدھے سیدھے بناتے ہیں تو ڈرامے کرتا ہے اپنی ویڈیو بڑھانے کے لیے
Tum jesy Log bss short cut k chakrr men hoty hen or kbhe bhe kaamyan ni hoty
Ampair Kesy ziyada hon gy volt KY sath
جیسے جیسے وولٹ بڑھتے جائیں گے ایمپئرز کم ہوتے جائیں گے
Best explanation. Thanks bhai
Jazak Allah
ماشاءاللہ زبردست
amp bharha salty hn
Sir kiya laptop charger (19 volt) ko PWM k solar slot may solar ki jaga laga saktay hy ? ... PWM Chek ker ny k liye ?
بغیر لوڈ ڈالے۔ چیک کریں
@wariselectronics sir PWM new liya hy abhi solar install nahi kiya ... PWM Ko chek ker ny k liye 4 volt ki 3 lead acid batteries series may joint ker k 12 volt buna k PWM on kiya ... phir Jinko 585 watt ki plate k wire PWM K solar slot may lagaye ... or load may 12 volt ka Dc Bulb lagaya ... tou bulb baar baar blink ker raha hy .... or bulb k sath he PWM Ki red light bhi blink ker rahi hy.... mujhay samjh nahi aarah k kiya masla hy ? Q K Solar slot se pannel k wire nikal doo or bulb ko sirf battery par chalao tou bulb blink nahi kerta ... problem kiya hy ? ya tou 585 watt pannel havey volt dy raha hy jo bulb berdasht nahi ker raha ?
𝔸𝕒𝕡 𝕖𝕜 𝕀𝕞𝕒𝕟𝕕𝕒𝕣 𝔹𝕒𝕟𝕕𝕖 ℍ𝕒𝕚𝕟 𝔸𝕝𝕝𝕒𝕙 ℙ𝕒𝕜 𝕒𝕒𝕡𝕜𝕖 𝕚𝕝𝕞 𝕄𝕒𝕝 𝕁𝕒𝕒𝕟 𝕄𝕖𝕚𝕟 𝕚𝕛𝕒𝕒𝕗𝕒 𝕗𝕒𝕣𝕞𝕒𝕖 Ameen
شکریہ دوست
Aap k chanal bhi subscribe kr lia h
Very helpful video ❤❤❤❤❤
Thanks
شکریہ دوست
Voltage km kaisay. Hootay hain
Very good
Kya mobile charger k 5 volt sy 12 kar skty hai
@@therain7234 جی کر سکتے ہیں
Wais Bhai zabardast
Good work
چائینہ چارجر 170ویلٹیج سے کم وولٹیج پر کام نہیں کرتا کونسا مثلا ہوتا ہے کس طرح ٹیک کریں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🥰🥰🥰🥰🥰🤩🤩
اسلام علیکم زبر10 استاد
اسلام علیکم زبر10 استاد
Aslamoalakum gee bhai kea haal hein Bhai me ne easy hi bna kar module lgaea he sub kush theek he per washing machine ya koi AUR motor nehi chal Rahi output per capester 10 uf ka bhi Laga ker dekha he AUR 20 uf ka bhi per washing machine nehi chal rehi motor awaz Karti he per chalti nehi please help karein
Sir, dosra madule lga kr check krein
salam
W Salam
Bhe metr ek jgh per rka hwa vol.kam nhy karha he ye bto pl.
سر۔ میٹر یا کوئی اور چیز خراب ہو سکتی ہے۔ مکینک چیک کر کے ہی بتا سکتا ہے
❤❤❤
شکریہ امان اللہ بھائ
سلام دوست اپ کی ویڈیو دیکھیے ماشاءاللہ بہت اچھی ہے ایک چیز بتائیے گا اس میں ایم پی تھری اسٹیریو ہے اپ نے اس کو مونو میں کر کے لگایا ہے تو اس کی تین تعارف کو دو تاروں میں کیسے کنورٹ کیا ایک تار اپ نے خالی چھوڑ دی پلیز بتائیے گا ذرا
السلام علیکم وسیم بھائ ایم پی تھری پینل کی تین تاروں میں درمیان والی ارتھ آور سائیڈ والی آواز کی تاریں ہیں۔ مونو سرکٹ کے لیے ایک سائیڈ والی تار لگائیں۔ امید ہے سمجھ گئے ہوں گے
Zener ki kia value hai
Ma Sha Allah, simple and nice. Be Blessed Aamin
Thanks yasir
470uf 25v capacitor about 2.30 minutes pe on karega telay ko.
یہ وولٹیج پورے یا کم ہونے پر ٹائمنگ بدل جاتی ہے ۔ آپ مختلف کپیسیٹر لگا کر وقت چیک کریں جو کپیسیٹر آپ کی ڈیمانڈ کے مطابق ٹائم کوور کرے وہی لگا دیں
Capacitor 470uf 25v