- 390
- 332 767
BS Urdu Notes
Приєднався 29 лип 2022
یہ چینل ایم اے اور بی ایس اردو کے طلباء وطالبات کے لئے بنایا گیا ہے ۔
مرکب ناقص اور مرکب تام کی تعریفیں اور مثالیں || morakab naqis aur moraqab tham definition Urdu
اس ویڈیو اردو قواعد کے حوالے سے ہے ۔ اس ویڈیو میں مرکب ناقص اور مرکب تام پر مختصر لکچر دیا جا چکا ہے ۔
Morakab naqis aur moraqab tham definition Urdu
Morakab naqis aur moraqab tham definition Urdu
Переглядів: 13
Відео
ذو معنی الفاظ کسے کہتے ہیں || اردو قواعد || Urdu grammar
Переглядів 307 годин тому
اس ویڈیو میں ذو معنی الفاظ پر بات ہوئی ہے ۔ اردو قواعد Urdu grammar
افسانہ حج اکبر خلاصہ منشی پریم چند|| afsana haj e akbar summary Urdu monshi prem chand
Переглядів 2812 годин тому
اس ویڈیو میں منشی پریم چند کے ایک افسانے حج اکبر کا خلاصہ پیش کیا گیا ہے ۔ Afsana haj e akbar summary Urdu monshi prem chand
آتش غزل سن تو سہی جہاں میں تیرا فسانہ کیا تشریح || son tho sahi jahan main hai tera fasana kia
Переглядів 86День тому
اس ویڈیو میں خواجہ حیدر علی آتش کی ایک غزل کی تشریح پیش کر دی گئی ہے ۔ اس غزل کا مطلع ہے سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا کہتی ہے خلقِ خدا تجھے غائبانہ کیا Son tho sahi jahan main hai tera fasana kia thashreh Khawaja Haider ali athish
سوئے طیبہ بن کے ہم زائر چلے تشریح || نعت امیر مینائی || soye thayiba ban k hum zair chale
Переглядів 56День тому
اس ویڈیو میں امیر مینائی کی ایک نعت مبارک کی تشریح پیش کر دی گئی ہے ۔ اس نعت کا مطلع کچھ یوں ہے سوئے طیبہ بن کے ہم زائر چلے شکر کی جا ہے دن اپنے پھر چلے Soye thayiba ban k hum zair chale
ناول فسانہ آزاد کردار نگاری || novel fasana azad kirdar nigari || رتن ناتھ سرشار
Переглядів 7314 днів тому
اس ویڈیو میں رتن ناتھ سرشار کے ناول فسانہ آزاد کے کرداروں پر لکچر دیا گیا ہے ۔ Novel fasana azad kirdar nigari Urdu
داستان اور ناول میں فرق || dasthan aur novel mai farq
Переглядів 8014 днів тому
داستان اور ناول میں فرق اس ویڈیو میں ناول اور داستان کے درمیان فرق کو سمجھانے کی کوشش ہوئی ہے ۔ چند اہم باتیں ٹیبل کی صورت میں پیش کیے گئے ہیں جو طلباء کو سمجھنے میں مدد دے گی ۔ Dasthan aur novel mai farq
جملہ اسمیہ اور جملہ فعلیہ میں فرق|| جملہ اسمیہ اور جملہ فعلیہ کی تعریفیں
Переглядів 7814 днів тому
اس ویڈیو میں جملہ اسمیہ اور جملہ فعلیہ کے مابین فرق کو مثالوں کے زریعے سے سمجھانے کی کوشش ہوئی ہے ۔
سیاق و سباق کسے کہتے ہیں ||
Переглядів 7321 день тому
متن اور سیاق و سباق کا حوالہ اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح کسی اقتباس کا سیاق و سباق لکھا جاتا ہے ۔
تشبیہ اور استعارے میں فرق || difference between simili and metaphor Urdu
Переглядів 6021 день тому
تشبیہ اور استعارے میں فرق اس ویڈیو میں تشبیہ اور استعارے کے مابین فرق کو شعری اور نثری مثالوں کے زریعے سے سمجھانے کی کوشش ہوئی ہے ۔ Difference between simili and metaphor Urdu
حروف منقوطہ || حروف غیر منقوط | حروف تحتانی|| حروف فوقانی
Переглядів 6821 день тому
حروف منقوطہ حروف غیر منقوط حروف فوقانی حروف تختانی
محاورہ اور ضرب المثل میں فرق || what is the difference between idioms and proverb Urdu
Переглядів 7928 днів тому
محاورہ اور ضرب المثل میں فرق اس ویڈیو میں ضرب المثل اور محاورہ کے درمیان فرق کو مثالوں کے زریعے سے سمجھانے کی کوشش ہوئی ہے ۔ What is the difference between idioms and proverb Urdu
لقب اور خطاب میں فرق || laqab aur hithab main farq
Переглядів 45Місяць тому
اس ویڈیو میں لقب اور خطاب کے درمیان فرق کو مثالوں کے زریعے سے واضح کیا گیا ہے ۔
گل کو محبوب ہم قیاس کیا تشریح | Gul ko mehbob hum qyas kia mer taqi meer thashreh
Переглядів 81Місяць тому
میر تقی میر غزل کی تشریح اس ویڈیو میں میر تقی میر کی ایک غزل گل کو محبوب ہم قیاس کیا کی تشریح ہوئی ہے ۔ Gul ko mehbob hum qyas kia thashreh
مسند اور مسند الیہ میں فرق مثالوں کے زریعے|| mosnad aur mosnad alehi main farq Urdu
Переглядів 105Місяць тому
مسند اور مسند الیہ میں فرق مثالوں کے زریعے|| mosnad aur mosnad alehi main farq Urdu
جملہ معترضہ کی تعریف اور مثالیں | اُردو قواعد | jomla mothariza example Urdu
Переглядів 93Місяць тому
جملہ معترضہ کی تعریف اور مثالیں | اُردو قواعد | jomla mothariza example Urdu
مارکسی تنقید || ترقی پسند تنقید || markasi thanqeed || tharaqi pasand thanqeed
Переглядів 66Місяць тому
مارکسی تنقید || ترقی پسند تنقید || markasi thanqeed || tharaqi pasand thanqeed
ترا لب دیکھ حیواں یاد آوے تشریح || ولی دکنی غزل تشریح || thera lab dek hivan yad avay thashreh
Переглядів 118Місяць тому
ترا لب دیکھ حیواں یاد آوے تشریح || ولی دکنی غزل تشریح || thera lab dek hivan yad avay thashreh
ارسطو کا تصور المیہ || المیہ کی تعریف || المیہ کے عناصر || almiya ki thareef arasto
Переглядів 74Місяць тому
ارسطو کا تصور المیہ || المیہ کی تعریف || المیہ کے عناصر || almiya ki thareef arasto
ارسطو کا نظریہ کیتھارسس || تزکیہ نفس || what is catharsis
Переглядів 68Місяць тому
ارسطو کا نظریہ کیتھارسس || تزکیہ نفس || what is catharsis
اقبال کی شخصیت اور فن کلاس 6 | اقبال کا خصوصی مطالعہ ۔| Iqbal life
Переглядів 54Місяць тому
اقبال کی شخصیت اور فن کلاس 6 | اقبال کا خصوصی مطالعہ ۔| Iqbal life
اقبال کی شخصیت اور فن کلاس 5 |اقبال کی محبوبہ عطیہ فیضی|اقبال کی ناپسند بیوی کریم بی بی|لندن روانگی
Переглядів 42Місяць тому
اقبال کی شخصیت اور فن کلاس 5 |اقبال کی محبوبہ عطیہ فیضی|اقبال کی ناپسند بیوی کریم بی بی|لندن روانگی
اقبال کی شخصیت اور فن کلاس 4 || allama Iqbal life and personality
Переглядів 47Місяць тому
اقبال کی شخصیت اور فن کلاس 4 || allama Iqbal life and personality
اقبال کی شخصیت اور فن پارٹ 3 || علامہ اقبال حالات زندگی || Allama Iqbal life
Переглядів 65Місяць тому
اقبال کی شخصیت اور فن پارٹ 3 || علامہ اقبال حالات زندگی || Allama Iqbal life
علامہ اقبال کی شخصیت اور فن پارٹ 2 || رفیع الدین ہاشمی کی کتاب سے ماخوذ
Переглядів 58Місяць тому
علامہ اقبال کی شخصیت اور فن پارٹ 2 || رفیع الدین ہاشمی کی کتاب سے ماخوذ
اقبال کا تصورِ مرد مومن | اقبال کے تصورات | مرد مومن کی خصوصیات
Переглядів 156Місяць тому
اقبال کا تصورِ مرد مومن | اقبال کے تصورات | مرد مومن کی خصوصیات
علامہ اقبال کی شخصیت اور فن پارٹ 1| اقبال کا خصوصی مطالعہ | اقبالیات
Переглядів 101Місяць тому
علامہ اقبال کی شخصیت اور فن پارٹ 1| اقبال کا خصوصی مطالعہ | اقبالیات
ترکیب بند اور ترجیح بند میں فرق | ترکیب بند اور ترجیح بند کی مثالیں | اصناف سخن بلحاظ ہیئت
Переглядів 43Місяць тому
ترکیب بند اور ترجیح بند میں فرق | ترکیب بند اور ترجیح بند کی مثالیں | اصناف سخن بلحاظ ہیئت
علامہ راشد الخیری کو مصوّر غم کیوں کہا جاتا ہے | Rashidil khairi ko mosavir gham kio kaha jatha hai
Переглядів 662 місяці тому
علامہ راشد الخیری کو مصوّر غم کیوں کہا جاتا ہے | Rashidil khairi ko mosavir gham kio kaha jatha hai
Masha Allah
آپ سب کے فنی فکری جائزے کے ویڈیو جلدی بنا دے کیوں کے ہمارے پیپر ہے سر مہربانی ہو گی سر جی
سر آپ کی ویڈیو میں نے پوری کلاس کو بھیجی ہے ہم سب کے لیے بہت مدد گار ثابت ہو رہی ہے
سر غلام عباس کا افسانہ آنندی کا فنی فکری اور راجندر سنگھ بیدی کا اپنے دکھ مجھے دے دو کا فنی فکری اور احمد ندیم قاسمی کے افسانہ پرمیشر سنگھ کا
ناول دوسری برف باری سے پہلے کاخلاصہ
Sir g app mujy appna Whatsapp number da dy.
Jazakallah ho khaira sir bohat axha smjghaya ap ny
بہت شکریہ❤ sir
Sir as musanif ka EK afsane hy raeessa Khana uske notes chaiye thy
Great sir
shoro mai bta de ke ye nzum azat hai ya nhi
کیا یہ ہم غزل گوئی میں لکھ سکتے ہیں
السلام علیکم ! جی بالکل ۔۔۔ یہ غزل گوئی کی خصوصیات ہی ہیں
عابد علی عابد نے کون سی کتاب میں لکھا ہے
راہنمائی کیجیے گا
السلام علیکم ! مہربانی کیجئے جس پوائنٹ کی بات آپ کر رہے/ رہی ہیں وہ یہاں لکھیں کیوں کہ یہ کافی پرانی ویڈیو ہے ۔
Mashallah
Thanks a lot 😊
beautifull voice and good work
Thank you so much!
سر یہ پابند نظم ہے کیا
پابند نظم ہے اور ترکیب بند شکل میں ہے۔
@Maazullah123 سر کیا طلوع اسلام بھی پابند نظم ہے
Yes
ua-cam.com/video/USV8H7WdmFQ/v-deo.html پابند نظم ، معری نظم ، آزاد نظم
پیچھے اتنا شور ہے چڑیوں کا کچھ سمجھ نہیں آئ
شکریہ سر 🌼 آپ کے لکچر سے بہت کچھ سیکھانے کو ملا ہے ❤ اللہ پاک آپ کو لمبی اور خوشحالی والی زندگی دے آمین ثم آمین
آپ کی محبتوں کا شکریہ ❤️❤️
ناول گریز کے فنی وفکری جاہزے پر لیکچر دیں
ترقی پسند افسانے کون کونسے ہیں ۔۔؟؟
السلام علیکم ! افسانہ کفن ، سوا سیر گیہوں ، نیا قانون وغیرہ
@Maazullah123 وعلیکم السلام جی سر شکریہ
کپاس کا پھول ۔۔تعارفا اور اس کا فنی فکری جائزہ ۔۔۔یہ بتا دیں شکریہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر جی کیسے ہو ۔ سر آپ نے "نئی شاعری کی تحریک" پر وڈیو بنایا ہے یا نہیں اگر بنایا ہو تو پلیز لینک بھیج دو ، اگر نہ بنایا ہو تو پلیز ایک وڈیو بناؤ ۔
سر آپ کی نوٹس نے مجھے بہت فائدہ دیا ۔ ❤❤❤
Thanks Sir
سر کنواری افسانہ کا فنی فکری جاںٔزہ سینڈ کر دیں
السلام علیکم ! ابھی اس ٹاپک پر نوٹس نہیں لکھے ہیں ۔
@Maazullah123 اوکے ٹھیک ہے سر
ماشاءاللہ بہت اچھے سے سمجھایا
ماشاء اللہ❤
❤❤❤🎉
Iska pdf dedo sir
Thanks alot
Ap both he achy sa smjty hain thanku so much sir
السلام علیکم ان کے عقائد ونظریات کے بارے میں معلومات مل جائے گی؟ یا کوئی کتاب بتا دیں شکریہ۔
السلام علیکم ! کتاب کا نام " سر سید اور ان کے رفقاء" ، یہ کتاب پڑھ لیجیے ۔
@Maazullah123 شکریہ بھائی جان
Sir❤
Thanks dear 😊
سر آپ کے لیکچر میں خاص طور پر جو مختلف شعراء کی شاعری کی خصوصیات پر لکچر ہیں ان میں جو شعر مثال کے طور پر دیے گۓ ہیں وہ جا بجا بےوزن اور ان میں غلط الفاظ کا استعمال ہے جیسے اسی لکچر میں آپ نے شب وصال کو ذرا وصال لکھا ہے
السلام علیکم ! آپ کا بہت بہت شکریہ ❤️❤️ اصلاح کرنے کا ۔۔۔ اکثر ایک ہی شعر مختلف کتابوں میں مختلف لکھا ہوتا ہے ، یہ بھی ایک وجہ ہو سکتی ہے ۔
Waoooo that's amazing sir ❤
Easypaisa oka 100 rupees comments me okrral
❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
معاذ بھائی حسرت موہانی کے شاعری کی خصوصیات پر مختصر مواد درکار ہے معاذ بھائی اشد ضرورت ہے
Ye video play nahi horahi
کوشش کریں ۔ نیٹورک کا مسئلہ ہوگا
سر آپ بہت قابل ہیں۔ ماشاءاللہ