Masjid Rehmatlil Alameen, Islamabad
Masjid Rehmatlil Alameen, Islamabad
  • 271
  • 58 488

Відео

سوال انسانوں کے, جواب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے
Переглядів 19821 годину тому
سوال انسانوں کے, جواب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے Khutba Jummah | 6th September 2024 Dr Ubaid Ur Rahman Bashir Masjid Rehmatlil Alameen - Islama
اپ کا گھر ہے یا قبر ہے؟
Переглядів 887День тому
اپ کا گھر ہے یا قبر ہے؟ Khutba Jummah | 30th August 2024 Dr Ubaid Ur Rahman Bashir Masjid Rehmatlil Alameen - Islamabad
ایسی مسجدیں بن جائیں تو سارے دکھ مٹ جائیں،یہ ہے وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکی ایک بے مثال مسجد
Переглядів 7314 днів тому
ایسی مسجدیں بن جائیں تو سارے دکھ مٹ جائیں، یہ ہے وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکی ایک بے مثال مسجد
ان کی اصل وجہ بتا سکتے ہیں؟
Переглядів 16021 день тому
ان کی اصل وجہ بتا سکتے ہیں؟ Live Khutba Jummah | 23rd August 2024 Dr Ubaid Ur Rahman Bashir Masjid Rehmatlil Alameen - Islamabad
ان بڑے شہروں میں بہت سے انسان ایسے بھی ہیںجو چند لقموں کیلیے گھنٹوں تڑپتے بلکتے ہیں۔
Переглядів 7121 день тому
ان بڑے شہروں میں بہت سے انسان ایسے بھی ہیں جو چند لقموں کیلیے گھنٹوں تڑپتے بلکتے ہیں۔ ایسی ماؤں اور بچوں کی دردناک اذیت کا خاتمہ اب ایک مسجد کر رہی ہے۔ یہ بھوکے سوتے ہیں قہوہ روٹی پر گزارا ہوتا ہے انکا۔ اب مائیں اس مسجد اتی ہیں کہ میرے بچوں کو صرف پیٹ بھر کے ایک دن کا کھانا تو کھلا دو۔ بس اتنی سی انکی خواہش ہوتی ہےـ *مسجد راشن سٹور* ایسی ماؤں اور بچوں کيلیے اور مجبور باپوں کیلیے *ضمانت ہے اور ن...
تیسری خطرناک کیفیت
Переглядів 14028 днів тому
تیسری خطرناک کیفیت
خاص وقت, عظیم موقع
Переглядів 121Місяць тому
خاص وقت, عظیم موقع
ضائع ہوتے موقع
Переглядів 530Місяць тому
ضائع ہوتے موقع
ہمارے معاشرے کا ایک خوفناک پہلو نئے ہونے والے رشتوں کا بہت جلد ٹوٹنا ہے
Переглядів 105Місяць тому
ہمارے معاشرے کا ایک خوفناک پہلو نئے ہونے والے رشتوں کا بہت جلد ٹوٹنا ہے
میرے دیس میں بہت سے ایسے بھی ہیں جن کو گوشت صرف بڑی عید پر ملتا ہے
Переглядів 192Місяць тому
میرے دیس میں بہت سے ایسے بھی ہیں جن کو گوشت صرف بڑی عید پر ملتا ہے
اس احساس کو دل میں بسالو!
Переглядів 113Місяць тому
اس احساس کو دل میں بسالو!
مجلس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حاصل چند اسباق
Переглядів 127Місяць тому
مجلس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حاصل چند اسباق
دیہات میں مسجد کے فری میڈیکل کیمپس میل،فی میل ڈاکٹرز کی ٹیم،مفت چیک اپ اور مفت ادویات کی فراہمی
Переглядів 105Місяць тому
دیہات میں مسجد کے فری میڈیکل کیمپس میل،فی میل ڈاکٹرز کی ٹیم،مفت چیک اپ اور مفت ادویات کی فراہمی
ہمارے نزدیک بھی یہی صورتحال ہے۔ہم اپنی گلی محلے میں بھی دین کی بنیادی تعلیمات صحیح نہیں پہنچا پائے۔
Переглядів 2242 місяці тому
ہمارے نزدیک بھی یہی صورتحال ہے۔ہم اپنی گلی محلے میں بھی دین کی بنیادی تعلیمات صحیح نہیں پہنچا پائے۔
*ایک مسجد میں ایسا نظام کیسے بنتا چلا گیا*نعرہ نہیں لگایا لیکن ریاست مدینہ کی شکل نظر انا شروع ہوگئی
Переглядів 8812 місяці тому
*ایک مسجد میں ایسا نظام کیسے بنتا چلا گیا*نعرہ نہیں لگایا لیکن ریاست مدینہ کی شکل نظر انا شروع ہوگئی
دین کی حفاظت کس نے کی؟
Переглядів 1652 місяці тому
دین کی حفاظت کس نے کی؟
مسجد دکھی انسانوں کے لیے راحت کا سامان بن گئی
Переглядів 422 місяці тому
مسجد دکھی انسانوں کے لیے راحت کا سامان بن گئی
مسجد رحمت للعالمین اسلام آباد میں وضو کے پانی کا شاندار استعمال۔دیکھیے اےآر۔وائی نیوز کی خصوصی رپورٹ
Переглядів 2782 місяці тому
مسجد رحمت للعالمین اسلام آباد میں وضو کے پانی کا شاندار استعمال۔دیکھیے اےآر۔وائی نیوز کی خصوصی رپورٹ
کچھ لمحات! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس سے حصہ دوم
Переглядів 1382 місяці тому
کچھ لمحات! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس سے حصہ دوم
کچھ لمحات! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس سے
Переглядів 1712 місяці тому
کچھ لمحات! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس سے
مسجد رحمت العالمین نے رسول اللہ کے دور کی یاد تازہ کردی، عید قربان پر قربانی کیا ہے؟
Переглядів 2822 місяці тому
مسجد رحمت العالمین نے رسول اللہ کے دور کی یاد تازہ کردی، عید قربان پر قربانی کیا ہے؟
دو بہن سورتیں
Переглядів 1892 місяці тому
دو بہن سورتیں
ایک مسجد کا* *قربانی دسترخوان**40 ہزار افراد کا میزبان
Переглядів 1372 місяці тому
ایک مسجد کا* *قربانی دسترخوان 40 ہزار افراد کا میزبان
ایک دن میں 13 ہزار سے زیادہ افراد نے قربانی دسترخوان پر کھانا کھایا ...
Переглядів 632 місяці тому
ایک دن میں 13 ہزار سے زیادہ افراد نے قربانی دسترخوان پر کھانا کھایا ...
قربانی کے چند مسائل
Переглядів 1273 місяці тому
قربانی کے چند مسائل
سب سے عظیم دس دن
Переглядів 603 місяці тому
سب سے عظیم دس دن
اپنا درجہ تو بتائیں
Переглядів 1703 місяці тому
اپنا درجہ تو بتائیں
گرمی کا وعظ سنیے
Переглядів 2793 місяці тому
گرمی کا وعظ سنیے
مسجد رحمت للعالمين نےفرقہ واریت کا بت پاش پاش کیا اور امت بن کر امتیوں کو سنبھالنے کا نظام بنایا ہے،
Переглядів 1023 місяці тому
مسجد رحمت للعالمين نےفرقہ واریت کا بت پاش پاش کیا اور امت بن کر امتیوں کو سنبھالنے کا نظام بنایا ہے،

КОМЕНТАРІ

  • @youthgirls_wing
    @youthgirls_wing 3 дні тому

    jazakAllah Khair

  • @nadianur4837
    @nadianur4837 3 дні тому

    Mashallah allah reham kare sab par .. Amean

  • @rakshandanur4936
    @rakshandanur4936 10 днів тому

    Jazakallah khair

  • @nadianur4837
    @nadianur4837 10 днів тому

    Alhumdulliah subhanallah

  • @nadianur4837
    @nadianur4837 10 днів тому

    Mashallah

  • @AsmaAkhtar-l2j
    @AsmaAkhtar-l2j 11 днів тому

    حقیقت میں مسجد ایسی ہی ہونی چاہیے۔ اللہ ڈاکٹر عبیداللہ کی حکمت کو اور جلا بخشے۔ ان کے ماں باپ کو ہزاروں سلام۔

  • @nadianur4837
    @nadianur4837 12 днів тому

    Subhanallah maahallah very nice easy to understand

  • @AyeshaJannat-my1ci
    @AyeshaJannat-my1ci 12 днів тому

    MashAllah, Allah hm sbko tofeeq day k hm Allah k qareeb ho jain

  • @FAZAL-jo7wv
    @FAZAL-jo7wv 13 днів тому

    SUBHANALLAH

  • @SyedaShah-n9x
    @SyedaShah-n9x 15 днів тому

    سبحان اللہ🎉 ماشاءاللہ،🎉جزاک اللہ خیرا کثیرا🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @LifeGug-j2z
    @LifeGug-j2z 21 день тому

    Main bhe ap k is kar e

  • @MasjidSayMasjid
    @MasjidSayMasjid 24 дні тому

    ماشاءاللہ

  • @razajaan9179
    @razajaan9179 25 днів тому

    Zabardast

  • @anila-u8o
    @anila-u8o 26 днів тому

    Mashallah

  • @MiansanaMiansana
    @MiansanaMiansana 26 днів тому

    ماشاءاللہ

  • @saleemnawazkhan1154
    @saleemnawazkhan1154 27 днів тому

    ما شاء الله تبارك الله بارك الله في جهودكم

  • @emaanpasha6870
    @emaanpasha6870 Місяць тому

    Ameen

  • @hafidahafi9874
    @hafidahafi9874 Місяць тому

    Har koye ja shakte Hain Kia ??

  • @Abc.......315
    @Abc.......315 Місяць тому

    بارك الله فیکم اللہ عزوجل ان کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے یقینا اس گہما گہمی کے دور میں یہ کچھ سر انجام دینا ایک بہترین سسٹم ہے جس طرح فقراء و مساکین اور غریب طبقہ اس مہنگائی کے دور میں پس چکا اور غرباء سوچنے پہ مجبور کہ وہ اپنی اور بچوں کی ایک وقت کی بھوک کیسے مٹائیں۔۔۔ یہ نفسا نفسی کا عالم اس میں ایسی مثال قائم کرنا اور مجبور لوگوں کو خوراک، علاج و معالجہ اور بنیادی سہولیات بلکل فری فراہم کرنا اور سارے انتظامات جس کے لئیے انتہائی جدوجہد اور لگن اور قیمتی اوقات درکار ہیں اور اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے یہ سب صرف کیا جا رہا۔۔۔ وہیں یہ ٹیم اور اس کے قائد الاستاذ الدکتور عبید الرحمن حفظہ اللہ دنیا و آخرۃ کے انعامات کے مستحق إن شاءالله اللہ کریم سے دعا گو ہیں جس کے ہاں ہر کوشش کی قدردانی ہے کہ وہ اس سب کو قبول کر کے "اضعافا مضاعفۃ" عطا کرے اور بہترین اجور سے نواز دے۔

  • @saifhasari9033
    @saifhasari9033 Місяць тому

    جزاک اللہ خیرا

  • @saifhasari9033
    @saifhasari9033 Місяць тому

    جزاک اللہ خیرا

  • @shanikhan7100
    @shanikhan7100 Місяць тому

    ❤❤

  • @MuhammadSufiyan-fw3lh
    @MuhammadSufiyan-fw3lh Місяць тому

    ماشاءاللہ سبحان اللہ

  • @bintehawwaofficial8757
    @bintehawwaofficial8757 Місяць тому

    ماشاءاللہ

  • @user-cz1yc1gh3j
    @user-cz1yc1gh3j Місяць тому

    Mujhy no chaye

  • @user-cz1yc1gh3j
    @user-cz1yc1gh3j Місяць тому

    Help me

  • @TafseereQuran-f9u
    @TafseereQuran-f9u Місяць тому

    Bht achi bat h

  • @walkntalk8653
    @walkntalk8653 Місяць тому

    السلام علیکم، Can we have a podcast with the administration of the Masjid?

  • @bintehawwaofficial8757
    @bintehawwaofficial8757 Місяць тому

    ماشاءاللہ

  • @khudiiofficial
    @khudiiofficial Місяць тому

    جزاک اللہ خیر --

  • @HunanGujjar-gc2dr
    @HunanGujjar-gc2dr Місяць тому

    Kes ary men h Janab ❤❤❤❤

  • @emaanpasha6870
    @emaanpasha6870 Місяць тому

    Mash Allah

  • @zahidameen669
    @zahidameen669 Місяць тому

    اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ 🎉🎉🎉 اللّٰہ تعالیٰ آ پکو کامیاب کرے آمین یارب العالمین 🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @zahidameen669
    @zahidameen669 Місяць тому

    اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ۔ اللّٰہ تعالیٰ آ پکو کامیاب کرے آمین یارب العالمین 🎉🎉🎉🎉

  • @amarachaudhry1694
    @amarachaudhry1694 2 місяці тому

    JazakAllah ❤❤❤

  • @HafizUmairmoazzam
    @HafizUmairmoazzam 2 місяці тому

    Very good MASHALLAH BARA KALLAH

  • @bintehawwaofficial8757
    @bintehawwaofficial8757 2 місяці тому

    ماشاءاللہ

  • @bintehawwaofficial8757
    @bintehawwaofficial8757 2 місяці тому

    ماشاءاللہ

  • @youthgirls_wing
    @youthgirls_wing 2 місяці тому

    jazakAllah Khair...

  • @saleemnawazkhan1154
    @saleemnawazkhan1154 2 місяці тому

    ماشاءالله تبارك الله

  • @bintehawwaofficial8757
    @bintehawwaofficial8757 2 місяці тому

    ماشاءاللہ

  • @Muhammadtahir-qm4bk
    @Muhammadtahir-qm4bk 2 місяці тому

    Everyone is requested to kindly follow & listen this important khutuba

  • @amarachaudhry1694
    @amarachaudhry1694 2 місяці тому

    Boht Achaa khutbba jazakAllah

  • @ahsanullahkhansajjad7506
    @ahsanullahkhansajjad7506 2 місяці тому

    ڈاکٹر صاحب اسلام علیکم آپ جو کچھ اپنے خطابات میں فرماتے ہیں وہ سب کچھ بجا اور درست ھے ۔ لیکن ڈاکٹر صاحب یہ سب باتیں آجکل کے حالات کے مطابق نہیں ہیں۔ اس وقت ھمارا ملک بڑی تیزی کے ساتھ کسی بڑے حادثے کی طرف گامزن ہے ۔ اس وقت ضرورت ہے اس بات کی کہ ان مسائل کو زیر بحث لایا جائے جن کی وجہ سے ھم آج سیاسی اور معاشی عدم استحکام جیسےحالات سے دو چار ھوے ہیں ۔ اس وقت ظلم اور جبر کا دور دورہ ھے ۔ داخلی سیاسی وجوہات الگ رھیں اس اسلامی مملکت میں فلسطین اور غازہ کے مظلوموں کے ساتھ آپ کھل کر اظہار رائے نہیں کر سکتے ۔ اللہ کے واسطے ڈاکٹر صاحب اپنے ممبر کے مقام سے قرآن و سنت کی روشنی میں ارباب اختیار کو باور کروایا جائے کہ کفر کا معاشرہ چل سکتا ھے لیکن ظلم کا معاشرہ نہیں چل سکتا ۔ خدا کے لئے بولیں ڈاکٹر صاحب آجکل کے حالات پر بولیں ظلم کے خلاف بولیں۔ عوام کے ووٹ ک چوری اور شرفاء کے ہاتھوں ملک کے وسائل کی چوری کے خلاف بولیں۔ خدا کے لئے کچھ بولیں۔ اگر اب بھی خاموش رھے تو کب بولیں گے۔ ایسا نہ ہو کہ پھر سے دیر ھو جائے اور ھم کوفییوں کی مثال بن کے نہ رہ جائیں۔ بڑی معزرت کے ساتھ اور دکھی دل کےساتھ عرض ھے کہ اس وقت تمام مساجد کے ممبر کے علما خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ صرف قصے کہانیوں پر اکتفا ھے ۔ موجودہ حالات پر منہ میں دھی جما رکھا ھے ۔ ڈاکٹر صاحب کچھ تو بولو خاموشی جرم عظیم ھے ۔ نوجوان نسل کو عمدہ سیاسی و معاشرتی طرز زندگی سے آگاہی دیں ۔ ایک اچھا سیاسی نظام کیا ھوتا ھے قرآن و سنت کی روشنی میں سمجھایا جائے۔ یہی وقت کی ضرورت ھے ڈاکٹر صاحب۔ یہ پرانے قصے کہانیاں سنانے کا دور نہیں ہے۔ وقت کی نزاکت کو سمجھیں۔

  • @MosbahSnani-y5e
    @MosbahSnani-y5e 2 місяці тому

    Onk

  • @khaleeqkhan6941
    @khaleeqkhan6941 2 місяці тому

    ❤masha Allah ❤

  • @hajrabibi5509
    @hajrabibi5509 2 місяці тому

    Ma Sha Allah

  • @bintehawwaofficial8757
    @bintehawwaofficial8757 2 місяці тому

    ماشاءاللہ ❤

  • @ahsanullahkhansajjad7506
    @ahsanullahkhansajjad7506 2 місяці тому

    ڈاکٹر صاحب اسلام علیکم آپ جو کچھ اپنے خطابات میں فرماتے ہیں وہ سب کچھ بجا اور درست ھے ۔ لیکن ڈاکٹر صاحب یہ سب باتیں آجکل کے حالات کے مطابق نہیں ہیں۔ اس وقت ھمارا ملک بڑی تیزی کے ساتھ کسی بڑے حادثے کی طرف گامزن ہے ۔ اس وقت ضرورت ہے اس بات کی کہ ان مسائل کو زیر بحث لایا جائے جن کی وجہ سے ھم آج سیاسی اور معاشی عدم استحکام جیسےحالات سے دو چار ھوے ہیں ۔ اس وقت ظلم اور جبر کا دور دورہ ھے ۔ داخلی سیاسی وجوہات الگ رھیں اس اسلامی مملکت میں فلسطین اور غازہ کے مظلوموں کے ساتھ آپ کھل کر اظہار رائے نہیں کر سکتے ۔ اللہ کے واسطے ڈاکٹر صاحب اپنے ممبر کے مقام سے قرآن و سنت کی روشنی میں ارباب اختیار کو باور کروایا جائے کہ کفر کا معاشرہ چل سکتا ھے لیکن ظلم کا معاشرہ نہیں چل سکتا ۔ خدا کے لئے بولیں ڈاکٹر صاحب آجکل کے حالات پر بولیں ظلم کے خلاف بولیں۔ عوام کے ووٹ ک چوری اور شرفاء کے ہاتھوں ملک کے وسائل کی چوری کے خلاف بولیں۔ خدا کے لئے کچھ بولیں۔ اگر اب بھی خاموش رھے تو کب بولیں گے۔ ایسا نہ ہو کہ پھر سے دیر ھو جائے اور ھم کوفییوں کی مثال بن کے نہ رہ جائیں۔ بڑی معزرت کے ساتھ اور دکھی دل کےساتھ عرض ھے کہ اس وقت تمام مساجد کے ممبر کے علما خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ صرف قصے کہانیوں پر اکتفا ھے ۔ موجودہ حالات پر منہ میں دھی جما رکھا ھے ۔

  • @nadianur4837
    @nadianur4837 2 місяці тому

    Mashallah mashallah