- 19
- 51 776
Khushboo Urdu
Приєднався 23 лип 2019
Urdu Shayari
Taskeen Qureshi - کلام - تسکین قریشی پڑھنت -اقبال صفی پوری - کس سے پوچھیں ہم نے کہاں
Taskeen Qureshi - کلام - تسکین قریشی پڑھنت -اقبال صفی پوری - کس سے پوچھیں ہم نے کہاں
Переглядів: 665
Відео
Jamil Uddin Aali - جمیل الدین عالی - گلہ نہیں جو وہ بیگانہ وار گزرے ہیں
Переглядів 6944 роки тому
Jamil Uddin Aali - جمیل الدین عالی - گلہ نہیں جو وہ بیگانہ وار گزرے ہیں
Jamil Uddin Aali - جمیل الدین عالی - چھنن چھنن خود باجے مجیرا آپ مرلیا گاۓ
Переглядів 4704 роки тому
Jamil Uddin Aali - جمیل الدین عالی - چھنن چھنن خود باجے مجیرا آپ مرلیا گاۓ
Jamil Uddin Aali - جمیل الدین عالی - کرب ہو کہ لذت ہو زندگی غنیمت ہے
Переглядів 1,6 тис.4 роки тому
Jamil Uddin Aali - جمیل الدین عالی - کرب ہو کہ لذت ہو زندگی غنیمت ہے
Tabish Dehlvi - تابش دہلوی - شب کے طوفان میں کافی یہ سہارا ہوگا
Переглядів 1,2 тис.4 роки тому
Tabish Dehlvi - تابش دہلوی - شب کے طوفان میں کافی یہ سہارا ہوگا
Suroor Barabankvi سرور بارہ بنکوی - تو عروس شام خیال بھی
Переглядів 2,2 тис.4 роки тому
Suroor Barabankvi سرور بارہ بنکوی - تو عروس شام خیال بھی
Waqif Muradabadi - شاعروں کی شان میں قصیدہ خوانی
Переглядів 7954 роки тому
Waqif Muradabadi - شاعروں کی شان میں قصیدہ خوانی
Iqbal safipuri - اقبال صفی پوری - ہر موڑ نئ ایک الجھن ہے
Переглядів 1,5 тис.4 роки тому
Iqbal safipuri - اقبال صفی پوری - ہر موڑ نئ ایک الجھن ہے
Waheeda Naseem :: وحیدہ نسیم - خلاؤں کے مسافر
Переглядів 4074 роки тому
Waheeda Naseem :: وحیدہ نسیم - خلاؤں کے مسافر
Hakim Mirza Haider Baig - حکیم مرزا حیدر بیگ ضبط کی حد سے حد آہ و فغاں تک پہنچے
Переглядів 2135 років тому
Hakim Mirza Haider Baig - حکیم مرزا حیدر بیگ ضبط کی حد سے حد آہ و فغاں تک پہنچے
Qamar Jalalvi - باغ عالم میں رہے شادی و ماتم کی طرح
Переглядів 25 тис.5 років тому
Qamar Jalalvi - باغ عالم میں رہے شادی و ماتم کی طرح
Zareef Jabalpuri - Boujho Tou Janain ظریف جبلپوری - بوجھو تو جانیں
Переглядів 1,6 тис.5 років тому
Zareef Jabalpuri - Boujho Tou Janain ظریف جبلپوری - بوجھو تو جانیں
Faiz Ahmad Faiz - دیدہ تر پہ وہاں کون نظر کرتا ہے
Переглядів 1765 років тому
Faiz Ahmad Faiz - دیدہ تر پہ وہاں کون نظر کرتا ہے
Mahir Ul Qadri - ساون کی گھٹا اور وہ جمنا کا کنارہ
Переглядів 5 тис.5 років тому
Mahir Ul Qadri - ساون کی گھٹا اور وہ جمنا کا کنارہ
Iqbal Safipuri قربتیں ہیں کس درجہ اور کسقدر تنہا
Переглядів 5 тис.5 років тому
Iqbal Safipuri قربتیں ہیں کس درجہ اور کسقدر تنہا
Jigan Nath Azad - Daman Ki Hawa Yaad Na Zulfon Ki Ghata Yaad
Переглядів 2,3 тис.5 років тому
Jigan Nath Azad - Daman Ki Hawa Yaad Na Zulfon Ki Ghata Yaad
Waziron Ki Namaz - Syed Mohammad Jafri
Переглядів 2,7 тис.5 років тому
Waziron Ki Namaz - Syed Mohammad Jafri
Mehngaee Nay Din Dikhaey Kaisay Kaisay - Zareef Jabalpuri
Переглядів 5025 років тому
Mehngaee Nay Din Dikhaey Kaisay Kaisay - Zareef Jabalpuri
Fazal Ahmad Karim Fazli Sahib ka kalaam
Переглядів 2925 років тому
Fazal Ahmad Karim Fazli Sahib ka kalaam
बहुत सुंदर❤, तनहा तनहा रहा नही जाता, दर्द तनहा सहा नहीं जाता, दर्द आंखों में संभलते रहे, हर किसी से कहा नही जाता,
بہت خوب جناب
Wah wah Kia baat hy. Kheli khoob.
Wah lajawab
Zbrdst
Very nice.
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ ۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب ۔۔۔۔۔ لاجواب 🌹❤️
کمال ہے جناب جعفری صاحب
kamaal
چکیا حسین آباد/ اعظم گڈھ/ یوپی/ ہندوستان
Azamgarh up India
بہت خوب ۔۔
کیا زبان ہے ہم بھرے بیٹھے رہے سبحان اللہ سبحان اللّٰہ
wahhhhhhhhhhh welldone good job masha allah keep it up sir kiya baat hai ustad qamar jalalvi sahib ki subhanallah
ग़ज़ब ग़ज़ब
Waah
Wa bohat khub
👍👍👍👍
☆☆☆ جسم کے تقاضے میں روح نے سزا پائی ۔ ☆☆☆ روح کا تقاضا ہے جسم بھی سزا پائے ۔ شاعرہ ::::: فوزیہ بشیر علوی ۔ 🇵🇰🍀🌼✒
Shukria Rehan Afreedi and Jameel Afreedi Sahib, Wah wah
Wah Sahib Wah. Bohat shukria. Aap Urdu ki khidmat kar rahain hain. Shukria
Khob hay
کس سے پوچھیں ہم نے کہاں وہ چہرہ روشن دیکھا ہے محفل محفل ڈھونڈ چکے ہیں گلشن گلشن دیکھا ہے ہم کو دیکھو منزل منزل لڑھکے ہوئے ہیں خاک نشیں ہم سے پوچھو کیسا کیسا ہم نے رہزن دیکھا ہے کس کو دیکھیں کس کو نہ دیکھیں پھول بھی ہیں کلیاں بھی مگر جس سے لگائی آنکھ اسی کو دل کا دشمن دیکھا ہے اہل وفا کے خون کی چھینٹیں دور تک اڑ کر جاتی ہیں میرا تڑپنا دیکھنے والے اپنا بھی دامن دیکھا ہے رنگ بہار صحن گلستاں کیا دیکھے وہ دیوانہ جس کی نظر نے ایک ہی گل میں سارا گلشن دیکھا ہے
اہل وفا کے خون کی چھینٹے دور تک اڑکر جاتی ہیں میرا تڑپنا دیکھنے والے اپنا بھی دامن دیکھا ہے اقبال صفی پوری ؤاہ
بہت اعلی
واہ واہ بہت خوب
😅😂😂😂
Beautiful poem and showed reality
ماشاءاللہ اقبال صفی پوری صاحب کی شایستہ غزل نے ذہن کو پچھلے (عافیت) کے دور میں پہنچا دیا۔ گاہے بگاہے ایسی مزید غزلیں عنایت ہون۔ جزاک اللہ خیر۔
بہت خوب اچھی نظم ہے
او بتکدہ ہند کے بے ترشے ہوئے بت بخشم بہ نگاہ تو سمرقند و بخارا ہائے ہائے کیا کہنے بہت بہترین
واہ بہت خوب واقف نہیں انسان آپنے انسان ہونے سے
واااآاہ ۔۔ بہت عمدہ 🌺🌺
ماہرالقادری کے یاد میں کل پاک و ہند مشاعرہ ھوا تھا کراچی میں کسی کے پاس وہ ویڈیو ھو بتادیں جس میں جگن ناتھ آذاد اور کلیم عاجز اے ھوے تھے۔03439824005
Awesome
Great upload. MashaAllah wonderful job
Wah wah. Shukria Jameel and Rehan Afridi.
بہت خوب عمدہ
زبردست ہے
Wah wah bht acha bht khub masha allah
He was a great poet
بہت خوب
Shukria Jinab Jamil Afridi and Rehan Afridi. Bohat umda kalam upload kia hay.
Wah Wah. Bohat shukria. Nayaab ghazal hay.
ما ہر ا لقا دری کی نظم ان کی آ وا ز میں سننے کا پہلا اتفاق ہے طبیعت خوش ہو گی ا سی طرح کی پرا نے شعراء کی ویڈیو ا ر سا ل فر ما یں بہت بہت شکریہ.
Khobsurt kavita sundar awaz shukria
Masha Allah buhat khoob. itnay bazoq majmy me to parhny ka apna he maza he
ضبط کی حد سے حد آہ وفغاں تک پہنچے دل سے نا لے جو چلے بھی تو زباں تک پہنچے پہنچے اس جا نہ جہاں وہم وگماں تک پہنچے تیرے دیوانے محبت میں کہاں تک پہنچے من وتو کی نہ ہو تفریق وہاں تک پہنچے وہ نظر کیا جو فقط حسن بتاں تک پہنچے سنبھلے سنبھلے سے در پیر مغاں سے لوٹے بہکے بہکے سے در پیر مغاں تک پہنچے عشق کی موت بھی کیا موت ہے اللہ اللہ تذکرے جس کے حسینوں کی زباں تک پہنچے بڑھ گئے سر حد ادراک سے بھی چار قدم تیرے دیوانے محبت میں کہاں تک پہنچے ہاے وہ بات جو سینے سے نہ لب تک آئ ہاے وہ شکوے جو دل سےنہ زباں تک پہنچے کیوں پڑے اور کسی پر نگہ شوق مری وہ نظر آے نظر میری جہاں تک پہنچے ان سے خود دار کو بھی کھینچ بلایا حیدر اور آہ دل مجبور کہاں تک پہنچے مرزا حکیم حیدر بیگ
جناب آپ کے بے حد شکریہ کے ساتھ گزارش ہے کہ نیچے اشعار ٹائپ بھی کردیا کریں۔
Bless Tabish Dehlvi,aameen🤲🤲🤲